Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين الصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم باحسان الى یوم الدین اما بعد گفتگو کا موضوع سنن راتبہ 0:45 یعنی سنن مؤکدہ کی فضیلت بہت ساری حدیثیں اس موضوع کے ضمن میں آئی ہیں چند حدیثیں سماعت فرمائیں 1:14 ام المؤمنین حضرت ام حبیبہ 1:45 رملہ بنت ابی صفیان رضی اللہ عنہما بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جو مسلمان بندہ اللہ تعالی کے لیے فرض نمازوں کے علاوہ روزانہ بارہ رکعتیں نفل پڑھتا ہے تو اللہ تعالی اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے 2:15 یا اس طرح فرمایا اس کے لئے جنت میں گھر بنا دیا جاتا ہے یہ مسلم کی حدیث ہے وعن ابن عمر رضی اللہ عنہما قال صلیت معا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکعتین قبل الظہر ورکعتین بعدها ورکعتین بعد الجمعہ ورکعتین بعد المغرب 2:45 حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو رکعت ظہر سے پہلے اور دو رکعت اس کے بعد اور دو رکعت جمعہ کے بعد 3:15 اور دو رکعات مغرب کے بعد اور دو رکعات عشاء کے بعد پڑھیں یہ بخاری اور مسلم کی حدیث ہے 3:44 حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے 4:10 دو اذانوں کے درمیان نماز ہے تیسری مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو پڑھنا چاہے بخاری اور مسلم ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے دو اذانوں سے مراد اذان اور اقامت ہے اللہ اعلم 4:41 وصل اللہ علی نبینا محمد
Afficher toute la transcription