Lectures & RemindersVidéoجادو اور ٹونا - 17admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00کیا ہوا رکھا ہوا ہے اگر میں جھوٹ بولنا ہوں یا سچ بولنا ہوں جا کے پتہ لگا لو چنانچہ وہ کہتے ہیں وہ تکیہ لایا میں نے اور اس کو کھولا تو دیکھا کہ اس کے اندر کاغذ کے چند ٹکڑے ملے جس کے اوپر کہا میرا کچھ لکھا ہوا ہے تو اس نے کہا پھر جن نے مجھ سے کہا کہ ان کاغذوں کو جلا دو اب میں پھر کبھی واپس نہیں آؤں گا چنانچہ انہوں نے کہا میں نے کاغذ جلا دیا اور جن نے کہا میں کبھی نہیں واپس آؤں گا جن نے کہا لیکن ایک شرط میں جاؤں گا تو0:27میں اس عورت سے مسافہ کرنا چاہتا ہوں میں نکلوں گا ابھی یہ شوہر سے بات ہو رہی ہے عالم کے پاس تو نہیں یہ شوہر واقعہ بیان کر رہا ہے کہ میرے ساتھ یہ واقعہ پیج آیا کہ اس نے کہا کہ میں اس سے مسافہ کرنا چاہتا ہوں تو شوہر نے کہا ٹھیک ہے کر لو شوہر نے کہا میں نے کہا کر لو کوئی بات نہیں تو فضا نے عورت نے ہاتھ بڑھایا اور وہ پھر چلا گیا جیسے وہ کسی سے مسافہ کرنا تو یہ شیخ تھے جن کے پاس وہ آیا تھا انہوں نے کہا0:58میں نے اس آدمی سے کہا تم نے بہت بڑی غلطی تھی تم نے اس کو کیوں مطابق کرنے کی اجازت دی کیونکہ حرام ہے یہ وہ غیر مرد تھا تم غیر مرد سے اپنی بیوی کے مطابق کرنے کی تم نے اجازت کے دی یہ تو تم نے بہت بھاری غلط کام کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غیر مرد سے مطابق کرنے سے منع فرمایا عورتوں کو چنانچہ کہنے لگا کہ اس کے ایک ہفتے کے بعد پھر وہ عورت بیمار ہو گئی ایک ہفتے کے بعد وہ عورت پھر بیمار ہو گئی اور وہ شخص اپ1:25کہتے ہیں جیسے ہی میں نے اعوذ باللہ پڑھا پوری دعائیں نہیں کہتے ہیں جیسے ہی میں نے اعوذ باللہ پڑھا فوراں وہ جن حاضر ہو گیا اور ہماری گفتگو اس جن سے شروع ہو گئی میں نے کہا جھوٹے تم نے وعدہ کیا تھا کہ دوبارہ نہیں آوگے اور پھر تم واپس لوٹ آئے تو جن نے کہا کہ دیکھئے میں سب کچھ آپ کو بتا دوں گا بس شرط یہ ہے کہ آپ مجھے ماریں1:51میں بتا دوں گا لیکن آپ مجھے مار نہ دیں میں نے کہا ٹھیک ہے تم بتلاو تو جن نے کہا کہ میں نے انہیں جھوٹ کہا تھا کہ میں چلا جاؤں گا ٹھیک ہے میں نے ان سے جھوٹ کہا تھا کہ میں چلا جاؤں گا اور یہ بھی میں نے ان سے جھوٹ بولا تھا کہ تکیہ کے نیچے جادو کیا ہوا کیونکہ وہ تکیہ کے نیچے تیری میری لکیریں میں نے ہی لکھ کر کے کاغذ کے پرجے ڈال دیئے تھے تاکہ یہ میری بات پر یقین کر لیں کہ میں سچ بولنا ہوں میں جا رہا ہوں دیکھیں کس طرح خبیب لوگ2:19آخر میں نے کہا کہ آخر میں کیا کر سکتا ہے تو میں نے اس سے کہا کہ اس کے ساتھ دھوکہ تم نے دیا ہے اب تم اس کو چھوڑ کر کے جاؤ تو وہ کہتا ہے میں کیا کر سکتا ہوں میں کچھ نہیں کر سکتا ہوں میں مجبور ہوں مجھے جادو کے ذریعے اس عورت نے داخل کیا گیا ہے اب میں کیسے نکلوں گا میں نہیں نکل سکتا میں نے کہا تم یہ بتاؤ تمہارا دین کیا ہے اس نے کہا میں مسلمان ہوں تو کہنے لگا شیخ نے کہا میں نے کہا کہ تم مسلمان ہو2:46اور تم مسلمان کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ کسی جادوگر کے لئے کام کرے اس لئے کہ یہ حرام ہے جادو اسلام میں حرام ہے اور تم مسلمان ہوں تمہارے لئے حلال نہیں اور یہ گناہ کبیرہ ہے تو شیخ نے کہا کہ میں نے اس سے کہا کیا تم جنت چاہتے ہو جن نے کہا ہاں میں جنت چاہتا ہوں تو میں نے کہا کہ پھر جادوگر کو چھوڑ دو اور مسلمانوں میں شامل ہو جاؤ اور اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو3:06جنت میں چلے جاؤ گے اس لیے کہ جادو گری کا کام دنیا میں بدبختی اور آخرت میں جہنم میں جانے کا نتیجہ انجام ہے وہ تو جن نے کہا یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ میں اس کو چھوڑ دوں کیونکہ جادو گر کے آگے میں بیبت ہوں میں جادو گر کے آگے بیبت ہوں جادو گر نے مجھے مجبوراً اس کے اندر داخل کیا ہے میں نے کہا ہاں یہ سب اس کا غلبہ اور تمہاری بیبتی اور تمہارے گناہوں کی وجہ سے وہ تمہارے اوپر غلبہ پایا ہے تم مسلمان ہو اللہ سے توبہ کرو عبادت کرو3:35تو جادوگرد اٹومیٹلی تمہارے سامنے مجبور ہو جائے گا مجبور ہو جائے گا3:41فرانچہ جن نے کہا اچھا میں توبہ کرتا ہوں اور اس عورت سے نکل جاتا ہوں پھر اس کے بعد میں ہر جن واپس نہیں آؤں گا کہتے ہیں کہ پھر وہ توبہ کر کے نکل گیا اور پھر وہ دوبارہ واپس نہیں آیا اور الحمدللہ تمام تعریفوں کا مالک صرف اللہ تعالیٰ ہے اور نفع مکان صرف اللہ کے ہاتھ میں ہیں اسی طرح سے کہتے ہیں کہ ایک عورت ہی اپنے شوہر سے نفرت کرتی تھی اور اس طرح سے اچانک تھوڑے عرصے میں اس عورت نفرت کا ملگی بھی شادی بھی آئی تھی4:07تو سنانچہ کہنے لگے کہ وہ میرے پاس لائی گئی اور اس عورت کو میں نے قرآن کی کچھ آیتیں سنائی جس کے بعد وہ عورت بھی ہوش ہوئی اور اس کے ساتھ ہی جنات حاضر ہوا اور میری گفتگو شروع ہوئی میں نے کہا کہ تم نے اس عورت کو کیوں پکڑا تو جن نے جواب دیا کہ میں مسلمان ہوں تو میں نے کہا کہ تم نے اس عورت کو کیوں پکڑا تو جن نے کہا کہ مجھے جادو کے ذریعے اس میں داخل کیا گیا ہے اور کھلا عورت نے اس پر جادو کیا ہے اور جادو کرنے کے بعد اس جادو کو اتر کی ایک شیشی میں رکھ د4:36اور جادو کرنے کے بعد اور میں اس عورت کا ایک عرصے تک پیچھا کرتا رہا ہوں اس کے بعد میں نے بڑی مشکلوں کے ساتھ اس کے اوپر پایا بہرحال چنانچہ کہنے لگے میں نے اس کے اوپر پڑھنا شروع کیا تو شیخ کہہ رہے ہیں یہ کہ جب میں نے اس کے اوپر پڑھنا شروع کیا تو وہ جنرل چلانے لگا اور جنرل نے بتلایا کہ ہم باہر رہتے ہیں یہ ہمیں زیادہ آرام ہے اس میں بنسبت کسی انسان میں داخل ہونے کی5:13ہم جب کسی انسان میں داخل ہو جاتے ہیں تو یہ ہمارے لئے جہنم ہوتا ہے بڑا مشکل وقت ہوتا ہے جب ہم کسی انسان میں رہتے ہیں تو شیخ نے پوچھا کیوں اس نے کہا اس لئے کہ یہ لوگ دعائیں پڑھتے رہتے ہیں جن دعاؤں کی وجہ سے ہمیں بڑی تکلیف ہوتی رہتی ہے اس لئے ہم بڑی مشکلوں کے ساتھ ان کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں اور زبردستی ہمیں ان کے اندر رکھا جاتا ہے تو بہرحال5:35میں نے اس سے کہا کہ یہ عورت بیچاری اس کو چھوڑ دو اور تم اللہ تعالیٰ کی فرما برداری کرو اس عورت سے نکل جاؤ جنہیں نے کہا کہ شرط یہ ہے کہ اس کا شوہر دوسری بیوی کو طلاق دے دے اس کا شوہر دوسری بیوی گویا اس شوہر کے پاس دو بیویاں تھیں تو پہلی بیوی نے کروایا ہوگا کہیں نہ جادو کہا یہ دوسری بیوی کو طلاق دے دے تو میں اس سے نکل جاؤں گا اب یہ جادو اس شوہر کے اوپر دوسری عورت کے اوپر کروایا ہوگا کسی نے یا تو دوسری عورت کے گ6:04اس طرح سے کرواتی ہوں گی بھئی کروا دے پھلانی کے اوپر دوسری بیوی جو بس جادو مرتی رہے گی تو اپنے مرت کے ساتھ اکیلے زندگی گودار ہے نہیں تو کہا یہ دوسری بیوی کو طلاق دیتے تو میں اس کو چھوڑ دوں گا6:17میں نے کہا تمہاری یہ شرط ہم قبول نہیں کریں گے کیوں؟ اس لئے کہ یہ اسلام کے حکم کے خلاف یہ شرط ہے اسلام نے مرد کو اجازت دی ہے کہ وہ کئی شادیاں کر سکے دو تین چار کر سکے تم کون ہوتے ہیں چنانچہ شیخ نے کہا کہ تم نکل جاؤ ورنہ میں ابھی تمہاری خبر لیتا ہوں اور زندہ اٹھاتا ہوں پیتنا جلو کرتا ہوں تو جن نے کہا نہیں نہیں میں نکلنا ہوں نکلنا ہوں نکل جاؤں گا چنانچہ وہ نکل کے اس سے چلا گیا صوبہ کر کے اور الحمدللہ وہ عورت صحتیار ہو گئی اور اس ش6:46اس طرح کے اور بھی ایک دو مثالیں دی تھی بہرحال میں آپ کو کیا بتا رہا ہوں انہوں نے شیخ نے کہا میں ایک علاج کر رہا تھا تو وہ جن بڑا غصہ ہوا وہ جن نے کہا کہ میں اس کو چھوڑ کے تم میں داخل ہونا چاہتا ہوں شیخ نے کہا کہ جب میں اس کو پر جو ہے کہا کہتے ہیں وہ ہوا تو میں اس نے جن نے کہا میں اس کو چھوڑ کر اب تمہارے اوپر داخل ہونا چاہتا ہوں تو شیخ نے کہا آؤ داخل ہو جاؤ تھوڑی دیر گزری تھی کہ وہ رونے لگا کہا کیوں بھئی کیوں نہیں آئے آؤ نہ ہمارے ا7:15تم رونے کیوں لگے اس نے کہا اس لیے کہ آج میں تمہارے اوپر نہیں آسکتا دیکھو سنو غور سے بڑی اہم بات ہے اس نے کہا آج میں تمہارے اندر نہیں داخل ہو سکتا کہا کیوں شیر نے کہا کیوں اس نے کہا اس لیے کہ آج تم نے فجر کے بعد میں لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہو لہو الملک و لہو الحمدو یوہی امید و ہوا لا کل شیئن قدیر سو مرتبہ پڑھا ہے اس لیے آج میں تمہارے اندر داخل نہیں ہو سکتا7:41تو شیخ نے کہا اس میں کونسی نئی بات ہے ہمارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو صحیح فرمایا ہے کہ جو شخص سو مرتبہ فجر کے بعد میں لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لهو لہو الملک و لہو الحمد و اللہ علیہ وسلم شیخ قدیر سو مرتبہ پڑھ لے تو اس کے اوپر نہ جن اثر کر سکتا ہے نہ کوئی جادو اثر کر سکتا ہے نہ اس کے اوپر کوئی زہر اثر کر سکتا ہے یہ تو ہمارے نبی کی جندہ مثال ہے سچائی کی تو اس طرح سے جو ہے8:07آدمی کو چاہیے کہ اس طرح سے یہ دعاوں کو رکھے اور یہ فرقت جدائی ڈالنے والے چند نمونے اور اس کی چند مثالیں اور علاج میں نے آپ کے سامنے رکھی دوسرا علاج محبت کا ہے محبت ڈالنے محبت کا جادو اور پھر مردوں سے عورتوں کو دور رہنے کا جادو8:27بات دیتے ہیں خبیص جن رکاوٹ بن جاتے ہیں میع بیوی مل نہیں سکتے ہم بہتری نہیں کر سکتے اس طرح کے جو جادو ہیں انشاءاللہ تعالی ان کا علاج میں اگلے درس میں بتانے کی کوشش کروں گا وقت زیادہ ہو گیا ہے اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہمیں اور آپ کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور کتاب سندر پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین وصل اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وصحبہ اجمعین وصلام علAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجادو اور ٹونا17 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52Suivant : épisode 18→