Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 0:30 اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرُ الْأُمُرِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلُ بِدْعَةٍ ظَلَالَ وَكُلُ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ قال اللہ تعالیٰ في القرآن المجید اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الر 0:58 موسیقی موسیقی 1:24 قَالَ مَنَ اَتَعَلِي دَخْرَ الْجَنَّةِ وَمِنْ عَسَانِي فَقَدَبَا رَبِّ اِشْرَحْ لِي سَدْرِي وَيَسْرِدْ لِي اَمْرِي وَاحْرَمْ لُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُ قَوْلِي سُبْحَانَكَ لَعِلْمَ لَنَا إِلَّا مَعَلَّمْتَنَا إِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِمُ الْحَكِيمُ صدر مجلس حضرات والمائے کرام م 2:04 ماں اور بہنوں اتباع ربی زبان کا ایک نفش ہے جو اتباع یتبعو اتباعن سے مخصوص ہے تیرے عین اس نفش کا اصلی مادہ ہے کرنے کے پیشے لگنے کے پیشے چلنے کو اپنی عادت بنایا کچھ شیعہ میں نے سونا چیز کو نفش راہ بنایا نشان راہ بنایا اتباع شریعت میں کسے کہتے ہیں غلماء انصلاب نے 3:03 اتباع کے مقبوم کو واضح کرنے کے لیے متعدد تعریفیں کی لیکن ان تعریفات کا خلاصہ اور نچوڑ یہ ہے کہ اتباع کہتے ہیں پیروی کرنے کو غلامی کرنے کے لیکن کس کی اللہ کے نبی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کس چیز میں زندگی کے ہر پہلوں میں دین کا ہو اسی انداز پہلے کی انجام دینے 3:44 کوشش کریں جس طریقے پر حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کام کو انجام دیا ہے یا کا حکم دیا یہی اتباع ہے اس لئے کہ جن نسات ماخینا تو اس وقت کی ہوئی بات اللہ کی دربار میں مبون نہیں ہوتی ہے میرے بھائیوں اور دوستوں آپ نے دیکھا حضرت زیلہ رضی اللہ تعالیٰ نے بھی لیکن کیوں اللہ کے حاضر صحیح پا رہی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس پر نقیر کیوں کر رہے ہیں اس لئے کہ طریقہ 4:33 سندتِ رسولﷺ کے کیا جا رہا ہے فرمانِ رسالت کے کیا جا رہا ہے صلاح جا رہا ہے تو بات داست یہ ہے کہ دین اپنے شعب کو چلنے کا نام نہیں اپنے جذبات کا دین نہیں اپنے فیلنگ کا نام نہیں اپنے مسلمان اپنی تکبندیوں کا نام نہیں اپنے بنائے ہوئی حسن و رسولﷺ کے فرمان کا آپ کرنے سے پہلے آپ کو یہ اللہ کے رسولﷺ یا اللہ کے فرمان سے موجود ہے یا نہیں ہے بردہ ابن نیات صحابی ہے رضی اللہ تعالیٰ عنہ 5:25 عیدگاہ تشریف کے جانب گزر رہے ہیں نال بردہ ابن نیار صحابی بردہ ابن نیار کا گھر ہے کہ عید کا لنک خانے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کس کالونی میں کس بستی میں میرا یہ گھر ہے کہو کہ عیدگاہ خاص نہیں تھی نماز سے ان کے گھروں میں گھوٹے خوشیوں کے چراغ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بہت مکان جذبے میں کمی نہیں تھی صرف اتنی تھی کہ سنت کی کیا ہو رہی تھی خلاف واضح ہو رہی تھی عید کی نماز سے اس لیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علی 6:47 میرے بھائیوں اور دوستوں آپ نے دیکھا ان کے جذبات لیتے انہوں نے اپنی سمجھ سے ایک کام کو اچھا سمجھا اور دین کی نماز سے پہلے لیں گے تو ان کے بچے بھی خوشیاں منائیں گے کہ اپنی سمجھ ان کی سمجھ فلا کی سمجھ ان کی بات ان کی بات فلا بزرگ کا قوم نہیں دین ہے دین کیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمات رب کا قرآن چاہے جتنا اچھا سمجھ ہو چاہے جتنی نیت آتو لیکن اگر تری تو اللہ کے نبی 7:26 جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے یا کرنے کا حکم دیا ہے آپ کا وہ عمل ضائع ہو جائے گا دیکھا ہو جائے گا ساتھی صحابی ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفرِ حج پر شریک ہیں سعادت کی بات ہے وہ آنکھیں بھی مبارک تھی جنہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے رخیہ نمر کو دیکھا دسمت تھی ان کی جنہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ 7:57 حج پر حج کے لئے رکھنے سے پر باتا ساتھی صحابی نے اپنی سمجھ اور سوچ کے مطابق ایک فیصلہ کر دانا فیصلہ کیا تھا انہوں نے سوچا کہ اللہ کے راستے میں بات نہیں ہے کہ اللہ کے راستے میں آنے والی تلیبی تکلیف ایک مندے مومن کو پہنچا تو اللہ اس کے غرضہ بلند کرتا اپنی سمجھ سوچا کہ اس پیدل زیادہ چلوں گا کس شرطوں کی تکلیف سے مجھے اور میرے 8:47 کیا ہوئی نتیجہ کیا ہوا بیہوشی تاری ہوئی غشی آگئی کمزوری کی وجہ سے اور صحابہ نے انہیں گھیرا ہوش میں لانے کیلئے پانی وغیرہ کا چلکاؤ کیا جا رہا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر ہو رہی ہے ماجرہ دریافت کرتے ہیں بتائی جاتی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے ایسے کیا کہا ساتھی صحابی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تم نے اپنے اس عمل کے ذریعہ اللہ کو خوش نہیں کیا بلکہ اللہ کو کیا کر دیا ہے 9:22 تو میرے بھائیوں اور دوستوں میں نے آپ سے کہا کہ آپ کی نیت میں کہیں فطور نہ ہو وہی دوسری دنیا دیشت یہ ہے کہ وہ کام ہو بہو آپ اسی انداز پر کر رہے ہو جس انداز پر اللہ کے نبی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کام کو انجام دیا ہے ورنہ ساری کوشش ساری محنت ساری تبوتو ساری جتوجہ ہوتا آپ کی 10:03 بیکار کی بیکار چلی جائے گی اور آپ ہی مجھ پر مار دی جائے گی میرے بھائیوں اور دوستوں اس قسم کے اور بھی بے شمار واقعہ کتب حدیث میں آپ کو مل سکتے ہیں آئیے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ اتباع سنت پر قرآن اور حدیث میں کتنا زور دیا گیا ہے قرآن مجید کو مطالعہ کیجئے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے اندر مختلف اسلوب مختلف انداز مختلف پیرائے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع پر 10:32 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرنے پر عبارہ ہے اور ساتھ ہی امت اسلام کو اس بات کی وار بھی دی ہے کہ اگر کسی شخص کی بات لو کسی نے پیش کرنے کی امت و قصارت کی اپنی رائے بھی ذریعہ سنت رسول کو خراب جائے اپنی رائے اپنی دکھ بندی اور اپنی دلیل اصلی دلیلوں کی سنت رسول کو ناپ کر کے 11:11 تو ایسے شخص کے بارے میں قرآن مجید نے فرمایا ہے کہ ایمان اس کا محفوظ نہیں رہ جائے گا اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے ذریعے شاید فرماتا ہے تیرے رب کے ربوبیت میں قسم میں شجرہ پین ہو یہاں تک کہ وہ آب و فیصل مان نے ان تمام حسن کے درمیان اختلافی پیدا ہو چاہے وہ کام دین کا ہو چاہے وہ کام دنیا کا ہو 11:57 فیصلہ آ جائے تو پھر سرے تسلیم ہم دل میں کوئی انتباغ نہیں ہونا چاہیے دل میں کوئی خوٹر نہیں ہو دل میں کوئی تنگی نہیں امام ہی تو کوئی چیز ہوتے ہیں فتوہ بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے کی قسم ایمان کی سلامتی کی ایسے صرف فرما کرنی چاہیے اللہ فرما رہا ہے کہ ایمان نبی کے فرمان ترکی دے گی 12:51 دی گئی تو ایسے شخص کو اپنے ایمان کی سلامتی کے دعا کرنی چاہیں میرے بھائیوں اور دوستوں بہانِ مجید کے اندر اللہ تعالیٰ تعالیٰ کا اندر اشارہ فرماتا ہے کہ حدیث وہ صحیح ہے لیکن میرے مصلق میں فرائے جاتی ہے وہ کون سا مصلق اسلیم ہوگا جو مصلق کی حدیث کے خلاف ہوگا اللہ کے خلیل نہیں ہونا چاہیے میرے بھائیوں قرآنِ مجید کی تم اتباع اور قائل چیز کی کرو جو ناصر ہوا ہے عرش والے کی جانب سے 14:49 اپنے مصلح کی بات کو اپنی ناک کو تم کو چھیک آئی ہے تم نے الحمدللہ لیکن یہ آگے کے عالی نہیں تھا کوئی حکم سے چھیکنے کے بعد اس میں عزاسی کی ذکر کو کہاں سے پیش آگئی آج کا زمانہ ہوتا ہے دین تلین کا نام سے پیش ہٹو میں آپ کو پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے بھی عشاء کی نماز پڑھی تھی ایک دن عشاء کی عزان میں میرے بھائیوں اور دوستوں دین معمولی اور بات اور چھوٹی بات نہیں دین میں کوئی بھی بات کو سبوت کا نام دین ہے 16:54 اگر خود زندگی میں اگر ہے تو یہ کامیابی کے سمانت ہے جنت کی امید رکھئے اور اتباع رضوان اللہ علیہ وآلہ وآلہ کی زندگی میں یہ چیزیں تھیں اور ان چیزوں پر انہوں نے قربانیاں پیش کی ہیں میرے بھائیو دوستو یہی عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ انہوں نے یہی عبداللہ ابن عمر اسی کو اسی نے کہا لوگو آجاؤ اس مسجد میں میں نماز اس لیے کہ اس مسجد کا امام بھی داتی لگتا ہے فضیلت کا کام ہے یہ بھی اللہ کے رسول نے اپنے دماغ سے یہ سوچ رک 20:12 اس لئے کہ قرآن اللہ کا کیا ہے مجھے دیکھنے کی ضرورت ہے مزید سے مزید تر ہو جائے میرے بھائیوں اور دوستوں نہیں اس لئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت رکو اور حالت سجدے میں قرآن پڑھنے سے کیا کیا ہے روکا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں میں نے آپ سے کہا دین فیلنگ کا نام نہیں اپنے شوق پر چلنے کا نام نہیں دین نہ آپ کے تجبندیوں کا نام ہے نہ آپ کے خیال کا نام ہے دین نام ہے 20:50 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا اور دین نام ہے رب کی قرآن کا حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجید تشریف لاتے ہیں صحابہ صفات کے انسان نے جو کچھ لے کیا بھی کی تھی ان کی بربادی کا طریقہ ہے میرے بھائی اور دوستو عبداللہ ابن رسول رضی اللہ تعالیٰ عنہ کچھ لوگوں نے صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بھی پرانی نہیں ہوئی لیکن انہیں کیا حاصل نہیں کر پاتے ہیں ذکر عبادت ضرور ہے حدیث ہے مشہور حدیث ہے ایک صحابی نے 23:10 ایک صحابی کو نماز پڑھتے دیکھا رکوع اور سچا صحیح طرح سے وہ نہیں کر رہے تھے انہوں نے پوچھا کہ کتنے دنوں سے ایسے نماز پڑھتے ہیں مجھے کم تو صلی اللہ علیہ وسلم کتنے دنوں سے ایسے ہی تمہاری نماز بڑی فضیلت بیان کی کہ دو رفعات آکے جلے گناہ معاف ہو جاتا ہے یہ نفلی نماز کا ثواب ہے ایک طرف نفلی نماز کو دیکھیں کتنی زیادہ ہے لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے انہوں نے وہ صحابی نے 23:59 اللہ اکبر آج بہت سارے ہمارے بھائی ہیں 24:44 جو یہ کہہ کر کے جان بچانے کی کوشش کرتے ہیں بھائی ہے یہ حدیث تو ٹھیک ہے لیکن ہم فلاں کی ماننے والے ہیں یہ اس ناتے امام کی بات حدیث چھوٹ جائے کوئی بات نہیں ہے میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا عیم نیدین امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ امام مالک رحمت اللہ علیہ پر بھی شباہ ہوتا میرے بھائیوں اور دوستوں کس طرح سے کہہ کر کے جان بچانے کی کوشش کی جاتے ہیں امام مالک رحمت اللہ علیہ کا سوال صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی واسع حد 26:38 اپنے سوچ اور فطر اپنی کوشش اور محلت اپنے استحاد کے ذریعہ میں نے تمہیں بات بتائی تھی لیکن ابھی سلسلے میں ہمارے پاس اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث موجود ہے وہ متبع کتاب و سنت ہی میرے بھائی اور دوستو یہی امام مالک ان کے پاس ایک آدمی آتا مسئلہ پوچھتا دیکھیں ان کے فرامین کو دیکھیں کسی ہی امام نے یہ بات نہیں کہی ہے 28:02 کہ آپ نے اپنے شاہد کو کہا تھا کہ حدیث بھی جانے کی طرف میں میری بات بدل جایا کرتی ہے میرے بھائیوں اور دوستو ہر امام نے یہ بات کہہ کر کہ میری بات ذاتی راہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان آ جانے کی صورت میں اسی کو اپنایا جائے گا اپنی ذمہ داری یہ کہہ کر کہ اپنی ذمہ داری کا انہوں نے حق ادا کر دیا وہ ایمیں ہونا تھے انہوں نے اپنی سمجھ سے اپنی سوچ سے 28:47 دین کی خدمت کی ہے اسلام کو آسان بنانے کی ہے اللہ ان کے قبر کو نور سے بھر دے میرے بھائیوں اور دوستو وہی جذبہ ہمارے اندر ہونا چاہیے کہ دو انسان کے درمیان سوچ اور فکر میں اختلاف ہو سکتے ہیں لیکن ایسے موقع پر ہمیں کتاب اللہ اور سنت رسول کے ذریعہ اپنے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور اگر ہم نے کتاب اللہ اور سنت رسول کو بالا دستی دی تو یاد رکھیں ہم نے آپ کو بتایا ہے 29:15 اللہ تعالیٰ قرآن مکین کے اندر اشارہ فرماتا ہے کہ اے لوگو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت ہونی چاہیے 29:52 یہ عمر موجود ہے آپ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں تو آپ اللہ کی رحمت کی مستحق ہیں آئے مسلمان رحمتِ الٰہی سے محروم کیوں ہیں آئے مسلمان آئے اسلام آئے لیکن اگر کبھی ہے میرے بھائیوں اور دوستوں تو اتباعِ رسول اتباعِ رسول کا فائدہ یہ بھی ہے کہ اگر آپ اس جگہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی اتباع ہے تو میرے بھائیوں اور دوستوں قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے قَوْرَا اِمَا الَّذِينَ عَنَا مَن 30:28 جنت میں آپ کو ان تمام کی صحبت ملے گی سنگھر ملے گا سمات ہوگا انبیاء کا ساتھ ملے گا اولیاء کا ساتھ ملے گا شہدہ کے ساتھ آپ ہوں گے اگر آپ کی زندگی میں کیا ہوگا اتباع رسول فی دولت اور اتباع رسول فی برکت ہوگی میرے بھائیوں اور دوستوں آج ہمارے یہاں 30:53 کتاب اللہ اور سنت رسول کے تعلق سے اعتسام کے کتاب سننہ کی بات کہنی جاتی ہے تمسک کے کتاب سننہ کی بات کہنی جاتی ہے عقیدہ کی بات چھڑنی جاتی ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ آپ لوگ اس پیر کو سلا کر کے اختلاف پیدا کر دیتے ہیں اللہ اکبر تو ہی سے اختلاف پیدا ہوتا ہے قرآن اور سنت کو مضبوطی کے ساتھ آنے سے اختلاف پیدا ہوتا ہے تو وہ وجہ اس کی یہی ہے کہ اتباع رسول کا فقدان ہے 31:31 اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر اشارہ فرماتا ہے خور کریں کہ ہماری باتوں پر اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر اشارہ فرما رہا ہے اللہ کی اطاعت کرو پہلا حکم یہ ہے کہ ایک مومن 32:11 ایک مسلمان لوگا کی اطاعت کا مقصود کیا ہے؟ ان لوگوں کے لئے کیا بنائے؟ نشانِ راہ کتاب اللہ کی قانون اور دستورچی کتاب ہے کارڈ اس کے مطابق اللہ کے قسم امتِ اسلام کے اندر اتحاد باقی نہیں رہے گا اللہ فرما رہا ہے کہ اللہ کی اطاعت کرو رسول کی اطاعت کرو میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کتنے بڑے مجمعے سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا دو مسلمان جو گئے گزرے حالت کے بھی ہیں 33:08 ان کے درمیان اس بات میں اختلاف ہے کہ وہ اللہ کی کتاب کو نہیں مانتے ہر کوئی شخص یہ دعویٰ کرتا ہے ہم اللہ کی کتاب اسلام کی طرف نسبت وہ الگ چیز ہے بہت ساری جماعتیں پیدا ہو گئی ہیں جو دعویٰ کرتی ہیں کہ ہم مسلمان ہیں لیکن میرے بھائیو یہ مسلمان ہیں ان کے درمیان اس بات میں اختلاف ہو کہ وہ اللہ کی کتاب کو فیصل نہیں مانتے کہ وہ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو نہیں مانتے فیصل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے تعلق سے صحت میں 33:55 ذات میں اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اگر حدیث صحیح ہو گئی تو دو مسلمان ایسے نہیں ہوں گے جو کہیں کہ ہم اس حدیث کو نہیں مانتے اس لیے کہ یہ نہ ماننے کی شکل میں مسلمان نہیں ہوگا تیسری بات قرآنِ قدید میں کہی جا رہی ہے وَأُولِ الْأَمْرِ مِنْكُمْ اُولُ الْأَمْرِ کی بھی بات مانو اُولُ الْأَمْرِ کون ہے؟ ان کی دو قسمیں دنیا بھی معاملات کے ذمہ دار جو تمہارے لیے دنیا کی بھلائیاں سڑکیں کیسے بنیں گی؟ ق 34:26 اگر تمہیں وہاں اختلاف ملک ہے اس لئے کہ ہو سکتا ہے اس لئے اپنی سمجھ کے مطابق کتاب اللہ کو سمجھے 35:44 کسی مسئلے میں اختلاف ہو رہا ہے فقید کے درمیان کسی مسئلے میں اختلاف ہو رہا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں یہاں ہمیں ایسی صورت میں ہم کیا کریں ان دونوں کی باتوں کو کتاب اللہ اور صلی اللہ علیہ وسلم کی قصوصی پر پیش کریں اس قصوصی پر پیش کرنے کے بعد جس کی بات کتاب اس کی بات کو مان لیا جائے اور جس کی بات کتاب اللہ سے مخالف ہے اس کی بات کو چھوڑ دیا جائے میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ مسلمان کے درمیان اختلاف کا پ 36:19 ممکن ہے فطرت میں اختلاف ہے طبیعت میں اختلاف ہے لیکن اگر مسلمان ہے تو اختلاف باقی نہیں رہنا چاہیے اختلاف لیکن اختلاف کا یہ فطرہ ہے ان کے درمیان بسری سے خادم ان کے درمیان امر فاروق محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اجدار فاروق سے خوش کر گیا موت تاریخ ہو گئی اس کی گردن ہو گی میری یہ کنوار ہو گی لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں 37:13 آپ کو معلوم ہے شدیق اکبر مرشد میں تشریف لائے نبی کریم جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیشانی کو گوسہ دیا نمبر رسول پر تشریف لے گئے پرانے مدیت کی آیتِ کریمہ کی تلاوت آپ نے نہائیت نشین اندار سنگھایا کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انسان تھے آپ سے پہلے بھی نبی دنیا میں آئے اور ان پر موت تعلی ہوئی وہ جان لے گی 37:52 صلی اللہ علیہ وسلم اور جو اللہ کے عبادت کرتا تھا اللہ ہمیں سب ہنگا رہے گا میرے بھائیو اور دوستو اختلاف ساتھا ہو گیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا جفتہ کھار موجود ہے سب کے پاس اپنی اپنی دلیل تھی کسی نے کہا مکہ آپ کا آبائی وقت کسی نے کہا مدینہ آتما اور کسی نے کہا کہ بیتر وقت کمبیا کی سرزمین 38:22 سبوں نے اپنی رائے بھی لے دی دلیلیں بھی لے دی لیکن دلیل ہی اللہ کے رسول کی حدیث کی باقی تھی صحابی آئے ابوبکر نے فرمایا کہ جہاں کہیں وفاق کرے وہیں ان کو دفن کر دیا جائے تمام صحابہ آلے اپنی ذاتی رائے جو فلسفہ کی بنیاد پر اقلی دلیلوں کی بنیاد پر مبنی تھی ان کو واپس لے لیا اس لیے کہ سنت رسول ان کے درمیان 38:44 آج ہوں گی ٹھیک میرے بھائیوں اور دوستوں مسئلے میں اس میں بھی اختلاف ہوا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے جو قبر کھو دی جائے وہ کیسی ہو لہر ہو یا شخص ہو اللہ کے رسول کا فرمان سمجھا جاتا ہے اللہ دل ملا و شخص لے غیرنا سارے اختلافات پھر ہو جاتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تحلق کے بعد رحابہ میں اختلاف اس کے مسئلے کو لے گردی ہوئی ہوا 39:09 انصار چاہتے تھے ہمارے درمیان سے خلیفہ ہو جائے مہاجرین چاہتے تھے ہمارے درمیان سے خلیفہ ہو جائے لیکن رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ان کے درمیان فیصل ہو گئی ابو ببر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حاکم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیعت کر لی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نحلت کے بعد اختلاف اس بات کو لے کر کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وراثت آپ کا میراث آپ کی وراثہ یعنی فاطمہ کو ملے گی یا نہیں ملے گی 39:39 حضرت علیؑ ناراض تھے دخترہ رسول فاطمہؑ کو ناراض ہو گئی لیکن ابو بقی صدیق نے کہا کہ فاطمہؑ تم اسلام کی بیٹی ہو رسولؑ کی بیٹی ہو گئی تمہاری عزت و احترام ادبت ہمارا خود لیکن تمہارے باپ کی حدیث ہے لا نورہ انبیاء کی لعداد امت کے لئے ہوتی ہے 40:01 کوئی ترمان میں جائے گا ہم تمہارے لئے بندوبست کو سوچ کر دیں گے مختصر کہنے کا یہ میرے بھائیوں اور دوستوں کی اختلاف صحابہ کے درمیان بھی ہوا اختلاف آدمی پیدا ہوتا ہے لیکن ان کے درمیان اختلافات ختم ہو گئے ہمارے درمیان مزید سے مزید کر ہو جاتے ہیں اگر میں اگر کہوں کہ امت اسلام کسی بات پر متفق ہے تو وہ اسی بات پر کہ ہم ایک نصاف نہیں ہو سکتے اتحاد ان کے ناممکن سے نظر آ رہا ہے لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں 40:31 اتحاد ہمکن ہے اگر ہم نے آدھے کتاب اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بالا دستی دے دی اپنے زمین کو اپنی فیلنگ کو اپنی سوچ کو اپنے شوق کو اپنے سماج کو اپنے مصرف کو اپنے مذہب کو 40:45 اور گھنٹی گنیالوں پر بلائی ہوئی دیواروں کو ناپ کا مسئلہ نہ بنائیں بلکہ دین کا مسئلہ بنا کر کے کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں اس کو حر کرنے کی کوشش کریں اللہ سے دعا ہمیں پروردگار عالم ہمیں دین کی صحیح سمجھتا فرمائے اور کتاب و سنت سے ہمیں محبت کی توفیق ادا فرمائے رب کریں ہماری زندگیاں سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے غفر ہو جائیں ہماری پیشانیاں 41:08 سجدوں کے لئے وقف ہو جائیں ہماری آنکھیں اللہ کے خوف سے اشکال ہو جائیں ہمارے دل اس کے عذاب اور اس کی پکڑ سے قابل ہیں ہم جب تک یہ امارہ السلام پر جئیں اور جب ہمارا خاتمہ ہو تو امارہ السلام پر ہو وآخر دعویٰ اللہ اللہ اللہ والسلام علیکم ورحمت اللہ
Afficher toute la transcription