Lectures & RemindersVidéoسيرت مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم - 1admin·5 views·5 months agoزیر نظر ویڈیو میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو نہایت ہی دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے ضرور دیکھیں. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:03وہی آپ کی صیرت ہے آپ کو نبی کی صیرت کو اختیار کرنا ہے تو آپ کو اسی راستے پر چلنا ہے جس راستے پر زندگی بھر جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چلے ایک نکتہ اور یاد رکھیں یوں تو دنیا میں بڑی بڑی شخصیتوں کی بھی صیرتیں ہوتی ہیں0:47سیرت امام ابن تیمیہ سیرت ابن حشام سیرت زکریہ سیرت امام احمد رضا لیکن ایک بات اچھی طرح یاد کر لیں کہ دنیا کے تمام لوگوں کی سیرتیں صرف قابل مطالعہ ہیں لیکن جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت قابل مطالعہ بھی ہے اور قابل عمل بھی ہے دوسروں کی سیرت کا مطالعہ1:35ہم کریں گے صرف معلومات میں اضافے کے لیے لیکن جنابِ محمد الرسول اللہ ﷺ کی صیرت کا مطالعہ ہم کریں گے اس پر عمل کرنے کے لیے یہ فرق ہے صیرت النبی میں اور کسی دوسرے انسان کی صیرت میں اب یہاں ایک خطیب آن اور سرگشتہ ہو جاتا ہے جب اسے صیرت النبی کا موضوع دیا جاتا ہے2:18اس لیے کہ ایک مختصر سی نشست میں ایک مختصر سی وقت میں کسی کے بس کی بات نہیں ہے کہ ان تمام کر سکے ان تمام رویشوں کی وضاحت کر سکے جن جن رویشوں پر جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چلے ہیں اور جو جو کام آپ نے کیا ہے ہم سب سے پہلے2:59جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام و مرتبے سے اپنی تقریر کا آغاز کرتے ہیں امام دارمی نے حضرت ابو ذرغفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک لمبی حدیث دارمی شریف میں نقل فرمائی ہے حضرت ابو ذرغفاری کہتے ہیں کہ میں نے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اے اللہ کے رسول ذرا یہ بتائیے کہ آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ آپ اللہ کے نبی ہیں3:27آپ نے کیسے یقین کر لیا کہ مجھے اللہ نے اپنا نبی بنایا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ابو عزر میں وادی بطہہ میں تھا کہ دو فرشتے آئے ایک فرشتہ تو زمین پر اتر آیا اور دوسرا فرشتہ آسمان اور زمین کے درمیان معلق رہا تو زمین پر آنے والا فرشتہ یہ کہتا ہے اہو اہو کیا یہ وہی ہیں مقصود یہ تھا کیا یہی وہ4:03شخص ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی بنایا ہے دوسرے پرشتے نے جواب دیا ہاں یہی ہیں پرشتے نے یہ کہا کہ ان صاحب کو ان کی امت کے ایک آدمی کے ساتھ پولو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ مجھے میری امت کے ایک آدمی کے ساتھ پولا گیا ایک پلڑے میں مجھے رکھا گیا دوسرے پلڑے میں میری امت کے ایک آدمی رکھا گیا لیکن مجھے جس پلڑے میں رکھا گیا تھا وہ پلنا بھاری ہو گیا4:42پھر اس فرشتے نے کہا کہ ان کی امت کے دس آدمیوں کے ساتھ ان کو تولو تو ایک پلڑے میں مجھے رکھ دیا گیا دوسرے پلڑے میں میری امت کے دس آدمیوں کو رکھ دیا گیا جب تولا گیا تب بھی میرا پلڑا جھک گیا اور وہ دس آدمی ہلکے پڑ گئے پھر اس فرشتے نے کہا کہ ان کی امت کے سو آدمیوں کے ساتھ ان کو تولو میری امت کے سو آدمیوں کے ساتھ مجھے تولا گیا پھر بھی میرا پلڑا جھکا رہا5:13اس کے بعد اس نے کہا کہ ان کی امت کے ایک ہزار آدمیوں کے ساتھ ان کو تولو لہذا مجھے ایک پلڑے میں رکھ دیا گیا اور دوسرے پلڑے میں میری امت کے ایک ہزار آدمیوں کو رکھ دیا گیا لیکن پھر بھی میرا پلڑا بھاری ہی رہا ایسا لگ رہا تھا ایسا لگتا تھا جیسے میرے اوپر وہ آسو کے ہلکا ہونے کی وجہ سے گر جائیں گے5:53تو دوسرے فرشتے نے کہا کہ اگر اس شخص کو میں رکھ دیا جائے اور اس شخص کی امت کے تمام افراد کو تب بھی اسی آدمی کا پلنا بھاری رہے گا اس سے کیا معلوم ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم6:35افراد بے وزن ہیں اسی طرح ایک طرف عمل رکھ دیا جائے اور دوسری طرف دنیا کے تمام اماموں کا قول رکھ دیا جائے دنیا کے تمام اماموں کا عمل رکھ دیا جائے بتائیے ایسی صورت میں بھی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول اور عمل سب پر غالب آ جائے گا اور جس پلڑے میں پل لکھا ہوا ہوگا وہ پلڑا جھک جائے گا اسی طرح7:11میں کہتا ہوں کہ ایک پلرے میں جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رکھ دیا جائے اور ایک پلرے میں تمام محدثین کو تمام فقہا کو تمام ائمہ کو تمام بزرگوں کو تمام اولیاء اکرام کو رکھ دیا جائے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں بلکل بے وزن ہوں گے نبی کا قول ہے نبی کا حدثین فقہا ائمہ کو رکھ دیا جائے تو یہ تمام کے تمام اقوال نبی کے بے وزن اور ان کے تمام آمد7:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عامال کے مقابلے میں بلکل بے وزن ہوں گی یہ ہے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام آپ کی زندگی کو یہ نمونہ کیوں بنایا گیا ہے ابھی آپ نے اس آیت کا ترجمہ سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں تمہارے لئے بہترین نمونہ ہیں ایک نکتہ یہاں یاد رکھیں کہ یہاں ظرف کو پہلے لائے گیا ہے فی رسول اللہ خبر پہلے8:44اور اس کا مطلب یہ ہوا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر نمونہ ڈھونڈنے جائیں گے پیران پیر کی زندگی میں آپ کو نمونہ نہیں ملے گا آپ کسی امام کی زندگی میں نمونہ ڈھونڈنے جائیں گے آپ کو نمونہ نہیں ملے گا کسی بزرگ کی زندگی میں نمونہ ڈھونڈنے جائیں گے نمونہ نہیں ملے گا یہاں کہہ دیا گیا ذرف کو مقدم کر کے اس بات کی وضاحت کی گئی ہے9:24حمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پہترین نمونہ ہے ایک عیسائی نے بھی اس کی گواہی دی ہے اپنے لوگ تو اس کے قائل ہیں ہی غیر لوگ اس بات کے قائل ہیں عیسائی مفقر نے ایک کتاب لکھی ہے دہنڈرڈ ایک سو فکر کیا ہے جنہوں نے کمالات سے دنیا کے انسانوں کے دلوں کو مسخر کیا10:25ان سو با شخصیتوں میں سرے فہرست وہ حضرت عیسیٰ کو نہیں رکھتا وہ نیوٹن کو نہیں رکھتا کسی سائنس دا کو نہیں رکھتا اللہ علیہ السلام کو سرے فہرست رکھتا ہے اور کمالات کرتے ہوئے لکھتا ہے بڑی عجیب بات لکھے اس نے11:26یہی وہ شخصیت ہے12:06کہ صیرتوں کو اگر دیکھیں دیکھنا چاہیں دیکھ چکے ہیں تو آپ کے اوپر یہ بات واضح میں نظر نہیں آتا جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کا مطالعہ کیجئے آپ کو نظر آ جائے گا کہ آپ سچ مچے پرفیکٹ میں انسان کامل تھے جس بھی نکت سے دیکھا جائے جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت بے داغ ہے مکمل کس کی زاویے سے دیکھیں گے12:57آقا کی حیثیت سے ایک باپ کی حیثیت سے ایک شوہر کی حیثیت سے نانا کی حیثیت سے ایک رسول کی حیثیت سے ایک بیٹے کی حیثیت سے ایک باپ کی حیثیت سے ایک کمانڈر انچیف کی حیثیت سے ایک آجر کی حیثیت سے ایک مصدور کی حیثیت سے متعلق افراد کو جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت میں نمونہ مل جائے گا قوت سے قبل13:49عبداللہ ابن جدعان کے گھر میں چند نوجوانوں نے اس میٹنگ میں انجمن کا قیام عمل میں آیا جناب محدود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم موجود تھے نوجوانوں نے قسم کھا کر کے کچھ اہد کیا اہد یہ تھا کہ ہم ملک سے بد امنی کو دور کریں گے غور کیجئے ملک سے بد امنی کو دور کریں گے14:42مسافروں کی حفاظت کریں گے غریبوں اور یتیموں کی مدد کریں گے زبردست سے زیردست کو جب تک سب نے گھوموں کو بھی گوتا رہے گا انجمن حلف الفضول کے نام سے قائم کی گئی اتفاق سے اس میں جتنے بھی نوجوان تھے کسی کا نام فضل تھا کسی کا نام فزیل تھا کسی کا نام فازل تھا یعنی مادہ فیزو علام تھا15:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اس انجمن کے ممبر ایک دفعہ ارشاد فرمایا کہ اگر اس انجمن اب بھی قائم ہو تو میں اس کا ممبر بننا ضرور پسند کروں گا میں اس کا ضرور ممبر بنوں گا آپ اندازہ لگائیے کہ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت میں ہمیں یہ بات ملتی ہے کہ ملک سے بد امنی کو دور کیا جائے15:56مسافروں کی حفاظت کی جائے غریبوں اور یتیموں کی خبرگیری کی جائے علم سے مظلوم کا حق دلائے یہ سبق ہمیں جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت میں ملتا ہے ایک شوہر کی حیثیت سے آپ دیکھئے ابو داؤ شریف کی ایک روایت ہے کہ ایک دفعہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر آئے حضرت ابو بکر16:51ہوتے ہوئے سنا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر برس رہی تھی کچھ بول رہی تھی کہ لہجے سے برہمی کا اظہار ہوتا تھا جی میں تھی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تاواز سے گفتگو کر رہی تھی حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خجرے میں جھاک کر کے دیکھا تو دیکھا کہ ان کی بیٹی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زور زور سے کچھ کہہ رہی ہے کہ سر جھکائے مسکرا رہے ہیں17:35جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سر جھکائے مسکرا رہے بی بی بگڑ رہی ہے اور جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سر جھکائے ہوئے حضرت ابو بکر سے برداشت نہیں ہوا فوراں ہجرے میں داخل ہوئے آئیشہ کو مارنے کے لیے دوڑے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے اور حضرت آئیشہ کے درمیان آگئے تھوڑی دیر بعد حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے جب چلے گئے18:11تو آپ نے مسکراتے ہوئے حضرت عائشہ سے کہا دیکھو تمہارے باپ سے میں نے تم کو کیسا بچایا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسکرہ پڑی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس اندازے کفتگو سے وہ مسکرہ پڑی اور انہوں نے اپنی تلخ کلامی کی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے معافی مانگی دوسرے دن حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب آئے تو دیکھا میاں بیوی دونوں خوش و خورم ہیں کہا کہ اللہ کے رسول کل آیا تھا18:50تو ناراضگی کا ماحول تھا اس میں میں شامل ہو گیا تھا وہ خوش ہیں تو مجھے اپنی خوشی میں شامل کر دیجئے بتانا یہ مقصود ہے کہ ایک شوہر کی حیثیت سے جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھئے ایک کامیاب شوہر کی بیوی برس رہی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سر چھکائے مسکراتے ہوئے بیوی کی بات کو سن رہے ہیں باپ کی حیثیت سے دیکھئے حضرتے19:26فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ترمزی شریف کی ایک روایت ہے کہ ایک صحابی آئے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے پیارا کون ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جواب دیا کہ سب سے پیارا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہ میں اگر کوئی ہے تو وہ جناب فاطمہ ہے کہا کہ اس کے بعد کون فاطمہ ہے یہ ترمزی کی روایت ہے اور عالم یہ تھا19:59کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے تشریف لاتے مسجد میں جاتے تحییت المسجد پڑھتے اور سیدھے اپنی بیٹی کے گھر پہنچتے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ جب آپ کے سامنے آتی بیٹی کے پیشانی پر پوسا دیتے اور انہیں اپنے پاس بٹھا لیتے اور آپ نے فرمایا فاطمہ میرے جگہ کا ٹکڑا ہے ایک باپ کی حیثیت دیکھیں ایک باپ کی حیثیت دیکھیں ایک باپ کی حیثیت سے بھی20:33رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسان کامل ہے اور اتنی محبت کے انصاف کا کہ ایک مخزومی عورت نے قبیل مخزوم کی ایک عورت نے چوری کی اور چوری کی سزا اسلام میں ہاتھ کا کاتنا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ کر دیا کہ اس عورت کا ہاتھ کات لیا جائے اب قبیل مخزوم عرب کا ایک مطبر اور بڑا باباکار قبیلہ تھا اس قبیلے کی عورت کا21:11ایک بہت بڑی بات تھی ان لوگوں نے چاہا کہ کسی طریقے سے اس عورت کے اوپر حد جاری نہ ہو ہاتھ کٹنے سے بچ جائے انہوں نے حضرت عسامہ ابن زید رضی اللہ عنہ کو وسیلہ بنایا اور کہا کہ اگر تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کرو شاید اس کا ہاتھ کٹنے سے بچ جائے اور ہمارے قبیلے کی ناک رہ جائے حضرت عسامہ ابن زید رضی اللہ عنہ نے جب اس مخزومیہ عورت کے بارے میں21:41میں سفارش کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بگڑ گئے اور کہا کہ تم اللہ تبارک و تعالی کی حد میں مداخلت خدا کی قسم اگر فاطمہ بنت احمد بھی چوری کرتی تو میں اس کے ہاتھ کاٹ دیتا کہ آپ فرما رہے ہیں کہ فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے اور دوسری طرف انصاف کا انداز یہ کہ آپ نے فرمایا خدا کی قسم احمد بھی چوری کرتی تو میں اس کے ہاتھ کاٹ دیتا ایک نانا کی حیثیت سے آپ دیکھئے22:23حضرت زینب آپ کی بڑی بیٹی ہیں ان کی بیٹی حضرت او ماما ہے چھوٹی بچی ہیں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنا شروع کرتے تو وہ مسجد میں آ جاتی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھڑی ہو جاتی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں بہتر نماز پڑھتے جب رکو میں جاتے سجدے میں جاتے تو ان کو ایک طرف بٹھا دیتے اتار دیتے آپ نے سنا ہوگا پڑھا ہوگا کہ جب آپ سجدے میں چلے جاتے تو دونوں آپ کو گھوڑا بنا23:00آپ نے سجدہ بڑا لمبا کر دیا صحابے کرام نے دیکھا کہ سجدہ معمول کے خلاف بڑا لمبا ہو گیا ہے بڑی دیر سے آپ سر نہیں اٹھا رہے ہیں تو اچانک ایک صحابی نے سجدے سے منڈی اٹھائی کیا بات ہے کہ آپ نے سجدہ اتنا لمبا کر دیا ہے دین اور حسین دونوں سوار ہیں تھوڑی دیر کے بعد جب آپ نے سجدے سے سر اٹھایا23:26سلام پھیرا تو صحابے کرام نے پوچھا کہ اللہ کے رسول آپ نے سجدہ معمول کے خلاف بہت لمبا کیا کیا بات ہے کہا کہ میرے دونے بیٹوں نے مجھے گھوڑا بنا لیا تھا میں نے مناسب نہیں سمجھا اچھا نہیں سمجھا کہ میں ان کو جھٹک دوں یا ان کو اپنی پیٹ پر سے اتار دوں دیکھئے ایک نانا کی حیثیت سے بھی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک انسان کامل ہے غربت مدینہ کے گھر گھر میں بسی ہوئی تھی24:05ایک صحابی نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک دفعہ پوچھا کہ ہجرت کے بعد مدینہ میں جب مسلمان آئے گھروں میں چراخ کرتا تھا گھروں میں چراخ ہم لوگ سارا کام رات میں ٹٹول ٹٹول کر کیا کرتے تھے اور چراخ جلانے کی بات تو دور کی ہے اگر ہمارے پاس ہوتا تو ہم تیل پی لیتے تھے یہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے24:49تیل پی لیتے تھے تم چراغ کی بات کرتے ہیں گھروں میں بھی اندھیرہ ہوتا مجید نبوی میں بھی اندھیرہ رہتا تھا غور کی بات ہے گھروں میں بھی اندھیرہ ہے مجید نبوی میں بھی اندھیرہ رہتا تھا جانتے ہیں چراغ سب سے پہلے مجید نبوی میں کس نے جلایا سن نو ہجری میں یعنی تقریباً آٹھ سال تک میں چراغ جلانے کا کوئی اعزام نہیں تھا سن نو ہجری دیر سال کے بعد جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہو گیا ہے25:27سن نو ہجری میں سب سے پہلے حضرتِ تمیمِ داری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجدِ نبوبی میں چراب جلایا سب سے پہلے مجدِ نبوبی میں چراب جلانے والے حضرتِ تمیمِ داری ہیں ورنہ مجدِ نبوبی میں بھی ادھیرہ رہتا تھا لیکن غور کیجئے گھروں میں ادھیرہ رہتا تھا مجدِ نبوبی میں بھی ادھیرہ رہتا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو غلب آتا کر رکھا تھا ایک شان تھی ان کی25:59اللہ تعالیٰ نے انہیں عزت و وقار سے نوازا تھا آج انہوں سے جھل ملا رہے ہیں مسجدوں میں چاروں طرف روشنی پھیلی رہے ہیں لیکن اسلام آج مغلوب ہے جب گھر میں چراغ نہیں ہو رہے تھے مسجد نبوی میں آدھیرہ رہتا تھا گھروں میں آدھیرے رہتے تھے تب تو اسلام کو گا لیکن آج مسجد گھروں میں روشنی پھیلی رہے ہیں لیکن اسلام مغلوب ہے وجہ کیا ہے وہ انسان کچھ اور تھے آج کا انسان کچھ اور ہے26:37لیکن مردان بنے ہوئے ہیں عظیم الشان قبرستان بنے مردہ روحوں تو غربت اتنی تھی آپ کو معلوم ہے کہ ایک غریب آدمی کو جس نے کبھی پیسہ نہ دیکھا ہو اگر پیسہ ہاتھ آ جائے تو بہت بخیل ہوتا ہے اللہ ماشاءاللہ جس نے کبھی پیسہ نہ دیکھا ہو اگر بہت سارا پیسہ اس کے ہاتھ میں آ جائے بہت گرہ سمجھتا ہے اس کی طبیعت کے اوپر خرچ کرنا بہت گرہ گزرتا ہے لیکن جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم27:22اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت پاک ایک انظر دیکھئے ایک پہلو دیکھئے کہ جنگ ہنین کے موقع پر جو سن آٹھ ہجری میں فتح مکہ کے معان بات ہوئی جنگ ہنین میں تبارک و تعالی نے مسلمانوں کو فتح عطا کی فتح سے نوازا میں کہ ان کا گننا مشکل تھا صفوان ابن امیہ جو ابھی ایمان نہیں لائے تھے مکہ فتح ہونے پر کہیں بھاگ گئے تھے یہ مکہ کے معانے ہوئے رئیس تھے اور مکہ کے28:05معزز آدمی تھے فتح مکہ کے بعد یہ کہیں بھاگ گئے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں امان دے کر بلوایا کہا کہ میں سفوان ابن امیہ امان دیتا ہوں ان کو بلالاؤ سفوان ابن امیہ درتے درتے آئے ایک گھاٹی میں چھپے ہوئے تھے درتے درتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں ایک وادی کے پاس لے گئے پوری وادی اونٹوں سے اور بکریوں سے بھری ہوئی تھی چاروں طرف بکریوں نظر آ رہی تھی اور چاروں طرف اونٹ آ رہے تھے کہا کہ سفو28:40یہ اونٹ اور یہ بکریہ دیکھ رہے ہو کہا کہ ہاں دیکھ رہا ہوں بہت سے اونٹ ہیں بہت ساری بکریہ ہیں کہا کہ تمہیں یہ سب پسند ہے سفوان نے حیرت سے کہا کہ مجھے پسند کیوں نہیں ہوگی سفوان ابن امیہ حیرت زدہ ہو گئے وہ نے کہا کہ کی قسم سخی نفس نبی کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا29:18محمد الرسول اللہ پڑھ لیا وَعَسْلَمَ مَكَانَهُ کنظُلُم مال کی روایت ہے کہ اسی وقت وہ ایمان لے ہیں بتائیے مال ملنے کے بعد سخاوت کا یہ عالم ہے کہ ایک افر کو جو ابھی ایمان اس کے اوپر اتنا خرچ کیا آپ نے کہ پوری وادی جو بکریوں سے اور اوٹوں سے بھری ہوئی تھی سب سخوان کے حوالے کر دی یہ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت کا انداز ایک آقا کے حیثیت سے دیکھئے29:52پہلے آدمیوں کو خریدا اور بیچا جاتا تھا عورتوں کو خریدا جاتا تھا وہ لونڈیاں کہلاتی تھیں مرد خریجے جاتے تھے وہ غلام مانے جاتے تھے کو غلام سمجھا جاتا تھا ان سے کام لیا جاتا تھا عورتیں بھی کام کرتی تھیں مرد بھی کام کرتے تھے مردوں کو غلام کہا جاتا تھا عورتوں کو لونڈیاں اور خریدنے والا آقا کہا جاتا تھا عدب المفرد بخاری میں حضرت امی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک روایت آئی ہے روایت سن لیں30:29وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَ عَنَّ النَّبِيَ صَلَّى اللَّهُ وَلِسَلَّمَ كَانَ فِي بَيْتِهَا فَدَعَا وَصِفَةً لَهَا فَاسْتَبَانَ الْغَذَبُ فِي وَجْهِ فَقَامَتْ أُمُّ سَلَمَةَ إِلَى الْحِجَابِ فَوَجَدَتِ الْوَصِفَةَ تَتَلْعَبُ وَمَعَهُ سِوَاكٌ فَقَالْ لَوْ لَا خَشِيَ31:04حضرت عمی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن میرے ہاں آئے اور آپ نے کسی کام سے لونڈی کو آواز دیا لونڈی نے آپ کی آواز کو سنا لیکن وہ علم مشغول رہی شرارت کی وجہ سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر کان نہیں دھرا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب کئی آوازیں دیا اور لونڈی نہیں آئی تو آپ کے چہرے پر غصہ ظاہر ہو گیا فستبان الغضب اوپی بچی31:33آپ کے چہرے مبارک پر غصہ ظاہر ہو گیا حضرت امیر صلی اللہ علیہ وسلم نے جب آپ کو غصے میں دیکھا تو وہ دوڑی دیکھنے کے لئے کہ لوڑی کہاں ہے دیکھا تو وہ بار کھیل لی حضرت امیر صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آباس دیرے تورے سنا نہیں وہ بات بھی ہوئی آئی اور سر جگاگر کھڑی ہو گئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سمجھ گئے کہ یہ شرارت کی وجہ سے نہیں آ رہی تھے آپ نے فرمایا تلے کا خوف نہ ہوتا آپ32:09خوف نہیں ہوتا تو میں اس مسواق سے تجھے مارتا اللہ ہوئے مسواق سے کتنی چوٹ لگتی اس سے پتا چلتا ہے کہ ایک آقا ہونے کی حیثیت سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کس طریقے کے تھے آقا کی حیثیت سے بھی ایک پرفیکٹ مین تھا ایک انسانی کامل تھا کمانڈر انچیف کے حیثیت سے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھئے فتح مکہ کے فوراں بعد اطراف کے تمام قبائل32:50اسلام کے سامنے جھک گئے کچھ نے تو اسلام قبول کر لیا اور کچھ لوگ اسلام کے سامنے سرنگو ہو گئے لیکن ایک قبیلہ تھا قبیلہ حواظن اس نے ہتھیار نہیں ڈالے اور وہ اسلام کے تحت آنے سے منکر رہا انکار کرتا رہا اس لیے کہ قبیلہ حواظن کے لوگ بڑے ماہر تیر انداز تھے33:20ان کا نشانہ خطا نہیں کرتا تھا اور انہیں اپنی تیر اندازی کے اوپر پڑا ناس تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بارہ ہزار کا لشکر لے کر کے ان کی سرکوبی کے لیے قبیل حواظن کو معلوم ہو گیا وہ اپنی اور تیروں کے ساتھ شمان کے ساتھ بیٹھ گئے اور جیسے ہی مسلمانوں کا بارہ ہزار کا لشکر فراز سے نشیب میں اترا وادی میں اترا قبیل حواظن کے ماہر قدر اندازوں نے بارہ ہزار مسلمانوں کو34:03پر رکھ لیا تھوڑی دیر کا لشکر پیٹ پھیر کر بھاگ پڑا اس لیے کہ قبیل حواظن کی طرف چلتے ہوئے مسلمانوں کی دلوں میں عجب آ گیا تھا عجب ایک طریقے کا فخر کہ ہم تین سو تیرہ تھے تو ہم نے میدانِ بدر میں کامیابی حاصل کر لی آٹھ سو تھے تو میدانِ احد میں معاملہ برابر سرابر ہو گیا جنگِ احضاب میں بھی ہمارا پلنا بھاری رہا مکہ پتے ہو گیا ہے طاقت ہمارا مقابلہ کر سکتی ہے34:44یہ عجب آ گیا اللہ تعالیٰ نے اس کا تذکرہ فرمایا لَقَدْ نَسَرَكُمُ اللَّهُ يَوْمُ حُنَيْنِنِ اِذْ آجَبَتْكُمْ قَسْرَتْكُمْ جب تمہاری قسرت نے تم کو عجب میں ڈال دیا اللہ تعالیٰ کو دکھانا مقصود یہ تھا کہ قسرت سے جنگ نہیں جیتی جاتی لیکن نسرت سے مدد جیتی جاتی ہے تین سو تیرہ کی تعداد میں تھے تو ہم نے تم کو فتح انایت فرمائی تھی آج بارہ ہزار کی تعداد میں ہو تو تمہارے دلوں میں ع35:18مقابلہ نہیں کر سکتی جیسے ہی یہ بارہ ہزار کا لشکر فراز سے نشیب میں اترا وادی میں اترا اور قبیل حواظن کے ماہر تیر اندازوں نے ان کو اپنی تیر کی بار پر رکھ لیا سارے پیٹ پھیر کر بھاگ پڑے جانتے ہیں فوج بھاگ پڑی کمانڈر انچیف رہ گیا ہو یہ تاریخ انسانی کا ایک حیرت انگیز واقعہ کہ فوج کمانڈر انچیف35:57چیف میدان جنگ میں اکیلا ڈٹا ہوا ہے چاروں طرف سے تیر برس دو چار آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آس پاس رہ گئے ہیں بقیہ بارہ ہزار کا لشکر جررار وہاں سے فرار کی راہ اختیار کر چکا اور آپ نے جب پیچھے مڑ کر کے دیکھا تو لوگ بھاگتے ہوئے نظر آئے یہاں کمانڈر پہلے بھاگتا ہے یہاں معاملہ الٹا ہو گئے فوجے اور آپ نے فرمایا یہ بہادری کمانڈر انچیف ایسا ہوتا ہے36:41ایسا واقعی انسانی کے اندر نہیں ملتا کہ فوجے بھاگ گئی ہوں کمانڈر انچیف میدان کے اندر جمع ہوا ہو اور ایک بات آپ کی صیرت میں ملتی ہے کہ جب کوئی آدمی دنیا سے ڈرنے لگتا ہے تو ہر چیز اسے ڈرانے لگتی ہے اور جب کوئی آدمی صرف اللہ سے ڈرتی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک جنگ سے واپس ہو رہے تھے غوث ابن الحارس کر کے ایک شخص تھا اس نے اپنی37:21قوم سے یہ کہا کہ میں تم لوگوں کے لئے محمد کو قتل کر ڈالوں کہا کہ بڑی اچھی بات ہے اگر تو محمد کو قتل کر دو صلی اللہ علیہ وسلم تو غوث ابن حارس یہ لشکر اسلام کے پیچھے پیچھے لگا ہوا تھا ایک جگہ جب آپ نے پڑاو ڈالا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک درخت کے نیچے سونے کا انتظام کر دیا گیا آپ مہا آرام کے لئے تھوڑی دیر کے لئے لیٹ گئے اپنی تلوار37:51درخت کی شاق سے لٹکا دی یہ آدمی جو لشکر اسلام کے پیچھے پیچھے لگا ہوا تھا اور ارادہ یہ تھا کہ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کر دے آگے بڑھا اور اس نے آپ کی لٹکتی ہوئی تلوار کو سونت لیا آپ کی آنکھ کھل گئی آپ اٹھ کر بیٹھ گئے غوث ابن حارس کہنے لگا تم کو اب مجھ سے کون بچائے گا تمہاری تلوار تو میرے38:27بچاؤ مجھ سے اب بچانے والا جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑے اتمینان اور سکون کے ساتھ جواب دیا اللہ تبارک و تعالی مجھے تُس سے بچائے گا اتنا سننا تھا کہ اس کے ہاتھ کانپنے لگے اور تلوار چھوٹ کر کے زمین کے اوپر گر گئی پوچھا کہ39:08اب میرے ہاتھ سے تجھے کون بچائے گا کہنے لگا کہ میرے اوپر رحم فرمائیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رحم فرما کر کے اس کو چھوڑ دیا بتائیے یہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت کا ایک پہلو ہے اور اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ جو صرف اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے تو کی کوئی چیز اسے ڈرا نہیں سکتی سامنے توپ ہو آدمی نہیں ڈرتا سامنے تلوار ہو آدمی نہیں ڈرتا سامنے کوئی بھی خوفناک چیز ہو اللہ تعالیٰ39:41اللہ تعالیٰ سے اگر ڈرتا ہے تو کوئی چیزوں سے ڈرا نہیں سکتی کمانڈر انچیف کا معاملہ ہے جب آپ نے مکہ فتح کیا سارے مکہ کے لوگ ڈرے ہوئے تھے کہ ہمی لوگوں نے اس آدمی کو یہاں سے بھگایا تھا اس آدمی کو ہم نے یہاں سے نکالا تھا اب اس نے مکہ کے اوپر قبضہ کر لیا ہے اب ہمارے ساتھ نہ جانے کیا سلوک کرے گا لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان فرما دیا40:22جو آدمی حرم کے اندر داخل ہو جائے وہ قتل نہ کیا جائے جو آدمی ہتھیار ڈال دے اس کو قتل نہ کیا جائے جو ابو سفیان کے گھر میں داخل ہو جائے اسے قتل نہ کیا جائے جو حکیم ابن حسام کے گھر میں داخل ہو جائے اسے قتل نہ کیا جائے جو سخمی ہو جائے اس کے اوپر تلوار نہ اٹھائی کر لیا جائے اسے تکلیف نہ پہنچائی جائے ایسا کمانڈر انچیف بھی دنیا کا ایک عجیب و غریب کمانڈر انچیف ہے اس طریقے کا کوئی کمانڈ40:55ستر آدمی گریفتار ہو کر کے آئے ہیں اور ستر وہ لوگ جنہوں نے اسلام کو مٹانے کی قسم کھا رکھی تھی اور اسلام کو مٹانے کے لیے میدانِ بدر میں آئے تھے یہ ستر لوگ جب گریفتار ہو کر کے آئے جانتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر قیدی کے لیے کپڑے کا انتظام کیا ہر قیدی کے لیے کھانے کا انتظام کروایا یہاں تک کہ چچا عباس ابن عبد المطلب بھی بیچارے گریفتار ہو کر کے آگئے تھے اور41:27ان کی مشکے ذرا صحابے کرام نے زور سے کس دی تھی ہاتھ پیر ذرا بات دیئے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات میں کبھی ہجرے میں جاتے کبھی ہجرے سے باہر نکلتے صحابے کرام جو قیدیوں کی نگرانی پر معمور تھے انہوں نے آپ کی بیچینی اور استراب کو دیکھا پوچھا کہ اللہ کے رسول آپ کبھی ہجرے میں جا رہے ہیں کبھی ہجرے سے باہر آ رہے ہیں کیا بات ہے آپ پریشان دکھ رہے ہیں کہا کہ عباس ابن عبداللہ کی مشکے ذرا41:59دھیلی کر دو اس لیے کہ ان کے کراہنے کی وجہ سے مجھے نید نہیں آ رہی ہے اللہ اکبر قیدی ہیں اسلام کے دشمن ہیں لیکن ذرا ان کی مشکے کس دی گئی ہاتھ کو ذرا دیا گیا اور جب قیدی کبھی کو نید نہیں آ رہی ہے کمانڈر کو نید نہیں آ رہی ہے حکمرہ کو نید نہیں آ رہی ہے آج جو محذب اور متمدن قومیں ہیں امریکہ پوری دنیا کو دہشتگرد کہتا ہے ذرا جا کر کے دیکھو کہ یہ قیدیوں کے ساتھ کتنا برا سلوک کر رہا ہے42:31یہ اپنے آپ کو مطمئن کہتا ہے اپنے آپ کو محذب کہتا ہے اسلام کے حکمرہ کو اسلام کے کمانڈر انچیف کو دیکھتا اس کی صیرت کا مطالعہ کرتا تو اس کے اوپر یہ بات واضح ہو جاتی کہ قیدیوں کے ساتھ سلوک کیسا کیا جاتا ہے قیدیوں کو کس طرح رکھا جاتا تو کمانڈر انچیف کو نیت نہ آئے یہ تاریخ انسانیت کا حیرت انگیز کمانڈر انچیف ہے اس طریقے کے کمانڈر انچیف پوری تاریخ انسانیت کے اندر نظر نہیں آتا تعلیم دی ہے ح43:10روایت سن لیں اور یہ روایت مشکات میں کتاب ظلم کے اندر ہے بڑی تیاری روایت ہے مشکات کتاب ظلم میں حضرت حزیفہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انشاءت فرمایا کہ اما عمد بنو اما عمد بنو اما کیا ہوتا ہے43:43کہ تم یہ کہنے لگو کہ اگر لوگ ہم ساتھ اچھا سلوک کریں گے تو ہم ان کے ساتھ اچھا سلوک کریں گے پورا سلوک کریں گے تو ہم ان کے ساتھ پورا سلوک کریں گے ایسا نہیں ہونا چاہیے آپ نے فرمایا اگر ہم ساتھ اچھا سلوک کریں تب بھی سلوک کرو پورا سلوک کریں تب بھی تم ان کے ساتھ اچھا سلوک کرو اللہ اکبر اس طریقے کی تعلیم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے اور آپ حکمرہ کو دیکھیں گے44:20ایک بائکتدار آدمی کو دیکھیں گے کسی عالی منصف پر فائز ہونے والے کو دیکھیں گے وہ سیکیورٹی کے درمیان رہتا ہے ہٹو بچو کی آوازیں آتی ہیں کمانڈوز اس کے ساتھ رہتے ہیں وغیرہ وغیرہ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھئے سیرت ابن حشام اٹھا کر دیکھئے تاریخ اسلام اٹھا کر دیکھئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر لکھی ہوئی کتابیں دیکھئے رحمت اللہ علمین دیکھئے44:54رحیق المختوم دیکھیں یہ کتابیں دیکھیں آپ کو ایک حیرت انگیز واقعہ نظر آئے گا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں ہیں ایک بکری زباہ کر کے کھانے کا ارادہ ہوا ایک صحابی نے کہا کہ اللہ کے رسول علیہ الزب ہوا میں زباہ کر دیتا ہوں زباہ کرنا میرا کام ہے ایک صحابی نے اٹھ کر کے کہا علیہ السلخ ہوا خال اتارنا میرا کام تیسرے صحابی نے کہا یہ تب ہوا میرے اوپر45:32لکڑیوں کا جمع کرنا ایک نے کہا کہ اللہ کے رسول بکری میں زبا کر دیتا ہوں ایک بولا کہ اللہ کے رسول میں کھال اتار دیتا ہوں ایک صحابی نے کہا کہ اللہ کے رسول میں پکا دیتا ہوں ایک نے کہا کہ اللہ کے رسول میں لکڑیاں جمع کر کے لاتا ہوں جس پر یہ بکری پکائی جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ٹھیک ہے میں جانتا ہوں تم سب کر لوگے لیکن اللہ تعالیٰ ناپسند کرتا ہے کہ کوئی اپنے ساتھیوں کے درمیان منتاز نظر آئے کیا بتا س46:02جو اپنے ساتھیوں کے درمیان کوئی امتیاز روا نہ رکھتا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسان کامل ہے آپ فرما رہے کہ اللہ تعالیٰ ناپسند کرتا ہے کہ کوئی اپنے ساتھیوں کے درمیان متمیز رہے اپنے ساتھیوں کے درمیان امتیاز والا رہے میں نہیں چاہتا کہ میں امتیاز والا رہوں میں بھی کچھ نہ کچھ کام تمہارے ساتھ ضرور کروں گا تو ایک نانا کی حیثیت سے ایک باپ کی حیثیت سے اور ایک بیٹے کی حیثیت سے بھی دیکھئے46:45آپ کو معلوم ہے کہ آپ ابھی عالم وجود میں نہیں آئے تھے ویسے عجیب اتفاق ہے کہ آپ جس دن پیدا ہوئے اسی دن ہجرت ہوئی اسی دن قرآن پاک آپ پر اترا اور اسی دن آپ کے وفات ہوئی دو شمبہ کے دن پیر کے دن پیر کے دن آپ کی پیدائش ہوئی پیر کے دن آپ کی ہجرت ہوئی پیر کے دن قرآن حکیم ملا پیر کے دن آپ کی وفات ہوئی آپ کی پیدائش47:20کے بارے میں آپ کو معلوم ہے نو ربیع الاول یہ بارہ ربیع الاول جو مناتے ہیں صحیح نہیں ہے نو ربیع الاول کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش ہے بائیس اپریل بائیس اپریل کو آپ کی پیدائش ہے نو ربیع الاول بارہ ربیع الاول کو تو آپ کی وفات ہوئی ہے لہذا جو لوگ بارہ ربیع الاول پیدائش سمجھ کر کے در حقیقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال ایسا لوگ اس طریقے سے لوگ اس دن خوشی مناتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ آپ کی پیدائش نو ربیع الاول ب48:01یہ بڑا عجیب اتفاق ہے جب آپ پہلے میں وجود میں آئے آپ نے اپنے باپ کو نہیں دیکھا عبداللہ کا انتقال ہو چکا تھا اب آپ چھ سال کے ہوئی والدہ آپ کے والد کی لونڈی امی ایمن کے ساتھ مدینہ گئی تھی اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ننحال مدینہ تھا وہاں سے جب واپس ہوئی تو امی ایمن ساتھ میں ہیں جن کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ماں کے انتقال کے بعد ماں سمجھتے تھے مقام ابوا میں آئے48:37وہی پر آپ کی والدہ کا انتقال ہو گیا آپ چھ سال کے ہیں ماں کا انتقال وہی ہوا اور ماں کی لاش سے لپٹ کر کے آپ بہت روئے چھ سال کے تھے باپ کو تو آپ نے دیکھا ہی نہیں ماں کو دیکھا تھا چھ سال کے ہوئے تو آپ کا سفر ہی میں انتقال ہو گیا اور اپنی ماں کی لاش سے لپٹ کر کے روتے رہے امی ایمن نے آپ کو بہت سنبھالا دیا49:11اگر کسی یتیم کو آپ کی زندگی سے سبق حاصل کرنا ہو تو یتیم مکہ کی صیرت اٹھا کر دیکھ لیں قرآن حکیم خود کہتا ہے تو مہداش تھے کوئی آپ کو سہارا دینے والا نہیں تھا آپ تنہا رہ گئے یہاں تک کہ دائیاں ہر سال دودھ پلانے کے لیے بچوں کو مکہ سے لے جایا کرتی تھیں جس سال آپ پیدا ہوئے بہت ساری دائیاں آئیں49:52اور امیر گھرانوں کے بچوں کو لے کر کے چلی گئیں حلیمہ بھی اپنے شہر کے ساتھ آئی تھی ان کو کوئی بچہ نہیں ملا خوش خوش امیر گھرانوں کے بچوں کو لے کر چلی گئیں اس لیے کہ ان کے بچوں کی تربیت اور دودھ پلانے کی وجہ سے انہیں کچھ ملنے کی امید تھی حلیمہ نے بہت تلاش کیا لیکن کوئی بچہ نہیں ملا یہ کہنے لگیں اپنے شہر سے کہ ایک بچہ ہے بنی حاشن کا لیکن یتیم ہے کچھ ملنے کی امید نہیں ہے50:30کیا اس بچے کو لے چلیں کہا کہ ہاں لے چلو اگرچہ کچھ ملنے کی امید نہیں ہے یہ بیچارے بھی غریب تھے نہیں پوچھا لے گئی تو ایک غریب عورت لیکن یتیم سمجھ کر کہ یہ عورت جس ہستی کو اپنے ہاں لے گئی تھی یہ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں لے گئی تھی اپنے گھر میں خیر و برکت لے گئی تھی مریل اونٹنی کی تھن میں اور گھر جب آپ پہنچے تو گھر میں51:14جب آپ تو اپنی چادر جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے بیٹھنے کے لئے بچھا دیتے تھے اب بتائیے اگر ماں آپ کی حیات میں زندہ ہوتی تو آپ ماں کے لئے کیا کرتے تھے جس نے دودھ پلا رضائی ماں جب آتی تھی تو مقدس اپنی ماں کے لئے بچھا دیتے تھے رضائی ماں کے لئے اور آپ کی رضائی ماں وہ چادر کے اوپر بیٹھتی تھی اور بڑے فخر سے آپ فرماتے تھے یہ میری ماں ہے میری دودھ پلائی ماں ہے اور جنگ ہنین میں جب51:52کچھ لوگ جس قبیلے میں آپ نے دودھ پیا تھا اور حلیمہ جس قبیلے کی تیس وجہ سے ان کو سادیا کہا جاتا تھا ان کی بہن شیمہ بھی گرفتار ہو کر کے آئیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رضائی بہن حلیمہ کی بیٹی شیمہ بھی گرفتار ہو کر کے آئیں اور جب انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول میں آپ کی بہن ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رونے لگے اور آپ نے اپنی رضائی بہن کے لئے بھی اپنی کملی بھی جاتا ہے اور بہت52:22یہ ہے ایک بھائی کی حیثیت سے وہ بھی رضائی بھائی ایک انسانی کامل ایک بیٹے کی حیثیت سے انسانی کامل اور وہ ماتر گئی تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ صحابہ اکرام کے ساتھ اپنی ماں کی قبر پر آئے مسلم شریف کی روایت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ماں کی قبر پر آئے اور آپ زارو قطار رو پڑے اور آپ کو روتا52:56ایک بیٹے کے حیثیت سے بھی انسان کامل ایک باپ کے حیثیت سے انسان کامل آپ زندگی کا کوئی پہلو اٹھا کر دیکھ لیجئے ہر پہلو سے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسان کامل ہے دیکھو کسی کو جب کوئی احدا دیا جاتا ہے تو اس کے جو ماتحت رہتے ہیں بہت کم لوگ اپنے ماتحتوں کا خیال لگتے ہیں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اپنے نبی کی صفات بیان کرتے ہوئے لقد جاکم رنفسکم53:35تحقیق کی ایک رسول آیا تمی میں سے اور ابن عبدہ امدہ اور حقیقت تو یہ میں سب سے زیادہ نفیس اور سب سے زیادہ امدہ اگر کوئی ہے تو جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک طرح انفسیکم کی بھی ہے سب سے زیادہ نفیس سب سے زیادہ اچھے کائنات میں سب سے زیادہ اچھا اگر کوئی ہو سکتا ہے تو وہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر لوگ ہر ایک آدمی کو اچھا بولتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ بیوی اگر کسی کو اچھا بولتے تو س54:16بیوی کسی کو اچھا نہیں بولتی ایک بزرگ تھے تو ان کی بیوی بہت نافرمان تھی بیچارے ہمیشہ جو ہے اس سے تنگ رہا کرتے تھے ایک دفعہ انہوں نے اپنی کرامت دکھانی چاہیے ایسا ہی ہے بے صفحے کی بات ہے لطیشہ ہے حدیث وغیرہ نہیں اڑتے ہوئے جا رہے تھے تمام گام والے جمع ہو گئے کہ ایک ولی جو ہے اڑتے ہوئے جا رہے ہیں ولیوں کا کام کیا ہے صرف اڑنا پانی کو پر چلنا یہ کام ہے تو اڑتے ہوئے54:48ان کی عورت نے بھی کہا کہ ایک ہستی جو ہے اڑتی ہوئی جا رہی ہے اس کے بعد جو ہے انہوں نے یہ کہا کہ ایک صاحب جو ہے اڑتے ہوئے جا رہے تھے اور پہنچے ہوئے آدمی تھے کہا کہ ارے اللہ کی بندی وہ میں تھا کہا تبھی تو آپ تیڑے تیڑے اڑ رہے تھے تو عورت کا معاملہ یہ ہے کہ جلدی وہ اپنے شوہر کی خوبیوں کو نہیں تسلیم کرتی لیکن یہاں دیکھئے کہ آپ کی پہلی شادی55:19حضرتِ خدیجت القبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہوئی جو آپ سے عمر میں تقریباً دو گنی تھی جب آپ پر پہلی وحی نازل ہوئی اور جب آپ وہاں سے پریشان ہو کر کے واپس آئے کہا کہ مجھے اپنی جان کا خوف ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پریشانی دیکھ کر کے حضرتِ خدیجت القبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اللہ آپ کو ضائع نہیں کرے گا دیکھیں بیوی بول رہی ہے بیوی اعتراف55:46کر رہی ہے اپنے کمالات کا اور یاد رکھو بیوی جی کے کمالات کا آپ کی بیوی آپ کے کمالات کا اطراف کرتی ہے وہ کہتی ہے واللہ اللہ تبارک و تعالی آپ کو کبھی رسوہ نہیں کرے گا کیوں اس لیے کہ آپ سلا رحمی کرتے ہیں یہ اور اسی طریقے سے آپ محروم کو کما کر دیتے ہیں اللہ اکبر مہمانوں کی مہمان نواز56:20ہیں وہ تحمل بوجھ اٹھاتے ہیں اس طریقے کا ہو سکتا ہے دوسروں کا بوجھ اٹھانے والا مہمانوں کی مہمان نوازی کرنے والا اور جو محروم ہیں ان کو اپنی جیب سے کما کر کے خود دینے والا اور یہ ان کی بیوی کر رہی ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس اعتبار سے بھی انسان کامل ہے اگر عورت کسی کو اچھا کہہ رہی ہے تو سچ مچو اچھا آدھی ہے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترم56:54آپ کے کمالات کا اعتراف کر رہی ہیں جو آپ کے انتہائی عظیم الشان ہونے کی اور پرفیکٹ من انسان کامل ہونے کی واضح دلیل ہے اور یہی نہیں بلکہ آپ نبوت سے پہلے بھی صادق اور الامین کہہ کر بکارے جاتے تھے ایک دفعہ ایسا ہوا کہ بارش کی وجہ سے نشیب میں ہونے کی وجہ سے خانہ کعبہ کی دیواریں شک ہو گئی تھیں کبھی بھی گر پڑتی کوئی حادثہ ہو سکتا تھا تو مشرقین نے میٹنگ کر کے57:25مشورہ کر کے یہ طے کیا کہ بنیاد وہی ابراہیم ہی کی رہنے دیجئے اور دیواریں ڈھا کر کے نئے سیرے سے خانہ کعبہ کی تعمیر کر دی جائے خانہ کعبہ کی تعمیر مکمل ہو گئی بنیاد ابراہیم ہی کے اوپر حجرِ اسود کو صدر مقام سے اٹھا کر کے آلگ رکھ دیا گیا تھا اب مسئلہ یہ آیا کہ حجرِ اسود کو اٹھا کر کے اس کی اصلی جگہ پر کون رکھے تمامAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieسيرت مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم1 / 21سيرت مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم - 158:092سيرت مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم - 21:02:34Suivant : épisode 2→