Lectures & RemindersVidéoتعویذ لٹکانے کا شرعی حکمadmin·3 views·5 months agoقرآن وسنت کی روشنی میں تعویذ لٹکانے کا حکم By: ذاكر حسين بن وراثة الله Source: IslamHouse.com · ذاكر حسين بن وراثة الله#IslamHouse#Video#ذاكر حسين بن وراثة اللهTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00سب سے بہترین آیت آیت القرصی آیت القرصی ٹھیک ہے اس طریقے سے لپٹ دیئے ہیں اور اس کو اور سورہ یاسین شریف کا بھی تعویز ہے اور بہت سارے رہتے ہیں خیر میرا طریقہ ہے پیشن کا تعویز اتارنے کا وہ خود اتار کے دیتا ہے انشاءاللہ آپ بھی کریے انشاءاللہ قرآن ہاتھ میں دیجئے بند کریے فون قرآن ہاتھ میں دیجئے بیت الخلا میں جائیے بولیے جاتے کیوں0:33اللہ حضور مولانا صاحب آپ یہ کیا بول رہے ہیں بیعت بھی ہوتی ہے اللہ کا کلام ہے نہیں لے جاتے بیعت الخلا میں بڑے جذبے میں بولیں گے ٹھیک ہے کام کرو پیپر کو ایک بیچ میں سے پھاڑ لیجئے ہاتھ میں پھول کے بیعت الخلا میں جائیے جاتے نہیں مولانا صاحب ایک آیت بھی اللہ کی اللہ ایک قرآن کی ہے بیعت بھی ہوتی نہیں لے جاتے ایک آیت پھاڑ لے کے لے جائیے ایک آیت پھاڑیے ہاتھ میں لیجئے یا جن میں رکھ لے کے لے جائیے جاتے نہیں جاتے1:00کیوں نہیں جاتے اللہ کا کلامیں بے عدبی ہوتی بیت الخلامیں نہیں لے جاتے یہ مشرک یہ کفر کرنے والے یہ شرک کرنے والے جو تمہاری نظروں میں اولیاء اللہ بنے بیٹھے ہیں یہ لوگ یہ لکھ کر دے رہے ہیں تم اس کو گلے میں ٹھنگا کے جا رہے ہو قرآن کی بے عدبی ہو رہی نہیں ہو رہی ہو رہی نہیں ہو رہی نہیں مولانا صاحب وہ1:28موم میں لپٹاوا ہے پنی چڑیوی ہے کپڑے میں ہے دوری میں ہے گلے میں ہے چھپاوا ہے ماچس کے ڈبی کے اتنا قرآن ہے نہیں ہے مارکٹ میں ماچس کے میچ بوکس اتنا سائز کا قرآن ہے نہیں ہے اس سے چھوٹی رہتی ہے میچ بوکس یہ سائز کا قرآن بھی ملتا پورا قرآن ہی سے رکھ لینا بھائی تو کپڑے میں ہے اور پھر جا انشاءاللہ حفاظت بڑی حفاظت پورا قرآن ہی ہے تینے میں اب حفاظت ہوتی ہے تینے پہ ٹنگاوا ہے یہ حفاظت ہے2:00اللہ رب العالمین کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بھی حدیث نہیں سنایا میں ابھی تو یہ لوجیکل آنسس ہے نبی نے کیا کہا من تعلق تمیمت فقد اشرک جس کی سینے تاویز گنڈا پلیتا لٹکایا اس نے یقین شرک کیا ہے کیوں پڑھ رہا ہے ایاک نعبد و ایاک نستعین اور پھر کیا کر رہا ہے تاویز پر بھی اس کا عقیدہ ہے اور شرک کر رہا ہے وہ اللہ جو تمہاری ماں کے بطن میں تمہاری افادت کرا ہم سب کی2:29ماں کے بطن میں اللہ ہماری حفاظت کیے نہیں کیے اور زمین پر تعویز حفاظت کرے گا اللہ کی قسم تعویز حفاظت نہیں کرتا اللہ رب العالمین ہی حفاظت کرنے والے ہیں اللہ کے نبی نے مسلون دعائیں سکھائے ہیں وہ چاہیے ہمیں پڑھیں وہی ہمارے لئے کافی ہے انشاءاللہ اے اللہ میں آپ کے تمام کلمات کے پناہ مانگتا ہوں تمام مخلوقات کے شر سے اللہ کے نبی نے سکھائے ہے تین بار دعائیں صبح پڑھ لو شام تک اللہ کی حفاظت میں رہو گے شام میں تین بار دعائیں2:58آنے والی صبح تک اللہ کی حفاظت میں رہو گے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حسن اور حسین رضی اللہ عنہ کو قریب کر کے ان پر کیا پڑھتے تھے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا ان کو میں آپ کے تمام کلمات کی پناہ میں دیتا ہوں3:19تمام شیطانوں سے تمام زہریلے جانوروں سے اور ہر اس نظر سے جو بری نظر ہے لگانے والی نظرِ بد ہے اللہ کے نبی کہتی سے ایمان رکھنا ہے تو اللہ کے نبی یہ کیا کرتے تھے اللہ کے نبی کو نہیں سمجھا اپنے نواسوں کے گلے میں آیت القرصی لکھے سورہ یاسن شریف کا تعویز لپٹ کے ڈال دوں میرے نبی کو نہیں سمجھا یہ چیز آپ کو سمجھ رہا ہے میرے نبی نے3:48تو دعا پڑھے ہیں اور کہیں اللہ میں آپ کے کلمات کی پناہ میں میں ان کو دیتا ہوں میں آپ کی پناہ میں نے دیتا ہوں اور آج کے کلمہ پڑھنے والے مفتی بھی بول رہے ہیں اپنے آپ کو عالم بھی بول رہے ہیں اور یہ کام کر رہے ہیں بہت بڑے بزرگ کر رہے ہیں شرک چیلنج کرتا ہوں اوپن چیلنج انشاءاللہ میری موت تک لاکے دیجئے ایک حدیث جس میں میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تعویز پہنائے کسی کو بنا کے یا صحابہ میں سے نہیں ہرگز نہیں4:17دعائیں پڑھو بولے اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن و حسین پر خود دعا پڑھے اس سے کیا معلوم ہوتا ہے رضی اللہ عنہم اس سے معلوم یہ ہوتا ہے کہ ہم ہماری اولاد جو پڑھنا نہیں جانتی ہیں ہم اللہ رب العالمین کی پناہ میں ہر روز صبح اٹھیں اپنے بچوں کو سر پہ ہاتھ رکھیں اور انشاءاللہ پڑھ دیں اللہ رب العالمین کی پناہ میں اپنی اولاد کو دے دیں پھر اللہ کی پناہ سے بڑھ کے کوئی پناہ ہے واللہ ہی نہیں ہے یہ مسئلہ ہے یہ لوگ کا علاج کا4:48جن ہے بچی کے جسم میں بہت خطرناک جن ہیں تھوڑا ٹائم لگتا اور اتنا خرچہ آتا اچھا اتنا خرچہ آتا مہران صاحب ہم لوگ غریب ہیں وہ کیا ہے دیکھو یہ سب لانا پڑتا اب اس کے لئے بہت سارے سعودے بتاتے وہ نہیں ہوتا یہ وہ لانے ہم سے کہاں سے ہوتا آپ ہی لے لیجئےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.