♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & Remindersصوتماہ رمضان كے روزوں كے احكامadmin·3 views·5 months agoاس ریكارڈنگ میں ماہ رمضان كے روزوں كے احكام بیان ہوئے ہیں By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00الحمد للہ رب العالمين والعاقبة للمتقین والصلاة والسلام على سید المرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم یا ایوہ الذین آمنوا كتب عليكم الصیام كما كتب على الذین من قبلكم لعلكم تتقون وقال تعالی0:29فَمَن شَهْدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَسُمْحُ ماہِ رمضان کے اندر اللہ نے ہر عاقل بالغ روزہ رکھنے پر قادر اور مقیم مسلمان پر روزہ رکھنا واجب ہے خواہ وہ مرد ہو یا عورت اگر کوئی معنی نہ ہو اور یہ شرط عورتوں کے لئے خاص ہے جیسے حالت حیض و نفاس0:59اللہ نے اس امت پر روزہ اسی طرح فرض کیا ہے جس طرح گدشتہ امتوں پر فرض کیا تھا جیسا کہ اللہ نے فرمایا کہ اے ایمان والو تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیا گیا تھا تاکہ تم تقوی اختیار کرو دوسری جگہ اللہ رب العالمین نے فرمایا کہ تم میں سے جو شخص اس مہینے کو پا لے1:28اسے روزہ رکھنا چاہیے ایک حدیث میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بنی الاسلام على خمس شہادتین لا الہ الا اللہ وانا محمد الرسول اللہ وعقام الصلاة وعیتہ الزکاة والحج وصوم رمضان کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم ہے1:56اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں نماز قائم کرنا اور زکاة ادا کرنا حج کرنا اور رمضان کا روزہ رکھنا اس سے معلوم ہوا کہ روزہ ماہ رمضان کا روزہ یہ فرض ہے یہ واجب ہے یہاں ایک بات میں اور بتا دوں2:25سیام کس کو کہتے ہیں سیام کہتے ہیں سیام کے معنی ہے رکنا اور شریعت میں سیام کہتے ہیں صبحِ صادق سے غروبِ آفتاب تک روزے کی نیت سے اللہ کی رضا کی خاطر کھانے پینے اور بیوی سے ہمبستری کرنے سے اور سارے روزہ توڑنے والی چیزوں سے رکے رہنا اسی کا نام روزہ ہے یہ حقیقت ہے کہ روزے کی بڑی فرضیت ہے2:54اور روزے کی بڑی فضیلت ہے ماہ رمضان کے روزے اسلام میں اس کا جو مقام ہے یہ ارکان خمسہ میں سے چوتھا رکن ہے اس روزے کی عظمت و شرف کی بنا پر اللہ نے اسے ماہ رمضان سے جوڑ دیا اور یہ سن دو ہجری میں فرض ہوا اس کی عظمت کے پیش نظر اس کو پہلی امتوں پر بھی فرض کیا گیا تھا3:22خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نو سال تک ماہ رمضان کا روزہ رکھا اس روزے کی بڑی فضیلت ہے اور اس کی فضیلت کے تین ایک حدیث بیان کی جاتی ہے جو ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من صام رمضان ایمان و احتساب غفر لہو ما تقدم من ذنبه جس نے رمضان کا روزہ ایمان اور احتساب3:51یعنی خالص ثواب کی نیت سے رکھا تو اس کے تمام سابقہ گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں معلوم یہ ہوا کہ ماہ رمضان کا روزہ بڑی فضیلتوں والا ہے اور بہت ساری حدیثوں میں الگ الگ انداز سے اس کی فضیلتیں بیان کی گئی ہیں اس کے بہت سارے فوائد بھی ہیں ماہ رمضان کے روزوں کے بہت سارے فوائد بھی ہیں میں چاہ رہا ہوں کہ کچھ ایک فائدہ آپ کے سامنے ارز کر دوں4:21سب سے فائدہ اس کے کئی ایمانی معاشرتی اور جسمانی فائدے ہیں روزہ حصول تقوی کا وسیلہ ہے جس سے انسان حرام کاموں سے بچ کر اچھے کام بجا لاتا ہے روزہ حصول تقوی کا وسیلہ ہے روزہ آدمی کو صبر و ضبط کا عادی بناتا ہے سرکشی سے باز رکھتا ہے ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے4:45اور پریشانیوں پر صبر کرنے کی مشاقی سکھاتا ہے روزہ ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان کی تکلیف کا احساس دلاتا ہے اور اسے فقیر و محتاج کی امداد پر آمادہ کرتا ہے جس کی بدولت معاشرے میں محبت و اخوت کی فضا قائم ہوتی ہے روزہ نفس کو پاکیزگی و طہارت عطا کرتا ہے اور اسے برے اخلاق و آداز سے باز رکھتا ہے روزے سے میدے کو راحت ملتی ہے5:08اور اس کی سرگرمی لوٹ آتی ہے اور اس میں قوت و آفیت پیدا ہوتی ہے روزے سے آخرت کی تڑپ اور جستجو اور دنیا سے بے رغبتی پیدا ہوتی ہے اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ماہ رمضان کے روزے سے ہمیں زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی توفیق نصیب فرمائےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.