Lectures & RemindersVidéoاتباع رسول - 5admin·7 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ومرتبہ اور آپ کے اتباع کی ترغیب پر لوگوں کو ابھارا کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00مکہ کے لوگوں نے آپ کی کوئی مدد نہیں کی اور جب والد جب چچا کا آپ کے انتقال ہو گیا جو چچا بڑھے ہونے کے باوجود بھی اگرچہ کفر کی حالت میں تھے لیکن پھر بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل طور پر مدد کیا کر دیتے رحمت اللہ علمین کے اندر لکھا ہوا ہے کہ ایک بار نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لیا ہے گھر میں آپ0:28کے چہرے کے اوپر آپ کے جسم پر مٹی پڑی ہوئی تھی جسم سے کھون بہ رہا تھا آپ کی ایک بیٹی پانی لے کر کے آپ کے زخموں کو آپ کے اوپر سے مٹی کو دھوتے جاتی تھی اور روتی جاتی تھی آپ نے فرمایا کہ اے بیٹی روؤ نہیں اللہ تعالیٰ تمہارے باپ کو ضائع نہیں کرے گا اللہ تعالیٰ تمہارے باپ کو ضائع نہیں کرے گا اور فرمایا جب تک ابو طالب زندہ تھے0:56قریش میرے خلاف اتنا نہیں ہو سکے اور مجھے اتنی تکلیف نہیں دے سکے جتنا اب دے رہے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ جا کے جب انتقال ہو گیا آپ تشریف لے گئے کہاں قائف میں کیسے لیے سیاسی پناہ جسے اس زمانے میں کہتے ہیں اس زمانے میں جسے سیاسی پناہ کہا جاتا ہے آپ اس کے لئے تشریف لے گئے لیکن وہاں بھی آپ کے ساتھ کیا معاملہ پیش آیا آپ لوگوں نے بار بار سنا ہے1:25صرف اسی پر بس نہیں بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حج کے ایام میں جب لوگ حج کرنے آیا کرتے تھے تو آپ ایک ایک قبیلے والے کے پاس جا کر کہا کرتے تھے کہ اے لوگو اللہ تبارک و تعالی نے مجھے تمہاری طرف اپنا نبی بنا کر بھیجا ہے اے لوگو میں توحید لے کر کے آیا ہوں اے لوگو اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرو1:56اور بتوں کی پوجہ کو چھوڑ دو اور اے لوگو تم میں سے کون ہے جو میری مدد کرے جو مجھے پناہ دے تاکہ لوگوں تک میں اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچا سکوں لیکن کوئی بھی تیار نہیں ہوا یہاں تک صورتحال پہنچی کہ آپ پینے والے کے پاس جایا کرتے تھے حج کے موسم میں لیکن کوئی قبیلہ آپ کو سیاسی پناہ دینے کیلئے تیار2:27نہیں ہوتا تھا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بڑے تنگ ہو گئے تو اس وقت اللہ تعالیٰ نے آپ کو میراج کرائی اور میراج کرانے کے اندر ایک بہت بڑا نکتہ تھا کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اگر یہ لوگ تمہیں نماز پڑھنے نہیں دیتے تو تمہارا تو یہ مقام ہے کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء تمہارے پیچھے نماز پڑھ رہے ہیں اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ کو یہ مکہ2:59موسیقی موسیقی3:25کرنے کا مقصد یہ ہے کہ دین جو اجنبیت سے شروع ہوا ہے اس کی ایک اجنبیت کا حال یہ بھی تھا کہ سیاسی طور پر دین بہت ہی اجنبی تھا اور ایسے ہی سیاسی طور پر دین اجنبیت طرف پلٹ آئے گا جس طریقے سے سیاسی طور پر اجنبی تھا دین یہ حالات جو پیدا ہو رہے ہیں ہمیں اور آپ کو اس سے پریشان نہیں ہونا چاہیے بلکہ اس سے نپٹنے کے لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے اور یہ سوچنا چاہیے کہ ہم3:55دین کی مدد کس طریقے سے کر سکتے ہیں جو تھوڑا سا بعد میں آپ کے سامنے میں رکھتا ہوں اس کے علاوہ یہ دیکھئے کہ معاشی طور پر بھی دین کتنی عجربیت کا تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق مسند احمد حسن علی ماجہ کے اندر روایت ہے حضرت انسین مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالی کے بارے میں جتنا مجھے تکلیف دی گئی ہے4:24اتنا تکلیف نہ تو کسی کو دی گئی ہے اور نہ کسی کو دی جائے گی بخاری شریف میں بھی ہے جتنا مجھے اللہ تعالیٰ کے بارے میں تکلیف دی گئی ہے اتنا کسی دوسرے کو تکلیف نہیں دی گئی تو آپ نے اس حدیث میں بیان فرمایا جو حدیث آنشن و مالک کی ہے کہ جتنا مجھے اللہ تعالیٰ کے بارے میں آدم آیا گیا اور تکلیف دی گئی ہے کسی دوسرے کو تکلیف نہیں دی گئی4:55آپ نے فرمایا کہ بسا اوقات ہمارے اوپر ایک مہینہ گزر گیا ہے تیس دن گزر گئے ہیں کہ مجھے کھانے کو وہی کچھ ملا کرتا تھا مجھے اور بلال کو جو بلال اپنے بگل میں چھپا کر کے لائے کرتے تھے درہا سوچیں اپنے بگل میں چھپا کر کتنا لے آئے گا انسان لے کر کے آئے گا تیلے تک یہ حالت رہا کرتی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور حد تے بلال کو وہی کچھ کھانے کو ملتا تھا جو5:27اپنے بگل میں چھبا کر کے تاکہ کوئی دیکھ نہ لے اگر دیکھ لیا تو چھل لے گا پتہ نہیں وہ ماں کر کے لاتے تھے مزدوری کر کے لاتے تھے کہیں سے پڑی ہوئی چیز اٹھا کر لیا کرتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وہی چیز ملا کر دیتے تھے اور صحابہ اکرام کی مکہ مکرمہ میں جو حالت تھی وہ اور ہی خاص طور پر بہت ہی انسان جو شعب ابی طالب کے اندر گزرے ہیں حضرت سعد ابن ابی وقاس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں5:57حضرت سعد بن وقاس یہ کون ہے؟ سعد بن ابی وقاس رضی اللہ عنہ یہ کون ہے؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ مامو کہا کرتے تھے اپنا کیا کہا کرتے تھے؟ مامو اس لیے کہ جس خاندان بنو زہرہ سے حضرت آمنہ تھی اسی سے وہ حضرت سعد بن ابی وقاس رضی اللہ عنہ بھی تھے بلکہ آپ کہا کرتے تھے کہ یہ میرے مامو ہیں لائے دکھائیں میرے مامو جیسا کسی کا مامو ہو تو یہ میرے6:30مامو فخر سے کہا کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہ یہ میرے مامو ہیں ہر کسی کا مامو تو لا کر کے دکھلائے اور دس ان صحابہ میں ہیں درہا دیکھیں جو مقام ہے دس ان صحابہ میں ہیں جنہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا ہی میں جنت کی خوشخبری دی تھی حضرت سعد بن ابی وعقاس بیان فرماتے ہیں کہ ایک ہفتے تک میں دیکھا کہ میں اسلام لانے والوں میں تیسرا تھا کوئی چوتھا اسلام لانے والا آدمی نہیں تھا کوئی چوتھا اسلام لانے والا آدمی نہیں تھا7:02یہ اپنی زندگی کے بعد واقعات بیان کرتے ہیں ایک بار بیان کرتے ہیں کہ ہم لوگ جب جنگ میں جایا کرتے تھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تو درخت کے پتے کھایا کرتے تھے تاکہ ہم بیت الخلط جاتے تھے تو ہم سے بھی جس طریقے سے بکریہ میگنیا نہیں ہگتی ہیں ایسے ہمارے جس طرح نکلا کرتی تھے اس لیے کہ ہم صرف پتے ملتے تھے کھانے کے لئے درخت کے پتے اور کوئی چیز ملتی نہیں تھی7:35یہ تھی معیشت میں ان کی پریشانی بلکہ اس سے بھی عجیب چیزوں نے بیان فرمایا کہ ایک بار مجھے بڑی بھوک لگی بڑی سخت بھوک لگی اور شاید یہ شعبہ بطالب کا واقعہ ہے کہا کہ میں راستے میں جا رہا تھا تو میرے پاؤں کے نیچے کوئی نرم چیز محسوس ہوئی کوئی ایسی چیز محسوس ہوئی کہ وہ نرم ہے کہا اسے اٹھا کر کے میں کھا گیا نگل لے گیا آج تک مجھے نہیں معلوم کہ وہ کیا چیز تھی8:04کوئی حلال چیز تھی جسے میں کھایا کوئی زندہ چیز تھی یہ کیا چیز تھی واللہ بہتر جانتا ہے کہا یہ بھوک کا میرے عالم تھا اس وقت میں اتنا تنب رہا تھا بھوک سے کہ راستے میں جا رہا دیکھا کوئی نرم چیز ہے اسے اٹھا کر کہ میں کھا گیا سوچا بھی نہیں کہ یہ کیا ہے اس لئے کہ سوچتے تھے کہ یہ ایسی چیز نہیں ہو جو کھانے لائق نہ ہو تو اور اپنا ایک اور عجیب واقعہ بیان کرتے ہیں ایسے کتنے صحابہ کے واقعات ہیں لیکن اس لئے مثال میں دے ر8:35دیکھیں اور سوچیں کہ غریب ہوناAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieاتباع رسول5 / 71اتباع رسول - 18:422اتباع رسول - 28:423اتباع رسول - 38:424اتباع رسول - 48:425اتباع رسول - 58:426اتباع رسول - 68:427اتباع رسول - 78:41Suivant : épisode 6→