Lectures & RemindersVidéoجادو اور ٹونا - 24admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00ہاں جب بھی کوئی خوبصورت چیز دیکھو تو کیا کہو؟ ماشاءاللہ کتنی اچھے چیز ہے اب یہ نہیں تم باداروں میں گھومتے ہوگو ماشاءاللہ ماشاءاللہ کی ویڈیو لگاتے پیرو ہے نہیں؟ غلط بات ہے بھائی ہے نا کیوں گھوسو بھائی؟ ہے نہیں اب یہ پھول یہ ہے گملا ہے پھول ہے کتنا خوبصورت آپ اس کو کہیں ماشاءاللہ کتنا اچھا پھول ہے کسی کا بچہ ہے ماشاءاللہ اچھا بچہ ہے کسی کا گھر ماشاءاللہ اچھا گھر دشمن بھی ہو کوئی بھی ہو گاڑی ہو م0:31اب آپ اتنا تجاوز کر رہے ہیں ہے نا میں پہلے ہی تنبیہ کیا اب اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ جائیں باداروں میں اور سب کو ماشای اللہ کی ویرت لگائیں غلط بات ہے اور اسی کے وظیفے پڑھیں اور بعض لوگ دیکھے گئے ہیں باداروں میں تسبیح ہلاتے ہوئے میں نے دیکھے پتہ نہیں کیا کیا کرتے ہیں پتہ نہیں وہ ماشای اللہ کر رہے ہوں دیکھ دیکھ کر کے دنیا کو نہیں تو اگر تم کو تسبیح کرنی ہے اللہ تعالیٰ کی تو دل میں کرو یہ کر رہی ہے کاریاں لے لے کر کے باتیں بھی کر رہے ہیں0:59تسبیحیں بھی ہل رہی ہیں ان سے پوچھو بھائی یا تو بات کرو تو ان کی تسبیح کیوں کھسک رہی ہے کہہ رہے ہیں دل پڑھ رہا ہے دل پڑھ رہا ہے اللہ کی قسم ایسے لوگ ملیں گے آپ کو اور خاص طور سے ہمارے ملکوں میں اور پاکستان میں اب تو ماشاءاللہ عورتیں تسبیح لے کے گھوم رہی ہیں کیا گال ہے ہم نے یہاں دیکھے مدینہ میں حج میں تو ہم نے پوچھا کسی سے اپنے دوستوں مدینہ ایمسٹیٹ میں پڑھتے تھے یار یہ کیا چکر ہے یار یہ عورتیں تسبیح1:26تو بے نظیر کی یہ سب لوگ ہیں پارٹی چل رہی ہے تسبیح لے کر کے نوزباللہ یہ ریاکاریاں سادو سنتوں سے ہمارے ملکوں میں آئیں اور انہوں نے تقدس کا درجہ حاصل کیا اور آج حالت یہ ہے کہ جناب اس کو مقدس اور بڑا متقی اور پرہزگار سمجھا جاتا ہے جس کے ہاتھ میں تسبیح ہو اور ایسے ریاکار ہاتھوں میں تسبیح لے کے یوں چلتے ہیں1:46اس مگلنگ کرنی ہو تو تسبیح پولیس کو روب لیکن آج کل کی پولیس بھی سمجھدار ہو گئی ہے سب سے بڑے عیار اور مکار لوگ ہیں جو اس طرح کی تسبیحیں لے لے کے چلتے ہیں سبحان اللہ باتیں بھی کر رہے ہیں تسبیحیں بھی ان کی جو گوٹیاں ہوتی ہیں وہ نیچے سکتی بھی رہتی ہیں اللہ ہدایت ہے بہرحال نوز باللہ اللہ بچائے تو بہرحال اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا کہ تم نے کیا کیا بہرحال ان کو بلایا اور بلا کر کے ان سے کہا غسل کرو ان کو غسل2:14یعنی گسل کس طرح سے انہوں نے ان سے کہا اپنا ہاتھ دھولو اپنا ہاتھ انہوں نے دھولا پھر کوہنیوں تک اپنا ہاتھ دھولا پھر دونوں پیروں کو گھٹنوں تک دھولوایا اور پھر ایزار کا یعنی کمر کے نیچے سے پورا پانی یہاں تک دھولوایا اور ایک ٹپ میں ان کو کھڑا کر کے پورا دھولوایا اور دھولوا کے اس پانی کو حضرت سحل بن حنیف کے پیٹ کے اوپر ڈال دیا گیا تو وہ اسی وقت الحمدللہ شفایاب ہو گئے2:44تو یہ حدیث مسرد احمد کے اندر اور نسعی اور ابن ماجہ کے اندر موجود ہے تو اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اس طرح یہ ایک علاج ہے نظرِ بد لگنے کا اچھا نظرِ بد کی اور اس طرح کی اور بھی دلیل ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں نظر لگانے والے کو وضوح کرنے کا حکم دیا جاتا اور پھر اس وضوح کیے ہوئے پانی سے جس آدمی کے اوپر نظر لگتی اسے غسل کروایا جاتا3:12تو ان دونوں حدیثوں سے ثابت ہوتا ہے کہ نظر لگانے والے کو نظر زدہ کے لیے وضو کرائے جائے یا غسل کرائے جائے اور اس پانی کو جس کے اوپر نظر لگی ہے اس کے اوپر ڈالا جائے ایک طریقہ تو یہ ہے دوسرا طریقہ یہ ہے کہ جس کو نظر لگی ہے اس انسان کے سر کے اوپر آپ ہاتھ رکھ کر دعا پڑھیں کونسی دعا بسم اللہ ارقیق واللہ یشفیق من کل دائن3:40یہ حدیث صحیح مسلم کے اندر موجود ہے یہ دعا اچھا تیسرا طریقہ یہ ہے کہ جس کو نظر لگی ہے اس کے سر پہ ہاتھ رکھیں اور اس کو پڑھیں یہ حدیث4:09امان مسلم نے اپنی صحیح مسلم کے اندر روایت کی ہے چوتھا طریقہ یہ ہے کہ مریض کے سر پہ ہاتھ رکھ کر پڑھیں کہ اللہم رب الناس اذہب البعث وشف انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لا يغادر سقمن یہ حدیث امام بخاری نے صحیح بخاری میں روایت کی ہے پانچ ہوا طریقہ یہ ہے کہ جس کو نظر لگی ہے اس کو جہاں درد ہے اس درد کی جگہ پر ہاتھ رکھ کر کے آپ سورہ اخلاص سورہ فلق اور سورہ وناس4:39ان کو پڑھ کر کے دم کریں دم کریں تو انشاءاللہ تعالیٰ اس کی نظرے بد دور ہو جائے گی اور چھتا طریقہ یہ ہے کہ برطن میں پانی مگا کر اس کے اوپر کلوز بربن فلق اور کلوز بربن ناس پڑھیں اور اس کے ساتھ یہ دعا پڑھیں کونسی اللہم رب ناس ادھب البعث وشفی انت شافی لا شفاع لا شفاع4:58اس دعا کو تین مرتبہ پڑھیں اور ساتھ ہی یہ دعا بھی پڑھیں تین مرتبہ یہ تمام دم کرنے کے بعد میں اس پانی کو مریض کے سر پر پیچ کی طرف سے ایک ہی مرتبہ اس کو بہا دیں اور مریض کا سارا جسم اس سے بھیگ جائے تو انشاءاللہ تعالی مریض کو مکمل طور پر شفا مل جائے گی5:26یہ نظرِ بد کا علاج تھا جو بری نظر کا اور ایک مثال میں نمونے کے طور پر معلومات کے لئے آپ کو بتلاتا ہوں کہ کہتے ہیں جنہوں نے یہ علاج سب بتلائے ہیں وہ بتاتے ہیں کہ ایک میڈل اسکول میں بچہ پڑھ رہا تھا اچھی خاصی تقریریں کیا کرتا تھا مختلف تقریبات میں مختلف اس میں چنانچہ اس کے والدین لے کے گئے کسی میت میں اور اس کے گھر گئے تازیت کے لئے تو وہ بچہ کھڑا ہوا اور اس نے ایسی نصیحت کی گھر والوں کو کہ سب رونے لگے5:54تو اس کے بعد جب وہ گھر واپس آیا بچہ تو اس کے بعد اس نے بات کرنا ہی چھوڑ دیا گنگ ہو گیا اس کو زبان ہی نہیں کھل رہی ہے بات ہی نہیں نکل رہی ہے اس کے بابا بہت پریشان ہوئے بہت ڈاکٹروں کے پاس گئے سب نے کہا بھئی کچھ ہی نہیں ہے اس کو چنانچہ کہنے لگے کہ وہ میرے پاس اس بچے کو لائے اور جب میں نے اس بچے کو دیکھا تو میرے آنکھوں میں آسو آگئے کیونکہ بہت نیک بچہ تھا اور دینی پروگراموں میں حصہ لیتا تھا جب میں نے اس کو اپنے پاس ب6:19اور اس کے بعد میں نے خلوص درب الفلق اور خلوص درب پانی کے اوپر دم کر کے میں نے اس بچے کو پینے کے لیے دیا اور اس کے باپ کو کہا کہ سات دن تک اس بچے کو پلائیں اور غسل کروائیں تو اس کے بعد میرے پاس آئے اور جب سات دن کے بعد کہتے ہیں کہ وہ بچہ میرے پاس آیا تو ہستا مسکرا تھا اور الحمدللہ شفایاب ہو چکا تھا اور اچھی خاصی باتیں بھی کر رہا تھا اسی طرح سے کہتے ہیں کہ ایک عجیب و غریب6:43ہمارے ساتھ نمونہ پیش آیا وہ یہ کہ میں گھر میں بیٹھا ہوا تھا میرے پاس ایک بوڑھی عورت اور ایک آدمی آئے آدمی میرے پاس بیٹھ گیا اور بوڑھی عورت