Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بائیس وادرس 0:29 تعویز اور گنڈے لٹکانے کا حکم دوستو اس امت مسلمہ میں جہاں شیطان انہیں سیند کیا ہے اور نقب زنی کی ہے ان تمام نقب زنیوں میں ایک خطرناک نقب زنی اس نے یہ کی کہ اس امت مسلمہ کو تعویز گنڈے اور جی پتھر ان تمام چیزوں کا رسیہ بنا دیا اب یہ لوگ مسلمان اپنی اللہ رب العالمین سے رجوع کرنے کے بجائے 0:58 یہ جی تعویز اور گھنڈوں پر اتر آئے ہیں اور جب یہ بیمار پرتے ہیں جب انہیں مصیبت آتی ہے کوئی پریشانی آتی ہے تو یہ تعویز گھنڈوں کا سہارا لیتے ہیں نتیجے کے طور پر یہ اسلام کو چھوڑ کر کے یہ تعویز والے مذہب پر چلے جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ پر اپنا بھروسہ اور توقل ختم کر کے یہ دنیا کی مادی چیزیں یہ دھات اور مادین پر بھروسہ کرتے ہوئے یہ کوئی گردن میں کچھ لٹکاتا ہے کوئی ہاتھ میں چھلے پہنتا ہے 1:27 کوئی انگوٹی نفع نقصان کی پہنتا ہے اس طرح سے ان کا بروسہ رب زلجلال پر ختم ہو جاتا ہے جو مالک و حاکم ہے ہمارا جو نفع و نقصان کا مالک ہے اللہ تعالیٰ اس پر سے بروسہ ہمارا ختم ہو کر کے ان معمولی چیزوں پر یہ اورکے یہ کاغذ یہ ایک دو تین چار کیجی نقشے ان نقشوں پر زندگی گزارنا مسلمان شروع کر دیتا ہے نتیجے کے طور پر ان کا ایمان درہم برہم ہو جاتا ہے آئیے ہم پڑھتے ہیں 1:56 ہم سمجھتے ہیں حدیث مصطفیٰ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بایان کو اور حکام کو حبیب مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا من تعلق تمیمتا فلا تم اللہ لہو اس کو امام احمد نے روایت کیا ہے کہ جس نے کوئی تعویز لٹکائی اللہ تعالیٰ اس کی مراد پوری میں کرے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا من تعلق تمیمتا 2:22 فَقَدْ اَشْرَكَا جِسْنِ تَاویز لَٹْکَائِ اُسْنِ شِرْك کیا میرے بھائی یہ شرک کیا ہے یہ جہنم میں لے جانے والا یہ ہتھکنڈا اور ہتھکڑی اور بیڑیاں ہیں میرے بھائی ہم کیسے شرک کرتے ہیں اور ہم تاویز بھی لٹکاتے ہیں اسی لئے ہم سے شرک کا ارتکاب ہو جاتا ہے 2:40 پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ بے شک یہ شرکیہ جھار پھوک اور یہ تعویز اور یہ گنڈے یہ سب کیا ہیں یہ شرک ہیں میرے دوستوں اور بھائیوں تو آئیے آج ہم پڑھتے ہیں کہ تمائم کیا ہے یہ تمیمہ میرے بھائی یہ تمیمہ کیا ہے یہ تمائم تمیمہ کی جمع ہے اور کوئی بھی دھات یا لکھی ہوئی چیز 3:07 جو انسان اپنے گردن میں لٹکاتا ہے یا بازوں میں باتا ہے یا پیر میں باتا ہے کالے دھاگے میں کالے کپڑے میں یا کوئی کڑا پہنتا ہے کوئی کالے دھاگے کمر میں بانتا ہے کوئی بھی چیز اپنی گاڑی میں جوتے لٹکاتا ہے یا کالے دھاگے لٹکاتا ہے نظرِ بس سے بچنے کے لیے تو اس طرح کے وہ عامال کر کے اپنے ایمان کو خراب کرتا ہے کیونکہ نفع اور نقصان کا مالک صرف اور صرف اللہ تعالیٰ ہے اللہ تعالیٰ اگر ہمارے لیے ب 3:35 تو ہمیں کوئی کون نقصان