Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم باحسان الى یوم الدین اما بعد موضوع سخن ہے سبح کی دو سنتوں کی فضیلت 0:47 اس سلسلے میں چند حدیثیں گوش گزار کریں 1:20 ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور صبح یعنی فجر سے پہلے دو رکعتیں نہیں چھوڑتے تھے یہ بخاری کی حدیث ہے وَعَنْهَا رضی اللہ عنہ قالت لم يكن النبی صلی اللہ علیہ وسلم على شيء من النوافل اشد تعاہد منہ على رکعت الفجر 1:52 متفق علیہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ہی سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو رکعتوں یعنی دو سنتوں کا جتنا خیال رکھتے تھے اتنا کسی اور نفلی نماز کا نہیں رکھتے تھے بخاری و مسلم 2:19 وَعَنْهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَقْعَةَ الْفَجْرِ خَيْرٌ مِّنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا رواہ مسلم وَفِي رِوَایَةِ لَهُمَا أَحَبُّ إِلِيَّ مِنَ الدُّنْيَا جَمِيعًا عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ہی سے روایت ہے 2:48 کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فجر کی دو رکعتیں یعنی سنتیں دنیا اور اس میں موجود تمام چیزوں سے بہتر ہے مسلم اور مسلم ہی کی ایک اور روایت میں یہ الفاظ ہیں یہ دو رکعتیں مجھے تمام دنیا سے 3:17 زیادہ محبوب ہیں اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے نیک اعمال قبول فرمائیں اور ہماری لغزیشوں کو معاف فرمائیں اللہ اعلم و صلو اللہ علی نبینا محمد والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription