Lectures & RemindersVidéoجادو اور ٹونا - 12admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00کیا تمہارے اوپر حکومت کو بھروسہ نہیں ہے؟ حکومت کے اوپر تو تم نہیں ہے کہتے ہو کہ حکومت کیوں پولیس لگوائی ہے؟ پولیس کی کیا ضرورت ہے؟ ہم تو خوش شریف لوگ ہیں ہمیں کیا ضرورت ہے؟ پولیس کی کیا ضرورت ہے؟ اس کے اوپر نہیں اتراز کرتے اس کے اوپر نہیں ان کو اتراز وہ نظر آتا ہے کیا حکومت جو پولیس لگواتی ہے کیا اس کے اوپر بھروسہ تمہارے اوپر حکومت کا بھروسہ نہیں ہے؟ حکومت نے ہری بطی لال بطی پیلی بطی لگوائی ہے اش0:31اشارے کے اوپر رکنا ہے کیا آپ کے اوپر حکومت کو بھروسہ نہیں ہے کہ آپ ایک دوسرے کی رواداری میں حفاظت کے ساتھ چورہہ پار کریں گے ہے بھئی بھروسہ ہے آپ کے اوپر لیکن نظم اور ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے یہ چیزیں بہت ضروری ہوتی ہیں نظم اور ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس لگائی جاتی ہے نظم اور ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے یہ بٹیاں یہ اشارے لگائی جاتے ہیں یہ سنگلن لگائی جاتے ہیں تاکہ نظم اور ضبط0:59ایک دوسرے کا حق نہ مارا جائے سمجھ آرہی ہے کی نہیں آرہی ہے اس کے اوپر نہیں اعتراض کرتے بس اسلام نے پردے کا حکم دیا ہے اس کے اوپر حملہ کرو کیوں بھروسن1:09وہ انشاءاللہ کل خطبے میں یہ تمام سب باتیں آئیں گی میں خامخواہ وہ کہاں سے اٹھا لیا بہرحال عرق کرنے کا مطلب یہ ہے کہ عزیزو پردہ یہ بہت ضروری ہے تو بغیر محرم کے علاج نہ کیا جائے ضروری ہے کہ مریض کے ساتھ اس کا کوئی شخص موجود ہو جو محرم ہو اسی طرح سے کامیابی کے لیے ہر طرح سے معالج کو چاہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرے اور ہر طرح سے اللہ تعالیٰ سے کامیابی طلب کرے یہ علاج کا پہلا مرحلہ ہے علاج کا دوسرا مرحلہ یہ1:38کہ جب آپ کو علاج کرنا ہے تو معالج کو چاہیے یعنی جو علاج کر رہا ہے اس کو چاہیے کہ اپنے دہنے ہاتھ کو مریض کے سر کے اوپر رکھے مریض کے سر کے اوپر رکھے اور نہائیت ہی ترتیل کے ساتھ اور نہائیت ہی اچھی آواز سے یعنی تہر تہر کر کے1:58بلکہ الحمدللہ2:27اس طرح سے ترتیل کے ساتھ ٹھہر ٹھہر کر کے قرآن کریم کو آپ پڑھیں اس کے کان میں کان کے بعد اس کے جو ہے یہ پڑھیں اور کہیں اعوذ باللہ عن الشیطان الرجیم من حمدی و نفقی و نفسی بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدو پڑھیں پہلے سورہ فاتحہ پڑھیں اس کے بعد میں نمبر دو سورہ بقرہ آیت نمبر ایک یعنی علف لامن سے لے کر کے وَعُلَيْكَهُمُ الْمُفْلِحُونَ یعنی آیت نمبر پانچ تک پڑھیں2:57اور اسی طرح سے نمبر تین سورہ بقرہ آیت نمبر ایک سو دو مکمل طور پر ہے آیت نمبر ایک سو دو کیا ہے وہ یہ ہے کہ یہاں سے لے کر کے یہ ایک سو دو یہ پوری آیت ہے نمبر چار سورہ بقرہ نمبر تین سورہ بقرہ3:24آیت نمبر 163 سے لے کر 164 تک پڑھیں یعنی وَإِلَٰهُكُمْ إِلَٰهُ وَاحِدُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ سے لے کر آیات القومی یا قلون تک پڑھیں اسی طرح سے آیت القرصی اللہ لا الہ الا هو الحی القیوم سے لے کر کہ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَذِيمُ یعنی یہ بھی سور بقرہ آیت نمبر 255 ہے3:52سورہ بقرہ آیت نمبر 255 مکمل طور پر پڑھیں نمبر 6 اسی طرح سے آمان الرسول بنا انزلہ علیہ من ربیہ یعنی سورہ بقرہ یہاں سے لے کر کے یہ بھی سورہ بقرہ ہے آیت نمبر 285 سے لے کر کے 286 تک پڑھیں یعنی فنصرنا علی القوم القاتلین تک پڑھیں نمبر 7 سورہ بقرہ سورہ آل عمران4:21سورہ آل عمران آیت نمبر 18 سے لے کر ونیس تک پڑھیں یعنی شہد اللہ ونہو لا الہا سے لے کر فَإِنَّ اللَّهَ سَرِعُ الْحِسَاب تک پڑھیں اسی طرح سے سورہ آراب آیت نمبر 54 سے لے کر 56 تک پڑھیں یعنی اِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ سے لے کر اِنَّ رَحْمَتَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِنَ الْمَحْسِنِينَ تک پڑھیں اسی نمبر نو سورہ آراب4:48آیت نمبر 117 سے لے کر کے 122 تک پڑھیں یعنی وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ سے لے کر کے وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ سے لے کر کے آپ رب موسیٰ و حارون تک پڑھیں اور ان آیات کو زیادہ کترت کے ساتھ پڑھیں یعنی دو چار پانچ دفعہ مکرر سے کررر سے کررر کر کے اس کو پڑھیں اسی طرح سے نمبر دس سورہ یونس آیت نمبر اکیاسی سے لے کر کے5:17بیاسی تک پڑھیں یعنی قال موسیٰ تلگر کے ولو کریہ المجرمون تک پڑھیں اور اس آیت کو بھی دھورائیں اور خاص طور سے ان اللہ سیوب تلہو اس کو مقرر دھورائیں ان اللہ سیوب تلہو ان اللہ سیوب تلہو ان اللہ سیوب تلہو ان اللہ سیوب تلہو یہ آیت کریمہ کئی دفعہ اس کو دھورائیں اس کے کان کے اندر نمبر گیارہ سورہ ساہا آیت نمبر5:47ونہتر یعنی سشٹی نائن سے لے کر کے آیت نمبر سشٹی نائن پڑھیں اور وہ کیا ہے انما سنعو قیدہ ساہرن ولا یفلح الساہر حیثو اتا اس کو بھی کثرت کے ساتھ اس کے کان میں پڑھیں کئی دفعہ پڑھیں نمبر بارہ افا حسبتم انما خلقناکن سے لے کر کے اُر رب بغصر ورحم وانت خیر الرحمن یعنی سورہ مومنون آیت نمبر ایک سو پندرہ سے لے کر کے ایک سو اٹھارہ تک پڑھیں نمبر تیرہ6:18آیت نمبر ایک سے لے کر کے دس تک پڑھیں نمبر چودہ آیت نمبر ون تیس سے لے کر کے بتیس تک پڑھیں آیت نمبر تیس سے لے کر کے چھتیس تک6:50یعنی يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ سے لے کر فَبِعَيَّ عَلَى رَبُّكُمَا تُكَذِّبَانَ یعنی 33 سے لے کر 36 تک آپ پڑھیں نمبر سولہ سورہ حشر آیت نمبر 21 سے لے کر 24 تک یعنی لَوْاَنْدَلْنَا حَادَ الْقُرَانِ سے لے کر وَهُوَ الْعَزِيدُ الْحَسِيمُ تک پڑھیں نمبر سترہ قُلْ اُوْهِیَ عِلَيَّ اَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِنَ ال7:24یعنی سور جن آیت نمبر ایک سے لے کر کے نو تک آپ پڑھیں نمبر اکھرہ سور اخلاق یعنی قلو اللہ ہوا حد پڑھیں پورا نمبر ونیس سور فلق قلو ضرب الفلق مکمل طور پر پڑھیں اور اس کو کئی دفعہ اس کے کان کے اندر پڑھیں اسی طرح سے سور ناس یعنی قلو ضرب ناس مکمل طور پر پڑھیں اور حد ان آیتوں کے7:51یہ مکمل آیتیں ہیں جس کو آپ نوٹ کر سکتے ہیں اور قرآن کریم کے اندر کھول کر کے آپ خود اس کو لکھ سکتے ہیں اور لکھ کر کے آپ اس کو چھانک سکتے ہیں یا اس کی قیسٹ آپ جو ہے کیا کہتے ہیں لے کر کے آپ خود سن سکتے ہیں اور مکمل طور پر اس کو تیار کر سکتے ہیں جمع کر سکتے ہیں یہ آیتیں جو آپ کے سامنے بتائی گئی ہیں ان آیتوں کو اس کے سانمے ترتیل کے ساتھ بلند آواز سے پڑھیں8:21جب یہ آپ دعا پڑھیں گے یہ قرآن کی آیتیں مریض کے کان میں پڑھیں گے تو اب آپ کے سامنے تین حالتیں آئیں گی یعنی مریض کے اوپر تین حالات پیدا ہوں گے مریض کے اوپر نمبر ایک جب یہ آپ پڑھنے لگیں گے تو مریض بے ہوش ہو جائے گا مریض بے ہوش ہو جائے گا اور اسی بے ہوشی کی عالم میں اس کی زبان پہ جادو کے اوپر جو جن8:55مقرر کیا گیا ہے وہ جن بات کرنا شروع کر دے گا ایسی صورت میں آپ کا معاملہ جن کے ساتھ ایسے ہی ہوگا جیسے جیسے کہ جن زدہ انسان سے کیا جاتا ہے اور اس کی پوری تفصیلات میں نے جنات کی حقیقت اور اس کے علاج میں مکمل طور پر بتلا دی ہے یعنی آپ اس سے پوچھیں کی تمہارا نام کیا ہے تمہارا دین کیا ہے تو ایسی صورت میں آپ کا معاملہ اس کا دین دے کر کے ہوگا اگر وہ مسلمان ہوگا9:25تو اس حساب سے آپ بات کریں گے اگر وہ غیر مسلم ہوگا تو آپ اس کے اوپر اسلام پیش کریں اسلام کی خوبیاں بیان کریں اور اگر مسلمان ہیں تو آپ اس کو بتائیں کہ اسلام کے اندر یہ ظلم ہے اور یہ ظلم حرام ہے اس طرح سے آپ کو نہیں کرنا چاہیے مذہب اسلام اس بات کے اجازت نہیں دیتا ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieجادو اور ٹونا12 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52Suivant : épisode 13→