♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersصوتروزے كےاہم مسائلadmin·3 views·5 months agoاس خطاب میں ماہ رمضان كے متعلق انتہائی اہم اور ضروی معلومات بیان كی گئی ہے By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین محترم و معزز سامعین آپ کی خدمت میں بارہ لیکچرز پیش کیے گئے جو ماہ رمضان کی فضیلت اور ماہ رمضان کے روزوں کی فضیلت0:33اور دیگر بہت سارے مسائل سے متعلق تھے اس آخری نششت میں جو ماہ رمضان سے متعلق ہے اس آخری نششت میں ماہ رمضان کے متعلق چند مسائل آپ کی خدمت میں پیش کیے جا رہے ہیں مجھے امید ہے کہ آپ کو ان مسائل کے سمجھنے کی اور سیکھنے کی شدید ضرورت ہے اسی کے پیش نظر مختصرا1:02یہ مسائل آپ کی خدمت میں عرض کیے جاتے ہیں وہ یہ ہیں جس شخص کو روزے کے صحیح وقت کا علم نہ ہو سکا جیسے اندھا یا قیدی شخص تو اس کا حکم یہ ہے کہ اگر اس نے ماہ رمضان کے داخل ہونے سے پہلے روزہ رکھا تو اس کا روزہ شمار نہیں ہوگا کیونکہ وقت سے پہلے کوئی بھی عبادت درست نہیں ہے اور اگر دن کے بجائے اس نے رات میں روزہ رکھا تو وہ بھی صحیح نہیں کیونکہ رات میں روزہ رکھنے کا حکم نہیں1:32پتہ یہ چلا کہ شریعت نے جو روزہ رکھنے کا وقت متعین کیا ہے جو تاریخ متعین کی ہے اس کا پورا پورا لحاظ رکھا جائے دوسرا مسئلہ اگر کوئی شخص ماہ رمضان کا آغاز کسی ملک میں کرے اور پھر وہ دوسرے ملک سفر کر جائے تو اسی ملک کے اعتبار سے روزہ رکھے گا اور افطار کرے گا یعنی جہاں وہ پہنچا ہے2:00لیکن اگر اس کے روزے پورے انتیس یا تیس نہیں ہوئے بلکہ اٹھائیس ہی ہوئے تو اس پر ایک روزہ کی قضا واجب ہے اور اس کے برعکس اگر اس کے روزے اس ملک میں تیس سے زائد ہوئے تو وہ اسے رکھے گا اور اگر وہاں سے پھر اس ملک واپس آ جائے جہاں سے اس نے اپنے روزے کا آغاز کیا تھا تو پھر وہ انہی کے ساتھ اپنا روزہ ختم کر کے عید پڑھے گا ایک مسئلہ یہ بھی ہے2:28روزہ رکھنا حرام ہے لیکن بعد میں اس پر چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء واجب ہے ایک مسئلہ اور ہے اگر کسی نے روزے کی نیت کی اور روزہ رکھا لیکن اس کے بعد بے ہوش ہو گیا اور پورا دن یا اس کا کچھ حصہ بے ہوش رہا ایسی صورت میں اس کا دن کا روزہ صحیح ہے اسے قضاء کی ضرورت نہیں ہے اگر کسی نے ماہ رمضان یا غیر رمضان میں2:57اپنا شعور کھو دیا وہ بے ہوشی سے ہو یا کسی مرض کی وجہ سے یعنی انسان اپنا شعور جو کھویا ہے وہ بے ہوشی کے سبب ہو یا کسی مرض کی وجہ سے ہو پھر اسے افاقہ ہو جائے تو اس دوران کے سارے عامال چاہے وہ روزہ ہو یا نماز سب معاف ہے اور اس پر کوئی قضا نہیں ہے لیکن اگر کوئی خود سے اور اپنی پسند سے اپنے آپ کو لا شعور بنا لے چاہے وہ منشیات یعنی ڈرکس کے ذریعے ہو3:26یا نشہ آور چیزوں کے ذریعے پھر وہ افاقہ پائے تو اس پر ان عبادتوں کی قدہ ضروری ہے روزے کی حالت میں اگر کوئی شخص محتلیم ہو جائے تو اس کا روزہ صحیح ہے اس پر کوئی گناہ نہیں البتہ احتلام کی وجہ سے اس پر غسل واجب ہے غسل جنابت غسل حید و نفاظ کو روزہ رکھنے والے کے لیے طلوع فجر تک تاخیر کرنا جائز ہے اور اس