نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين الصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدین اما بعد السی منتخب احادیث پر مشتمل 0:33 غیر ملکیوں کے لیے حفظ حدیث کا چوتھا انعامی مقابلہ چودہ سو چھتیس حجری اعداد ڈاکٹر مرتضی ابن عائش ترجمہ ابو اسعد قطب محمد الاثری نظر ثانی ذاکر حسین وراثت اللہ اشراف 1:03 شعب جالیات اسلامی پروپیگیشن آفیس ربوہ ریاض مقدمہ الحمد للہ الذي أرسل رسوله بالهدى و دین الحق ليظهره على الدین كله والصلاة والسلام على خاتم النبيين نبینا محمد 1:31 اما بعد اسلام دنیاوی و اخروی سعادت مندی کا دین ہے یہی وجہ ہے کہ وہ فردی خاندانی اور معاشرتی اور دینی زندگی میں سعادت مندی کی راہوں کی نشاندہی کرتا ہے 2:02 اور جملہ انسانی معاشرے میں ظلم و سرکشی کو یک سر رد کرتا ہے انسانی بدبختی کی جھلک جو ہم جگہ بجگہ دور حاضر میں مشاہدہ کر رہے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ صحیح اسلامی روح سے دوری اور کنارہ کشی ہے اور اسے حرز جان بنائیں جسے لے کر 2:33 ہمارے بیچ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جلوہ فگن ہوئے لو یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے منتخب گلدستہ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں تاکہ مکمل صدق و اخلاص کے ساتھ 2:59 تعظیم اور محبت کے نظرانے پیش کرتے ہوئے آپ کی اتباع بجالائیں برادران اسلام سنت سے ہمارا کیا مقصد ہے جواباً عرض ہے کہ سنت ہی حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہے اور حدیث آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال اور احوال کو کہتے ہیں 3:30 یا ہم یہ کہتے ہیں کہ سنت ہی حدیث ہے اور وہ جس قول و فعل اور اقرار و صفت کی نسبت رسول اللہ ﷺ کی طرف کی جائے وہ حدیث کہلاتی ہے احادیث سے مستنبت علمی فوائد مشہور عالم امام شرف الدین یحیی بن شرف نووی 4:01 حافظ ابن حجر عسقلانی اور علامہ عبداللہ البسام کی کتابوں سے مأخوذ ہے اللہ تعالیٰ دین اسلام کی اس عظیم خدمات پر انہیں بہترین بدلہ عطا فرمائے اس کتاب میں بعض علمی اور دعوتی مسائل کے استنباط کی بھی تھوڑی سی کوشش کی گئی ہے 4:30 اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائے آمین رسالہ میں موجود احادیث میں سے جو صحیحین یعنی صحیح بخاری اور صحیح مسلم یا کسی ایک میں ہے تو اس کی صحت پر اتفاق ہے اور سنانِ اربعہ یعنی ابودعود ترمذی نسائی اور 4:58 ابن ماجہ وغیرہ سے نقل کی گئی احادیث پر احکام کو علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ سے نقل کیا گیا ہے سنن ترمذی کی حدیث میں امام ترمذی کے احکام کو بھی ذکر کیا گیا ہے کیونکہ وہ اس فن حدیث کے مشہور اور قابل امام ہیں اللہ تعالی ان سب پر 5:27 اپنی رحمتیں نازل فرمائیں حدیث کے جمع انتخاب میں اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ وہ موضوعی طور پر عقیدہ شریعت اور اخلاق سے متعلق ہوں اور اسے پانچوں زمروں میں اس لئے تقسیم کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی زمرا میں شرکت کرنے والا سن چودہ سو 5:57 چھتیس ہجری میں منعقد ہونے والے مسابقہ میں موضوعی احادیث سے محروم نہ ہو اللہ تعالیٰ سے دعا گوہوں کہ وہ اس کتاب کو شرف قبولیت بخشے اور اسے نفع بخش بنائے انہو سمیع مجیب می فضیلت الشیخ خالد بن علی اب الخیل 6:26 مدیر المکتب التعاونی للدعوت و توعیت الجالیات بالربوہ فی الریاض کی خدمت میں گلدستہ تشکر و امتنان پیش کرتا ہوں جن کے عمدہ مشورہ اور رہنمائی نے ہمیں اخلاص دقت اور حکمت کے ساتھ دعوت ربانی کے میدان میں ہر نفع بخش کوششوں پر آمادہ کیا 6:55 اسی طرح ہم فضیلت الشیخ ناصر بن محمد الہوئش مدیر قسم الدعویٰ وتوعیت الجالیات بالمکتب کی خدمت میں ہدیائے شکر و سپاس پیش کرتے ہیں جن کے سچے جذبے اور مسلسل حمد افضائی سے اس کتاب کی تیاری اور متعدد زبانوں میں اس کے تراجم کی نشر و اشاعت 7:24 عمل میں آئی اور بالخصوص حدیث شریف کا یہ چوتھا انعامی مقابلہ برائے جالیات چودہ سو چھتیس ہجری انہی کی کاویشوں کا اصل مرہون منت ہے اخیر میں ان تمام احباب کی خدمت میں نظرانہ تشکر پیش ہے جنہوں نے اپنی رائے 7:50 کوشش یا مفید مشوروں سے ہماری رہنمائی فرمائی خصوصا ہمارے وہ بھائی جو ہمارے ساتھ ہمارے ہی شعبہ میں کام کر رہے ہیں اور ہمارے آفس سیکریٹری جناب عبد العزیز مضعوف حفظہ اللہ کو خوب خوب ہدیہ تشکر قبول ہو اللہ تعالیٰ 8:20 تمام بھائیوں کو اسلام و مسلمانوں کی طرف سے دنیا و آخرت کی تمام بھلائیوں اور سعادتوں سے ہم کنار فرمائے
عرض النص كاملًا