نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 اور اس کے بعد کوئی صورت پڑھ لی تو اس کے بعد آپ کو کیا کرنا ہے رکو کرنا رکو کا طریقہ کیا ہونا چاہیے اور رکو میں جائیں گے کیسے ہمیں یہ چیز سب سے پہلے جان لینی چاہیے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کہتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرتے رفع یدیہ حتی یحاوی امن کی ویہ 0:29 حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرتے تھے تو تکبیر تحریمہ کہتے ہو رفع علیہ دین کرتے اور جب رکو میں جاتے تو رفع علیہ دین کرتے 0:55 اور جب رکو سے اٹھتے تب رفعولیدین کرتے لیکن دونوں سجدوں کے درمیان نہیں کرتے معلوم یہ ہوا کہ اب ہمیں کیا کرنا ہے ہمیں رکو کرنا ہے رکو میں جانا ہے آپ سور فاتحہ پڑھ چکے کوئی صورت پڑھ چکے اب رکو میں جاتے وقت آپ اپنے ہاتھوں کو کندھوں کے برابر یا کان کے برابر لے جائیں گے اور رکو میں جلے جائیں گے رکو میں کیسے جائیں گے 1:25 رکو میں گئے اور کھڑے ہوئے ہیں آدھا اور آدھا اللہ کے سن صلی اللہ علیہ وسلم سمر کا رکو جائیے بالکل پیٹ آپ کی سیدھی ہونی چاہیے یہ نہیں کہ ایسے ہو سر آپ کی اٹھا ہوا ہو نہیں بالکل سیدھی پیٹ ہونی چاہیے سر بھی بالکل برابر ہونا چاہیے یہ دونوں حصہ پورا حصہ بالکل برابر ہونا چاہیے ایک بات دوسری بات یہ کہ رکو 1:54 یہاں تک کہ رکو میں آپ کو اتمنان حاصل ہو جائے یہ نہیں کہ رکو گئے اور فوراً اٹھ گئے یہی وجہ تھی کہ صحابی کو نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے جاؤ دوبارہ کیا کوئی رکو نہیں چھوڑ رہے تھے وہ سجدہ نہیں چھوڑ رہے تھے کوئی چیز بس جلدی جلدی نماز ہو رہی تھی نہ رکو اچھے سے ہو رہا تھا نہ سجدہ اچھے سے ہو رہا تھا جس کی وجہ سے نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا گویا کہ تم نے نماز ہی نہیں پڑھی 2:24 اب یہاں پر رکو میں جا کر رکو کی دعا وہ شخص پڑھے گا سبحان رب العظیم یا دوسری دعائیں جو بھی ثابت ہیں دعائیں پڑھ لیا سیدھا وہ شخص بالکل پیٹھ سیدھی کر کے رکو میں وہ کھڑا ہوا اب وہ سمی اللہ علیہ من حمدہ کہہ کر کے اٹھنا چاہتا سے اٹھتے ہوئے وہ کیا کرے گا ظاہر سے بات ہے جیسا کہ پہلی روایت بخاری اور مسلم کی آئی کہ وہ شخص جب رکو سے اٹھے گا 2:55 تو رکوز سے اٹھتے وقت رفول یدین کرے گا رفول یدین یعنی کندے تک ہاتھ اٹھائے یا کان کے برابر تک ہاتھ لے جائے رفول یدین کے بارے میں بہت سارے مشاکلاتیں ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں یہ صحیح ہے کچھ لوگ کہتے ہیں یہ غلط نہیں یہ غلط ہے اور یہ حیثہ ہے لیکن آئیے ہم اس کو بھی سمجھ لیتے ہیں پہلی بات بخاری اور مسلم کی روایت آپ کے سامنے پیش کی جا چکی آئیے کچھ علماء کے اقوال ہم دیکھتے ہیں ان کے فتابے کیا رفول یدین کے ب 3:28 شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ کو آپ جانتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی جب رکوع کرنے کا ارادہ کرے جب کوئی