Lectures & Remindersفيديوسگریٹ نوشی کے طبی نقصاناتadmin·4 views·5 months agoسگریٹ نوشی کے طبی نقصانات By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری#IslamHouse#Video#ابو سعد قطب محمد اثری#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ رياضالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00مراجع0:47موضوع یہ سخن ہے وہ ہے سگریٹ نوشی کے نقصانہ سگریٹ شریعت بار سے حرام ہے کتاب و سنت اور عقل و نقل ہر اعتبار سے حرام ہے اس سے بچنے کی ضرورت ہے چاہے یہ سگریٹ پینے کی شکل میں ہو یا اس کے اندر جو مواد ڈالے جاتے ہیں1:20جو میٹریل ڈالے جاتے ہیں تمباکوں کی شکل میں وہ کھانے کی شکل میں ہو اپنے ہوتوں کے پاس رکھنے کی شکل میں ہو یا سومنے کی شکل میں ہو یہ تمام چیزیں سگریٹ کی جتنی قسمیں ہو سکتی ہیں تمباکوں کی جتنی شکلیں ہو سکتی ہیں سب شران حرام ہیں اور طبی نقطہ نظر سے ہمارے بدن کے لیے انتہائی نقصان دے ہیں آج کے1:49اس بزم میں اس کی چند نقصان آپ کی طرف ہم اشارہ کریں گے مجھے امید ہے کہ میرے بھائی جو ان باتوں کو سنیں گے یہ بات ان کے دل میں اترے گی اور اپنے آپ کو اس بیماری سے بچانے کی اس برائی سے بچانے کی کوشش کریں گے سگریٹ پینے سے سب سے پہلا نقصان یہ ہے کہ آپ کے سینے پسینے کی اور محنت مشقت کی جو کمائی ہے وہ تباہ و برباد ہوتی ہے2:18آپ اپنے ہاتھوں اللہ کی نعمت کو اللہ کی اتا کردہ ایک عظیم شے کو آپ اپنے ہاتھوں سے جلا رہے ہیں اسے نظر آتش کر رہے ہیں یہ سب سے بڑا خطرناک معاملہ ہے کہ اتنی جدوجہد کے ساتھ اور خون پسینے کی کمائی جو آپ حاصل کریں اور اسے دھوڑا کی شکل بنا دیں اسے آگ لگا کے اس کو جلا کے تباہ کر دیں یہ اقل مندی کی کوئی چیز نہیں ہے2:48تو سب سے پہلی چیز جو ہمارے سامنے ہے وہ یہ ہے کہ اگر ہم سگریٹ پیتے ہیں تو یہ سگریٹ نوشی یہ تمباکو نوشی ہمیں فقر کی طرف لے جائے گی ہمیں غربت کا پیغام دے گی اس لیے سب سے بڑا اس کا نقصان جو ہمارے سامنے ہے وہ مالی ہے دوسرا نقصان بدنی ہے بدنی نقصانات بہت سارے ہیں جن میں سب سے بڑی چیز جو بتائی گئی ہے وہ یہ ہے کہ اس سے دل کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں3:18دل کی بیماریاں جب ہم سکریٹ پیتے ہیں تو اس کے جو برے اثرات ہیں جن مواد سے اس کو تیار کیا گیا ہے نیکوٹین اور پٹرول اور دیگر بہت ساری ایسی چیزیں ہیں اس میں کیمیکل جس کے ذریعے سے ہمارے دل کو بہت بڑا نقصان پہنچتا ہے دل کالا ہو جاتا ہے دل جل جاتا ہے اور ایک انسان کا دل جل جائے کالا ہو جائے3:47جو دل کی ہمیں بھلائیوں پر آمادہ کرنے والا ہے برائیوں سے روکنے والا ہے جو دل کی ہمارے جسم کا بادشاہ ہے اور ہمارے پورے جسم پر حکمرانی کرتا ہے جب وہ دل بیمار ہو جائے جب وہ دل جل جائے جب وہ دل تباہ ہو جائے تو ایسی حالت میں اس سے بڑا نقصان اور کیا ہو سکتا ہے کہ جس دل کو اللہ نے ہمیں دنیاوی اخروی فائدے حاصل کرنے کے لیے دیا تھا ہم نے اپنے ہاتھوں اس دل کو تباہ کر لیا4:16سب سے بڑی بیماری جو سگریٹ موشی سے آتی ہے وہ دل کی بیماری آتی ہے دوسرا بلیڈ پریشر ایک سگریٹ پینے والا شخص جب وہ برابر سگریٹ پیتا رہتا ہے تو وہ بلیڈ پریشر کا شکار ہو جاتا ہے اس کے خون کے دوران بڑھ جاتے ہیں اور جس کی وجہ سے وہ کبھی بے ہوش ہو کر گر جاتا ہے کبھی چکر آتے ہیں اور دوسری بیماری یہ بھی بڑی خطرناک ہے تیسری بیماری جس کو4:43اہلِ طب نے ثابت کیا ہے وہ کینسر ہے کینسر کے بہت سارے اسواب ہو سکتے ہیں لیکن ان میں سب سے بڑا سواب سگریٹ نوشی ہے آپ اگر سگریٹ پیتے ہیں تو آپ کو کینسر کی بیماری ہو سکتی ہے اور یہ کینسر کی بیماری قاتل ہے یہ یہ قاتل ہے یہ محلق ہے آپ اس سے بچ نہیں پائیں گے اگر آپ سگریٹ پیتے ہیں یہی نہیں5:08اس سگریٹ نوشی سے آپ کے میدے میں خانش پیدا ہوتی ہے آپ کے میدے میں زخم ہوتا ہے اس کے علاوہ اس سے بڑی بیماری ایک اور پیدا ہوتی ہے جو دماغی بیماری ہے دماغی بیماری جو ہمیشہ سانس پولتا رہے گا اور آپ کو خانسی آتی رہے گی جس سے آپ بہت بڑی بیماری کے شکار ہو جائیں گے اس کے علاوہ دماغی بیماری ہے سگریٹ پینے سے انسان کا دماغ متاثر ہوتا ہے5:38ذوق نگاہ اور انسان کو جو کسی چیز کے کھانے کے وقت اس کی خوشبو کا احساس زبان سے ذوق کا احساس وہ سب ختم ہو جاتا ہے اس کی جو ایک اور بڑی بیماری ہے وہ یہ ہے کہ یہ بڑھاپا لاتا ہے یہ بڑھاپا لاتا ہے انسان کو بہت جلدی بڑھا بنا دیتا ہے اس کی آخری اور خطرناک بیماری یہ ہے کہ ایک انسان سے قوت مردانگی کو تباہ کر دیتا ہے یہ سگریٹ پینے والے لوگ6:06جنسی خواہشات جو ہوتی ہے ان کی مر جاتی ہے اور یہ عورتوں کو پسند کرنے کے بجائے یہ سکریٹ کو چوائز کرنے لگتے ہیں اس طرح سے ایک انسان کی جو ایک فطری زندگی ہے جو معاشرے میں اچھی صورت میں ایک محبوب زندگی گزار سکتا ہے اس سے وہ محروم ہو جاتا ہے اس کے یہ بڑے بڑے نقصانات ہیں جو آپ کے سامنے پیش کی گئے ہیں اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ دنیا کا کسی ہوشمند ڈاکٹر6:34جس کو ادنا معلومات بھی طب کی دنیا میں ہو کسی نے بھی اس سگریٹ نوشی کی تعریف نہیں کی ہے اور نہیں بتایا ہے بلکہ اس کے اور بڑے بڑے ہیں جو خود پیتا ہے وہ تو اس کے اثرات سے خود ہی زیادہ متاثر ہوتا ہے اس کے علاوہ جو اس کے بگل میں بیٹھنے والے لوگ ہیں یہ ان کے برے اثرات جو بگل میں بیٹھتے ہیں جن کو دھونے پہنچتی ہیں اور اس کے گندے جراسین جو ان سے پھیکتے ہیں7:01وہ اس تک پہنچتے ہیں یہ دونوں بہت نقصاندے ہیں آخری بار جو اس کے نقصانات میں ہے وہ یہ ہے کہ سگریٹ پینے والا صرف خود ہی متاثر نہیں ہوتا اور اس کے نقصانات صرف اس کی ذات تک محدود نہیں ہوتے بلکہ یہ آنے والی نصر اس کی لطفے سے جو اولاد جنم لینے والی ہوتی ہے حتیٰ کہ وہ لطفہ بھی متاثر ہو جاتا ہے اور وہ بیماری اس ہونے والے بچے کے اندر منتقل ہو جاتی ہے اس سے پتا چلا کہ بھلا جو اتنی7:31بیماریوں کا پیش خیمہ ہو جس کے پینے سے اتنی بیماریاں جنم لیتی ہو شریعت اس کے پینے کی اجازت کیسے دے سکتی ہے اور عقلن یہ کیسے جائز ہو سکتا ہے اس لیے شرعن و عقلن ہر اعتبار سے یہ حرام ہے اللہ نے ہمارے لیے حلال چیزیں جو اچھی چیزیں ہیں اللہ نے اسی کو حلال کیا ہے اور جو خبت والی چیزیں ہیں جو بری چیزیں ہیں اللہ نے ہمارے لیے اسے حرام قرار دیا ہے7:59اللہ سے دعا ہے اللہ جو بھائی اس میں مقتلہ ہے اللہ تو ان کی حفاظت فرما اے اللہ تو ان کی حفاظت فرما کہ ان کو اس برائی سے اللہ تو انہیں چھٹکارہ دلا دے اور جو بھائی اور جو بھائی بری صحبت میں رہ کر کے دوسروں کے ساتھ جڑ کر کے یہ پی رہے ہیں یا سیکھ رہے اللہ تو انہیں اس صحبت سے نکال کر کے اچھے لوگوں کی صحبت نصیب فرما اور اس بلا سے اس فتنے سے اس پریشانی سے اور ایک بیماری کی شکل میں جو ہمارے معاشرے میں آئی ہے8:29اللہ تو اس بیماری سے ہم سب کو نجات دے دےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.