Fiqh & WorshipLectures & Remindersفيديونماز کا طریقہ (مختصر ویڈیو کلپ)admin·3 views·5 months agoیہ نماز ادا کرنے کا مختصر عملی طریقہ ہے، تاکہ ہم بصیرت کے ساتھ اللہ کی عبادت کریں اور ہماری نماز ارکان وشروط کے ساتھ مکمل ہو۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00نماز کا طریقہ جب ہم نماز کا ارادہ کریں تو لازم ہے کہ ہم حدثِ اصغر اور حدثِ اکبر سے پاک ہوں ہم پاک اور سطر پوش لباس میں نماز پڑھیں ہمارا جسم اور نماز کی جگہ نجاستوں سے پاک ہوں ہم قبلہ کی طرف رخ کریں نماز پڑھتے وقت اپنے سامنے سترہ رکھنا مستحب ہے پھر تکبیرِ تحریمہ کہیں اللہ اکبر اپنے دونوں ہاتھ کندھوں یا کانوں کے برابر اٹھائیں0:29ہتیلوں کا رخ قبلہ کی طرف ہو اور دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھیں قراءت سے پہلے دعا استفتح پڑھنا مستحب ہے جو کہ یہ ہے سبحانک اللہم وبحمدک وتبارک اسمک وتعالی جدک ولا الہ غیرک یا دگر معثور دعائیں پڑھیں پھر نماز کے شروع میں تعوض پڑھیں اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پھر سورہ فاتحہ پڑھیں0:59بسم اللہ الرحمن الرحیم1:23غیر المغضوب علیہم وللضالین اور آخر میں کہیں آمین سورہ فاتحہ کے بعد جتنا میسر ہو قرآن پڑھنا مستحب ہے پھر رکو کریں اور تکبیر کہیں اللہ اکبر دونوں ہتھیلیوں کو گھٹنوں پر رکھیں اور اگلیوں کو اس طرح کھلی رکھیں جیسے انہیں پکڑے ہوئے ہوں اور تین مرتبہ یہ دعا پڑھیں سبحان رب العظیم1:54پھر رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے یہ کہیں سمع اللہ لمن حمدہ جب ہم سیدھے کھڑے ہو جائیں تو یہ کہیں ربنا ولک الحمد پھر سجدے میں جاتے ہوئے یہ کہیں اللہ اکبر سجدہ سات آضا پر ہوتا ہے پیشانی اور ناک دونوں ہاتھ دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں کی انگلیاں دونوں پیروں کو کھڑا رکھیں اور پیروں کی انگلیوں کے کناروں کو2:23قبلہ کی جانب رکھیں دونوں رانوں کو ایک دوسرے سے جدا رکھیں اور پیٹ کو ان سے اٹھا کر رکھیں دونوں بازوں کو زمین سے اوچھا اور پہلو سے الگ رکھیں بشرتے کہ جماعت میں نماز نہ پڑھ رہے ہوں اور آس پاس کے لوگوں کو تکلیف ہونے کا اندیشہ نہ ہو دونوں ہتھیلیوں کو کندھوں کے برابر رکھیں اور تین مرتبہ کہیں سبحان ربی الاعلا پھر اللہ اکبر کہتے ہوئے سجدے سے سر اٹھائیں2:51بائیں پیر کو بچھا کر اس پر اتمنان سے بیٹھ جائیں دائیں پیر کو کھڑا رکھیں اور اس کی انگلیوں کو قبلہ رخ کر لیں دائیں ہاتھ دائیں ران پر اور بائیں ہاتھ بائیں ران پر رکھیں اور تین مرتبہ کہیں رب بغفر لی پھر اللہ اکبر کہتے ہوئے پہلے سجدہ ہی کی طرح دوسرا سجدہ کریں پھر تکبیر کہتے ہوئے دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوں اور دوسری رکعت پہلی رکعت ہی کی طرح دعا استفتاح کے بغیر پڑھیں دوسری رکعت سے فارغ ہ3:21تشہد کے لئے پاؤں بچھا کر بیٹھیں تشہد میں دائیں ہاتھ کو دائیں ران پر رکھیں اور شہادت کی انگلی کے علاوہ سارے انگلیوں کو سمیٹھ کر رکھیں اور بائیں ہاتھ کو بائیں ران پر پھیلا کر رکھیں اور تشہد پڑھیں3:50اگر نماز دو رکعت والی ہو تو درود ابراہیمی پڑھ کر تشہد مکمل کریں اللہم صل على محمد وعلى آل محمد كما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انک حمید مجید اللہم بارک على محمد وعلى آل محمد4:18پھر کہیں پھر دائیں طرف سلام پھیرتے ہوئے کہیں پھر دائیں طرف سلام پھیرتے ہوئے کہیں4:46السلام علیکم ورحمت اللہ اگر نماز تین رکعت والی یا چار رکعت والی ہو تو پہلے تشہد کے بعد ہم باقی نماز کے لئے کھڑے ہو جائیں اور تکبیر کہتے ہوئے کہیں اللہ اکبر باقی رکعات میں صرف سورہ فاتحہ پڑھیں اور سابقہ رکعتوں کی طرح ہی باقی نماز ادا کریں پھر جب ہم آخری تشہد میں پہنچیں تو تورک کی حالت میں بیٹھیں اور تورک کا طریقہ یہ ہے دائیں پیر کھڑا رکھیں5:15بائیں پیر دائیں پندلی کے نیچے داخل کریں اور بائیں سورین پر بیٹھ جائیں اس کے بعد تشہد اور درود ابراہیم ہی پڑھیں پھر دعا کریں اور سلام پھیریںعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.