Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:07 الحمد للہ رب العالمين والعاقبت للمتقین والصلاة والسلام علی سید المرسلین اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم رب شرح لی صدری ویسر لی عمری وحلو رقدتا من لسانی افقهو قولی قال اللہ تبارک و تعالی 0:44 وَرَفَعَنَا لَكَ ذِكْرَكَ ہم نے تیرے ذکر کو بلند کیا ہے اس آیت مبارکہ میں امام الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مرتبہ آپ کی عظمت اور فضیلت کو بیان کیا گیا آدم علیہ السلام سے لے کر خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ 1:31 صلی اللہ علیہ وسلم تک ایک لاکھ چوبیس آزار پیغمبر تشریف لائے ہر ایک پیغمبر کی ایک فضیلت مرتبہ ہے اللہ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے تلکر رسول فضلنا بازہم علی باس ہم نے رسولوں کو باز پر باز کو فضیلت دی ہے حضرت موسیٰ علیہ السلام قلیم اللہ قلم اللہ موسیٰ تقلیمہ 2:14 موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کلام کیا قلیم اللہ کا لگب پایا حضرت ابراہیم خلیل اللہ حضرت آدم صفی اللہ حضرت اسماعیل صبی اللہ ہر ایک پیغمبر کا اپنا مقام اور مرتبہ ہے لیکن عام انبیاء سے افضل و عالی در یتیم عامنہ کے لال حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے 2:52 آپ کی شان و مرتبہ یہ ہے کہ پہلے انبیاء آئے ان کو ایک بستی اور قوم کی طرف بھیجا ایک قبیلے کی طرف آئے جب نبی رحمت کی باری آئی تو اللہ تبارک و تعالی نے تمام نو انسانی کی طرف پوری کائنات کی طرف پیغمبر بنا کر بھیجا انی رسول اللہ علیہ کم جمیعہ میں تم تمام کی طرف رسول اور پیغمبر بن کر آیا ہوں 3:34 یہ مقام یہ مرتبہ آپ کو حاصل ہوا اور یہ بھی شرف و فضیلت آپ کو ملی کہ پہلے انبیاء کو جو موجزات ملے وہ موجزات وقتی تھے ایک نسل نے دیکھا دوسری نسل نہ دیکھ سکی حضرت موسیٰ علیہ السلام کا موجزہ تیسرہ آیات نو موجزے اللہ نے عطا کیے حضرت موسیٰ علیہ السلام عصا لاتھی اجدہا بن رہی ہے 4:12 جدے ویزہ ہے اس نسل نے دیکھا آئندہ نسلیں نہ دیکھ سکیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے موجزات اس دور کے لوگوں نے دیکھے آئندہ نسلیں نہ دیکھ سکیں حضرت صالح علیہ السلام کی ہنٹنی پتھر سے نمودار ہو رہی ہے اس قوم نے دیکھا آئندہ قومیں نہ دیکھ سکیں امام الانبیاء کو یہ فضیلت اور شرف آتا ہوا کہ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن مجید موجزہ آتا کیا 4:51 اور بھی موجزات لیکن قرآن مجید ایسا موجزہ ہے چودہ سو سال پہلے بھی موجزہ آج بھی موجزہ ہے قیامت تک کے لیے موجزہ ہم نے ذکر کو اتارا ہے ذکر سے مراد قرآن مجید اور ہم ذکر کی حفاظت کرنے والے ہیں آپ کو یہ شان اور فضیلت بھی اللہ نے عطا فرمائی 5:26 کہ خاتم الانبیاء آخری نبی بنایا لا نبی عبادی میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا یہ مقام یہ مرتبہ بھی اللہ تبارک و تعالی نے عطا فرمایا امبر علیہ السلام کی شان اور عظمت قرآن نے بیان کی ہے و رفعنا لکا ذکر ام نے تیرے ذکر کو بلند کیا ہے رحمت اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے 6:01 اپنی زبان مبارک سے جو ارشاد فرمایا حقیقت کا اظہار فرمایا شانِ مصطفیٰ بے زبانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم آقا نے فرمایا جب قیامت کا دن ہوگا سب سے پہلے میں قبر سے باہر آنگا رضاِ مبارکہ سے اس کے بعد یارِ غار صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ ہاتھ ہوگا پھر میرا عمرِ فاروق آئے گا ہاتھ میں ہاتھ ہوگا 6:39 ہم اس طرح تینوں میدان معاشر میں آئیں یہ مقام کو حاصل ہوگا آقا نے فرمایا کونی فخر کی بات نہیں حقیقت کا اظہار حقیقت کا اعلان ہے کہ سیادتوں کے عادت عمد کے دن اول و آخر سب جمع ہوں گے آپ کو حاصل ہوگی اور پھر نبی علیہ السلام کو شفاتِ کبرہ کا مقام حاصل ہوگا 7:19 صحیح بخاری صحیح مسلم کی حدیث ہے کہ پوری انسانیت پریشان ہے وہ حضرت عادم علیہ السلام سے عرض کریں گے کہ آپ سفارش کریں جناب عادم کہیں گے لستو بیاہارش نہیں کر سکتا یہ حدیث میں آیا پھر حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام حضرت حسن علیہ السلام سے گزارش کی جائے گی کہ سفارش کرو کوئی بھی سفارش کے لئے تیار نہیں ہوگا جب 8:02 محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں گے تو آپ فرمائیں گے ہاں میرے اللہ تعالیٰ کیا ہے ربو کا مقام محمودہ نبی ایک وقت آئے گا جب آپ کو مقام محمود پر اٹھایا جائے گا مقام محمود وہ مقام ہے جہاں آپ سجدہ ریز ہوں گے اللہ سے دعائیں التجائیں کریں گے آپ نے فرمایا وہ کلمات اس وقت 8:37 مجھے یاد نہیں اللہ اس وقت میرے دل میں لقا کرے گا میں ان کلمات کے ساتھ اللہ سے دعائیں اور احتجا کروں گا تو پھر آواز آئے اِلْفَرَاسَكَ يَا مُحَمَّدِ اِشْفَاتُ شَفَّاسَلْتُ محمد سر اٹھاؤ سفارش کرو آپ کی شفاعت کو قبول کیا جائے مانگو آتا کیا جائے گا یہ شفاعتِ قبرہ کا مقام آپ کو اصل ہے یہ آپ کی شان 9:11 آپ کی فضیلت اور آپ کی عظمت ہے اللہ نے بھی شفاعتِ قبرہ رسولِ پاک کی شفاعت نصیب فرما نبی علیہ السلام کو رب تعالیٰ نے جو مقام دیا اس کا نام مقام آپ کا اسمِ گرامی نامِ نامی محمد و احمد محمد نے تعریف کیا گیا سب کائنات اس کی تعریف کرنے والا جو سب سے زیادہ عالیٰ کی تعریف کرنے والا مقامِ محمود 9:49 وہ مقام جس کی تعریف کی گئی ہے اس میں بھی حمد موجود ہے محمد میں موجود ہے حمد میں موجود ہے اور حمد مقام محمود میں موجود ہے آپ کو جو جنڈہ آتا کیا جائے گا اس کا نام ہے لیواؤ الحمد تعریف کا جنڈہ اس میں بھی حمد موجود ہے اور آپ کی امت کا نام کیا ہوگا حمدونہ اللہ کی تعریف کرنے والے شاعر حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ محبے رسول 10:29 نبی علیہ السلام کی تعریف کرتے ہیں اپنے پیارے کا نام رکھا ہے ارشاوالا محمود ہے فرشاوالا محمد ہے صلی اللہ علیہ وسلم یہ مقام شفاعتِ قبرہ کا آپ کو حاصل ہوگا ارشانِ مصطفیٰ بے زبانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم رضے کو اس سے آتا کریں 11:08 قرآن مجید میں اللہ نے فرمایا اِنْ آتَ اِنْ آقَلْ قَوْسَرْ آوزِ قَوْسَرْ وہ آوزِ قَوْسَرْ امت کو پانی پلائیں گے اور جو ایک آوزِ قَوْسَرْ سے پانی پی لے گا پنجاب اس کو پیاس نہیں لگے گا تَا يَدْخُلَ الْجَنَّةَ یا تَک کہ وہ جنت میں داخل ہو جائے گا آوزِ قَوْسَرْ سے پانی پینے والا ساکیِ قَوْسَرْ سے پیاسا نہیں ہوگا یا تَک کہ وہ جنت میں داخل ہو جائے گا ہمیں ن 11:57 نبی علیہ الصلاة