Lectures & Remindersفيديوسگریٹ نوشی سے چھٹکارے کی راہیںadmin·5 views·5 months agoسگریٹ نوشی سے چھٹکارے کی راہیں By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری#IslamHouse#Video#ابو سعد قطب محمد اثری#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ رياضالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعالی آلہ وصحبہ اجمعین اما بعد فقد قال اللہ عز و جل في کلامه المجید فذکر فإن الذکر تنفع المؤمنین اللہ تعالی نے اپنے بندوں کی بھلائی کے خاطر انہیں0:49بہتر اور نیک بنانے کے خاطر انہیں معاشرے میں بعزت اور محترم بنانے کے خاطر انہیں برے راہ سے بچانے اور برے راہ پر چلنے سے بچانے کے خاطر ایک ایسا نصیحت اور ذکر کا پیمانہ بنایا ہے اور باہمی1:23ایک دوسرے کی نصیحت کا جو سبق دیا ہے یہ بہت عظیم ہے اپنے موضوع میں اس کی بڑی اہمیت ہے کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بہی خواہ ہو اور ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو غلط راہ سے بچا کر اچھی راہ پر لگا دے ایک مسلمان کی شام ہے اس کی اخوت1:52اور بھائی چارگی کا یہ پیغام ہے اسی ناتے آج آپ کی خدمت میں ایک ایسی رہ پیش کرتا ہوں کہ اگر میری اس رائے کو آپ تمام بھائی بلکل دل کی گہرائیوں سے اور کھلے دل سے اور کھلے دماغ سے سوچیں گے تو انشاءاللہ العبید آپ کو بہت بڑا فائدہ ہوگا اور وہ یہ ہے خاص ہمارے2:21گفتگو کا محور یہ ہے کہ آپ سکریٹ نوشی سے بیڑی تمباکو پینے اور کھانے سے کیسے چھٹکارہ پاسکتے ہیں تو اس کے لیے ہم آپ کو چند اصول بتاتے ہیں چند اصول ان میں سے سب سے پہلا یہ ہے کہ آپ اگر حقیقت میں اس بری لط سے اور اس پریشانی سے اپنی اس بری عادت سے2:50جو آپ نے سگریٹ پینے کی شکل میں ڈیڑی پینے کی شکل میں جو اپنایا ہے اگر اس سے آپ حقیقی معلومیں چھٹکارا چاہتے ہیں تو سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ آپ اپنی نیت کو پختہ کریں آپ اپنے ارادے کو مصمم کریں کہ میں اسے چھوڑنا چاہتا ہوں کیونکہ جب بندہ صدق نیت سے کوئی اقدام کرتا ہے تو رب کریم کی توفیق آتی ہے3:19اللہ کی مدد شامل حال ہو جاتی ہے اور وہ شخص اس معاملے میں اس عمل میں کامیاب ہو جاتا ہے تو سب سے پہلا نقطہ جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ اپنی نیت کو پختہ کریں اس میں صدق پیدا کریں اور سچی نیت سے یہ عہد کریں کہ میں سکریٹ چھوڑنا چاہتا ہوں میں بینی پینا چھوڑنا چاہتا ہوں3:48میں گھٹکا اور دیگر بہت ساری چیزیں چھوڑنا چاہتا ہوں تو اس کے لیے آپ عظمِ مصمم کر لیں اللہ رب العالمین کی توفیق آئے گی اگر آپ کی نیت میں پختگی نہیں ہے تو آپ آگے نہیں بڑھ سکتے ہیں اور آپ اس لط سے چھٹکارہ نہیں پا سکتے ہیں اس لیے سب سے پہلی چیز یہ ہے کہ آپ4:09اس سے چھوڑنے اور چھٹکاری کے لیے عظمِ مسمم کریں سچی نیت کریں تاکہ اللہ رب العالمین کی توفیق آپ کے ساتھ شامل ہو جائے نمبر دو اس کے چھوڑنے کے لیے یا اس سے بچنے کے لیے جو دوسرا طریقہ میں آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ اس کو رفتہ رفتہ چھوڑیں ایک ساتھ نہیں مثال کے طور پر آپ روزانہ بیس سکریٹ پی رہے ہیں بیس پتیاں استعمال کر رہے ہیں تو آپ کیا کریں4:39ہر دو دن پر ایک کم کریں ہر دو دن پر تین دن پر ایک کم کریں کرتے جائیں کرتے جائیں مثال کے طور پر آج آپ نے بیس سگریٹ پیئے ہیں