نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 الحمدللہ رب العالمين والعاقبت للمتقین والصلاة والسلام على سید المرسلین نبینا محمد وعلى آلہ وصحبه اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم وقضا ربك ان لا تعبدوا الا ایا وبالوالدین احسانا اما يبلغن 0:43 وقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم عن ابی بقرة رضی اللہ تعالی عنہ قال 1:15 تلاثاً الاشراق باللہ وعقوق الوالدین وشہادت الزور او قول الزور وكان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم متکئاً فجلسا فما زال یکررها حتی قلنا لیتہو سکت متفق علیہ اس میں شک نہیں کہ اس سوئے زمین پر 1:49 جس ذات نے ہمیں وجود بخشا ہے اس کا بہت بڑا حق ہے اور اس کے ساتھ ہی جو ہمارے وجود کے سبب ہے ان کا بھی بہت بڑا حق ہے اللہ رب العالمین نے اپنے حق کے بعد جنہیں ہمارے وجود کا سبب بنایا جنہیں ہماری پرورش و پرداخت کا سبب بنایا اور جن کے دلوں میں 2:24 ہمارے خاطر پہ بناہ محبتیں رحمتیں شفقتیں پیدا کی اللہ نے ان کا حق مقرر کیا ہے یہی وجہ ہے کہ سارے حقوق میں سارے اہلِ حقوق میں جن کا حق سب سے بلند و بالا ہے اللہ رب العالمین کی ذات کے بعد وہ والدین کا حق ہے اللہ تعالی نے 2:53 قرآن کریم کی سورہ عسرہ آیت نمبر تئیس میں فرمایا کہ آپ کے رب نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی کی عبادت نہ کریں اور والدین کے ساتھ اچھا برطاو کریں سب سے پہلے اس آیت میں اللہ رب العالمین نے اپنا حق مطایر کیا اللہ کا حق بندوں پر یہ ہے 3:23 اللہ ہی کی عبادت کرے اور اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرے ہوتا یہ ہے کہ جب انسان علم سے آری ہوتا ہے علم توحید سے دور ہوتا ہے اور توحید کی معرفت اسے نہیں حاصل ہوتی تو وہ بڑوں کی بزرگوں کی اور اہل دنیا جس کی تعریف کرنے لگے اہل دنیا جس کو اپنا بڑا سمجھنے لگے وہ اللہ کو چھوڑ کر 3:53 ان کے پیچھے پڑ جاتا ہے اور کچھ ایسی چیزیں جو اللہ کے حقوق ہیں وہ اللہ کے بندوں کو اللہ کی مخلوقات کو دینا شروع کر دیتا ہے اسی لئے اللہ تعالیٰ نے اپنے حقوق کو بیان فرمایا اور کہا دیکھو میرا حق یہ ہے کہ میرے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا صرف مجھے ہی پکارنا مجھے ہی یاد کرنا میرا ہی ذکر کرنا جب پریشانی آئے 4:23 تو پریشانی دور کرنے کے لیے مجھے بلانا مجھے پکارنا اللہ رب العالمین نے فرمایا اور اپنا حق بیان کرنے کے بعد اللہ نے کہا دیکھو والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا جیسے ہم نے تمہیں زمین و آسمان دیا سورت چاند دیئے ہوا پانی دیئے اور تمہاری زندگی کے لیے جو جو چیزیں ضروریات کی تھی اسے سب مہیا کیا 4:51 جیسے میرا حق تمہارے اوپر ہے ایسے تمہارے والدین نے بھی تمہارے اوپر پڑے احسان کیے ہیں خاص طور سے تمہاری ماں نے بڑی مشقتوں سے مصیبتوں سے تمہیں نو مہینے اپنے پیٹ کے اندر رکھا تمہاری پیدائش کے وقت ترے ترے کی پریشانیاں اٹھائیں دکھیں جھیلیں اور اس کے بعد میں جب تم چھوٹے تھے تمہیں دودھ اپنے خون کا دودھ پلاتی رہیں اور اس طرح سے تم بڑے ہوئے 5:21 بڑی شفقتوں کے ساتھ ہر طرح سے وہ یاد کرتی رہیں لیکن ان کا بڑا حق ہے دیکھو ان کو فراموش مت کرنا اس لیے اللہ رب العالمین نے یہ حکم دیا کہ دیکھو ماں کے ساتھ اپنے والد کے ساتھ بڑا اچھا پرتاؤ کرنا ان کے حقوق کا خیال کرنا ان کی اطاعت و فرمابرداری کرتے رہنا اس لیے یہ ضروری ہے 5:49 کہ ہم اس کا خیال کریں اور اس کے ساتھ ہی اللہ رب العالمین کی حقوق کا خیال کریں اللہ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ ہمیں جو ہے سارے حقوق کی آدائیگی کی توفیق نصیب فرمائے بالخصوص اے اللہ تو ہمیں اپنا خالص بندہ بنا لے اور اپنی عبادت کی توفیق نصیب فرمائے اسی طرح اے اللہ ہمیں اپنے والدین کی خدمت کی توفیق نصیب فرمائے 6:19 ان کی اطاعت و فرما برداری کا شرف ہمیں اطا کر دے ان کی خدمت اور ان کے ساتھ اچھے برطاؤ کی توفیق سے نواز دے اے اللہ تیری ہی توفیق سے ہم تیری عبادت کر سکتے ہیں اور اے اللہ تیری ہی توفیق سے ہم والدین کے ساتھ حسن سلوک کر سکتے ہیں اے اللہ تو ہمیں اپنی توفیق سے نواز دے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمين 6:43 وصل اللہ على نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین
عرض النص كاملًا