Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم باحسان الى یوم الدین اما بعد موضوع سخنہ سور بقرک فضیلت عن ابی حریرت رضی اللہ عنہ 0:48 ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنے گھروں کو 1:17 قبرستان مت بناو بے شک شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورہ بقرہ پڑھی جاتی ہے مسلم وعن ابی مسعود البدری رضی اللہ عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال من قرأ بالآیتین من آخر سورة البقرہ فی لیلت کفتا 1:47 متفق علیہ قیل کہ فتاہ المقروح تلک اللیلہ و قیل کہ فتاہ من قیام اللیل ابو مسعود بدری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے رات کو سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھی 2:16 وہ اس کو کافی ہو جائیں گی بخاری و مسلم بعد نے کہا ہے کہ کافی ہو جائیں گی کا مطلب ہے اس رات کو ناپسندیدہ چیزوں سے اسے کافی ہو جائیں گی اور بعد نے کہا ہے کہ قیام اللیل سے کافی ہو جائیں گی یعنی یہ دونوں آیتیں قیام اللیل کے 2:46 ثواب کو متضمن ہیں واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription