نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم باحسان الى يوم الدین اما بعد برادران اسلام 0:29 موضوع سخن ہے توبہ کے فوائد اور توبہ کی فضیلتیں توبہ کی بہت ساری فضیلتیں ہیں اور اس کے بہت سارے فوائد ہیں ان میں سے چند کا ذکر آپ کے سامنے کریں گے توبہ کا پہلا فائدہ یہ ہے 1:01 اور جنت میں داخل ہونے کا سبب ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے 1:27 ایمان والو 1:59 تم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں خالص سچی توبہ کرو قریب ہے کہ تمہارا رب تمہارے گناہوں کو تم سے دور فرما دے اور تمہیں ایسی جنتوں میں داخل کرے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں جس دن اللہ تعالیٰ نبی کو اور مؤمنین کو جو ان کے ساتھ ہوں گے 2:30 رسوہ اور زلیل نہیں کرے گا ان کا نور ان کے سامنے اور ان کے دائم دورتا ہوگا وہ اللہ رب العالمین سے یہ دعا کرتے ہوں گے اے ہمارے رب ہمارے نور کی تکمیل عقا فرما اور ہمیں بخش دے بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے 2:59 برادران اسلام یہ آیت کریمہ اس میں یہ ہے کہ عَسَى رَبُّكُمْ اَنْ يُكَفِّرَ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيُدْخِلَكُمْ جَنَّاتِ کی سچی اور خالص توبہ کرو تو اللہ تبارک و تعالی تمہاری گناہوں کو مٹا دے گا اور تمہیں جنت میں داخل فرمائے گا دوسرا فائدہ یہ ہے 3:28 کی توبہ دنیا اور آخرت میں نجات کا ذریعہ ہے اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا تم سب کے سب اللہ کی جناب میں توبہ کرو تاکہ تم نجات پاؤ تیسرا فائدہ یہ ہے 3:57 کہ توبہ اور استغفار آسمان سے خیرات و برکات نازل ہونے کا سبب اور مال و اولاد میں زیادتی کا ذریعہ ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے حود علیہ الصلاة والسلام کی زبانی فرمایا 4:21 وَيَا قَوْمِ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا وَيَزِدَكُمْ قُوَّةً إِلَىٰ قُوَّتِكُمْ وَلَا تَتَوَلَّو مُجْرِمِينَ حُود علیہ السلام نے کہا کہ اے میری قوم اپنے رب سے مغفرت طلب کرو اور اس کی طرف 4:51 توبہ کرو نتیجہ کیا ہوگا فائدہ کیا ہوگا اللہ تبارک و تعالی آسمان سے تم پر مسلدھار بارش برسائے گا اور تمہاری قوت پر تمہاری طاقت و قوت کو بڑھا دے گا اور تم مجرم ہو کر رو گردہ نہ ہو پیٹھ مت پھیرو 5:22 نیز اللہ تعالی نوح علیہ الصلاة والسلام کی زبانی فرمایا 5:46 بی اموال و بنین و یجعل لکم جنات و یجعل لکم انہارا نوح علیہ السلام نے کہا میں نے کہا کہ اپنے رب سے گناہ بخشوا اور معافی مانگو وہ یقینا بڑا بخشنے والا ہے وہ تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گا 6:15 اور تمہیں خوب پیدر پیدر مال اور اولاد میں ترقی دے گا اور تمہیں باغات دے گا اور تمہارے لیے نہریں نکال دے گا سورہ نوح کی یہ دس سے بارہ نمبر آیت ہے چوتھا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تعبین یعنی توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے 6:46 اللہ تعالیٰ نے فرمایا اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے سورة البقرة آیت نمبر دو سو باویس برادران اسلام ان فوائد کے علاوہ بھی فوائد ہیں 7:14 اختصار کے طور پر انہی چار فائدے پر اکتفا کیا گیا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں توبہ کرنے کی توفیق دے اور ہماری توبہ کو قبول فرمائیں واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
عرض النص كاملًا