Lectures & Remindersفيديوسودی بینکوں میں نوکری کرنے کا حکمadmin·4 views·5 months agoسودی بینکوں میں نوکری کرنے کا حکم By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری#IslamHouse#Video#ابو سعد قطب محمد اثری#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ رياضالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلا آلہ وصحبہ اجمعین اما بعد كما هو ورد في الحديث عن جابر رضی اللہ تعالی عنہ قال لعن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آكل الربا ومکله وکاتبه وشہده وقال هم سوا0:46آج کے اس مختصر موقع پر اور محفل میں میرا جو گفتگو کا عنوان ہے وہ ہے موجودہ دور میں بینکوں میں کام کرنا اس میں شک نہیں ہے کہ اللہ تعالی نے روزی کمانے کے بہت سارے ذرائع پیدا کیے ہیں1:27حلال ذریع رزق محسر آئے گا آج کے اس ترقی آفتہ دور میں بڑے بڑے بینکس قائم دئیے ہیں اور اس میں الگ الگ انداز سے کام ہوتے ہیں بینک میں کام کرنے کے تعلق سے شیخ ابن عفیمین رحم اللہ سے سوال کیا گیا کی بینک میں کام کرنا کیسا ہے آپ نے جواب دیا بنیادی طور پر یہ دیکھا جائے2:04کہ وہ بینک سعودی کاروبار کرتا ہے یا نہیں کرتا ہے اگر وہ سعودی کاروبار کرتا ہے تو اس میں کام کرنا ایک مسلمان کے لئے جائز نہیں ہے کیونکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی لعنت ہو جاتی ہے وہ شخص رحمتِ الٰہی سے دور ہو جاتا ہے جو سعودی کاروبار کرتا ہے جابد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں2:39کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی لعنت فرمانے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ اس شخص کو اپنی رحمت سے دور کر دے اللہ اس کو اپنی رحمت سے ہٹا دے دور کر دے اس کو جو سود کھاتا ہے وہ سمجھتا ہے کہ مال سود ہمارے لئے بہت فائدہ مند ہے اور ہمارا راس مال اصل مال موجود ہے3:10اور اس سے ہمیں جو سود ملا ہے وہ ہمارے لئے بہت فائدہ مند ہے اس کے ذریعے وہ اپنی تجارتی ترقی سمجھتا ہے لیکن اللہ کے ربیس صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ اسے اپنی رحمتوں سے دور کر دے ایسے ہی سود کھانے والا سود کھلانے والا اور سود کا لکھنے والا اور سود کی گواہی دینے والے یہ تمام ایسے ہیں کہ اللہ نے جس سود کو حرام قرار دیا ہے3:40اس سود کی پڑھوٹری میں اس کی افضائش میں اور اس کی ترقی میں یہ ایک الگ کردار ادا کرتے ہیں لکھنے والا سود کو لکھتا ہے گواہی دینے والا سود کو پختہ کرتا ہے اور اس کام کو اس لیندین کو یقین کی شکل میں بدل کر کے اس کو ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے اس لیے گواہی دینے والا بھی مجرم کھانے والا بھی مجرم کھلانے والا بھی مجرم4:08اور اس سود کا لکھنے والا بھی مجرم سود ایک بہت خطرناک چیز ہے اس میں غریبوں کا بے کسوں کا پریشان حالوں کا خون چوسا جاتا ہے شریعت نے اسے حرام قرار دیا ہے اللہ نے تجارت کو تجارت کرو خریدو فروخت کرو بیچو صحیح طریقے سے وہ تمہارے لئے حلال ہے اللہ نے اس میں برکتیں رکھی ہیں لیکن جہاں سودی کاروبار ہو رہا ہو چاہے وہ بینک کے نام سے ہو4:37چاہے وہ کسی اور نام سے ہو ایسی جگہوں پر نوکری کرنا ایسی جگہوں پر جاب کرنا شران حرام ہے دوسرا سوال یہ ہے کیا آپ اس میں پیسہ رکھ سکتے ہیں ڈیپوزٹ کر سکتے ہیں جی ہاں اگر آپ دیکھیں کہ آپ کے مال کی حفاظت نہیں ہو پا رہی ہے کہیں نہیں ہو پا رہی ہے اور آپ کے مال کی حفاظت صرف ان بینک کو ہی میں ممکن ہے تو ایسی صورت میں آپ اپنا پیسہ5:07ان بینکوں میں ڈیپازٹ کر سکتے ہیں رکھ سکتے ہیں رکھنا جائز ہے لیکن اس سے سود لینا جائز نہیں ہے وہ جو آپ کے ڈیپازٹ کے بعد پیسہ دے وہ جائز نہیں ہے کیونکہ وہ سود کا درجہ ہے ہمارے خصوصا ہندوستان اور پاکستان اور دیگر منکوں میں یہ پریشانی وارد ہوئی ہے کہ آخر ہم کیا کریں اگر وہ سود کا پیسہ ہم نہ لے تو اس کو غیر مسلم ہمارے خلاف ہمارے ہی5:37ہمارے ہی خلاف اس پیسے کا استعمال کرتا ہے اگر ہم بینک میں چھوڑتے ہیں تو ایک دوسرا مسئلہ ہے اور اگر ہم اس کو لے لیتے ہیں تو حرام ہے یہاں عرض میں کرنا چاہتا ہو کہ اس کو لے کر آپ اپنے لیے استعمال کریں یہ حرام ہے لیکن بینک میں چھوڑنا درست نہیں ہے آپ اس مال کو بینک سے نکال لیجئے اور جو ہمارے فقہ کمیٹی ہے اس نے اس مسئلے پر غور کر کے مسلحت مسلمین کو سامنے رکھتے ہوئے یہ فتوہ صادر فرمایا ہے6:06کہ دیکھو اس مال کو ایسی جگہ لگا دو جہاں آپ کا گزر نہ ہو آپ اسے فائدہ نہ حاصل کر سکے اس کا ہممام بنا دو چند سالوں کے بعد ٹوٹاٹ کر ختم ہو جائے یا ایسی جگہ اس کو لگا دو جہاں پر آپ ثواب کی نیت نہ رکھتے ہوں نہ مسجد میں استعمال کر سکتے ہیں نہ کہیں اسلامی جگہ اس کا استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ وہ فساد کا مال ہے اور وہ گندہ مال ہے اس سے بچانا ہے اپنے آپ کو6:35اس سے فائدہ حاصل نہ کیجئے اور ثواب کی امیت نہ کیجئے اس مال کو لے جا کر کہیں آپ ہممہ مگرہ میں لگا دیجئے کہیں بنوا دیجئے چند سالوں کے بعد وہ ٹوٹ ٹوٹ کر ختم ہو جائے گا یہی صورت ہے لہذا آخر میں اس بات کا خلاصہ میں ارش کر دوں کہ آپ وہ بینک جو سودی کاروبار کر رہے ہیں اس میں آپ کا نوکری کرنا جائز نہیں ہے اور6:58اگر آپ کے پاس آپ کے مال کی حفاظت کے لیے کوئی دوسرے بینک نہیں ہے تو اس میں آپ اپنا مال رکھ سکتے ہیں اس میں ڈیپازٹ کر سکتے ہیں اللہ تعالی ہم سب کو سود کی بیماری اور اس کی برائی سے بچائے اور حلال رزق مانے اور حلال جگے اور حلال طریقے اور حلال اسباب اختیار کرنے کی توفیق نصیب فرمائے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمين وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعینعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.