Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى نَبِيِّهِ الْأَمِينَ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ اَجْمَعِينَ وَبَعْدُ الدَّرْسُ السَّادِسْ وَالْعِشْرُونَ اَحْكَامُ الزَّكَاتِ وَفَضُلُ الصَّدَقَةِ اٹھ چھبیسوں درس زکاة کی فضیلت اور اس کے احکام کا بیان دوستوں اور بھائیوں مذہب اسلام کا چوتھا اور عظ 0:28 آپ کو اور ہمیں پتا کیا ہے کہ زکاة کیا ہے اللہ رب العالمین نے جہاں اپنے حقوق بیان فرمائے وہیں اپنے بندوں کے حقوق بھی بیان فرمائے لہذا کلمہ توحید نماز روزہ اور حج اسلام کے ارکانوں میں سے چار ارکان یہ اللہ تعالیٰ کے حقوق ہیں اور زکاة یہ اللہ کے حقوق کے ساتھ ساتھ بندوں کے حقوق ہیں لہذا آج ہم زکاة کے موضوع پر 0:57 پڑھتے اور سنتے ہیں کہ زکاة کیا ہے دوستو اور بھائیو زکاة کی لغت میں تعریف کی گئی ہے عربی زبان میں النماء وزیادہ یعنی جو شخص زکاة نکالتا ہے اللہ تعالیٰ معنوی اعتبار سے اس کے مال و دولت میں اس کے آل و اولاد میں برکت اور زیادتی عطا فرماتے ہیں اور شریعت میں فقہائے کرام نے ذکر کیا ہے زکاة کی تعریف 1:24 کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہوئے یہ واجبی حق ہے بندوں کے مال میں خاص لوگوں کو دینا ہے اور خاص وقت میں دینا ہے یہ فقہائے کرام اسی طرح تعریف کرتے ہیں تاکہ اس کا معنی معلوم ہو جائے دوستو 1:51 یہ مال میں حق واجب ہے یہ انسان کی نفس اور اس پر ذات پر یہ حق نہیں ہے لہذا زکاة کے لیے بلوغت شرط نہیں ہے زکاة کی شرطوں میں سے یہ ہے کہ زکاة دینے والا یا صاحب مال مسلمان ہو میرے بھائی اور صاحب نصاب کو پہنچا ہوا ہو اور جی اللہ رب العالمین کے لیے پر وہ ایمان لاتا ہو اور غریبوں کو یہ تقسیم کرتا ہو مال دولت دینا ہے غریبوں کا یہ حق ہے اللہ رب العالمین نے 2:20 قرآن کریم میں بے شمار موقع پر زکاة کو کیا حکم اتا فرمایا ہے زکاة کا حکم دیا ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں نماز قائم کرو زکاة دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو اور اللہ رب العزت نے فرمایا 2:46 انہیں نہیں حکم دیا گیا مگر اس بات کا کہ وہ اللہ رب العالمین کی عبادت یکسو ہو کر کریں اور نماز قائم کریں اور زکاة دیں اور یہی مضبوط دین ہے دوستو اور بھائیو زکاة وہ مسلم حقیقت ہے جس کا حکم واجب اور فرض ہے تمام اللہوں پر جن پر زکاة کے شروط منتبق ہوتے ہیں آئیے بتاتے ہیں ہم آپ کو 3:12 کہ کن لوگوں پر زکاة فرض ہے یا وہ کن مالوں پر زکاة فرض ہے میرے بھائی چار طرح کے مال پر زکاة فرض ہے نمبر ایک جس پر زکاة فرض ہے وہ ہے زمین کی پیداوار اور غلہ جب انسان اناج اور غلہ اپنے کھیت میں کاشت کرتا ہے اور پیدا کرتا ہے تو اس پر زکاة فرض ہو جاتا ہے لیکن اس کے شروط یہ ہیں کہ وہ غلہ تین سو سا یعنی تقریباً 3:41 سات کنٹل ساڑھے سات کنٹل تک پیدا ہو ایک مظم اور ایک فصل میں اور وہ غلہ جی ادخار اور سٹور کرنے کے لائق بھی ہو جیسے چاول گندم مسور دلہن