کل آپ چھوڑ دیجئے کل آپ بیس پیجئے پرسو آپ انیس کر دیجئے پھر ایک دن چھوڑ دیجئے انیس ہی چلنے دیجئے پھر اس کے بعد اٹھارہ کر دیجئے پھر اس کے بعد کیا کریں ایک دن پھر چھوڑ دیجئے پھر سترہ کر لیجئے دیرے دیرے یعنی رفتہ رفتہ5:07اگر آپ اس کو چھوڑتے ہیں کم کرتے جاتے ہیں کم کرتے جاتے ہیں تو اس کی جو شدت ہے اور چاہت کی جو حدت ہے وہ دھیرے دھیرے کم ہوتی رہی اور آپ کی نیت کی جو پختگی ہے وہ اس کے ساتھ چلتی رہی اور تیسری شکل یہ ہے تیسری شکل یہ ہے کہ آپ اس کو چھوڑنے کے لیے ایک کام اور کریں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بھی ہے5:31عمل بھی ہے سنت کے مطابق وہ عمل بھی ہے اور آپ کے لئے مفید بھی ہے وہ کیا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہفتے میں دو دن روزہ رکھا کرتے تھے سوموار یعنی پیر کے دن اور خمیس یعنی جمعیرات کے دن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہفتے میں دو روزہ رکھتے تھے میں اپنے سگریٹ پینے والے بھائیوں سے یا کسی بھی بری لط اور عادت کے شکار ہونے والے بھائی سے5:57میں گزارش کرتا ہوں حقیقی معلوم میں اگر وہ اسے چھوڑنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے یہ سب سے بڑی آپشن ہے کہ وہ روزے کو اختیار کریں تیسری شکل جو ہے وہ روزے کی شکل ہے کہ آپ ہفتے میں دو دن روزہ رکھیں روزہ رکھنے سے کیا ہوگا کہ آپ اس کو کموں پیش پندرہ گھنٹہ بارہ گھنٹہ بریک کر دیں گے اور اس روزے کی محبت میں سکریٹ کی جو چاہت ہے یا جو طلب ہے وہ کم ہو جائے گی6:27تو ہفتے میں دو دن آپ روزے رکھیں اور پندرہ پندرہ گھنٹہ بارہ بارہ گھنٹہ مہینوں کے حساب سے جو بھی اس کا وقت و روزے کا آپ اس سے بچ جائیں گے اس میں بھی جو سگریٹ پینے کی طلب ہے اور اس کی جو عادت میں شدت ہے وہ کم ہو جائے گی پتہ یہ چلا کہ ایک اگر آپ عظم مصمم کر لیں نمبر دو ہر دو دن کے بعد6:53ایک ایک کم کرتے جائے نمبر تین ہفتے میں دو دن روزہ رکھیں انشاء اللہ تعالی بغیر کسی دبا کے بغیر کسی اور چیز کے یا اس کے عوض میں کوئی دوسری بیماری پانگ نہ چاہیں کچھ لوگ ڈلی کھانا شروع کر دیتے ہیں کچھ لوگ پانگ کھانا شروع کر دیتے ہیں کچھ لوگ گھٹکے تھوڑا تھوڑا مہنے ڈالتے رہتے ہیں کچھ لوگ سونف ڈالتے رہتے ہیں اس کی قطعان ضرورت نہیں ہے اس لیے انسان کی یہ جبلت ہے7:21کہ بیق وقت وہ کوئی برائی کو نہیں چھوڑ سکتا ہے ہمارے ایمان میں کمزوری کے خاطر ورنہ جب ہمارے کان میں یہ صدا پہنچ جائے کہ سگریٹ نوشی حرام ہے بیلی پینہ حرام ہے تو اسی وقت ہمارے دل سے اس کی ساری چاہت اور محبت ختم ہو جانی چاہیے جیسے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جب شراب کی حرمت آئی تو صحابہ کے دنوں سے شراب کی عادت اس کے پینے کی خواہش7:48جو ان کے ہاتھی وہ ختم ہو گئی ہمارے اندر وہ قوت ایمانی نہیں ہے جس کی وجہ سے ہمیں چاہیے کہ جو وسیلہ اور جو طریقہ چھوڑنے کا ہم نے ارس کیا ہے آپ اس پر عمل کر کے دیکھیں انشاء اللہ تعالی یہ آپ کے لئے بڑا مفید طریقہ ثابت ہوگا اللہ سے دعا ہے اللہ ہم ایک دوسرے کو معاون بنا اور بہی خواہ بنا اے اللہ جو بھائی اس فتنے میں اس برائی میں مبتلا ہے اور اس شر میں مبتلا ہے8:17اللہ رب العالمین تو نے اس سے نجات دے دے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعینعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.