Lectures & RemindersVidéoجشن میلاد النبی منانے کا حکمadmin·4 views·5 months agoجشن میلاد النبی منانے کی شرعی حیثیت By: ذاكر حسين بن وراثة الله, ذاكر حسين بن وراثة الله, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض Source: IslamHouse.com · ذاكر حسين بن وراثة الله, ذاكر حسين بن وراثة الله, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض#IslamHouse#Video#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ رياض#ذاكر حسين بن وراثة اللهTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00برادران اسلام گفتگو کا موضوع ہے0:32جشن میلاد النبی کی شرعی حیثیت قبل ازیں کے جشن میلاد النبی کی شرعی حیثیت کے متعلق گفتگو کریں یہ بات جان لینی چاہیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت کب ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت1:10بائیس اپریل پان سو اکھتر عیسوی ہے جو عام الفیل ماہ ربیع الاول پیر کا دن ہے عام الفیل اس سال کو کہا جاتا ہے جس سال یمن کا حکمرہ ابراہا نے مکہ پر حملہ کیا تھا1:45کعبے کو منہدم کرنے کے لیے رہی بات کی تاریخ کون سی ہے ماہ ربع الاول کی تاریخ ایا وہ بارہ ہے یا اس کے علاوہ ہے اس سلسلے میں مؤرخین اور محققین کا اختلاف ہے مشہور قول بارہ ربع الاول ہے اور بعض محققین کا کہنا ہے2:20کہ وہ نو ربع الاول ہے اور بعض لوگوں نے آٹھ ربع الاول اور اسی طرح سے دس ربع الاول بھی کہا ہے برادران اسلام اگر ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت بسعادت کی تاریخ آٹھ یا نو یا دس مانتے ہیں تو پھر2:51جشن میلاد النبی کا یہ موضوع فی غیر محل ہی ہے یعنی یہ مارے گھٹنا پھوٹے سر والی بات ہے لیکن اگر ہم اس کو یہ مانتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت بارہ ربیع الاول کو ہے تو ایسی صورت میں یہ چند باتیں آپ گوش گزار کر لیں3:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جشن میلاد النبی منانے کا شرعی حکم کیا ہے جواب یہ بے بنیاد ہے اس کی کوئی دلیل اور کوئی بنیاد اسلامی شریعت میں نہیں ہے نہ اللہ تبارک و تعالی کی کتاب میں ہے اور نہیں جناب محمد الرسول اللہ3:57صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت میں ہے دوسرا سوال کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یا آپ کے اصحاب نے یا تابعین نے یا طبع تابعین نے جشن میلاد النبی منایا ہے جواب نہیں سوال تو پھر یہ کس نے منایا اور کب4:29اس کی ابتدا ہوئی ہے اس سلسلے میں علماء کی کتابوں میں تین باتیں ملتی ہیں کہ اس کا ایجاد کس نے کیا ہے پہلی بات یہ ہے کہ اس کا ایجاد دور فاطمی میں ہوا ہے عبیدیوں نے جو شیعہ باطنی ہیں ان لوگوں نے اس کا ایجاد کیا ہے5:02چوتھی صدی حجری میں دوسری رائے کے مطابق اس کا ایجاد مظفر الدین ابو سعید اربلی نے کیا ہے اور تیسری رائے یہ ہے کہ اس کا ایجاد عمر بن محمد الملہ نے کیا ہے اس کے بعد یہ نقطہ ہے5:37اس کا ایجاد چار سو صدی ہجری کے بعد ہوا ہے یا کہہ لیجئے دوسری رائے کے مطابق چھے سو چار ہجری یا چھے سو پچیس ہجری میں ہوا ہے تو پھر کیا اس کا منانہ شرعن صحیح ہو سکتا ہے جواب کبھی بھی یہ صحیح نہیں ہو سکتا ہے اس کے لیے چند باتیں آپ یہ سماعت فرمائیں6:09یہ قطعاً صحیح نہیں ہے اس لیے کہ یہ ایک عبادت ہے اور عبادت کے لیے قرآن اور سنت سے دلیل کا ہونا اور پایا جانا ضروری ہے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا من احدث فی امرنا هذا ما لیس منہ فہو رد6:41متفق علیہ جس نے اس دین میں کسی ایسی چیز کا ایجاد کیا جو اس میں سے نہیں ہے تو وہ مردود ہے ناقابل قبول ہے دوسری دلیل یہ ہے کہ اگر ہم اس کو مان لیتے ہیں کہ میلاد النبی کا جشن منانا جائز ہے7:13تو پھر اس سے دین کے مکمل نہ ہونے کا عمر لازم آتا ہے کہ دین اسلام مکمل نہیں ہوا ہے حالانکہ اللہ تعالیٰ کا واضح فرمان ہے اليوم اکملت لکم دینکم و اتممت علیکم نعمتی و رضیت لکم الاسلام دینہ آج7:43میں نے تمہارے لیے تمہارے دین کو مکمل کر دیا ہے اور تم پر اپنا انعام بھرپور کر دیا ہے اور تمہارے لیے اسلام کے دین ہونے پر رضامند ہو گیا تیسری بات یہ ہے کہ اس سے یہ بات بھی لازم آتی ہے8:12ہمارے پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی رسالت کی امانت کو پوری نہیں کی ہے جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح فرمان ہے انہو لم یکن نبی قبلی الا كان حق8:34کہ مجھ سے پہلے جو بھی نبی آئے ہر نبی کی یہ ذمہ داری تھی کہ وہ اپنی امت کو ہر وہ بھلائی8:56جو وہ جانتے ہیں پہنچا دے اور اس کی طرف گائیڈ کریں اور ہر اس برائی سے ان کو روکیں ان کو ڈرائیں جو ان کے بارے میں وہ جانتے ہیں یہ مسلم کی روایت ہے برادران اسلام اسی طرح سے یہ بات کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت جس مہینے میں ہوئی ہے جس دن ہوئی ہے9:25اسی دن اور اسی مہینے میں بارہ ربی الاول کو آف صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہے کیا ایک عقل مند انسان یہ مان سکتا ہے کہ جب خوشی اور غمی9:44دونوں اکٹھی ہو جائے تو خوشی غمی پر مقدم ہو کبھی بھی نہیں کوئی بھی باشعور انسان اس کو مان نہیں سکتا اور وہ خوشی اور غمی کے وقت غمی پر خوشی کو مقدم نہیں کر سکتا برادران اسلام بات یہ ہے کہ پھر وہ لوگ جو10:10اس کے دعوے دار ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن میلاد منانا چاہیے ان کے یہاں کیا بیس ہے اور کیا بنیاد ہے اختصار کے ساتھ دو بات اور سماعت کر لیجئے کہ وہ یہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اسم محبت ہے ہم یہ کہتے ہیں کہ محبت اتباع میں ہوتی ہے10:37ابتداع میں نہیں ہوتی ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا قُلْ اِن كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ اے نبی آپ فرما دیجئے کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری اتباع کرو اللہ تم سے محبت کرے گا اسی طرح سے وہ لوگ یہ کہتے ہیں11:04کہ یہ بدعت حسنہ ہے یہ اچھی بدعت ہے ہم کہتے ہیں کہ دین اسلام میں کبھی بھی کوئی اچھی بدعت ہے ہی نہیں کوئی بدعت حسنہ نہیں ہے جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایاکم و محدثات الامور فان کل محدثت بدعہ ہوشیار تم لوگ11:33نئی چیز ایجاد کرنے سے بچو اس لیے کہ ہر نئی چیز بدعت ہے برادران اسلام بعض لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر یہ بات غلط ہے تو پھر پوری دنیا کے لوگ یا اکثر لوگ اکثر مسلمان اس کو کیوں11:55کیوں جشن مناتے ہیں کیوں محفیل ملاد قائم کرتے ہیں ہم کہتے ہیں کہ اکثریت حق کی دلیل نہیں ہے اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا اللہ تبارک و تعالی نے ارشاد فرمایا اے نبی اگر آپ اکثر لوگوں کی12:25اتباع کریں اگر آپ ان کی بات مان لیں تو وہ آپ کو اللہ کے راستے سے گمراہ کر دیں گے بے راہ کر دیں گے آپ کو ہٹکا دیں گے اخیر میں ہم اللہ تبارک و تعالی سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی ہمیں اور ان کو ہدایت نصیب فرمائیں اور صحیح سمجھنے کی توفیق بخشے واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمدAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.