کا روزہ بھی صحیح ہے صرف3:54سفر کی نیت کر لینے سے سفر کی رخصت حاصل نہیں ہوگی جب تک کہ وہ سفر کے وقت آبادی سے باہر نہ نکل جائے پھر نماز میں قصر اور روزہ نہ رکھنے کی رخصت اسے حاصل ہوگی ایک مسئلہ یہ بھی ہے جب جہاز سورج غروب ہونے سے پہلے پرواز کرے اور فضا میں بلندی کو پہنچ جائے تو روزے دار اس وقت تک روزہ افطار نہیں کر سکتا جب تک کہ سورج غروب نہ ہو جائے پھر اگر کسی نے اسے خیال4:22اسے خیال سے کھا لیا کہ رات ہو چکی ہے لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ ابھی دن ہے کہ اس خیال سے کھا لیا کہ صورت ڈوب چکا ہے اور بعد میں پتا چلا کہ ابھی نہیں ڈوبا ہے تو ایسے شخص کا روزہ صحیح ہے اور اس پر کوئی قضا نہیں ہے ایک مسئلہ یہ بھی ہے کسی ڈوبنے والے کی جان بچانے کی خاطر یا لگی آگ بجھانے کی خاطر اگر کسی نے جان بوچ کر اپنا روزہ توڑ دیا4:47تو اس کے لیے بڑا عجر ہے اور اس پر صرف قضا ہے اور اس پر کوئی گناہ نہیں ہے ایک مسئلہ یہ بھی ہے اگر آپ ایسے ملک میں ہوں جہاں موسمِ گرما بھر سورج ہی نہ ڈوبتا ہو یا موسمِ سرما بھر سورج ہی نہ نکلتا ہو یا آپ ایسے ملک میں ہوں جہاں چھے مہینے کے دن اور چھے مہینے کی رات ہوتی ہو یا اس سے زیادہ یا اس سے کم تو پڑوسی ملک پر اعتماد کرتے ہوئے جس میں دن و رات الگ الگ ہیں5:17اسی کی روشنی میں ان پر نماز اور روزے کی ادائیگی واجب ہے اور دن و رات کی چوبیس گھنٹوں میں تقسیم کر دیا جائے پھر اسی حساب سے ماہ رمضان کی ابتدا و انتہا کی تعین کی جائے اور پڑوسی ملک کے وقت کے حساب سے روزہ رکھنے اور افطار کرنے کا احتمام کیا جائے ایک مسئلہ یہ بھی ہے اگر کھا رہے ہوں یا پی رہے ہوں سہری کے وقت اور اسی دوران اذان فجر ہو جائے تو اسے مکمل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے5:46اگر کوئی مر جائے اور اس پر ماہ رمضان کا روزہ رہ گیا تو اگر وہ کسی بیماری کی وجہ سے معذور رہا ہو تو اس کی طرف سے قضا لازم نہیں اور نہ ہی کھانا کھلانا لیکن اگر بعد میں وہ اس کی قضا پر قادر تو ہوا لیکن قضا نہیں کی اور مر گیا تو ایسی صورت میں اس کے ولی یعنی وارثین اس کی طرف سے قضا کریں گے ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ اگر کوئی مر جائے اور اس پر نظر کا روزہ6:15یا حج یا اعتقاف ہو تو اس کی طرف سے قضاء اس کے وارثین کے لئے مستحب ہے اور اگر وارثین کے علاوہ کسی اور نے کر دی تو کافی ہے اور دونوں اللہ کے ہاں عجر کے مستحق ہوں گے یہ چند بڑے اہم مسائل جو ہمیں ماہ رمضان میں درپیش ہوتے ہیں بعض دفعہ روزے کی حالت میں درپیش ہوتے ہیں اس لئے یہ اہم مسائل بیان کیے جا رہے ہیں تاکہ آپ ان سے فائدہ اٹھائیں6:44اور سوج بوجھ کے ساتھ ماہ رمضان کا روزہ رکھیں اور اپنے آپ کو مخالفات سے بچا سکیں اور صحیح انداز میں آپ اپنے روزے کی تکبیل کر سکیں اللہ سے دعا ہے اللہ ہم تمام لوگوں کو صحیح طریقے سے روزہ رکھنے کی اور صحیح طریقے سے7:02ماہ رمضان گزارنے کی توفیق نصیب فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعینعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.