نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.
0:00 الحمدللہ رب العالمين والعاقبت للمتقین والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجبعین اما بعد فقد قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم انما الاعمال بالنیات اس میں شک نہیں کہ تمام اعمال کا دار و مدار 0:51 نیتوں پر ہے انسان کی نیت اگر اچھی ہے اس عمل کی حیثیت سے تو یقیناً اس کا عمل اللہ کے ہاں قبولیت کا شرف حاصل کرے گا اور اگر اس کی نیت میں خلل ہے خوٹ ہے یا نیت ہی صالح نہیں ہے تو عمل اللہ کے ہاں قبولیت کا مقام حاصل نہیں کر پاتا ہے 1:27 اس لیے جب کوئی انسان کسی بھی دینی عمل کا ارادہ کرے تو اپنی نیت کو خالص کر لے کیونکہ اس کی نیت ہی اصل ہے اس کے عمل کی قبولیت کے لیے نیت ہی اساس ہے اور بنیاد ہے اس لیے یہ نہایت غروری اور اہم ہے ایسی حیثیت سے اور ایسی صورت میں 1:59 نیت کی بڑی اہمیت ظاہر ہوتی ہے اور ایسا کیوں نہ ہو کیونکہ جس کے قبولیت اور عدم قبولیت کا انحصار ایک ایسی شہ پر ہو جو انسان کو ترقی دے جو انسان کو اللہ کی رضا تک پہنچائے یا جس عمل کے ذریعے ایک انسان اللہ کا مقرب بندہ بن جائے اور جو بنیاد بن جائے 2:30 تقربِ الٰہی حاصل نہ کر سکے انسان اللہ کی عظمت کو نہ پہچان سکے اور اپنے کیے ہوئی عمل سے فلاہ و بہبودی حاصل نہ کر سکے تو بھلا ایسا شخص کیسے سرخروی حاصل کر سکتا ہے یہ نیت کی صالحیت کے لیے اور اس کی فضیلت کے لیے اتنا ہی کافی ہے قرآنِ کریم بار بار ہماری توجہ 2:58 صالح نیت کی طرف مبزول کراتا ہے اس لیے میرے بھائیوں بہت سارے ایسے واقعات قرآن و حدیث کے اندر موجود ہیں جن میں نیت میں خرابی کی وجہ سے عمل کتنا ہی محبوب کیوں نہ ہو عمل کتنا ہی معظم کیوں نہ ہو عمل کتنا ہی اللہ کے نزدیک پیارا اور عجر والا ہی کیوں نہ ہو لیکن عمل کرنے والے کی نیت میں اگر کھوڑ ہے 3:27 تو وہ عمل نہ یہ کی برباد ہو جاتا ہے بلکہ اللہ کے ہاں ایسا غلط نیت سے کام کرنے والا شخص اور خالص نیت سے نہ کرنے والا شخص اللہ کے ہاں مجرم بھی قرار پاتا ہے بلکہ اس کا وہ عمل ریا کے درجے میں چلا جاتا ہے اس لیے یہ بڑا حساس پہلو ہے بڑا حساس موضوع ہے ہمیں اب اپنی تمام اعمال میں 3:57 چاہے وہ عبادات سے متعلق ہوں نماز ہوں روزے ہوں حج و زکاة ہوں وضوح ہوں قربانیاں ہوں دیگر بہت سارے اعمال کیوں نہ ہوں اس کے لئے ہمارے لئے یہ ضروری ہے کہ ہم اپنی نیتوں میں صالحیت پیدا کریں اور صالح نیت کا مطلب یہ ہے کہ ایک انسان اس عمل کو اللہ رب العالمین کی رضا اس کی خوشمودی 4:24 اور اس کا تقرب حاصل کرنے کے لئے کرے اور دوسرے یہ بھی خیال لے کہ وہ عمل نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر ہو عین آپ کے سنت صحیحہ کے مطابق ہو ایسا نہ ہو کہ وہ عمل ایک طرف تو اللہ کی رضا کے لئے ہو لیکن دوسری طرف رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے عاری ہو آپ کی سنت سے دور ہو 4:53 ایسی صورت میں بھی وہ عمل اللہ کے ہاں ناقبول ہوتا ہے اللہ کے ہاں رد ہو جاتا ہے اس لیے جہاں ہماری نیت میں صالحیت ہو اور وہ عمل اللہ کی رضا اور خوشنودی کے خاطر ہو وہیں یہ بھی ضروری ہے کہ وہ عمل رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت صحیحہ کے این مطابق ہو یہاں یہ بات بھی اوبر کر سامنے آئی کہ عمل کرنے سے پہلے ہمارے لیے یہ بھی ضروری ہے 5:22 کہ ہم اس عمل کی نوئیت کو اس کے مقام کو اس کی قیفیت کو خوب ٹھیک سے سمجھ لیں تاکہ نیت کے ساتھ ساتھ وہ عمل کامی طور سے ادا ہو اور وہ عمل اللہ کے لیے ہو اور وہ عمل نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے اہل مطابق ہو جائے یہی ہماری کامیابی ہوگی عمل شروع کرنے سے پہلے سب سے پہلے 5:50 ہمارے اوپر یہ فریدہ آئید ہوتا ہے کہ ہم اپنی نیت کو درست کر لیں نیت میں اگر کوئی خلل ہو کوئی خوٹ ہو تو اس کو دور کر لیں دوسرا جو ہمارے اوپر ضروری ہے وہ یہ ہے کہ ہم اس عمل کو سیکھ لیں ٹھیک سے اس کو پرک لیں اس کو سمجھ لیں کہ یہ عمل اللہ کو مطلوب ہے یا نہیں اور کیا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق ہے یا نہیں ہے یہی سے یہ بات بھی واضح ہو جاتی ہے 6:20 کہ انسان یا تو دونوں میں سے کسی ایک مسئلے میں بھٹک جاتا ہے کبھی وہ اللہ کی رضا کے خاطر نہ کر کے لوگوں کو یا دنیاوی چاہت یا عہدوں یا لوگوں کی خوشنودی کے خاطر وہ کام کر بیٹھتا ہے جس سے وہ کام کرنے کے بعد مایوس ہو جاتا ہے اور اللہ کے ہاں اس کا وہ کام رائے گا چلا جاتا ہے اس کا وہ عمل برباد ہو جاتا ہے یا یہ کہ وہ اپنے خلوص میں اچھا ہوتا ہے 6:48 اللہ ہی کے لئے کرنا چاہتا ہے لیکن اس عمل کے بارے میں عدم معرفت اس عمل کے بارے میں صحیح علم کا نہ ہونا یا اس عمل کے بارے میں غفلت اور سستی کا شکار ہو جانا اس کو اصل مصدر اور اصل مقام سے حاصل نہ کرنا بلکہ معاشرے کے چلن لوگوں کے طور طریقے باپ دادا کے طور طریقے اپنے عالم اور مولوی کے طور طریقے 7:18 پررازی ہو کر کے اس عمل کو بجا لانا یہ بھی بڑا خطرناک اور محلق معاملہ ہے یہاں پر بھی انسان پسل جاتا ہے اور اس نویت سے پسل جاتا ہے کہ وہ یہ عمل قرآن و حدیث کے آئینے سے نہ دیکھ کر کے اپنے معاشرے کے آئینے سے دیکھتا ہے اور پتا چلا کسی صوفی کا عمل ہے پتا چلا کسی جو ہے جس کے پاس علم نہیں ہے اس نے کہیں سے لیا ہے 7:47 اور وہ کھوٹا عمل ہے اور اس کی تصحیح نہ کر سکا جس کی وجہ سے وہ عمل اس کا رائے گا اور برباد ہو گیا میرے عزیزوں محترم بھائیوں یہ چیز ہمارے لیے نہای ضروری ہے کہ عمل کرنے سے پہلے ہم اس مسئلے کو ٹھیک سے سمجھ لیں نیت میں درستگی عمل کی معرفت یہ دونوں چیزیں بہت ضروری ہیں اللہ رب العالمین سے یہ دعا ہے اللہ تعالی ہمیں صادق نیت 8:16 صحیح نیت اور عمل کی صحیح معرفت عطا فرما کر اللہ جو ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرما اے اللہ تو اسے قبول فرمالے اور تمام بھائیوں کے اندر اصلاح نیت اور اصلاح عمل کی توفیق نصیب کر دے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمين
عرض النص كاملًا