والسلام 12:37 پیغمبر کا دین چھوڑ دیا جس وقت فرشتیہ یہ بات کہیں گے پیغمبر علیہ السلام فرمائے گے سوہکن سوہکن نفع کر دو دور کر دو ان لوگوں جنہوں نے میری دین کو تبدیل کر دیا عوضِ قوسر کا پانی کس کو ملے گا جو سنت کا پیروکار ہے جو رسول کے نمونے پر چلنے والا ہے وہ سچا محبے رسول ہے اس کو عوضِ قوسر کا پانی ملے جو بدا دیئے ہیں نبی کی بات چھوڑ کر 13:15 نبی کے نمونے کا چھوڑ کر اپنی بات کرتا ہے کسی کی بات پر عمل کرتا ہے وہ اس بارگاہ سے راندہ جائے گا اس کا ٹکانہ جہنم اور دوزک سکہ اکسال مدینہ ہو سکہ محمدی خاتم انبیاء دی مورو وہ سکہ قبول کیا جائے گا جائلی سکہ بیداد جو ہے یہ ہرگز قبول نہیں کی جائے یہ شان حوزے کوسر یہ مرتبہ آپ کو حاصل ہے اور پھر حضرت 13:51 نبی رحمت نے فرمایا کہ سب سے پہلے جنت کا دروازہ میں کھٹ کھٹاؤں گا جنت پوچھے گا مانا سلاللہ علیہ السلام میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم دربان جنت کہے گا مجھے حکم ہے آپ کے سوا جنت کا دروازہ نہ کھولا جائے حضرت گرامی قدر اسلامی دین بھائیو دیکھو کس قدر رسول پاک کا مقام مرتبہ سناؤ کما کان حق ہو 14:40 خدا بلی قصہ مختصر رسول پاک کی تعریف کا حق تعریف نہیں کر سکتے خدا کی خدائی کے بعد مقام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم حقیقتِ قیزہار اس طرح فرمائے کہ جس طرح خدا کی خدائی میں کوئی شریک نہیں ہے اس طرح شان مصطفیٰ میں بھی کوئی شریک نہیں نبی علیہ السلام اللہ اکبر کبیرہ ذرا سوچو جس میں ذکر مصطفیٰ موزل آزام دیتا ہے کہتا ہے شدو اللہ 15:28 ذکرِ مصطفیٰ نے آئے گا کہے گا شدونہ محمد الرسول اللہ یہی ہے جس میں ذکرِ مصطفیٰ نے نمازیت تحیات میں پڑتا ہے السلام علیکم اللہ مسلی علی محمد کما سلیت علی ابراہیم آل ابراہیم انکا حمید و مجید اللہم بارک و علی محمد ابراہیم آل ابراہیم انکا حمید و مجید وہ عزال جس میں ذکرِ مصطفیٰ نے وہ نماز 16:22 جس میں ذکرِ مصطفیٰ نے وہ تقبیل جس میں ذکرِ مصطفیٰ وہ خطبہ جس میں ذکرِ مصطفیٰ فَإِنَّ خَيْرِ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ عَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهِ پیغمبر علیہ السلام ہر خطبے میں یہ الفاظ پر دوستو بھائیو جو نبی کا بے عدب اور گستاخ ہے وہ سلیل ہوگا اور جائے گا اللہ تعالیٰ کے رسولِ مقدس نے جس وقت صفا پہاڑی پر کھڑے ہو کر آپ نے یہ اعلان فرمایا قُلُوا ل 17:19 لا الہ الا اللہ پرلو عرب و عجم کے مالک ہو جو جب آپ بھی آکے رسول نے پوری قوم کو بلائے جو خود نہ آشکا اس نے اپنا غلام بھیجا جاؤ آج صادق الامین نے بلائے سچے اور آمانتدار ان کی بات سنو جس وقت آپ صفا پاڑی پر کھڑے چالیس سال گزر گئے آپ کے اندر آپ فرما رہے ہیں لوگو ایک بتاؤ امت صلی اللہ علیہ وسلم ان کے اس بہار 18:05 کے پیچھے بڑا لسکر مان جاؤگے یا پہاڑی پر چڑھ کر تحقیق کرو ساری قوم کہتی ہے ہم نے ہمیشہ آپ کو سچا پایا ہے سچا پا آپ کی زبان مبارک سے نکلے گا تو سچ ہوگا کسی کو ضرورت نہیں ہے کوئی پر چڑھ کر دیکھیں یہ آپ کی صداق تو آپ گوائی دے رہی ہے چالی سالہ زندگی کو چیلنج کیا ہے اس کے بعد آپ نے اعلان فرمایا 18:45 قولو لا الہ الا اللہ لوگو لا الہ الا اللہ پہنچ جاؤگے عرب و عجم کے مالک ہو جاؤگے آپ کا حقیقی چچا ابو لاب اٹھتا ہے تب بلکہ یا محمد علیہ اعظم جمعاتنا مازاللہ مازاللہ اے محمد تو حلق ہو جائے تیرے ہاتھ ٹوٹ جائے کیا تُو نے بلایا ہے مازاللہ مازاللہ یہ پہلا بید و گستاخ ہے آپ کا چچا ہے اور نام اس کا اب 19:26 اپنے نبی پیارے کی گستاخی پسند آئی فور جبرائیل وہی لے کر آیا 20:13 تیری بیوی وہ بھی جہنم اور دوز میں جائے گی تو بھی جہنم اور دوز میں جائے گی یہ تیلہ بے عدو گستاخ ہے جس کی مضمت مناصل ایک قیامت تک لانتی ہے دائرہ اسلام سے خارج ہے اور زلط کی موت مر گیا مفسرِ قرآن امامِ قرطبی رحمت اللہ علیہ اپنی تفسیر میں اس صورت کی تفسیر میں لکھتے ہیں ابو لہب کو جب موت کا وقت آیا کور کی بیماری 20:54 اس سردار کو دفن کرنے کے لئے کوئی تیار نہیں حقیقی بیٹے بھی قریب نہیں ہیں کو ہاتھ لگایا تو کوڑ کی بیماری لگ جائے گی تفسیر ایک کو بھی لکھا ہے سودانی حبسیوں سے ٹھیکا کیا اجرت تک کہ اگر ابو لعب کو دفن کر دو تو کیا اجرت لے گی پر اس کو دفن کیا جا رہا ہے حبسی سودانی دفن کر رہے ہیں ابھی ہاتھ لگانا گوارہ نہیں کیا 21:51 کسی اور قدالوں کے ساتھ گسیٹ کر گڑے میں پھیک دیا اوپر سے پتھر برسائے یہ زلت کی موت یہ زلت کا انجام اس شخص کا ہے جو بے عدب و گستاق ہے عزیز گرامی قدر کوئی بے عدب و گستاق ہو وہ زلت کی موت مر جائے گا آلہ اسلام سے خالد جہنم اور دوزک میں جائے گا مسلمان حدیث کے مطابق یہ ہونا چاہئے آپ جیسی شان والا نہ کائن آپ میں 22:31 ہم نے تیرے ذکر کو بلند کیا ہے یہ شان یہ رفعت یہ بلندی کو حاصل ہی جی کو حاصل نہیں دین زندہ ہے قیامت تک محفوظ ہے رسول پاک کی شان کے تذکرے ہوتے ہیں اسلامی دینی بھائیو شان مصطفیٰ سمجھنے والا وہ شخص ہے جو کہ پیغمبر علیہ السلام کے فیصلے کے مقابلے میں 23:08 کسی کے فیصلے کو تسلیم نہ کریں پیغمبر کے نمونہ اللہ کے سامنے کسی دوسرے کے نمونے اور فیصلے اور فرمان کو تسلیم نہ کریں اس شخص نے شاعت اور مرتبہ سمجھا ہے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں ما کانا لے مومنن ولا مومنتن ازا قزل اللہ ورسولو این یکون لهم الخیر کسی مومن جب اللہ 23:42 فیصلہ کرے تو پھر اس کو کوئی اختیار باقی رہے نبی علیہ السلام کا جب فیصلہ آ جائے پھر سر تسلیم خم کرے آپ کے فیصلے کے مقابلے میں کسی کے فیصلے کو تسلیم نہ کرے تفاصیر میں اکیا لکھا ہے ایک یہودی کا اور ایک نام لہاد مسلمان کا دونوں میں جگہ ہے یہودی کہتا ہے اس کا فیصلہ میں مسلمانوں کے پیغمبر سے کرواؤں گا کیا ہو اس لیے کہ پیغمبر محمد مصطفیٰ انصاف کے فیصلے کرتے ہیں 24:24 نامنہار مسلمان مرافق کہتا ہے کعب بن عشرب جو یہودیوں کا سردار ہے اس سے فیصلہ کروائیں گے یہودی نے کہا ہمارا سردار رشوت لیتا ہے سفار سے قبول کرتا ہے انصاف کے فیصلے جو ہے وہ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کرتے ہیں چنانچہ امبر کی ذات گرامی نے حد و انصاف کے منار قائم کرتے ہیں حدیث پاک میں ہے فاطمہ قریش کی عورت چوری کرتی ہے 25:02 خاندانِ قریش تلمنہ اٹھے کہ ہماری عورت کا ہاتھ کاٹا جائے گا خاندان کی عزت کو بٹا لگ جائے گا جنہاچہ حضرتِ عصامہ کو تیار کیا محبوبِ رسول کو کہ وہ رسولِ پاک کے پاس سفارش کرے کہ ہماری عورت کا ہاتھ نہ کاٹا جائے ہم سے فدیہ لے لیا جائے دیت لے لیا حضرتِ عصامہ حضرتِ زید کا بیٹا رضی اللہ عنہ زید بھی محبوبِ رسول ہے حضرتِ عصامہ بھی محبوبِ رسول حضرتِ زید 25:40 وہ چار برگزی داستیاں جو سب سے پہلے اسلام لائیں ان میں حضرت زید ہے کہ سب سے پہلے مردوں میں حضرت ابو بکر صدیق نے اسلام قبول کیا سب سے پہلے عورتوں میں سے حضرت خدیجہ تل قبرہ رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کی جوانوں میں رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا اور غلام میں غلاموں سے حضرت زید نے اسلام قبول کیا مردوں میں صدیق اکبر 26:22 جوانوں میں علی مرد غلاموں میں حضرت زید اور ان کا بیٹا حضرت عصامہ وہ بھی رسول پاک کو بڑا پیارا ہے عصامہ جس وقت جا کر سفارش کرتے ہیں کہ یا سن اللہ قوم قلیش کہتی ہے فدیہ لے لو ہماری عورت کا ہاتھ نہ کاٹا جائے نبی کا چہرہ لار غصے میں آئے آپ نے براہ عصامہ سن لے یہاں قومہ اس لئے تباہ ہوئی 27:02 اگر کوئی بڑا آدمی جرم کرتا اس کو معافی سے لے کر فدیہ لے کر چھوڑ دیا جاتا اگر کوئی غریب جرم کا برحق جاری ہوتی لیکن سن لے قسم اسے جس حاپ میں میری جان ہے ذاتِ خداوندی کی قسم جس کے حاپ میں میری جان ہے اس کی قسم کہا کر کہتا ہوں اگر فاطمہ بیٹی محمد بھی چوری کرے گی لکتا تو یدہا اس کا حاپ بھی میں کر دوں گا 27:44 یا رسول کی بیٹی کوئی معافی نہیں ہے عدل و انصاف کے آپ نے منار قیم فرمائے کیوں نہ یہودی کہے کہ عدل و انصاف کے فیصلے محمد رسول اللہ کرتے الفضل ما شہدت بالعادو فضیلت وہ ہے کہ دشمن گواہی دے رسول پاک کے پاس آئے آپ نے یہودی کے حق میں فیصلہ کر دی جس وقت باہر نکلے نام نحاب مسلمان کہتا ہے 28:17 فاروق کی عدالت میں جاتے ہیں یہودی نے کہا مسلمان کے فیصلے کے بعد اب کسی کے پاس جانے کی ضرورت نہیں بزور لے گیا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو واقعہ سنائے گئے یہودی کہتا ہے عمر فاروق نبی رحمت نے فیصلہ میرے ہاتھ میں کیا پوچھا کیوں مسلمان وہ کہتا ہے ہاں اللہ کے رسول نے فیصلہ اس کے ہاتھ میں کیا اور میں ٹھہر دینی فیصلہ کرتا ہوں 28:57 امر کا فیصلہ یہ ہے جو رسول اللہ کا فیصلہ تسلیم نہ کرے اس کو زندہ رہنے کا حق نہیں مدینہ منورہ میں کوہرہ مچ گیا کہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ایک مسلمان کو قتل کر دی اب قصاص میں قتل ہوگا قصاص میں تمہارے لئے زندگی عقل مند ہو نبی علیہ السلام بری پریشان اب غمزدہ غمگین جو اللہ سب کر لیا 29:39 آج کے ساس میں قتل ہوگا مرادِ رسول مطلوبِ رسول حضرت عمرِ فاروق رضی اللہ آپ نے دعا یہ کی ہے اللہ عمر بن خطاب یا عمر بن حشام ان دونوں نے اللہ اس کو اسلام کی دولت سے مالا مال کر دی یہ دعا پیغمبر علیہ السلام کی عمرِ فاروق کے ہاتھ میں منظور و مقبول ہوتا ہے مسلمان ہو جان قبول کیا اسلام کو اللہ نے غلبے عطا فرمائے جب عمرِ فاروق دارِ عرقم میں اسلام لائے ہیں 30:29 تو برمائے اللہ کے رسول آج نماز بیت اللہ میں ادا کی جائے گی حضرت عمر فاروق نے جب حجرت کی تو اعلانیہ حجرت کی چھپ چھپ آ کر میں حضرت عبداللہ بن مسود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس وقت سے عمر نے اسلام قبول کیا اللہ نے اسلام کو غلبہ عطا فرمائے المومن القوی خیرم مومن ضعیف اکتمر مومن کمزور مومن سے بہتر ہے اس سے اسلام کو غلبہ حاصل ہوگا 31:05 اثر اور سوخ اسلام کے لئے استعمال ہوگا اتنا پیارا عمر فاروق جس کو آپ نے بنایا عمر فی الجنہ عمر جنت میں جائے گا میں عمر جس راستے گزر جائے شیطان بھی راستہ چھوڑ دیتا ہے وزیران فی العرص کا لکت پانی صدیق اکبر عمر فاروق رضی اللہ آج کساس میں قتل ہوگا نبی غم زدہ نبی فکر مند پیغمبر اس سلسلے میں پریشان 31:40 ارس مولا سے جبرائیل وہی لے کر آ گیا اپنی ذات کی قسم کھا کر کہتا ہے جو تیرا فیصلہ تسلیم نہ کرے وہ مسلمان ہیں منافق بیمان مارا ہے کسی مسلمان کو قتل نہیں کیا جس نے تیرے فیصلے کو رد کیا تیرے رب کی قسم اپنے رب اپنی ذات کی قسم مومن نہیں ہے جو تیرے فیصلے کو تسلیم نہ کرے 32:22 شان مصطفیٰ اس نے سمجھی جو رسول اللہ کے فیصلے کے مقابلے میں کسی کے فیصلے کو تسلیم نہ کرے اتنا بھی بڑا کیوں اسی وقت سبیع نواحدانہ صحیح تسلیم خط کرے حضرت عمر فاروق رضی اللہ امیر المومنین نے اعلان فرمایا کہ لوگوں حج کے ساتھ عمرہ نہ کرو حج کے علاوہ بیت اللہ کی رونک دبالا ہو رونک دبالا ہو جب حج کا موقع آیا 33:08 ان کا حقیقی بیٹا حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ علیہ وسلم کہتا ہے لبیک الحجن و عمرہ اے اللہ میں حج عمرے کے لئے حاضر ہوں گے لوگوں نے کہا عبداللہ تیرے باپ کا حکم عبداللہ امیر المومنین جو ساڑھے بائی لا کبا امیر پر حکمت کر رہا ہے اتنی شان و عظم فاروق عظم رضی اللہ عنہ کہ جس کی راہ کے مطابق عرش مولا سے وحی نازل ہوتی حضرت امام سیوتی رحمت اللہ علیہ نے 33:54 تاریخ الخلفاء میں لکھا ہے موافقات فاروقی تقریباً بیس آتا آیات حضرت مرے فاروقی راہ کے مطابق اتنا جلیل قدس سے آبی مومنین ہے تو حضرت عبداللہ بن عمر کیا کہتے ہیں رضی اللہ کہ لوگوں یہ بتاؤ حج کے ساتھ عمرہ کیا یا نہ کیا سب نے کہا کہ رسول رحمت نے حج کے ساتھ عمرہ کیا فرمایا نبی کا نمونہ سامنے ہے باپ 34:34 بزرگ کی بجا ہے مرتبہ بجا ہے لیکن میں آپ سے پوچھتا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بات مانی جائے گی یا سرکار مدینہ کی بات مانی جائے گی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم مانا جائے گا یا رسول مصطفیٰ علیہ السلام کا حکم مانا جائے گا یہ کیا ہے بزرگوں کی بزرگی بجا اور دشت بڑوں کی بڑائی درست ہے اماموں کی امامہاں کی فقہت برک اپنی جگہ شان ہے لیکن جب رسول پاک کا 35:28 نمون آجائے پھر اس کے بعد کسی کی بات کو نہیں مانا جائے گا یہی مسلمان کا عقید ہے لوگو تمہارے لئے رسول کی زندگی بہتری نمون ہے لوگو تمہارے لئے رسول کی زندگی بہتری نمون ہے حدیث میں آیا ہے ایک آدمی آیا مسد نبوی 36:06 آ کر جلدی جلدی نماز پڑھتا ہے سلام عرض کرتا ہے سلام علیکم یا رسول اللہ آپ نے کہا ارجع فصل فین ناکلم تسلی جا تو لوٹ جا نماز پڑھ تُو نے نماز نہیں پڑھی وہ دوسری مرتبہ جلدی جلدی پڑھ کے پھر آیا آپ نے کہا ارجع فصل فین ناکلم تسلی لوٹ جا تُو نماز پڑھ تُو نے نماز نہیں پڑھی تیسری مرتبہ بھی ایسا ہو عرض کرتا ہے آقا مجھے فرماؤ میں نماز کیسے پڑھوں 36:41 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حدیث میں ہے وہ قیام آرام سے اتمنان سے پھر اس کے بعد سیدہ اتمنان سے پورا نماز کا طریقہ اتمنان سے آئے اس طرح اس لیے کہ اس وحسنہ آپ کا نمونہ جو ہے اس کے مطابق عمل کرے گا تو عمل قبول ہوگا وگرنہ عمل قبول نہیں ہوگا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہے تین آدمی آئے 37:18 پوچھتے ہیں مائی شاہیبہ ام المومنین حضرت عیشہ رضی اللہ عنہ اللہ کے رسول کا عمل کیا ہے آپ کا اس واسنہ و نمونہ حضرت عیشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اللہ کے رسول رات کو آرام بھی کرتے ہیں تحجد نفل بھی پڑتے ہیں ایک بولا کہ اللہ کے رسول تو بخشے بخشائے ہیں میں تو ساری ردد کروں گا آرام نہیں کروں آپ نے حضرت عیشہ نے فرمایا 37:52 اللہ کے رسول نفلی روزہ بھی رکھتے ہیں کبھی نفلی روزہ چھوڑ بھی دیتے ہیں دوسرا آدمی بولا کہتا ہے میں ہمیشہ نفلی روزہ رکھوں گا آپ تو بکشے بکشائے جنتی حضرت عائشہ نے فرمایا رضی اللہ عنہ اللہ کے رسول نے نکاح کیے تیسرا آدمی بولتا ہے میں نکاح نہیں کروں گا اس کی بڑی ذمہ نکاح نہیں کروں گا آپ بتائیے کتنا بڑا عمل ہے کہ ساری رات عبادت کرنا دین بھائیو سوچو کتنا عمل ہے ہمیشہ روزہ رکھنا 38:36 ہے کہ نکاح کے بغیر رہے لیکن اللہ کے رسول جب گھر تشریف لائے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرمایا اس طرح تین آدمی آئے آپ کا اس واسنہ نمونہ پوچھا میں نے بتایا نبی علیہ السلام اسی وقت مسجد نبی آپ نے خطبہ ارشاد فروایا ما بالو اقوام جو یہ یہ باتیں کرتے سنو لوگو عبادت بھی کرتا ہوں رات آرام بھی کرتا ہوں میں نفلی روزہ رکھ 39:19 بھی ہوں چھوڑ بھی دیتا 39:57 نمونے کو اختیار کرے اس نے اب نبی پاک کی شان کو سمجھا جلی سکہ لے کر آئے گا جنت نہیں ملے گی سکہ معمدی ہو تو جنت ملے گی دوستو بھائیو یہ قرآن حدیث رسول پاک کے فرمان سے شان مصطفیٰ کو واضح کیا ہے اور پھر آگے آئمہ ادا اللہ ان پر کرو رحمتہ فرما فرما دیا امام مالک رحمت اللہ نے مصطفیٰ پر خطبہ دینے والے ہمیں 40:37 شریف این کے امام امام مالک رحمت اللہ دے رہے ہیں فرمایا لوگوں تکرائی جاتی ہے کی جا سکتی ہے اس روزہ مبارکہ والے کی بات کو رد نہیں کیا جا سکتا وہ مسلمان نہیں ہو سکتا وہ شان مصطفیٰ کو نہیں سمجھ سکتا شان مصطفیٰ اس نے سمجھی ادھر فرمان مصطفیٰ ہو ادھر گردن جھکا حضرت امام ابو انیفہ رحمت اللہ علیہ میزان شہرانی کتاب میں لکھا ہے 41:23 حضرت امام اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ امام صاحب اگر آپ کی بات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں آئے تو پھر کیا کہتے ہیں حضرت امام صاحب نے فرمایا کہ میری بوت چھوڑ دو فضل ابو علیہ الحال دیوار پر دے مارو امد رسول اللہ کی بات پر عمل کرو بوچا امام صاحب اگر آپ کی بات صحابی کے مقابلے میں آجائے تو پھر کیا کہتے ہیں حضرت امام ابو نیفہ رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ میری بات 42:03 چھوڑ دو صحابی رسول کی بات پر عمر کرو حدیث سحی میں آیا ہے بنی اسرائیل قوم کے بہتر فرقے بن گئے میری امت کے تیہتر فرقے بن گئے پرمائے سب جہنم میں جائیں گے کونسی جماعت نجات پائے گی وہ ہے ما انا علیہ و اصحابی جس طریقے پر میں چلتا ہوں میرے صحابہ چلتے ہیں اس طریقے پر چلنے والا نجات پائے گا یہ جو ہم نے لیبل لگا 42:39 نجات اس عقیدے اور عمل پر ہے جا توحید کا ہو شرک سے بچے عمل سنتِ مصطفیٰ کے مطابق ہو عمل صحابہِ کرام کے طریقے اور سنت کے مطابق ہو پھر نجات پائے گا چاہے ماہ شرق میں رہتا ہو چاہے مغرب میں رہتا ہو چاہے شمال میں رہتا ہو چاہے جنوب میں رہتا ہو اس عقیدے کا آدمی نجات پائے گا ماہ انا علیہ وآلہی صحابی جس طریقے پر میں چلتا ہوں 43:10 میرے صحابہ چلتے ہیں اللہ تبارک و تعالی نے واضح کر دیا ہے اِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّهِ الْإِسْلَامِ یہ صرف اسلام ہے سَمَّارَ نَا مُسُلْمَانَكَ یہ لَقَوَ الْقَابِ یہ نسبتیں یہ بات ہی پیدا ہوا بات کی چیزیں ہیں ہمارا مذہب اسلام ہے ہمارا نام مسلمان ہے اور اللہ فرماتے ہیں جو اسلام چھوڑ کر کسی اور 43:49 دین کو اختیار کرے گا ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا دوستو بھائیو دینی بھائیو صحیح شاہ سمجھنا چاہئے شان مصطفیٰ اسلامی اور دینی بھائیو سمجھنا چاہئے شان مصطفیٰ کے سمجھنے کے لئے اور اس مقام اور مرتبے کو اپنے دل میں جگہ دینے کے لئے ضروری ہے کہ عملی پہلو اختیار کیا جائے جس وقت انسان قبر میں جائے گا وہاں بھی یہی سوال ہے 44:23 مر ربوں کا من نبیوں کا ما دینوں کا مر ربوں کا مانا کہ رب کی ربوبیت کو مانا رب کی توحید کو اختیار کیا رب کی بندگی کا حق آدا کیا ایسے آدمی کو جواب آجے گا ربی اللہ میرا رب اللہ ہے دوسرا سوال ہوگا من نبیوں کا تیرا نبی کون نبی کی شان سمجھی ہے نبی کی تابعہ داری کی ہے نبی کی محبت ہے نبی کا عصوہ حسنہ نمونہ اختیار کیا ہے 44:55 تو پھر جواب آ جائے گا نبی محمد میرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وما دینوں کا تیرا دین کیا ہے اگر دین اسلام قرآن اور حدیث کو مانا ہے تو پھر جواب آ جائے گا یہ اس کے عمل کا انتیجہ ہو عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری دین اسلام دین اسلام ہے موتا امام علقش 45:28 حضرت امام علیہ السلام فرماتے ہیں نبی علیہ السلام کی حدیث ہے لوگوں میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں اگر اس پر عمل پہرہ ہو جاؤ گے گمرا نہیں ہوگی ایک کتاب اللہ و سنتی ایک اللہ کی کتاب اور میری سنت اسی طرح قیامت کے دن ہوگا وہاں بھی سوال یہی ہوگا تم نے میرے رسولوں کی دعوت کا کیا جواب دی جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان سمجھتا ہے 45:59 مرتبہ سمجھتا ہے تو آپ کے فیصلے مان لے آپ کے فرمان کو مان لے اصوہ اصنہ اور نمونہ اختیار کر لے یقینا پھر جواب درست ہوگا کامیاب ہو جائے گا اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور دعا ہے اے اللہ ہم سب کو شان مصطفیٰ سمجھنے کی توفیق اتا فرما اور نبی کا مقام اور مرتبہ سمجھنے کی توفیق اتا فرما جو بے ادب و دستاخ مسلمان کا حاکدہ قرآن 46:29 حدیث کی روشنی میں یہ ہے وہ اسلام سے خارج ہے جہنمی اور دوست کی ہے وہ مسلمان اس کے دل میں رسول کی شان اور مرتبہ اور آپ کا مقام نہیں ہے آپ کی شان کو نہیں سمجھتا وہ مسلمان نہیں ہو سکتا اے اللہ تمام مسلمانوں کو شان مصطفیٰ سمجھنے کی توفیق عطا فرما شان یہ ہے جیسی شان والا آپ کی شان اور مرتبہ خدا کی کوئی شریک نہیں ہے 47:07 اس ترشانِ مصطفیٰی میں بھی کوئی شریک نہیں ہے آخر دعوانا عن الحمدللہ رب العالمين سبحان ربک رب العزت اما يصفون و سلام على المرسلين والحمدللہ رب العالمين
Afficher toute la transcription