Lectures & RemindersVidéoمحبت رسول صلى اللہ علیہ وسلم - 1admin·5 views·5 months agoویڈیو مذکور میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی محبت کے بارے میں تفصیلى روشنی ڈالى گئی ہے- Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم2:01موسیقی2:18الذین هم في غمرت ساهون يسألون أيان يوم الدین يوم هم على النار يفتنون ذوقوا فتنتكم هذا الذي كنتم به تستعجلون إن المتقین في جنات وعيون آخذين ما آتاهم ربهم إنهم كانوا قبل ذلك محسنين2:47كانوا قليلا من اللیل ما يهجعون وبالأسحار هم يستغفرون وفي أموالهم حق للسائل والمحروم وفي الأرض آیات للموقنين وفي أنفسكم أفلا تبصرون3:10وَفِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوْعَدُونَ فَوَرَبِّ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقٌّ مِثْلَ مَا أَنَّكُمْ تَنْطِقُونَ هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ طَيْفِ إِبْرَاهِيمَ الْمُكْرَمِينَ3:41وَخَيْرَ الْحَدِيَ حَدِيَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلَّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم قُلْ اِن كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِ4:26اس جلسے میں موجود معزز علماء اکرام محترم بزرگوں نوجوان بھائیوں پیارے بچوں پردنشین ماں اور بہنوں خطبہ مسنونہ کے بعد میں نے سورہ آل عمران کی ایک مشہور آیت کریمہ تلاوت کی ہے اور آج اسی آیت کریمہ کے شرح کرنے کی سادت حاصل کرنا چاہتا ہوں سب سے پہلے آیت کریمہ کا ترجمہ ذہن نشین کریں آپ فرما دیجئے5:23اگر تم لوگ اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو تو تم لوگ میری اتباع کرو تو اللہ تم سے محبت کرے گا تمہارے گناہوں کو معاف کر دے گا اور وہ بہت زیادہ معاف کرنے والا رحم کرنے والا ہے آئیے سب سے پہلے محبت کا معنی سمجھیں محبت یہ عربی کے مادہ ہے بے سے مشتق ہے نکلا ہوا ہے عربی میں کہا جاتا ہے6:18پانی نتھر گیا پانی گدلا ہو اور اس کا گدلا پن ختم ہو جائے پانی صاف و شفاف ہو جائے پانی نتھر جائے میل نیچے بیٹھ جائے تو عرب بولتا ہے پانی نتھر گیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ محبت کے مفہوم میں پاکی داخل ہے6:56سترائی داخل ہے دوسرے اونٹ جب بیٹھ جاتا ہے تو عرب بولتا ہے اونٹ بیٹھ گیا اور جب اونٹ بیٹھتا ہے تو وہ جم کر بیٹھتا ہے گویا کہ محبت کے مفہوم میں استقرار بھی داخل ہے ایسا نہیں ہو سکتا کہ آج آپ کسی کو چاہیں بعد میں وہ چاہت ختم ہو جائے7:31چاہت ختم ہوئی تو اسے محبت نہیں کہتے اس لیے کہ محبت میں دوام ہمیشگی اور استقرار کا پایا جانا ضروری ہے اسی سے لفظ حباب ہے حباب مینس ببل بلبلہ بلبلے کے اوپر غور کی نگاہ ڈالیے تو ایک تو اس کے اندر بلندی ہوتی ہے پانی کی سطح سے اُبرا ہوا ہوتا ہے اس کو ببل کہتے ہیں حباب اس کا مطلب یہ ہوا کہ محبت کے اندر بلندی داخل ہے8:15کے آدمی بلند ہو ہی نہیں سکتا اگر کسی آدمی کو بلند ہونا ہے تو اس کے لئے محبت لازم ہے اس کے ایک دلیل دے دوں اللہم اقبال کا نام سنا ہے بہت بڑا فلسفی گزرا ہے میں یہ کہوں کہ پورے یورپ کا فلسفہ گھول کر پی گیا تھا تو بیجا نہ ہوگا کہتا ہے کہ میں ایک دفعہ لائبریری میں گیا لائبریری میں جب میں داخل ہوا تو میں نے دیکھا کہ ٹیبل کے اوپر ایک پرانی کتاب رکھی ہوئی ہے9:05اور پرانی کتاب کے اوپر کی روشنی سے جل کر کے پتنگہ ایک پروانہ گر گیا ہے کتاب کے اوپر تڑپ رہا ہے پروانے کو تڑپتا دیکھ کر کے کتاب کے اندر رہنے والا کیڑا باہر نکلتا ہے اور دونوں میں گفتگو ہوتی ہے اللہ ماں فرماتے ہیں گا کر پڑھ دیتا ہوں گاتے لوگ شبے دیدہ ام در کتب خانے من کلیات میں9:48شبے دیدہ ام در کتب خانے من بپروان امی گفت کرمے کتابی باورا کے سینہ نشیمن گرفتم بسے دیدہ ام نسخہ فاریابی نفہمیدہ ام حکمت زندگی را ہما تیرہ روزمزے بے آفتابی چے خوش گفت پروان ام نیم سوزے کی اینوک ترہ در کتاب نیابی تا پشمی دہت10:15کہتے ہیں کہ میں ایک رات لائبریری میں جب داخل ہوا اپنے کتب خانے میں اپنی لائبریری میں میں نے دیکھا کہ وہ کتاب کا کیڑا تڑپتے ہوئے پروانے سے کہہ رہا ہے10:46مشہور حکیم بو علی سینہ کی کتاب چاٹ ڈالی ہے کھا لیا ہے اور آکے سینہ نشیمن گریفتم اتنے بڑے حکیم کی بو علی سینہ کی کتاب آ چکا ہوں میں اس میں میں نے گھوسلا بنا لیا ہے نشیمن means nest گھوسلا میں نے گھوسلا بنا لیا ہے وہ میں ہی رہتا ہوں میں پوری کتاب چاٹ ڈالی ہے اتنے بڑے حکیم کی پوری کتاب چاٹ چکا ہوں11:19اور مشہور فلاسفر فارابی کی کتابیں بہت دیکھی ہیں میں نے لیکن ایک بات بتاؤ اتنے بڑے حکیم کی کتاب چاٹ گیا ہوں مشہور فلسفی فارابی کی کتابیں کئی بار دیکھ چکا ہوں پھر بھی زندگی کی حکمت نہیں سمجھ پایا ہوں11:50پہلے میں اندھیرے میں رہتا تھا آج بھی اندھیرے میں ہوں زندگی کی حکمت سمجھ میں نہیں آئی تو پروانہ بولتا ہے پروانہ بولا ہے کہ یہ نکتہ تجھے کتاب میں نہیں ملے گا یہ نکتہ کسی کتاب میں نہیں ملے گا اس کے لئے تپش شاہیے12:20اگر آدمی کے دل میں محبت کی تپش موجود نہیں ہے تو اس کو اڑنے والے بالوں پر بھی نہیں مل سکتے اور اس کی زندگی زندہ تر ہو ہی نہیں سکتی لہذا اگر آدمی کو بالوں پر چاہیے بلند ہونے کے لیے تو اسے محبت کی تپش حاصل کرنا ضروری ہے تو اببہ کا ایک مطلب ہے اس سے مشتق ہے حباب جس کے مطلب مطلب ہوتا ہے بلبلہ ببل12:59گویا محبت کے مفہوم میں ایک تو پاکیزگی صفائی ستھرائی داخل ہے دوسرے استقرار دوام اور ہمیشگی داخل ہے اور تیسرے اس کے اندر بلندی داخل ہے عربی میں اسی کو حب بھی کہتے ہیں اور عجیب بات تو یہ ہے کہ عربی میں غلے کو حب بولتے ہیں حب مانے غلہ دانہ13:33اور یہی غلہ ہی تو سبب حیات ہے کہنے کا مطلب یہ ہوا کہ محبت ہی سبب حیات ہے اگر محبت نہیں ہے تو آدمی مرہ ہوا ہے جیسے غلہ سبب حیات ہے آدمی غلہ استعمال کرنا کرے تو مر جائے گا زندگی کے لیے غلے کا استعمال کرنا ضروری ہے گہوں غلہ ہے نہ کھائے مر جائے گا چاول غلہ ہے حب ہے اگر آدمی استعمال نہ کرے مر جائے گا گویا محبت بھی غلے کی طرح حب کی طرح سبب حیات ہے14:03نمبر جائے گا یہ تو ہوا محبت کا لغوی معنی قرآن حکیم میں اور احادیث شریفہ میں صرف محبت کا مطالبہ کیا گیا ہے عشق کا نہیں کہیں قرآن یا احادیث کے زخیرے میں عشق کا لفظ استعمال نہیں ہوا ہے مطالبہ مومنوں سے محبت کا ہے احادیث میں مومنوں سے محبت کا عشق کا نہیں اس لیے کہ عشق ایک پاگل پناہ ہے بعض بریلویہ بولتے ہیں ہم عاشق رسول ہیں غلط ہے14:50رسول کی طرف عشق کا انتصاب صحیح نہیں ہے اس لیے کہ رسول سے محبت کرنے کا مطالبہ ہے رسول سے عشق کرنے کا مطالبہ نہیں ہے کیوں محبت اور عشق میں فرق کیا ہے فرق ہے محبت دل کے میلانے صحیح کا نام ہے دل کسی کی طرف جھکے اور جھکاؤ کے اندر پاکی عشقی ہو تو محبت ہے اور عشق میں یہ شرط نہیں ہے دل کے میلانے صحیح کا بھی نام ہو سکتا ہے اور15:29گندے میلان کا بھی نام ہو سکتا ہے یہ فرق ہے عشق اور محبت کے اندر تو قرآن و حدیث میں مطالبہ محبت کا ہے عشق کا نہیں لہذا بریلویہ جو یہ کہتے ہیں عشق رسول عاشق رسول یہ ترکیب ہی غلط ہے اس لیے کہ قرآن و حدیث میں مطالبہ محبت کا عشق کا نہیں سوال یہ ہے کہ سب سے زیادہ محبت کس سے کی جائے قرآن میں جواب دیا گیا والذین آمنوا اشد16:16مومنوں کو سب سے زیادہ محبت اللہ سے کرنی چاہیے اب آپ سوال کریں گے کہ اللہ کو کسی نے دیکھا نہیں ہے تو اس سے محبت کیسے کرے گا ارے جس کو کوئی دیکھے نہ اس سے محبت کرنے کا طریقہ کیا ہے اب آدمی حیران ہے قرآن حکیم کہتا ہے سب سے زیادہ اللہ سے محبت کرو اے مومنوں سب سے زیادہ اللہ سے محبت کرو16:53اب مومن حیران ہے کہ میں نے تو اللہ کو دیکھا نہیں اللہ تو نظر نہیں آتا میں محبت کروں اللہ سے تو کیسے کروں اللہ نے طریقہ بتایا ہے مومنوں کو کہ مجھ سے محبت کیسے کروگے قل انکن تم تحبون اللہ آپ کہہ دیجئے کہ اگر تم اللہ سے محبت اگر تم اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو تو میری اتباع کرو یہ ہے17:25اللہ سے محبت کرنے کا طریقہ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جو اللہ کے رسول کی جتنی زیادہ اتباع کرے گا اتنا زیادہ اللہ سے محبت کرنے والا سمجھا جائے گا اور جتنی زیادہ اتباع رسول سے دوری اختیار کرے گا اتنا ہی زیادہ وہ اللہ کی محبت سے دور سمجھا جائے گا اس کا مطلب یہ ہوا کہ اللہ تبارک و تعالی17:56کہ محبت کا میعار مطلق جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کو ٹھیرائے گیا بڑا عجیب و غریب سوال تھا سب سے زیادہ اللہ سے محبت کرو سوال پیدا ہوا اللہ سے محبت کیسے کی جائے جواب دیا گیا اگر تم اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو تو اس کا ایک ہی طریقہ ہے میرے رسول کی اتباع جتنی زیادہ تم میرے رسول کی اتباع کرو گے اتنی زیادہ تم مجھ سے محبت کرنے والے ہو گے اچھا مجھ سے محبت کرو گے رسول کی اتب18:33تو فائدہ کیا ملے گا تمہیں فائدہ بتا دیا گیا یحببکم اللہ اللہ تم سے محبت کرنے لگے گا اور جب اللہ تم سے محبت کرنے لگے گا تو تمہاری لگزشوں کو معاف کر دے گا یغفر لکم تمہارے گناہوں کو بخش دے گا منطقی نتیجہ دیکھئے اللہ سے محبت کا سب سے زیادہ مطالبہ ہے اللہ سے محبت کا طریقہ اتباع رسول ہے اتباع رسول کرنے والا اللہ سے محبت کرنے والا ہوا19:03اور اللہ سے جو محبت کرنے لگے گا اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اللہ اس سے محبت کرنے لگے گا اور اس کے گناہوں کا بخش دے گا قرآن کریمہ کا یہ مطلب ہے اس کے بعد سب سے زیادہ محبت کس سے کی جائے اللہ کے بعد اللہ کے بعد سب سے زیادہ محبت کا مستحق کون ہے قرآن ایکی میں جواب دیا گیا19:32کہ اللہ کے بعد سب سے زیادہ محبت اس کے رسول سے کی جائے جناب محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دلیل ملاحظہ19:52آپ فرما دیجئے کہ اگر تمہارے باپ دادا تمہارے بیٹے تمہاری اولاد تمہارے بھائی تمہاری بیویاں تمہارے شوہر تمہارے خاندان والے20:18تمہارے وہ مال جن کو تم نے جمع کیا ہوا ہے اور وہ بلڈنگیں جن کو دیکھ دیکھ کر تم خوش ہوتے ہو اگر یہ ساری چیزیں اللہ سے زیادہ محبوب ہو جائیں تمہاری نگاہ میں یا اس کے رسول سے زیادہ محبوب ہو جائیں دیکھو احبی علیکم من اللہ ورسول اللہ اور اس کے رسول سے زیادہ محبوب ہو جائیں20:43یہ آیتِ کریمہ بتا رہی ہے کہ اللہ سے محبت کے بعد سب سے زیادہ محبت کرنے کا مطالبہ اس کے رسول کے تعلق سے کیا گیا ہے سب سے زیادہ اللہ سے محبت اور اس کے بعد سب سے زیادہ محبت جنابِ محمد الرسول اللہ ﷺ سے اس سلسلے میں چند احادیث گوش گزار کر دوں پھر اس کے بعد بات کو آگے بڑھاؤں پہلی روایت21:33حضرت انیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہے اور امام مسلم رحمت اللہ اور اس کو کتاب الایمان ملائے پہلے وہ سن لیجئے دوسری روایت حضرت انیس اسے ہے امام بخاری اس کو کتاب الایمان ملائے روایت اس طرح ہے وَعَنْ اَنَسِرْ رضی اللہ تعالیٰ عنہ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وَلِسَلَّمَ لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّىٰ اَكُونَ اَحَبَّ اِلَيْهِ مِنْ اَهْلِهِ وَم21:59حضرت ایناس رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی اللہ کا بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کی نگاہ میں اس کے اہل و ایال سے اور اس کے مال سے اور دنیا کے تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں آیتِ کریمہ میں بتایا گیا اس حدیث پاک میں کہ کوئی آدمی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ22:29اپنے اہل و ایال سے بال بچوں سے اپنے مال سے اور دنیا کے تمام لوگوں سے زیادہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت نہ کریں دوسری حدیث22:52مِمْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَنَّا سِجْمَعِنِ رواب المخارفی کتاب الیمان حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کی اولاد سے بیٹا سے بیٹی سے ماں سے باپ سے دنیا کے تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں یہ دو روایت ہیں تیسری روایت23:24وَأَنَا عَبْدِ اللَّهِ بْنِ هَشَّامٍ رَزِيَ اللَّهُ تَعَالَانُ قَالَ قُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّ اللَّهُ وَلَيْهُ وَسَلَّمُ وَهُوَ آخِزٌ بِيَدِ اُمَرَ مِنِ الْخَطَّابِ رَزِيَ اللَّهُ وَتَعَالَانُ فَقَالَ لَهُ اُمَرُوا يَا رَسُولَ اللَّهُ لَأَنتَ اَحَبُّ اِلَيَّ مِنْ كُلِّ شَيْنِ اِلَّا مِنْ نَفْسِ فَق23:49فَقَالَ لَهُ عُمَرُ فَإِنَّهُ أَلْآنْ وَاللَّهُ لَأَنتَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِن نَفْسِي فَقَالَ نَبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلْآنْ يَعُمَرُ رواہ البخاری فی کتاب الایمان والنظور امام بخاری رحمت اللہ علیہ السلام اس حدیث پاک کو کتاب الایمان والنظور میں لائے حضرت عبداللہ بن حشام فرماتے ہیں کہ ہم لوگ نبی قیم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے ساتھ چل رہے تھے اور رس24:18رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے رکھا تھا تو حضرت عمر نے یہ فرمایا کہ اے اللہ کے رسول آپ میری نگاہ میں میری جان کے علاوہ دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہیں آپ میری نگاہ میں دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہیں سوائے میری جان کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا24:44جس کے قبض قدرت میں میری جان ہے جب تک کہ میں تیرے نزدیک تیری جان سے بھی زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں فوراً حضرت عمر نے فرمایا خدا کی قسم اب آپ ہو گئے میری جان سے بھی زیادہ محبوب تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا اب اے عمر کیا مطلب اے عمر اب تمہارا ایمان مکمل ہوا ہے25:16اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر کوئی آدمی اللہ کے رسول سے زیادہ کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کے ایمان میں فطور ہے اس کے ایمان کے اندر نقص ہے اس کا ایمان ہی کامل نہیں ہے شاعر نے بڑی اچھی بات کہی ہے محبت سے جو خالی ہو وہ دل دل ہو نہیں سکتا محبت سے جو خالی ہو وہ دل دل ہو نہیں سکتا بشر انسان کہلانے کے قابل ہو نہیں سکتا25:53باتیں بیکار سجدے رائے گا حامد بلا حب نبی ایمان کامل ہو نہیں سکتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اب تمہارا ایمان مکمل ہوا ہے جب تم نے یہ کہا کہ میں اب اپنی جان سے بھی زیادہ تمہیں محبوب رکھتا ہوں تو اب جا کر کے تمہارا ایمان مکمل ہوا ہے ثابت یہ ہوا کہ سب سے زیادہ اللہ سے محبت کا مطالبہ ہے اس کے بعد سب سے زیادہ اس کے رسول سے محبت کا مطالبہ ہے محبت بڑی عجیب شہ ہے26:31یہ لفظ قرآن میں صرف ایک بار آیا ہے محبت ویسے خب کے مشتقات بہت ہیں لیکن لفظ محبت صرف ایک بار آیا ہے کہاں آیا ہے سورة تاہا کے اندر کب جب اللہ نے یہ بیان فرمایا اے موسیٰ کی ماں کی طرف وہی کی کہ دیکھو تمہارا یہ بیٹا آج پیدا ہوا ہے اور فیرون کا حکم یہ ہے کہ بنی اسرائیل کے گھر میں جو لڑکا پیدا اسے فوراں قتل کر دیا جائے27:07لہذا بیٹے کو ایک صندوق میں بند کر کے حوالے دریہ کر دو کہ ایسا کرو کہ ایک تابوت میں صندوق میں بھر کر کے بچے کو دریہ میں ڈال دو دریہ میں صندوق کو ڈال دیا گیا ہے27:39سندوق بہتا بہتا فیرون کے محل میں پہنچ گیا فیرون کی بیوی آسیا جو مومنہ تھی اپنی خادماؤں کے ساتھ وہاں بیٹھی ہوئی تھی انہوں نے نہر کے اندر جو دریہ سے کٹ کر کے محل کے اندر آ رہی تھی اس کے اندر ایک سندوق تیرتے دیکھا خادماؤں کو حکم دیا وہ دیکھو کیا تیر رہا ہے اٹھا کر کے لاؤ سندوق جب کھولا گیا تو اس میں ایک بڑا پیارا بچہ لیٹا ہوا دکھائی پڑا حضرت آسیا بے اولاد تھی28:18انہوں نے فوراً بچے کو اپنی گوت میں لے لیا لیکن یہ خبر فیرون تک پہنچ گئی بھاگا بھاگا کہا کہ یہ بچہ تمہیں کہاں سے ملا لاؤ میرے حوالے کرو میں اسے قتل کرنا چاہتا ہوں سور قصص میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ حضرت عیسیٰ نے ریکویش کی لا تقلو دیکھو اسے قتل مت کرو28:36شاید اس سے ہم کو فائدہ ہو یا ہم اسے اپنا بیٹا بنا لیں عجیب بات تو یہ ہے کہ انا ربکم العالی کا دعویٰ کرنے والا ایک بچہ پیدا کرنے پر قادر نہیں تھا اپنی بیوی کو ایک بچہ نہیں دے سکتا تھا اور کہتا تھا انا ربکم العالی میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں کہا کہ اسے قتل مت کرو اسے قتل مت کرو شاید یہ ہمیں نفع دے یا ہم اسے بیٹا بنا لیں29:09فیرون چلا گیا اللہ فرماتا ہے موسیٰ تم بچتے نہیں تھے فیرون تمہیں قتل کر دیتا آسیہ کے ریکویسٹ کے بعد بھی بچے کیسے تم اس کی وجہ ہے کیا وَالْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً مِّنِّي میں نے اپنی طرف سے تیرے اوپر محبت ڈال دی تھی بچہ ویسے بھی من مہنہ ہوتا ہے اور دوسرے اللہ اپنی محبت ڈال دے کون قتل کرے گا اسے نکتہ یہ نکلا کہ اگر اللہ29:38کسی کے اوپر دنیا کی کوئی طاقت اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ظالم حکومت ظالم پرائیم منسٹر ظالم صدر ظالم حکمران کوئی اس کا کچھ بگاڑ نہیں سکتا شرط یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے اوپر اپنی محبت ڈال دے میں نے تیرے اوپر اپنی محبت ڈال دی تھی تب بچا ہے تو30:07دیکھ رہے ہیں محبت کتنی پاورفل چیز ہے وہ بھی اللہ کی طرف سے محبت آ جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کا کچھ بگاڑ نہیں سکتی اور یہ تو عجیب بات ہو گئی کہ تمام دائیوں کو بلائے گیا دودھ پینے کے لئے راضی نہیں ہے چیخ چیخ کر کے پورا محل سر پر اٹھا لیا ہوا ہے اللہ فرماتا ہے ہم نے دودھ پلانے والی تمام عورتوں کو ان کے اوپر حرام کر دیا کوئی بھی عورت آتی انہیں گود میں لے کر دودھ پلانے لگتی رونے لگتے30:39اور دودھ پینے سے انکار کر دیتے ان کی بہن جو برابر ان کو اپنی نگاہ میں لیے ہوئے تھیں قرآن حکم کہتا ہے برابر یہ صندوق کے پیچھے پیچھے لگی ہوئی تھی میرا بھائی کہاں جا رہا ہے انہیں اچھی طرح معلوم تھا جب دائیوں کا دودھ پینے سے حضرت موسیٰ نے انکار کر دیا تب یہ سامنے آئی31:10کہنے لگی کیا میں ایسی دایا نہ بتا دوں ایسی عورت نہ بتا دوں جو اس لڑکے کو دودھ پلا دے اور اس کا دودھ پینے لگے آسیہ نے کہا لاؤ اپنی ماں کو محل میں لے آئیں اور جیسے ہی ماں کی گود میں آئے دودھ پینہ شروع کر دیا حضرت آسیہ بہت خوش ہوئی کہا کہ ایسا ہے کہ آپ اب محلی میں رہیے اور بچے کو دودھ پلاتی رہیے کہا کہ دیکھیں میرے اوپر اور بھی ذمہ داریاں ہیں میرے شوہر ہیں31:40میرے اور بھی بال بچے ہیں میں یہاں رہ کر کے اس بچے کی نگرانی نہیں کر سکتی ہاں اگر آپ اجازت دیں تو اسے میں گھر لے جاتی ہوں کہا لے جاؤ اور سرکاری خزانے سے اس کی تنخواہ مقرر کی جائے گی اللہ اکبر دشمن پل رہا ہے دشمن کے گھر میں اور وہاں سے اپنے گھر میں جاتا ہے اور اس کی پرورش دشمن کے پیسے سے ہو رہی ہے اللہ جو چاہے کر سکتا ہے اللہ ہر چیز کرنے پر قادر ہے32:12محبت کے اندر اتنی قوت ہے بچے کیسے تم میں نے اپنی طرف سے تمہارے اوپر اپنی محبت ڈالنی تھی محبت اور رحمت میں فرق ہے ایک نکتہ یاد رکھا جائے رحم اللہ سب پر کرتا ہے محبت سب سے نہیں کرتا اپنے فرما بردار بندوں پر بھی رحم کرتا ہے نافرمان بندوں کے اوپر بھی رحم کرتا ہے لیکن محبت صرف فرما بردار بندوں سے کرتا ہے اللہ فرماتا ہے32:39میں کن کن لوگوں سے محبت نہیں کرتا فسادیوں سے محبت نہیں کرتا تکبر کرنے والا سے اللہ محبت نہیں کرتا اللہ تبارک و تعالی ظالموں سے محبت نہیں کرتا اللہ تبارک و تعالی فضول خرچوں سے محبت نہیں کرتا33:10ثابت یہ ہوا کہ رحمت میں اور محبت میں فرق ہے رحمت سب کے اوپر کرتا ہے لیکن محبت صرف اپنے فرما بردار بندوں سے کرتا ہے پانی جب برستا ہے اللہ کی رحمت ہے جس طرح ایک مومن کے کھیت میں برستا ہے ایسے ہی ایک کافر کے کھیت میں بھی برستا ہے تو اس کا رحمام ہے رحمت سب کے اوپر کرتا ہے مگر محبت صرف اپنے فرما بردار بندوں سے کرتا ہے یہ ہے محبت اور رحمت میں فرق33:46اسلام میں اس محبت کی کیا حیثیت ہے محبت کی کیا ویلویشن ہے اس سلسلے میں میں کچھ احادیث آپ کے کوشش گزار کر دوں پہلی روایت امام مسلم رحمت اللہ علیہ کتاب الامان ملا ہے روایت اس طرح ہے34:17حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم لوگ ایمان والے جنت میں داخل نہیں ہو سکتے جب تک کہ ایمان والے نہ ہو جاؤ جنت میں داخل نہیں ہو سکتے جب تک کہ ایمان والے نہ ہو جاؤ اور ایمان والے اس وقت تک نہیں ہو سکتے جب تک کہ آپ اس میں محبت نہ کرو کیا فرمایا گیا34:40تم لوگ جنت میں داخل نہیں ہو سکتے جب تک کہ تم لوگ ایمان نہ لے آؤ اور تم لوگ ایمان والے نہیں ہو سکتے جب تک کہ تم آپس میں محبت نہ کرو اور آپ نے آگے فرمایا کیا میں ایسا نسخہ نہ بتا دوں کہ وہ نسخہ تم اگر اپلائی کرو تو تمہارے درمیان محبت پیدا ہو جائے تم اپنے درمیان سلام کو رائج کرو35:12اس سے محبت بڑھے گی تو جنت میں داخلے کے لیے ایمان شرط ہے اور ایمان کے لیے محبت ضروری ہے محبت نہیں تو ایمان نہیں ایمان نہیں تو دخول جنت نہیں ایک منطقی نتیجہ ہے لہذا محبت یہ بنیاد ہے ایمان کی محبت ایمان کی بنیاد ہے اس حدیث پاک سے محبت کی حقیقت کا اور اس کے حیثیت کا اسلام میں علم ہوا کہ اس کی حیثیت اور حقیقت کیا ہے35:45دوسری روایت حضرت ابو حریرہ سے ہے جسے امام مسلم رحمت اللہ علیہ کتاب الزکاة ملائے روایت اس طرح ہے36:10حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاعت فرمایا کہ سات آدمی ایسے ہوں گے قیامت کے دن36:38جو اللہ کے سائے میں ہوں گے اس دن کوئی سائے نہیں ہوگا سوال اللہ کے سائے کے میدانِ محشر کی خطرناک اور خوفناک گرمی کے اندر دھوپ کے اندر صرف ایک ہی سائے ہوگا وہ بھی اللہ کے سائے اس سائے کے نیچے سات آدمی ہوں گے فرمایے گا الامام العادل عدل کرنے والا حکمہ دوسرے وشاب النشاب عبادت اللہ اللہ کی عبادت میں نوجوانی کے اندر مشغول رہنے والا نوجوان عبادت گزار37:12تیسرے جس آدمی کا دل مسجد میں لگا ہوا ہو رجلن قلبو مولکن فی المسجد اور چوتھا ورجلان تحاب فی اللہ ایسے دو آدمی جو اللہ کے لئے محبت کرتے ہوں اجتماع علیہ اللہ کے لئے محبت و تفرق علیہ اللہ کے لئے نفرت اللہ کے لئے جمع ہوئے اور اللہ کے لئے جدہ ہوئے یعنی اللہ کے لئے محبت37:41اور اللہ کے لئے نفرت اور ایک بات یہاں بھی یاد رکھئے کہ ہر محبت اگر اللہ کے لئے نہیں ہے تو اس محبت کی کوئی evaluation نہیں ہے یہاں تک کہ اگر کوئی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی محبت کرے لیکن وہ محبت اللہ کے لئے نہ ہو تو اس محبت کی بھی کوئی حیثیت نہیں ہے ابو طالب نے اپنے بتیجے سے محبت کی تھی کیا نہیں ابو طالب اپنے بتیجے سے کتنی محبت کرتے تھے38:10رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑی محبت کرتے تھے لیکن اس محبت کے باوجود بھی انہیں مسلم شریف کی روایت ہے کہ جہنم میں ڈالا جائے گا وہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے بتاؤ ابو طالب تو اپنے بھتیجے سے بہت زیادہ محبت کرتے تھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت زیادہ محبت کرتے تھے تو یہ محبت ان کو نجات کیوں نہیں دے سکی جواب اس کا یہی ہے کہ ابو طالب کی محبت جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے تھی وہ اللہ کے لئے نہیں تھی اس وج38:40اللہ کے لئے نہیں تھی لہذا جو محبت اللہ کے لئے نہ ہو اگرچہ وہ رسول ہی کہتا ہی کیوں نہ ہو تو اس محبت کی کوئی evaluation نہیں ہے کوئی بھی محبت ہو اگر اللہ کے لئے ہو تو اس کی قدر و قیمت اللہ کی نگاہ میں ہے اور اگر کوئی آدمی رسول سے بھی محبت کرے لیکن اللہ کے لئے نہ ہو دیکھو بریلویہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم اللہ کے رسول سے محبت کرتے ہیں اللہ کے رسول سے عشق کرتے ہیں لیکن بتاؤ کفر و شرک میں مبتلا ہے39:07اس کفر و شرک کی موجودگی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا کیا مطلب ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنا صرف کافی نہیں ہے بلکہ وہ محبت اللہ کے لئے ہو ورنہ محبت تو ابو تعلیم نے بھی کی تھی بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ فلا جگہ کی زیارت کر لو کام بن جائے گا کسی پیر کی زیارت کر لی کسی مرشد کی زیارت کر لی کسی39:38بابا کے قبر کی زیارت کر لی؟ لوگ باقاعدہ سفر کر کے اجمیر جاتے ہیں سفر کر کے کلیر جاتے ہیں سفر کر کے گل برگا جاتے ہیں کس لیے حاضر ہوتے ہیں وہاں؟ بابا کی زیارت ہو جائے گی بابا نظر نہیں آرہے تو کم سے کم قبر کی زیارت ہو گئی تو بس بیڑا پار ہو گیا ارے تم قبر کی زیارت کی بات کرتے ہو ابو جہل تو روزانہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتا تھا ابو لہب تو روزانہ زیارت کرتا تھا40:10اس کی بیوی روزانہ زیارت کرتی تھی بہت سارے کافر روزانہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرتے تھے لیکن یہ زیارت ان کے لئے کچھ سودمند ثابت نہیں ہوئی فائدہ مند ثابت نہیں ہوئی اس لئے کہ یہ زیارت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اللہ کے لئے نہیں تھی معلوم یہ ہوا کہ اگر رسول کی زیارت کوئی کرتا ہے40:31اور اللہ کے لئے نہ کرتا ہو تو وہ زیارت بھی کوئی معنی نہیں رکھتی اور زیارت کی بھی کوئی اہمیت نہیں ہے کافر بھی اللہ کے رسول کی زیارت کرتے تھے لیکن وہ زیارت اللہ کے لئے نہیں تھی لہذا محبت اور زیارت اگر اللہ کے لئے نہ ہو تو اس محبت اور زیارت کی کوئی حیثیت اللہ تعالیٰ کی نگاہ میں نہیں ہے اسلام میں اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے تو ایک تو عادل حکمران انصاف پسند حکمران دوسرے نوجوان عبادت گزار تیسرے مسجد میں41:04جس کا دل لگا ہوا ہو چوتھے وہ دو آدمی جو اللہ کے لئے محبت کرتے ہوں اللہ کے لئے نفرت کرتے ہوں اور پانچمہ وہ آدمی جسے کسی صاحب جمال اور صاحب سروت عورت نے گناہ کی دعوت دی لیکن وہ کہہ دیا میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہوں41:25اور چھٹا وہ آدمی جس نے اللہ کے راستے میں صدقہ دیا اور اس طرح چھپا کر دیا کہ داہنے ہاتھ سے دیا باہر ہاتھ کو خبر نہیں ملی یہ آدمی بھی اللہ تعالیٰ کے سائے میں ہو گیا قیامت کے دن اور آخری ساتمہ آدمی وَرَجُلُنْ ذَكَرَ اللَّهُ خَالِينَ فَفَاضَتَ اَيْنَا تَنْحَائِي میں ہوا اور اسے اللہ تعالیٰ یاد آیا حساب کتاب کا منظر اس کی نگاہوں میں پھرا پل سرات پر چلنے کا منظر اس کی نگاہوں کے سامنے آیا قبر کی و41:56اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے فرمایا کہ ساتمہ آدمی بھی اللہ تعالیٰ کے سائے میں ہوگا قیامت کے دن استدلال یہ کرنا تھا کہ یہاں اس حدیث پاک میں بتایا گیا کہ دو آدمی جو اللہ کے لئے محبت کرتے ہوں یہ دو آدمی بھی اللہ تعالیٰ کے سائے میں قیامت کے دن ہوں گے یہ اہمیت ہے محبت کی اسلام کے اندر سوال یہ پیدا ہوا کہ اگر محبت کی جائے کسی سے جیسے رسول سے42:34اللہ سے تو محبت کا مطلب سمجھ میں آگیا اللہ محبت کرنے لگے گا محبت کرنے کی وجہ سے وہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت یا کسی سے محبت اس کا فائدہ کیا ہے اس سلسلے میں حضرتِ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ایک روایت میں آپ کے گوشت گزار کر دوں روایت تیسرا ہے وَانْ اَنَسِ رضی اللہ تعالیٰ عنہُ اَنَّ رَجُلًا سَعَالَ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلمَ عَنِ السَّعَف43:02اِلَّا اِنِّي اُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهَ فَقَالَ اَنْتَ مَعَ مَنْ اَحْبَبْتَ قَالَ اَنَسُنْ فَمَا فَرِحْنَا بِشَيْن فَرْحَنَا بِقَوْلِ النَّبِيَ صَلَّىٰ سَلَّمِ اَنْتَ مَعَ مَنْ اَحْبَبْتَ قَالَ اَنَسُنْ فَأَنَا اُحِبُّ النَّبِيَ صَلَّىٰ وَلِسَلَّمِ وَأَبَا بَكْرِينَ وَعُمَ43:27امام بخاری صدیس کو کتاب المناقب کے اندر لائے حضرت ایناس فرماتے کہ ایک