Lectures & RemindersVidéoاولاد کے حقوقadmin·3 views·5 months agoقرآن وسنت کی روشنی میں اولاد کے حقوق By: ذاكر حسين بن وراثة الله Source: IslamHouse.com · ذاكر حسين بن وراثة الله#IslamHouse#Video#ذاكر حسين بن وراثة اللهTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:02والدین کی بہترین سرمایہ کاری اللہ تعالی نے اولاد ہی نہیں دی والدین پر بچوں کے حقوق بھی آیت کیے ہیں اولاد کا پہلا حق بچے کا امدہ ترین نام رکھا جائے یاد رکھئے نام کے بچے پر اثرات مرتب ہوتے ہیں اس لئے انتہائی احتیاط سے اچھے نام کا انتخاب کیا جائے اولاد کا دوسرا حق0:36عقیقہ کیا جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جس بچے کا عقیقہ نہ کیا جائے وہ گروی رہتا ہے اولاد کا تیسرا حق ان کی اسلامی و اخلاقی تربیت کی جائے اور اس بارے میں اللہ تعالیٰ سے دعا کی جائے اولاد کا چوتھا حق حسب استطاعت ان کی ضروریات اور تعلیم و تربیت پر خرچ کیا جائے اولاد کا1:11پانچمہ حق بچوں کے درمیان تمام معاملات میں عدل و انصاف کیا جائے اولاد کا چھٹا حق ان کے ساتھ شفقت محبت اور نرمی کا برطاؤ کیا جائے اولاد کا ساتمہ حق بچوں کے لیے اچھی صحبت اور اچھے ماحول کا احتمام کیا جائے اولاد کا آٹھمہ حق بچے سات سال کے ہو جائیں تو انہیں نماز کا حکم دیا جائے اور دس سال کے بعد1:46نماز نہ پڑھنے پر سزا دی جائے نوہا حق جوان ہونے پر ان کا نکاح کر دیا جائے یاد رکھئے بچے کی تعلیم و تربیت ہی وہ بہترین سرمایہ کاری ہے جو کوئی بھی انسان دنیا میں کر سکتا ہے اچھی تربیت والی اولاد زندگی میں سکون و راحت کا ذریعہ بنتی ہے تو موت کے بعد صدقائے جاریہAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.