تلہن یہ تمام چیزیں جو انسان کھاتا ہے اور اس کے دانے سخت ہیں اس پر زکاة فرض ہے میرے بھائی اور دوستو بہت سارے لوگ کہتے ہیں نہیں چالیس کلو میں ایک کلو زکاة ہے یہ بات صحیح نہیں ہے بلکہ زکاة فرض ہے 4:09 چھ سو کلو سات سو کلو چونکہ سا کا جو پیمانہ ہے اور وزن میں اس کا اختلاف ہو جاتا ہے لہذا اسی اعتبار سے علماء اکرام نے فرمایا کہ تقریباً چھ سو کلو سے سات سو کلو چھ کنٹل سے سات کنٹل جس کے گھر میں زکاة پیدا ہو غلہ پیدا ہو اس کو زکاة دینا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں تو آئیے بتائیں کہ جو غلہ سینچائی کی وجہ سے پیدا ہوا ہو 4:38 جو غلہ پیسہ خرج کے پیدا ہوا ہو خاد اور فرٹیلائزر کے ذریعے پیدا ہوا ہو اس میں پانچ پرسنٹ ہے اور جو غلہ قدرتی پانی کے وجہ سے پیدا ہوا ہو اس میں درس پرسنٹ ہے میرے بھائی اور دوستو دس فیصد ہے اور پانچ فیصد ہے یہ فرق ہمیں رکھنا ضروری ہے بہت سارے لوگ غلے کا زکاة نہیں نکالتے دوسری وہ چیز جس میں زکاة نکالنا فرض ہے وہ ہے سامان تجارت 5:04 دوستو جو لوگ سامانے جو بیزنس کرتے ہیں تجارت کرتے ہیں ان پر ضروری ہے کہ وہ اپنے مال کی ہر سال قیمت لگائیں کہ کتنی پروپرٹی ہے ان کے پاس کتنی ملکیت ہے ان کے پاس اس کے بعد اس میں زکاة ادا کریں دھائی فیصد اگر وہ نساب کو پہنچ جاتا ہے اور اس کا نساب سونے اور چاندی کا زکاة ہے نمبر تین سونے اور چاندی میں زکاة فرض ہے سونے کا نساب زکاة سارے ساتھ تولس ہونا ہے 5:33 جو تقریباً اسی یا پچاسی گرام سونے کے برابر ہے بتحدید پچاسی گرام سونے کی تعین کی گئی ہے ساڑھے ساتھ طولہ سے کم بھی زکاة نہیں ہے ساڑھے ساتھ طولہ سونہ سے کم بھی زکاة نہیں ہے ایسے ہی چاندی کا نساب زکاة ساڑھے باون طولہ چاندی ہے یعنی تقریباً وہ گرام کے اعتبار سے چھے سو گرام پہنچتا ہے اس سے کم بھی زکاة نہیں ہے چھے سو پندرہ گرام شیخ محمد بن صالح علو سیمین نے اس کی تحدید فرمائی ہے 6:02 المہم یہ ہے کہ یہ زکاة کی پہلی شرط ہے سونے اور چاندی کی کہ وہ نساب کو پہنچ جائے یعنی ساڑھے ساتھ طولہ سونا یا ساڑھے باون طولہ چاندی اور دوسری شرط یہ ہے کہ آپ کی ملکیت میں سونا اور چاندی کو آئے ہوئے ایک سال گزر جائے یعنی آپ کی ملکیت میں ایک سال رہے اس پر زکاة فرض ہے میرے بھائی اور دوستو لہذا سونے کی زکاة کے فرض ہونے کے لیے دو شرط بتائی گئی نمبر ایک سونا اور چاندی 6:30 اتنے وزن کو بہت جائے جتنے وزن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تحدید فرمائے ہیں وہ ساڑھے ساتھ تولہ سونا ہے ساڑھے باون تولہ چاندی ہے اور نمبر دو اس پر ایک سال گزر جائے آپ کی ملکیت میں آئے ہوئے مثلا ایک محرم کو آپ نے خریدا تھا یہ سونا یا یہ چاندی تو اب آپ پر اگلے سال ایک محرم کو آپ پر زکاة فرض ہوگا 6:53 اگر آپ پہلے خرچ کر لیا اسے بیج دیا یا کسی کو ہدیہ کر دیا تو آپ پر زکاة نہیں ہے ایسے ہی روپیہ پیسہ ڈالر اور ریال اس کا بھی زکاة سونے اور چاندی کے برابر ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں یہ سونے اور چاندی نہیں تھا لہذا پیار نبی ابھی کے دور کی پیداوار ہے ابھی کے دور کی ایجاد ہے لہذا علماء کرام نے کہا کہ اس کو بھی قیاس کیا جائے گا سونے اور چاندی پر یعنی اسی کے لیے وہی شروط ہے 7:22 جو سونے اور چاندی کے شروط ہیں نمبر چار اور آخری مال کی قسم مویشی اور جانور اس پر بھی ہمارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زکاة کو فرض قرار دیا ہے لہذا اونٹ کا زکاة الگ ہے اور گائے کا زکاة الگ ہے اور بکریوں کا زکاة الگ ہے پانچ اونٹ سے کم میں زکاة نہیں ہے یعنی جس شخص کے پاس چار اونٹ ہو اس پر زکاة نہیں ہے 7:48 پانچ اونٹ ہو اس پر زکاة ہے پانچ اونٹ پر ایک بکری زکاة ہے دس اونٹ پر دو بکری زکاة ہے پندرہ اونٹ پر تین بکری زکاة ہے بیس اونٹ پر چار بکری زکاة ہے پچیس اونٹ پر پانچ بکری زکاة ہے اسی طرح آگے بڑھ جائیے تو زکاة کی مقدار اور تعداد بڑھتی چلی جاتی ہے لہذا اختصار کے طور پر آپ کے سامنے ویان کیا جا رہا ہے ایسے ہی اگر تیس گائے ہو تو تیس گائے پر زکاة ہے 8:14 تیس گائے سے کم میں زکاة نہیں ہے تیس گائے میں ایک سال کا بچڑا زکاة ہے چالیس گائے ہو تو دو سال کا بچڑا زکاة ہے تو پیار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تحدید فرمائی ہے غریبوں کے بھی حقوق کا بھی خیال لکھا ہے اور مالداروں کے حقوق کا خیال لکھا ہے اگر اللہ تعالی ہر ماہ زکاة فرض کر دیتا تو مالداروں کا مال ختم ہو جاتا اور اگر اللہ رب العالمین دس سال میں ایک سال زکاة فرض کرتا 8:38 تو غریب بچارے بھوکے رہ جاتے اس لئے اللہ رب العالمین نے دونوں ہی طرفین کے زکاة کا خیال رکھا ہے دوستو اور بھائیو یہ چار قسم بیان کرنے کے بعد آپ کو بتا دوں کہ یہ زکاة مومنوں کو پاک و صاف کرتا ہے اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا خُذْ مِنْ اَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً 8:58 اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان سے صدقہ اور زکاة لے لیجئے ان کے مال میں سے زکاة لے کر نکالیے تاکہ انہیں پاک و صاف کر دیجئے اور ان کے لئے دعا کیجئے آپ کی دعا ان کے لئے باعث رحمت ہے باعث سکونت ہے دوستو اور بھائیو رمضان مبارک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صدقہ و خیرات بہت زیادہ کیا کرتے تھے لہذا ہمیں بھی چاہیے کہ ہم زیادہ سے زیادہ 9:28 صدقہ و خیرات کریں بلکہ حدیث میں آیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تیز ہواوں سے بھی زیادہ سخی ہو جائے کرتے تھے جب جبریل امین آپ کے پاس قرآن کریم لے کر آتے تھے تو مختصر وقت میں میں نے زکاة کے موضوع کو آپ کے سامنے بیان کیا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ رب العالمین ہم تمام مسلمانوں کو زکاة ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے وقد انتہا الدس والسادس والعشرون والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription