Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ وَبَعْدِ الدرس السابع والشرون احکام زکاة الفطر ستائیسوں درس زکاة فطر کا بیان دوستو صدقہ فطر یا زکاة فطر کیا ہے صدقہ فطر اور زکاة فطر یہ ہے کہ جب مسلمان مسلسل انتیس دن یا تیس دن روزہ رکھتا ہے تو اللہ رب العالمین کے حکم سے روزہ رکھتا ہے اللہ تعالی کے حکم سے وہ 0:29 صبح میں ناشتہ نہیں کھاتا دن میں کھانا نہیں کھاتا پانی نہیں پیتا تو اللہ رب العالمین نے جب تیس دن یا انتیس دن کے بعد مومنوں کو اجازت دیئے کھانے کھانے کی یا پانی پینے کی گویا کہ وہ عربی زبان کے اعتبار سے افطار کرتا ہے لہذا وہ صدقہ فطر یعنی افطاری کرنے کا زکاة اللہ تعالیٰ کے حضور میں مالی زکاة پیش کرتا ہے دوستو اور بھائیو آج بتاتے ہیں کہ صدقہ فطر کیا ہے 0:58 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں فرض رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صدقت الفطر من رمضان ساعن من تمرین او ساعن من شعیرین على العبد والحر والذکر والانثا والصغیر والکبیر من المسلمین رواہ البخاری کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ فطر کو فرض قرار دیا رمضان مبارک کے آخری مہینے میں تمام مسلمانوں پر 1:27 خواہ وہ غلام ہو یا آزاد ہو مرد ہو یا عورت ہو چھوٹے ہو یا بڑے ہو یہ جی ایک سا جو یا ایک سا خجور دوستو اور بھائیو جب ہم حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا متعلق کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں روپیا اور پیسہ تو نہیں تھا لیکن درہم و دینار ضرور تھا اور لوگ درہم و دینار سے اپنی تجارت بھی کرتے تھے اور غلہ اور اناز سے بھی تجارت کرتے تھے 1:56 لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ تو درہم و دینار نہ کپڑے اور نہ کوئی ذاتی چیز بلکہ تحدید فرمائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غلے کی لہذا مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ زکاة فطر غلہ ادا کریں وہ زکاة فطر روپیہ یا پیسہ یا درہم و دینار ڈالر یورو نہ ادا کریں اس لئے کہ تمام ترکی ہدایت اور تمام خیر و بھلائی 2:24 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت متحرہ کے اندر موجود ہے میرے بھائی تو جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پابندی کرتا ہے وہ حقیقت میں حق اور ثواب کو پہنچتا ہے لہذا بعض علماء کرام نے ہمارے ملکوں میں فتوہ دیا ہے کہ لوگوں کی آسانی کی غرض سے یہ جی صدقہ فطر اگر روپیہ اور پیسہ نکالیں تو افضل ہے حالانکہ یہ افضل کہنا نصوص اور دلیل کی روشنی کے مطابق بات صحیح نہیں ہے 2:53 افضل یہ ہے کہ زکاة فطر نکالنے والا جو چیزیں زکاة میں نکالے گا وہ غلہ اور اناج ہے اور غلہ اور اناج میں یہ چیزیں ہیں جیسا کہ آپ نے بھی سنا جوہ ہے خجور ہے کشمش ہے ایسے ہی پنیر ہے اور ایسے ہی شہر کا عام غلہ جو انسان کھاتا ہے جیسے چاول ہے گندم