شخص رکوع کرنے کا ارادہ کرے اور جب اس سے سر اٹھانے کا ارادہ کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ رفول یدین کرے حجت اللہ البالغہ میں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ یہ فرماتے ہیں اسی طرح سے مولانا عبدالحی حنفی رحمہ اللہ کا نام معروف ہے سب کوئی جانتا ہے 3:58 وہ کیا لکھتے ہیں وہ فرماتے ہیں ان کا فتوہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رفع الیدین کرنے کا بہت کافی اور نہائیت عمدہ ثبوت ہے جو لوگ کہتے ہیں کہ رفع الیدین منسوخ ہے ان کا قول بے دلیل ہے یہ مولانا عبدالحی حنفی رحم اللہ فرماتے ہیں ان کے بعد آئیے دیکھیں حنفی مذہب کی معروف اور مشہور اور معتبر کتاب جرے مختار ہر کوئی اس کتاب کو جانتا ہے 4:28 در مختار میں کیا موجود ہے جس نے کہا رفعالیدین سے نماز میں نقصان آتا ہے اس کا قول مردود ہے در مختار میں یہ چیز موجود ہے ہندوی مذہب کے بہت مشہور اور معروف کتاب جس نے کہا رفعالیدین کرنے سے نماز میں نقصان آتا ہے اس کا قول مردود ہے رکو میں جانے کے وقت رکو سے اٹھنے کے وقت رفعالیدین کرنے سے کچھ بھی نقصان نہیں ہوتا آئیے اور آگے چلتی ہیں 4:58 شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کیا فرماتے ہیں اس کے بارے میں رفعالیدین کے بارے میں شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں نماز میں تکبیر اولا کے وقت رکو میں جاتے وقت اور رکو سے اٹھتے وقت رفعالیدین کرنا چاہیے غنیت الطالبین ان کی جو معروف کتاب ہے اس میں یہ چیز موجود ہے معلوم یہ ہوا کہ اب ہمیں کیا کرنا ہے رکو سے اٹھتے وقت رفعالیدین کرنا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحابی کو بتلا رہے ہیں 5:27 اب ایک شخص رکو میں تھا رکو سے اٹھ رہا ہے اٹھتے ہوئے اس نے دونوں ہاتھ کو اٹھایا اب اس کو کھڑا ہونا کیسے کھڑا ہوگا سوال یہ ہے کہ کیسے وہ کھڑا ہوگا اللہ کے حسوس اللہ علیہ وسلم سے پوچھئے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں یہاں تک کہ بلکل سیدھا کھڑا ہو جائے آپ دیکھیں گے کچھ لوگوں کو رکو سے اٹھتے ہیں 5:56 ابھی ان کی پیٹھ برابر سیدھی نہیں ہوتی ہے کہ فوراً سجدے میں چلے جاتے ہیں اللہ کے سلسلہ علیہ وسلم حتی تستویہ قائمہ یہاں تک کہ سیدھاں کھڑے ہو جائیے یعنی رکو سے اٹھئے اور رکو سے اٹھنے کے بعد سیدھاں کھڑے ہو جائیے بالکل سیدھاں ہو جائیے اس کے بعد اللہ کے سلسلہ علیہ وسلم فرماتے ہیں تم مسجد حتی تتمین ساجدن اب جب کھڑے ہو گئے سیدھاں سارے آزاں اپنی جگہ پر چلے گئے یہ ابھی پہلے ر 6:25 سارے آزاں اپنی جگہ پر چلے گئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صحابی کو تم مسجد اب آپ سجدے میں جائیے سجدہ کیسا ہو سجدہ کیسے کریں گے اس کو بھی ہم دیکھ لیں اور میری ماں اور بہنیں بھی ساتھ میں رہیں سجدہ میں بہت تفریق کی جاتی ہے کہ عورتوں کا سجدہ ایسا ہوگا مردوں کا سجدہ ایسا ہوگا میرے بھائی اور دوستوں اور میری ماں اور بہنوں
عرض النص كاملًا