Lectures & RemindersVidéoجادو اور ٹونا - 15admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00کریں جو پہلی دو حالتیں ابھی میں نے بتلائی ہیں وہ جیسا معاملہ کریں یہ ہوا تین حالتیں اس کی ہوتی ہیں اب اگر اللہ تعالیٰ علاج کے بعد تیسرا مرحلہ ایک تو علاج کے پہلے کا مرحلہ پھر علاج کا مرحلہ اور یہ تیسرا مرحلہ علاج کے بعد کا اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کے ہاتھ پر اس کو شفا دے دیا اور مریض آرام محسوس کرنے لگے تو معالج کو چاہیے ڈاکٹر کو چاہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرے اور وہ دل میں یہ محسوس کرے یہ سب اللہ کی توفیق اور اس0:30اس کا اپنا کوئی دخل اس کے اندر نہیں ہے اور اس طرح سے اللہ تعالیٰ کیبر اور گھمند اور گرور نہ کرے بلکہ اللہ تعالیٰ کی آپ کا شکر ادا کرے کیونکہ اگر وہ اللہ کا شکر ادا کرے گا تو مزید اللہ تعالیٰ اس کی تاثیر ادا کرمائے گا لیکن گرور اور گھمند کرے گا تو وہیں ہلاک اور برباد ہو جائے گا اچھا اب علاج ہو گیا مکمل طور پر اب مریض یہ محسوس کر رہا ہے کہ ہم تو الحمدللہ شفایاب ہو گئے اور صحیح ہو گئے لیکن وہ یہ سوچ رہا ہے1:01کہ اگر پھر کسی کو معلوم ہو گیا کہ یعنی پھر اس کے اوپر جادو کیا جائے گا اگر وہ یہ محسوس کرتا ہے یہ سوچتا ہے کہ الحمدللہ ہم تو صحیح ہو گئے لیکن ہو سکتا ہمارے دشمن پھر ہمارے اوپر جادو کر دیں تو پھر کیا کریں گے ایسا ہوتا ہے دشمنوں کو پتہ چل گیا یہ پھلانے کے پاس گیا تھا اور الحمدللہ اس کا جادو صحیح ہو گیا ہے اور مکمل طور پر آ گیا ہے یا آ گئی ہے تو پھر وہ دوڑ کے جادو گھر کے پاس جائے گا1:29ارے ارے ارے اُس کا جادو ختم ہو گیا کوڑ گیا اوے تُو نے کیسا جادو کیا صحیح جادو کر صحیح جادو کر پھر جادو کر پھر جادو کر ایسا پریشان کرنے والے کر سکتے ہیں تو ایسی صورت میں اگر آپ کو خوف اور مریض کو ڈر ہو تو پھر کیا کرے وہ کیا علاج ہے اُس کا کیا طریقہ ہے اچھے یہ باتیں آپ کو دلچسپ لگ رہی ہیں اتنی لگیں آپ بور تو نہیں محسوس کر رہے ہیں بوریت بولے نہیں لگے بھی آپ بھی بیٹھے ہو ہمیں صرف بولے جا رہے ہیں آپ کو بوری1:58الحمدللہ یہ وہ طریقے میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ انشاءاللہ تعالیٰ تو تیر بہدف ہیں یہ قرآنی علاج ہیں یہ کوئی للو پنچو اور پھتو اتو کے طریقے نہیں ہیں یہ اللہ اور اس کے رسول کا طریقہ ہے اور قرآن سے مکمل ہے تاویز گندے پلیٹوں سے پاک صاف رہنے کی یہ بات ہے اب اگر ایسی بات ہے تو پھر کیا کریں گے آپ ایسی بات ہے تو مریض کو چاہیے کہ اپنی اس علاج کو خفیہ رکھیں اگر اسے یہ ڈر ہے2:27کہ ایسا ہو سکتا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ کسی کو نہ بتلائے کہ میں فلانے کے ساتھ گیا ہوں علاج میرا ہو چکا ہے میں صحیح ہو چکا ہوں ضرورت کیا ہے بتلانی لیکن بہرحال کتنا بھی چھپائے گا بہرحال پتہ تو چل ہی جائے گا وہ لیکن اپنی طرف سے وہ اس کا اشتہار نہ کرے کہ میں صحیح ہو گیا ہوں فلانے نے صحیح کر دیا ہے کسی کو اس کی خبر نہ ہونے دیں اور اپنے بچاؤ کے طریقے اپنائیں اور وہ بچاؤ کے طریقے کیا ہیں میں آپ کو بتلاتا ہوں نمبر ایک2:56باجماعت اگر مرد ہے تو باجماعت وہ نماز عباد کریں نمبر دو میوزک اور گانے وغیرہ سے پرہید کریں بچیں نمبر تین سونے سے پہلے باوضو ہو کر کے سوئے اور آیت القرصی کی تلاوت کرنا نہ بھولیں نمبر چار ہر کام بسم اللہ پن کر کے کریں ہاں نہ کھائے بسم اللہ کر کے3:17کوئی چیز چوڑے بسم اللہ کر کے اونچے سے نیچے کودے بسم اللہ کر کے یعنی ہر کام میں بسم اللہ کرے اممہ میں جائے تو بسم اللہ کر کے مسجد میں جائے تو یعنی ہر کام بسم اللہ کر کے کرے نمبر پانچ فجر کی نماز کے بعد روزانہ لا الہ الا اللہ وحده لا شریک لهو لہو الملک و لہو الحمد و بہو آدھا کل شئید قدیم سو مرتبہ پڑھے نمبر چھے روزانہ کم یا زیادہ تھوڑا ایک آیت دو آیت دس آیت ایک پارا پاو پارا3:43جتنا اللہ توفیق دے قرآن پاک کی تراوت ضرور کر لے اور اگر انپڑھ ہے جاہل ہے بیچارہ نہیں پڑھتی یا عورت نہیں پڑھتی تو کسی دوسرے سے سنیں بیٹا ہے یا بھائی ہے کہیں کہ تو پڑھ میں سنتی ہوں یا سنتا ہوں یا قیسٹ ہے قرآن کریم کی ریکارڈ شدہ موجود ہے الحمدللہ وہ لے کر کے جیب ریکارڈ میں ڈال کر کے بیٹھ کر کے اس کو سنیں اور کوشش کریں قرآن کریم کے تعلیم حاصل کرنے کی اس لیے کہ قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنا الل4:12پر فرد ہے صرف کیسے جو پر ملتا نہ کریں چلو بھائی کیسے جیتے چن لیو خلاف نہیں خود بھی کوشش کریں کی تاکہ قرآن کریم جل سے جل سیکھ جائے اور خود پڑھنے کی کوشش کریں یہ اور پھر نیک اور فالح اور اچھے لوگوں کی مرد ہے تو صحبت اختیار کرے اور عورت ہے تو اچھے سہیلیوں میں رہے نیک اور پرہیزدار سہیلیاں اختیار کرے نمبر آکھ صبح سام کے جو عذکار ہیں اسے نہ بھولے اسے پڑھتا رہے یا پڑھتی رہے4:38یہ ہوا بھیا جدائی ڈالنے کا جادو بڑا لمبا چوڑا ہو گیا میں تو چاہتا تھا مختصر لیکن مختصر کرتا تو کہاں جاتا لیکن یہ تفصیلات بتانا شروع میں ضروری تھی کیونکہ بقیہ جو آٹھ نو قسمیں آ رہی ہیں نا مکمل طور پر اسی میں ہم جلدی جلدی جوائنٹ کرتے جائیں گے اور آپ کو سمجھنے میں آسانی بھی ہوتی جائے گی بات لمبی تو گیارہ بجنے والے ہیں گیارہ ہی شریف گیارہ کا عدد بڑا بھیانک ہوتا ہے گیارہ بجنے5:08بہرحال میں آپ کو ایک نمونہ بتلاؤں مختصر طور پر اور میں اپنی بات ختم کروں ٹائم میں زیادہ نہیں لینا چاہتا جو لوگ اس میدان میں ہیں5:22جنہوں نے یہ کتاب لکھی ہے جو میں آپ کے سامنے مکمل طور پر پیش کر رہا ہوں ظاہر ہے یہ مجھے اپنا علم تو نہیں ہے کسی تجربے کار نے یہ کتاب لکھی ہے الحمدللہ اللہ انہیں جزائے غیب تھے اور اسی کو میں آپ کے سامنے معلوماتی انداز میں پیش کر رہا ہوں تو وہ کہتے ہیں کہ میرے ساتھ ایک نمونہ میں پیش کر رہا ہوں وہ کہتے ہیں میں ایک نمونہ بتا رہا ہوں کہ کس طرح سے علاج جادو کا ترکے ہم نے کیسے شکارہ پایا ہے نجات پائی ہے تاکہ آپ کے لئے بھی یہ نم5:51کیا جا چکا تھا اور یہ ظاہر ہو چکا تھا کہ اس کے اوپر جادو یہاں تک ہی وہ اپنے شوہر کے گھر میں رہنا پسند ہی نہیں کرتی تھی اور بہت تنگ کرتی تھی وہ گھر سے باہر ہی رہتی تھی اس کا شوہر بچارہ اسے ہمیشہ دراؤنا بیانک نظر آتا تھا سیدان سے اس کا شوہر اسے ایک آدمی کے پاس لے گیا جو قرآن کے ذریعے جادو کا علاج کرتا تھا تو علاج کے دوران جس کے اوپر جادو کیا گیا تھا تو6:19اس پتہ چلا کہ یہ میہا اور بیوی کے درمیان جدائی کا جادو کیا گیا ہے تو اس علاج کرنے والے نے اسے بہت زیادہ مارا اسے بہت زیادہ مارا لیکن کوئی بھی نتیجہ نہیں نکلا اور آخر دار اس کے شوہر نے اس کا شوہر بیچارہ جب پریشان ہو گیا تو جنہوں نے یہ کتاب لکھی ہے وہ انہوں نے کہا کہ وہ میرے پاس آیا وہ میرے پاس اس کا شوہر آیا اور اس نے پوری حالات بدلائی کی سنانچہ انہوں نے کہا کہ میں نے اس کے اوپر6:50میں نے اس کے اوپر اللہ تعالیٰ ایک دن انہوں نے ذکر کیا کہ ایک دن میں علاج کرنے کے لیے وہ فلانے آدمی کے پاس گیا تھا تو وہ علاج کرتے کرتے اس نے کیا کیا جن حاضر ہوا اور جن نے کہا کہ اگر یہ اپنی بیوی کو طلاق دے دے تو میں اس کا پیچھا چھوڑ دوں گا چنانچہ شہر مردک نہ تو کرتا کیا اس نے ایک طلاق دے دی ایک طلاق بیوی کو دے دی تو ایک ہفتے تک وہ بیوی بڑے سکون کر رہی لیکن دیتے ہی ایک ہفتہ گزرا دوسرے ہفتے پھر7:18جن اس کے اوپر سوار ہو گیا تو وہ اب ان کے پاس لے کے آیا شیخ کے پاس کہ چلے بھئی ہم ان کے پاس چلتے ہیں وہ علاج کر دیں جہاں چلیے کہتے ہیں کہ وہ میرے پاس آیا اور انہوں نے کہا کہ میں نے قرآن پڑھنا شروع کیا جو آیتیں بتلائی ہیں انہوں نے وہ آیتیں پڑھنا انہوں نے شروع کری وہ عورت بیہوش ہو گئی اور ہماری اس سے گفتگو شروع ہوئی کہ اب مختلف طور پر ہم بتلائیں کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا تمہارا نام کیا ہے اس نے کہا میرا نام شقوان ہے7:43اس سے میں نے پوچھا تم تم تمہارا دین کیا ہے تو اس نے کہا میں نصرانی ہوں یعنی کرسچن مسیح ہوں تو میں نے اس سے اس سے پوچھا کہ تم نے اس عورت کے اوپر کیوں حملہ کیا تو اس نے کہا کہ عورت کو اس کے شہر سے میں نے اس لیے حملہ کیا تاکہ اس کے شہر اس کے شہر سے اس کو الگ کرسکوں جدائی پیدا کرسکوں تو میں نے اس سے کہا میں تمہیں ایک پیشکش کرتا ہوں اسے قبول کرو اگر قبول کرتے ہو تو الحمدللہ بہتر ہے ورنہ نتائج جو اس کے نتیجے آئیں گے اسے بھگتنے کے لیے8:10میری ایک پیشکش ہے وہ قبول کرو تو جنہ نے کہا تم اپنے آپ کو پریشانی میں نہ ڈالو مجھے اس عورت سے نہیں نکلنا تم کیوں پریشان ہوتے ہیں میں اس عورت سے نہیں نکلوں گا میں اس کے اوپر سوار رہوں گا اس سے پہلے بھی اس کا شوہر بہت سے لوگوں کے پاس اسے علاج کرانے کے لیے لے جا چکا تھا اس جنہ نے کہا بہت لوگ علاج کر چکے ہیں بھائی تم کون سے ایک شیط کے مولی ہو پریشان نہ ہو ہم اس سے نہیں نکلنے والے تو میں نے اس جنہ سے کہا کہ تم نے ہماری پیشکش تو سنی نہیں پہل8:41کہاں کرنے لگے میں تمہیں اس سے نکلنے کا حکم نہیں دے رہا کہ اس سے نکلو بلکہ میں تمہیں ایک پیشکش کرنا ایک بات تم پہلے معلوم تو کرو میں کیا کہنا چاہتا ہوں اس نے کہا اچھا بتلائیے کیا آپ کہنا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں نے کہا کہ تم اصلاح قبول کریںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجادو اور ٹونا15 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52Suivant : épisode 16→