گھر میں چلی گئی تو وہ آدمی جو تھا اپنی ماں کے بارے میں کچھ باتیں کرنے لگا اور پھر کچھ علاج علاج کے بارے میں انہوں نے پوچھا اور وہ چلے گئے سب اس کے بعد یہ شخص کہتے ہیں کہ میں اپنے گھر میں جب گیا تو میں کیا دیکھتا ہوں چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے کیڑے پورے گھر میں ہر7:11تو میں نے سوچا یہ کیڑے کہاں سے آگئے میں بڑا حیران ہوا میں نے بیوی سے کہا کہ بیوی محترمہ ذرا جھاڑوڑو لگا کے اس کو ساف کریں بیگم نے فورا جھاڑوڑو لگائی اور اس کو ختم کیا پھر نئے سیرے سے کیڑے نظر آنے لگے چھوٹے چھوٹے یوں چاروں طرف گھر کے اندر تو میں نے اپنے اہلیہ سے کہا کہ سوچیں آخر کار کیا سبب ہے یہ کیڑے خود بخود کیوں نکل رہے ہیں صفائی کرنے کے بعد بھی یہ کہاں سے آگئے تو انہوں نے کہا کہ7:38تو میں نے اپنی اہلیہ سے پوچھا کہ وہ بڑھی عورت تم سے کیا باتیں کر رہی تھی کیا کہہ رہی تھی تو میری اہلیہ نے بتلایا کہ وہ بڑھیہ ہمارے گھر میں کچھ بات ہم سے نہیں کر رہی تھی بس ہمارے گھر کو بڑے عجیب و غریب نظروں سے دیکھ رہی تھی اور ایک ایک چیز کو بڑے غور سے دیکھ رہی تھی تو شیخ نے کہا میں سمجھ گیا بس اسی بڑھیہ کی نظر کا اثر ہے7:58کہنے لگے میرا گھر اتنا اچھا نہیں ہے کہ کوئی دیکھے لیکن وہ لوگ گاؤں سے آئے تھے اور شاید وہ پہلی دفعہ شہر آئے اور شہر میں گاؤں کے مقابلے میں زیادہ اچھا گھر ہوتا ہے اس لئے انہوں نے دیکھا تو وہ جو ہے اس نے شہر کبھی نہیں دیکھا ہوگا اس لئے میرے گھر میں اس نے ایسا کر دیا چنانچہ کہتے ہیں میں نے ایک برتن میں پانی مگایا اور اس کے اوپر نظرِ بد کو ختم کرنے کے لئے یہ دعائیں جو ابھی بتائی گئی ہیں یہ دعائیں میں نے پڑھیں اور پ8:25ساری جگہ چھڑک دیا گیا تو کہتے ہیں دیکھتے ہی دیکھتے سارے کیوڑے غائب ہو گئے اور الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں جادو کے تعلق سے اور اس کے جتنے بھی اقسام اس کے جتنے بھی سب کچھ میں نے اللہ کے فضل و کرم سے میں نے آپ کے سامنے رکھ دی ہیں اور اس کی پوری تفصیلات میں نے بیان کر دی ہیں اور یہ میرا آخری لیکچر تھا جادو اور ٹونے کے تعلق سے اور مجھے امید ہے کہ آپ حضرات سمجھ گئے ہوں گے اور انشاءاللہ اللہ نہ کرے آپ کو کبھی اس کی ضرورت پ�8:52کوئی چیز کوئی بلا اگر اس طرح کی آگئی تو آپ انشاءاللہ تعالی یہ احد کریں کہ آپ اسی طرح سے قرآن اور سنت کی روشنی میں اپنا علاج کریں گے اپنے مسلمان بھائی کو کبھی علاج کر دیں گے ان کے گھر والوں کو بھی سکون اور اتمنان بخشیں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اور آپ کو نیک عمل کرنے کی توفیق ادا فرمائیں9:11اور ہمارے ان تقاریر کو قبول فرمائیں اور اس میں جو لگشیں جو غلطیاں ہو چکی ہیں اللہ ہو گئی ہیں بھولے بھترے اللہ تعالیٰ اسے معاف فرمائیں اور اگر ہم سے کوئی غستافی غلطی ہو گئی ہے کہیں بھی تو اللہ تعالیٰ سے ہم توبہ کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ہماری غلطیوں کو معاف فرمائیں ہماری اچھائیوں کو قبول فرمائیں جو غلطیاں ہیں وہ شیطان کی طرف سے ہیں اور جو اچھائیاں ہیں وہ اللہ کے نصرت اور اس کی حمایت اور اس کی مدد کی وجہ سے ہیں وَمَا تَوْف9:37والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجادو اور ٹونا24 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52