Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 اللہ والحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول اللہ وبعد الدرس الرابع عشر قیام اللہ فضلہ احکامہ چودہ درس قیام اللہ اس کے فضل اور اس کے احکام کا بیان دوستو قیام اللہ کیا ہے قیام کے معنی ہوتے ہیں کھڑا ہونے کے اور لیل کے معنی رات کے اور جب قیام اللہ کہتے ہیں تو رات میں کھڑا ہو کر اللہ رب العالمین کے حضور میں اپنی درخواست و مدعا پیش کرنا 0:29 اور نمازیں پڑھنا اس کو قیام لیل بھی کہتے ہیں اور تحجد کی نماز بھی کہتے ہیں میرے بھائی اور دوستو یہ قیام لیل کیا ہے یہ سب سے افضل نماز ہے فرض نمازوں کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ سب سے افضل نماز فرض نمازوں کے بعد یہ رات کی نماز ہے اور اللہ تعالی نے حبیب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا وَمِنَ اللَّهِ فَتَحَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَكَ 0:58 رات کے کچھ حصے میں تحجد کی نماز میں قرآن کریم کی تلاوت کریں یہ زادتی آپ کے لئے ہے انقریب آپ کا رب آپ کو مقام محمود میں کھڑا کرے گا لہذا میرے بھائی ہمیں رات کی نماز پڑھنی چاہیے اور رات میں پڑھ کر اللہ کو خوش کرنا چاہیے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا 1:24 رات کی نماز دو دو رکعت مومنوں پڑھا کرو لہذا مجھے چاہیے کہ ہم رات میں نمازیں پڑھا کریں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا اور رات میں اس وقت نماز پڑھو جب لوگ سو رہے ہوں 1:53 خراتے لے رہے ہو نیند کے آغوش میں ہو ادخل الجنت بسلام سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ میرے بھائی تو یہ نماز رات کی کیا ہے یہ جنت میں داخلے کا سبب ہے اور جنت میں داخلے کا راستہ ہے پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں مائی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے قارن نبی صلی اللہ علیہ وسلم یقوم من اللہ حتی تتفتر قدمہ 2:21 رواہ مسلم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کی تنائی میں اور آخری میں اندیرے میں لمبی سے لمبی قیام لیل کیا فرمایے کرتے تھے لمبی سے لمبی نماز پڑھا کرتے تھے مائی عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہے کہ میں نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 2:49 آپ کے پیچھلے اور اگلے سارے گناہ معاف کر دئیے گئے تو آپ اتنی دیر تک کیوں کھڑے رہتے ہیں یہاں تک کہ آپ کے دونوں قدم مبارک سورم کر جاتے ہیں تو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عائشہ میں کہ آپ نے رب کا شکر گزار بندہ نہ بنوں میرے دوستوں اور بھائیوں اللہ رب العالمین کے شکر گزاری میں کوئی عیب نہیں لہٰذا ہمیں زیادہ سے زیادہ رات کی نماز کا احتمام کرنا چاہیے میرے بھائی 3:15 یہ نماز کیا ہے یہ ایک سجدہ جسے دو گرہ سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے ملتی ہے آدمی کو نجات یہ سجدہ جسے ہم مشکلات سمجھتے ہیں جسے ہم دشوار کرنے والا سمجھتے ہیں ہم نہیں جانتے کہ اللہ تعالی سجدہ کرنے کے بدلے ہمیں کیا عطا فرمانے والے ہیں ہمیں بہت بڑی فضیلت عطا فرمانے والے ہیں ہمیں جنت عطا فرمانے والے ہیں ہمیں جنت میں مقام دینے والے ہیں 3:39 میرے بھائی اس لئے ہمارے نبی جناب محمد الرسول اللہ حالت حضر اور حالت سفر دونوں حالتوں میں رات کی نماز کو ترک نہیں فرمایا کرتے تھے نماز پڑھا کرتے تھے اور اسی رات کی نمازوں میں میرے بھائی یہ تراویہ کی نماز ہے اور تراویہ کی نماز رمضان مبارک کے مہینے میں رات میں تحجد کی نماز پڑھنے کو تراویہ کی نماز کہا جاتا ہے اور یہ دو خوروں کے درمیان 4:07 صحیح قول ہے اور تراوی کے معنی یہ ترویہ کی جمع ہے جس کا معنی ہے آرام کرنا سکون حاصل کرنا تو میرے بھائی پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مَن قَامَ رَمَبَانَ اِيمَانًا وَاِحْتِصَابًا وَغُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمْ مِنْ ذَنبِهِ مُتَّفَقٌ عَلَيْنَا کہ جو لوگ رات کی نماز تراوی کی نماز رمضان مبارک میں اللہ تعالیٰ پر ایمان لاتے ہوئے اور اللہ تعالیٰ سے عج 4:37 اس کے سابقہ تمام گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں لہٰذا ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ ہم زیادہ سے زیادہ تراوی کی نماز پڑھیں ہم میرے بھائی یہ تراوی کی نماز کیا ہے یہ تراوی کی نماز یہ جی ہمارے لیے اللہ رب العالمین کے رحمتوں کو