نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدین اما بعد برادران اسلام 0:29 قیامت والے دن لوگ اپنی نیتوں پر اٹھائے جائیں گے اس سلسلے میں کئی حدیثیں موجود ہیں ان میں سے ایک حدیث سماعت فرمائیں عن ام المؤمنین ام عبداللہ عائشت رضی اللہ تعالی عنہ قالت قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 0:57 قرآن قرآن 1:27 يُخْسَفُ بِأَوَّلِهِمْ وَآخِرِهِمْ ثُمَّ يُبْعَثُونَ عَلَى نِيَّاتِهِمْ مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ وهذا لفظ البخاری ام المؤمنین ام عبداللہ حضرت عائشہ صدقاء رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک لشکر 1:53 خانہ کعبہ پر چڑھائی کرنے کی نیت سے نکلے گا جب وہ بیدہ یعنی کسی چٹیل میدان میں پہنچے گا تو اس کے اول و آخر سب کے سب زمین میں دھسا دیے جائیں گے حضرت عائشہ صدقہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں میں نے پوچھا اے اللہ کے رسول 2:19 ان کے اول و آخر یعنی سب کو کیسے دھسا دیا جائے گا جبکہ ان میں بازاری لوگ ہوں گے یعنی حکام کے علاوہ عام افراد یا منڈی کے لوگ اور مطلب ہے کہ وہ جنگ جو نہیں ہوں گے اور وہ بھی ہوں گے جو ان میں سے نہیں ہوں گے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 2:46 ان کے اول اور آخر سب دھسا دیے جائیں گے پھر وہ اپنی نیتوں پر اٹھائے جائیں گے یعنی قیامت والے دن ان سے معاملہ ان کی نیتوں کے مطابق کیا جائے گا یہ حدیث بخاری اور مسلم میں ہے الفاظ حدیث بخاری کے ہیں اس حدیث سے چند فوائد اور مسائل 3:16 نمبر ایک انسان کے ساتھ روز قیامت اچھا یا برا معاملہ اس کے قصد و ارادے کے مطابق کیا جائے گا نمبر دو اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ ظلم و فجور کے مرتقبین کی ہمنشینی نہایت خطرناک ہے نمبر تین یہ کون سا لشکر ہے اور اس کا وقوع کب ہوگا اس کا علم 3:45 صرف اللہ تعالیٰ کو ہے یہ پیش گوئیاں امور غیب سے ہیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات میں سے ہیں جن کے وقوع اور صداقت پر ایمان رکھنا ضروری ہے اس لیے کہ اس قسم کی پیش گوئیاں وحی الہی پر مبنی ہیں نمبر چار 4:11 اس سے بیت اللہ کی عزت و حرمت کا بھی پتا چلتا ہے کہ وہاں فساد برپا کرنا کس قدر شدید جرم ہے واللہ اعلم اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری نیتوں کو صاف اور صالح بنانے کی توفیق دے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
عرض النص كاملًا