Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم واحتصموا بحضر اللہ جمعا ولا تفرقوا کی شیطان مردود سے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 2:12 اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ قِتَابُ اللَّهِ 3:00 وَخَيْرَ الْحَدِيَهَدِي مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَ 3:31 موسیقی 4:01 اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم قل حلیست بالذین يعلمون والذین لا يعلمون علم کی اہمیت شریعت اسلامیہ میں اس قدر زیادہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اترنے والی پہلی وحی کی پہلی آیت کا پہلا لفظ ہی اقرأ ہے پڑھ 5:01 جس سے تعلیم کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے اور حقیقت بھی یہی ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم نہ تو دنیا میں ترقی کر سکتی ہے اور نہ آخرت میں اسے فلاح مل سکتی ہے ایک آیت کریمہ دیکھیں آپ یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایمان کے بغیر کوئی عمل معتبر نہیں کسی بھی عمل کے معتبر ہونے کے لئے ایمان ضروری ہے قرآن حکیم کی بہت ساری آیتیں ہیں 5:57 جن میں سے چند کو میں آپ کے سامنے پیش کروں گا ان سے آپ کو یہ اچھی طرح معلوم ہو جائے گا کہ علم ہی ایمان کا رہنمائے جیسے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اور علم والوں نے کہا اور ایمان والوں نے کہا یہاں دیکھئے علم والوں کا تذکرہ پہلے ہے ایمان والوں کا تذکرہ بعد میں کیا گیا ہے 6:29 علم پہلے ہے ایمان بعد میں ہے یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ علم ایمان کا رہنمہ ہے علم کے بغیر ایمان بھی مطبر نہیں ہے ایک جگہ اور اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا وَلِيَعْلَمَ الَّذِينَ اُوتُوا الْعِلْمَ وَالْاِيمَانَ فَيُؤْمِنُوا بِهِ فَتُخْبِطَ لَهُ قُلُوبُهُمْ علم والوں کو اور ایمان والوں کو جان لینا چاہیے پس اس کے اوپر وہ ایمان لائیں اور 7:11 اس کے لئے ان کے دل جھک جائیں یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ علم کا نتیجہ ایمان ہے اور ایمان کا نتیجہ خضوع ہے اللہ کی طرف دلوں کا جھک جانا تو علم کا نتیجہ ایمان اور ایمان کا نتیجہ خضوع اللہ تعالیٰ کی طرف دل کا جھک جانا احادیث میں بھی اس کی بڑی فضیلت آئی ہے حضرت امام تبرانی نے 7:52 المعجم الكبیر کے اندر ایک روایت یوں نقل فرمائی ہے یہ روایت معجم کبیر میں اتنی ہی ہے پوری روایت میں نے دفر کر دی ہے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا 8:18 کہ علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان کے اوپر فرض ہے چاہے وہ مسلمان مرد ہو چاہے وہ مسلمہ عورت ہو ہر ایک کے اوپر علم کا حصول فرض ہے امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے کتاب العلم کے اندر دو عجیب و غریب باب باندھے ہیں پہلا باب تو اس طریقے کا ہے باب العلم قبل القول والعمل یہ باب ہے علم کا قول سے پہلے 8:54 اور عمل سے پہلے حضرت یہ بتانا چاہ رہے ہیں اس کے تحت حدیث لا کر کے کہ کوئی آدمی اس وقت تک دین کے بارے میں گفتگو نہ کرے آدمی اس وقت تک دین کے بارے میں گفتگو نہ کرے جب تک کہ اسے دین کے اس بات کا علم نہ ہو اور نہ تو کوئی آدمی دین کے اس بات کے اوپر عمل کرے جب تک کہ اسے علم نہ ہو 9:25 یہ علم کا باب ہے بولنے سے پہلے اور عمل کرنے سے پہلے تو گویا بولنے اور عمل کرنے سے پہلے آدمی کو شریعت کی اس بات کا علم ہونا ضروری ہے بغیر علم کے نہ تو دین کی کوئی بات آدمی بولے نہ دین کی بات کے اوپر عمل کرے یہ باب خود علم کی اہمیت کو بتا رہا ہے ایک باب امام بخاری اور باتتے ہیں بڑا عجیب باب ہے اور اس کے تحت حدیث لاتے ہیں 9:59 باب ہے یہ باب ہے کہ آدمی تعلیم دے اپنی لونڈی کو اپنی نوکرانی کو اور اپنے اہل و اہال کو غور فرمائے فقیہ الامت نے پہلے لفظ عمت کا استعمال فرمایا بعد میں اہل کا ترجمہ کیا ہے 10:23 یہ باب ہے تعلیم دینے کا اپنی لونڈی اپنی نوکرانی کو اور اپنے اہل و آیال کو اہل و آیال میں سب آگئے بیوی کو تعلیم دے بچوں کو تعلیم دے بچیوں کو تعلیم دے یہ سارے کے سارے لفظ اہل کے دائرے میں سیمٹ کر آگئے ہیں باب بظاہر یوں ہونا چاہیے تھا باب و تعلیم رجل اہل و آمتہو کہ آدمی پہلے اپنے اہل و آیال کو تعلیم دے بعد میں لونڈی کو 10:58 لیکن ترتیب نیو ہے اس سے فقیہ الامت حضرت امام بخاری یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ اپنے اہل و ایال کو تعلیم سے آراستہ کرنا تعلیم سے مزین کرنا ضروری تو ہے ہی اگر تمہاری کوئی لونڈی ہو تمہاری کوئی نوکرانی ہو تو نوکرانی کو بھی تعلیم دینا ضروری ہے یہ تعلیم کی اہمیت ہے اور خطبہ مسنونہ کے بعد میں نے جو 11:34 آیتِ کریمہ کے ایک ٹکڑا تلاوت کیا ہے اس میں یہی بات بتائی گئی ہے کہ علم والے اور بے علم دونوں ایکول نہیں ہو سکتے دونوں برابر نہیں ہو سکتے دونوں میں زمین اور آسمان کا فرق ہے ایک جگہ تو فرمایا گیا کہ علم ایمان ہی کا رہنما نہیں ہے بلکہ علم عمل کا بھی رہنما ہے رشاد فرمایا گیا سورہ محمد کی آیت اللہ فرماتا ہے 12:06 لا الہ الا اللہ کا علم حاصل کر لو اور اپنے گناہوں کی اللہ سے معافی ماغو تو گناہوں سے معافی ماغنا یہ عمل ہے عمل سے پہلے علم کا تذکرہ ہے گویا علم و عمل کا بھی رہنما ہے یہ سورہ محمد کی آیت بتا رہی ہے علم صدقے جاریہ ہوئے ہیں 12:44 اگر کوئی آدمی نافع علم چھوڑ جائے تو یہ علم نافع اس کے مرنے کے بعد بھی اسے فائدہ پہنچاتا رہے گا دلیل دلیل اس طرح ہے 13:11 حضرت امام مسلم اس حدیث پاک کو جہاں وسیعتوں کا بیان ہے وہاں اس حدیث پاک کو لائے ہیں راوی حضرت ابو حریرہ ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آدمی جب اس دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے مر جاتا ہے تو اس کا عمل اس سے منقطع ہو جاتا ہے یہ ٹکڑا انتہائی قابل غور ہے انسان کا عمل ختم ہو گیا 13:41 یعنی اب اس کا دفتر لپیٹ کر کے اس کی گردن میں لٹکا دیا گیا کہ جب انسان مر جاتا ہے تو ہم اس کے گلے میں اس کے دفتر عامال کو نام عامال کو لٹکا دیتے ہیں اور یہ نام عامال قیامت کے دن ہی کھولے گا اس کے سامنے کھول کر رکھ دیا جائے گا اور بولا جائے گا پڑھ 14:11 پڑھ اپنی کتاب پڑھ اپنی کتاب یہ آیتِ قریبہ بتا رہی ہے کہ انسان جب مر گیا تو اب کوئی بھی عمل اس کے دفتر میں پہنچائے نہیں جا سکتا دفتر بند ہو گیا اس سے خود ہی صالح ثواب کا رد ہو گیا بعض لوگ قرآن خانیوں کے ذریعے فاتحہ کے ذریعے 14:43 اور دیگر خرافات کے ذریعے یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ ان سے مرنے والے کے عامال میں اضافہ ہوتا ہے یہ عقیدہ قرآن اور حجیث کے بالکل خلاف ہے تو انقطع عنہ املہ اس کا عمل اس سے منقطع ہو گیا علماء جانتے ہیں کہ ان تجاوز کے لئے ہے عربی کی مشہور گرامر کی کتاب شرومیت عامل کے اندر لکھا ہوا ہے وَأَن لِتَّجَاوز ان تجاوز کے لئے ہے اور مثال دیتا ہے رَمَئِتُ السَّحْمَانِ الْقَوْسِ 15:15 تیر کو کمان سے پھیک دیا کیا مطلب ہوا آن یہ بتا رہا ہے کہ تیر کمان سے نکل چکا ہے اور تیر کمان سے کافی فاصلے پر جا چکا ہے اب تیر کا کمان سے کوئی تعلق نہیں ہے ایسے ہی مرنے کے بعد انسان کا عمل کہ اب کوئی آدمی اس تک عمل کو نہیں پہنچا سکتا بہت دور ہو گیا ہے اس کا عمل اور نہ تو اب کوئی عمل وہ خود کر کے اپنے دفتر عمل میں اضافہ کر سکتا ہے 15:45 نہ تو کوئی عمل اس تک پہنچایا جا سکتا ہے نہ وہ خود عمل کر کے اپنے دفتر عامال میں کسی عمل کا اضافہ کر سکتا ہے تو انسان کے مر جانے کے بعد اس کا عمل منقطع ہو گیا مگر تین چیزیں کے برابر میت کو ان تین چیزوں سے فائدہ پہنچتا رہتا ہے تین چیزوں سے میت استفادہ کرتا رہتا ہے تین چیزیں کیا ہیں صدقت جاریہ یہاں ایک نکتہ میں آپ کو بتا دینا مناسب سمجھتا ہوں یہ ایک ہے صدق جاریہ 16:21 ایک ہے سنت جاریہ اگر آدمی مال کے بارے میں وسیعت کر کے چلا جائے تو یہ اس کے حق میں صدقہ جاریہ بنے گا اور بچوں کی تعلیم و تربیت اچھی تعلیم و تربیت کے بارے میں اگر وسیعت کر کے چلا جائے تو یہ سنت جاریہ ہے تو یہ فرق ہے صدقہ جاریہ اور سنت جاریہ تو صدقہ جاریہ کا فائدہ مہیت کے مرنے کے بعد اسے پہنچتا رہے گا 16:48 اور علمی انتفع بھی یا کوئی علم نافع چھوڑ کر چلا جائے اس حدیث کے آئینے میں میں علم کی دو قسمیں اس طرح نہیں کرتا کہ ایک علم دنیا ہے ایک علم آخرت ہے ایک علم دنیا ہے اور ایک علم دین ہے میں یوں تفریق نہیں کرتا بلکہ یوں تفریق کرتا ہوں کہ ایک علم نافع ہے اور ایک علم غیر نافع ہے سائنس اگر 17:21 مذہب کی تائید کیلئے سیکھی جا رہی ہے تو اس کا علم حاصل کرنا دین ہے کوئی بھی علم حاصل کیا جائے اس سے دین کو فائدہ پہنچانا مقصود ہو لوگوں کی فلاح و بہبود مقصود ہو تو وہ علم تو علم دین بن جاتا ہے لہذا علم دین اور دنیا کی تقسیم نہ کر کے علم نافع اور علم غیر نافع کی تقسیم کی جائے کہ جو علم نافع ہو کسی بھی قسم کا ہو 17:49 اسے حاصل کرنا ضروری ہے اس سے آدمی کو خود فائدہ پہنچے گا عوام کو اس سے فائدہ پہنچے گا دنیا والوں کو اس سے فائدہ پہنچے گا اور آخرت میں بھی اس کو فائدہ پہنچے گا یہ علم نافع ہے ہاں اتنا کہہ سکتے ہیں کہ علم نافع میں دو درجے ہیں ایک علم وہ جو آخرت میں انسان کو نافع پہنچا ہے ظاہر ہے کہ وہ مقدم رہے گا تو علم کی دو قسمیں علم نافع اور علم غیر نافع علم نافع کے بھی دو درجے 18:16 وہ علم جو آخرت میں انسان کو فائدہ پہنچا ہے اور ایک علم جو انسان کو خود دنیا میں اس کو فائدہ پہنچا ہے اور دوسروں کو بھی فائدہ پہنچا ہے اس طرح تقسیم کرنا صحیح ہے علم دین اور علم دنیا کی تقسیم میرے نجدید درست نہیں ہے اور علم ینتفع بھی یا ایسا علم چھوڑ کر چلا جائے جس علم سے اس کو فائدہ پہنچے اور تیسری چیز او ولدین صالحین دون لہو کوئی نیک اولاد چھوڑ کر چلا جائے 18:49 اور وہ اس کے لئے دعا کرے تو اللہ تعالیٰ اس نیک اولاد کی وجہ سے چاہے لڑکا ہو چاہے لڑکی ہو اس کی دعا کی وجہ سے اللہ میت کے درجات میں اضافہ کرے گا لیکن یہاں ایک شرط ہے کہ مرنے والا توحید کے اوپر مرا ہو اگر توحید کے اوپر اس کی موت نہیں ہوئی ہے شرک کے اوپر اس کی موت ہوئی ہے تو اس کے لئے دعا مغفرت کرنا بھی جائز نہیں ہے جیسا کہ آیت کریمہ ہے مَا قَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا 19:19 نہ تو مومنوں کے لئے نہ نبی کے لئے اس بات کی گنجائش ہے کہ وہ ایسے لوگوں کے لئے دعا مغفرت کریں جو شرک کے اوپر مر گئے ہیں اگرچہ وہ ان کے قریبی ہی کیوں نہ ہو چاہے ماں ہو چاہے باپ ہو ان کے حق میں دعا مغفرت کرنا درست نہیں ہے اس حدیث سے پتا چلا کہ علم نافع صدقی جاری ہے یہی وجہ ہے کہ جتنے بھی پیغمبر دنیا میں آئے سب کو اللہ تعالیٰ نے عملی موجزات دیئے 19:54 لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عملی موجزات کے ساتھ ایک علمی موجزہ دیا ہے اس وجہ سے بھی آپ حفظ علم دیا ہیں اور آپ کو یہ اچھی طرح معلوم ہے کہ عامل کے مر جانے کے بعد اس کا عمل ختم ہو جاتا ہے لیکن عالم کے مر جانے کے بعد اس کا علم ختم نہیں ہوتا اس کا علم باقی رہتا ہے اسی وجہ سے کسی کو یہ موجزہ دیا گیا کہ مردے کو اللہ کے حکم سے زندہ کر دیں مادر ذات اندھے کو بینہ کر دیں مادر ذات بہرے کو شنوہ بنا دیں موجزہ یہ دیا گیا کہ 20:28 کیا کھا کر کے آئے ہو بتا دیں حضرت موسیٰ کو یہ موجزہ دیا گیا یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو موجزہ دیا گیا حضرت موسیٰ کو موجزہ یہ دیا گیا کہ ہاتھ کو بغل میں لے جا کر کے نکال دیتے تھے ہاتھ چمکنے لگتا تھا جس کو ید بیوہ کہتے ہیں اصہ دیا گیا تھا پانی پر مار دیتے تھے دو دریہ راستہ دے دیتے تھے پانی راستہ دے دیتے تھے پتھر پر مار دیتے تھے دو پتھر سے پانی نکلنے لگتا تھا بارہ بارہ چشم 20:59 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی عملی موجزات دیا گئے لیکن آپ کا سب سے بڑا موجزہ وہ علمی موجزہ ہے قرآن حکم کی شکل میں کہ آج بھی چیلنج کر رہا ہے کہ اس طریقے کی کتاب بنا کر بتاؤ اس کی نظیر لاکر بتاؤ ایسا قرآن لاکر کے بتاؤ ایسی کتاب لاکر کے بتاؤ کتاب نہ بنا سکو تو ایک صورت بنا کر کے دکھاؤ صورت نہ بنا سکو تو ایک آیت بنا کر کے دکھاؤ ایک آیت نہیں بنا سکتے تو ایک سنٹنس بنا کر کے دکھاؤ حدیث ایک س 21:30 یہ چیلنج آج بھی برقرار ہے تو تمام انبیاء اکرام کو عملی موجزات دیے گئے اور عامل کے مر جانے کے بعد اس کا عمل ختم ہو جاتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عملی موجزات کے ساتھ ساتھ ایک علمی موجزہ دیا گیا عالم کرنے کے بعد علم ختم نہیں ہوتا وہ علمی موجزہ قیامت تک زندہ رہے گا اور بطور چیلنج برقرار رہے گا علم کی فضیلت یوں بھی واضح کی جا سکتی ہے غور فرمائیے کہ انسان کے بدن میں تین طریقے کے آزاں ہیں 22:10 آزائے علم آزائے عمل آزائے مال تین قسم کے آزائے سر یہ مشاعرِ ادراک کا مخزن ہے ہر پڑھالکھ آدمی جانتا ہے کہ اللہ نے آنکھوں میں دینائی کی قوت رکھ دی ہے اس کے ذریعہ آدمی علم حاصل کرتا ہے کانوں میں سمات کی قوت رکھ دی ہے سن کر کے علم حاصل کرتا ہے ناک کے اندر سونے کی قوت رکھ دی ہے اس سے بدبو اور خوشبو کا پتہ انسان چلا لیتا ہے 22:50 انسان کے دماغ میں فواد رکھ دیا ہے انسان کی کھوپڑی میں فواد جسے دماغ کہا جاتا ہے وہ رکھ دیا گیا ہے جس کے ذریعے وہ اشیاء کا ادراک کرتا ہے اس کے ذریعے وہ سوچتا ہے سمجھتا ہے قوت تفقیر اسی کے اندر رکھ دی گئی ہے غور فرمائیے تو یہ سب کچھ سر ہی کے اندر ہے جتنے بھی مشاعر ادراک ہیں وہ سب سر کے اندر ہیں اور اللہ تعالیٰ نے سر کو جو 23:21 علوم کے ذرائع اور علوم کے آلات ہیں وہ سب سر میں ہیں اسی وجہ سے اللہ نے مشاعر ادراک کے اس مخزن کو بدن کے بالکل اوپر رکھا ہے اوپر رکھنا ہی اس بات کی دلیل ہے کہ آزائے علم دیگر آزا کے مقابلے میں برتر ہیں علم برتر ہے عمل سے علم برتر ہے مال سے علم کے جتنے بھی آلات ہیں علم کے جتنے بھی ذرائع ہیں سب کے سب سر کے اندر ہیں سونے کی قوت سر میں ہے 23:56 سننے کی قوت سر میں ہے دیکھنے کی قوت سر میں ہے سوچنے کی قوت سر میں ہے جن چیزوں سے آدمی علم حاصل کرتا ہے وہ سارے کے سارے مشاعر سارے کے سارے مدرکات سب سر کے اندر موجود ہیں اور سر کو اللہ نے جسم کو اوپر رکھا ہے اس کے بعد دوسرے نمبر پہ آزائے عمل ہیں اور آزائے عمل میں سر فہرست ہاتھ ہے اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ 24:25 جب بھی کبھی انسان کے عمل کا تذکرہ کرتا ہے تو وہ ہاتھ کا تذکرہ ضرور کرتا ہے اللہ تعالیٰ رشید فرماتا ہے وَمَا أَصَابَكُم مِّن مُصِبَتٍ صَبِمَا قَصَبَتْ عَيْدِكُمْ ید کی جمع عیدی ہاتھ ہینڈ جو بھی مصیبت تمہارے اوپر آتی ہے وہ سب تمہارے ہاتھوں کے عامال کی وجہ سے ہے اللہ تعالیٰ نے یہ عمل کا حوالہ دیتے ہوئے ید کا تذکرہ فرمایا گویا کہ آزائے عمل آزائے علم کے نیچے ہیں کی 24:55 اور آزائے عمل میں سر فہرست پہلا درجہ آزائے عمل کا ہے ایلم کا ہے دوسرا درجہ آزائے عمل کا ہے تیسرے نمبر پہ آزائے مال مال کا عضو کونسا ہے پیٹ پیٹ کے اندر میدہ ہے یہاں مال جمع ہوتا ہے غور فرمائیے تو دو چیزیں آپ کو معلوم ہوں گے یہ جو سرمایہ دار ہوتے ہیں یہ چھپے رہتے ہیں جیسے میدے کے اندر غلاظت چھپی رہتی ہے 25:29 میدے کے اندر جس طریقے سے غلادت چھپی رہتی ہے دکھائی نہیں دیتی ایسے ہی سرمایہ دار معاشرے میں چھپے رہتے ہیں اور ایک بات اور بتائی گئی کہ یہ فضلات جو ہیں جو پیٹ میں میدے کے اندر جمع ہوتے رہتے ہیں اگر ان کو خارج نہ کیا جائے تو آدمی خود تباہ ہو جائے گا اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ اگر آدمی مال اللہ کے راستے میں نہ خرج کرے تو اس کا مال تباہ ہو جائے گا ثابت یہ کرنا ہے کہ آزائے علم سب سے اوپر ہیں 26:00 آزائے عمل پھر اس کے بعد ہے اس کے بعد آزائے مال اس کے بعد ہے مال کا درجہ تیسرے نمبر پہ ہے آز آدمی زیادہ تر آزائے مال کے اوپر زیادہ توجہ دیتا ہے مال حاصل کرنے کے چکر میں پڑا رہتا ہے آج مسلم معاشرہ دوسرے معاشروں سے پیچھے اس وجہ سے ہے کہ اس کے پاس علم نہیں ہے شکشہ نہیں ہے اور یہ بہت بڑا عالمیہ ہے کہ 26:38 جس شریعت کے اندر جس مذہب کے اندر کی اتنی اہمیت ہو کہ پہلی وحی جو نبی کے اوپر اتر رہی ہے اس وحی کی پہلی آیت کا پہلا ورڈ ہی یہ بتا رہا ہو کہ پڑھو اور وہ قوم نہ پڑھے اور تعلیم کے میدان میں دنیا کی تمام قوموں سے پیچھے ہو اس سے زیادہ افسوسناک حالت اور کیا ہو سکتی ہے اس علمیے کے اوپر جتنا ماتم کیا جائے کم ہے قرآن کہتا ہے اگر سرداری چاہیے تو علم ضروری ہے 27:16 کوئی پوسٹ چاہیے تو اس کے لئے علم ضروری ہے جتنا زیادہ آپ کے پاس علم ہوگا اتنا بڑا آپ کو پوسٹ ملے گا یہ میں خود نہیں کہہ رہا ہے یہ خود قرآن حکیم نے کہا ہے حضرت یوسف علیہ السلام اللہ تبارک و تعالی نے انہیں علم عطا فرمایا تھا جب قہد پڑا تو انہوں نے اپنے آپ کو فود منسٹر کے عہدے کے لئے پیش کیا کہا کہ مجھے فود منسٹر بنا دیجئے فود منسٹر بہت بڑا عہدہ ہوتا ہے 27:51 ایک ایسا آدمی جو دیارِ غیر میں ہے ایک غیر مسلم حکومت کے اندر ہے اس جیسا علم رکھنے والا فود کی تقسیم کے تعلق سے اور کوئی نہیں ہے دیادہ حضرت اپنے آپ کو پیش کرتے ہیں کہ مجھے فود منسفہ بنا دو اور اس کے لیے دو صفتوں کا حوالہ دیتے ہیں مجھے زمین کے خزانوں پر معمور کر دو اس لیے کہ میں حفاظت بھی جانتا ہوں اور میرے پاس علم بھی ہے 28:26 جب انہوں نے اپنے آپ کو اس عہدے کے لئے پیش کیا تو حفاظت کے ساتھ ساتھ آپ نے علم کا بھی حوالہ دیا کہ میرے پاس علم ہے لہذا میں نے جو یہ بات کہی کہ جتنا بڑا پوشت آپ کو حاصل کرنا ہے جتنا بڑا منصب آپ کو حاصل کرنا ہے جتنا بڑا عہدہ آپ کو حاصل کرنا ہے اس کے لئے اتنا ہی علم ضروری ہے آپ علم کے میدان میں آگے بڑھو کون کہتا ہے حکومت تاثب کرتی ہے تقین نہیں آپ اپنے کو منواؤ تاثب پیجے رہ جاتا ہے ہمارے گاؤں 28:55 کا ایک لڑکا ابھی آئی ایس آفیسر ہوا ہے ابھی آئی ایس آفیسر ہوا ہے مسلم بچہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ حکومت تاسو بھرتی مالے گام کا لڑکا آئی ایس آفیسر ہوا ہے آپ اپنے آپ کو مند مار کر تو بتاؤ علم کے میدان میں آگے بڑھ کر تو بتاؤ ایک ہاتھ میں آپ کے قرآن کا علم ہو دین کا علم ہو دوسرے ہاتھ میں آپ کے دنیا کا علم ہو اب آپ ترقی کریں گے وقت کے نبی سے غالباً ان کا نام سموئیل علیہ السلام ہے 29:37 بنی اسرائیل نے اس وقت ایک امیر کا مطالبہ کیا ایک حکمرہ کا مطالبہ کیا جب ان سے تابوت سکینہ وغیرہ چھن گیا تھا کہ ہمارا کوئی امیر بنا دیجئے ہم اس کی قیادت میں جالوت اور اس کے لشکر سے لڑیں گے جو تابوت سکینہ چھن کر کے لے کر چلا گیا ہے تو وقت کے نبی نے تالوت کو ان کا امیر منتخب کیا تو لوگوں نے اعتراض کیا وہ کیسے ہمارا امیر بن سکتا ہے اس کے پاس مال نہیں ہے 30:14 تو حضرت نے فرمایا کہ امیر بننے کے لیے مال ضروری نہیں ہے بلکہ دو چیزیں ضروری ہیں زادہو بستتن فی العلم والجسم جس کے پاس جسم بھی اور علم بھی ہو جسم کا مطلب نہیں بہت موٹا تازہ ہو جسم اسے مراد یہاں قوت نافذہ ہے جو قانون کو نافذ کر سکتا ہو قانون کو نافذ کرنے کی قوت رکھتا ہو وہ صاحب جسم ہے اور جسم کے ساتھ ساتھ علم ہونا بھی ضروری ہے اللہ تعالیٰ نے یہاں اصول حکمرانی بیان کیا ہے کہ حکمران وہی ہو سکتا ہے جس کے پاس 30:44 قوت نافذہ ہو اور جس کے پاس علم کی طاقت ہو زادہ ہو جس کے پاس قوت نافذہ بھی ہو اور جس کے پاس علم کی قوت ہو خدود نے آگر کے ایک خبر دی تھی کہ میں شہر سباہ سے آ رہا ہوں ایک عورت کو میں نے دیکھا جو بہت بڑے تخت کے اوپر جلوہ فروز ہوتی ہے بہت پیسے والی ہے اللہ نے بہت کچھ دے رکھا ہے اس کا بڑا تخت ہے اس کے اوپر جلوہ فروز ہوتی ہو 31:17 تمام درباری دست بستا اس کے سامنے کھڑے رہتے ہیں کیا حکومت کرتی ہے وہ؟ یہ جملہ عربی کا تعلیم میں جانتا ہے کس سنس میں ہے تو حضرت فرمارے ہم تحقیق کرتے ہیں دیکھتے ہیں تو سچ بولا ہے یا جھوٹ بولا ہے یہاں ایک نکتہ یہ ملا کہ خبر واحد اگر محتف بالقرائن ہو تو یقین کا فائدہ دیتی ہے کہتے ہیں خبر واحد محتور نہیں ہے حدود نے اکیلے آ کر کے خبر دیا ہے 31:48 حضرت نے اس وقت تک اس کی بات نہیں مانی جب تک کہ یہ نے کہہ دیا کہ ہم تحقیق کریں گے یعنی اگر ایک آدمی آ کر کے کوئی خبر دیتا ہے تحقیق کے بعد اس کی خبر ثابت ہو جائے تو وہ یقینیت کے باب میں ایمانیت کے باب میں بھی مطور ہے وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ خبر یقین کا فائدہ نہیں دیتی خبر واحد تو غلط موقف تو اوپر ہیں کہنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ آ کر کے خبر دیتا ہے کہ ایک عورت اس طرح حکومت کرتی ہے تو حضرت نے فرمایا 32:15 کہ کون ہے جو ملکہ کے تخت کو جلد سے جلد میرے دربار میں لے آئے تو ایک بہت بڑا جن تھا جنوں میں سب سے زیادہ قوت افریق کو ہوتی ہے میں شہر سبا سے ملکہ سبا کا تخت اتنی دیر میں لے آؤں گا جتنی کی دربار برخاست ہو اتنے میں ایک علم آلہ کھڑا ہوا کہتے ہیں یہ سلیمان ہی تھے 32:43 اور اللہ نے انہیں ایسا علم دیا تھا یا کوئی اور آدمی تھا جس کے پاس اس طریقے کا علم تھا کہا کہ میرے پاس ایسا علم ہے علم والے نے کہا کہ میں پلک جھپکتے ہی ہزاروں میل کے پاسلے سے وہ تخت لے آنگا اور ابھی اس نے بات ختم ہی نہیں کی تھی کہ ملکہ سباہ کا تخت دربار میں حاضر ہوتی ہے 33:19 تو جن سے جو کام نہ ہو سکا ایک مختصر مدت میں علم والے نے انتہائی مختصر مدت کے اندر اپنے علم کے ذریعے ہزاروں میل کے فاصلے سے ملک بلقیس کا تقت دربار میں مقبول ہے علم کا پاور دیکھ رہے ہیں آپ اچھا یہاں ایک نکتہ ابھی بتا دوں کہ قرآن میں یہ تمام چیزیں موجزات اور خرق عادت کی قبیل سے ہیں اور موجزے کی نظیر تو نہیں لائے جا سکتی اس کے قریب قریب تک پہنچا جا سکتا ہے یہ نکتہ ملہوز رہے 33:52 کہ موجزے کی نظیر تو نہیں لائی جا سکتی کوئی مادی چیز