Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 ناصر خان اسلامیک سینٹر ملحقہ جامعہ ریاض الجنہ ناصر خان فروز والا روڈ گجرمالا پراکرام کی تلاوتیں شوراکرام کی ناتیں اور علماء اکرام کے اسلاحی اور ایمان فروز بیانات حدیث چینل پر ملاحظہ فرمائیں اس چینل کے مکمل پروگرام کو سی ڈی میں حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر کال کریں 0:27 ناصر خان اسلامی سینٹر پروپائٹر حافظ ندیم احمد خلید پرنسپل جامعہ حضار 1:10 وَاحْلُ الْعُقْدَةً مِن لِسَانِي يَفْكَهُ قَوْلِ فَعْلَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَىٰ فِي الْقُرْآنِ الْمَجِيدِ وَالْفُرْقَانِ الْعَمِيدِ قُلْ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ زُنُوبَكُمْ وَاللَّهُ غُفُورٌ رَحِيمٌ سورہ آل عمران کی آیت مب 1:53 اگر تم اللہ کی محبت چاہتے ہو مرے رسول کی پیروی کرو اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا اللہ بخشنے والا مہربان ہے محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ کی محبت ہم سب دعوے کرتے ہیں 2:43 یہودیوں اور عیسائیوں نے بھی دعویٰ کیا کہ ہمیں اللہ کی محبت حاصل ہے ہم انبیاء علیہ السلام کی اولاد ہیں حضرت ابراہیم علیہ السلام ان کے بیٹے اسحاق علیہ السلام جناب سارا کے بطن سے پیدا ہوئے حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت حاجرہ کے بطن سے پیدا ہوئے اسحاق علیہ السلام کے بیٹے حضرت یاکوب علیہ السلام وہ بھی اللہ کے نبی اور پیغمبر تھے 3:34 حضرت یعقوب کا لقب اسرائیل اللہ کا بندہ قرآن مجید میں جہاں بھی آیا یا بن اسرائیل اے اسرائیل کے بیٹو مراد اے یعقوب علیہ السلام کی اولاد یہ سلسلہ انبیاء کا اس نسل میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک ادھر حضرت اسماعیل علیہ السلام سے اس نسل میں خاندانِ قریش سے حسبی خاندان سے امام الانبیاء 4:18 حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہو تو یہ انبیاء کا سلسلہ اس وجہ سے یہودی عیسائی کہتے کہ ہم انبیاء کی اولاد ہیں ہمیں عذاب نہیں ہوگا ہمیں اللہ کی محبت حاصل ہے مشرقین مکہ کا دعویٰ ہم نے بیت اللہ شریف بنایا ہے ہم بیت اللہ کے متولی ہیں حجاج کرام کی خدمت کرتے ہیں اللہ کو ہم سے پیار اور محبت 4:59 اس آیت مبارکہ میں واضح کیا اگر تم اللہ کی محبت چاہتے ہو تو میرے مصطفیٰ کی پیروی کرو پھر اللہ کی محبت بھی حاصل ہوگی اور اس محبت کا سمرہ اور خل یہ ملے گا کہ اللہ تمہارے گناہ بھی معاف کر دے گا ہم سبھی محبت کا دعویٰ کرتے ہیں محبت کی ایک قسم تو یہ ہے کہ آپ کے حسن و جمال کمال سورت سے محبت یقیناً 5:38 آپ حسین اور جمیل پیدا ہوئے ہیں شاعر کہتا ہے تیرے جیسا خوبصورت آج تک آنکھوں نے نہیں دیکھا تیرے جیسا خوبصورت آج تک مانِ لال نہیں جانا یقیناً آپ کے اندر حسن و جمال کل کمالات موجود ہیں حسن یوسف دمِ عیسیٰ یدِ بیزہ داری 6:12 تمام جمالات کمالات آپ کے اندر جمع کر دئیے گئے ایک دوسری محبت ہے جس کو قرابت رشتہ داری کی محبت کہہ دی اس محبت پر بھی نجات کا داروں مدار نہیں ہے قرآن مجید کی آپ تلاوت فرمائیں تو آپ کے سامنے حضرت نو علیہ السلام کا واقعہ ہے کہ نو علیہ السلام کا بیٹا اگر نبی کتابہ داری نہیں کرتا 6:49 تو قرآن کہتا ہے یہ تیرے حال سے نہیں ہے باپ کے سامنے غرق کر دیا گیا اللہ کے عذاب میں مقتلع ہوئے اب الانبیاء انبیاء کے باپ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے باپ آزر کا تذکرہ قرآن میں ہے کہ وہ پرست جہنم اور دوز میں جائے باپ ہونے کے ناتے سے بکشا نہیں جائے امام الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم 7:24 جس ایسی شان والا نہ کائنات میں آیا ہے نہ قیامت تک آئے گا حقیقی چچا ابو لہب کلمہ نہیں پڑھتا تابداری نہیں کرتا تو آیا تبت یدہ ابی لہب میں متب ابو لہب تو تیری بیوی جہنم میں جائے تو میں ارز کر رہا ہوں محبت حسن و جمال کی بھی ہے دنیا میں محبت قرابت و رشتداری لیکن یہ نجات کا دار و مدار نہیں 7:56 امام کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حقیقت کو اس طرح واضح فرمایا تو کی صفیہ رضی اللہ عنہ سلی نمازیت سیدی سے جو لینے لے لے لا اغنی انک من اللہ شیعہ میں قیامت کے دن اللہ کے عذاب سے نہیں بچا سکتا فاطمہ بیٹی محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے فرمایا ہے فاطمہ سلی نمازیت جو مانگنا مانگ 8:28 اللہ کی عذاب سے نہیں بچا سکتا اب یہ حقیقت واضح ہے کہ قرابت رشتہ داری کی محبت پر نجات نہیں ہے نجات اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم جس کو کہتے ہیں شرحی محبت جو میری پیر بھی کرے گا اس نے میرے ساتھ محبت جو میرے ساتھ اس طرح محبت کرے گا 9:01 وہ میرے ساتھ جنت میں جائے گا اتباع رسول سے جنت حاصل رہے چاہے کالا ہو چاہے گورا ہو چاہے قریشی ہو چاہے غیر قریشی ہو اس منظر کو دیکھنا ہے تو نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفحہ اول کو دیکھو کہ آپ کی صفحہ اول میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ قریشی ہے اور ساتھ بلال افشی رنگ کا کالک آزاد کردہ غلام 9:34 اور حضرت عمر فاروق قریشی ہیں ان کے ساتھ حضرت صحیب رومی بھی کھڑا ہے جو لہارہ ترکانہ کام جاننے والا ہے نقش و نگار بھوٹے ڈالنے والا نقاش اور حضرت علی حضر کررہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ سلمان فارسی رضی اللہ تو میں یہ بات وضع کر رہا ہوں کہ یہ رنگ نسل قبیلہ برادری سے بالاتر 10:04 کون سی محبت ہے وہ رسول اللہ کی پیروی اور تباہ نبی علیہ السلام میراج کی رات آپ نے جنت کو دیکھ دوزک کو دیکھ میراج مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم تو آپ نے فرمایا بلال جنت میں تیرے قدموں کی آواز آ رہے ہیں اب بلال زمین پر چلتا ہے اس کے قدموں کی آٹھ آواز جنت میں سنائی دیتے ہیں یہ کیا ہے نبی کی تباہ اور پیروی کا نتیجہ تو محبت رسول یہ ہے 10:36 مال جان اولاد ہر چیز رسول اللہ کی محبت پر قربان کر دی جائے آقا نے فرمایا لا یوم من احدک حتی احبا علیہ من والدہی و ولدہی کی روایت من ناس اجمائی مومن وہ ہے کہ میری محبت اولاد سے زیادہ ہو ماباب سے زیادہ ہو تمام لوگوں سے زیادہ ہو ایک دفعہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فرما رہے ہیں کہ یا رسول اللہ مجھے مال اولاد سے ہر چیز سے آپ پیار 11:08 الا نفسی مگر جان سے نہیں پیارے فرمایا لا عمر کامل ایمان نہیں ہوا آقا کامل ایمان کس طرح ہوگا فرمایا جان بھی قربان کرے ہر شاہ قربان کرے پھر کامل ایمان فرمایا قسم اے ازاد کی جس ساتھ میں میری جان ہے ہاں مجھے اولاد سے پیارے مال سے پیارے جان سے پیارے ہر چیز قربان فرمایا الان یا عمر اے عمر اب ایمان کامل ہے شہابہ اکرام 11:39 رضوان اللہ علیہ مجمعین نے محبت کے تقاضے پورے کیے محبت کا دعویٰ نہیں ہے جانتا ہے جائے تو جائے دامنِ مصطفیٰانہ جائے صلی اللہ علیہ وسلم حضرت خبیب رضی اللہ عنہ جاپرو نے جب تختہ ادار پر لٹکانا چاہا سارے کافر مشرق کٹھے ہوئے اور اس محبے رسول محبتِ رسول سے سرسار 12:13 حضرت خبیب رضی اللہ عنہ تیر مار رہے ہیں نیزے مار رہے ہیں اور خاموس محبے رسول کر رہے ہیں ایک ظالم نیزے کی انی لے کر نوک سے سینے میں چبو کر پوچھتا ہے بتا خبیب اگر اس جگہ پر پیرو مرشد امام عاظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو لٹکایا جائے تجھے چھوڑ دیا جائے گوارہ ہے 12:48 آپ محبے رسول محبت کا اظہار کر رہا ہے کہ اے کافروں تم غلامان مصطفیٰ کو سمجھ نہیں سکتے میں تو آپ کو کانٹا چھبنا بھی برداشت نہیں کر سکتا یہ محبت کا تقاضی ہے اور حضرت خبیب پڑھ رہے ہیں بخاری مسلم کی حدیث ہے سی بخاری سی مسلمی آیا لستو عبالی ہی نہ اکتو لمسلمہ علائی جنبن کانا للہ مسرحی 13:19 مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے جب میری موت اسلام پر آ رہی ہے میرے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے کسی پہلو پر مجھے گرا دیا جائے کوئی پرواہ نہیں محبت رسول کا تقاظہ جان جائے تو دامنِ مصطفیٰ نہ جائے حضرت نبی علیہ السلام کے جلیل قدر صحابی حضرت عبداللہ بن حضافہ سامی رضی اللہ تعالی عنہ عبداللہ غصانی بادشاہ 13:52 عیسائی کے فوج نے پکڑا جنابِ عبداللہ کو بادشاہ کے سامنے پیش کیا ہے بادشاہ کہتے ہیں عبداللہ عیسائی ہو جا آدھی بادشاہی دے دوں لڑکی کا رشتہ دے دوں عبداللہ بن حضافہ محبتِ رسول سے سرشار محبِ صادق کیا کہہ رہے ہیں بادشاہ عیسائیت منسوخ ہو گئی دینِ محمد حق دینِ قیامت تک کے لیے اور میں تیرے دربار میں کہتا ہوں اشدو اللہ اللہ اللہ 14:28 بادشاہ نے کہا عبداللہ کو ڈرانے کے لیے ایک اور مسلمان قیدی لاؤ قیدی لائیا گیا اس کے سامنے سر کلم کر دیا گیا عبداللہ دیکھو نہیں مانوگے سر کلم کر دیا جائے گی بادشاہ شہادت کی موت سعادت اور خوشنصیبی کی موت ہے مسلمان کو شہادت کی موت سے ڈرائیا نہیں جا سکتا یہ سعادت 14:59 بزارِ بازو نے تانہ بخشد خداِ بخشندہ یہ خوشنصیبی قوتِ بازو سے حاصل نہیں ہوتی جب اللہ چاہے عطا کرتا ہے بادشاہ نے مزید درانے کے لئے ایک اور مسلمان قائدی کو بلائے جلادوں کہا تپتے ایک پڑائے میں پھینک دو کباب کر دو عبداللہ کے سامنے مسلمان قائدی کو تپتے ایک پڑائے میں پھینکا گیا تڑپ تڑپ کر جان دے رہا ہے تاریخی کتابوں میں قاتلِ اصاد میں 15:33 وہ تڑپ تڑپ کر جان دے رہے ہیں جمڑا اتر گئے ہیں اڈیاں کڑائے میں تیرنی شروع ہیں عبداللہ بن عزیفہ نے اپنی آنکھوں سے یہ منظر دیکھا کہا عبداللہ اب یہ شائع ہو جاؤ وہی پیشکش آئے وگرنہ کڑائے میں کباب کر دیا جائے گا عبداللہ نے کہا کوئی پرواہ نہیں افصل الجہاد افصل الجہاد 16:07 سب سے افصل جہاد یہ ہے جابر ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کا اعلان کیا ہے بادشاہ بھی کہتا ہے پکڑو جلا دو عبداللہ کو کڑائے میں پھینک کر کباب کر دو جس وقت عبداللہ کو لے جا رہے ہیں عبداللہ کی آنکھوں میں آنسو آگئے آپ دیدہ ہوگئے آنکھوں میں آنسو ڈبڈبائے 16:44 بادشاہ نے کہا روپ جو شاید عبداللہ گبرا گیا اب باپ مان جائے گا کہ عبداللہ کیا بات ہے بادشاہ موت کے ڈر سے نہیں رویا شہادت کی موت سہادت خوشنصیبی کی موت ہے میں رویا اس لیوں سرمایہ تھوڑا ہے سرکار مدینہ کی شان بڑی بلند ہے ایک اکلڑی جان ہے کاش کہ میرے جسم کا لولو جانے بن جاتا میں محمد رسول اللہ پر قربان کر دیتا 17:17 یہ وہ محبتِ رسول ہے جان جائے تو دامنِ مصطفیٰؑ نہ جائے جنگِ احد کا موقع رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آج کون ہے جو میرے خیمے پر پیرا دے گا زیاد ابن سکر ایک روایت میں آتا ہے عمارہ بن یزید ابن سکر زیاد ابن سکر کہتے ہیں یا رسول اللہ میں پیرا دوں گا میں دیکھ لیں یہ 17:51 مقام بڑا خطرناک ہے سب کفار کی طاقت ہے یہاں سرکھو کہا یا رسول اللہ میں پیرا دوں گا تیسری مرتبہ آقا میں پیرا دوں گا جب تک میرے جسم میں جان ہے دروازہ نہیں چھوڑوں گا آہد ہو گیا زیادہ منسکن دروازے پر کھڑے ہو تیر آ رہے ہیں نیزے آ رہے ہیں جسم پر روک رہا ہے ستر زکم آ رہے ہیں زیادہ منسکن گر گئے حضرت طلح 18:32 حضرت زبیر رضی اللہ عنہم آئے انہوں نے ہاتھوں پر اٹھایا خون کے فوارے چل رہے ہیں زیادہ بنی سکن کو ہوش آئی کہا تلا کہاں لے جا رہے ہو زبیر کہاں لے جا رہے ہو کہا تیرے زخم بہت ہے خون بہت بہ رہے ہیں ہم مرم پٹی کرنا چاہتے ہیں خدا کا واسطہ مجھے نبی کے دروازے پہ لے چلو میں نے آقا سے عہد کیا ہے جب تک جسم میں جان ہے دروازہ نہیں چھوڑو 19:06 دیکھ محبتِ رسول جان جائے تو جائے دامنِ مصطفیٰؑ نہ جائے خدا کے واسطے لے کر تلہازو بیر رضی اللہ عنہ واپس لائے دروازے کے ساتھ سکون کے ساتھ کھڑا کیا سہارا دیکھ کھڑا دیو سکتا پھر تیر اور نیزے آ رہے ہیں پھر گر گئے چھیک نکلی امامِ کائنات باہر آئے زیاد ابن سکن کے جسم پر پچنویں زخم ہیں 19:39 نبی علیہ السلام نے دیکھیا کہ جہاں باز جان سر محبے صادق سچی محبت رکھنے والا نبی کی محبت پر جان دے رہا ہے آپ نے اس کا سر اپنی گود میں رکھ لیا اور بیٹھ گئے اب منظر کیسا پیارا منظر ذہن قسمت ذہنے سے گود مصطفیٰ کی ہے سر ابن سکن کا ہے اور پھر آنکھیں کھل گئیں نبی کا دیدار نصیب ہوا 20:11 اللہ کے رسول نے آنکھوں کو بند کرنا چاہا کہ آنکھوں سے خون بہے رہا ہے فرمائے آقا میری آنکھوں کو بند نہ کرو جب تک جسم میں جان ہے نبی کا دیدار نصیب رہے آپ کی آنکھوں سے آنسو جہر ہوئے آپ دیدہ ہوئے صحابی کے چہرے پر پڑے دیکھئے کس قدر محبت کا انداز سر گودے مصطفیٰ میں آنسو رحمت کے چہرہ صحابی پر 20:49 اور آنکھیں کھولی ہیں نبی کا دیدار نصیب دیدار کرتے کرتے جامعہ شہادت نوش کر گئے انہا للہ و انہا الہ راجعون ہی وہ صحابہ نفوت سے قدسیہ رضی اللہ جنہوں نے جان کی قربانی دے دی دامن مصطفیٰ کو نہ چھوڑ محبت رسول کو ماں سے زیادہ محبت عزر السعید رضی اللہ عنہ 21:26 کہ والدہ کہتی ہے بیٹا محمد رسول اللہ کا ساتھ چھوڑ دے وہ اگر نہ بو کی پیاسی مر جاؤ حضرت ساتھ کہتے ہیں میں سوچ میں ڈوب گیا کہ ماں کی مامتہ ہے کہیں نافرمانی نہ ہو جائے میں نے آقا سے پوچھا یا رسول اللہ میری ماں بو کرتال کی ہے کہتی ہے دامن مصطفیٰ چھوڑو بو کی پیاسی مر جاؤں گی اللہ اکبر آقا نے فرمایا لا تاتا لمخلوق 21:57 فی ماسیت الخالق جہاں اللہ کی نافرمانی ہو وہاں کسی کی بات کو تسلیم نہیں کیا جائے پلٹ کر آئے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم رضی اللہ عنہ کہا ماں لاکھوں مائیں قربان کر دوں گا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن نہیں چھوڑے محبت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیرا دوں گا یہ ہے ماں سے زیادہ محبت حضرت ابو مکر صدیق رضی اللہ عنہ کا بیٹا کہتا ہے 22:28 کہ بدر کی جنگ تھی ابو جان آپ نبی علیہ السلام کے ساتھ تھے میں کافروں کے ساتھ تھا جب جنگ ہوئی کئی مرتبت آپ میری تلوار کی زد میں آئے میں نے باپ سمجھ کے معاف کر دیا اب ایک محبت رسول صدیق اکبر کی یارگار کیا کہتے ہیں بیٹا اگر تُو میری تلوار کی زد میں آتا صدیق کی تلوار تُو مجھے کبھی معاف نہ کر اس لیے کہ تُو رسول کا دشمن 23:02 اسلام کا دشمن محبت رسول پر جان بھی قربان ہے مال بھی قربان ہے وطن بھی قربان ہے ہر شئے قربان ہے حضرت صحیب رومی رضی اللہ عنہ ہجرت کرتے ہیں راستے میں کافروں نے گیرہ ڈالا کہنے لگے صحیب ہم تجھے مدینہ رسول نہیں جانے دیں صحیب رومی نے کہا کافروں سن لو میں بہترین تیرانداز ہوں 23:36 تیروں کا تھیلہ میرے پاس ہے جب تک تیر موجود ہے تیر چلاوں گا دفاع کروں گا مدینہ رسول سے مجھے کوئی روک نہیں سکتا جب میرے تیر ختم ہو جائیں گے تلوار کا دنی ہوں تلوار چلاوں گا تلوار سے مقابلہ کروں گا کفار نے سوچا کہ یہ نبی کے جانباس جانسار محبین صادقین یہ رسول کے شہر رسول کی محبت سے باز نہیں آسکتا اس کے ساتھ کوئی 24:06 کمپرومائز کرو سنجھوتا کرو کہنے لگے سوہیب یہ جو مال تیرے پاس ہے یہ ہمیں دے دے تو مدینہ چلا جائے سوہیب رومی مکہ مکرمہ میں رشک حلال تھا کافی پیسے کمائے کیونکہ سوہیب رومی لوہارا کام جانتے تھے ترخانہ کام جانتے تھے نکاس نکسو نگار بیل بھوٹے ڈالنے دا تین فنوں کے مرد کافی پیسے تھے 24:39 محبتِ رسول میں صحیب نے سارا مال کافروں کے دے دیا تن کے کپڑے لے کر مدینہ منورہ روانہ ہو ہجرت کو اختیار کیا ہجرت کا مقام اور ثواب یہ ہے جو اللہ کی راہ میں ہجرت کرے گا اللہ اس کے پچھلے سارے گناہ معاف کرے رسولِ پاک کے پاس وہی آئی کہ حضرت صحیب مکہ سے ہجرت کر گئے مال کافروں کو دے کر یہ سودا کیا ہے صحیب کا سودا نفع مند سودا 25:15 اللہ نے اس کے سعودے کو قبول کر لیا نبی علیہ السلام نے صحابہ کو بتایا کہ صحاب رومی مکہ سے ہجرت کر گئے یہ سعودہ کیا مال دے دیا ہجرت اختیار کی اللہ نے اس سعودے کو قبول کر لیا عمر فاروق باہر جاؤ مدینہ سے باہر صحابہ کا استقبال کرو اور ساتھ خوشکبری سناؤ کہ اللہ نے تیرے سعودے کو قبول کر لیا مال جائے تو جائے 25:47 دامنِ مصطفیٰؑ نہ جائے نبی کی محبت پر آخر دم تک پہرہ دے عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی جمعہ کے سے حجرت کرتا ہے باپ فوت ہو گیا ہے چچا کے پاس آیا کہا چاچا میں اسلام قبول کر رہا ہوں چچا نے کہا سوچ اگر تُو نے اسلام قبول کیا جائدات سے محروم کر دوں گا تن کے کپڑے اتار لوں گا 26:22 پاؤں سے جوتے بھی اتار لوں گا الف لیلہ ننگا کر کے گھر سے نکال دوں گا چچا جو جی چاہتا ہے کر لے ادو اللہ اللہ اللہ اشدو انہا محمد الرسول اللہ محبت رسول میں سرسار ہر چیز تربان ہو گئی ہے ماں کی محبتہ یاد آئی ماں کے سامنے آئے ماں نے دیکھا حیاء سے آنکھیں جگ گئے بیٹھا پھولوں کی سید پہ لیٹنے والے 26:55 عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنے والے آج کیا ہوا ہے کہ جسم کے کپنوں سے محروم ہو گیا کہا ماں میں نے نبی کا کلمہ پڑھ لی چچا نے ہر چیز سے محروم کر دیا ماں کی مہمتہ سے سوال ہے مجھے کمبل ایک چادر دے دیں میں اپنا صدر ڈھام کر مدینہ چڑھا جائیں ماں نے ایک کمبل دیا اس کا نام بیجات بیجات کا مانا ہوتا ہے کمبل اور چادر سن بجا دیں لکب ہوتا ہے 27:27 عبداللہ کا کیا کرتے ہیں چادر کے دو ٹکڑے کرتے ہیں ایک کو تہمت بنا لیا ایک کو کندے پر رکھ لیا سفر شروع ہو گیا سردی کا موسم ہے تین سو ساڑھے تین سو میل سفر مکہ اے مقرمہ سے مدینہ منورہ آج کل پانچ سو کلو میٹر سفر پیادل کر رہے ہیں گوکے اور پیاسے جب مسجد نبوی مدینہ منورہ پہنچتے ہیں رات کا آخری حصہ ہے اب 28:00 مصر نبی میں اندھیرہ ہے ایک کونے میں بیٹھ جاتے ہیں اور سردی سے کانپ رہے ہیں اس آفتابِ نبوت مہتابِ نبوت کا انتظار ہے جس کی محبت میں ہر چیز قربان کر کے چلا ہے اللہ کے رسول باہر تشریف لائے تو آپ نے پوچھا من انتہا تو کون اندھیرے سے پہچانا نہ گیا اس نے کہا میں طالبِ دیدار ہوں مریدِ خاص محبت 28:34 میں عبدالعزا عبدالعزا مکہ کا مشہور سردار تھا کلمہ پڑھتا ہے اشدو اللہ اللہ اللہ اشدو انہا محمد رسول اللہ تغمبر علیہ السلام نے اس کا نام عبداللہ رکھا اسلامی نام عبداللہ آج بھی عبداللہ ذوالبجادین کے نام سے تاریخ میں مشہور مارو گیامت تک مشہور رہے جس وقت جنگ تبوک کا موقع آیا نبی علیہ السلام نے فرمایا 29:09 کہ عیسائیوں سے جنگ ہے سب نکلو اللہ کی راہ میں سب اللہ کی راہ میں دو تیس ہزار کا لشکر آپ نے تیار کی امیر صحابہ نے سخاوت کی امتحان کر دی حضرت ابو بکر صدیق حضی اللہ نے سارا مال لے کر آئے پوچھا یار غال کیا لائے کیا چھوڑا ہے فرمائے اب کہتو حب اللہ و حبہ رسول اللہ اور اس کے رسول کی محبت چھوڑے شاعر مشرق اللہ میں اقبال مرہوم نے 29:48 خراج تحسین کیا پیش کیا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ بروانہ کو ہے چراک بلبل کو پول بست صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول بست بروانہ وہ ہے جو چراک پر شما پر اپنی جان قربان کرنا بلبل کا بسیرہ چمنستان بلستان صدیق کا مطمئن نظر کہ ہر چیز رسول اللہ پر قربان کرنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ آدم آل لے کر آئے 30:19 آدابال بچے کے لئے چھوڑے عثمانِ غنی عرضی اللہ تیس ہزار سے پندرہ ہزار لشکر کا ساز عثمان آقا نے فرمایا اس کے بعد کوئی عمل نہ کریں جنت جانے کے لئے کافی یہ محبتِ رسول پر مال قربان جان قربان وطن قربان اولاد قربان قربانیوں کی انتہائی غریب سے آبا جو لے کر آئے خجونے لے کر آئے منافقوں نے کہا 30:51 یہ رہکاری کر رہے ہیں زیادہ دینے والے تھوڑا دینے والے دیکھو کس قدر حقیق چیزیں لا رہے ہیں اللہ نے فرمایا میں نے زیادہ دینے والے کا بھی قبول کر لیا تھوڑا دینے والے کا اس لیے کہ میں نیات کو جانتا ہوں یہ اللہ کی رضا کے لیے دے رہے ہیں عبداللہ ظل بجادین آئے کہتے ہیں یا رسول اللہ میں بھی اس جنگ میں جامع شہدت نوش کرنا چاہتا ہوں مجھے اللہ کے رسول برتی فرما 31:23 نبی علیہ السلام نے فرمایا عبداللہ جاؤ خجور کا چھلکہ لے کر آؤ عبداللہ خجور کا چھلکہ لے کر آئے آپ نے عبداللہ کے بازو پر باندھا فرمایا میرے اللہ میں اس کا خون کافروں پر حرام کرتا آقا اناندار کے الفاظ آپ کی پیشین کو یہ آپ کی بات غلط نہیں ہو سکتا عبداللہ حیران ہو گیا کہ آقا میں تو جامع شہاد ہوتا آپ نے فرما دیا یہ تو غلط نہیں ہو سکتا کہا عبداللہ 31:54 جو اللہ کی راہ میں نکلتا ہے اگر بخار سے بھی فوت ہو جائے شہادت کا مرتبہ پائے جب تبوک مقام پر پہنچے نبی کی پشین گوئی پوری ہو رہی عبداللہ ذوالوجادین کو بخار آیا فوت ہو گیا صحابہ نے کہا یا رسول اللہ عبداللہ فوت ہو گیا کہا وزیران فی لرس ابو بکر عمر گسل دو گسل دیا گیا کفنایا گیا فرمایا اٹھاؤ 32:27 آپ جنازے کے لئے امام کائنات سرور کونین جنازہ پڑھا رہے ہیں جب جنازہ پڑھا لیا قبر میں اتارنے کے لئے رسول اللہ خود قبر میں اترتے ہیں میں ابو باکر عمر میرے ہاتھ پر دو عبداللہ ذوالبجائدہ کی لاس کو آپ دین والا آپ دین پر اتار رہے ہیں بسم اللہ علی ملت رسول اللہ دین والا ملت والا ملت پر اتار رہا ہے 32:59 اور ساتھ فرما رہے ہیں اے میرے اللہ میں عبداللہ سے راضی ہو گیا میرے اللہ تو بھی عبداللہ سے راضی ہو گیا عبداللہ ابن مسود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میرے دل میں یہ تمنا اور آرزو آئی اے کاش عبداللہ بن مسود یہ تیری قبر ہوئی کتنا خوش نصیب عبداللہ ذوالبجاد ہے کہ اس نے جنارہ رسول اللہ کا پایا آپ نے قبر میں اتارا ابو بکر عمر نے حسل دیا 33:31 یہ عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم محبت رسول پر ہر چیز قربان کر کے مدینہ منورہ چلا ہے دوستو انسار مدینہ نے ارز کیا یا رسول اللہ امارے لئے کوئی مبلغ اسلام مدینہ میں بھیجو ہم دین کی تبلیغ دین کے آقام تعلیم اس سے حاصل کریں پہلا مبلغ اسلام جو مدینہ منورہ میں آئے مصب بن عمر رضی اللہ عنہ تقریر کر رہے ہیں 34:05 توحید و رسالت کا پغام دے رہے ہیں مدینہ کے گھر گھر اسلام پھیل گیا جب رسول اللہ حجرت کر کے آئے مدینہ منورہ میں مصب بن عمر ایک دن دربار نبوت میں بیٹھے ہیں اور دربار نبوت میں مصب بن عمر کی حالت کیا ہے پرانے کپڑے ہیں ٹاکیاں لگا کر بیٹھا ہوئے بٹن نہیں ہے کانٹے سے جوڑ کر بیٹھا ہوئے نبی مکرم نبی مقدس تھے 34:39 جس وقت مصحب بن عمر کی حالت کو دیکھا آنکھوں میں آنسو آگئے صحابہ اکرام نے ارس کیا یا رسول اللہ آپ دیدہ ہو کیا وجہ ہے آپ کیوں رو رہے ہیں اور میں میری آنکھوں نے دیکھا کہ مصحب بن عمر مکہ مکرمہ میں دو سو دینار کا جھوڑا پہنتا ہر روز گسل کرتا خشبو استعمال کرتا آج محبت رسول میں ہر چیز قربان کیے 35:18 چیتنے لگائے پرانے کپڑے بٹن بھی موجود نہیں اس لیے میری آنکھوں میں آسو جبریل عرش مولا سے آیا رب کائنات کا پیغام لے کر آیا رب کائنات نے فرمایا اے میرے محمد میری طرف سے میرے مصب کو سلام کہتے ہیں اللہ کے رسول کہتے ہیں مصب عرش مولا سے جبریل آئے