Lectures & RemindersVidéoاتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 1admin·6 views·5 months agoزیر نظر ویڈیو میں اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اہمیت وفوائد کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم0:33بسم اللہ الرحمن الرحیم1:06چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ایک طرف جہاں دشمنانان اسلام اسلام کو بدنام کرنے اور اس کی تعلیمات کو مسک کرنے کی پر زور مہم چھڑے ہوئے ہیں وہی کچھ مسلم فرقے اسلام کی تعلیمات کو تختہ مشق بنائے ہوئے ہیں شرک و بداد سے لے کر اند تقلید پیر پرستی قبر پرستی تازیہ پرستی آستانہ پرستی1:37اور اوہام و خرافات تعویز گنڈوں کی تعلیم و تلقین پورے زور شور سے کر رہے ہیں بعض ٹی وی چینلوں کے پروگرام جو بدقسمتی سے اسلامی چینل مانے جاتے ہیں اگر آپ ملاحظہ کریں تو آپ کو ان کی خطرناکی اور دین و عقیدے کے لیے ان کی زہرناکی کا بخوبی اندازہ ہو جائے گا حضرات ان چینلوں کی بلاواستہ زد2:06اسلامی عقائد پر پڑھ رہی ہے ایسے میں امت مسلمہ کی ذمہ داری اور بڑھ گئی ہے اور اسلام کو اندرونی اور بیرونی حملوں سے محفوظ رکھنا آج ایک اہم فریضہ بن گیا ہے ٹی وی جو شہروں اور قصبوں میں آج ہر گھر میں موجود ہے حد تو یہ ہے کہ جن گھروں میں چھت سلامت نہیں روزی روٹی کا مسئلہ نہایت ہی سنگین ہے2:36تعلیم یافتہ نہیں ایسے گھرانوں میں بھی ٹی وی چینل کے ذریعے شر پھیلائی جا رہی ہے اور ٹی وی ان گھروں میں بھی موجود ہے حضرات میڈیا کے اس طرقی یافتہ دور میں مستقبل میں اس میں اضافے کی ہی امید ہے ایسے میں اندرونی و بیرونی حملوں کے دفاع کے لیے انسانوں خصوصاً مسلمانوں تک اسلام کی سیدھی سچی اور کتاب و سنت سے مؤید بات3:06پہنچانے کے لیے کسی ایسے ٹی وی چینل کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے جو شرک و بدعات کو بے نقاب کرنے کے لیے وجود میں آئے انہی مقاصد کے حصول کے لیے ہم نے دہلی میں ایک نور ولفر ٹرسٹ قائم کیا ہے اور ہم جدوجہد کر رہے ہیں کہ امت مسلمہ کی ہدایت کے لیے اسلام کے صاف اور شفاف چہرے سے گرد و غبار صاف کرنے کے لیے اپنے گھروں کو3:36بدعقیدگی پر مبنی پروگراموں سے نجات دینے کے لیے راسخ علماء اکرام کی تقاریر مختلف علاوین پر وی سی ڈیز کے ذریعے تیار کرائی جائیں اور انہیں مختلف وسائل اور مختلف ذرائع ابلاغ کے ذریعے عام کیا جائیں حضرات ہم نے اسی لیے نو ٹی وی کے نام سے کام کا آغاز بھی کیا ہے4:07خیر لے کر اسی طرح پہنچ سکیں جس طرح آج آپ کے گھروں میں شر دستک دے رہی ہے ہم آپ کی خدمت میں اس پیغام کے ذریعے یہ درخواست لے کر حاضر ہو رہے ہیں کہ اگر آپ ہمارے نظریات سے متفق ہیں تو ان تقاریر کو جو نور ویلفیڈ ٹرسٹ کے ذریعے آپ تک پہنچ رہی ہیں براہ کرم نشر کرنے میں تعاون فرمائیں اپنے گھروں میں علاقوں میں کیبل نیٹورک کے ذریعے4:36ان پیغامات کو عام کیجئے اور دنیا کے سب سے بڑے جھوٹ شرک کا مقابلہ کرنے کے لیے معاشرے میں بیداری پیدا کیجئے ایک شخص بھی اگر آپ کی جدوجہد سے ہدایت یافتہ ہو گیا تو ممکن ہے ہماری شاید بخشش کا وہی ذریعہ بن جائے ہم آپ کے قیمتی مشوروں اور تعاون کے منتظر ہیں ہم سے رابطہ کرنے کے لیے براہ کرم ان پتوں کو نوٹ فرما لیجئے5:05نور ویلفیر ٹرسٹ 26A ڈی ڈی اے فلیٹس ماتہ سندر روڈ نیو ڈیلی موبائل نمبر نوٹ فرمالی جے 9810183390 جدہ میں محمد آقل فون نمبر 0504686317 براہ کرم ہماری ویب سائٹ نوٹ فرمالی جے5:35ہم سے ایمیل پر رابطہ کرنے کے لیے ایمیل نوٹ فرما لیجئے دوسری ایمیل وسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieاتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟1 / 31اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 16:042اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 21:06:223اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 31:08:27Suivant : épisode 2→