ہزاروں میل کے فاصلے سے منٹ بھر میں نہیں لائی جا سکتی سیکنڈوں میں نہیں لائی جا سکتی لیکن کم سے کم اس کی تصویر تو آ سکتی ہے اس کی آواز تو آ سکتی ہے ہزاروں میل کے فاصلے سے آواز سنائی دی جا سکتی ہے تصویر آ سکتی ہے ہاں مادی چیز ہزاروں میل کے فاصلے سے اتنی قلیل مدت میں نہیں آ سکتی تو موجزات کے بارے میں یہ ہمیں جاننا ضروری ہے کہ موجزات کی نظیر تو نہیں لائی 34:23 پہنچا جا سکتا ہے یہاں تاثر یہ دیا گیا ہے تصور یہ دیا گیا ہے کہ علم حاصل کرو علم حاصل کرنے کی وجہ سے دنیا کے اندر بھی بڑے بڑے کارنامے انجام دے سکتے ہو موجزے کی نظیر تو نہیں لاسکتے لیکن علم کے میدان میں آگے بڑھو گے تو موجزے کے قریب قریب پر تم پہنچ سکتے ہو اپنے علم کے ذریعے جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنا آسا پانی پر مارتے تھے تو پانی راستہ دے دیتا تھا اب اگر آپ لاتھی مارے تو پانی تو ر 34:54 آپ دوز کشتیاں بنا سکتے ہیں اور سمندر کے اندر جا سکتے ہیں پول بنا سکتے ہیں آپ دریہ کے اوپر سمندر کے اوپر یہ ساری چیزیں تو کر سکتے ہیں یہ موجزات کے قریب قریب ہے موجزات کے نظیر نہیں لے جائے سکتی اس کے قریب قریب پہنچا جا سکتے ہیں اللہ تبارک و تعالی نے اسی وجہ سے قرآن حکیم میں علمی ذہن بنانے کے لئے کچھ بنیادی اصول دیا ہیں آج ہم ان بنیادی اصولوں کو آپ کے سامنے رکھیں گے یہ بنیادی اصول لے کر کہ آج جائیے پہلا 35:31 یہ قرآن حکیم علمی ذہن بنانے کے لئے ایک بنیادی اصول بتاتا ہے کتنا جاندار اصول ہے کہ کوئی بات تم تک پہنچے فوراں تسلیم نہ کر لو بلکہ 36:03 کہنے والے سے اس کی دلیل ماغو ہاتھو برہانکم انکن تم صادقین کوئی بھی دعوی بغیر ثبوت کے نقبول کیا جائے قرآن حکیم علمی ذہن بنانے کے لیے اس بنیادی حصول سے یہ بتانا چاہ رہا ہے کہ تم تقلید اور جمود نہیں بلکہ تحقیق کے میدان میں اترو تحقیق ہی علم کے راستے کھولتا ہے علم کے دروازے واہ کرتا ہے پہلا حصول کوئی بھی دعوی بغیر ثبوت کے نقبول کیا جائے کوئی بات بولی جائے تو دلیل کا مطالبہ کیا جائے یہ کہ 36:35 قرآن میں حدیث میں یا دنیا کی کوئی بات کو کس فلوسفر نے کہا ہے کس سائنٹسٹ نے کہا ہے وغیرہ وغیرہ دوسرا اصول کہ جہاں یقین آ جائے وہاں گمان کو مسترد کر دیا جائے کتنی امدہ بات کہی گئی ہے یہ بات حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بیان کے سیاق میں کہی گئی ہے یوں 37:02 آپ دیکھ رہے ہیں کہ زن کے مقابلے میں یہ یقین کو لائے گیا ہے کہ یہودیوں کا یہ قول دیکھو کہ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے مسیح نے مریم کو قتل کر دیا ہے لوگ اس بارے میں مختلف ہیں 37:36 اب قرآن حکم بولتا ہے ان کے پاس علم یقینی نہیں ہے گمان کی پیروی کے یقین انہوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل نہیں کیا انہیں سولی نہیں دے سکے ہیں یہ آیت کریمہ بتا رہی ہے کہ جب یقین آ جائے تو یقین کے مقابلے میں گمان کو مسترد کر دیا جائے کتنی امدہ بات کہی ہے کہا جاتا ہے کہ ہمارے پاس بھی دلیل ہے اچھا کیا دلیل ہے آپ کے پاس 38:07 آپ کے پاس سینے پر ہاتھ باننے کی دلیل ہے تو ہمارے پاس ناف کے نیچے ہاتھ باننے کی دلیل ہے اچھا آپ کے پنگ پل جہر کی دلیل ہے تو ہمارے پاس آمین دھیرے سے بولنے کی دلیل ہے ارے کون کہہ رہا ہے کہ تیرے پاس دلیل نہیں ہے لیکن ہمارے پاس جو دلیل ہے وہ یقین کے درجے میں ہے تیرے دلیل میں زوف ہے اور قرآن حکم خود کہہ رہا ہے کہ یقین جب آ جائے تو گمان کو لاکھ مار دیا جائے گمان کو مصرد کر دیا جائے اگر حدیث صحیح آ ج 38:38 دلیلِ ضعیف کو حدیثِ ضعیف کو مسترد کر دیا جائے یہ قرآنِ حکیم کا بیان ہے قرآنِ حکیم کا حکم ہے اب یہاں حدیثِ صحیح موجود ہوتی ہے ضعیف حدیث کو اوپر عمل کرتے رہتے کہتے ہیں ہمارے پاس بھی دلیل ہے ہمارے پاس بھی دلیل ہے قرآنِ حکیم بولتا ہے جب یقین آجائے تو گمان کو لات مار دیا جائے گمان کو مسترد کر دیا جائے ان کے پاس یقین نہیں ہے سوائے گمان کی پیروی کے یعنی یقین آجائے تو گمان کو مسترد 39:09 تیسرا اصول قرآن حیثی میں ادھارا ہے علمی ذہن بنانے کے لئے کہ محسوس چیزوں میں مشاہدہ اور تجربہ کا مطالبہ کیا جائے بڑی ہی امدہ بات ہے محسوس چیزوں میں جو چیزیں محسوس ہوتی ہیں دکھائی دیتی ہیں محسوس چیزوں میں مشاہدہ کا اور تجربے کا مطالبہ کیا جائے محسوس چیز کے بارے میں کوئی کچھ بول لاؤ 39:39 تو آپ اس سے یہ کہیں کہ آپ کو مشاہدہ ہے اس کا آپ نے دیکھا ہے اپنی آنکھوں سے آپ کو تجربہ ہے لیب میں لے جا کر کیا آپ نے تجربہ کیا ایکسپریمنٹ کیا ہے آپ نے اس سلسلے میں قرآن حکیم نے ایک بڑی پیاری دلیل دی ہے میرا خیال ہے کہ یہ ٹکڑا پورے ڈاروینزم کا رد ہے ڈاروین کے بارے میں آپ جو کچھ پڑھیں گے اس کے رد میں یہ آیتِ کریمہ بلکہ آیتِ کریمہ کے یہ ٹکڑا پورے ڈاروینزم کے رد کے لیے کافی ہے ڈاروین کیا کہ 40:15 مختلف مدارش تیہ کرتے ہوئے بندر کی حالت میں آیا بندر بن گیا اور بندر نے مختلف مدارش تیہ کرنے کے بعد انسانیت کا قالب اختیار کر لیا تو کیرے نے مختلف مدارش حیوانیت تیہ کرنے کے بعد بندر کی شکل میں اور لاکھوں سال گزر جانے کے بعد انسان کی شکل میں آ گیا بندر نے انسان کا قالب اختیار کر لیا یہ ڈاروینزم کا پروپیگنڈا ہے 40:58 یہ پروپیگنڈا ہے یہ چیز بچوں کو بھی پڑھائی جاتی ہے کہ انسان پہلے کیڑا تھا پھر بندر بنا بندر سے پھر انسان بنا یہی بات تو مشرقین بھی بولتے تھے کیا بولتے تھے مشرقین یہ کہتے ہیں کہ ملائکہ یہ اللہ کی بیٹیاں ہیں ملائکہ اللہ کی بیٹیاں ہیں مونس ہیں یہ اب اللہ فرما رہا ہے ان کے اس عقیدے ان کے اس خیال کے رد میں تم کہتے ہو کہ 41:35 ملائکہ اللہ کی بیٹیاں ہیں یا موننس ہیں یہ اللہ کے بندے ہیں موننس نہیں ہیں مذکر ہیں یہ عباد الرحمن عباد الرحمن ہیں یہ تم کہتے ہو کہ یہ لڑکیاں ہیں بتاؤ جب ہم ان کو بنا رہے تھے تب تم وہاں حاضر تھے اشہدو خلقہم کیا ان کی تخلیق کا تمہیں مشاہدہ ہے اللہ ہو میں کیا بات ہے اور یہی بات ڈاروین سے کہی جائے کہ جب برر انسان کے کالم میں آ رہا تھا اللہ کے بندے 42:09 تو ہاں موجود تھا تیرا مشاہدہ ہے تیرا تجربہ ہے ظاہر ہے کہ اس کے جواب میں صرف اور صرف سکوت ہے خاموشی ہے ڈاروین کے پاس بھی سوائے خاموشی کے کچھ نہیں ہے اور مشرقین کے پاس خاموشی کے سوائے کچھ نہیں تھا اللہ نے اتنا فرما اشہدو خلقہم جب ہم فرشتوں کو بنا رہے تھے مذکر یا مونس تو تم لوگ حاضر تھے وہاں تمہارے یہ مشاہدہ ہے ایسے ہی ڈاروین سے پوچھا جائے کہ جب بندر انسان کے قالم میں آ رہا تھا انسان جب بن رہا تھا تو 42:38 ظاہر ہے کہ کوئی سائنٹس ایسی بات نہیں کہہ سکتا پورے ڈارمینشم کے رت کے لیے آیتِ کریمہ کا یہ ٹکڑا کافی اور شافی ہے اَشَهِدُ خَلْقَهُمْ تو یہ تیسرا اصول ہے بنیادی علمی ذہن بنانے کے لیے کہ محسوس چیزوں میں مشاہدہ اور تجربہ کا مطالبہ کیا جائے چوتھا اصول منقول چیزوں میں روایت کی صحت و توصیق کا مطالبہ کیا جائے کیا؟ اردو گاڑی ہو گئی کیا؟ منقول روایتیں 43:05 یعنی نقل ہو کر کہ کوئی بات آ رہی ہے تو فوراں نہ مان لیا جائے کہ یہ منقول ہے ہدایہ میں لکھا ہوا مان لیں قدوری میں لکھا ہوا مان لیں نقل ہے تو مان لیا جائے نہیں منقول چیزوں میں قرآن حکیم بولتا ہے کہ روایت کس سے ہے تو تصدیق کا مطالبہ کیا جائے کہ یہ جو بات آ رہی ہے یہ روایت صحیح ہے نہیں اگر ہدایہ کے اندر لکھا ہوا ہو اگر قدوری کے اندر یہ لکھا ہوا ہو اگر کنز الدکائی کے اندر یہ لکھا ہو یہ ساری کتابیں ہم نے پڑھی ہیں ای 43:37 ہمارے امام آزم فرماتے ہیں سوال یہ ہے کہ ان کو امام آزم کس نے بنایا پہلا سوال تو یہ ہے اور دوسرے امام آزم کی طرف جو یہ قول منصوب کیا جا رہا ہے اس کی کون سی سند ہے روایت اس کی ہے کی نہیں امام آزم سے کس نے سنا کس سے کس نے سنا کس نے سنا کل چیزوں میں قرآن حکیم بولتا ہے روایت کس سے ہے تو توسیق کا مطالبہ کیا جائے روایت صحیح ہے یا نہیں قابل اسوک ہے یا نہیں ہے 44:08 اس کی دلیل کیا ہے اللہ فرما رہا ہے کہ اگر تم یہ سمجھتے ہو کہ شرق کا اسٹینڈ شرق کا موقف صحیح ہے تو اس منقول چیز کے اوپر کوئی کتابی دلیل لاؤ یا علمی اثر لاؤ کوئی کتابی دلیل لاؤ یا کوئی علمی دلیل لاؤ یعنی دلیل نقلی لاؤ یا شرق کے اسٹینڈ پر شرق کے موقف پر یہ دو دلائل پیش کر کے بتاؤ 44:41 علمی ذہن بنانے کے لیے چوتھا اصول ہے کہ منقل چیزوں میں روایت کی صحت و توفیق کا مطالبہ کیا جائے ایک اور اصول بیان کیا جا رہا ہے کہ جمود اور تقلید کے خلاف نعرہ انقلاب بلند ہونا چاہیے تحقیق کے میدان میں اترنا چاہیے طرف سے آیا ہوا کوئی قول آبا و ازداد کی طرف سے آیا ہوا کوئی عمل اسے آنکھیں نیچ کر کے تسلیم کر لینا عقل کو اس میں دخل نہ دینا یعنی مذہب کے حدود حکمرانی سے عقل کو خارج کر دینا 45:29 فران حکیم تنقید کرتا ہے اس کے اوپر کہتا ہے جمود اور تقلید چلنے والی نہیں ہے یہ کبھی بھی نہیں چلی ہے اور نہ چلے گی آبا و آزداد کی بات اور آبا و آزداد کا عمل آنکھیں بند کر کے معلوم آنکھیں بند کر کے مان لے رہے ہو ہو سکتا ہے تمہارے آبا و آزداد کو علم نہ رہو تمہارے آبا و آزداد کو عقل نہ رہی ہو تمہارے آبا و آزداد ہدایت یاب نہ رہے ہو 45:54 تو تمہارے آبا و آزداد کی کوئی بات تمہارے آبا و آزداد کو کوئی عمل اس وجہ سے صحیح نہیں ہے کہ تمہارے باپ دادا نے کہہ دیا یہ کر لیا ہے بلکہ تحقیق ضروری ہے تحقیق ضروری ہے جمود اور تقلید کے خلاف نعرہ انقلاب بلند کرتا ہے قرآن کی اور آگے کیا بولتا ہے ہر معاملے میں غور و فطر پرو اللہ اکبر یہ مسلم طلبہ سے کہا جا رہا ہے مسلم سٹوڈنٹ سے کہا جا رہا ہے کہ اُلِلَلْبَابُ 46:26 جو کائنات کی تخلیق میں غور کرتے ہیں تو میں نہیں کہہ رہا اللہ فرماتا ہے اِنَّ فِي اقْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ اِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاَقْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ الْآیَاتِ اُلِي الْأَلْبَابِ الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا وَقْعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِمْ وَيَتَفَكَّرُونَ فِي خَلْقِ 46:56 ذکر کو فکر سے الگ نہیں کیا جا سکتا ایک قوم خالی ذکر لیے پھر رہی ہے فکر اس کے ہاں آئے ہی نہیں ذکر لیے پھر رہی ہے اور وہ بھی ذکرِ قولی ذکر حقیقت میں تذکر حقیقت میں یہ قلب کا عمل ہے تذبیر گھماراں ادھر بات کر رہے ہیں یہ کونسا ذکر ہے ذکر کا تعلق تو قلب سے ہوتا ہے ذکر بھی بے مانا ہے 47:25 تو ذکر کے ساتھ فکر ضروری ہے ذکر اور فکر کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کیا جا سکتا جیسے ایمان کے ساتھ عمل کو عمل کے ساتھ ایمان کو الگ نہیں کیا جا سکتا تو تحتیق کا حکم دیتا ہے پرانی حکم اور ایک بات اور بولتا ہے کہتا ہے کہ علم برابر حاصل کرتے رہو علم ایسی چیز ہے کہ اس سے کسی آدمی کا دل نہیں بھرے گا ایک مسلسل عمل ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کو صرف ایک دعا ایسی کرنے کا حکم دیا ہے 48:03 کہ مسلسل وہ چیز مجھے حاصل ہوتی رہے وہ علم کے بارے میں اور اے میرے ہرتے رہنا تبری نے کہا کہ اگر علم کے علاوہ کوئی اور کی اللہ کی نگاہ میں تو رسول سے یہ کہا جاتا کہ اس کی زیادتی کے بارے میں برابر دعا کرتے رہیے لیکن آپ نے کبھی یہ دعا نہیں کی اے اللہ میرا مال زیادہ کرتے رہنا اے اللہ میری یہ فلا چیز زیادہ کرتے رہنا سوائے علم کی کہ اے اللہ میرا علم مرتے دم پڑھاتے رہنا یہ بتایا جا رہا ہے کہ علم مسلسل عمل ہے 48:36 مسلسل اس کو حاصل کرتے رہو بچپن میں حاصل کرو جوانی میں حاصل کرو بڑھاپے میں حاصل کرو مرتے وقت تک حاصل کرتے رہو یہ ایک مسلسل عمل ہے مسلسل حاصل کرتے رہو رات دن ایک کر دو قرآن حقی میں بتا رہا ہے اور اس کے بعد ایک اور اصول بتا رہا ہے کہ کہیں کہیں خود متعلق سے آدمی گہرائی کے ساتھ کسی علم کو حاصل نہیں کر پاتا اس کے لئے معلم ہونا ضروری ہے بہت سارے ڈاکٹروں کو دیکھئے یہ فتنہ بن رہے ہیں یہ لوگ 49:06 داکٹروں کو دیکھیں ہم داکٹروں کے بارے میں ایک دفعہ بتائیں گے انشاءاللہ کیونکہ انہوں نے کسی مدرسے میں علم حاصل نہیں کیا ہے علم کے ساتھ سہوبتیں نیکہ میں ضروری ہے بات چیزیں کتابوں سے نہیں ملتی بلکہ کتابوں کے اس بات کے اسرار کھلتے ہیں علماء کی صحبت سے صالحین کی صحبت سے صالحین کی صحبت ضروری ہے لہذا یہ جو خالی مطالعے سے بن رہے ہیں یہ کہیں کہیں فتنہ بن جاتے ہیں اس لئے کہ ان کے اندر گہرا علم تو ہوتا نہیں ہے 49:34 تو قرآن یہ کہہ رہا ہے کہ خالی اپنے مطالعے کے اوپر depend مت ہو جاؤ بلکہ اس کے بارے میں کسی جانکار سے ماہرِ تعلیم سے علم حاصل کرو خبیر کا مطلب ماہرِ تعلیم ماہرِ تعلیم سے سوال کرو ماہرِ تعلیم کے سامنے زانوی طلب مستحق کرو بہت ساری باتیں وہاں تم کو ملیں گے جو کتابوں میں نہیں مل سکتی فَاسْعَلْبِهِ خَبِیرَا ماہرینِ تعلیم کی رائے کو تسلیم کرنے کا حکم دیا گیا کیا کتاب ہے اللہ سبحان اللہ 50:07 ہر چیز کے بنیادی اصول بنا دیتی ہے یہ کتاب جن اصولوں کی روشنی میں آدمی اپنے علم کے سفر کو مسلسل طے کر سکتا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Afficher toute la transcription