ہے یہ چیزیں جی زکاة فطر میں نکالنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے 3:22 زکاة فطر کی حکمت یہ ہے کہ یہ رمضان مبارک میں جو روزہ داروں سے غلطیاں سرزد ہو گئی ہیں یا روزے رکھنے میں کچھ کوتاہی ہو گئی کچھ کمی اور زیادتی ہو گئی کچھ غلطی اور گناہ ہو گیا اس تیس روزے کے گناہوں کا کفارہ یہ ایک سا غلہ یعنی دھائی کیلو غلہ ادا کرنے میں ہے یہ اللہ کی طرف سے ہمارے لئے رحمت ہے نبی کریم جو رحم محمد الرسول اللہ 3:49 صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَا زَكَاةَ الْفِتْرِ تُعْمَةً لِلسَّائِمِ مِنْ لَغْوِ وَالرَّفَثِ وَتُعْمَةً لِلْمَسَاكِينِ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ داروں کے لئے صدقہ فطر کو فرض قرار دیا تُحْرَتَ لِلسَّائِمِ مِن 4:17 ان گناہوں کے کفاروں کا ازالہ ہے ان گناہوں کا کفارہ ہے اور یہ رمضان مبارک کے بعد عید فطر میں غریبوں کے لیے خوشی کا پیغام ہے مذہب اسلام صرف ایک طبقے کی طرف نہیں دیکھتا بلکہ معاشرے میں بسنے والے تمام طبقے کے لوگوں کا خیال لگتا ہے کیا خیال ہے آپ کا کہ عید کا دن ہو اور مالدار لوگ اچھے کپڑے زیبتن کر کے اچھے کھانے پکا کر کے خوشی کا اظہار کریں 4:45 ان کے بچے کھیلیں اور کودیں اور بڑوز کا غریب بیچارہ وہ گاؤں میں رہنے والا وہ غریبی کے مارے اس کے گھر میں چولے نہ جلیں اس کے پاس کپڑے نہ ہوں ان کے بچوں کے پاس کھلاؤنے نہ ہوں تو کیا مالداروں کو خوشی نصیب ہوگی کیا مالدار خوشی محسوس کریں گے اسی خوشی میں اضافے کے لیے نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ فطر کو فرض قرار دیا ہے دوستو 5:14 صدقہ فطر کا مناسب وقت یہ ہے واجبی وقت یہ ہے کہ عید کی صبح صدقہ فطر نکالی جائے تاکہ عید کی صبح نماز عید سے پہلے صدقہ فطر نکالی جائے تاکہ غریب لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور علماء اکرام نے کہا کہ اگر بہت پہلے نکالنا ہو کسی کو تو عید الفطر سے ایک دن یا دو دن پہلے نکال سکتا ہے بہت سے لوگ بہت پہلے صدقہ فطر نکال دیتے ہیں اور وہ مختلف مہموں میں اسے خرچ کر دیتے ہیں 5:44 جبکہ یہ صدقہ فطر کا حقدار وہی انسان ہے جو غریب ہو محتاج ہو اور فقیر ہو میرے بھائی اور دوستو صدقہ فطر اسے ہی دینا چاہیے بہت سے لوگ کسی خیراتی تنظیم کو کسی کی بیٹی کی شادی میں بھیج دیتے ہیں کسی اور تنظیم کو بھیج دیتے ہیں سیاسی تنظیم کو بھیجتے ہیں یہ سب صحیح نہیں ہے جو بات صحیح ہے وہ یہ ہے کہ صدقہ فطر غریبوں کو دیا جائے اس کا یہ واجبی وقت ہے دوستو صدقہ فطر اس شخص پر فرض ہے 6:14 جو شخص عید کی نماز کے وقت زندہ ہو اگر کوئی شخص حلال عید کے چاند کے وقت زندہ ہو یعنی عید کا چاند نکلا اور وہ باحیات ہے اگر وہ پہلے وفات پا گیا تو اس پر فرض نہیں ہے ایسے ہی جو بچہ عید کے چاند کے وقت پیدا ہو گیا ہو اس کی طرف سے بھی نکالنا ہے لہٰذا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں صدقہ فطر نکالنا ہے اور اس شخص کو جو مسلمان ہو 6:43 مرد ہو عورت ہو آزاد ہو غلام ہو چھوٹا ہو یا بڑا ہو یہاں تک کہ بعض علماء کرام نے کہا کہ اگر بچہ ماں کے پیٹ میں بھی ہو تو اس کی طرف سے بھی صدقہ فطر نکالنا مستحب ہے واجب نہیں ہے لہٰذا تمام چھوٹے شیرخار بچے پکی طرف سے ان کے والدین کے لیے ان کے والدین کے اوپر صدقہ فطر نکالنا واجب ہے میرے بھائی اور دوستو اور ایسے ہی کوئی غلام ہے اس کی طرف سے اس کا آقا صدقہ فطر نکالے گا 7:12 ایسے ہی کوئی شخص بچہ ہے یا بوڑھا ہے کماتا نہیں ہے اس کی طرف سے وہ شخص صدقہ فطر نکالے گا جو شخص اس کی کفالت کرتا ہے اس کو کھانا اور پینہ دیتا ہے یہاں تک کہ وہ غریب اور مسکین جو خود صدقہ فطر وصولتا ہے لوگوں سے لیتا ہے لوگوں سے وہ بھی صدقہ فطر نکالے گا اگر اس کے گھر میں دو دن یا اس سے زیادہ کہ کھانا اور پینہ موجود ہو دوستو اور بھائیو صدقہ فطر مسلمانوں کے لیے عظیم پیغام ہے اور یہ کہ مذہب اسلام 7:41 دوستی اور تعاون کا جذبہ پیش کرتا ہے اور مذہب اسلام صرف اور صرف مالداروں کی طرف خیال نہیں کرتا بلکہ غریبوں کا بھی خیال کرتا ہے اور مذہب اسلام چاہتا ہے کہ معاشرے کے اندر نفرت اور عداوت اور بغض نہ ہو بلکہ تمام مسلمان خواہو مالدار ہو یا غریب ہو چھوٹے ہو یا بڑے ہو تاجر ہو یا بزنس مین ہو کوئی بھی طبقے کا انسان ہو وہ آپس میں محبت الفت اور تعلقات کی بنیاد پر زندگی گزارے 8:11 لہذا ہم مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ہم لوگ زکاة فطر ادا کریں اور جن لوگ کو زکاة فطر ہمیں دینی ہے بہت سے لوگ زکاة فطر کا غلہ لیتے ہیں اور کسی بھی شخص کے حوالے کر دیتے ہیں حالانکہ یہ بات صحیح نہیں ہے بلکہ ہمیں چاہیے کہ ہم ان تنظیمی اداروں کو دیں جو تنظیمی ادارے تقسیم کرتے ہیں جیسے سعودی عرب میں اور ہمارے ملکوں میں وہ ان فقراء اور مس 8:40 جو واقعی حقدار ہیں یعنی ہم اسے دینے میں محنت اور جستجو کریں اور ایسے شخص کو ڈھونڈیں اور تلاشیں جو شخص واقعی محتاج ہو اس کا میرے بھائی اور دوستو تو میں نے آپ کے سامنے صدقہ فطر کے موضوع پر یہ بیانات پیش کیے اس امید کے ساتھ کہ اللہ رب العالمین عید جو ہماری آنے والی ہے اس عید میں تمام مسلمانوں کو خوشیاں آتا فرمائے اور صرف عید ہی میں نہیں بلکہ پورے سال مسلمان خوش رہیں 9:09 خوش و خورم رہیں اچھی زندگی گزاریں بلکہ اللہ رب العزت نے بھی ہمیں فرمایا ہے کہ اللہ کے فضل اور اس کی نعمتوں پر خوشی کا اظہار کیا کرو اور یہ تمام چیزوں سے بہتر ہے جو دنیا میں ہم جمع کرتے ہیں لہذا صدقہ فطر مسلمانوں کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے حدیعہ ہے اور مذہب اسلام کا یہ بہترین شعار ہے ہمیں اسے غیر مسلموں کے سامنے بیان کر سکتے ہیں کہ ہم مسلمان معاشرے کے غریب طبقے کا بھی خیال لگتے ہیں 9:38 وقد انتہا ادس السابع والعشرون والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription