Lectures & RemindersVidéoجادو اور ٹونا - 11admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00بابا اس طرح کی جو فوٹوز یا اپنے بیوی کی تصویر یا اپنے شوہر کی تصویر اس طرح کی جو چیزیں ان کو نکال کے باہر کر دیں اس لیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے جس گھر کے اندر تصویریں ہوتی ہیں اس گھر کے اندر فرشتے داخل نہیں ہوتے ہیں تو آپ اس گھر کو ایمانی فضا تیار کریں گھر کی تاکہ فرشتوں کے داخل ہونے کا راستہ کھل جائے گا فرشتے اس گھر کے اندر داخل ہونے لگیں اور ظاہر ہے جب فر0:29تو جب پانی آ گیا تو تیمو ماتومیٹک ختم ہو جائے گا جب فرشتے آئیں گے تو شیطان کہاں رہیں گے بھائی شیطان کو بھاگنا ہی بھاگنا ہے تو فرشتے آنا شروع ہو جائیں نمبر ایک نمبر دو مریض کے جسم کے اوپر اگر تاویز گنڈے پلیتے یا امام زامن وغیرہ یا اس قسم کی کوئی چیز دھاگے کڑے چھلے بال اول یا اس قسم کے جو بدھے بدھے ہیں ان تمام سب کو نوچ ناچ کے اس کو دریہ بھول کر دیں دریہ میں ڈال دیں جلا دیں پ0:59ٹھیک ہے نمبر تین اس گھر کو ہر قسم کے گانے بجانے کی چیزوں سے پاکو ساف کر دیں اس کے اندر گانے بجانے کی چیزیں مثلا گیٹار ہے ستار ہے ہرمونیم ہے یہ ہے وہ ہے دنیا بھر کی جو چیزیں دھول تاشے تبلے گھات یہ تمام سب چیزیں اس سے گھر کو پاکو ساف کر دیں نمبر چار اس گھر کو اس طرح بنائیں کہ اس گھر میں شرعی طور پر کوئی مخالفت نہ ہوتی ہو مثلا اگر کوئی شخص1:25سونے کا زیور اگرہ پہنا ہوا ہے آدمی ہے مرد ہے سونے کا زیور اگرہ پہنتا ہے تو اس کو کہا جائے بھائی کہ یہ شریعت اور مخالفت ہے شریعت کی سونے کے زیور مرد کے لیے حرام ہیں اس لیے آپ اس کو اتار دیں عورت بے پردہ نکل رہی ہے لڑکیاں عورتیں گھر میں سب بے پردہ ہیں انہیں پردے کی تعلیم دی جائیں اور کہا جائے آج کے بعد سے توبہ کرو کہ کسی غیر محرم کے سامنے کسی غیر محرم کے سامنے بے پردہ نہیں ہوں گی تو اس طرح سے مکمل طور1:54نمبر پانچ علاج کرنے سے پہلے مریض اور اس کے گھر والوں کو جمع کیا جائے اور عقیدِ توحید کی ان کو دعوت دی جائے اب آپ سوچیں یہ اتنا لمبا چوڑا جب آپ کریں گے نا تو میں سمجھتا ہوں گھر تو آٹومیٹک الحمدللہ صحیح ہو جائے گا اس لیے لوگ دور بھاگتے ہیں ایسے علاج کرنے سے اور پھر انہی شیطانی چکروں میں پھرکتے ہیں یعنی اس گھر کے اندر توحید2:21سمجھائی جائے شرک بتایا جائے بیداد بتایا جائے تاکہ گھر والوں کا تعلق قبروں سے اثانوں سے چلوں سے تازیوں سے تاویزوں سے گندوں سے سلوں سے کڑوں سے بالوں سے اور درگاہوں سے مداروں سے اور شدوں سے عالموں سے ان تمام سے ہٹ کر کے پیروں سے مرشدوں سے ان سے تعلق ختم ہو کر کے اللہ وحدہ اللہ شریف سے ان گھر والوں کا تعلق جڑ جائے2:46کیونکہ جس گھر کے اندر شرق جس گھر کے اندر شرق کیا جاتا ہو یا جس گھر کے لوگ مشرق ہوں اس سے ان لوگوں کا اللہ سے تعلق نہیں ہوتا ہے سمجھتے ہیں تو مکمل تو انہیں توحید کی بات بتایا جائے بیرات کی بات بتایا جائے شرق کی بات بتایا جائے تو ساتھی ان لوگوں کا تعلق اللہ تعالیٰ سے جڑ جائے نمبر چھے مریض کی اب تشخیص کریں یہ تمام کرنے کے بعد میں مریض کی تشخیص کریں تشخیص مطلب یعنی باقاعدے اس کو انگلیش میں کیا کہتے ہیں یعنی اس کو مری3:17مریض تشخیص کرنا ہے نہیں مریض کے سلسلے میں کچھ سوالات کریں مریض کے سلسلے میں سوالات کریں مطلب مریض سے پوچھیں کہ تم اپنی بیوی کو یہ بدلاؤ کہ کبھی بد صورت یا بد شکل دیکھتے ہو یعنی تمہاری بیوی کبھی تمہیں بد شکل بد صورت نظر آتی ہے دوسرا سوال یہ کریں کہ کیا تمہارے میہ اور بیوی کے درمیان معمولی معمولی باتوں کے اوپر جھگڑے ہو جاتے ہیں لڑائیاں ہو جاتی ہیں اختلافات ہو جاتے ہیں3:50نمبر تین یہ سوال کریں کیا ایسا ہوتا ہے کہ تم گھر کے باہر رہتے ہو تو خوش ہوتے ہو اور جب گھر کے اندر آتے ہو تو تمہیں قلق اور استراب اور تنگدلی محسوس ہوتی ہے یا کوئی پریشانی محسوس کرتے ہو نمبر چار چودہ سوال یہ کریں کہ کیا تم اپنی بیوی سے جمع کرتے وقت ہم بستری کرتے وقت اس کے دوران کیا تم گھبرہت محسوس کرتے ہو یا اکتہت محسوس کرتے ہو کیا ایسا ہوتا ہے4:20اسی طرح سے یہ بھی سوال کریں کیا تم نید میں سے کسی کو نید میں سے کسی ایک کو کوئی دراؤنا نظر آتا ہے یعنی بیوی سے پوچھیں کیا تجھے نید یا خواب میں تیرا شوہر دراؤنا نظر آتا ہے اور شوہر سے پوچھیں کیا تیری بیوی خوابوں میں دراؤنا نظر آتی ہے یا بیچینی محسوس کرتے ہو کیا اس طرح کی باتیں ہیں اس طرح کے یہ پانچ سوالات اس سے کریں اب اگر آپ علاج کر رہے ہیں تو معالج جو علاج کرنے والا ہے اس کو چاہیے4:50کہ ان سوالوں میں سے اگر دو سوال کے جواب آپ کو مل گئے ایسے جو کہ ہاں مطلب وہ کہہ رہا ہے کہ ہاں مجھے میری بیوی بچ شکل نظر آتی ہے ہاں میں جب اسے ہم بھی سری کرتا ہوں تو مجھے گھبرہت یا بیچینی میں چھوٹی ہے اگر صرف دو ہی مشانیاں مل گئیں تو یوں سمجھ لو اس کے اوپر جادو کیا گیا ہے ان پانچ چھ سوالوں میں سے دو کے جواب اگر آپ کے حساب سے مل گئے سہی تو سمجھ لو اس کے اوپر جادو کیا گیا ہے اب علاج آپ شروع کر دیں5:21علاج کرنے سے پہلے آپ وضو کریں اور دوسرے کو بھی وضو کرنے کا حکم دیں اگر مریض عورت ہے تو پھر اس کا علاج اس وقت تک آپ نہ کریں جب تک وہ صحیح دھنگ سے مکمل طور پر پردہ نہ کر لے اور اپنے جسم پر نقاب کو کپڑے کو مکمل طور پر5:42باب نہ لے تاکہ کبھی شیطان آئے اور اس کو غشی یا بیہوشی آئے تو وہ بے پردگی نہ ہو پائے ہاتھ پیر پٹکنے لگے تو بے پردگی نہ ہو اس لئے جسم کو مکمل طور پر عورت ہے تو محفوظ کر دیں اگر مریض عورت ہے تو اس کا علاج اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک کی غیر شرعی لباس اگر اس کے جسم پہ ہے اس کو اتار دیا جائے6:07مثلا خوشبو اگر لگائے تو اس کو کہو تم نہا کیا ہو بے پردہ ہے تو اس کو بولو پردہ کرے ناخن کے اوپر اگر نیل پالش ہمارے ہاں چلتی ہے نا نیل پالش یہ غیر قوموں میں تھی غیر مسلموں میں تھی اب یہ مسلمان بھی اپنی اپنی عورتوں کو نیل پالش لے جا کے لگواتے ہیں مہدی چھوڑ کے نیل پالش اتنے بڑے بڑے ناخن رکھتے ہیں بعض بات دائن عورتیں چڑے لیں اتنی بڑے بڑے ناخن رکھتے ہیں اور اوپر کلر پر کل6:35اب میں سمجھتا ہوں کہ ایسی عورتیں جن کی یہ حالت میں سمجھتا ہوں نماز سے تو وہ بے پروائی ہوتی ہوں گی ان کو کہاں نماز وغیرہ کا ہوش ہوتا ہوگا اگر وہ ایسی ہی نمازی ہوتی تو اتنی بڑے بڑے ناکن نہ رکھیں جیسے نوچنے جارہے ہیں سڑے لیں کسی کو سمجھ رہے ہیں تو یہ حرام ہے اسلام کے اندر یا عورت اگر کافروں کی مشابہت میں ہے تو اس کو کہا جائے بھئی صحیح اور اسلامی طور پر بن جاؤ غرض6:58عورت کا علاج اس کے محرم کی موجودگی میں کیا جائے ضروری ہے کہ آپ عورت کا علاج اس کے محرم کی موجودگی میں یعنی اس کا باپ اس کا بھائی اس کا شوہر کم اکتم آپ کے ساتھ موجود ہو اکیلے نہیں کی ہم محترمہ چلی جا رہی ہیں پیر صاحب سے علاج کروانے کے لیے کہاں جا رہی ہو بیگم جا رہی ہو بابا کے باہر علاج کروانے جا رہی ہو اب آپ بھیج دیئے چلے گئے اب بابا وہاں کیا کرتا ہے اللہ ہی بہتر جانے7:18نہیں اگر آپ شہر ہیں آپ ان کے ساتھ جائیں اگر بھائی ہیں آپ ان کے ساتھ جائیں باپ ہیں تو آپ ان کے ساتھ جائیں غیر بھائی یہ نہیں اچھا ٹھیک ہے پھلانے پڑوسی کو لے لو دوست کو ان کے ساتھ چلی جاؤ پتہ جلا ایک مصیبت کے پاس جائے رہی تھی دوسری مصیبت بھی لگ گئی ہاں تو حرام ہے اس طرح سے عورت کو غیر مردوں کے ساتھ بھیجنا مہرین کے ساتھ ہونا چاہیے یا حضرت کے اوپر پیر صاحب کے اوپر بڑا مھروسہ ہے ہوئی حضرت ہیں بڑے ب7:45کوئی بات نہیں مسلمان ہیں فاقباب ہیں وہ ہماری عورت کے اوپر غلط نظر نہیں ڈالیں آپ بھیج دیئے اس کو اس کے ساتھ کوئی بات نہیں جانے دو بھائی میرے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کے کوئی متقی اور پرہددار نہیں ہوتا اللہ کے نبی کے جو صحابہ تھے اور اس دور کے جو مرد تھے اور اس دور کی جو عورتیں تھیں ان سے بڑھ کے متقی اور پرہددار کوئی نہیں ہوتا8:04لیکن وہ تین نبی نے مسجد نبی سے نماز پڑھتے ہوئے جب نکلے تو دیکھا کہ عورتیں اور مرد دونوں مل جل کے چل رہے ہیں تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا اتا کرنا اے عورتوں مردوں سے پیچھے ہٹ کر کے چلو مردوں سے الگ ہو کر کے چلو کون لوگ تھے وہ8:20اللہ کے نبی کے زمانے کے لوگ تھے جو خیر القرون کے لوگ تھے اللہ کے نبی کے پیچھے نماز پڑھ کے نکلے تھے وہ نکلی تھی وہ بیویاں لیکن اللہ کے نبی کو یہ بھی گوارہ نہیں ہوا کہ وہ مردوں سے مل جل کر کے چلیں عورتیں کہتی ہیں یہ حکم سننے کے بعد میں ہم مردوں سے اس قدر الگ ہو گئے اور دیواروں سے چھپک کر کے چلنے لگے کہ ہمارے نقاب اور ہمارے کپڑے دیواروں سے پھٹنے لگے یہ حالت ہو گئی اور آج کل کے زمانے میں اللہ اللہ8:49پھر کہاں سے بھروسہ کیا جائے اور بھروسے کی بات نہیں ہے بھروسہ ہے کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ پردہ کروا رہے ہو کیا ہمارے پاس بھروسہ نہیں ہے بھروسہ ہے بھروسہ ہے لیکن شریعت کا حکم ہے اسلام کا حکم ہے اللہ کی رضا اور خوشی ہے اس لئے ہم پردہ کروا رہے ہیں آپ کے اچھا اس کے اوپر تو جھٹ سے کہہ دیتے ہیں کہ بھروسہ نہیں ہے کیا ہمارے اوپر ہماری دوستی ہماری دوستی اور ہمارے بھائی چارے میں تم رکھ نہ ڈالو ہم تمہارے بھائی ہیں کیا ہے9:19ہاں بھائی تو ہیں اس لیے کیا ضرورت ہے پردہ کروانے کی یا ماں باپ بھی لڑ پڑتے ہیں کیا ہوا چھوٹے بھائی ہے پھلانے بھائی ہے پردہ کروانے کی کیا ضرورت ہے کیا بھروسہ نہیں ہے اس کو بیمانی یہ خود کے دل میں پھوٹ ہے یہ بیمان ہے اس لیے پردہ کروا رہا ہے اس طرح کی باتیں کرتے ہیں ان سے پوچھو یہ بدلاؤ یہ بدلاؤ کہ حکومت جو پولیس کو لگواتی ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجادو اور ٹونا11 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52Suivant : épisode 12→