رب کائنات کا پیغام لے کر آئے اور تیرے لیے سلام رب کا آئے جب سلام آیا 35:55 اب مصب بن عمر کی آنکھوں میں آنسو خوشی کے بھی آنسو ہوتے ہیں یہ خوشی کے آنسو ہیں جو حضرت مصب بن عمر کی آنسو ہیں جبرائیل فیران ہے اللہ کے رسول رب تعالیٰ فرماتے ہیں میرے مصب سے پوچھو اس حالت میں میرے اوپر راضی ہے یا کہ نہیں راضی تاریخ الخلفہ امام السیوتی رحمت اللہ لکھتے ہیں مصب بن عمر کے حالات زندگی میں کہا نہ راضی نہ ربی 36:27 میں اپنے رب پر راضی ہوں میں اپنے رب پر راضی ہوں میں اپنے رب پر راضی ہوں یہ محبتِ رسول میں ہر چیز قربان جنگِ بدل ہوئی اسلام کا جنڈہ مصب کیا تھا جنگِ احد ہوئی اسلام کا جنڈہ مصب کیا تھا مصب کے دونوں بازو کٹ گئے ملیا بگاڑا گیا شہیدوں کی لاشوں کو دیکھا 36:57 اللہ کے رسول نے فرمایا اے اللہ میں مصب سے راضی ہوں میرے اللہ تو بھی مصب سے راضی ہوں ہم محبت کے دعوے کرتے ہیں اور محبت کے دعوے کھوکلے ہیں ایک طرف رسم و رواد پیارا ہے ایک طرف رسول اللہ کی بات ایک طرف ماں باپ ماں باپ کی بات مان لیتے ہیں ایک طرف بیوی کی بات ہے بیوی کی بات مانتا ہے رسول اللہ کی بات کو چھوڑتا ہے ایک طرف اولاد کی بات ہے 37:29 اولاد کی بات کو مان لیتا ہے محمد رسول اللہ کی بات کو چھوڑ دیتا ہے یہ محبت کے دعوے کھوکلے ہیں ہمیں محبت کا تقاضہ پورا کرنا محبت کا تقاضہ اس طرح پورا ہوگا ادھر فرمانِ مصطفیٰ ہو ادھر گردن جھکائی صحابہ اکرام کے عملی نمونے دیکھو کہ فرمانِ مصطفیٰ کے سامنے محبت کا ثبوت کیسے پیش کرتے ہیں اعلان ہوا 37:59 بیت اللہ تبدیل ہو گیا ہے سولہ سترہ مہین بطل مقدس کی طرف نماز پڑی پھر اللہ نے بیت اللہ کو قبلہ کعبہ مقرر کر دیا اثر کی نماز کا وقت ہے مدینہ منورہ سے کچھ لوگ بستی میں گئے جس کو آپ کہتے ہیں مسجد القبلہ تین وہاں اثر کی نماز ہو گیا کہا دوستو قبلہ تبدیل ہو گیا ہے انہوں نے نماز کی حالت میں ہی قبلہ بیت اللہ 38:35 محبت کا تقاظہ فرمانِ مصطفیٰؑ آئے نہ چونچرا نہ کیلوکا نہ ہیلا نہ رائے سمینہ و آتانہ ہم نے سنا اور اعتاد رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان فرمایا شراب حرام ہو گئے مدینہ منورہ میں اعلان ہو رہا ہے منادی اعلان کر رہا ہے کہ شراب حرام ہو گئے 39:13 اب کیا ہوتا ہے جس کے ہاتھ میں جامعہ وہی پہنکتے ہیں جس کے موں میں گھونٹ ہے اس نے حلق سے نیچے نہیں اتارا بہار پہنکتی ہے مٹکے توڑ دئیے گئے گوھر فرما محبت کے تقاضے پورے ہوئے کہ ادھر فرمانے مصطفیٰ ادھر گردن چکا ہے ہم کہتے ہیں عادت ہے رسم و رواج ہے مجبوری ہے طبیعت ہے آ دیکھ شراب کے دل دادا کم شراب ان کی تجارت شراب ان کی گھٹی میں 39:51 لیکن جب حکم آتا ہے سب مٹکت مدینے کے گلیوں میں شراب ایسے بے رہی ہے جیسے برسات کا پانی بے رہی ہے ایک واقعہ ملتا ہے ایک آدمی آیا کہتا ہے یا رسول اللہ میرے پاس یتیموں کی شراب ہے اس کا سرکہ بنا لوں تاکہ یتیموں کے مال کو نقصان نہ ہو آقا نے فرمایا شراب کا سرکہ بنانا بھی جائز ہے اس کو بھی بہا دو یہ ہے محبت کہ فرمانِ مصطفیٰ آج آئے پھر چوہ چرا نہ کریں 40:23 آج ہم نے دیکھ رہے ہیں کہ محبت کے دعوے کھوکلے ہیں یا کی تو پھر صورتِ مصطفیٰ اختیار کر تیری محبت کا عالم تو یہ ہے صبح طلوع ہی سب سے پہلے سنتِ رسول کو ساپ کرے گا اچھی طرح داڑی مونڈے گا ارے محبت ہے تو کیا صورتِ مصطفیٰ پسند نہیں ہے کہ ایک لاکھ چوبیزار پیغمبر کی سنت فطرت کے داڑی رکھے سحابہ ایک لاکھ پیس آجا 40:59 محبت کا دعویٰ کرتا ہے تو یہودوں کی عیسائیوں کی تہذیب و تمدن کو اختیار کرتا ہے ذرا غور کر تیری محبت کا انداز کیسا ہے محبت کا دعویٰ کھکل ہے اگر محبت سچی ہے مال جائے تو جائے جان جائے تو جائے بطن جائے اولاد جائے ہر چیز قربان دامنِ مصطفیٰ نہ جائے ایک بات 41:31 ضروری یہ بھی سمجھانا چاہتا ہوں کہ ہم لوگ محبت کی بجائے ہم عشق کا لفظ زیادہ استعمال کرتے ہیں اور طلب بات ہے قرآن مجید بسم اللہ سے لے کر ون ناس تک پڑو کسی جگہ پر عشق کا لفظ استعمال نہیں کیا ہے اللہ نے کیا لفظ استعمال کی ہے یحبون اللہ ورسولہ رسول کے صحابہ اللہ سے محبت رکھتے ہیں رسول سے محبت رکھتے ہیں 42:09 دوسری آیت مبارکہ میں فرمایا اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کر دی حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ذکر آیا تو فرمایا موسیٰ میں نے تیرے اوپر محبت کو نصار کر دیا تیرے اوپر محبت کو ڈال دیا تو میں یہ دلیل پیش کر رہا ہوں کہ رب نے قرآن مجید میں بسم اللہ سے ون ناس تک 42:39 محبت کے لفظ کو استعمال کیا ہے محبت کے لفظ کو پسند کیا ہے اور اس بات کو بھی سن لو عشق کا لفظ اسلام سے پہلے جاہلیت میں اور اسلام کے بعد غلط خیالات غلط جذبات غلط محرکات غلط معامل کے لئے بولا گیا ہے محبت کا لفظ اسلام سے پہلے بھی اور بعد پاکیزہ خیالات کے لئے پاکیزہ جذبات کے لئے پاکیزہ محرکات اور عمل کے لئے بولا گیا ہے 43:14 اس لئے محبت کا لفظ استعمال کیا کہو محبت رسول محبت رسول صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین ان کی محبت کا انداز کیا ہے کہتے ہوئی بوکا یا رسول اللہ اے اللہ کے رسول میں آپ سے محبت کرتا ہوں وہ بھی محبت کا لفظ استعمال کرتے ہیں کسی صحیح حدیث میں عشق کا لفظ استعمال نہیں ہوا ایک صحابی کہتا ہے یا رسول اللہ 43:47 آپ کا دیدار جب تک میں نہ کرلوں مجھے چین نہیں آتا دیدارِ مصطفیٰ بھی محبت ہے جب مجھے یاد آتا ہے تو میں بھاگ کر آپ کی زیارت کر لیتا ہوں جب آپ جنت میں ہوں گے آپ کا درجہ اونچا ہوگا ہم جو اس درجے کو نہیں پہنچ سکتے تو آپ کی زیارت کیسے نصیب ہوگا اللہ نے فرمایا جو اللہ رسول کے دعوے دار ہیں وہ قیامت کے دن 44:22 جنت میں بھی نبیوں کے ساتھ ہوں گے صدیقوں کے ساتھ ہوں گے شہیدوں کے ساتھ ہوں گے یہ رفاقت کتنی اچھی ہے آدمی قیامت کے دن اس کے ساتھ ہوگا جس سے محبت کی ہے محبت رسول نصیب فرما سچی محبت رسول پاک کی نصیب فرما سچی محبت اتبا اور پیروی رسول ہے 44:52 سچی محبت نبی علیہ السلام کی تابداری ہے جو صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین کو حاصل ہوئی اور ان کو مقام کیا ملا رضی اللہ عنہ و رضوان ذا لکل من خشی رب اللہ ان سے راضی ہو گیا وہ رب سے راضی ہو گیا نبی علیہ السلام یہ کیا لفظ بولنے محبت محب سعادت 45:19 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت جو ہے یہ ایمان ہے جس دل میں محبت رسول نہیں ہے وہ ایمانتار نہیں ہے اب میں اور آپ محسبہ کریں کہ محبت کی حقیقت محبت کا دعویٰ کیا ہے اور محبت کی حقیقت کیا ہے نبی علیہ السلام کی صحابہ نے محبت کے وہ نمونے مسالے پیش کی دنیا کائنات وہ نمونے نہیں پیش کر سکتی 45:53 اب محبت ہماری زبانی ہے دعویٰ ہے یہ زبانی دعویٰ یہ کام نہیں آئے گا سچی محبت ایک صحابی کہتا ہے یا رسول اللہ آپ کی جنت میں رفاقت نصیب ہونی چاہیے محبت آپ سے ہے آپ کے ساتھ جنت ملے اور میں آئی نہیں بے قسرتِ سجود میرے صحابی زیادہ نفل پڑھا کر تو میرے ساتھ جنت میں ہوگا 46:25 اب محبتِ رسول کا ہم دعویٰ کرتے ہیں یہ ظاہری محبت کے جو طریقے ہم نے بنا رکھے ہیں نہ اللہ نے بتائے نہ رسول نے بتائے نہ صحابہ نے اپنائے اس ظاہریت کو ہم محبتِ رسول کہتے ہیں حقیقت اتباعِ رسول ہے اب دیکھو زیادہ نفل پڑا گیا اب ایک مسلمان اسلامی بھائیوں سوچو وہ پانچ وقت نماز نہیں پڑتے فرض نماز نہیں آتا 46:56 اس کو نبی سے محبت ہو سکتی ہے اللہ کے رسول تو پانچ وقت نماز پڑھی تحجد نماز پڑھی زہا سورج چڑھے آپ نے نماز پڑھی چاہتا ہے اور اتنی لمبی نماز پڑھتے تحجد اور نفل کہ آپ کے قدم سوچ جاتے ہیں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہے اللہ کے رسول آپ تو بخشے بخشائے ہیں آپ کے قدم سوچ گئے آپ اتنی مشکت کیوں برداشت کرتے ہیں 47:31 فرمایا فَلَا أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا ایشا میں خدا کا شکر گزار بندہ نہ ہوں شکر گزار بندہ وہ ہے جو اللہ کی بندگی کرے بندہ بے بندگی شرمندگی ذرا سوچ تیرا محبت کا دعویٰ ٹھیک ہے تو تو پانچ وقت نماز نہیں پڑتا قرآن کہتا ہے حَكِيمُ السَّلَاةُ وَلَا تَكُونُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ نماز قیم کرو نماز چھوڑ کر مشرک میں گوچھا حدیث پاک میں آیا 48:01 جو نماز جان پوچھ کر چھوڑتا ہے کفر ہو جائے قرآن مجید میں آئے جب جنتی جنت پہ ہوں گے دوست کی دوست پہ ہوں گے تو جنتی پوچھیں گے ماں سالک کم کی سکر جہنم میں دوست میں کون سی چیز لے کر آئی پہلا جواب دیں گے ہم نماز ہی نہیں تھے اس لیے دوست میں آئے وہ تو مسلمان ہی نہیں 48:32 صحابہ کہتے ہیں نماز سے پیچھے یا کافر رہتا یا منافع آئمہ حدا اولیاء اللہ نے فتح پہ لگائے کہ وہ مسلمان نہیں ہیں حضرت امام عبو نیفہ رحمت اللہ فرماتے ہیں بے نماز کو قید کر دو توبہ کرے تو اس کو باہر نکالا جا وگرنہ قید میں مر جائے پیران پیر عبدالقادر جیلانی مابوب سبحانی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں بے نماز مر جائے اس کو نماز جنازہ نہ پڑھاؤ 49:06 بے نماز مر جائے اس کو مسلمانوں میں قبرستان میں دفن نہ کر بتا محبتِ رسول کا دعویٰ ہے اگر محبتِ رسول ہے آج وقت فرض نماز پڑھ نبی کی سنت نبی کا طریقہ نبی کا نمونہ اختیار کر پھر محبتِ رسول کس میں شکل میں صورت میں صورت تہذیب و تمدن اسلامی اختیار کر سیرت میں سیرتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم 49:38 شعابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجھے آقا کی محبت کا انداز اروا بن مسعود سقوی بھی پیش کرتے ہیں جب صلح حدیبیہ کا معاہدہ ہو کہتا ہے اپنے ساتھیوں کو اروا بہت بڑا سفیر تھا نمائندہ قریش تھا کہنے لگا جو محبت میں نے نبی علیہ السلام کی صحابہ کی نبی کے ساتھ دیکھیا آج تک میں نے کسی بات شک نہیں دے آقا جب وضو کرتے ہیں 50:12 غزو کا پانی نیچے نہیں گرنے دیتے اپنی جسم پر مل لیتے ہیں جب آپ تھوکتے ہیں لوہا مبارک اپنے ہاتھوں پر لیتے ہیں جب اللہ کے رسول بات کرتے ہیں محبت و عدب کا تقاضہ پورا ہو رہا ہے ایسے صحابہ چپ کر کے سنتے ہیں جیسے ان کے سروں پر پرندے بیٹھے رہتے ہیں یہ محبت کا انداز عدب و احترام کافر بیان کر رہا ہے اروا بن مسعود سکوی مسند احمد میں روایت ہے 50:47 کہ ایک دفعہ آپ حضور فرما رہے ہیں صحابہ حضور کا پانی تبرک کے طور پر ہاتھوں پر لے جس پر مر رہے ہیں آپ نے پوچھا میرے صحابہ یہ کیا کر رہے ہیں کہا یا رسول اللہ آپ سے محبت ہے آ دیکھ محبت کا تقاضہ رسول رحمت کیا فرما رہے ہیں اگر محبت ہے تو سچی بات کیا کرو اگر محبت ہے تو ہم اندازہ کرو محبت کا تقاضہ سچ بول ایک آدمی عدالت میں تجارت میں 51:24 گھر میں ہر جگہ پر جھوٹی جھوٹ بولتا ہے بتاؤ اس کو نبی سے محبت ہے اگر نبی سے محبت ہو محب کو محبوب کی ہر آدھا پسند ہوتی ہے محب کو محبوب خدا کی ہر آدھا پسند ہوتی ہے آپ نے ہمیشہ سچ کا بول بولا ہے نبوت سے پہلے بھی سچے صادق الامین سچی امانت دار صفحہ پہاڑی پر کھڑے ہو کر توحید کا اعلان 51:55 قولو لا الہ الا اللہ تفلے ہو لا الہ الا اللہ پڑو فلا پا جاؤ گے اس وقت بھی کہ ہم آپ کو سچا کہہ رہے ہیں اور پھر ارکل عیسائی بادشاہ کے دربار میں تشمیل رسول ابو سفیان سے مقالمہ ہوا لمبی گفتگو ہے اس گفتگو میں اس نے یہ بھی پوچھا بتا جس شخص نے ربوت کا دعویٰ کیا ہے اس کی زبان سے کبھی جھوٹ نکلا ہے ابو سفیان سوچ میں گھرک ہو جاتا ہے 52:26 اگر میں نے کہا جھوٹ بولا ہے تو دنیا عرب کہہ گی کہ سردار مکہ جھوٹا ہے در یتین حمدہ کلال کی زبان سے کبھی جھوٹ نہیں نکلا ابو سبیان کہتا ہے کہ آپ کی زبان سے کبھی جھوٹ نہیں نکلا الفضل ما شاہدت بالعادو فضیلت یہ ہے کہ دشمن گوائی دے ابو سبیان دیرہ سال مکہ کے ظلم و ستم جنگیں کئی لڑ چکا ہے بڑے بڑے سردار مارے گئے 52:55 لیکن وہاں کیا کہتا ہے اس کی زبان سے ہمیزہ سچ نکلا ہے ہرکل بادشاہ کہتا ہے جو اللہ کی مخلوق میں جھوٹ نہیں بولتا وہ رب کائنات کے بارہ میں بھی جھوٹ نہیں بولتا وہ اللہ کا سچا نبی ہے ایک وقت آئے گا پرت میں اسلام یہاں لہرائے گا چشم فلک نے دیکھا کہ وقت آیا کسرہ بھی فتح ہوا کیسر بھی فتح ہوا مغرب کی وادیوں میں 53:27 یہ اگر محبت ہے تو محبوبِ خدا کی صیرت اختیار کر آپ کے عمل و کردار کو نمونہ بنا پھر محبت کا دعویٰ سچا ہے سچ کا بول بول آپ نے برما لا ایمان علی من لا امانت جو امانتدار نہیں ہے اس کا ایمان ہے آپ کی محبت کا تقاضی ہے 53:59 آپ نے فرمایا حرام کھو اس کی کوئی عبادت قبول نہیں ہوگی نہ روزہ نہ نماز نہ زکاة نہ حج تو دوستو بھائیو میں یہ ارز کر رہا تھا محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے قرآن نے اعلان کیا محبت اللہ کی اس کو ملے گی جو میرے مصطفیٰ کی پیروی کرے گا حدیث مصطفیٰ نے فرمایا میرے مومن وہ ہے میری محبت اولاد مال بیوی بچے 54:30 ماں باپ ہر تمام لوگوں سے زیادہ میری محبت محبت یہ ہے جان جائے تو جائے دامنِ مصطفیٰ نہ جائے محبتِ رسول یہ ہے مال جائے تو جائے دامنِ مصطفیٰ نہ جائے بطن جائے تو جائے دامنِ مصطفیٰ نہ جائے محبت یہ ہے کہ ہر چیز رسول اللہ پر قربان کر دی جائے اے اللہ تیرے حضور دل کی اتھا گہرائیوں سے دعا ہے حقیقی محبت اے اللہ پیدا کرنے کی توفیق اتا فرما 54:59 حقیقی محبت کیا ہے اتباع پیروی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی کھوکلے دعوے یہ کام نہیں آئیں گے جو سچی محبت والا ہے وہ نبی کے ساتھ ہوگا کیا شفاعت نصیب ہوگی عوضِ توسر کا پانی نصیب ہوگا اور جنت میں داخلہ نصیب ہوگا اللہ عمل کی توفیق عطا فرما آخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین سبحان ربک رب العزت اممہ یسیفون 55:28 والسلام علی المرسلین والحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription