Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بسم اللہ والحمدللہ والصلاة والسلام على من لا نبی بعد اما بعد برادران اسلام آج کی اس مختصر ملاقات میں اللہ تبارک و تعالی طائب یعنی توبہ کرنے والے کی گناہوں کو 0:30 نیکیوں میں بدل دیتا ہے اس موضوع پر گفتگو کریں گے اللہ رب العالمین کی رحمت اور بے پناہ رحمت انسان پر ہے ہم مجرم انسان پر ہے کی بندہ توبہ کرتا ہے تو اللہ تبارک و تعالی اس کے گناہوں کو 1:00 نیکیوں میں تبدیل فرما دیتا ہے آئیے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان پڑھتے ہیں 1:31 وَيَخْلُدِ فِيهِ مُهَانًا إِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا إِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ صَالِحًا لَئِكَ يُبَدِّنُهُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنًا وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا یہ سب کام یعنی دول خرچی بخیلی شرک 2:16 نہ حق قتل اور زنا وغیرہ کرے وہ اپنے اوپر سخت وبا لائے گا اسے قیامت کے دن دوہرہ عذاب دیا جائے گا اور وہ ظلت و خاری کے ساتھ ہمیشہ اسی میں رہے گا سوائے ان لوگوں کے جو توبہ کرے 2:45 اور ایمان لائیں اور نیک کام کریں ایسے لوگوں کے گناہوں کو اللہ تبارک و تعالی نیکیوں سے بدل دیتا ہے یہ سورة الفرقان کی 68 سے 70 تک آیت ہیں برادران اسلام ان آیت کریمہ میں یہ پتا چلا کی 3:15 بندہ جو توبہ کر کے اللہ تبارک و تعالی کی طرف واپس آتا ہے اللہ تعالی اس کے گناہوں کو نیکیوں میں تبدیل کر دیتا ہے معاف تو کرتا ہی ہے لیکن جتنے گناہ اس کے خاتے میں پائے جاتے ہیں اللہ تعالی ان کے گناہوں کو نیکیوں اور حسنات سے بدل دیتا ہے اور اس کی تائید اس حدیث سے ہوتی ہے 3:44 جسے ابو حریر رضی اللہ تعالی عنہ نے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اس شخص کو جانتا ہوں جو سب سے آخر میں جنت میں داخل ہونے والا اور سب سے آخر میں جہنم سے نکلنے والا ہوگا یہ وہ آدمی ہوگا کہ قیامت کے دن اس پر اس کے چھوٹے چھوٹے گناہ پیش کیے جائیں گے 4:14 اور بڑے گناہ ایک طرف رکھ دیے جائیں گے اس کو کہا جائے گا کہ فلا فلا دن فلا فلا کام کیا تھا وہ اس بات میں یعنی ہاں میں جواب دے گا انکار کی اسے طاقت نہ ہوگی اس کے علاوہ وہ اس بات سے بھی ڈر رہا ہوگا کہ ابھی تو بڑے گناہ بھی 4:43 پیش کیے جائیں گے کہ اتنے میں اس سے کہا جائے گا کہ جا تیرے لیے ہر برائی کے بدلے ایک نیکی ہے اللہ تعالیٰ کی یہ مہربانی دیکھ کر وہ کہے گا کہ ابھی میرے بہت سے اعمال ایسے ہیں کہ میں انہیں یہاں نہیں دیکھ رہا 5:06 یہ بیان کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہس پڑے یہاں تک کہ آپ کے دانت ظاہر ہو گئے یہ مسلم کی ایک سو نبے نمبر حدیث ہے برادران اللہ تعالیٰ کا یہ فضل اور اس کا یہ کرم اس کی یہ مہربانی گناہگار انسانوں پر کہ یہ گناہ بھی کریں اللہ تعالیٰ کے سامنے 5:36 دست توبہ خیلائے تو اللہ تعالیٰ انہیں معاف کر دے اور معاف ہی نہ کرے بلکہ اس کو نیکیوں میں تبدیل کر دے اے اللہ تو ہماری توبہ کو قبول فرما اور ہمیں توبہ کرنے کی توفیق دے ہماری گناہوں کو نیکیوں میں تبدیل کر دے اور ہمیں جنت میں جگہ عطا فرما واللہ اعلم وصل اللہ علی نبی محمد والسلام علیکم 6:04 ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription