اتباعِ سُنّت اور ردّ تقلید
زیرنظرویڈیو میں شیخ ابو الحسن مبشر احمد ربانی - حفظہ اللہ- نےاتباع سنت کا حقیقی مفہوم اوراسکی اہمیت و فضیلت کا تذکرہ کرکے اسکی پیروی کولازم قراردیا ہے اور مذہبی تعصّب اور آباء واجداد کی اندھی تقلید وغیرہ سے سختی سے منع فرمایا ہے۔ نہایت ہی مؤثر اوروقیع خطاب ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں ۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.