نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:01 اگلا سوال ہے گروپ نمبر دو سے ساتھی سوال کرتے ہیں کہ خوارج کے بارے میں بتائیے کہ وہ کون لوگ ہیں ان کی کیا نشانیاں ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں کس طرح کے عمل کرتے ہیں دیکھئے خوارج کی سب سے بڑی صفات یہ ہے کہ اولاً تجھے سمجھئے کہ خوارجی ظاہر کل ہوئے ہیں 0:29 خارجے ظاہر ہوئے ہیں مسلمانوں کا جب آپس میں اختلاف ہوا ہے کب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جب آپس میں اختلاف ہوا اور صلح کی بات ہوئی ہے تو جو جماعت نے حضرت علی کو ساتھ چھوڑا ہے سب سے پہلے اور جا کر کنار خزن نہروان کے مکان پر جا کر گھر گئے ہیں وہ کون سے لوگ ہیں وہی خواری ان کی سب سے اہم صفت یہ ہے کہ وہ لوگ اولاً تو کفر کا فتوہ لگاتے ہیں 0:58 وہ کفر کا فتوہ لوگوں پر لگاتے ہیں عمومی طور پر ان کا تقفیر خصوصا فقام کی تقفیر علماء کی تقفیر ان کا عام ہے جس طرح ان لوگوں نے صحابہ اکرام پیسری ان کی بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ لوگ اپنی قرآن اور حدیث کے بارے میں صرف اپنی سمجھ کے اوپر اعتماد کرتے ہیں 1:23 انہوں نے جو ایک مسئلہ قرآن سے سمجھ لیا حدیث سے سمجھ لیا اسی کو بنیاد بنا کر کے ان کے سامنے علماء چاہے صحابہ اکرام ہیں پہلے کے ہیں یا بعد کے ہیں ان کے سامنے ان کی سمجھ کی کوئی اہمیت نہیں ہوا کرتی ہے اسی طریقے سے وہ لوگ خوارج یہ ہیں کہ وہ گناہ قبیرہ کے مرتقب کو کافر کہتے ہیں گناہ قبیرہ کے مرتقب کو کافر کہتے ہیں اور حاکم مسلمان کے خلاف بغاوت حاکم 1:53 مسلمان کے خلاف بغاوت اور خروج کو جائز کہتے ہیں یہ ان کی بڑی اہم صفات ہیں اگلا سوال ہے ساتھی پوچھتے ہیں کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم نماز پڑھتے ہیں مگر سجدے میں جا کر ہم بھول جاتے ہیں کہ کتنی رکعت ہوئی ہے ایسا اکثر چار رکعت والی نماز میں ہوتا ہے کہ یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ چار رکعت ہم نے پڑھی ہے سین رکعت ایسا اگر ہو جائے تو اب ہمیں کیا کرنا چاہیے 2:21 دیکھیں اس کا حل اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیانت پل یتحر سوا یعنی درست کیا ہے اس کے بارے میں اچھی طریقے سے غور کریں اب دو صورت ہے اس کے نزدیک کوئی چیز راجح ہو رہی ہے کی نہیں ہو رہی ہے غمان کی طرف جا رہا ہے اگر اس کا غمان زیادہ جا رہا ہے کس کی طرف تین کی طرف تو ایک رکعت اور پورا کر لیں اور چار کی طرف جا رہا ہے تو کیا کریں وہ چار رکعت پڑھیں 2:50 لیکن اگر کوئی چیز اس کے ندیق راجع نہیں ہو پا رہی ہے تو ایسی صورت میں وہ کم کے اوپر کم کو بنیاد بنائے گا کوئی چیز راجع نہیں ہو پا رہی ہے تو کم کو بنیاد بنائے گا اس کے کچھ سمجھ نہیں رہا کہ تین ہوئی کی چار ہوئی تو اس کو تین مانے گا اس کو تین مان کر کے چوتھی پڑھے گا اور پھر کیا کرے گا آخر میں تیجے سو کرے گا 3:21 یہاں پر یہ اشکال پیدا ہو سکتا ہے کہ اگر اس کا غالب گمان چار پہ آ گیا اور اس نے چار نہیں یعنی مکمل کر لی اس نے نماز تو کیا یہاں سجد سہو کرے گا یا نہیں دیکھئے بھائی اس سلطلے میں سجد سہو جہاں تک مجید شیخ بن عسیمین وغیرہ مستحق قرار دیتے ہیں لیکن واجب نہیں اتنی ہے کہ جب اس کو غالب گمان ہے اللہ تعالیٰ بندے کو مقلف بنایا ہے غالب گمان کے اوپر ساری دنیا کے نظر آپ دیکھیں وہ غالب گمان ہی کے اوپر چل رہا ہے 3:49 ہم سفر کرتے ہیں کیسے لیے غالب گمان ہے کہ وہاں پہنچے یقین تھوڑی ہے ہم کو ہم بیچ کیوں بوتے ہیں غالب گمان ہے کہ ہم فل کاتیں گے تو ساری دنیا کا نظام غالب گمان پر ہے وہ اسی پر بندے کا معاخضہ ہے آدمی معاخضہ ہے اب وہ غالب گمان پر عمل کر لیا اور جو ہے وہ سیجیشتہ ہو نہ کرے آخر پھر بھی بھول ہو جا رہی ہے جانتے ہیں ربنا لاتو آخذنا انسینہ او اختعانہ اگلا سوال ساتھی پوچھتے ہیں جس ملک میں غیر مسلم حکومت ہو 4:19 تو اس ملک میں ایک مسلمان تو رہنا چاہیے یا پھر اس سے حجرت واجب ہو جاتی ہے دیکھئے اس ملک میں رہنے کی دو صورتیں ایک صورت ہے کہ آپ کو وہاں پر آپ وہاں کے رہائشی ہیں آپ وہاں کے باشندے ہیں اب وہ حکومت غیر مسلم کو وہاں پر قائم ہو گئی ہے اگر آپ کو 4:45 دین کی باتوں پر عمل کرنے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں بن رہی ہے تو آپ پر ہجرت واجب نہیں ہے آپ رہیے اور اصلاح کے بارے میں تو گودو کرتے رہیے جیسے کہ اس وقت عام غیر مسلم ملکوں میں صورتحال ہے لیکن اگر کوئی ایسا ملک ہے کہ آپ کو آپ کی باتوں پر عمل کرنے کا اجازت ہے ہی نہیں نماز پڑھنے میں اور ان چیزوں میں رکاوٹ ڈالی جاتی ہے تو ظاہر بات ہے ایسی صورت میں ہجرت واجب ہوگا 5:15 اس صورت میں ہجرت واجب ہوگا لیکن اس زمانے میں آپ جانتے ہیں ہجرت کا ایک بہت بڑا مسئلہ یہ ہے کہ جائے کہاں ہجرت کر کے کون ملک آپ کو قبول کرنے والا ہے صحیح کہ نہیں صحیح یہ سب سے بڑا مسئلہ اس وقت رہا ہے تو ایسی صورت میں یہ ہونا چاہیے کہ بھائی ایک علاقہ چھوڑ کر کسی ایسے علاقے میں تیرے جائے جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہو اور وہاں کیا ہے آپ کو دین کے اوپر عمل کرنے میں اس کے مقابلے میں زیادہ آسانی ہے لیکن یہ کام ہے 5:45 یہ فیصلہ ہے سریعت کا کہ اگر کہیں پر دین اسلام پر یعنی جو ہم سے مطالبہ آئے یعنی دین پر عمل کرنا اور وہ باتیں لوگوں تک پہنچانا اگر ہم اس کے اوپر عمل نہیں کرتے تو اس ملک سے ہجرت واجب ہوگی آج اگر کوئی ملک نیشنلٹی نہیں دیتا ہے تو آپ کام یا کسی اور دریئے سے بھی وہاں پر جا جائیں یہاں پر یہ بات ہو سکتی ہے کہ 6:11 یعنی بعض جو اہم چیزیں فرائض ہیں ان کی تو اجازت ملک دیتے ہیں نماز روزہ زکاة حج کی اجازت دیتے ہیں ایسے ملک لیکن بعض جو چیزیں ہیں داڑی ہے پردہ ہے ان چیزوں بھی اگر جس ملکوں میں ممانیت ہے تو ایسے ملکوں میں رہنے کا کیا حکم ہے یہ بھی چیزیں تو واجب ہیں نا عورتوں کا پردہ بھی واجب ہے داڑی رکھنا بھی واجب ہے دیکھیں اس سلسلے میں پردہ جہاں پر اختلاف آجاتا ہے چہرے کا یعنی دیکھا یہ جائے گ 6:40 اس کے بھی تو میار یعنی لیول ہیں کہ کس حساب سے اگر حرمت آ جائے ایک تو ہے فرض ہے فرائض سے اگر روکا جائے تو اس میں کوئی شکل نہیں ہے یہ دروازہ نہیں کھولا جائے گا کیوں اس لیے کہ یہی چیز آہستہ آہستہ آج نوافل پر ہے کل فرائض پر پابندی ہو جائے گی یہ تو ہو سکتا ہے کہ فرض کا آسانی کا انتظار کرے لیکن اب مستقل ایک ایسی جگہ ہو گئی کہ اب مستقبل قریب میں امید نہیں ہے لہر بات وہاں سے ہجرت واجب ہوگی 7:11 اس کو لے کر تو ہندوستان کی سرزمین میں بھی تو بہت ساری چیزیں دیکھنے میں آتی ہے کہ جہاں پر بہت ساری چیزوں پر عمل نہیں کر سکتا ہے مسلمان تو اس شکل میں کیا ہوگا ہندوستان میں ہر جگہ نہیں ہے جس جگہ نہیں وہاں کل اُسرے مجید کر کے پھلے جائیں یہی تو ہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ اگر ہے تنگی تو اس علاقے میں جہاں مسلمان رہتے ہوں جہاں مسلمانوں کے لئے آزادی ہے بہت کم ایسی جگہیں آپ کو ملے گی جہاں ہندوستان میں اس قسم کی یہاں 7:40 لیکن اگر کوئی ایسا گاہ ہو جائے کوئی ایسا شہر ہو جائے جہاں پر آپ کے عزت کو آپ کے دین کو خطرہ آئے تو ہاں سجد کرنا آپ کے لئے واری ہوگا اگلا سوال ہے ساتھی نے پوسٹ بھیجیے جس میں مسے ذکر یعنی شرمگاہ کو چھونے سے وضوح ٹوڑتا ہے یا نہیں ٹوڑتا ہے حدیث پیش کی گئی ہے تعلق بن علی 8:05 رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے آکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ میں نماز میں اپنے عضو اتناسل کو چھوں یا کوئی شخص اپنا عضو اتناسل چھوئے تو کیا اسے وضو کرنا پڑے گا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ تمہارے جسم کا ایک ٹکڑا ہی تو ہے یعنی جس طرح جسم کے کسی اور حصے کو چھونے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے اسی طرح اس کے چھونے سے بھی وضو نہیں ٹوٹتا ہے یہ ابن ماجہ کی روایت ہے اور اس میں لکھتے ہیں 8:33 ابو سرہ کی روایت سے پتہ چلتا ہے کہ مصر زکر حضور اتناسل کے چھو دینے سے وضوح ٹوٹ جاتا ہے اس سلسلے میں حضرت طلق بن علی اور حضرت ابو سرہ کی روایت کے درمیان فیصلہ کن نقطہ نظر کی وضاحت کرتے ہوئے علامہ نیموی فرماتے ہیں کہ اس روایت کو پانچوں ابو دعوت نصائح تلمیزی ابن ماجہ اور امام احمد نے بیان کیا ہے اور ابن حبان تبرانی اور ابن حضم نے اسے صحیح قرار دیا ہے 9:01 اور ابن المدینی نے کہا ہے کہ طلق بن علی کی روایت بسرہ کی روایت سے زیادہ امدہ ہے ساتھی پہنچتے ہیں کہ اس میں راج چیز کیا ہے ہائی دیکھئے جہاں تک اس بات کا تعلق ہے اگر حضرت طلق کی روایت کو پانچوں نے روایت کیا ہے تو حضرت بسرہ کی روایت کو چھوں نے روایت کیا ہے امام مالک نے بھی روایت چھوں نے روایت کیا ہے ہے جی نہیں ہے تو بکثرت روایت یہ الگ مسئلہ ہے 9:28 لیکن حضرت بسرا کی روایت جس میں شرمگاہ کے چھنے سے وضوح ٹوٹنے کا ذکر ہے اس کو ہم جو راجح قرار دیتے ہیں اس کی کئی وجہ ہے ایک وجہ تو یہ ہے کہ سنت کے لحاظ سے اگر دیکھیں تو حضرت بسرا کی روایت کے روایت جتنے ہیں وہ صحیح ہیں ان کے ہیں اور حضرت طلق ابن علی رضی اللہ عنہ کے جو روایت ہیں ان میں سے کوئی راوی بھی صحیح ہیں ان کا نہیں ہے ان میں سے کوئی راوی بھی صحیح ہیں ان کا نہیں ایک چیز 9:57 دوسری چیز حضرت طلق ابن علی رضی اللہ عنہ کی جو روایت ہے اس کی تائید کرنے والی کوئی دوسری حدیث بسندے صحیح نہیں ہے جبکہ حضرت بسرا کی تائید کرنے والے سترہ صحابی ہیں کتنا سترہ صحابی ہیں خود حضرت طلق ابن علی سے ایک روایت مروی ہے کہ آس علیہ السلام نے کہا کہ جو اپنی شرمگاہ کو چھوئے وہ اپنے وضوح کرے 10:26 تو راجح قول یہی ہے کہ شرمگاہ کے چھونے سے وضوح ٹوٹ جاتا ہے اور حدث بسرا حدث طلق ابن علی کی روایت کو اس بات پر محمول کیا جائے گا کہ وہ کیا ہے یعنی کپڑے کے اوپر یا حیل کے اوپر سے چھونے پر محمول کیا جائے گا یعنی دونوں حدیثیں اس میں صحیح ہیں ہاں دونوں حدیثیں صحیح ہیں ایک حسن کم سے کم حسن کا حدث طلق ابن علی کی روایت حسن کو ضرور پہنچتی ہے 10:52 اسی لئے امام حازمی رحمہ اللہ وغیرہ نے طلاق ابن علی کی روایت کو منسوخ قرار دیا ہے طلاق ابن علی کی روایت کو منسوخ قرار دیا ہے اگلا سوال ہے ساتھی پوچھتے ہیں کہ ایک گاؤں میں مسجد کے قرب و جوار میں تیس مکان مسلمانوں کے ہیں پانچ وقت کی ادان اور حکامت مائک میں دی جاتی ہے پھر بھی اکثر لوگ مسجد میں نہیں آتے ہیں مسجد میں پہلے آنے والے مسلح مائک میں نماز یا قرار 11:23 نظم یا قرآت یا بیان پانچ منٹ تک لگاتے ہیں تاکہ لوگ سن کر مزد آئیں افسوس کہ پھر بھی لوگ نہیں آتے ہیں بس تاوقات محمد صاحب کو خود گھر جا کر دعوت دینا پڑتا ہے تو اب ایسی صورت میں شاید ساتھی کا سوال یہ ہو سکتا ہے کہ پہلا تو سوال ہمارے دماغ میں یہاں پر بھی آتا ہے کہ ایسا کرنا کیا حکم رکھتا ہے شریعت میں کہ عزام کے بعد مزد میں نظم لگا دی جائے خرات لگا دی جائے 11:50 تاکہ لوگوں کی یاد دھیانی بڑھتے رہے اور جہاں پر ایسا ماحول ہو تو ایسے ماحول کے لئے کیا کرنا چاہیے دو سوال اس مضمون میں آتا ہے ازان کے بعد کسی اور چیز کا لوگوں کے بلانے کے لئے کرنا یہ میں نہیں سمجھتا کہ یہ جائز ہے یہ تصویب میں داخل ہوگا تصویب میں اور تصویب سے حدیث میں ممانیت کی گئی ہے ایک مسجد میں ایسا ہوا تھا حضرت عبداللہ بنو وہاں سے نکل کر کے چلے گئے ازان سب سے بہترین اعلان ہے 12:21 اور اقامت کو لاؤڈی شپیکر میں کہنا یہ بھی بہت بڑا اعلان ہے اب اگر کوئی آدمی آتا ہے تو آئے اور نہیں آتا ہے تو ہمارا کام کیا ہے لوگوں کو نصیحت کرنا ہے لوگوں کے پاس جا کر انہیں دعوت دینا ہے انہیں سمجھانا ہے اب اگر نہیں آتے ہیں تو یہ ان کی اپنی غلطی ہے ان کی وجہ سے کسی بداعت کا انتقاب نہیں کیا جائے گا جس طرح کہ اس بادمجدوں میں آتا ہے ہاں بھائی دس منٹ باقی رہ گئے ہیں 12:49 ہاں بھائی اب پانچ منٹ باقی رہ گئے ہیں ہاں بھائی اب دو تیر منٹ باقی رہے کامت میں یہ باتیں بالکل غلط ہیں اسی کو تصویب کہا گیا اور حدیث میں تصویب سمنا کیا گیا
عرض النص كاملًا