نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 الحمدللہ رب العالمين 0:51 جینے کے لیے جو ذابطہ حیات دیا ہے زندگی گزارنے کے لیے جو اصول و قوانین دیئے ہیں اسی ذابطہ حیات کا نام اسلام ہے اسلام یہ فطرت کے عین مطابق ہے انسانی فطرت کو سامنے رکھ کر انسانی ضروریات کو سامنے رکھ کر اللہ رب العالمین نے ہمیں یہ اسلام عطا کیا ہے 1:28 یہی وجہ ہے کہ اسلام اپنے جملہ صفات کمالات جمالات کی وجہ سے ہر دور میں غالب رہا ہے اور اپنے معاندین اور اپنے دشمنان سے مل کر جو لڑائیاں کی ہمیشہ اس میں غالب رہا ہے 2:01 لڑائی کرنے کی کوشش کی اسلام سے جنگ کرنے کی کوشش کی اسلام کو زیر کرنے کی کوشش کی تو وہ ماد کھا گئے اور اسلام ان پر غالب رہا یہ اس کے جمالات اس کے کمالات کا نتیجہ ہے اسلام میں کسی طرح کا کوئی نقص نہیں ہے انسانی زندگی کے ہر پہلو پر مکمل روشنی ڈالتا ہے بلکہ انسانی زندگی کو 2:31 درخشہ و تابندہ بناتا ہے اسے معمول و محفوظ بناتا ہے اسلام انسان کو بعزت بناتا ہے اسلام انسان کی جان و مال کی حفاظت کرتا ہے انسان ہر طبقے کے لوگوں کا محافظ ہے چاہے وہ حضرات ہوں یا خواتین ہوں چاہے وہ جانور ہوں یا چرند و پرند ہوں 2:59 ہر ایک کے حقوق کو متعین کر کے اس نے اپنا نام روشن کیا ہے اور دنیا میں کوئی بھی دھرم کوئی بھی دین اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے اسی لیے اللہ رب العالمین نے قرآن میں فرما دیا کہ رہتی دنیا تک جب تک یہ سورج تلو اور غروب ہوتا رہے گا اس وقت تک اگر میں کسی دین سے راضی ہوں گا 3:26 میرے یہاں کوئی دین قابل قبول ہوگا تو وہ صرف اور صرف دین اسلام ہوگا اس کے علاوہ دین مسیحیت قابل قبول نہیں دین یہودیت قابل قبول نہیں اس کے علاوہ دوسرے دیگر عدیان بھی اللہ کے یہاں قابل قبول نہیں اسلام رہتی دنیا تک رہنے والا یہ دین ہے اس لیے اس نے دنیا کے لیے چاہے وہ 3:56 افریقہ کی دنیا ہو چاہے وہ ایسین کنٹریز ہو یا دنیا کا کوئی بھی حصہ ہو دنیا کا کوئی بھی خطہ ہو ہر خطے سے اسلام مکمل طور پر ان کی رہنمائی کرتا ہے ان کے ہر پہلو پر گفتگو کر کے اسلام ان کی ہر زندگی کے ہر پہلو کو درخشہ بناتا ہے اللہ نے کہا کہ دیکھئے میرے نزدیک اگر کوئی دین قابل قبول ہے تو وہ دین اسلام ہے 4:24 اس دین کی حقانیت اس کے کمال و جمال کو دیکھتے ہوئے اللہ نے اسی دین کو پسند کیا ہے اور قیامت تک کے لیے جتنے دین تھے سب کو منسوخ کر کے اس دین کو ناصخ بنایا ہے اس لیے اللہ نے اسی دین کو پسند کیا ہے اور یہ اعلان کر دیا اللہ نے یہ بھی اعلان کر دیا 4:52 جو اس دین اسلام کے علاوہ کسی اور دین کی جستجو کرے گا کسی دین کو تلاش کرے گا کسی دین پر جانے کی کوشش کرے گا تو وہ اللہ پہاں قابل قبول ہرگز نہ ہوگا اور وہ ایسا شخص ایسا کرنے والا شخص آخرت میں گھاٹا اٹھانے والا ہوگا اس لیے پتہ یہ چلا کہ آج جو لوگ یہودیت کا دعویٰ کرتے ہیں آج جو لوگ دین مسیحیت کا دعویٰ کرتے ہیں دین محمد کے آ جانے کے بعد 5:22 ان کا کوئی مقام نہیں ہے ہاں دینِ یہودیت سے شریعتِ یہودیت سے شریعتِ مصویت سے شریعتِ ابراہیمیت سے جو کچھ شریعتِ محمد نے لیا ہے اس کو برقرار رکھا ہے شریعتِ محمد نے اس کو اپنی شریعت میں شامل کیا ہے قیامت تک وہ شریعت باقی رہے گی باقی اور جن ان کے وصولوں کو شریعتِ محمد نے قبول نہیں کیا ہے اس شریعتِ محمد کے آجانے کے بعد 5:52 نہ یہودیت قبول کیا جا سکتا ہے نہ مسیحیت قبول کیا جا سکتا ہے نہ بودھ دھرم قبول کیا جا سکتا ہے نہ سید کیا جا سکتا ہے کوئی بھی مذہب اس روح زمین پر اس حیثیت سے دین کی حیثیت سے قابل قبول نہ ہوگا اللہ نے صاف اعلان کر دیا ہے کہ دیکھئے اب قیامت تک کے لیے اس روح زمین پر جو جس کا 6:21 جس باب کا درخت لہلہائے گا وہ اسلام کا ہوگا اور صحیح معنوں میں اسلام ہی کوئی دھرتی پر رہنے کا حق ہے کیونکہ یہی انسانیت کا صحیح پیغام دیتا ہے یہی امن و شاندی کا درست دیتا ہے یہی مرد و خواتین کی حقوق کا صحیح زامن ہے یہی انسانی نفس کا زامن ہے یہی مال کی حفاظت کرنے والا ہے 6:44 یہی جان کی حفاظت کرنے والا ہے یہی اخلاق و آبرو کی حفاظت کرنے والا ہے اس کے علاوہ اور کوئی نہیں ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ اس دین اسلام کی حقانیت کو اس کے محاسن کو اس کے خصائص کو اس کے محمد کو ہم غور سے پڑھیں اور پڑھ کر کے اسلام کے گرویدہ بنیں اسلام ہی ہے جو ہماری نجات کا ذمہ لے گا اسلام ہی ہے جو ہمیں برائیوں سے بچائے گا اسلام ہی ہے جو ہمیں خلف شاہ سے بچائے گا 7:14 اسلام ہی ہے جو ہمیں بد امنی سے بچائے گا اسلام ہی ہے جو ہمیں آپسی چپکلش سے بچائے گا اس لیے یہ ضروری ہے کہ ہم اسلام کے دامن میں اپنا گھر بنائیں اسلام کے دامن میں سمٹ جائیں اور اسلام کے امن و شاندی کو اپنے معاشرے کے لیے ضروری سمجھیں اور اسلام ہی امن و شاندی کا درست دے سکتا ہے اس لیے اللہ نے ببانگ دہل یہ اعلان کر دیا ہے کہ اب روح زمین پر صرف 7:41 دین اسلام ہی قابل قبول ہے اس لیے میرے بھائیو اس کو غور سے سمجھ لو کہ آپ کے ذہن و دماغ میں کسی دین کی وہ خوبیاں نہ آ جائے کہ اس میں ڈالر بہت ہے اس میں مادی فائدہ بہت ہے یہاں کی جنسیہ اور نشنتی لینے سے ہمیں دنیای وقار حاصل ہو جائے گا یہ غلط اور خام خیالی ہے اس سے بچنے کی ضرورت ہے اسلام جیسا پیارا دین اسلام جیسا اچھا راستہ 8:10 اسلام جیسا صحیح راستہ اسلام جیسا عمل و شاندی کا درست دینے والا دنیا میں کوئی نہیں ہو سکتا ہے اللہ رب العالمین سے دعا ہے اللہ تو اسلام کے ان باغوں کو آبیانی کرتا رہا ہے اللہ تو اس اسلام کے باغوں کو سہراب کرتا رہا ہے اللہ 8:26 ان مسلمانوں کی حفاظت فرما اے اللہ تو اپنے دین کا محافظ ہے اے اللہ تو اپنے دین کی حفاظت فرما
عرض النص كاملًا