Lectures & RemindersVidéoجادو اور ٹونا - 7admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00ہم علاج کریں گے یوں سمجھ لو یہ جادوگر ہے یوں سمجھ لو یہ جادوگر ہے نمبر تین کسی خاص قسم کا جانور طلب کرے لال رنگ کا پیلے رنگ کا سفید رنگ گائے بیل بینگ یہ لاؤ تو یوں سمجھ لو تاکہ وہ اللہ کے علاوہ کسی غیر کے نام پر ضبط کرے پھر اس کا خون مریض کے مقام کے اوپر لگائے اور پھر اس جانور کو کسی ویرانے میں پھیکنے کا حکم دے تو یوں سمجھ لو کہ یہ جادوگر ہے اس سے بچو نمبر چار تلسم لکھے یعنی تیری میڑی لک0:29ایسے غروب لکھیں اور ہم نے گیوت0:31تعویدیں اللہ کی قسم یہاں سعودیہ میں یہاں ہمارے کے اخوان آتے ہیں جو اللہ تعالیٰ انہیں کتاب و سنت کی رہنمائی عطا فرماتا ہے اور صحیح راستے کے اوپر آ جاتے ہیں اور صحیح عقیدے کے اوپر آ جاتے ہیں تو ان کی تعویدیں جب ہم کٹ کے دیکھتے ہیں تو اس میں تیڑی میڑی لکیریں ہوتی ہیں ایسی یا بددو یا فددو یا قددو یا مددو پتہ نہیں کیا کیا لکھا رہتا ہے اور کہتے ہیں یہ فرشتوں کے نام ہے یہ فلانے کے نام ہے یہ فلانے ہے1:01بچنے کی کوشش کریں نمبر پاتھ ایسے وضیفے پڑھے ایسے وضیفے پڑھے وہ جادوگر وہ آدمی وہ پیر جو کسی کی سمجھ میں نہیں آئے پتہ ہی نہیں چل رہا ہے کیا پڑھ رہا ہے وہ تو سمجھ لو یہ جادوگر ہے پتہ ہی نہیں چل رہا ہے کیا پڑھ رہا ہے وہ جادوگر ہے وہ نمبر چھے مریضوں کے اوپر پردہ ڈال دینا مریضوں کے اوپر پردہ ڈال دے ایسا پردہ جس میں کھانے بنے ہوں کھانے بنے ہوں1:29اور خانوں میں کوئی غروب یا نمبر لکھے ہوں کسی قسم کے جیسے میں نے ابھی آپ کو بتایا یہ پنسورہ جو ہمارے ملکوں میں چلتے ہیں نمبر بنے ایسے چادر اس مریض کے اوپر ڈال دے تم سمجھ لو یہ جادوگر ہے نمبر ساتھ مریض کو جادوگر کسی خاص مدد تک لوگوں سے الگ رہنے کا حکم دے کہ اتنے مدد تک تیس دن تک چالیس دن تک بیس دن تک ایک ہفت تک کسی سے نہ ملاقات کرو کسی سے نہ ملو بلکہ ایک کمرے میں بیٹھو جہاں آپ سور1:57ایسے کمرے میں بیٹھو جہاں سورج کی روشنی نہ پہنچتی ہے ظاہر ہے آدمی اتنے دل تک اپنے کمرے میں بند رہے گا تو پانچوں خد کی نمازیں کہا جائیں گی اس کی سوچو حرام کام ہے نہیں یہ کی طرح سے کروا رہا ہے شیطان دیکھو وہ کہا میں علاج کر رہا ہوں تو یہ ایسا سمجھو یہ جادو پر ہے نمبر آٹھ مریض سے اس بات کا مطالبہ کیا جائے کہ ایک خاص مدت تک پانی کو نہ چھوئے پانی کو ہاتھ نہ لگائے اپنے شاپ کرے گا تو کیا کرے گا سند2:27تقریباً چالیس دن کی مدت یہ دی جاتی ہے تو یہ تمام اگر پانی وغیرہ نہ چھونے کا حکم دے تو یوں سمجھ لو کہ یہ جادوگر جس جن سے معلومات کی چیز میں آپ کو بتا دوں پوائنٹ نوٹ کریں آپ یہ کہ اگر پانی وغیرہ نہ چھونے کا یا آدھیرے میں رہنے کا حکم دے وہ تو یوں سمجھ لو کہ یہ جادوگر جس جن سے کام لیتا اور کرواتا ہے وہ جادوگر کرسچن ہے نترانی2:54کیونکہ اکثر ایسے لوگ جنہیں کرسچن اثرانی پان نہیں لیتے ہیں جن لوگ نمبر نو مریض کو کچھ چیزیں زمین میں دفن کرنے کے لیے دی جائیں کوئی چیز ہو کہہ لے جاؤ فلانی جگہ دفن کر دو فلانی جگہ دفن کر دو فلانے باغ میں