آدمی آئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کہا کہ اے اللہ کے رسول ایک سوال کرنا ہے کہا کہو کہا کہ قیامت کب آئے گی قیامت کب آئے گی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بھئی قیامت کب آئے گی یہ تو پوچھ رہا ہے قیامت کے لئے تو نے تیاری کیا کر رکھی ہے قیامت کے لئے تیاری کیا کالالاش ہے کچھ نہیں لیکن اے اللہ کے رسول ایک بات ہے میرے اندر43:58لیکن ایک بات میرے اندر ہے کہا کیا انی احب اللہ و رسول اللہ میں اللہ اور اس کے رسول سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں آپ نے فرمایا جس سے تو محبت کرتا ہے نا اسی کے ساتھ ہوگا تو حضرت ایناس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول سے کہ جس سے جو محبت کرتا اسی کے ساتھ ہوگا ہمیں زندگی میں اتنی زیادہ خوشی ہوئی کہ اس سے زیادہ رسول کی کسی بات پر خوشی نہیں ہوئی فما فرحنا44:28رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول پر اتنی خوشی ہمیں ہوئی کہ اتنی زیادہ خوشی ہمیں کبھی نہیں ہوئی اس کے بعد حضرت عیسیٰ فرماتے ہیں سن لو میں محبت کرتا ہوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے میں محبت کرتا ہوں ابو بکر سے میں محبت کرتا ہوں حضرت عمر سے اور میں امید کرتا ہوں میں انہی لوگوں کے ساتھ رہوں گا ان کے محبت کرنے کی وجہ سے44:52ان سے محبت کرنے کی وجہ سے میں انہی کے ساتھ رہوں گا وَإِلَّمْ آمَلْ بِمِسْلِ آمَالِهِمْ اگرچہ میرے آمال ان کے آمال کی طرح نہیں ہیں لیکن محبت کی وجہ سے میں ان کے ساتھ ہی رہوں گا یہ حدیث بتا رہی ہے کہ اگر تم اللہ کے رسول سے محبت کرو گے تو اللہ کے رسول کے ساتھ رہو گے صحابے کرام سے محبت کرو گے تو صحابے کرام کے ساتھ رہو گے ایک حدیث اور بڑی پیاری آدھ آئی میں وہ حدیث بھی گوشت گزار کر دوں روایت ب45:22حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا اور لشکر کا ایک سردار بنا دیا45:53اب یہ جو سردار تھے ان کو نماز بھی پڑھانی پڑھتی تھی اس لیے کہ لشکر کا سردار ہی امام ہوتا تھا اب جب یہ نماز پڑھاتے تو کلہ اللہ ضرور پڑھتے تھے میں سورہ فاتحہ پڑھی سورہ فاتحہ کے بعد کلہ اللہ پڑھ لیتے تھے پھر کوئی سورت پڑھتے تھے یا پہلے سورت پڑھ لیتے سورہ فاتحہ کے بعد کلہ اللہ پڑھتے تھے یعنی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کہیں نہ کہیں ملا دیتے تھے لوگ پریشان فَلَمَّا رَجَ46:23کہ اللہ کے رسول جس کو آپ نے ہمارا امیر بنایا تھا یہ آدمی حرکات میں قل ہو اللہ پڑھتا رہتا تھا فیخت میں بھی قل ہو اللہ وحد قل ہو اللہ وحد پڑھتا ہی تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسا کرو جا کر پوچھ لو ان سے پوچھو سلو جا کر ان سے پوچھو لے آئیے شیعہ سنو ذالک وہ ایسا کیوں کرتے ہیں ان سے پوچھو حرکات میں قل ہو اللہ کیوں پڑھتے ہیں لے آئیے شیعہ سنو ذالک وہ ایسا کیوں کرتے ہیں جا کر پوچھو46:54کہ آپ ہر رکعت میں قلوہ اللہ کیوں پڑھتے ہو؟ کہا کہ قلوہ اللہ کیوں پڑھتا ہوں؟ لیانا صفت الرحمن میرے رحمن کی صفت ہے وہ میں کی اس صفت سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں اللہ ہوگا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب یہ خبر ملی فرمایا ان سے جا کر کہتا ہو اللہ بھی ان سے محبت کرتا ہے اللہ تبارکت اللہ سے محبت ہے جو آدمی قلوہ اللہ سے محبت کرتا ہے47:22آیت القرصے سے محبت کرتا ہے توحید سے محبت کرتا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ اس سے محبت کرتا ہے حدیث بتا رہے ہیں کہ موحید سے اللہ محبت کرتا ہے جو آدمی توحید پر کاربند ہوتا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ اس سے بہت محبت کرتا ہے مشرق سے اتنا ہی زیادہ ناراض ہوتا ہے جتنا توحید والے سے اور موحید سے خوش ہوتا ہے اور اس سے محبت کرتا ہے توحید بہت بڑی نیکی ہے اس سے بڑی کوئی نیکی نہیں ہے توحید سے بڑی کوئی نیکی نہیں اور ش47:52کہ آدمی جب توحید پر کاربند رہے گا تو سب سے بڑی نیکی کر رہا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے سب سے زیادہ محبت کرے گا اور شرک سب سے بڑا گناہ ہے جب آدمی شرک کا ارتکاب کرے گا تو سب سے زیادہ اللہ مشرقی کو مببوز رکھتا ہے اور جتنی قومیں ہیں قرآن احکام اڑا کر دیکھئے ہلاک ہوئی اسی شرک کی وجہ سے ان کی تباہی کی جو اجوہات تھی بنیادی وجہ یہی شرک تھا جس کی وجہ سے قومیں ہلاک کی ہیں ثابت یہ ہوا کہ جس سے محبت کرو گے48:30قل ہو اللہ سے محبت کرو گے توحید سے محبت کرو گے تو اللہ سے محبت کرو گے اور اللہ تم سے محبت کرے گا اگر تم اللہ کے رسول سے محبت کر رہے ہو تو اللہ کے رسول کے ساتھ ہو گے صحابہ اکرام سے محبت کرتے ہو صحابہ اکرام کے ساتھ رہو گے ایک اصول بتا دیا گیا دیکھو ہر آدمی دعویٰ کرتا ہے کہ میں ایمان والا ہوں لیکن ہر چیز کا ایک ذائقہ ہوتا ہے آدمی گلاب جامون کھاتا ہے نا کیک مٹھاس ہوتی ہے48:59کوئی مٹھائی کھاتا اس کے ایک مٹھاس ہوتی ہے ایسے ایمان کی مٹھاس بھی ہوتی ہے حدیث پاک میں بتایا گیا کہ ایمان کی بھی مٹھاس ہوتی ہے جیسا کہ امام بخاری رحمت اللہ علیہ ایک حدیث پاک کتاب العدب کے اندر لائے ہیں وہ حدیث بتا رہی ہے کہ ایمان کا بھی ایک ذائقہ ہوتا ہے ایمان کے اندر بھی مٹھاس ہے لیکن ایمان کی مٹھاس سب کو نہیں ملتی ایمان کے دعوے دار تو بہت ہیں لیکن ایمان کی مٹھاس سب کو نہیں ملتی پہلے وہ حدیث49:29وَأَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَزِيَ اللَّهُ تَعْلَانُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهُ وَسَلَّمُ لَا يَجِدُ أَحَدٌ حَلَوَةَ الْإِيمَانِ حَتَّى يُحِبَّ الْمَرَأَ لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلَّهِ وَحَتَّى أَنْ يُقْذَفَ فِي النَّارِ أَحَبُّ مِنْ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى الْقُفْرِ بَعْدَ اِذْ49:51وَحَتَّى يَكُونَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا رواحل بخاری فی کتاب العدب امام بخاری رحمت اللہ علیہ السلام کو ایسی کتاب العدب ملا ہے حضرت ایانس ابن مالک فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی آدمی ایمان کی مٹھاس نہیں پاسکتا جب تک کہ تین چیزیں اس کے اندر نہ ہوں تین چیزیں ہونا ضروری ہے تب ایمان کی مٹھاس ملے گی جیسے گلاب ج50:25سگرلس رہے گا مٹھاس نہیں رہے گی اگر اس کے اندر تین چیزیں نہیں ہیں تو پہلی چیز کیا ہے کہ کسی آدمی سے محبت کرے تو اللہ کے لئے کرے محبت اللہ ہو بر یہ لفظ جتنا پاک ہے ان فلم والوں نے تو اتنا ہی زیادہ اس لفظ کو غلیظ بنا دیا ہے اس کو اتنا ہی زیادہ گندہ بنا دیا ہے اس کو حوص کے معنی میں لیتے ہیں وہ لفظ کو حوص کے معنی میں لیتے ہیں جبکہ محبت50:57ایک پاکیزہ جذبے کا نام ہے دل کے میلانے صحیح کا نام ہے اللہ میں نے فرمایا اللہ میں اقبال کہتے ہیں حوص نے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے نوئی انسا کو حوص نے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے نوئی انسا کو محبت کی زباں ہو جا اخوت کا بیان ہو جا محبت اور چیز ہے حوص الگ چیز ہے انہوں نے حوص کو اور محبت کو ایک کر دیا ہے love love love love وہ حوص ہے وہ محبت تو پاکیزہ جذبے کا نام ہے دل کے میلانے صحیح کا نام ہے تو51:25آدمی ایمان کی مٹھاس کب محسوس کرے گا پائے گا پہلی چیز کیا ہو اس کے اندر کہ جب کسی آدمی سے محبت کرے تو اللہ کے لئے کرے پہلی چیز اور دوسری چیز اسلام لانے کے بعد کفر کی طرف پلٹنا اسے ایسا ہی ناغوار ہو جیسا کی آگ میں جانا کوئی آدمی آگ میں نہیں کودتا ایسے ہی ایمان لانے کے بعد کفر کی طرف پلٹنا اس کے لئے ناغوار ہو اس طرح جیسے آگ میں کودنا آگ میں جانا51:55اور تیسرے اللہ اور اس کے رسول کی محبت دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ اس کے اندر ہو آج چونکہ ہمارے دلوں میں اللہ اور اس کے رسول کی محبت سب سے زیادہ نہیں ہے لہذا ہم نماز پڑھتے تو ہیں لیکن نماز کی مٹھاس نہیں ملتی کوئی نیکی کا کام کرتے ہیں مٹھاس نہیں ملتی روزے رکھتے ہیں مٹھاس نہیں ملتی اس لیے کہ ایمان ہی سگرلس ہو گیا ہے ایمان مٹھاس نہیں رہ گئی ہے لہذا آدمی نماز کو پڑھ لیتا ہے ایسا لگتا ہے کہ جیسے کوئی بوجھ ا52:26اللہ حبہ صحابے کرام نماز پڑھتے تھے وہ کیسے نمازوں ہوتی تھے زخم سے بدن چور ہے تیر بدن کے اندر لگا ہوا ہے نماز کی حالت میں ہے تیر نکال لیا جاتا ہے معلوم ہی نہیں ہوتا یہ تھا نماز پڑھنے کا انداز آج کی نمازوں کو دیکھئے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جنابِ عالی بوجھ اتارنے کے لئے آئے ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایمان کی مٹھاس موجود نہیں ہے اس لئے کہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت سب سے زیادہ اس کے دل کے اندر نہیں ہے اس لئے ایمان52:57تب لگتا ہے ہر نیکی کے بعد کہ میں نے کوئی بوجھ اتار دیا ہے اپنے کندے سے یہ ہوا محبت کا فائدہ فائدہ کیا ہے محبت کا جس کے ساتھ محبت کرو گے اس کے ساتھ رہو گے ایمان کی مٹھاس پاؤ گے یہ فائدہ ہے اس کا اچھا اللہ کے رسول سے محبت کس طرح کی جائے یہ آخری سوال ہے بہت اہم ہے کس طرح محبت کی جائے ہر آدمی دعویٰ کرتا ہے دیوبندی بھی دعویٰ کرتا ہے کہ اللہ سے محبت کرتا ہوں میں53:40اس کے رسول سے محبت کرتا ہوں بیریلوی بھی کہتا ہے میں اللہ کے رسول سے محبت کرتا ہوں ایک پیمانہ دیا گیا ہے ایک کسوٹی دی گئی ہے ایک میعار دیا گیا ہے کہ محبت اللہ کے رسول سے کیسے کی جائے صرف زبان سے کہہ دیا جائے کہ میں اللہ کے رسول سے محبت کرتا ہوں بس کافی ہے نہیں بلکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا کچھ طریقہ بتایا گیا ہے طریقہ کیسا ہے ابھی سب سمجھ میں آ جاتا ہے پہلے ایک روایت ملاحظہ کریں روایت تبرانی کی ہے54:12امام حیثمی اس حدیث پاک کو کتاب الزوائد کے اندر لائے ہیں مجموع الزوائد کے اندر اور اسی طریقے سے ابو نعیم حلیہ کے اندر لائے ہیں ابن مردویہ نے بھی اس کو نقل کیا ہے اور اس حدیث کی سنت پر بحث کرتے ہوئے اس حدیث کی سنت میں کوئی حرج نہیں دیکھتا میں اب روایت دیکھو54:38یہ روایت ایک صفحے پر پھیلی ہوئی تھی جو میں نے آپ کے سامنے پیش کیا حضرت عائشہ فرماتی ہے55:09کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں آیا کہا کہ اے اللہ کے رسول آپ میرے نزدیک میری جان سے بھی زیادہ محبوب ہیں میری جان سے بھی زیادہ محبوب ہیں اے اللہ کے رسول آپ میری اولاد سے بھی زیادہ محبوب ہیں میں اپنی بیٹی سے زیادہ آپ سے محبوب کرتا ہوں میں اپنے بیٹے سے زیادہ آپ سے محبوب کرتا ہوں اپنی جان سے زیادہ آپ کو محبوب کرتا ہوں اے اللہ کے رسول جب میں گھر میں ہوتا ہوں گھر میں جب ہوتا ہوں فاسقور کا آپ کی یاد آتی ہے55:42فَمَا أَسْبِرُ حَتَّىٰ آتِيَ فَانزُرَ إِلَيْهِ تو جب تک آپ کو دے نہیں ہوتا فَمَا أَسْبِرُ حَتَّىٰ آتِيَ فَانزُرَ اِلَيْهِ تو جب تک میں آ کر آپ کو دیکھ نہ لو لیکن اللہ کرسل ایک پرابلم ہے میرے ساتھ کہا کہ وہ کیا کہا کہ جب میں اپنی موت اور آپ کی موت کو یاد کرتا غور کیجئے صحابے کرام کا عقیدہ ہے کہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو موت آنے والی ہے ایک پوری قوم ہے جو یہ مانتی نہیں56:11اور اپنی موت کو یاد کرتا ہوں تو مجھے معلوم ہوتا ہے جب آپ جنت میں جائیں گے تو آپ نبیوں کے ساتھ تو بلند مقامات پر چلے جائیں گے میں جب جنت میں جاؤں گا بہت بڑی جرائط ہے اس لئے کہ انہیں معلوم ہے کہ میں اللہ کے رسول سے محبت کرتا ہوں میں شرک نہیں کرتا اللہ کے رسول سے بہت محبت کرتا ہوں لہذا بول دیا انہوں نے اللہ کے رسول آپ جب جنت میں جائیں گے تو آپ تو بلند مقامات پر چلے جائیں گے نبیوں کے ساتھ بلند ہوں گے آپ56:40جب میں جنت میں جاؤں گا تو نجلے درجات پر ہوں گا اللہ اکرسل میں دیکھوں گا ایسے یہاں تو آ کر دیکھ لیتا ہوں میں اب میں کیسے دیکھوں گا آپ کو خشی تو اللہ آ رکھ مجھے ڈر ہے کہ میں آپ کو دیکھ نہیں پاؤں گا اب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہیں کیا جواب دیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ کسی بھی سوال کا جواب جس کا تعلق شریعت سے ہو جناب57:04محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان وحی ترجمان اس وقت تک نہیں جواب دیتی تھی جب تک کہ وحی کے ذریعہ آپ کو جواب دینے کی بات نہ کہہ دی جائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہیں اللہ فرماتا ہے میرا رسول جواب نہیں دے رہا میں جواب دے رہا ہوں اپنے بندے کو فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِن نَبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب نہیں دیا57:24جبرائیل یہ آیت لے کر کے اترتے ہیں اے میرے بندے تم میرے نبی سے محبت کرتا ہے نا محبت کا طریقہ ایک اختیار کر لے کیا میرے نبی کی اطاعت میں لگ جا میرے رسول کی اطاعت میں لگ جا تو تم میرے نبی کے ساتھ ہی رہے گا میرے نبی کے ساتھ ہی رہے گا57:51کیوں کو پریشان ہوتا ہے میرے نبی کے اطاعت کر یہ حدیث پاک بتا رہی ہے کہ جو آدمی اللہ کے رسول سے محبت کرتا ہے وہ آپ کے ساتھ جنت میں رہے گا لیکن محبت کرنے کا طریقہ کیا ہے آپ کی اطاعت58:15آپ کی اطاعت اگر آپ کی اطاعت چھوڑ کر کے کسی اور کی اطاعت کی طرف لپکا صحبت نصیب نہیں ہوگی صحبت نصیب نہیں ہوزکتی اس کو اس سلسلے میں ربیع ابن کعب اسلامی کی ایک روایت جیسے باہم مسلم رحمت اللہ علیہ وآلہ وآلہی کتاب وزادیہ کتاب ورقاق میں وہ روایت پیش کر دو روایت اس طرح ہے58:47روایت مسلم شریف کی ہے حضرت ربیعہ ابن کعب اسلامی فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سوتا تھا چھوٹے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سوتے تھے اور آپ کو جب وضوح کی ضرورت ہوتی تھی تو آپ کے لئے پانی لا دیتے تھے لیجئے اللہ کے رسول یہاں پانی اور جب آپ کو حاجت جانا ہوتا تھا تو پانی لے کر کے آپ کے ساتھ جاتے تھے میں آپ کے ساتھ سوتا تھا59:17وضو کے لئے پانی لے آتا تھا حاجت کے لئے پانی لے آتا تھا آپ کی دیگر ضروریات بھی پوری کر دیا کرتا تھا ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑے پیار سے کہا ربیہ کچھ ماغو دیکھو بریل بھی نہیں رک جاتا ہے دیکھو نبی مختار ہیں ربیہ سے کہہ رہے ہیں ماغو ربیہ ماغو ربیہ بے وکو آگے دیکھ جائے آگے دیکھ یہی مت رک جا سلنی پہ مت رک ماغو ربیہ ماغو یہ تو ہے ٹھیک ہے لیکن آگے کیا ہو رہا ہے59:47کہا دیکھو مختار ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہہ رہے ماغ ربیہ ماغ حضرت ربیہ بھی بہت ہوشیار تھے چاہتے تھے دنیا بھی ماغ سکتے تھے کہا کہ نہیں اللہ کے رسول اب یہاں آپ کے ساتھ سوتا ہوں نا آپ کے ساتھ رہتا ہوں نا جنت میں بھی اسی طریقے سے میں آپ کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں مرافقہ مانے رفاقت صحبت ساتھ60:18آپ کے ساتھ میں جنت میں بھی رہنا چاہتا ہوں آپ کے بنگلے کا جاروب کشوی بنا دیا جائے تو چلے گا جھاڑو لگانے والا اے اللہ کے رسول میں آپ کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما اچھا اب غیر عدالی تو بہت بڑی بات ہو گئی ہے اس کے علاوہ کچھ مانگو تو بہت بڑی بات ہے یہ اب غیر عدالی اس کے علاوہ کچھ مانگو یہ بھی زد پہ آگئے قل تو ہوا داک اے اللہ کے رسول وہی چاہیے مجھے ہوا داک یہی چاہی60:47مجھے جنت میں آپ کی رفاقت چاہیے آپ فرما رہے کہ اس کے علاوہ کوئی چیز ماغن نہیں کچھ نہیں ماغتا میں میں یہی ماغ رہا ہوں اے اللہ کے رسول مجھے آپ کی رفاقت جنت کے اندر چاہیے کہا کہ ایسا کرو زیادہ سجدے کر کے میری مدد کرو اگر بریلوی مولوی یہ آخری ٹکڑا حدیث کا پڑھ دے تو اس نے جو ردے قائم کیے ہیں وہ ردے گر جائیں گے61:13تو ایسا کرو زیادہ سجدے کر کے اپنے اوپر میری مدد کرو جب تم نماز کے ذریعے اللہ سے زیادہ قریب ہو جاؤ گے تو کچھ تھوڑی بہت خامیہ جو رہیں گے اللہ تعالیٰ سے میں سفارش کروں گا اللہ تعالیٰ شاید تمہیں میری رفاقت دے دے لیکن تمہیں کسرت سجود کی ہی میں ترغیب دے رہا ہوں زیادہ سجدے کر کے تم میری مدد کرو دنیا میں رفاقت حضرت ربیعہ کو حاصل تھی تمنائے تھی61:44کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت مجھے جنت میں بھی ملے اور اس کا سب سے آسان طریقہ یہ بتایا گیا جو میرا خیال ہے سب سے زیادہ مشکل ہے نماز نماز میرات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت بلال کو دیکھا تھا نا ان کے کھڑاؤں کی آواز آگے آگے آ رہی تھی جبریل سے پوچھے کون ہے کہ آپ بلال ہیں کہ اللہ کرسول آگے آگے جا رہے ہیں جو جبریل وہ آگے آگے جا رہے ہیں آپ نے آ کر کے پوچھا بلال تم کون سے عمل کرتے ہو62:15کہا کہ اللہ کے رسول کچھ زیادہ عمل تو نہیں کرتا اللہ کے رسول جب بھی عزو شکست ہوتا ہے میں عزو بنا کر کے دو رکعہ تہیہ تل عزو پڑھتا ہوں عادت ہے میری شاید اللہ تعالیٰ اسی وجہ سے مجھ پر مہربان ہے اور جنت کے اندر اس طریقے سے آپ نے مجھے دیکھا ہو جنت میں داخلے کے لئے بنیادی چیز نماز کی پابندی ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا فَآئِنِي عَلَى نَفْسِكَ بِقَسْرَةِ سُجُودِ زیادہ سجدے کر62:56بنیادی بات یہ نکلی کہ محبت صرف زبان سے کرنا کافی نہیں ہے بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت ضروری ہے محبت کا ثبوت اطاعت ہے ایک چیز تو یہ ہے آپ کی اطاعت دوسرے نبی کی کوئی بھی عدے کے نقل کرنے کی کوشش کریں نقالی کریں یعنی رسول کی ذات اس کی نگاہ میں عصوہ بن جائے آئیڈیال بن جائے جیسے آج کل کسی ہیرو کا کوئی کٹ دیکھتے تو پورے نوجوان وہ ایک کٹ اختیار کرتے ہیں63:34باز باز تو جینز پینٹ خریدتے ہیں یہاں تک کٹ لیتے ہیں بال بھی عجیب ہماکت آمیز کٹواتے ہیں یعنی جو کٹ دیکھتے ہیں اپنے آئیڈیل کا وہی کٹ خود اختیار کر لیتے ہیں جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے لئے آئیڈیل ہیں اسواں ہیں اب جو بھی قیفیت دیکھو جو بھی طریقہ دیکھو اختیار کرنے کی کوشش کرو یہ ہے محبت کے اظہار کا طریقہ ایسا ہونا اس سلسلے میں64:05حضرت معاویہ بن قرآ کی ایک روایت مولا عزاو جسے امام ابی دعوت کتاب اللباس میں لائے ہے روایت اس طرح ہے وَأَمْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرْرَةَ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهِ وَلِيُسَلَّمَ فِي رَحْتٍ مِن مُزَيْنَةَ فَبَائِعَنَاهُ وَإِنَّ قَمِيسَهُ لَمُتْلَقُ الْأَزْرَارِ ثُمَّ أَدْخَلْتُ يَدِي فِي قَم64:38امام ابی دعوت اس حدیث پاک کو کتاب اللباس میں لائے حضرت معاوی ابن قررہ سے حضرت معاوی ابن قررہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا مزینہ کے قافلہ آیا ہوا تھا اس کے ساتھ اور ہم نے آ کر آپ کے ہاتھ پر بیعت کی میں نے دیکھا کہ آپ کے قمیص کے بٹن کھلے ہوئے ہیں زر کے مانے بٹن جمع ازرار65:03میں قریب آیا اور کہا کہ اللہ کے رسول میں وہ جو مہر نبوت ہے میں ذرا دیکھنا چاہتا ہوں اللہ کے رسول نے فرمایا دیکھ لو وہ گلینڈ جیسی تھی گلینڈ گودہ گودہ ہوتا نا گودہ گلینڈ وہ نبوت مہر تھی وہ اور وہ محسوس ہوتی تھی کہتے ہیں میں نے65:33رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قمیص میں اپنا ہاتھ گھسیڑ دیا ڈال دیا فَمَسْوَسُ الْخَاتَمَا میں نے اس مہر نبوت کو جو ہے محسوس کیا چھوا اس کو اور پھر ہاتھ نکال لیا حضرت عروبہ فرماتے جی اس روایت کے راوی کہتے کہ اس کے بعد میں نے معاویہ کو اور ان کے بیٹے کو جب بھی دیکھا65:54تو ان کے کمیز کے بٹن ہی کھلے ہوئے تھے چاہے گرمی کا موسم ہو چاہے شیطان ہے جانے کا موسم ہو میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ انہوں نے اپنے کمیز کے بٹن بند کیا کہتے ہیں کہ جسے رسول نے ایک بار کیا وہ صرف وہی سنت ہے یہ صحابی اس کا مطلب ہے پاگل ہیں یہ بڑے ہوشیار ہیں بیچارے اس کا مطلب جسے نبی نے ایک بار کیا وہ سنت نہیں ہے اور یہ بھی ہے ان کا فلسفہ اتفقہ66:18والے اور اسی طرح قیاس رگڑنے والے جو بیچارے ہیں یہ کہتے ہیں نبی نے جس کام کو ایک بار کیا وہ سنت نہیں ہے اور اگر آپ نے زندگی بھر کیا ہو کوئی کام وہ بھی سنت نہیں ہے جب تک کہ آپ نے عبادت کے طور پر نہ کیا ہو اسے عادت کے طور پر اگر کیا تو زندگی بھر آپ نے کوئی کام کیا تو سنت نہیں ہے بتائیے نبی کی سنت کیا ہے سنت ہونے کے لیے ان قیاس رگڑنے والوں کے قیاس کی ضرورت ہے نہیں تو66:45نبی کا کوئی فعل سنت بنے گئے نہیں جب تک قیاس رگڑے والے اپنے قیاس کی مہر نہ لگائیں تب تک وہ فعل سنت نہیں بنے گا اللہ اکبر ان کی عقلوں کے اوپر پتھر پڑ گئے ہیں یہاں ایک صحابی نے دیکھا ایک ہی بار زندگی اپنی کمیز کا بٹن بند نہیں کیا کیا سمجھ کر بند نہیں کیا کیا سمجھ کر بند نہیں کیا تم فرق کرتے ہو حدیث الگ ہے سنت الگ ہے اللہ اکبر صحابے کرام سیدھے سادھے لوگ تھے67:23انہوں نے یہ فرق نہیں کیا حد میں آنے والے یہ قیاس رگڑنے والوں نے یہ ترہ ترہ کے چکمیں اور ترہ ترہ کے مغالطے اور ترہ ترہ کی باتیں نکالی یہ حدیث ہے یہ سنت ہے یہ فعل عبادت کے لیے تھا یہ فعل عادت کے لیے تھا کسے کسے شوشے نکالے ہیں حدیث کے انکار کے زندگی میں ایک بار دیکھا بیٹوں نے کہ نبی کی کمیز کے بٹن کھو نہیں لگایا کمیز کے اندر اسے کہتے محبت اس کو محبت کہتے تمہارے اندر محبت ہو تب نہ67:59کچھ کرو کھالی زبانی دعویٰ کرتے ہو نبی کے محبت دلوں میں ہے ہی نہیں وہ محبت تو کسی دوسرے کے لئے خاص ہو گئی ہے نبی سے محبت تمہیں کہاں ہے ایک نوجوان ہے بڑے پیارے نوجوان روایت روایت ملازو امام ابی دعویٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی کتاب اللباس میں لائے روایت اس طرح ہے68:28حضرت ابو دردہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ لوگ آئے تھے ان میں ایک بڑے خوبصورت نوجوان تھے ان کا نام تھا خوری بن فاتح اسدی نئے نئے ایمان لائے تھے تو جب وہ چلے گئے تو لوگوں نے کہا کہ اللہ کے رسول خوریم بن فاتح آپ کو کیسے لگے68:57قبیل ایسد کے خوریم ابن فاطق اسدی جو ابھی نوجوان آئے تھے آپ کے پاس آپ کو کیسے لگے تو اللہ کرسوس اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما نعم الرجل خوریم الاسدی ارے خوریم اسدی کتنے اچھے نوجوان ہیں کتنے اچھے آدمی ہیں اس کا مطلب ہے پیچھ پیچھے کسی کی تعریف کی جا سکتی ہے مو پر آدمی تعریف نہ کرے پیچھ پیچھے اس کی تعریف کر سکتا ہے نعم الرجل خوریم الاسدی خوریم ابن فاطق اسدی کتنے اچھے آدمی ہیں کتنے اچھے ن69:28کیا دو گھڑ بڑھی ہیں؟ بال بڑے بڑے لمبے ہیں لولا طول جمت ہی اگر وہ گیسو دراز نہ ہوتے گیسو مانے بال دراز مانے لمبا طول مانے لمبا جمہ مانے گیسو اگر گیسو دراز نہ ہوتے اس تشریح کے اوپر بہت بڑا فتنہ مچ گیا تھا گل برگا میں ہے نا ایک بابا گیسو دراز یہ ترجمہ کر دیا تھا میں لولا طول جمت جبکہ ایکزیکٹ ترجمہ ہوئی ہے جو میں نے کیا لولا طول جمت ہی69:59آپ تین طریقے کے بال رکھتے تھے جمعہ، لمہ، وفرہ اور بال کا طریقہ کیا تھا کہ کانوں سے اوپر آپ رکھتے تھے کانوں سے اوپر حضرت خوریم ابن فاتح اسدی جو ہے اتنے بڑے بال رکھتے ہو تو کانوں کے اوپر سے آ کر کے کانوں کو ڈھک لیا تھا بال نے آ کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پسند نہیں فرمایا فرمایا کہ اگر ایک خرابی یہ نہ ہوتی کہ ان کے بال بہت لمبے ہیں70:30اور دوسرے ان کا پجامہ لنگی ازار تخنیق سے نیچے یہ دو باتیں کرنا ہوتی ہیں ان کے اندر تو بہت اچھے نوجوان ہیں کہتے ہیں کہ جیسے یہ بات حضرت خوریم کو پہنچی حضرت خوریم اسدی کو جب یہ بات پہنچی کہ نبی نے میرے بارے میں ایسی بات کہی ہے انہوں نے چھوری اٹھائی دیکھو یہ کہتا ہے سکین70:56سکین جس سے پھل وغیرہ کٹے جاتے اور شفرہ کہتے اس چھوری کو جس سے بکری وغیرہ دبا کی جاتی ہے جی وہ بڑی چھوری کو بولتے حجام اجام کے پاس نہیں گئے حجام کے پاس جانے کا بھی انتظار نہیں کیا انہوں نے فَأَخَذَ شَفْرَةً انہوں نے تیز چھوری نکالی پکڑی فَقَطَابِهَا جُمَّتَهُ اِلَىٰ اُزُنَي انہوں نے اپنے بال کو کانوں تک کٹ لیا پکڑا اور71:23کٹ دیا کان سے جو نیچے بال آ رہے تھے ان کو کٹ کر کے پھیک دیا کانوں تک بال رکھ لے اس کا مطلب یہ ہوا کہ کانوں تک بال رکھنا چاہئے نیچے نہیں رکھنا چاہئے طریقہ بتائے گا بال رکھنے کا طریقہ کیا ہونا چاہئے اب قیاس کے رگڑنے والے بولیں گے بتاؤ بال کہاں تک حدیث میں گوھر کرنا معلوم ہے کہ بال کہاں تک رکھنا چاہئے اگر ان کا بال لمبا نہ ہوتا فوراً انہوں نے اپنے بال کان تک کٹ لیا کٹ کر کان کے برابر کر لیا71:52اور ورفع ازارہو الانصاف اساقی اور انہوں نے اپنی لنگی کو اپنے تہبند کو آدھی پندلی تک کر لیا کئی باتیں معلوم ہوئی ایک بات تو یہ معلوم ہوئی کہ پیٹ پیچھے کسی کی تعریف کر سکتا ہے آدمی دوسری بات یہ معلوم ہوئی کہ پجامہ ٹکھنے سے نیچے نہیں ہونا چاہیے دوسری بات یہ معلوم ہوئی کہ بال لمبے نہیں ہونے چاہیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو ناپسند فرمایا چوتھی بات یہ معلوم ہوئی72:23کہ کوئی آدمی اگر حدیث بیان کرتا ہو حدیث بیان کرتا ہو اور معلوم ہو جائے کہ یہ آدمی عادل ہے سقا ہے تو فوراً تسلیم کر لیا جائے اس کو اوپر فوراً اس کو تسلیم کر لیا جائے یہاں کہتے ہیں کہ خبر واحد مطبر نہیں ہے فلا حدیث مطبر نہیں ہے اس حدیث کی روشنی میں یہ شوشہ بھی ان کا غلط ٹھیرتا ہے غور کی نگاہ ڈالیے تو اور72:54آخری بات یہ معلوم ہوئی کہ حدیث پہنچے تو فوراً اس کے اوپر عمل کیا جائے قیل و قال نہ کیا جائے جیسا کہ صحابی کا عمل بتا رہا ہے جیسے ہی بات پہنچی فوراً انہوں نے اپنا عزار اوپر کر لیا اور اپنے بال کاٹ کر کانوں کے برابر کر لیے اس کے خلاف ایک منظر دیکھیں حدیث دیکھ لیں پہلے اس کے بعد روایت اس طرح73:30رواہ مسلم فی کتاب الجمعہ امام مسلم اس حدیث پاک کو کتاب الجمعہ میں لائے کیا ہے کہ حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کا خطبہ دے رہے ہیں ممبر پر ہیں خطبہ دے رہے ہیں اتنے میں ایک صحابی آئے حضرت سلائق74:00قبیل غطفان کے تھے اور وہ مسجد میں داخل ہوئے جب انہوں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ممبر پر خطبہ دے رہے ہیں تو داخل ہوتے ہی بیٹھ گئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ سلیک آئے ہیں اور فوراں بیٹھ گئے فجالہ سا بیٹھ گئے آپ نے فرمایا کم کھڑے ہو جاؤ حضرت سلیک کھڑے ہو گئے آپ نے فرمایا کہ دو رکعات پڑھ لے اور ذرا ہلکی پڑھ سلیک آئے74:30بغیر دو رکعات پڑے بیٹھ گئے یہ دیکھ کر کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے ہیں بیٹھ گئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کھڑا کیا اور باقیدہ حکم دیا کہ دو رکعات پڑھو ہلکی پڑھو اس کے بعد بیٹھو اور اس کے بعد آپ نے ایک اصول بتایا اذا جا احدکم یوم الجمعات والامام یختب کی جب کوئی بھی آدمی یہ رول بتایا جا رہا ہے اذا جا احدکم یوم الجمعات والامام یختب کی امام خطبہ دے رہا ہو ایسی حالت74:59اس کو چاہیے کہ وہ دو رکعات ہلکی پڑھے یہ قیاس کے رگڑنے والے بولتے ہیں کہ جب امام ممبر کے اوپر کھڑا ہو جائے تو اس کو دو رکعات پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے خطبہ سنتا جائے اس لیے کہ ان کے امام کی طرف سے ایک منقطے ایک منقطے کیا موقوف روایت ہے وہ جسے اللہ مجیم مصری نے البحرور رائک کے اندر لکھا ہے75:28نقل کیا اور اس کو موقوفی کہہ دیا ہے کیا ہے اِذَا خَرَجَ الْإِمَامِ فَلَا صَلَاةَ وَلَا قَلَامِ بلہ یہ حدیث لگ رہی ہے اِذَا خَرَجَ الْإِمَامِ فَلَا صَلَاةَ وَلَا قَلَامِ یہ تو جادوگر جیسا جملہ لگ رہا ہے یہ مجھے حدیث نہیں دیکھتی ہے جب امام نکلے اس لیے کی مقفر مسجد عبارت یہ نبی کا تریخہ نہیں ہوتا بولنے کا اِذَا خَرَجَ الْإِمَامِ فَلَا صَل75:56جب امام نکلے تو نہ تو کوئی نماز ہے اور نہ تو بات چیت ہے دیکھو حدیثAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieمحبت رسول صلى اللہ علیہ وسلم1 / 21محبت رسول صلى اللہ علیہ وسلم - 11:16:112محبت رسول صلى اللہ علیہ وسلم - 21:12:02Suivant : épisode 2→