Lectures & RemindersVidéoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 26admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00کہتے ہیں جی یہ تو اتنی لمبی لمبی داڑھیوں کے مذاق کے پیچھے لگتے ہیں اسی طرح سے جناب علی اس کے نمازوں کیا جب دیکھو مسجد کے اندر گھسے رہتے ہو جب دیکھو با اللہ ہی رسول کی بات کرتے رہتے ہو یہ کوئی بات نہیں بھائی یہ بھی کرو وہ بھی کرو ہم لوگ ترقی آفتہ لوگ ہیں اس طرح سے لوگ اس کا مذاق اڑاتے ہیں اس کا تمسکر اڑاتے ہیں تو یہ شیطانی عمل ہے اب یہ اس طرح جیسے کہ ایک صاحب نے سوال بھی کیا تھا کہ جناب ہم نے داڑھی رکھی ت0:28اور ہم نے داڑھی صاف کروا دی تو میرے بھائی یہ شیطان ہے دیکھیں آپ ماشاءاللہ یہاں سے درست گئے وہاں شیطان آپ کے پیچھے لگے لوگوں نے کہا یہ ملہ ہو گیا یہ ہو گیا اس کی بی بی بھی بھاگ رہی ہے ملہ جی سے کون شادی کرے اب یہ شادی بھی لگی داڑھی دے کے اس کے لڑکی کے گھر والے بچک گئے ارے یار یہ ملہ جی ہیں ان سے کیا شادی بیا کرنا ہے نا یہ سمجھتے ہیں یہ شیطان ہے0:50اور یہ سب غیر مسلم نہیں کرتے یہ ہمارے مسلمان معاشروں میں ہیں جہالت اور شیطان کی اتباع اور شیطان کی روش اختیار کر کر کے اس طرح سے لوگ جو ہے برباد ہوئے ہیں تو میرے بھائی میرے دوست ایسی حالت میں آدمی کو چاہیے کہ اللہ وحدہ اللہ شریف کی طرف رجوع کرے اور اللہ تعالیٰ کی طرف اپنا ٹھیکانہ ڈھونے تو یہ مراتب اور درجات ہیں شیطان کس طرح سے آدمی کو گمراہ کرتا ہے اب آئیے1:19کہ انسان کو گمراہ کرنے میں کیا کیا راستے ہیں کون کون سے طریقے راستے گلیاں کیا کیا ہیں کس طرح سے شیطان گمراہ کرتا ہے چنانچہ ایک آدمی ہے مثلا پچاس برس تک عمل کرتا رہا کرتا رہا تو یہ نہیں کہ اب وہ پچاس برس عمل کر کے بڑا چھاں اب شیطان اس کا پیچھا چھوڑ دیتا ہے ہرگز نہیں بلکہ اس کے آخری لمحے تک شیطان اس کے پیچھے لگا رہتا ہے اور اس کو جو ہے کسی نہ کسی طرح سے گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے نمبر ایک1:49باطل چیزوں کو اس کی نظروں میں مزین کرنا جو ناحق چیزیں ہیں حرام چیزیں ہیں باطل چیزیں ہیں اس کی نظروں میں مزین اور آراستہ کرتا ہے اور جو حق چیزیں ہیں جبکہ باطل کی جو شکل و صورت ہے نہائیتی قبیل بدشکل بری شکل و صورت ہے اور حق جو بات ہے وہ ایک دم روشنی کی طرح چمکدار اور روشن ہے لیکن شیطان کیا کرتا ہے2:16انسان کی نظر میں اس حق بات کو قبیح اور بری بنا دیتا ہے اور باطل چیز کو اس کی نظر میں بڑا خوبصورت بڑا اچھا بنا دیتا ہے اور اس طرح سے بندوں کو وہ گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے چنانچہ شیطان نے جب اللہ تعالیٰ نے اس کو مردود قرار دیا تو شیطان نے کیا کہا کہا لَعُذَيَّنَنَّ لَهُمْ فِي الْأَرْضِ وَلَعُغْوِيَنَّهُمْ اَجْمَعِينَ کہ اے اللہ ہم زمین میں ان کے لیے2:46بہت ساری چیزوں کو مزین اور آراستہ کر دیں گے خسنما بنا دیں گے اور انہیں ہم تمام لوگوں کو گمراہ کریں گے گمراہ کریں گے یعنی یہ بھی ہمارا طریقہ ہوگا کہ ہم باطل چیزوں کو ان کی نظروں میں خوبصورت بنا کے پیش کریں گے اللہم ابن قیم رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ شیطان انسان کے عقل کو کے اوپر جادو کر دیتا ہے تو خراب اور بدبودار اور برائیاں اس کی نظروں میں حسین اور خوبصورت3:15لگنے لگتی ہیں تو وہ کیا کرتا اور جو فائدہ مند چیز ہوتی ہے اسے انسان کی نظر میں ایسا بنا دیتا ہے کہ انسان سوچنے لگتا ہے اس میں کوئی فائدہ نہیں ہے اور جو غیر فائدہ مند چیز ہوتی ہے انسان وہ شیطان اس کی عقل پہ ایسا پردہ ڈال دیتا ہے کہ وہ اسے اس میں فائدہ نظر آنے لگتا ہے اور کتنے لوگ3:35کتنے لوگ اس برائی کے اندر ملویس ہوئے کتنے لوگوں کو شیطان نے اس طرح سے غیر فائدہ مند چیزوں کو ان کی نظروں میں خوبصورت بنا کر کے پیش کیا کہ اللہ کی پنہا ان کے چنانچہ لوگوں کے دلوں کے اندر اس نے جو ہے بتوں کی عبادت کو خوبصورت بنا دیا بتوں کی عبادت کرنے کو ان کی نظروں میں حسین اور خوبصورت بنا دیا3:58آپس کے جو رشتے اور ناتیں ہیں ان کو کاٹنے نے شیطان نے ان کی نظروں میں مزین کر دیا اسی طرح لڑکیوں کو زندہ درگور کرنے کو شیطان نے لوگوں کی نظروں میں مزین کر دیا اسی طرح سے جنت کے اندر کامیابی حاصل کرنے کو شیطان نے ان کی نظروں میں برا بنا دیا اور کفر اور فسق اور فجور کو ان کی نظروں میں خوبصورت بنا دیا شرک کو4:24تعظیم اور تبرک کی شکل میں لوگوں کے ذہنوں میں ڈال دیا کہ یہ کرو گے تو یہ فلانے شخصیت کی بڑی بھاری تعظیم ہے ان کی بہت بڑی توقیر ہے اس لیے ان کے ساتھ یہ یہ آمال کرو یہ یہ شرکیہ آمال کرو اسی طرح سے کفر کو اللہ وعدہ اللہ شریف کے صفات میں کا انکار کرنے کو کسی کے نظروں میں مزین اور آراستہ کر دیا اسی طرح سے عمر بالمعروف نہی علی المنکر کو لوگوں کی نظروں میں بگان دیا اور کہا یہ کیا تم متوہوں کے کام کر رہے ہو جس کو دیکھ رہے ہو نصیحتیں4:54اسے مرا کرو بھائی لوگوں کو چھوڑ دو اپنی حالتوں پر اس طرح سے لوگوں کی نظروں میں اس عمل کو بھی اس نے کر دیا اسی طرح سے غرض کی ہر طرف5:02اسی طرح سے جو سنت تھی اس سنت کی سنت کو لوگوں کی نظروں میں برا بنا دیا اور جو سنت نہیں ہے اس کو لوگوں کی نظروں میں خوبصورت بنا دیا اگر آپ کہیں جناب علیہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں ہے تو آپ کو الٹا جو ہے چاپ چڑھائیں گے اور آپ کو دھمکیاں دیں گے اور آپ کو کہیں گے ایسا نہیں ویسا تو وہ بداتوں کے اندر ملوث ہیں غیر سنتوں کے اندر ملوث ہیں آپ کو اللہ کے نبی نے ایسا نہیں فرمایا تو آپ کہیں گے بڑا ہے سنت کرنے والا ہم ہی اہل سنت والجماعت ہیں ہم5:31بدکاریوں کو برائیوں کو ان کی نظروں میں اچھا کر دیا اور جو اچھی چیزیں تھیں ان کی نظروں میں اس کو برا بنا دیا اور اس طرح سے بھی شیطان ایک راستہ تو یہ ہے لوگوں کو گمراہ کرنے کا کہ اچھی چیزوں کو بری شکل میں پیش کرنا جو سنت کے اپاعمل کرنے والے ہیں جو نیک عمل کرنے والے ہیں معاہد ہیں سب ہیں ان کو لوگوں کے درمیان بدنام کر دیا یہ جی وہابی ہیں ان کے ساتھ نہیں اٹھنا بیٹھنا ان کے ساتھ کھانا پینا نہیں یہ لوگ وہابی لوگ ہیں یہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے د6:00یہ غدارِ مصطفیٰ ہیں یہ دشمنِ مصطفیٰ ہیں یہ وہابی ہیں یہ غیر مقلد ہیں یہ فلاں ہیں یعنی جو حق تھا اسے لوگوں کی نظروں میں اس طرح سے شیطان نے بدنام کر دیا اس طرح سے ان کی نظروں میں پیش کر دیا اور جو اصل کفر تھا جو اصل شرک تھا جو اصل بدت تھی جو اصل غیر سنت تھی اس کے لوگوں کے نظروں میں مزین اور آراستہ کر دیا تو اس طرح سے ایک راستہ تو شیطان کے گمراہ شیطان اللہ کے بندوں کو اس راستے سے گمراہ کرتا ہے6:27دوسرا راستہ کیا ہے گمراہ کرنے کا اس کو دوسرا راستہ وہ اس طرح سے گمراہ کرتا ہے کہ جو بری چیزیں ہیں بدنام چیزیں ہیں ان کو بڑے ہی جذاب اور بڑے ہی یعنی دلوں کو موہ لینے والے نام دے دے کر کے لوگوں کے اندر پھیلاتا ہے ارے یہ بابا کی نظر ہے یہ سندل شریف ہے یہ گاغر شریف ہے یہ مزار شریف ہے یہ جو ہے6:56اب میں آپ کو کیا بتاؤں یہ شراب ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے26 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Suivant : épisode 27→