لانے کا سبب ہے اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کو حاصل کرنے کا سبب ہے میرے بھائی حضرت وعن ابی سلمت بن عبد الرحمن انہو سائل عائشت رضی اللہ عنہ 5:06 حضرت ابو سلمہ جو عبد الرحمن بن ابو بکر رضی اللہ عنہ کے بیٹے ہیں انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رماض کی کیفیت رمضان میں کیا ہوا کرتی تھی رات میں کیا ہوا کرتی تھی 5:34 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ آپ رمضان یا غیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زیادہ نماز نہیں پڑھتے تھے اس سے یہ ثابت ہوا اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رات کی نماز تیرہ رکعت ہوا کرتی تھی ان دونوں حدیثوں سے پتا چلا کہ رات کی تراوی کے نماز یا تو 6:03 گیارہ رکعت ہے اور یا تیرہ رکعت ہے دونوں صورتوں میں آٹھ رکعت یہ تراوی کی نماز ہے اور تین رکعت وطر کی نماز ہے یہ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت میں آٹھ رکعت تراوی کی نماز ہے اور پانچ رکعت وطر کی نماز ہے اس طرح میرے بھائی بہتر یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پر عمل کیا جائے ویسے تو تراوی کی نماز کی تعداد 6:29 علماء کرام نے فقہ اعظام نے مختلف بتائی ہے کسی نے بیس رکت کہا تو کسی نے تیس رکت کہا تو کسی نے چالیس رکت کہا تو کسی نے انتالیس رکت کہا اس طرح اقوال بہت سارے ہیں لیکن ان تمام اقوال کا خلاصہ اور تمام اقوال میں راجع قول یہ ہے کہ آٹھ رکت ترابی کی رمضان مبارک میں نماز ہے 6:51 اور باقی پانچ رکت یا تین رکت سنت ہے یہی صحیح قول سے ثابت ہے البتہ تحقیق کا مجال واسع ہے آدمی کو چاہیے کہ وہ تحقیق کی نگاہ سے دیکھے کہ واقعی ہمارے نبی جلال محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کتنی رکت نماز پڑھتے تھے لہذا تمام مسلمان کو چاہیے کہ وہ تراوی کی نماز پڑھنے میں کتا ہی نہ کریں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں یہ رمضان مبارک 7:16 یہ قرآن کریم کا مہینہ ہے لہذا تراوی کے نماز میں قرآن کریم پڑھی جاتی ہے اور جو شخص تراوی کے نماز پڑھے گا یہاں تک کہ امام جب سلام پھیرے گا وہ بھی سلام پھیرے گا تو اس کو پوری رات نماز پڑھنے کا ثواب ملے گا پیر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ جب بے شک جب کوئی شخص امام کے ساتھ تراوی کی نماز پڑھتا ہے اور وہ 7:44 اس کے بعد امام کے ساتھ تراوی کی نماز پڑھ کے فارغ ہوتا ہے جب وہ سلام پھیرتا ہے تو وہ بھی سلام پھیر کر اپنے گھر کو واپس آتا ہے پھر رات بھر اگر سو جائے پھر بھی اس کو تراوی کی نماز پڑھنے کا ثواب ملتا ہے لہذا تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ اس ماہ عظیم میں رات کی نماز پڑھنے کا شوق جذبہ پیدا کریں اور رات کی نماز پڑھنے کا فضل حاصل کریں بہت سے لوگ اپنی تجارت میں اپنے کام و کاروبار میں اپنی نوکری میں 8:14 اور اپنے امور کو انجام دینے میں اس عظیم نماز سے غفلت کرتے ہیں اور نماز نہیں پڑھتے ہیں سستی کرتے ہیں لہٰذا وہ بہت سارے خیر سے محروم رہ جاتے ہیں میرے بھائی اگر ہم رمضان مبارک میں اللہ رب العالمین کی رضا اور خوشنودی کے لیے یہ رات کی نماز پڑھتے ہیں تو اللہ تعالی ہمیں جنت عطا فرماتے ہیں اور قرآن کریم میں یہ مومنوں کے صفات میں اسے ذکر کیا گیا ہے کہ جو لوگ رات کی نماز پڑھتے ہیں اور اپنے پہلوں کو 8:43 اپنے بستروں سے الگ رکھتے ہیں وہ لوگ ہیں جو نیک وقار ہیں جو اللہ کے چاہنے والے ہیں میرے بھائی یہی وہ رات اور شب ہے جس میں اللہ رب العالمین اس کے تہائی حصے میں آسمان سے زمین پر نازل ہوتا ہے اور پھر اللہ تعالیٰ انسانوں کی مغفرت فرماتا ہے انسانوں سے کہتا ہے کہ ہے کوئی مغفرت طلب کرنے والا ہے کوئی توبہ کرنے والا ہے کوئی رحمت کا طالب تو میں اسے رحمتیں عطا کروں 9:12 ہمیں اور آپ تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ ہم اللہ رب العالمین کے حضور میں حاضر ہوں اور دو رکعت نماز پڑھ کے دو دو رکعت دو دو رکعت نماز تاجد کی پڑھ کے ہم اپنے حضر و ثواب میں اضافہ کریں اور علماء صالحین صدیقین شہدہ انبیاء کے ساتھ جنت میں مقام پائیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ رب العالمین ہم تمام مسلمانوں کو اس عظیم نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرماتا رہے اور یہی ہماری آخری بات تھی وقد انتہا 9:38 الدرس الرابع عشر والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription