Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم شیطان مردود جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے وَمَا لِيَ لَا فَطَرَنِي وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ 2:28 اور مجھے کیا ہے کہ میں اس کی پرستش نہ کروں جس نے مجھے پیدا کیا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے کیا میں ان کو چھوڑ کر اوروں کو معبود بناؤں 3:00 اگر خدا میرے حق میں نقصان کرنا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کچھ بھی فائدہ نہ دے سکے اور نہ وہ مجھے چھڑا ہی سکیں تب تو میں صرح گمراہی میں مبتلا ہو گیا بے شک نیک اکار نعمتوں کی بہشت میں ہوں گے اور بد کردار دوزخ میں 3:50 یعنی جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے 4:28 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ نحمد و نصلی علی رسول کریم اما بعد محترم حاضرین علماء اکرام فضانشین اسلامی معائی اور بہنوں اعلان کے مطابق آج ہمارا یہ پروگرام مسجد علی حدیث کولار میں منعقد کیا گیا ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں فضلت شیخ حافظ جلال الدین صاحب قاسمی حفظ اللہ 5:21 رمضان مبارک چودہ سو اٹھائیس ہجری دو ہزار سات کے لیے مسجد فاطمہ گوئن پور بنگلور تشریف لائے ہیں ہر دن بعد نماز ترابی شیخ کے پروگرام مسجد فاطمہ گوئن پور میں سلسلہ وار چل رہے ہیں ہم نے مناسب سمجھا کہ آپ کا پروگرام 6:01 ریاست کرناٹک کی صلفی مساجد میں بھی منعقد کریں تو آج کا یہ پروگرام مجید آل احدیث کولار میں تیع کیا گیا ہے جس کا عنوان ہے علم غیب اور اس کی حقیقت رمضان کے آغاز سے جن آناوین پر شیخ کی سیڈیز جو تیار کی جا رہی ہیں اس کے تعلق سے مختصر باتیں 6:45 میں آپ حضرات کے سامنے رکھنا مناسب سمجھتا ہوں شروع رمضان میں عشر اول میں جن آناوین پر کتاب فرمائے ہیں اس کی فہرس یوں ہیں لا الہ الا اللہ کے تقاضے رمضان کی فضیلت اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم عظمت صحابہ محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم جہاد اور دہشتگردی 7:25 انسانی زندگی میں شرک کے اثرات اتحاد و اتفاق وقت کا اہم تقاضا میان بیوی کے حقوق سودی کاروبار کی مضمت قلب قرآن و حدیث کی روشنی میں تربیت اولاد اور حقوق الوالدین احسال سواب حقیقت سلاد اسلام میں عورت کا مقام ان آناوین پر شیخ نے مدلل اور مؤثر خطاب 8:10 عوام کے سامنے پیش کیے ہیں انشاءاللہ علیہ العزیز یہ ساری سیڈیز بعد رمضان آپ حضرات کے سامنے پیش کی جائیں گی اور اس کے علاوہ جو عناوین ابھی ہمارے سامنے ہیں وہ شان عمر فاروق اور ان کی فقاحت روی تحلال ایک تحقیقی جائزہ فرقہ پرستی اور اسلام سماجی برائیاں 8:45 اسلامی نظام زکاة ایمہ اربا کے خدمات ماخد شریعہ کتنے ہیں دعوت و تبلیغ کیسے لیلت القدر کی فضیلت اور اس کا طریقہ عذاب قبر سے نجات امارت شریعہ کی شریعہ حصت فکر آخرت اشرات الساق یعنی قیامت کی نشانیاں جماعت المسلمین کی حقیقت صفات مومن حجاب انکار حدیث کا فتنہ اور رد خادیانیت 9:14 یہ اناوین پر انشاءاللہ اس کے بعد آنے والے دنوں میں شیخ کے بیانات ہوں گے آج کا ہمارا موضوع اس مسجد کے اندر علم غیب اور اس کی حقیقت ہے محترم حضرات جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ جمعیت علماء علیہ حدیث جو آج سے تین سال قبل شہر بنگلور مسجد فاطمہ 9:48 گوئن پور کو مرکز بنا کر دعوت و تبلیغ کے اس کاز کو آگے بڑھانے کے لیے خائم کی گئی تھی اللہ کا فضل و کرم ہے کہ اس کے حسرات کم دنوں کے اندر عوام الناس کے سامنے واضح ہو چکے ہیں جو کانفرنس ہے جن موضوعات پر ہم نے کانفرنس سے منعقد کی ہیں وہ بہت ہی اہم اور اسلام کی 10:42 سچی تعلیمات پر ان موضوعات کو ہم نے تیع کیا ہے سب سے پہلے عبادت کس کی اور کیسے یہ کانفرنس دارالسلام کوئنس روڈ میں منعقد ہوئی جو جمعیت المال حدیث کی پہلی کانفرنس تھی پھر اس کے بعد تاریخ حدیث کانفرنس جو گروہ نانک بھون ملرس روڈ میں منعقد ہوئی موجزات قرآن کانفرنس 11:14 محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پانڈو پور مقام انبیاء کانفرنس 11:43 بارہ مسائل بیس لاکھ کی نام کا پوش ماتم مجید فاطمہ گوئن پور مفیش چیز کی حرس کر مجید فاطمہ گوئن پور پیغام اسلام کانفرنس گروہ نانگ ہون میلرز روڈ انسانی زندگی میں علم دین کی اہمیت دار السلام کوئنس روڈ بینگلور یہ ہمارے کانفرنسوں کی مختصر تفصیل تھی ابھی جو رمضان مبارک میں جن علاوین پر ہمارے پروگرام 12:14 تیہ کیے گئے ہیں اس کی سیڈیز تیار کی جا رہی ہیں میں ان تمام خواہش مند احباب سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ حضرات ان سیڈیز کو لے کر دعوت و تبلیغ کے نقطے نظر سے اپنے دوستوں اور اپنے رشتداروں اور اپنے آخریباں اور متعلقین کے پاس پہنچائیں تاکہ دعوت کا ایک کام اور اس کا سلسلہ 12:43 شروع ہو سکے اور اس کی سیڈیز انشاءاللہ بعد رمضان دستیاب ہوں گی آپ ان نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں یہ فون نمبر ہیں جس پر آپ 13:13 رابطہ کر کے ہم سے سیڈیز دستیاب سیڈیز حاصل کی جا سکتی ہیں یہ مختصر سے باتیں تھی جو میں نے آپ حضرات کے سامنے رکھی ہیں اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ رب العالمین ہمارے ہر کام کے اندر اخلاص للہ رتا فرمائے آمین وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ان الحمدللہ نحمده ونستعینه ونستغفرہ 13:59 وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيِّيَاتِ عَمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُزْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَلَّا إِلَٰهِ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُ وَأَمَّا بَعْد 14:35 وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا یَا أَيُّهَا الَّذِينَ عَامَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا يُسْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَقْفِلْ 14:55 وَمَنْ يُطَعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا لا مَنِ اِرْتَضَى مِنْ رَسُولٍ فَإِنَّهُ يَسْلُكُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ رَصَدًا لِيَعْلَمَ أَنْ قَدْ أَبْلَغُوا رِسَالَاتِ رَبِّهِمْ وَأَحَاطَ بِمَا لَدَيْهِمْ وَأَحْصَى كُلَّ شَيْءٍ عَدَدًا حضرات علماء اکر 15:44 جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ آج کا موضوع بحث علم غیب ہے مسئلہ علم غیب توحید الوحیت کا ایک رکن ہے جو آدمی اللہ کے علاوہ کسی اور میں علم غیب ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ در حقیقت اللہ کے علاوہ اس شخص کو بھی 16:45 الہ مانتا ہے ایک جگہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا قُلْ لَا يَعْلَمُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ آپ فرما دیجئے کہ آسمانوں اور زمینوں میں جو ہستیاں بھی ہیں یہ غیب کا علم نہیں جانتی سوائے اللہ کے اس آیتِ کریمہ سے دو باتیں معلوم ہوئی ایک بات تو یہ 17:40 کہ مسئلہ علم غیب یہ توحید الوحیت کا ایک رکن ہے اور دوسری بات یہ معلوم ہوئی کہ جو شخص اللہ کے علاوہ کسی اور کے تعلق سے یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ اسے بھی غیب کا علم ہے وہ اس کو الہ تسلیم کرتا ہے آئیے سب سے پہلے کچھ احادیث آپ کے سامنے میں پیش کر دوں جس سے یہ واضح ہو جائے گا 18:24 کہ اللہ کے علاوہ کسی کو غیب کا علم نہیں اور اس کے بعد کچھ واقعات آپ کے سامنے پیش کروں گا جن واقعات سے معلوم ہوگا کہ اللہ کے علاوہ کسی کو غیب کا علم نہیں پہلی حدیث اس طرح ہے 19:08 وَمَنْ حَدَّفَكَ أَنَّهُ يَعْلَمُ الْغَيْبِ فَقَدْ كَذَبُ وَهُوَ يَقُولُ لَا يَعْلَمُ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ رواہ البخاری کی کتاب التوحید حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ جو شخص تم سے یہ کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر کی آنکھوں سے اللہ تعالیٰ کو دیکھا ہے وہ شخص جھوٹ بولتا ہے اس لیے کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ اسے آنکھیں نہیں د 19:42 آنکھیں اس کا ادراک نہیں کر سکتی آگے آپ نے یہ فرمایا کہ جو شخص تم سے یہ کہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب کا علم تھا وہ بھی جھوٹ بولتا ہے اس لیے کہ اللہ فرماتا ہے لا يعلم الغیب الا اللہ اللہ کے علاوہ کوئی علم غیب نہیں رکھتا یہ آیت کریمہ صاف طور پر اللہ کے علاوہ کسی اور کے اندر علم غیب کی نفی کرتی ہے دوسری حدیث 20:24 عن ابن اباس رضی اللہ تعالی عنہما قال مات انسان كان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یعوده فمات باللیل فدفنوہ لیلا فلما اصبح اخبرو فقال ما منعک من تعلمونی قالو كان اللیل فکرہنا وكان ظلمت ان نشق علی فاتا قبرہ فصل علی رواہ البخاری فی کتاب الجنائس حضرت ابن اباس رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں 20:58 کہ ایک آدمی جس کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیادت کرنے کے لئے جایا کرتے تھے جو بیمار تھا وہ مر گیا رات میں مر گیا اور لوگوں نے رات ہی میں اس کو دفن کر دیا جب صبح ہوئی تو لوگوں نے آپ کو بتلایا کہ وہ آدمی جو بیمار تھا اور جس کی عیادت کے لئے آپ جایا کرتے تھے وہ مر گیا اور رات میں مرا رات ہی میں ہم لوگوں نے اس کو دفن کر دیا 21:24 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رہے تم لوگوں نے مجھے بتایا کیوں نہیں ما مراکم انت علمونی یہ جملہ بتا رہا ہے کہ تم لوگوں نے مجھے اس کے مرنے کی اس کے تجہیز و تقفین کی خبر کیوں نہیں دی اس جملے سے واضح ہے کہ نبی کو غیب کا علم نہیں تھا اب جب نبی کو غیب کا علم نہیں تو اور لوگوں کے تعلق سے یہ عقیدہ رکھنا کہ ان کو غیب کا علم ہے سب سے بڑی جہالت صفاحت اور حماقت یہ دو حدیثیں ہیں 22:10 واضح طور پر یہ بتاتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب کا علم نہیں تھا کچھ واقعات بھی اس بات کی تائید کرتے ہیں مسلم کی ایک روایت ہے کہ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ جو آپ کی زوجہ محترمہ تھی ان کے ہاں آپ ایک مرتبہ گئے جانے کے بعد بڑی دیر تک آپ کے چہرے پر اداسی چھائی رہی حضرت میمونہ نے پوچھا کہ اللہ کے رسول آپ کچھ اداس دیکھ رہے ہیں 22:47 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی وجہ یہ ہے کہ جبریل نے آج مجھ سے ملنے کا وعدہ کیا تھا پتہ نہیں کیوں نہیں آئے اس لئے کہ فرشتہ وعدے کی خلاف عرض نہیں کرتا ایسا کیوں ہوا مجھے علم نہیں ہے اس کے بعد اچانک آپ نے دیکھا کہ جس چارپائی پر آپ بیٹھے ہوئے ہیں اس کے نیچے کتے کا ایک پلہ بیٹھا ہوا ہے 23:22 مسلم شریف کے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کتے کو باہر نکلوایا اور جہاں کتہ بیٹھا ہوا تھا اس پر پانی چھڑکوایا اس کا مطلب ہے کہ جہاں کتہ آ جائے جہاں کتہ بیٹھا ہے وہاں پانی چھڑک دینا سنت ہے وہاں پانی چھڑک دینا چاہیے پانی چھڑکوایا مسلم کے روایت ہے اور تھوڑی دیر بعد حضرت جبرائی علیہ السلام تشریف لائے اور انہوں نے یہی وجہ بتائی کہ میں آنے والا تھا لیکن کمرے میں اس وجہ سے داخل نہیں ہوا 23:56 اس سے ایک بات تو یہ معلوم ہوئی کہ فرشتے وہاں داخل نہیں ہوتے جہاں کتہ رہتا ہے یا جہاں تصویریں رہتی ہیں ایک روایت کے مطابق اور دوسری بات یہ معلوم ہوئی کہ نبی کو غیب کا علم نہیں ہوتا اس لئے کہ آپ اداستے اس وجہ سے کہ جبرائیل وعدے کے مطابق ان سے ملنے کے لئے نہیں آئے وجہ آپ کی سمجھ میں نہیں آ رہی تھی اور وجہ قریب ہی تھی کتے کا پیلا اگر آپ کو غیب کا علم ہوتا تو آپ کتے 24:27 کتے کو قورن گھر سے باہر نکلواتے اور حضرت جبرائیل جلدی سے بلاقات کے لئے آجاتے مسلم کی ایک اور روایت ہے کہ آپ نے کمرے کے اندر ایک کتے کے پلے کو دیکھا تو آپ نے یہ پوچھا جملہ یہ بتا رہا ہے کہ آپ کو غیب کا علم نہیں تھا جملہ کیا ہے مَتَا تَخَلَ حَادَ الْقَلْبُحَاهُنَا یہ کتہ یہاں کب آگیا مَتَا مَنِ کب وین یہ کتہ ادھر کب گھزایا یہ لفظے کب جو بتاتا ہے 24:59 آپ کو غیب کا علم نہیں تھا نہیں تو جسے غیب کا علم ہو وہ یہ نہیں پوچھتا یہ چیز یہاں کب آئی متہ دخل ہادل کلبو ہاہنا یہ کتہ ادھر کب آیا حضرت عائشہ اس کے جواب میں فرماتی واللہ ماں دار رہی تو خدا کے قسم مجھے علم نہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ نبی کو بھی غیب کا علم نہیں ہوتا اور نبی کے بعد صحابے کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین جو امت کے سب سے اچھے لوگ سب سے افضل لوگ ہوتے ہیں سب سے 25:29 بڑے اولیاء ہوتے ہیں ان کو بھی غیب علم نہیں ورنہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ نہ فرماتی کہ واللہم مادر ایتو خدا کے قسم مجھے اس کا علم نہیں مسلم ہی کی ایک روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کسی عورت سے آریتاً ایک ہار لیا تھا سفر میں وہ ہار گم ہو گیا حضرت عائشہ بہت پریشان ہوئی اس لیے کہ وہ ہار مستعار تھا اور اسے واپس کرنا تھا 26:03 گم ہو جانے پر انہیں بڑی فکر لاحق ہوئی انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول وہ ہار گم ہو گیا اور ہار واپس کرنا ہے میں تو وہ ہار مستعر لائی تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ اسے تلاش کیا جائے تلاش کیا جائے یہ کہنا تلاش کیا جائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں علم غیب کی نفی ہو جاتی ہے ورنہ جسے غیب کا علم ہو وہ یہ بتا دے کہ ہار وہاں پڑا ہوا جا کر کے لے لو وہ یہ نہیں کہتا اسے تلاش کرو امتیوں کے سپرد یہ بات نہ کرتا 26:33 کہ اس ہار کو تم تلاش کر کے لاؤ اس لیے کہ اگر آپ کو غیب کا علم ہوتا تو آپ صحابے کرام کو پریشان نہ کرتے بلکہ فرما دیتے کہ ہار وہاں پڑا ہوا جا کر کے لیاو ایک آیت دیکھیں اور اس کی تفسیر ایک حدیث سے کر لیتے ہیں جس سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غیب کا علم نہیں تھا لو کنت آلم الغیب لستکسرت من الخیر وما مسن یہ سو اگر مجھے غیب کا علم ہوتا غیب کا علم جانتا ہوتا 27:11 تو میں بہت سے خیر جمع کر لیتا اور مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچتی غیب کا علم ہوتا تو میں بہت خیر جمع کر لیتا اور مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچتی لیکن آپ کو تکلیف پہنچی کیسے مسلمی کی بات ہے کہ جنگ خیبر کے بعد فتح خیبر کے بعد سلام ابن مشکم کی بیوی زینب نے آپ کی دعوت لی کہ یہودیہ نے آپ کی دعوت لی 27:43 آپ کے ساتھ غالباً حضرت برائبر معروف رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی ہیں اس دعوت میں شریک ہیں اس گوشت کے اندر زہر ملا ہوا تھا صحابی نے جیسے ہی لکمہ حلق سے نیچے اتارا زہر اتنا سخت اور تیز تھا کہ حضرت برائبر معروف وہیں فوت ہو گئے وہیں شہید ہو گئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو 28:12 لقمہ حلق سے نیچے نہیں اتارا لیکن زہر کا اثر بڑا ہی تیز تھا آپ فرمایا کرتے تھے کہ اس زہر کا اثر کبھی کبھی میرے اوپر ظاہر ہو جاتا ہے اور مرض الموت میں یہ زہر دوبارہ عود کر آیا اور آپ فرماتے تھے کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میری رگ اکحل کٹ رہی ہو سوال یہ ہے کہ آپ کو اس زہر کی وجہ سے تکلیف پہنچی اور قرآن حکیم یہ کہتا ہے 28:42 کہ اگر میں غیب کا علم جانتا ہوتا تو میں بہت سے خیر جمع کر لیتا اور مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچتی آپ کو اس تکلیف کا پہنچنا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ کو غیب کا علم نہیں تھا ایک حدیث پاک اور لے لیں بعض لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب تک زندہ تھے تب تک آپ کو نہیں تھا لیکن انتقال کے بعد آپ کو علم غیب کلی عطا کر دیا گیا اس کا رد ایک حدیث پاک سے ہوتا ہے 29:23 اور ایک آیتِ کریمہ سے پہلے آیتِ کریمہ پیش کرتا ہوں جس دن اللہ تعالیٰ رسول کو جمع کرے گا اور وہ پوچھے گا تمہاری امتوں کی طرف سے تمہیں کیا جواب ملا تو تمام کے تمام رسول یہ بولیں گے 29:49 اس بات کا علم نہیں ہے جس میں جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہوں گے اس لیے کہ الرسول کا جو لفظ ہے وہ عموم پر دلال کر رہا ہے سارے کے سارے رسولوں سے یہ بات پوچھی جائے گی کہ تمہاری امتوں کی طرف سے تمہیں کیا جواب ملا تو تمام رسول یہ بولیں گے کہ ہمیں علم نہیں اس کا مطلب یہ کہ انتقال کے بعد بھی انہیں علم غیب کلی نہیں ملا 30:13 حدیث پاک دیکھیں 30:41 حضرت امام بخاری صلی اللہ علیہ وسلم کو کتاب الرقات میں لائے ساہل ابن ساتھ سائیدی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تم سے پہلے حوضِ قوسر پر پہنچ جاؤں گا تو جو میرے پاس سے حوضِ قوسر کے پاس سے گزرے گا وہ میرے ہاتھ سے جام لے گا پیے گا اور جو ایک مرتبہ میرے ہاتھ سے جامِ قوسر پی لے گا اسے کبھی پیاس نہیں لگے گی بخاری کی روایت ہے کتنے میں کچھ لوگ آتے دکھائی دیں گے 31:08 اور میں انہیں پہچان رہا ہوں گا وہ مجھے پہچان رہے ہوں گے یعنی وہ میرے امتی ہوں گے جیسے ہی وہ میرے قریب آنا چاہیں گے فرشتے ان کو روک دیں گے میں کہوں گا ارے بھئی ان کو آن دو فاقول انہوں منی میرے امتی ہے فیقال تو آپ سے فرشتے یہ بولیں گے انکلا تدریما حدث بادک آپ کو علم نہیں ہے کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا کیا بیداتی ایجاد کر لیتی ہے بیداتی لوگ ہیں اس کا مطلب یہ کہ نبی کو انتقال کے بعد بھی غیب کا علم نہیں ملا 31:38 انتقال سے پہلے بھی علم غیب کلی نہیں تھا علم غیب آپ کو حاصل نہیں تھا اور انتقال کے بعد بھی آپ کو غیب کا علم نہیں تھا اس لیے کہ فرشتے یہ بول رہے ہیں کہ آپ کو یہ علم نہیں آپ کو اس بات کا علم نہیں کہ انہوں نے آپ کے انتقال کے بعد کیا کیا چیزیں دنیا میں دین کے نام پر ایجاد کر لی تھی یہ سارے کے سارے بیدتی لوگ ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ سن کر فرمائیں گے سوکن سوکن لمن غیر آبادی ارے ہٹاؤ ہٹاؤ ان کو جنہوں نے میرے بعد دین کے اندر تبدیلیاں کر 32:12 اس آیت اور اس حدیث سے معلوم یہ ہوا کہ آپ کو انتقال کے بعد بھی علم غیب نہیں دیا گیا پہلے کچھ منتخب آیات دیکھ لیتے ہیں چیزا چیزا آیات جن سے واضح ہو جاتا ہے کہ علم غیب یہ مخصوصات خداوندی میں سے ہے اللہ تعالیٰ کے ساتھ یہ علم خاص ہے غیب کا علم صرف اللہ ہی کو ہے اللہ ایک جگہ ارشاد فرماتا ہے 32:49 فَقُلْ إِنَّمَا الْغَيْبُ لِلَّهِ فَانْتَظِرُوا إِنِّي مَعَكُمْ مِنَ الْمُنْتَظِرِينَ تو آپ فرما دیجئے کہ غیب کا علم اللہ ہی کو ہے انما کا مفاد یہ ہے کہ مبتدہ خبر میں محسور ہو جاتا ہے فَقُلْ إِنَّمَا الْغَيْبُ لِلَّهِ غیب اللہ ہی کو ہے انما جو حسر کے لیے آتا ہے یہ بتاتا ہے کہ 33:18 علم غیب یہ خاص خداوندی میں سے ہے علم غیب اللہ کے علاوہ کسی کو حاصل نہیں ایک جگہ اس طرح ارشاد فرمایا گیا قُلْ لَا يَعْلَمُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ پہلے نفی عام ہے نفی عام کے بعد لفظ استثناء سے یہ بات بتا دی گئی کہ غیب کا علم اللہ کے ساتھ خاص ہے آپ کہہ دیجئے کہ زمینوں اور آسمانوں میں جو ہستیاں ہیں 33:54 اللہ کے علاوہ ان میں سے کسی کو غیب کا علم نہیں ہے لا لا کر کے اللہ کے دریائے استثناء کرنا در حقیقت مفید حسر ہوتا ہے اور یہ حسر بتا رہا ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی کو غیب کا علم نہیں ہے سورہ الف لامیم سجدہ کے اندر اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا فَلَا تَعْلَمُ النَّفْسُ مَا أُخْفِيَ لَهُمْ مِنْ قُرْرَةِ آئِمٍ جَزَامٍ بِمَا کَانُوا يَعْمَلُونَ کسی نفس کو اس بات کا علم نہیں ہے 34:26 علم نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جنت میں جنتیوں کے لئے کیا کیا آنکھوں کی تھنڈکیں بنائی ہیں کیا کیا آنکھوں کی تھنڈک رکھی ہے یہ دیکھئے آپ لا کے بعد نکرہ ہے اور عربی کا تعلیم علم جانتا ہے کہ نکرہ کے تحت نفیہ ہے تو عموم کا فائدہ دیتا ہے فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ کسی بھی نفس کو یہ علم نہیں ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ اللہ کے علاوہ کسی کو غیب کا علم نہیں ایک جگہ ہی ارشاد فرمایا گیا 34:59 یہ غیب کی خبریں ہیں ان غیب کی خبروں کو ہم آپ کی طرف وحی کر رہے ہیں میرے اس خبر دینے سے پہلے نہ تو آپ کو اس واقعے کا علم تھا نہ تو آپ کی قوم کو صاف صاف یہ بتا دیا گیا رسول کو خطاب کر کے 35:34 کہ نوح کا یہ جو قصہ بیان کیا گیا ہے میرے اس خبر دینے سے پہلے نہ تو آپ کو تھا نہ آپ کے قوم کو تھا یہ آیت بالکل صریح ہے اور واضح ہے کہ اللہ کے علاوہ غیب کا علم کسی کو نہیں ہے جس کو جو کچھ علم ہوا وہ اللہ تعالیٰ کے بتانے سے اور خبر دینے سے ہوا نوح کی زمان سے کہلوایا گیا قُلْ لَا أَخُولُ لَكُمْ إِن دِي خَزَائِنُ الْمَلَكِ عجیب بات تو یہ ہے کہ تینوں یہ عقیدے جو یہاں بیان کیے گئے ہیں مسلمانوں کے اندر یہ تینوں عقیدے موج 36:21 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باتاء الہی مختار کل ہیں پہلے جملے کے اندر اس کی تردید ہے آپ فرما دیجئے لا قول لکم میں تم سے یہ نہیں کہتا اندی خزائن اللہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اللہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں میں یہ نہیں بولتا اللہ تعالیٰ نے کہلوا دیا تمام نبیوں سے کہ تم کہہ دو کہ نبی کے پاس خزانے نہیں ہوتے کہ وہ جس کو چاہے دے جس کو چاہے نہ دے 36:54 خزانے صرف اللہ کے پاس ہیں باتا علایہ بھی مختارق نہیں ہوتا اور یہ بھی نہیں کہتا کہ میں فرشتہ ہوں میں نور کا بنا ہوا ہوں یہ تینوں عقیدے بدقسمتی سے امت مسلمہ میں موجود ہیں یہ عقیدہ موجود ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باتا ہے یہ عقیدہ بھی موجود ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اولیاء 37:31 سب کو غیب کا علم ہے اور تیسرے یہ کہ نبی نور کے بنے ہوئے ہیں جبکہ یہ کہہ دیا گیا کہ میں فرشتہ نہیں ہوں اس لئے کہ فرشتہ نور سے بنا ہوا ہوتا ہے آئیے یہ دیکھ لیں کہ مخلوقات میں ایک محترم مخلوق فرشتے غیب کا علم نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا 38:13 آدم کو اللہ تعالیٰ نے تمام اسما سکھا دیئے پھر ان اسما کو فرشتوں کو پر پیش کیا اور کہا کہ اگر تم سچے ہوتے ہیں ان کے نام بتا دو انہوں نے اپنی لاعلمی کا اظہار کیا کہا ان کا علم نہیں ہے ان چیزوں کے اسما کا علم نہیں ہے 38:42 تو نے تو ہمیں جتنا علم دے دیا ہے بس اتنا ہی علم ہمارے پاس ہے یہ نوری مخلوق ہے جس کی زبان سے کہلوا دیا گیا کہ نوری مخلوق کو یعنی فرشتوں کو بھی غیب کا علم نہیں ہے انہیں اتنا ہی علم ہے جتنا اللہ تعالیٰ نے بتا دیا اس کے بعد ایک ناری مخلوق ہے جنوں کی تخلیق آگ سے ہوئی ہے یہ نار سے بنائی ہوئی آگ سے بنائی ہوئی مخلوق ہے اس کے بارے میں 39:15 سورہ سبا کے اندر اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے جنوں کو مسخر کر دیا تھا حضرت سلیمان علیہ السلام کے لئے جو چاہتے آپ جنوں سے کام لیتے آپ کو بیت المقدس کی تعمیر کرنی تھی بیت المقدس کی تعمیر کے لئے بہت دور دور سے پہاڑوں پر سے بڑے بڑے پتھر اٹھا کر لانے پڑتے تھے اور یہ کام حضرت جنوں سے لیا کرتے تھے اسی دوران آپ آگئی اپنے ہجرے میں کھڑے ہوئے ہیں 39:50 اور حجرہ ایسی جگہ پر تھا کہ آپ جنوں کے اوپر اور تعمیر کے اوپر پوری نگاہ رکھ رہے تھے اور جن بھی آپ کو مسلسل دیکھ رہے تھے کہ آپ وہاں موجود ہیں اسی دوران جبکہ آپ اپنی لاتھی کے اوپر اپنی اصہ کے اوپر کھڑے ہوئے ہیں موت آگئی اللہ تعالیٰ نے ان کو اس طریقے سے اس لاتھی کے اوپر کھڑا کر رکھا کہ جن یہ سمجھتے رہے کہ یہ آدمی زندہ ہے حضرت سلیمان زندہ ہے اور وہ کام 40:20 مسلسل کرتے رہے اس طرح بیت المقدس کی تعمیر ہوئی اللہ تعالیٰ نے اس واقعے کو اس طرح نقل فرمایا ہے کہتے ہیں کہ اسی دوران جب بیت المقدس کی تعمیر ہو رہی تھی اور حضرت سلیمان کی یہ تمنا تھی کہ میری حیات ہی میں یہ کام مکمل ہو جائے لیکن اسی دوران 40:51 اللہ کی طرف سے ان کا بھلاوہ آ گیا کسی کو ان کی موت کا پتہ نہیں چلا کسی نے ان کی موت نہیں بتلائی کہ یہ مر گئے کہ زندہ ہیں وہ کیرہ اس کیرے نے بتایا کہ یہ آدمی مر چکا ہے جو کیرہ برابر ان کی لکری کو کھا رہا تھا 41:14 جیسے ہی بیت المقدس کی تعمیر مکمل ہوئی ادھر کیرے نے نیچے سے پوری لاتھی کو کھوکلا کر دیا اور حضرت سلیمان علیہ السلام گر پڑے فَلَمَّا خَرَّ جب لاتھی کمزور ہو گئی کیرے نے کھا لیا اور لاتھی جب گری لاتھی کے ساتھ آپ بھی گرے تَبَيَّنَتِ الْجِنَّ لَمَّا کے بعد لَمَّا کی جزائی ہے لَمَّا شرط کی لئے ہے فَلَمَّا خَرَّ جب حضرت سلیمان گرے تَبَيَّنَتِ الْجِنَّ تب جا کر کے جنوں کو علم 41:45 شرط کے بعد جزا آتی ہے جب وہ گرے تب جنوں کو علم ہوا کہ یہ آدمی تو بہت پہلے ہی مر چکا تھا اور افسوس کرنے لگے اللہ کانو یعلمون الغیب کاش کی انہیں غیب کا علم ہوتا تو ما لبسو فی العذاب المہین تو اس رسوہ کن تکلیف کے اندر وہ نہ ٹھیرتے بھاگ جاتے کام چھوڑ کر کے 42:10 اس کا مطلب یہ کہ جنوں کو غیب کا علم نہیں ہے جو آدمی یہ دعویٰ کرتا ہے کہ میں نے جنوں کو اپنے قبضے میں کر لیا ہے اور جن یہ بتا دیتا ہے کہ فلا چیز کہا چھپی ہوئے فلا چیز کا جھوٹا ہے اولا تو یہ معاملہ تسخیر جنات کا یہ خاص ہے حضرت سلیمان علیہ السلام کے لئے اللہ تعالیٰ نے جنوں کو مسخر کیا تھا صرف سلیمان علیہ السلام کے لئے 42:34 کوئی کاہن کوئی بابا یہ اگر دعویٰ کرے کہ میرے پاس موکل ہے یعنی جن ہے میں جو چاہوں کام لے لوں وہ قرآن کے خلاف بات کر رہا ہے سب سے بڑا جھوٹا ہے وہ 42:45 اور عجیب بات تو یہ کہ یہ لوگ جو دعویٰ کرتے کہ ہمارے پاس جن موکل ہے یہ اتنے غریب ہوتے ہیں اتنے چیٹر ہوتے ہیں اتنے شریر اور بدماش ہوتے ہیں کہ ان کی کمائی ٹوٹل حرام کی ہوتی ہے اگر ان کے پاس اس طریقے کا موکل ہو تو یہ بڑی بڑی بلڈنگیں منا لے لیکن ہم یہ دیکھتے ہیں کہ جتنے بابا ہیں اللہ تعالیٰ کا عذاب کچھ ان لوگوں کو اوپر اس طریقے کا ہے کہ سیدھے سے ان کی مالی حالت نظر نہیں آتی جو بھی بابا ہے دیکھیں اس کے ح 43:13 بہت خراب حالت میں رہتے ہیں اگر ان کے پاس جنات ہیں موکل ہیں تو یہ موکلوں سے سب کچھ کیوں کرا نہیں لیتے یہ دس روپے کے اوپر پچاس روپے کے اوپر سو روپے کے اوپر تابیزیں کیوں بیستے گنڈے کیوں بیستے تو جنوں کی تستیر یہ صرف اور صرف سلیمان علیہ السلام کے لئے مقصد ہے اور دوسری بات یہ معلوم ہے کہ جنوں کو غیب کا علم ہے ہی نہیں تھوڑے فاصلے کے اوپر جب جن یہ نہیں جان سکتے کہ یہ لکڑی کے اوپر ٹھہرا ہوا انسان مر گیا کی ز 43:45 وہ اندرونی چیز کے بارے میں کیسے علم رکھ سکتے ہیں کہ فلا جگہ فلا چی چھپی ہوئی ہے فلا جگہ فلا چی چھپی ہوئی ہے سامنے حضرت سلیمان علیہ السلام مرے کھڑے ہیں لکڑی کے اوپر یہ برابر کام کر رہے ہیں ان کو تھوڑے سے فاصلے کے اوپر اس باق کا علم نہیں ہے کہ لکڑی کے اوپر کھڑا ہوا ٹھہرا ہوا یہ شخص زندہ ہے کی مردہ ہے کیسے کہا جا سکتا ہے کہ جنوں کو غیب کا علم ہے 44:10 تھا یا غیب جن لو کو غیب کا علم ہے قرآن حکیم بولتا ہے کہ جس طرح بلائیکہ کو نوری مخلوق کو غیب کا علم نہیں اسی طریقے سے ناری مخلوق آگ سے بنائی ہوئی مخلوق یعنی جن لو کو بھی غیب کا علم نہیں ہے اس بات پر نص سریح موجود ہے رہا رسولوں کا معاملہ جو امت کا خلاصہ ہوتے ہیں ان کے بارے میں تو بات معلوم ہو گئی اللہ تعالیٰ نے خود ان کو معمور کر دیا اس بات پر کہ اپنی زبان سے تم بول دو کہ غیب کا علم صرف اللہ کیلئے فقل معمور کیا گیا 44:42 تم بولو اللہ یہ بھی بول سکتا تھا کہ غیب کا علم کسی کو نہیں لیکن انبیاء اکرام کو حکم دیا کہ تم بولو معمور کیا گیا ان کو حکم دیا گیا کہ بولو بول دو کہ غیب کا علم صرف اللہ کو تو غیب کا علم نہ تو ملائکہ کو غیب کا علم نہ تو جنوں کو غیب کا علم نہ تو انبیاء اکرام کو غیب کا علم نہ تو اولیاء اکرام کو سب سے بڑے اولیاء کون صاحب اکرام صاحب اکرام کو غیب کا علم نہیں تھا 45:15 تو دوسرے لوگوں کو غیب کا علم کیسے ہو سکتا ہے اب آئیے ایک آیتِ کریمہ دیکھ لیتے ہیں اس کے بعد میں نے جو خطبِ مسرونہ کے بعد آیت پڑھی ہے اس کی آلِ معنی شرک کریں گے پہلے ایک آیتِ کریمہ دیکھیں اس آیتِ کریمہ پر ہم سرسری طور پر گزر جانا چاہ رہے ہیں حالانکہ اس آیتِ کریمہ کا ہر ہٹ ٹکڑا علمِ غیب کی نفی کرتا ہے دیکھیں یہ پہلا جملہ ہے دوسرا جملہ 45:52 تیسرا جملہ یہ لوگ آپ سے قیامت کے بارے میں سوال کرتے ہیں کہ قیامت کب آئے گی قل آپ کہہ دیجئے 46:17 اس کا علم صرف اور صرف میرے رب کے پاس ہے یہاں بھی دیکھیں مبتدہ خبر میں محصور ہے اس لئے کہ انما ہے اس کا علم میرے رب ہی کو ہے یہ ترجمہ ہوا مبتدہ خبر میں محصور ہے انما کا مفاد یہ ہے کہ مبتدہ خبر میں محصور ہو جاتا ہے یعنی غیب میرے رب ہی کے پاس ہے غیب کا علم میرے رب کے علاوہ کسی کے پاس نہیں یہ پہلا ٹکڑا ہے اچھا 46:45 دوسرا ٹکڑا لا یجلیہ لی وقتیہ الاہو اس کے وقت کو ظاہر نہیں کر سکتا کوئی سوائے اس کے یہاں لا نفی عموم کے بعد لفظے الا جو کی استثنائی لفظ ہے وہ استعمال کیا گیا یہ بھی حسری کا فائدہ دیتا ہے کہ قیامت کا ایکزیکٹ وقت کون ظاہر کرے گا اللہ کے علاوہ کوئی نہیں ظاہر کر سکتا لا یجلیہ لی وقتیہ الاہو 47:14 تیسرا ٹکڑا یہ آسمان اور زمینوں میں بھاری ہو چکی ہے قیامت کیا مطلب ہے اس کا یعنی زمین اور آسمان میں جتنی بھی مخلوق ہے یہ متمنی ہے خواہش رکھ رہی ہے کہ اسے علم ہو جائے کہ قیامت کب آئے گی یہ تیسرا ٹکڑا بھی بتا رہا ہے کہ جب کائنات کی ہر شئے انبیاء اولیاء 47:38 فرشتے سب کے سب یہ متمنی ہیں عارضو مند ہیں خواہش مند ہیں کہ ہمیں معلوم ہو جائے کہ قیامت کا علم کب ہے تو خواہش کرنا اس بات کی دلیل ہے عارضو کرنا اس بات کی دلیل ہے تمنا کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ ان کو غیب کا علم نہیں ہے یہ تیسرا ٹکڑا بھی بتا رہا ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی کو کم سے کم قیامت کے بارے میں جو غیب ہے کسی کو علم نہیں لا تاتی بختہ وہ آئے گی تو 48:09 یہاں بھی دیکھئے یعنی وہ نہیں آئے گی مگر اچانک آجانے کا مطلب کہ اس سے پہلے کسی کو خبر ہی نہیں دی گی ونہاں اچانک تو کوئی مطلب ہی نہیں ہوتا اچانک آ جائے گی یعنی کسی کو علم ہوگا ہی نہیں اچانک آ جائے گی یہ ٹکڑا بھی بتا رہا ہے کہ غیب کا علم اللہ کے علاوہ کسی کو نہیں خاص طور سے علم الساہ قیامت کے حقوق کا علم اللہ فرما رہا ہے یہ آپ سے قیامت کے بارے میں 48:39 ایسا آپ پوچھ رہے کہاں نکا حفی یو نانا گویا کہ آپ اس کے عالم ہیں حفی یو نانا عالم ان بہا وہ آپ سے ایسا سوال کر رہے قیامت کے بارے میں جیسے آپ کو اس کا علم ہو یہ انداز بیان بتا رہا ہے کہ آپ کو اس کا علم نہیں ہے یہ سالو نکا وہ آپ سے غیب غیب کے بارے میں یعنی علم الساہ کے بارے میں پوچھ رہے ہیں کہاں نکا حفی یو نانا جیسے آپ کو اس کا علم ہو انداز بیان بتا رہا ہے کہ نبی کو کم سے کم علم الساہ کے بارے میں علم نہیں ہے حفی یو نانا 49:08 اے عالم انبیاء وہ آپ سے اس طرح سوال کر رہا ہے کوئی آپ جانتے ہو اس کے بارے میں یعنی آپ کو اس کا علم نہیں ہے یہ طرز تعبیر یہ طرز ادا یہ اسلوب بتا رہا ہے یہ انتاظ بیان بتا رہا ہے کہ آپ کو غیب کا علم نہیں خاص طور پر اس علم الساق کے بارے میں اس کے بعد آخری ٹکڑا قل انما علم عند اللہ انما کے ذریعے پھر حصر کیا گیا اس کا علم اللہ ہی پاس ہے اچھا اگر کوئی اس کے خلاف عقیدہ رکھے تو اللہ نے فرما جاہل ہے اس کے پاس علم نہیں ہے 49:40 ولیکن اکثر الناس لاعلمون لیکن اکثریت اس بات کو نہیں جانتی کہ کیا نہیں جانتی کہ غیب کا علم مخصوصات خدابندی میں سے ہے یہ آخری ٹکڑا بھی بتا رہا ہے ولیکن اکثر الناس لاعلمون کا ٹکڑا بھی بتا رہا ہے کہ غیب کا علم اللہ کے علاوہ کسی کو نہیں جو ایسا عقیدہ رکھے وہ جاہل ہے اس کے پاس علم نہیں ہے 50:04 علم کس بات کا نہیں ہے کہ غیب کا علم مخصوص آتا ہے خدا بندی میں سے غیب کا علم اللہ کے ساتھ مخصوص ہے اس آیتِ قریمہ کا ٹکڑا ٹکڑا بتا رہا ہے کہ غیب کا علم صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کو ہے اب آئیے اس ٹکڑے کی طرف جو ہم نے خطبہِ مظلومہ کے بعد آپ کے سامنے پیش کیا تھا پہلے ترجمہ دیکھ لیتے ہیں اس کا پہلے ایک دفعہ ان آیتوں کو پڑھ دوں اس کے بعد ترجمہ کریں عالم الغیب فلا يظہر على غیبه احدا 50:38 عالم الغیب ہے وہ نہیں ظاہر کرتا ہے اپنے غیب پر کسی کو مگر جس رسول سے راضی ہو جائے اور اس اظہار کے وقت 51:10 غیب کے ظاہر کرنے کے وقت اس کے آگے پیچھے ایک نگرہ چلتا رہتا ہے اس کے اندر نہ تو کوئی چیز ڈال سکتا ہے نہ اس سے کوئی چیز لے سکتا ہے ایک نگرہ چلتا ہے آگے پیچھے لیالما واضح کر دے لیالما تو مطلب اللہ جان دے لیالما اللہ واضح کر دے تاکہ اللہ واضح کر دے اب لگو رسالات ربیم کی انہوں نے اپنے رب کے پیغامات پہنچا دی یا ٹھیر کر ایک نکتہ ذہن میں رکھ لیں 51:45 رسول دو طریقے کا ہوتا ہے ایک رسول ملکی اور ایک رسول انسی جو رسول ہوتا ہے انسانی ایک فرشتہ ہوتا ہے اس کو رسول بولا جاتا ہے رسول معنی پیغام لے جانے والے تو حضرت جبرائی بھی رسول ہیں پیغام لے جا رہے لوہ محفوظ سے اللہ کی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو قاسد ہوئے رسول ہوئے تو ترجمہ کیا کریں گے 52:13 لیالما انقد اب لگو رسالات ربیم کی رسول ملکی نے رسول بشری کے پاس اور رسول بشری نے پوری انسانیت کے پاس یہ پیغامات پہنچا دی لیالما انقد اب لگو رسالات ربیم رسول ملکی نے یعنی فرشتے نے رسول بشری تک پیغام پہنچایا اور رسول بشری نے اپنی امت تک یہ پیغامات پہنچا دی یہ مطلب ہے اب لگو کے اندر یہ ہم کی ضمیر ہے لیالما انقد اب لگو رسالات ربیم 52:42 اور ان کے پاس جو کچھ ہے جو بھی علم ہے اللہ کو ان کے علم کا احاطہ ہے اور اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کو گن گن کر کے چن چن کر کے احسا کر لیا اس کا جمع کر لیا ہے اس مقام پر کچھ بنیادی باتیں سمجھ لیتے ہیں اس کے بعد آگے بڑھتے ہیں دیکھیں ایک ہے عالم غیب ایک ہے عالم شہادہ جیسے اللہ تعالیٰ کو بارے میں کیا کہا جاتا ہے 53:18 عالم الغیب والشہادہ سورہ حشر میں نے عالم الغیب والشہادہ غیب اور شہادہ کیا ہے اس کو سمجھ لیا جائے اپنی آنکھوں سے ہم جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ عالم شہادہ ہے ہماری آنکھوں سے جو کچھ نظر آتا ہے وہ عالم شہادہ ہے اور ہمارے حواس کے ادراک سے جو چیز معورہ ہے جسے ہمارے حواس نہیں پاسکتے وہ سب عالم غیب ہے 53:57 جو کچھ ہمیں نظر آتا ہے وہ سب عالم شہادہ ہے اور جو چیزیں ہمارے حواس کے ادراک سے ماورا ہے وہ سب عالم غیب ہیں یہ عالم شہادہ اور عالم غیب میں فرق ہوا بالفات دیگر جو چیزیں ہمارے دائر حواس میں ہیں عالم شہادہ ہیں اور جو چیزیں ہمارے دائر حواس سے باہر ہیں اور حواس کے ادراک کے دائرے سے باہر ہیں وہ سب عالم غیب ہیں یہ عالم غیب اور عالم شہادہ کا فرق ہے جو میں نے آپ کے سامنے بیان کی 54:28 غیب کی بھی کچھ قسمیں ہیں مثلا غیب اس کو بھی کہتے ہیں کہ اللہ کے کچھ بندوں کو وہ چیز معلوم رہی ہو اور بہت سارے لوگوں کو نہ معلوم رہی ہو مثلا حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے نبی یہ قصہ بیان کرنے سے پہلے آپ اس قصے سے غافل تھے لیکن حضرت یوسف کے زمانے میں جو لوگ تھے ان کے لئے وہ غیب نہیں تھا 55:06 وہ شہادت برابر ہے اس لیے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پوری زندگی جن لوگوں نے دیکھی ہے یہ پورا کا پورا قصہ ان کے لیے شہادت ہے لیکن ہمارے لیے غیب ہے وہ غیب اس کو بولتے ہیں غیب کی ایک قسم یہ ہے کہ کچھ لوگوں کو اس کا علم تھا لیکن بعد میں آنے والے لوگوں کو اس کا علم نہیں ہوا تو بعد میں آنے والے لوگوں کے لیے وہ چیز غیب ہے لیکن جو اس وقت موجود تھے ان کے لیے وہ شہادت غیب کی ایک قسم تو یہ ہے اور غیب کی ایک قسم یہ ہے 55:38 کہ کوئی وہاں موجود نہیں تھا کسی کو اس کا علم نہیں لیکن عقلاً اس کا ادراک ممکن ہے جیسے حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش اگرچہ اس وقت کوئی انسان موجود نہیں تھا اگر موجود ہوتا تو حضرت آدم کی پیدائش آدم کو سجدہ کرنے کا معاملہ ساری چیزیں اس کے سامنے ہوتی 56:06 لیکن اس وقت کوئی تھا نہیں اس وجہ سے کسی کو معلوم نہیں ہوا اگر کوئی ہوتا تو معلوم ہو جاتا غیب کی یہ دوسری قسم ہے اور غیب کی تیسری قسم ہے جو ہمارے دائر حواس سے باہر ہو یعنی جیسے جنت جہنم جن ملائکہ جنت دوزخ یہ ساری کی ساری چیزیں یہ غیب کی تیسری قسم ہے یہ غیب کی تینوں قسمیں ذہن میں رکھیں اس کے بعد پھر ہم آگے بڑھتے ہیں غیب کی ان قسموں کو 56:37 ذہن نشین کرنے کے بعد آئیے علم کے ذرائع پہلے معلوم کر لیتے ہیں جہاں تک میری معلومات ہیں علم کے چار ذرائع ہیں پہلا ذریعہ وہی ہے کے حکم سے فرشتہ رسول کو آ کر بتاتا ہے جو یہ ذریعہ ہے وہی جسے بولتے ہیں یہ قطعی ہوتا ہے یقینی اس میں اشتباہ التباس اور کوئی شکوش بانے ہوتا ہے بالکل قطعی ہوتا ہے علم کا یہ ذریعہ وہی جو ہے یہ علم کا ذریعہ ہے وہی کے ذریعہ ہی تو رسول کو معلوم ہوا قرآن جو کچھ ہے 57:17 وہ وہی کی شکل میں آیا قرآن پورا کا پورا علم ہے اب اس علم کا ذریعہ کیا تھا وہی جو علم کا ذریعہ ہے یہ ذریعہ بالکل قطعی اور یقینی ہوتا ہے اس میں اشتباہ اور التباس نہیں ہوتا بالکل یقینی ہوتا ہے علم کا ایک ذریعہ ہوتا ہے زندی جیسے نجومی لوگ بتا دیتے ہیں تاروں کو دیکھ کر کے جفار بتا دیتا ہے جو 57:45 جفر کا علم رکھتا ہے رمال بتا دیتا ہے جس کے پاس علم رمل ہوتا ہے تبیت جسے علم تب کا شعور ہوتا ہے وہ بتا دیتا ہے تو ڈاکٹر جو بتا دیتا ہے نجومی جو بتا دیتا ہے جفار جو بتا دیتا ہے رمال جو بتا دیتا ہے گاہن جو بتا دیتا ہے بابا جو بتا دیتا ہے تر یہ جو علم ہے یا جن ذرائع سے یہ بتاتے ہیں 58:23 وہ ذریعہ علم زنی ہوتا ہے اس لیے کہ اس کے قوائد ہوتے ہیں یہ فن ہے اور فن کے قوائد ہیں ان قوائد کے ذریعے وہ علم حاصل کرتے ہیں اور یہ قائدے سب کے سب زنی ہے اور زنی ذریعہ علم سے جو چیز حاصل ہوگا وہ علم بھی زنی ہوگا اس میں اشتباہ اور التباس ہوتا ہے کچھ کبھی صحیح ہو جاتا ہے کبھی غلط ہو جاتا ہے جیسے موسمی پیشین کوئی کرنے والے یہ بتاتے کہ 58:52 فلاں دن کو اتنے بجے سے لے کر اتنے بجے تک زبردست بارش ہوگی بارش کی مقدار بھی بتا دیتے ہیں وہ تو موسمی پیشین گوئی کرنے والے غیب کا علم نہیں رکھتے وہ عالم الغیب نہیں ہیں انہیں غیبدہ نہیں کہہ سکتے ان کی مثال اس طرح ہے جیسے آدمی اپنی گھر کے کھڑکی کے پاس کھڑا ہوا ہے اٹک اس کی نظر پڑتی ہے کہ پوسٹ مین آ رہا ہے 59:28 فاصلے پر گھر والوں سے کہتا ہے پوسٹ مین آ رہا ہے پانچ منٹ پہ پہنچ جائے گا تو یہ پانچ منٹ جو وہ کہہ رہا ہے کہ پانچ منٹ پہ پہنچ جائے گا یہ اس کا اندازہ ہے ہو سکتا دس منٹ پہ ہو جائے اسے چھوٹ لگ جائے وہاں بیٹھ جائے اس کا اندازہ یہ ہے کہ پانچ منٹ پہ پوسٹ مین آ جائے گا پوسٹ مین کو اس نے آتے ہوئے دیکھا ہے تو یہ کہہ دیا کہ پانچ منٹ پہ آ جائے گا ایسے علم کو غیب قیم نہیں بولتے اسی طریقے سے دوربین کے بریے کسی نے 60:00 فاصلے کے اوپر کسی کار کو آتے ہوئے دیکھا تو کہتا ہے کہ اگرچہ تم لوگوں کو نظر نہیں آرہا ہے لیکن میں نے دوربین سے دیکھ لیا ہے کہ کافی فاصلے سے ایک کار آ رہی ہے تو یہ کار کا جو علم ہے وہ دوربین کے ذریعے ہے آنے کے ذریعے ہے اس کو بھی غیب علم نہیں کہہ سکتے رہا معاملہ اولیاء کے کشف کا کہتے ہیں کشف کے ذریعے علم ہو جاتا ہے تو جاننا چاہیے کہ کشف جو ہے علم ہے ہی نہیں کشف کو علم کہیں گے ہی نہیں 60:32 کوسوف کے معاملے میں سورج گرہن کا معاملہ تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن کی نماز پڑھائی جب سورج پر گرہن ہو جاتا ہے تو اس کے لئے سنت کیا ہے دو رکعات نماز پڑھی جائے اس کو گرہن کی نماز بولتے سلات کوسوف کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن ہونے کے بعد جب سلات کوسوف پڑھانی شروع کی تو اچانک آپ پیچھے ہٹتے ہیں خبرہ کر کے 61:01 جیسے کوئی خوفناک چیز سے بھاگتا ہو آپ لٹکے جیسے کوئی چیز لینا چاہ رہے ہوں اور پھر آپ نے ہاتھ نیچے کر لیے نماز کے ختم ہونے کے بعد صحابے کرام نے آپ سے یہ پوچھا کہ اللہ کے رسول آپ نے خلاف معمول اس طریقے کے حرکتے کی وجہ کیا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس دیوار کے اوپر مجھے جہنم دکھائی گئی اللہ حضور یہ سکرین ہے 61:32 کونسی نئی چیز ایجاد کرلی ہے لوگوں نے ٹی وی کے نام پر اس کا تصور چودہ سو سال پہلے ہمارے نبی نے دے دیا تھا جہنم کہاں ہے اس کی تصویر دیوار کے اوپر دکھا دی گئی سکرین کے اوپر دکھا دی گئی کہ براڈ کاسٹنگ کہیں سے ہوتی ہے فلم کہیں چلائی جاتی ہے اور دکھا دی جاتی ہے کہیں طریقے سے حضرت اللہ نے اپنے رسول کو مسجد کے دیوار کے اوپر 61:56 جنت اور جہنم کو مشاہدہ کرا دیا جنت اور جہنم کتنے پاسلے کے اوپر ہے لیکن سلاکل قصوف کے موقع پر جب آپ سورج گرہن کی نماز پڑھا رہے دیوار کے اوپر آپ نے جہنم کو بھی دیکھا جہنم کو بھی مشاہدہ کیا اور جنت کے بھی مشاہدہ فرمایا جب جہنم کو آپ نے دیکھا اٹھتے ہوئی لپتے دیکھی آگ کی تو آپ گھبرا کر کے پیچھے ہٹے آپ نے بتایا کہ جہنم کی لپتے جو اٹھ رہی تھی جہنم میں آگ کی میں ان کو دیکھ کر گھبرا کر پیچھے 62:26 در حقیقت جنت مجھے دکھائی گئی اس دیوار کے اوپر میں نے دیکھا کہ جنت کی دیواروں کے باہر خجور کے گچھے لٹکے ہوئے ہیں میں نے چاہا کہ ان گچھوں کو لے لوں اللہ اکبر تو جنت بھی دکھائی گئی اس دیوار کے اوپر اور جہنم بھی دکھائی گئی اس دیوار کے اوپر غور کریں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جنت کہا ہے جہنم کہا ہے اس کو دکھا دیا گیا دیوار کے اوپر یہ کیا ہے کشف ہے اس کو کیا بولتے ہیں کشف 63:11 جو چیز چھپی ہوئے ہے اس کو کھول دینا کشف ہے جیسے دروازہ بند ہو یا پردہ ہو تو کہتے ہیں اب حجاب ہے کیا سامنے چیز نظر آگئے اس کو کہتے ہیں کشف ایسے ہی آپ کو دیوار کے اوپر جنت نظر آئی آپ کو دیوار کے اوپر جہنم نظر آئی کشف ہوا
Afficher toute la transcription