نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر کسی کے دروازے پر تم میں سے کسی کے دروازے پر ایک بہتی ہوئی نہر ہو اور وہ شخص اس میں ہر روز پانچ مرتبہ غسل کرتا ہو پانچ مرتبہ نہاتا ہو صحابہ کرام سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا 0:27 کیا ایسے شخص کے جسم پر کچھ میل کچھ ایل باقی رہ جائے گا صاحب اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجمعین نے فرمایا لا يبقى من درن ہی شئے اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو شخص پانچ مٹرہ قصر کرتا ہو اس کے جسم پر کچھ بھی باقی نہیں رہے گا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قال فکذالتا مثل صلوات الخمس یمحو اللہ بہن الخطایا رواہ البخاری آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 0:57 بالکل یہی مثال پانچوں نمازوں کی ہے کہ جو شخص پانچ چوبیس گھنٹے کے اندر پانچ وقت کی نمازوں کو قائم کرتا ہے اللہ تبارک و تعالی اس کے گناہوں کو ختم کر دیتا ہے اسلامی بھائیوں اور دوستوں اور یہی نماز کہ اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انشاء فرماتے ہیں 1:25 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص پانچ وقت کی نمازیں قائم کرتا ہے اور جمع سے جمع تک دوسرے جمع سے لے کر دوسرے جمع تک پہلا جمع بھی پڑھتا ہے اور دوسرے جمع کو بھی پڑھتا لیکن وہ شخص کبیرہ گناہوں کے قریب نہیں جاتا ہے تو یہ نمازوں کا قائم کرنا اللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ نمازیں اس کے گناہوں کے لئے کفارہ بن جاتی ہیں یعنی اس کے گناہ سب ختم ہو جاتے ہیں دینی بھائیوں اور دوست 1:54 اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم شاہد فرماتے ہیں بین العبد و بین القفر ترک الصلاة کہ مسلمان اور کافر یا مشرق کے درمیان جو چیز حد فاصل ہے وہ ترک نماز ہے یعنی دونوں کے اندر جو چیز حاصلہ پیدا کر رہی ہے یا دونوں کے اندر جو تفریق کر رہی ہے ایک مسلم کے اندر اور ایک کافر کے اندر وہ نماز ہے یعنی یہ کہ مسلم جو ہوگا ضرور نماز پڑھے گا 2:22 اور کافر نماز نہیں پڑھ سکتا دینی بھائی اور دوست یہ نماز کی اہمیت ہم اس سے لگا سکتے ہیں کہ اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مرو اولادكم بالصلاة وهم ابناء سبع سنین وضربوهم علیہا وهم ابناء عشر سنین اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ تم اپنے بچوں کو وہ بچے جو سات سال کے ہو جائیں ان کو نماز پڑھنے کا حکم دو 2:52 سات سال کا بچہ اس کو نماز پڑھنے کا حکم دو اور جو بچہ نہ پڑھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اس پر سختی کرو اب آپ اس سے اندازہ لگا سکتی ہیں کہ سات سال کے بچے کو نماز پڑھنے کا حکم دیا جا رہا ہے دس سال کے بچے کو نماز نہ پڑھنے پر سختی کا حکم دیا جا رہا ہے اگر ایک چالیس سال کا بندہ اسی سال کا بندہ سٹھ سال کا بندہ بیس سال کا بندہ 3:23 جس کے پاس بیس سال کے اولاد اگر وہ نماز نہ پڑھے اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس کی حالت کیا ہوگی اللہ تعالیٰ کہ ایسے شخص سے خوش ہو سکتا ہے دینی بھائی اور دوستو یقیناً ایسا نہیں ہو سکتا آئیے ہم دیکھتے ہیں حارق تعالیٰ نے اندرستی عطا فرمائی عقل سلیم عطا فرمایا روشنی عطا فرمائی عمل و سکون عطا مرض سے محفوظ رکھا ہے لیکن ہم نماز سے دور رہتے ہیں آئیے ہم دیکھیں 3:55 حضرت عمران بن حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں بواسیر کا مریض تھا میرے بھائی اور دوستو یہ مریض تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ دریافت کرنے گیا کہ میں نماز کس طرح سے پڑھوں سب کوئی جنہ خطرناک مرد دارا کسی بھی حالت میں نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابی کے لیے کیا ارشاد فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اگر کھڑے ہو کر پڑھ سکتے ہو تو بواسیر کے مریض ہون سکت 4:48 جھوٹ نہیں بول سکتے سستی نہیں ہو سکتی ہے سروری کانہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھتے ہیں وہ عصیر کا مریض ہوں میں کیا کروں سروری کانہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کھڑے ہو کر نماز پڑھ سکتے ہو تو کھڑے ہو کر پڑھو اگر کھڑے ہو کر کعاقت نہیں ہے پڑھنے کی تو بیچ کر پڑھو اور اگر بیچ کر بھی نہیں پڑھ سکتے ہو تو لیچ کر کے پڑھو نماز سے چھکارہ نہیں 5:20 کسی کو اس مرض میں مفتلا کر دے اللہ تعالیٰ ہر شخص کو محفوظ رکھے وہ کیا کرے گا وہ مسجد تک جا سکتا لیکن جب اللہ تعالیٰ نے ہمیں اور آپ کو سارے مرض سے محفوظ رکھا ہے ساری چیزوں سے محفوظ رکھا ہے امن و شانتی دے رکھا ہے تو ہمیں اور آپ کو یہ چاہیے کہ ہم اللہ تعالیٰ کا شکریہ آدھا کریں میرے بھائی اور دوستو یہ نماز یہ وہ نماز ہے کہ دنیا میں ہماری نظر جب کسی چیز پر جاتی ہے تو سب سے پہلے مال و دورت پر جاتی 5:54 لیکن یاد رکھیں قیامت کا دن ہوگا اور جب حساب و کتاب لیا جائے گا جس طرح سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اول ما یحاس به العبد یوم القیامت الصلاة فَإِن سَلُحَتْ سَلُحَ سَائِرُ عَمْلِهِ وَإِن فَسَدَتْ فَسَدَ سَائِرُ عَمْلِهِ رَوَاهُ كَبَرَانِ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن سب اس سے پہلے 6:22 جس چیز کا حساب لیا جائے گا وہ نماز ہے نماز کے بارے میں پوچھا جائے گا کہ نماز کتنا قائم کر کے آئے ہو کتنی نمازیں پڑھ کر کے آئے ہو یہ پہلا سوال ہوگا پہلا سوال اب اگر پہلے سوال میں بندہ کامیاب ہو گیا تو وہ دوسرے سوالات میں بھی کامیاب ہو جائے گا لیکن اگر پہلے ہی میں فس گیا تو بس اللہ خیر کرے اس کے لیے میرے بھائی اور دوست یہ وہ نماز
عرض النص كاملًا