اسلام میں خواتین کے حقوق
زیر نظرویڈیو میں اختصارکے ساتھ یہ ذکر کیا گیا ہے کہ کس طرح عورت زمانہ جاہلیت اوردیگرمذاہب میں ظلم وستم کا نشانہ بنائی گئی،لیکن مذہب اسلام نے آکر اس کے مقام کو بلند کیا،اس کی عزّت وتکریم کی،اوراسے زندگی کے تمام جائز حقوق عطا کئے۔اوردنیا کی سب سے بہترین پونجی قراردی۔ لیکن عورت اپنے حق سے ناواقف ہے،اورمیڈیا کی غلط پروپیگنڈہ کا شکارہوکرآج بھی اپنے حق سے محروم اورجگہ جگہ ماری پھرتی ہے۔۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ریحان معظم Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ریحان معظم
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.