دفن کر دو فلانے کے گھر کے دہلیز پہ دفن کر دو فلانے کے پچھوارے دفن کر دو فلانے کے باغ میں دفن کر دو فلانے کے پیڑے کے نیچے دفن کر دو گرس کوئی بھی چیز ہو وہ کہہ لے جا کے دفن3:22مریض کو کچھ بتیاں دی جائیں پلیتیں دی جائیں جن کو وہ جلا کر ان کی دھونی لے پلیتیں دی جائیں کاغذوں کے کپڑوں کے اور کہے اس کو صبح شام یا رات کو اتنے بجے گھر میں دھونی دینا دھوئے دینا ہے نمبر گیارہ جادوگر ایسے الفاظ گنگنائے یا پڑھے جن کو سمجھا نہ جا سکے نمبر بارہ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ مریض کے بتلانے سے پہلے ہی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ مریض کے بتلانے سے پہلے ہی جادوگر مریض کو جی3:52اس کے مطالق بتانانا شروع کر دیتا ہے کہ تیرے اندر یہ بیماری ہے تو کون ہے تو کہاں سے آیا ہے تم فلا جگہ سے آیا ہو تم فلا میں کے بیٹے ہو فلا نہ ہے تمہیں کونسی بھی بیماری لگی ہوئی ہے وغیرہ وغیرہ تو یہ سمجھ لو یہ جادوگر ہے یہ کوئی ولی نہیں ہے یہ شیطان ہے یہ کچھ تقی پریزگار نہیں ہے بھلے وہ ولیت کا ڈنگا پیتا پیت رہا ہو اپنے آپ کو کیونکہ اللہ کے سوا کوئی بھی غیب کی بات چھپی بھی بات نہیں جانتا ہے نمبر تیرہ مریض کے لیے ج4:22الگ الگ حرفوں میں تاویز لکھیں، الگ الگ، شیم، کاف، بے، علف، تو، نون، نین، ایک طرح سے الگ الگ، حرفوں میں تاویز لکھیں، گنتیوں میں تاویز لکھیں، تو یہ سمجھ لو کہ یہ یا کسی تشتری کے اوپر لکھ کر دے، شیم، کاف، نون، نین، تاکہ مریض اس کو گھول کر کے پیے یا دھو کر کے اس کو پیتا رہے، تو یہ سمجھ لو یہ جادوگر ہے، الگ الگ حروف میں، بات یاد رکھو، کس میں؟4:50الگ الگ حروف میں کسی تشتری کسی پلیٹ پر کسی کی بھینس دودھ نہیں دیتی تو ہمارے یہاں کیا کرتے معلوم ہیں؟ کوری قسم کی پلیٹ لاتے ہیں مٹی کی اور اس پر شین، کاغم، نیم، بطمیقے اس پر کہتے ہیں زافراکی کی اس پر لکھیں گھاری میں لٹکا دو تو دودھ دینے لگتی ہے بھینس وہ بھینس دودھ نہیں دیتی اور اس طرح سے شرک کرواتے ہیں ابھی تو یوں سمجھ لو یہ جادو گر ہے اور اگر یہ تمام باتیں آپ کو معلوم ہو جائیں5:15ایسے آدمی میں تو اللہ کے لیے اور آپ کو یقین آ جانا چاہیے کہ یہ جادوگر ہے تو اللہ کے لیے خبردار رہیے ایسے لوگوں سے دور ہو جائیں اور ان کے قریب بھی نہ جائیں ورنہ کہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان5:27آپ کے اوپر سچا نہ جائے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کسی کاہن یا جادوگر کے پاس گیا اور اس نے کسی چیز کی تصدیق کی اس کی بات کو سچ مان لیا تو یقیناً اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا انکار کیا اللہ تعالی ہمیں اس شرطیں محفوظ رکھیں اسلام میں جادو کی حیثیت مو سوچ لو جادو کا وجود ہے5:57لیکن جادو کا سیکھنا یا سکھانا یا کرنا یہ اسلام میں حرام ہے دوسرا مسئلہ کیا جادو کو جادو کے ذریعے کاٹنا جائز ہے؟ ہرگز نہیں جادو کو جادو سے کاٹنا حرام ہے تیسرا مسئلہ کیا جادو سیکھنا جائز ہے؟ ہرگز نہیں حرام ہے جادو کا سیکھنا چوتھا مسئلہ6:16اگر کوئی جادوگر ہو تو اسلام میں اس کی سزا کیا ہے اسلام میں اس کی سزا قتل مقرر کی ہے کہ اگر کوئی جادوگر ہے تو اس کو قتل کر دیا جائے اس کے وجود کو اس دنیا سے ختم کر دیا جائے کیونکہ وہ فتین ہے پانچوائے پانچویں چیز کرامات اور موجزہ اور جادوگر اس کے اندر فرق ہوتا ہے موجزہ یہ اتفاقی طور پر6:37اللہ وحضہ اللہ شریف اپنے نبیوں کے ہاتھوں کے اوپر ظاہر کرتا ہے اور کبھی کبھی نبیوں کو بھی پتا نہیں ہوتا ہے کہ ان کے ہاتھوں پر یہ موجزہ ظاہر ہونے والا ہے یہ بات نمبر ایک نمبر دو کرامت اس کا ظہور کرامتوں کا ظہور اللہ کے دوستوں سے ہوتا ہے اور یہ بھی کرامت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے جو اس کے خاص دوستوں کے اوپر مہربانیوں کے عوض میں ہوتی ہیں اور اللہ تعالیٰ اپنے دوستوں کے ہاتھوں پر اس کو ظاہر فرماتا ہے7:07اور صوبت بازیاں جو ہوتی ہیں اور جو یہ چیزیں ہوتی ہیں یہ فاسق و فاجر کے ہاتھوں کے اوپر بے نمازی بدقیدہ لوگوں کے ہاتھوں پر ظاہر ہوتی ہیں7:18یہاں پر ایک شبہہ میں آپ کو بتاؤں بعض لوگ یہ کہتے ہیں بعض لوگوں کے ذرم اور آخری باتیں میں ختم کر رہا ہوں بعض لوگ یہ توچھتے ہیں کہ جناب علی فلانا آدمی بیدتی ہے فلانا آدمی خبر پرست ہے فلانا آدمی بے نمازی ہے فلانے مجدود ہیں فلانے لنگوٹی شاہ ہیں رنگیلے شاہ ہیں ننگے بابا ہیں برہنہ پیر ہیں فلانے ہیں ہاتھ بڑھاتے ہیں تو جلیلی آ جاتی ہے جیم میں ہاتھ ڈالتے ہیں تو خجبو نکلتی ہے فلانے کو روپیہ ادھ7:46یہ تمام سا چیزیں ظاہر ہوتی ہیں تو ہم اس سلسلے میں کیا عقیدہ رکھتے ہیں یہ ایک شبہہ ہے اس کا جواب میں آپ کو بتاؤں یہ بھی میں آپ کو بتاؤں دیکھیں بے شرع آدمی بے شرع شریعت سے ہٹ کر کے عقیدہ عمل اخلاق کتی بھی اعتوار سے اگر وہ ناقص ہے بے شرع ہے وہ اگر وہ آسمان کے اوپر پر لگا کے اڑ رہا ہو تو وہ شیطان ہے وہ کیا ہے8:08شیطان ہے وہ اللہ کا ولی اور اللہ کا دوست نہیں ہوتا ہے اب کبھی کبھی بیدتی مشرک خبر پرست لوگوں کے ہاتھوں پر بات چیزیں ظاہر ہوتی ہیں جسے وہ لوگوں میں کرامت کے نام سے بیان کرتے ہیں اس کا کیا جواب ہے اور اس شبہے کا کیا رد ہے یہ میں آپ کو دو لفظوں میں آپ کو بیان کروں کہ یہ سمجھ لیں کہ شیطان8:28ان کے ہاتھوں پر یہ تمام سب چیزیں ظاہر کرواتا ہے تاکہ لوگ ان کے ان خرافات شرکیہ اور بدعقیدگی کو مروب ہو ان کے ان عملوں سے اور انہیں دیکھ کر ان سے عقیدت و محبت کریں اور جیسا وہ کہہ رہے ہیں یا کر رہے ہیں اسی طرح عوام پبلک کرے اور اس طرح سے گمراہ ہوں سمجھ آئے آپ کو8:50یہ شیطانی عامال ہوتے ہیں جو ان فاجر و فاجر قسم کے لوگوں کے ہاتھوں کے اوپر ظاہر ہوتے ہیں یہ تو نہ کرامت ہے اور نہ ہی کوئی موجزہ موجزہ تو خیر نہیں ہے کوئی کرامت نہیں آئی بات سمجھ لیں اللہ تبارک تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو قرآن و سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین وصل اللہ علیہ وآلہ وآلہی وآلہی وصحبی اجمعین وصلام علیکAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجادو اور ٹونا7 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52Suivant : épisode 8→