پہنچا سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اگر تمہیں کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو اس نقصان کو اللہ تعالیٰ کے علاوہ کون دور کر سکتا ہے اور اگر اللہ تعالیٰ تمہاری بلا ہی چاہے تو اللہ رب العالمین کے فضل کو تم سے کون ٹال سکتا ہے دوستو اور بھائی اور بزرگو آئیے یہ تمیمہ یہ ایک بلا ہے ایک مصیبت ہے جو انسان 4:04 اپنے اوپر ڈالتا ہے ایسے ہی رقا یہ رقیہ کی جمع ہے اور یہ شرکیہ کریمات کے ذریعے جھاڑ پھوک کرنا ہمارے ملکوں میں بے شمار لوگ ایسے ہیں جو علماء کرام کی شکل رکھتے ہیں اور اپنے چہرے پر نور رکھتے ہیں باوجود اس کے یہ شرکیہ جھاڑ پھوک کے ذریعے غیر معنی اور مفہوم کے ذریعے لوگوں کو پھوکتے اور جھاڑتے ہیں 4:25 اور عجب یہ نہیں ہے عجب تو یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے آپ کو عالم دین بھی کہتے ہیں اپنے آپ کو متقی پرحزگار بھی کہتے ہیں وہ ہمارا ایمان لوٹتے ہیں بساوقات اور یہ صبح و شام دوپہر رات یہ یہی کام کرتے ہیں اور لوگ جب کوئی پیٹ میں بھی درد ہو تو وہ ڈاکٹر کے پاس جانے کے بجائے اسی جھاگ پھوک کرنے کے پاس جاتے ہیں میرے بھائی نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بشارت دی ہے کہ وہ خوش نصیب 4:52 جو جنت میں بغیر حساب کتاب کے جائیں گے ان خوش نصیبوں میں وہ لوگ ہوں گے جو بار بار جھار پھوک کرنے والے کے پاس نہیں جاتے ہیں میرے بھائی جو لوگ بار بار پھوکنے کا عمل نہیں کرتے ہیں وہ خوش نصیب بغیر حساب و کتاب کے انشاءاللہ تبارک و تعالی جنت میں جائیں گے یہ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ انسان کا ختم کر دیتا ہے جو پھوک پھوک جھارکنا اور پھوکنا یہ شریعت متحرہ سے ثابت ہے قرآن کریم یہ ہمارے لئے شفا ہے 5:22 اور رحمتیں ہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے سورة الفاتحہ یہ پڑھ کر ہم پھوکیں تو اللہ تعالیٰ بیمانیوں کو نظرِ بد کو جادو کو سامپ اور بچوں کے زہر کو بھی مٹا دیتے ہیں تو قرآنِ کریم کی آیتوں کو پڑھ کر پھوکنا سورة البقرہ کو پڑھ کر پھوکنا آپ بھی سورتوں کو سورت البقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ کر پھوکنا معاوی سیتین پڑھ کر پھوکنا صرف جائز ہی نہیں بلکہ حبیبِ مصطفیٰ جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ 5:52 جو شریعت سے ثابت نہ ہو نہ تو قرآن کریم کے آیت ہو نہ نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سکھائی ہوئی دعا ہو اگر کوئی شخص اس کے ذریعے جھاڑ پھونک کرتا ہے تو وہ اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سکھائی دعا ہے تو جائز ہے اور اگر نہیں ہے تو جائز نہیں ہے میرے بھائی پیار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ دعا پڑھ کر پھونکا کرو اذہب الباس رب الناس 6:17 کہ اے شفا کے دینے والے رب اے لوگوں کے رب ہماری بیماری کو دور کر دے ایسی شفا دے جس کے بعد کوئی بیماری نہ آئے میرے بھائی نبی کریم جنائی محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دعا پڑھ کے اپنے نواسہ حضرت حسن اور حضرت حسین کو پھونکا کر دیتے تھے میرے بھائی تو یہ ثابت حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے لیکن وہ غیر شرعی دعائیں ایسے ہی 6:46 ہمارے یہاں مترجم قرآن کریم کے اوپر تعویز لکھا ہوتا ہے جس میں ایک دو تین چار آٹھ دس یہ غیر مفہوم باتیں ہوتی ہیں نہ قرآن کریم سے ثابت ہے نہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے باوجود اس کے ہمارے علماء کرام نے کیا کیا ہے قرآن کریم میں لکھ دیا ہے یا نظر بس سے بچنے کے لیے کچھ آمال لکھے مجرب آمال اس میں یہ تعویز کے نقشے بنائے گئے ہیں جس میں کہیں ایک لکھا گیا ہے 7:15 کہیں دو لکھا گیا ہے کہیں تین لکھا گیا ہے میں نے خود بے شمار کتابوں کا مراجعہ کیا ہے جس میں یہ باتیں لکھی گئی ہیں آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ شرک ہے ایسے ہی تیولا یہ تیولا کیا ہوتا ہے یہ تیولا میرے بھائی شوہر سے بیوی کو دور کرنے کے لیے یا قریب کرنے کے لیے اس کا استعمال کے جاتا ہے اور یہ لوگ لکھتے ہیں تیولا کے نام سے لکھتے ہیں اور 7:38 یہ کچھ لکھ کر کے شوہر کو دیتے ہیں شوہر اپنے ہاتھ میں باندھ لیتا ہے یا بیوی کو دیتے ہیں بیوی اپنے ہاتھ میں باندھ لیتی ہے میرے بھائی شوہر اور بیوی کی قربت اس لکھنے اور پڑھنے اور یہ لکھے ہوئے تعویر سے حاصل نہیں ہوتی بلکہ اگر ہوتی ہے تو دعا کرنے سے حاصل ہوتی ہے اللہ رب العالمین سے گرانے سے حاصل ہوتی ہے رب العالمین کے حضور میں مانگنے سے حاصل ہوتی ہے شریعت کے آقام پر چلنے سے حاصل ہوتی ہے شوہر بیو 8:07 جو صورتیں اور شکلیں ہیں تعویز کی اگر لوگوں کی گردنوں کو دیکھیں گے تو گردن میں تعویز لٹکائے ہوئے ہیں پیر میں تعویز بادے ہوئے ہیں ہاتھ میں تعویز بادے ہوئے ہیں بچہ پیدا ہوا اس کے پیشانی پر کالے نشان لگا دیئے تاکہ نظر بس سے محفوظ رہے گاری خریدی گاری میں جوتے لٹکا لیئے تاکہ گاری حادثے اور ایکسیڈینٹ سے محفوظ ہو جائے اسی طرح کوئی سامان خریدتے ہیں اس میں کالی پٹی باندھ دیتے ہیں تو طرح ط 8:37 ہم ان مادنی چیزوں پر مادنی چیزوں پر بھروسہ کرتے ہیں کہ اس جوتے چپل میں نظرِ بد سے دوری ہے اور ایکسیڈینٹ اور حال سے سے دوری ہے کوڑیاں پہنتے ہیں اس طرح ہم مسلمان اپنا ایمان بیشتے ہیں ہمیں ہونا یہ چاہیے کہ جب ہمارا عقیدہ خالص ہو گیا کہ تمام نفسان اور نفع کا مالک اللہ رب العزت ہے تو ہمیں تمام دعائیں اور مدعائیں صرف اللہ سے مانگنی چاہیے اس عقیدے میں خلل 9:03 اور کمی واقع ہوتی ہے تو آئیے اللہ تعالیٰ سے ہم دعا کرتے ہیں اور اپنے طور پر آہد کرتے ہیں کہ ہم تمام مسلمان اپنے جسم پر لگی ہوئی تمام تعویزوں کو کاٹ کر پھیک دیں گے وَقَدْ اِنْتَحَا الدَّرْسُ الثَّانِ وَالْعِشْرُونِ وَالسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُ
Afficher toute la transcription