Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:06 بسم اللہ الرحمن الرحیم اشفاق مدنی ڈاٹ کام آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں سلسلہ دروس و عنوان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم جس کی خطیب و مقرر ہیں فضلت الشیخ محمد اشفاق صلی اللہ علیہ وسلم 0:33 وہی ہے جس نے ان پر لوگوں میں انہی میں سے ایک رسول بھیجا 1:01 جو انہیں ان کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور ان کو پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت سکھاتا ہے یقیناً یہ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے 2:10 فَعَعُوذَ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ وَإِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِيُثْبِتُوكَ أَوْ يَقْتُلُوكَ أَوْ يُخْرِجُوكَ وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ وَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آیَةُ الْإِيمَانِ حُبُّ الْأَنصَارِ وَآیَةُ 3:04 کہ نبوت کے بارہویں سال حج کے موسم میں یسریب سے جس کا اسلامی نام مدینہ پڑا بارہ نفوس دس خزرج کے اور دو قبیلہ اوس کے حج کے موسم میں آئے جن میں پانچ وہی تھے جو سن گیارہ میں مسلمان ہو چکے تھے ان حضرات سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات مینہ کی گھاٹی میں ہوئی اور آپ نے ان سے بیعت لی 3:57 بیعت کے کلمات اور الفاظ آپ کے سامنے کل رکھے گئے تھے عبادہ بن سامت رضی اللہ عنہ کی حدیث کے مطابق آپ نے ترک شرک پر بیعت لی زینہ چوری اور بہتان تراشی سے باز رہنے پر بیعت لی نیکی اور بھلائی کے کاموں میں نافرمانی سے گریز کرنے کی تاقید فرمائی اور بقول امام ابن حجر رحمت اللہ علیہ 4:43 کہ یہ بیعت بعد میں ہوئی ہے صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد فتح مکہ کے بعد آپ نے ان سے عیوہ اور نصرت پر مدد لی کہ مسلمانوں کو مدینے میں پناہ دیں اور اسلام اور مسلمانوں کی مدد کریں اینکان کوئی بھی بات ہو جب یہ حضرات جانے لگے تو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مطالبہ کیا کہ آپ ہمارے لئے ایک معلم ہمارے ساتھ روانہ کر دیجئے جو ہمیں اللہ کی آیتوں کا علم دے اور ہماری دینی رہنمائی کرے 5:19 گویا آپ نے اپنا سفیر نمائندہ اور معلم حضرت مصعب ابن عمر رضی اللہ عنہ کو مقرر کیا وہ مدینہ پہنچے اسعاد بن زرارہ رضی اللہ عنہ جو سن گیارہ میں مسلمان ہو چکے تھے ان کے مکان پر تشریف فرما ہوئے اور دونوں نے مل کر بارہ اور تیرہ نبوت کے سال میں 5:55 موسم حج بارہ سے دے کر تیرہ تک کے درمیان میں زبردست دعوتی کام کیا اور ان کی دعوت کے نتیجے میں قبیلہ بنی عبدالعشحل کے دو سردار حضرت عسید بن حزیر اور حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ جن کی عظیم دین میں اسلامی خدمت ہے وہ دونوں مسلمان ہوئے اور سعد بن معاذ کے مسلمان ہوتے ہی ان کا پورا قبیلہ 6:33 اپنے سردار کے کہنے پر مسلمان ہو گیا سوائے ایک شخص کے جس کا نام اسعیرین تھا وہ تیسرے سال ہجرت کے تیسرے سال جنگ احد کے موقع پر مسلمان ہوئے اور جنگ احد میں شریک ہو کر جامع شہادت نوشکیا ایک نماز بھی اللہ کے واسطے نہیں پڑھی اور جنت میں گئے شہید فی صلی اللہ علیہ وسلم کی موت ان کو ملی علامہ ابن کثیر نے رکھا ہے کہ اگر مصحب کی دعوتی زندگی میں 7:09 صرف یہی دو شخص مسلمان ہو جاتا اور خدمات کو کنارے کر دیا جائے تو صرف عسید ابن حزیر اور سعد ابن معاذ کا اسلام لانا مصعب کی دعوتی زندگی کے اعزاز کے لیے بہت کافی ہے کیونکہ ان دونوں حضرات کی بڑی عظیم اسلامی خدمات ہیں اب اس سلسلے میں ذرا تفصیل ہے کہ کیسے یہ دونوں حضرات مسلمان ہوئے اب اس کی تفصیل آپ سیدت کی کتابوں میں تفصیل کے ساتھ پڑھ لیں 7:48 بس اللہ رب العالمین کی آیات اور اس کی اثر آفلینی اور اثر انگیزی دونوں حضرات نے جب قرآن سنا مصحب کی زبانی تو قبل اس کے کہ وہ کچھ بولیں چہرے کے ہاؤ بھاؤ سے اوتار چرہاؤ سے دیکھنے والے نے وہاں موجود اصاد بن زورانہ نے سمجھ لیا کہ یہ آدمی کلمہ پڑھ لے گا اور جب تلاوت ختم ہوئی تو کہا کہ تمہارے دین میں داخل ہونے کا طریقہ کیا ہے تو کہا غسل کر لو کپڑا بدل لو 8:23 کلمہ پڑھ لو دورکت نماز پڑھ لو اور اس طرح سے الحمدللہ یکے بعد دیگرے دونوں مسلمان ہوئے تفصیل میں جانا نہیں چاہتا سن تیرہ ہجری میں موسم حج سے پہلے مصاب بن عمر آگئے مکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بشارت دینے کے لیے کہ الحمدللہ اسلامی عطاوت کو بہت فروغ مدینے میں حاصل ہوا ہے اور وہاں کے لوگ ماشاءاللہ اسلام کو قبول کرنے کے لیے تیار ہیں 8:56 اور مدینہ کی سرزمین اسلام کے لیے اور اسلام کے پودے کے لیے بہت سازگار اور موضوع ہے انشاءاللہ اسلام کا درخت جو پودہ ہے ابھی وہ تناور درخت میں تبدیل ہو جانے والا ہے سن تیرہ ہجری میں ہے سن تیرہ نبوت کے سال ذرا غور فرمائیے مسلمانوں کا ایک بڑا وفت مدینہ سے چلا ستر سے زائد افراد تھے جیسا کہ میں نے کل ارض کیا تھا 9:35 تیہتر مرد تھے دو عورتیں تھی کل پچھتر بندے تھے اور اپنے قبیلے کے اور دیگر مشرقین کے ساتھ آئے آنے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے گفتہ شدید ہوئی ملاقات کا ایک وقت تھیڑا کہ منہ کی گھاٹی میں جو جمرت الاقبا ہے بڑا پیلر جس کو پہلے دسویں تاریخ کو کنکڑی ماری جاتی ہے جو بالکل پچھتر طرف ہے منہ سے دور ہے پہلے جمرہ 10:13 اولا ہے جمراہ بستا ہے جمراہ اقبا جو بڑا پیلر ہے جس کو دسویں تاریخ کو حجاج ساتھ کنکلیاں مارتے ہیں وہ بالکل پچھن طرف ہے اس کے ٹھیک سیدھ میں ایک گھاٹی تھی تنگ راستہ تھا جو مکہ سے منہ کو نکلتا تھا اس گھاٹی میں ملاقاتے ہوئی بارے زلحجہ کو رات کے جب پہلی تہائی رات گزر جائے مثال کو تو پردس ساڑھے دس بجے رات کا وقت جب گزر جائے تو یہ حضرات چھپکے چھپکے وہاں جمع ہوں گے 10:45 یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے گفتگو ہوئی ہو چکی تھی اس کو کہتے ہیں بیعت اقبہ ثانیہ گھاٹی کی دوسری بیعت چھپکے چھپکے بلکل خاموشی کے ساتھ نہائیت دبک کر کے جیسے چڑیہ اپنے گھوسلے سے دبک کے نکلتی ہے یہ حضرات جو اپنے خیمے کے مشرقین کے ساتھ سوئے ہوئے تھے پچھتروں حضرات نے آہستہ آہستہ چادر بدن سے ہٹائی 11:24 نہائیت خاموشی کے ساتھ نکلے کہ بغل کے ساتھی کو بھی جو مشرک ساتھ میں سویا ہوا تھا اس کو پتا نہ چلے اور وعدے کے مطابق اقبا میں گھاٹی میں پہنچ گئے پچھتر افراد وہاں جبا ہو گئے تھوڑے انتظار کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے ان کے ساتھ ان کے چچا عباس بن عبد المطلب بھی تھے جو ابھی تھے کافر لیکن جان رہے تھے کہ ہمارا بھتیجہ مدینہ جانے کے لئے بیاکل ہے 12:00 مدینے والوں سے ملنا چاہتا ہے تو کچھ یقین اور اعتماد حاصل کرنے کے لئے اور پختہ ایگریمنٹ لینے کے لئے انہوں نے کہا بھتیجے سے کہ میں بھی چلتا ہوں ذرا ان لوگوں کو کھنگھال لوں گا پھر آپ کو میں مشورہ دوں گا کہ آپ جائیں یا نہ جائیں اتمنان اور اعتماد حاصل کرنے کے لئے وہ آئے تھے جب مجلس بیٹھی حضرت عباس بن عبد المطلب گویا ہوئے کہا یسرب والوں 12:39 محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا جو مقام ہے مکہ میں اور ہم لوگوں کے درمیان وہ آپ کو پتا ہے ان کو اپنے قوم میں اب ایک طرح کی حفاظت اور عزت بھی مل چکی ہے مگر یہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں آپ کے گھر جانا چاہتے ہیں آپ کے شہر میں جا کے رہنا چاہتے ہیں تو اگر آپ ان کے ساتھ پوری وفاداری کریں گے ان کی نصرت و حمایت کریں گے جو اہد و میساق آپ کرنے والے ہیں اس کو پورا کریں گے ہر طرح کی قربانی دینا پسند کریں گے تب تو ان کو لے جائیے 13:13 اور نہیں تو یہ جس حال میں بہتر ہے ایسا نہ ہو کہ لے جاؤ لے جانے کے بعد پھر ان سے بے وفائی کرو اس سے اچھا ہے کہ ابھی انکار کرو لیکن بلا لینے کے بعد بے وفائی یہ درست نہ ہو یہ جب کہہ کے چھپ ہو گئے تو جو حضرات تھے خضرہ جی اور حضرات مدینہ والے انہوں نے کہا یا رسول اللہ آپ فرمائیے آپ نے اللہ رب العالمین کی آیات تلاوت کی اللہ سبحانہ وتعالی کے دین کی طرف دعوت دی 13:53 اللہ رب العالمین کے وعدے اور وعید کی آیتیں پڑھی ایمان پر ثبات قدمی کی تلخین فرمائی اور اس کے بعد فرمایا کہ مجھ سے بیعت کرو حاضرین نے کہا کس بات پر کہا چستی میں اور سستی میں دونوں ہی حالت میں باتوں کو سنو گے اور مانو گے تنگی ہو کہ آسانی ہو 14:38 مفلسی ہو کہ مالداری ہو اللہ کے راستے میں مال خرج کرو گے بیعت کرو بھلائی کا حکم کرو گے بڑائی سے رکو گے اور دوسروں کو رکو گے اس بات پر بیعت کرو کہ اللہ کے دین کے لئے اٹھ کھڑے ہو گے اور کسی ملامت گھر کی ملامت کی پرواہ نہ کرو گے اور میں تمہارے پاس اگر یسرب میں آیا تو تم میری مدد کرو گے اور مجھ سے ایسے ہی ڈیفنس اور دفاع کرو گے 15:19 جس طریقے سے تم اپنی جانوں سے اپنی بیوی اور اپنے بیٹوں کی جانوں سے دفاع کرتے ہیں جس طرح تم اپنی جان کی حفاظت کرتے ہو بیوی بچوں کی جان کی حفاظت کرتے ہو اسی طریقے سے میری جان کی حفاظت کرنی ہوگی براہ ابن مارور نے ہاتھ پکڑ لیا کہ بیعت کرتا ہوں ایک صاحب ہے ابو الحیثم ابن تیہان انہوں نے کہا رکھئے یا رسول اللہ آپ یسرب آئیں گے اور آپ جانتے ہیں کہ ہمارا یہودیوں سے معاملہ ہے معاہدہ ہے 15:57 ہم آپ کی خاطر یہودیوں سے معاہدت توڑنے جا رہے ہیں کہیں ایسا تو نہیں ہوگا کہ اگر آپ کو اور آپ کے دین کو غلبہ مل جائے غلبہ نصیب ہو جائے تو آپ واپس لوٹ کر اپنی قوم میں چلے آئیے گا اور ہم کو مدینہ میں ایسے ہی چھوڑ دیئے گا آپ مسکرائے آپ نے کہا بلکل ایسا نہیں ہوگا ہرگز ایسا نہیں ہوگا آج سے میرا خون تمہارا خون تمہارا خون ہمارا خون تم جس سے جنگ کرو گے اس سے ہم جنگ کریں گے جس سے تم سلوک کرو گے اس سے میں سلوک کروں گا 16:32 آپ نے کہا لول الحجرہ اگر حجرت نہ ہوتی انبیاء کی تاریخ کا حجرت ایک حصہ ہوتی ہے اگر حجرت نہ ہوتی اور حجرت کا ثواب مجھے مقدر نہ ہوتا میرے مقدر نہ ہوتا تو میں انسار کا ایک شخص ہوتا ہوں اکدم اتمنان رہی ہے کہ آپ کے پاس جب جائیں گے تو آپ ہی کے ہو کر رہیں گے بیعت شروع ہی ہونا چاہ رہی تھی کہ ایک صحابی جو پہلے مسلمان ہو چکے تھے ابباس بن عبادہ 17:08 انہوں نے اور حاضرین کو معاملے کی خطورت اور سنگینی اور نزاکت سے آگاہ کیا کہ ٹٹولا کہا سنو جا رہے ہو بیعت کرنے سمجھ کے بیعت کرو ان سے بیعت کرنے کا مطلب یہ ہے کہ سرخ اور کالوں سے جنگ کرنا عرب و عجم سے جنگ کرنا سب کی دشمنی مول لینا ایسا نہ ہو کہ جب تمہارے اموال ان کی راہ میں ختم ہو جائیں اور تمہارے شرفا کی گردنیں کٹ جائیں 17:40 تو ان کی نسرت اور حمایت سے ہاتھ اٹھا لینا کہ اس آدمی کی کیا ہم نے مدد کی کہ ہم تو سب کچھ لوٹا گئے اگر لائف میں بائی دیوے ایسا ہوا اور غداری کرنے کا مزاج بنتا ہو تو لے جانے سے پہلے ابھی انکار کر دو کہا نہیں ہماری جانے چلی جائیں ہمارے مال قربان ہو جائیں جو بھی قربانی دینی ہوگی دیں گے لیکن آپ کے ہاتھ پر بیعت کریں گے 18:11 اور اس سے اب کوئی سمجھوتا کرنے والے ہم لوگ نہیں ہیں اب اور کیا بات رہ گئی تھی لیکن پھر اصاد بن زرارہ جو ان تمام حاضرین میں مردوں میں سب سے عمر میں چھوٹے تھے لیکن ان کی دعوتی زندگی بہت کامیاب گزری تھی مصاب بن عمر کے ساتھ بڑا اچھا کارنامہ بدیر میں انجام دے چکے تھے انہوں نے کہا ذرا مجھے بھی بولنے دیجئے وہ یہ ہے کہ پھر آپ لوگ غور کر لیجئے کوئی زور زبردستی نہیں ہے آپ حضرات غور کر لیجئے ان کو لے جانے کا مطلب یہ ہے 18:44 کہ پورے عرب سے دشمنی مول لینا آپ کے خلاف تلواریں اٹھیں گی بڑا خون خلابہ ہوگا بہت خسارے ہوں گے آپ کے خوب اچھی طریقہ سے سوچ دیجئے لوگوں نے کہا اصد اپنا ہاتھ ہٹاؤ بیعت کرنے دو اب ایک منٹ اور صبر نہیں کر سکتے ہم اصد ابن زرارہ نے پہلے بیعت کی اس کے بعد صحابہ نے باری باری سے بیعت کی اور دعوت دے دی گئی کہ آپ اب مدینہ تشریف لے آئیں ہم لوگ آپ کی جانت 19:21 کی حفاظت ایسے ہی کریں گے اس سے بڑھ کر کریں گے جتنی کہ ہم اپنی جان کی اپنی بیوی اور بچوں کی جان کی حفاظت کرتے ہیں یہ تھی بیعت اخبار ثانیہ اس میں تھے کعب بن مالک انساری رضی اللہ عنہ اس بیعت میں شریک تھے یہ کہتے ہیں کہ یہ بیعت کوئی معمولی بیعت نہ تھی یہی سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابے کرام کے لیے حجرت کی راہ کھلی مدینہ میں ان کو آنے کی دعوت دی گئی جہاں سے اسلام کی 19:56 ترقی اور اسلام کے پھیلاو کا دور شروع ہوا بدر جو اسلام کی سب سے پہلی فیصلہ کل لڑائی ہے وہ بھی گویا کہ اسی بیعت اقبا ثانیہ کے مرہون منت ہے یعنی یہی سے وہ بھی نکلی ہے اگر بیعت نہ ہوتی دعوت نہ ملتی مدینہ لوگ نہ پہنچتے تو ظاہر بات ہے کہ جب ہجرت ہی نہ ہوتی اسلام پھیلتا ہی نہیں نصرت ہی نہ ہوتی تو غزب بدر کہاں سے ہوتی 20:29 تو قاب بن مالک کہتے ہیں کہ گو کہ میں جنگِ بدر میں شریک نہیں ہوا لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ جنگِ بدر کے بدلے میں اقبیٰ ثانیہ کی بیعت کا سودا کر لو تو میں سودا نہیں کروں گا کیونکہ کسی طریقے سے بھی بیعتِ اقبیٰ ثانیہ میں شرکت ہماری بدر کی شرکت سے کم نہیں ہے یہ الگ بات ہے کہ بدر کا واقعہ لوگوں میں زیادہ مشہور ہے بخاری شریف کی روایت 20:59 بدر یقیناً اسلام کی نصرت کی پہلی جنگ ہے لیکن بیعت اقویسانیہ اسلام کے پھیلنے کی تاریخ کا آغاز آپ نے اس بیعت کی تفصیل سنی اس میں آپ کو یہ بات سمجھ میں آئی کہ یہ بیعت جو تیرہ نبوت میں ہوئی ہے بارہ زلحجہ کو رات کے اندر یہ اسلامی تاریخ کے اندر بہت اہمیت کی حامل ہے یہاں سے اسلام کی ترقی کا دور شروع ہوتا ہے 21:37 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیعت کرنے والوں سے یہ وعدہ لیا تھا کہ خوشی اور غمی ہر حال میں تم میری بات مانو گے اور تنگی ہو کہ فراوانی ہو ہر حال میں میرے راستے میں پیسے خرچ کرو گے مال خرچ کرو گے کیونکہ مالی قربانی کے بغیر دین کی دعوت کا کام نہیں ہو سکتا اللہ رب العالمین نے جہاد کی آیتوں میں فرمایا ہے وَجَعَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ مال کا پہلے ذکر کیا ہے 22:10 جان کا بعد میں ذکر کیا عمر بالمعروف اور نحیان المنکر کی اہمیت کا اندازہ ہوا کہ تم میں کا ہر آدمی جس بھلائی کو جانتا ہے اس خیر کو دوسروں تک پہنچائے اور شریعت کی نگاہ میں جو چیز بڑی ہے غلط ہے منکر ہے خلاف شرعہ ہے اس سے خود بھی باز رہے دوسروں کو بھی باز رکھیں دعوت کی اہمیت کا پتہ چلا اور قربان جائیے انسار کی نصرت و حمایت پر کہ جنہوں نے 22:50 سارے عرب سے دشمنی مول لے لی لیکن اسلام اور پیغمبر اسلام کے ساتھ جو دسرت اور حمایت کا وعدہ کیا تھا پختہ وعدہ اس وعدے پر پوری زندگی کاربند رہے یہی وجہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سرٹیفیکر دی علامت الایمان حب الانسار ایمان کی پہشان یہ ہے کہ انسار سے محبت کی جائے اور جو انسار مدینہ سے محبت نہیں کرتا سمجھو کہ وہ منافق ہیں 23:26 اتنی عظیم قربانیوں کے نتیجے میں بھی اگر آپ کو اوس اور خزرج کے مسلمانوں سے صحابہ اکرام سے محبت نہ ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ منافق ہیں بیعت ہو گئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام کو اجازت دے دی کہ اب آپ حضرات اپنی اپنی سہولت کے مطابق مدینہ جائیں میں ذرا اس کی تفصیل میں جانے سے پہلے یہ بتاتا شروع ہوں کہ جب گھاٹی میں بیعت مکمل ہو گئی 24:04 اور اب لوگ وہاں سے بکھرنا ہی چاہتے تھے اپنے اپنے خیموں میں جا کر سونا ہی چاہتے تھے کہ شیطان کو یہ خبر لگ گئی اب اس نے گھاٹی کے سرے پر چڑھ کر کے بہت زور سے آواز دی جو شاید مکہ والوں نے اتنی مچھی آواز کبھی نہ سنی تھی کہے قریشیوں محمد کچھ بددینوں کے ساتھ مشورے کر رہے ہیں وعدے کر رہے ہیں اور تمہارے خلاف جنگ کے لیے متحد ہو رہے ہیں جب تک کوئی پیچھا کڑے کڑے یہ حضرات سو گئے تھے 24:36 صبح ہو کر اکابر مجرمین کا ایک بڑا وفت ان خیموں کا چکر لگا رہا تھا مشرقین سے ملاقات کر رہا تھا کہ سنا ہے کہ آپ حضرات محمد کو ہمارے یہاں مکہ سے لے جانے آئے ہیں ان کے ہاتھ پر بیعت کر کے ہم سے جنگ کرنا چاہتے ہیں آپ حضرات جانتے ہیں کہ آپ لوگ اوس اور حضرج کے قبیلے والے ہیں عرب کے کسی قوم سے جنگ ہم کو اتنی مکرون اور ناپسند نہیں ہے جتنی کی آپ سے یعنی ہم آپ سے جنگ کرنا ہی نہیں چاہتے 25:07 پھر آپ کس طریقہ سے دوستی کی پیچ میں خنجر چبھونے کے لیے آئے ہیں انہوں نے کہا نہیں بلکل نہیں کوئی بات ہی نہیں ہے کیونکہ مشرقین کو تو پتا تھا نہیں عبداللہ بن عبی بن سنو المنافق کے پاس گئے جو قبیلے کا سردار تھا اس نے بھی کہا بھئی بلکل غلط بات ہے ہمیں تو کچھ پتا ہی نہیں ہے ہمارے قبیلے کے لوگ کوئی بھی بیعت نہیں کرتے کسی سے وعدہ نہیں کرتے اگر ہم مدینہ میں بھی ہوتے تو ہم کو اطلاع کر کے ہم سے منظوری لیتے پھر بیعت کرت 25:38 آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے اب مسلمان ایک دوسرے کو کنکھیوں سے دیکھ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں چپ ساتھے رہو یہاں تک کہ وہ چلے گئے اور بات دب گئی جب قافلہ وہاں سے حج کر کے نکل گیا اکثر لوگ پہنچ گئے اپنے گھر تو کھل بھلی تو مچی تھی ہی ان لوگوں نے پیچھا کیا بات کو معلوم ہوا کہ ہاں بیعت تو ہو گئی تھی یہ ہمارے الگ بات ہے کہ مشرقین کو خبر نہیں تھی پیچھا کیا سادی بن عبادہ پکڑے گئے 26:10 ان کو پکڑ کے باندھ کے لائے پھر جبیر بن مطین اور حارس وغیرہ نے اس میں پڑھ کر کے ان کو چھوڑایا اس طرح سے یہ معاملہ تھا شیطان مردود نے یہاں غداری کی جس طرح سے جنگ احد میں بھی اس نے غداری کی وہ کئی موقعوں پر مسلمانوں کے خلاف مشرقین کا مددگار رہا لیکن اللہ نے اس کو موکی کھلائی آپ نے کہا مردود شیطان میں تیرے لئے انقریب فارغ ہوتا ہوں تم سے ابھی جلد ہی نفتوں گا میں 26:39 آپ نے صحابہ اکرام کو بہرحال اجازت دے دی کہ جائیں لوگ نکلے تکریفوں کو سہ کر اندھیروں میں بال بچوں کو قربان کر کے جو جو کچھ لے جا سکتے تھے لے گئے نہیں لے گئے تو اپنی جان لے کے گئے اسی میں آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ ابو سلمہ ہجرت کرنے والے پہلے آدمی تھے بیوی بچوں کے ساتھ جا رہے تھے قبیلے والے نے کہا کہ تم تو جا رہے ہو مگر ہماری بیٹی کہاں لیے جا رہے ہو تم خود جاؤ ہماری بیٹی چھوڑ کے جانے بیوی چھ 27:11 زبردستی بیوی چھین لیا بچہ چھین لیا چلے گا ایک ایلے پھر ایک سال کے بعد ان کی بیوی اتنا روئی دھوئی پھر ان کو پہنچایا گیا حضرت خباب بن عرد جب چلنے لگے کہا تم آئے تھے تو مفید اور قلاش تھے اس شہر کے اندر اب مال بہت کما کے جا رہے ہو کہا اگر کل مال دے کر کے چلے جائے جتنا کچھ مکہ میں کم آیا ہے اگر پوری تجاوڑی دے دے خالی جان سے جانے دو گے کہا ہاں جانے دیں گے کہا چلو سستا ہے سودا لے 27:44 اس طرح جانے والے گئے اور تقریباً دو ڈھائی مہینے کے اندر میں بیشتر مسلمانان پہنچ گئے بچ گئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے بہت رہا چاہا کہ یا رسول اللہ آپ ہمیں اجازت دے دیجئے کہ میں حجت کر جاؤں آپ کہتے تھے ذرا بھی ٹھہڑیے چاہتے تھے کہ سفر میں رفاقت رہے اب حضرت ابو بکر نے دو اونٹنیاں پالنا شروع کی کھلانا شروع کیا 28:13 ببول کے کانٹے اور ببول کے پتے اور بہر کے پتے کھلانے شروع کیے تاکہ سفر میں توانا تندرست اونچنی رہے تیز تیز نکلنے والی ہو سفر کی تیاری درپردہ شروع ہو رہی ہے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم روکے ہوئے کہ روکے رہی اللہ رب العالمین نے آیت اتار دی تھی وَقُلْ رَبِّ اَدْخِلْنِ مُدْخَلَ صِدْقِمْ وَأَخْرِجْنِ مُخْرَجَ صِدْقِمْ وَجَعَلْنِ مِن لَّذِن 28:46 یعنی ہجرت کرائیے اور پھر خیر کے ساتھ فاتحانہ مسکرہ ہٹوں کے ساتھ اسی مکہ شہر میں داخل کیجئے اور غلبہ اور نصرت نصیب فرمائیے تو یہ آیت حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں مسند احمد کی روایت ہے کہ اس آیت کے ذریعے جو سورہ اسرہ کی آیت نمبر اسی ہے اللہ رب العالمین نے اپنے نبی کو اجازت دے دی تھی ہجرت کی لیکن وقت مقرر ابھی نہیں ہوا تھا وقت کا انتظار تھا اب مکہ والوں نے جب دیکھا کہ سب مسلمان شدہ شدہ نکل گئے 29:20 چپکے چپکے نکل گئے اور مدینہ کی شکل میں ان مسلمانوں کو ایک عمر کی سرزمین مل گئی اور پھر یہ ہے کہ صاحب ہمارا تجارتی قافل جو شام جاتا ہے بحر عرب کے ساحل سے گزرتا ہے تو مدینہ والے ہمارے لئے بہت بڑا درد سر بن سکتے ہیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اگر چلے گئے مدینہ تو وہاں ان کی بڑی فوجی طاقت بن جائے گی تو ہم تو کہیں کہ نہیں رہیں گے لہٰذا اب تک کی سب سے اہم 29:57 فیصلہ کن میٹنگ ہائی پروفائل میٹنگ قریشیوں نے دار الندوہ میں جو قصی بن کلاب کا مکان تھا جس کے اندر بہت خاص میٹنگیں ہوا کرتی تھی جس میں کوئی دوسرا نامزد افراد اور ممبران کے علاوہ نہیں ہو سکتا تھا وہاں لوگ جمع ہوئے کہ کیا کچھ کیا جائے کیسے اس سیلاب کو روکا جائے مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی طاقت کے سامنے کیسے دیوار کھڑی کر دی جائے 30:29 یہ سوچنے کے لیے بیٹھے وہیں عبلی اس مردود پھر دیکھو کس طریقہ سے حضریت آدم اور آدم کی ضروریت اور مومنین کا یہ دشمن ہے شیخ نجدی کی شکل میں وہاں وارد ہوا نجد کے لوگ بڑے اقل مند صاحب الرائے مانے جاتے تھے ریاض وغیرہ کی طرف کے لوگ اسی عبا جببہ میں وہ بزرگ کی شکل میں آیا لوگوں نے کہا آپ کون کام جا رہا تھا سنا کہ بڑی خاص مٹنگ آپ لوگ کی ہونے والی ہے 30:58 تو میں بھی شریک ہو گیا کہ سنو کیا کہتے ہیں میں نجد کا رہنے والا ہوں مکہ اور اس کے اطراف اور مدینہ وغیرہ یمبو وغیرہ کے ساحلی علاقے کا جو تہامہ کا علاقہ کہلاتا ہے اس طرف کے آگر کہتا تو یہ مکہ والے سمجھتے تھے کہ ان لوگوں کو محمد سے تھوڑی سی دلچسپی ہے ہمدردی ہے سوفٹ کورنر ہے ان کے اندر لیکن نجدی لوگ دور کے ہیں ان کے اندر محمد کے تائین کوئی ہمدردی نہیں ہے اس لئے اس مردود نے یہ کہا کہ میں نجد کا شیخ ہوں اور اگر مناسب 31:29 بڑھا آدمی ہوں تجربہ کار ہوں مشورہ دوں گا بیٹھا کوئی موضوع آیا ٹیبل پر سامنے سب نے اپنے اپنی رائے دی اب البختری بن حشام نے یہ کہا کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ اس کو قائد کر دیا جائے موٹی موٹی زنجیریں پہنا کر گھر میں اندر بند کر دیا جائے اس بڈے نے کہا کہ اس سے کیا ہوگا تم بند کر دوگے اس کے قائد خانے سے بہر آواز جائے گی اس کے ساتھیوں کو پتہ چلے گا کہ کس مکان میں تم نے قائد کیا ہے متحد ہو کر کے 32:01 قید خانے پر حملہ کریں گے چھوڑا کر لے جائیں گے سب کو مار بھی ڈالیں گے جب لیڈر قید ہوتا ہے تو اس کے فالوور اور اس کی محبت میں پاگل ہو جاتے ہیں ایسی غلطی مت کرنا واہ دیکھئے کتنی دور کی بات کہتا ہے شیطان مردود ہے نا کھوپڑی تو بھائی ہی ہے جتنی فسادی کھوپڑی ہوتی ہے سب شیطانی کھوپڑی ہوتی ہیں کہا لیڈر کو قید کر دو گے تو ان کے فالوور قید خانے کی ہیٹ سے ہیٹ بجا دیں گے ان کو چھو 32:37 یہ رائے بہتر نہیں ہے ابو الاسود نے کہا تو پھر ایسا کرتے ہیں کہ اس کو اس شہر سے نکال دیتے ہیں کہا یہ تو اور بڑی بات تم نے کہی وہ تو جس قبیلے میں جائے گا جہاں بیٹھے گا وہیں ایک دنیا آباد کر لے گا اپنی کتنی اچھی باتیں کرتا ہے کتنے مٹھے بول بولتا ہے اس کے کلام میں کیسی تاثیر ہے جو ایک مرتبہ سنتا ہے نقد دل ہار بیٹھتا ہے دیوانہ ہو جاتا ہے اس کا نکال دوگے تو اور گھوم گھوم کر دعوت کا کام کرے گا 33:16 تمہارے خلاف تو بڑی طاقت جمع کر لے گا کہ ہاں واقعی اتراث تو آپ کا ٹھیک ہے تو آخیر میں ابو جہل فرعون نے یہ کہا کہ میری رائے ہے جو اب تک یہ نہیں آئی وہ یہ کہ جتنے لوگ ہم لوگ مختلف قبیلے کے لوگ یہاں بیٹھے ہیں ہر قبیلے سے ایک ایک نوجوان خوب بانکا نوجوان خوب رو نوجوان طاقتور نوجوان اٹھے اس کے ہاتھ پر تلوار دی جائے محمد کے گھر کو گھیر لیں اس کے دروازے پر 33:46 پہرہ لگاتے ہیں اور جیسے ہی وہ نکلیں ایک بار کی سب لوگ ٹوٹ پڑے اور اس کا سر قلم کرتے آج کی رات یہ پلاننگ ہو جانی ہے یعنی ان کے حساب سے نہ بانس رہے گا نہ بانسری بجے گی جڑ کار دو کہا شیخ نجدی نے کہا یہ رائے صحیح گیارت مجرمین چن لیے گئے نمبر ایک پر ابو جہل خدی تھا امیہ ابن خلف 34:22 امیہ ابن خلف اور امیہ اور اسی طریقے سے اطماع وغیرہ جو تھے یہ تو میٹنگ ہو رہی ہے فاسٹ ہاف میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن اترتا ہے سورہ انفال کی آیت نمبر تیس عوض باللہ من الشیطان رجیم وَإِذْ يَمْكُرُوا بِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا لَيُسْبِتُوكَا اَوْ يَقْتُلُوكَا اَوْ يُخْرِجُوكَا وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُوا اللَّهُ وَاللَّهُ خَي 34:56 اس وقت کو جب کفار مکر اور فریب کر رہے تھے کہ آپ کو قید خانے میں بند کر دیں یا آپ کو قتل کر دیں یا آپ کو شہر سے نکال دیں وہ مکر کر رہے ہیں اور اللہ بھی اپنی خفیہ تدبیر کر رہا ہے اور اللہ بہتر خفیہ تدبیر کرنے والا ہے جبریل آ گئے کہا آج بستر پر آپ کو سونا نہیں ہے اپنے گھر میں اور آج کا آج ہی نکل جانا ہے اب یہ جو خبر لگی تو ٹھیک چلچلاتی ہوئی دھوپ میں 35:31 اب یہاں سے ام المومنین عائشہ کی روایت جو سی بخاری میں ہے چادر اوڑ کر اپنے آپ کو چھپاتے ہوئے تاکہ کوئی دیکھے نہیں کہ جھکتا ہوا چادر اوڑے ہوئے کون آدمی جا رہا ہے بے وقت معمول کے خلاف ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچے جن کو آپ نے روک رکھا تاکہ رکے رہو عزل کا انتظار ہے وقت اور ٹائم فکس ہو چکا ہے یہ خبر کرنے کے لئے پہنچے عائشہ رضی اللہ عنہ نے دیکھا 36:03 جو آپ کے نسبت میں آ چکی تھی سن گیارہ شوال میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نکاح میں آ چکی تھی پتہ نہ تھا ان کو چھ سال کی تھی تو نکاح میں آئی تھی انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آ رہے ہیں حضرت ابو بکر بھی ہربراہ ہے کہ اس وقت صبح شام تو آتے ہی ہیں لیکن یہ اس وقت بارہ ایک بجے کی چلچلاتی ہوئی دھوپ میں ضرور کوئی نہ کوئی خطرہ ہے کوئی بات آئے پہنچے فوراں گھر میں کہا کہ جو لوگ یہاں ہیں ان کو سائٹ کیجئے ہٹائیے 36:35 کہا کوئی نہیں ایک تو آپ کی اہل ہے اور ایک میری بیٹی اسما ہے سب آپی کے کنبے کے لوگ ہیں یہ سب رازدار ہیں ان سے سیکریسی کیا کرنی کہ یہ کیا فرمان ہے کیا حکم ہوتا ہے کہا مجھے اجازت مل گئی ہے تیار رہنا رات کے کسی بھی وقت میں آنگا اور اس وقت ہم کو نکل جانا ہے شامائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اپنے بستر پر لٹایا کہا 37:11 یہاں تم سو جاؤ اور میری چادر جو ہری چادر میں اوڑ کے سوتا ہوں اس چادر اوڑ دیں بڑا زبردست کارنامہ ہے حضرت علی کا یہ بھی گیارہ تلواریں ایک ساتھ ٹوٹنے والی ہیں اس کھاٹ پر سونے والے انسان کے لیے اور چادر بھی اوڑ نہیں ہے وہی جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم بول رہے ہیں لیکن اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا انشاءاللہ کچھ نہیں ہوگا تم یہاں سو گئے اور یہ مکہ والوں کی امانتیں ہیں جو میرے پاس رکھ 37:46 یہ رکھ لو جن کی جو موٹری پوٹلی ہے نام لکھا ہوا ہے کل صبح ان کے حوالے کر دینا مجھے ایسا ایسا آرڈر ہوا ہے میں جا رہا ہوں یہ راز رہے یہ راز حضرت علی کو معلوم ہے اور آل ابو بکر کو معلوم ہے بس سلا دیا نکل گئے اب مشرقین گھڑ کو گھرہ میں لیے ہوئے اب نکلنا ہے اور گیارہ تلوال لیے ننگی کھڑے ہیں اللہ رب العالمین جس کو رکھے اس کو کون چکے اللہ کی خفیہ تدبیر دیکھیں 38:23 نکل گئے پڑھتے ہوئے سامنے دیوار کھڑی کر دی اللہ نے پیچھے دیوار کھڑی کر دی نظر بند ہو گئی نظر اللہ نے پکڑ لی صفوں کو چیرتے ہوئے نکل گئے کنکری آلود مٹی سروں پر جھوکتے ہوئے نکل گئے پہنچ گئے ابوبکر صدیق کے ہاں 38:58 ان کے گھر کے پچھوارے سے نکلے ایک آدمی جو وہاں تھا نہیں موجود غیر متعلق آدمی جو باہر کا تھا میں سمجھتا ہوں ابلیس رہا ہوگا اور کوئی نہیں رہا ہوگا وہ مردود پھر آیا کہا کس کے انتظار میں ہو کہا محمد نکلنے والے کہا وہ تو نکل گئے کہا چاہو ثبوت ہے کہا سر پہ دیکھو اپنے مٹی جو کی ہوئی ہے سب نے دیکھا سب کے سر پڑے ایک مٹی مٹی گیارہ آدمی کے سر میں گز گئی ایک مٹی مٹی 39:32 تو ہزار لشکر کے آنکھوں میں جھوک دیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگِ بدر میں اللہ کہتا وہ مٹی آپ نے نہیں پھیکی تھی مطی کہاں تک آپ اچھال سکتے تھے وہ تو اللہ نے اچھالا تھا کہ سب کی آنکھ میں پڑی ہے اور سب چودھیا گئے اللہ کی تدبیر ہے نکل گئے جب آئے دیکھنے کے لیے جہاں کا کے وار پہ تو کہا رہے بیٹ پر تو آدمی سویا ہوا ہے چادر اڑے ہوا ہے نہیں نہیں وہ وہی ہے انتظار میں بیٹھے رہے 40:05 اچھا اٹھتا ہے تو جائے گا کہاں جب صبح ہوئی تو چادر سے اٹھنے والے شخص حضرت علی تھے دیکھ کے حقہ بکہ رہ گئے اور جب تک صبح ہوئی جب تک نبی صلی اللہ علیہ وسلم پانچ میل نکل گئے اور جا کر غار سور میں چھپی گئے معاملہ ختم مارا پیٹا ان کو دھمکی آیا کہاں گیا تمہارے ساتھی کہاں مجھے نہیں معلوم بڑی کوشش کی ہلایا پتہ نہیں چلا کہاں مگر تم لوگ گھبرا ہوگے نہیں 40:36 وہ جہاں بھی کہی گئے مجھے تو نہیں پتا لیکن تمہاری امانتیں چھوڑ گئے ہیں یہ مت سمجھنا کہ تمہارا مال و اسباب لے کر گئے ہیں اللہ ہوتا وہ اپنی امانتیں لے لو تین دن ٹھیڑے اور یہ بھی بعد میں پیادہ حضرت علی حجرت کرنے کے لیے مدینہ پہنچے اب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پلین کے مطابق جا چکے تھے خاری سور میں چھپ گئے تھے جاتے جاتے نہیں چل سکا ہے آپ پاؤں زخمی ہو گیا خون گرنے لگا پتھر پہ خون کے دھبے پڑ جات 41:11 تو پکڑے جاتے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کاندے پر اٹھا لیا اور نہایت پرپیچ پہاڑ ہے غار سور ایک دب چوٹی پر ٹاپ کے اوپر ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے پہنچایا بڑا پرپیچ راستہ ہے بڑے بڑے پتھروں کو لانگتے ہوئے وہاں پہنچیں کہا کہ غار پہلے مجھے جانے دیجئے نہ جانے کہ چھو غار کے اندر تکلیف دے چیز ذرا میں اس کو دیکھتا ہوں 41:44 صبح ہو چکی تھی روشنی غارہ میں داخل ہو گئی تھی صفائی سترائی کی کپڑے پھار کر کے جو سراخ تھے مو بند کیا ایک دو سراخ بچا تھا اس میں اپنا پاؤں ٹھوس لیا انگوٹھا ڈال دیا اور آپ کو کہا آپ تشریف لائیے آپ گود میں سر رکھ کر ابو بکر صدیق کے سوئے اب ادھر تو شکار نکل چکا تھا مکہ والوں کا پاگل ہو گئے ساری پلاننگ فیل ہو گئی تھی چھان مارا مکہ کا چپا چپا بالائی حصے کو دیکھا نشے بھی حصے کو دیکھا 42:17 دور تک مدینہ کے راستے میں گھوڑے توڑا دیئے سمجھ رہے تھے کہ جائیں گے کہ ہم مدینہ جائیں گے لیکن خوب اچھی حکمت سے آپ نے کی کہ شمال کی طرف مکہ سے شمال کی طرف پڑتا ہے مدینہ شمال نہ جا کر کے جنوب میں الٹا پانچ میل جا کر کے غاڑ میں چھپے تھے جہاں آدمی کا خیال نہ ہو یمن کے راستے میں چلے گئے پھر بھی بھاگتے دورتے قیافہ شناس جو نشان قدموں کے نشان سے پتہ لگاتے کہ اس راستے سے کون گزرا ہے 42:47 اور کہاں تک گیا ہوگا ان کو بھی دوڑایا اللہ کی شان غار کے موتک جا کر کے پاؤں کے نشان بھی مٹ چکے تھے یہ لوگ واپس آئے لیکن کچھ لوگ غار کے اوپر بھاگ رہے تھے دور رہے تھے اور پہاڑ کی بلندی کے اوپر چڑھ کر کے دور نظر دوڑا رہے تھے حضرت ابوبکر صدیق نے نیچے سے دیکھا تو اوپر پاؤں نظر آئے لوگوں کے کہا یا رسول اللہ اگر انہوں نے اپنے پاؤں کی طرف دیکھا تو ہمیں دیکھ لیں گے ہم پکڑے جائیں گے 43:14 کہہ رہے ہیں ابوبکر صدیق کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم دھارس بتا رہے ہیں بیچین آدمی کو دھارس بتاؤ لا تحزن لا تحزن ان اللہ ماں نہ چوں غمزدہ ہوتے ہو کیوں گھبراتے ہو اللہ ہمارے ساتھ ہے اس کے حکم سے نکلے ہیں کیا اسی لیے کہ اللہ دشوانوں کے حوالے کر دے گا اگر وہ ایسا ہی کرتا تو وہ ہی حوالے کر دیتا اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی یہ بیچینی بھی کوئی اپنی جان کے خاطر نہ تھی آپ کی جان کی خاطر تھی ابوبکر کی ایک جان ت 43:50 لیکن آپ کی تو امت کی جان ہے اگر آپ چلے گئے تو امت ہی ختم ہو جاتی یہ بے چینی تھی مگر آپ ایک دم متبین تھے ابو بکر کے پاس چاہے جتنا قوی ایمان ہو لیکن اب نویس اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایمان جیسا اور اس قدر کامل ثقہ اور کامل توقع اللہ پر تو ابو بکر کے اندر نہیں ہو سکتا تھا کہا کہ آپ کیا گمان کرتے ہیں کیا خوبصورت جملہ ہے اللہ سالس ہما ان دو کے متعلق 44:21 کیا گمان ہے آپ کا جس کا تیسرا اللہ ہے ہم دو ہیں ہمارا تیسرا اللہ ہے یعنی اس کی نصرت ہمارے تائید ہم دونوں کے ساتھ ہیں یہاں غور کیجئے گا یہ نہیں کہا کہ میں اور تم کہا دو دو مسلمان دو مومن کہ اس کا تیسرا اللہ ہے ہر مومن جو واقعی مومن ہے اور اللہ پر کامل بھروسہ رکھتا ہے 44:47 اللہ رب العالمین ہمیشہ اس کے ساتھ اپنی نصرت اور حمایت کے ساتھ ہے یہ ایک اصول ہو گیا کہ ہر دو کے ساتھ تیسرا اللہ ہر ایک کے ساتھ دوسرا اللہ یعنی مومن ہیں تو اللہ رب العالمین کی نصرت اور حمایت آپ کو حاصل رہے گی ہر حال اتمنان رکھیں نہیں دیکھا پاؤں کون قدرت تھی جس نے بچا لیا وہ کس کی نصرت تھی اللہ پاک کی نصرت تھی 45:17 چند گز کے فاصلے پر شکار ہے لیکن نظر نہیں آرہا ہے اور میلوں دوڑ گئے یہ اللہ کی حفاظت تھی تھک ہار کر کے رہ گئے تین دن کے بعد آپ کو وہاں سے نکلنا تھا اونٹ حوالے کر دیا گیا تھا ایک راہ بڑھ کے جو پرپیچ راہوں کو جانتا تھا ساحلی راستوں کو جانتا تھا جو راستے کاٹ کر کے آدمی کو نکال لے جانے میں ماہر تھا عبداللہ بن علی قطلیسی تھا تو کافر 45:54 لیکن قابل اعتماد آدمی تھا چند درہم کے عوض اس سے معاہدہ تیہ ہو چکا تھا کہ یہ دو سواریاں لو اور ان کو کھلاو پھلاو اور تیسرے دن فلان وقت میں یہ دونوں سواریاں غارے سور کے موپے آ جانی چاہیے دیکھئے میں یہ بات اکثر کہتا رہتا ہوں اور پڑھتا بھی ہوں کتابوں میں کہ عرب کے اندر بہت سی خرابیاں تھی شرک ہے بدکاری ہے زناکاری ہے شراب نوشی ہے 46:29 لیکن قبائلی حمیت بہت تھی اور وعدے کے بڑے پکے ہوتے تھے جس کو ووٹ دے دیا تو دے دیا اب یہ ایک مشرق آدمی کا کردار آپ دیکھئے ایک عربی مشرق کا کردار دیکھئے چند درہم کے عوض مزدوری تیہ ہوئی ہے چند درہم کے عوض قافلے کو مدینہ تک پہنچانا ہے اور یہاں ہر ایک سر کے اوپر سو اونٹوں کے انعامات ہیں اور اس عبداللہ عرقیت کو معلوم ہے کہ یہ دونوں 47:01 مشرقین کے یہ دونوں شکارک کہاں چھپے ہوئے ہیں لیکن اس نے چونکہ زبان دے دی تھی بد اہدی نہیں کی اس نے چاہتا تو بد اہدی کر کے دو سو اونٹ لے سکتا تھا زندہ یا مردہ کوئی بھی ان کو پکڑ لے ہر ایک سر پر سو اونٹ کا انام لیکن دیکھئے کہ مشرق کا کردار اہد و مصاق کے تعلق سے یہ بندہ ٹھیک اپنے وقت میں پہنچ گیا اس درمیان میں آل ابو بکر کی قربانی دیکھئے اللہ اکبر حضرت ابو بکر کے صاحب زادے 47:42 دلہ بن ابی بکر بڑے ذہین فتین سڑی الفہم نوجوان دن بھر مکہ میں رہتے مکہ کی خبریں کلیکٹ کرتے ان خبروں کو لے جا کر کہ رات میں جب سارا سناٹا ہو جاتا تو جا کر کہ وہاں پہنچ جاتے انہی کے ساتھ سوتے خدمت کرتے اور پھر صبح فجر ہونے سے پہلے پہلے مکہ میں آ جاتے اور سب مکہ والوں کے ساتھ صبح کرتے تاکہ مکہ والے یہ سمجھے کہ اس بندے نے رات شہر میں گزاری ہے اور آمیر بن فہرہ 48:12 جو حضرت ابو بکڑ کے آزاد کردہ غلام تھے وہ بکڑیوں کو لے جائے کرتے تھے عبداللہ کے پیشے بکڑیوں کو لے جاتے ہیں ذرا غور کیجئے گا عبداللہ اوپر چڑ گئے اس کے پیشے بکڑیوں کو ہکا لے جاتے ہیں تاکہ بکڑی کے کھر سے عبداللہ کے قدموں کا نشان مٹ جائے اب اتنے ہوشیار تھے اتنے قیافہ شناس تھے کہ چکنے پتھر پر بھی اگر کوئی پاؤں رکھ کے چلا جاتا تو سمجھ جاتے کہ یہ پاؤں کا نشان کس کا ہے اس قدر 48:42 ختم ہو جائے اللہ ہوگا وہاں پہنچتے بکڑیاں دھوتے گرم پتھر مکہ کا گرم پتھر گیارہ بارہ بجے رات کو بھی اتنا گرم ہوتا کہ تازہ دودھ اس میں اُبل جاتا دودھ کو اُبالا جاتا دو چار پتھر جھان دیا پوچھ لیا برتر میں دودھ کے برتر میں ڈال دیا اُبل گیا دودھ کھول گیا پلا دیا سلا دیا عبداللہ کو کہا آپ پہلے چلو 49:18 مکہ آپ پہلے چلو ہم آپ کے پیچھے بکڑیاں ہکا کر لائیں گے تاکہ پھر آپ کے قدموں کا نشان بٹ جائے گا یہ سلسلہ ہوتا رہا وقت مقرر آیا حضرت اسمہ توشہ لے کر گئی لیکن توشہ اونٹ کے پیٹی میں جو بانتنے کے لیے چاہیے تھی رسی وہ بھول گئی اب کچھ نہ تھا تو کبر کا کمر بند کھولا اور اس کپڑے کو دو حصے میں پھارا ایک سے کمر اپنا باندھا اور ایک حصے میں توشہ باندھ کے اونٹ میں لٹکا دیا 49:49 لقب پایا زن نتاقین دو پٹے والی ہے کمر کا دو پٹہ ایک پٹے کو دو پٹہ کیا ایک بادھا ایک میں توشہ بات کر کے اٹھ کے اندر لٹکا دیا قافلہ چلا ہجرت کا سفر شروع ہوتا ہے رات کا جو باقی حصہ تھا اس میں چلے نکلے تھے جمعیرات کو ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مکان سے یا اپنے مکان سے نکلے تھے جمعیرات کو ستائیس سفر کو 50:24 جمعہ سنیچر اور اتوار کی تین راتیں وہاں گزری صبح مبارک کے دن دن ہونے سے پہلے آپ رات کے اندر نکل گئے تین چار بجے کی صبح میں اور پھر چلتے چلے گئے بارہ بجے کے دھوپ میں حضرت ابو بکر کو محسوس ہوا کہ اب سفر رکھنا چاہیے کہیں کوئی سایہ نہ تھا بخاری شریف کی حدیث آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں دیکھا کہ ایک پڑا سی چٹان ہے جس کا سارے زمین پر پڑ رہا ہے یہاں نوی صاحب کو 50:56 ٹھہرایا جا سکتا ہے روکا اترے زمین کو اپنے ہاتھ سے صاف کیا اور چمرے کے جو چادر تھی پوسٹ تین اس کو بچھایا کہ آپ آرام فرمائیں دیکھا چرواہ بکڑیوں کو لے کر آ رہا ہے وہ بھی شاید اسی سائے کی تلاش میں آ رہا تھا اسی چٹان کے نیچے آرام کرنے کے لیے سلچلاتی ہوئی عرب کی دوب کیا کہا جب وہ نوجوان آیا کہا چرواہ سے کہ تمہاری بکڑیوں میں دودھ ہے کہاں ہے کہا کچھ دودھ دو ہو گئے کہا بلکل دودھیں گے 51:27 کہا اچھا تھا تھن کو جھاڑ لو اور یہ برطن میں دودھ تھوڑا دے دو اس نے دودھ دودھ دیا پھر نیل شاہ صاحب نے سوئے رہے انہوں نے اپنے برطن سے جس میں پانی تھا دودھ کو پانی میں ملایا تاکہ وہ نڑم ہو جائے پتلا ہو جائے پینے کے واسطے بیچنے کے واسطے دودھ میں پانی ملانا حرام ہے یاد رکھیں خود پینے کے واسطے جائز ہے ملا دیا دودھ کو پتلا کر دیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اٹھے دودھ پلایا آسودہ ہو گئے 51:56 آپ نے کہا ابھی چلنے کا وقت نہیں ہوا کہا ہاں چلا جائے قافلہ چلا چلتے چلتے قدائد ساحل سمندر قدائد سے گزرے تو تاریخی حقیقت ہے کہ ایک عورت ہے ام معبد الخزائیہ اس کے خیمے سے گزرے بڑی مہمان نواز عورت تھی اس نے کہا کہ بڑی بھی مضبوط عورت تھی بیٹھی ہوئی تھی باہر خیمے کے باہر کہا کچھ کھلا پھلا سکتی ہو کہا کچھ بھی نہیں ہے گھر میں کچھ نہیں اگر ہوتا تو ضرور اس قافلے کو کھلاتی 52:28 نہیں سمجھ رہی ہے کہ کون سا قافلہ ہے بس مہمان نواز عورت تھی کوئی بھی گزرتا تھا راستے کے کنارے اس کا خیمہ تھا جو کچھ رہتا تھا قافلے کو پیش کر دیتی تھی کہا میرے گھر میں کچھ نہیں ہے بکڑیاں ہیں تو وہ بھی میرا شوہر چرانے کے لیے لے گیا ہے آپ اتر دیکھا کنارے میں ایک بکڑی ہے کہا وہ جو ہے کہا یہ تو اتنی لاغڑ اور دبلی ہے کہ بکڑیوں کے ساتھ جا بھی نہیں سکتی چڑھنے کے لیے اس کے تھن میں کہاں سے دودھ ہوگا کہا آپ 53:00 کہاں بالکل اس میں دودھ کہاں سے آئے گا کہ آپ اجازت دیتی ہیں کہاں بالکل نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تنجارہ اب تو بالکل دودھ سے تو بھر گیا ہو مجرہ دیکھو اب دودھ دوہا وہ عورت پھٹی پھٹی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے یا اللہ یہ کیا ہو رہا ہے دودھ دوہا کہا پہلے اس عورت کو ام مابد الخضائیہ کہا پہلے تم پی کر کے خپٹ بھر لو اس کو پلا دیا پھر اس کے بعد آپ نے اپنے ساتھیوں کو پلایا وہ جو عبداللہ علیہ السلام گائیڈ تھا 53:32 مشرق وہ عامر بن فہرہ جو حضرت ابو بکر کے آزاد کردہ غلامت خادم جو جل رہے تھے اور حضرت ابو بکر کو پلا دیا اخیر میں آپ نے پی کر سہری حاصل کی پھر دوہا یہاں تک کہ اس کا برطن دودھ سے لبا لب کر دیا اب کہا اجازت ہو چلتا ہوں آگے چلے گئے شوہر جو کسی وقت آیا تو دیکھا کہ کعب میں پورا دودھ لبا لب کہا یہ دودھ کہاں سے آیا کہا کیا کہیں آج تو عجیب و غریب حالت دیکھی 54:03 اس وقت سے تو عقل اور ہوش ٹھکانے نہیں ہیں ہماری کون آدمی آیا ایسا بابرکت آدمی آیا ہے اور سارا قصہ سنایا کہا اس کا حلیہ کیا ہے کہا ایسا ایسا حلیہ ہے خوبصفت بتائی پیشانی چوری ہے چہرہ شمکدار ہے پیٹ نہیں نکلی ہے بھدہ آدمی نہیں ہے بہت لمبا نہیں بہت ناٹا نہیں چہرے میں بہت چبک ہے ماشاءاللہ خوبیاں بیان کیا جاتے ہیں کہا کہیں یہ وہ قریشی تو نہیں ہے 54:34 یا قریش کا وہ ساتھی تو نہیں ہے جس کی تلاش میں قریش کے لوگ پاگل ہیں مجھے تو لگتا کہ وہی آدمی ہے اگر میں اس سے مل سکتا تو میں بھی اس کے قافلے میں شریک ہو جاتا دیکھو آگے چلے اسی قدیت کے ساحل سے جب گزر رہے تھے تو ایک دیہاتی اجت قسم کا آدمی سراقہ بن مالک بن جوشم وہ وہاں اپنے قبیلہ بودلج کا آدمی تھا مگر بڑا پہلوان مضبوط تھا وہ بیٹھ کے مٹک میں تھا 55:10 کسی ایک نے آکے کہا کہ ساحل سے ایک قافلہ گزر رہا ہے لگتا ہے کہ کہیں یہ محمد اور اس کے ساتھی ابو بکر تو نہیں آئے اس نے بھی دیکھا تو کہا سمجھ گیا کہ ہاں یہ وہی ہے لیکن کہا نا وہ جو قافلہ دیکھ رہے ہیں بہت دور جو جا رہا ہے وہ تو ابھی کچھ دیر پہلے ہمارے سامنے سے گزر آئے یہ وہ لوگ نہیں ہیں کیونکہ سراکے کے دل میں لالچ گز گئی کہ دو سو اونٹ ہمیں ہی ملنے ہیں اگر یہاں کہتوں گا کہ وہی ہے تو اور بھی لوگ دوڑیں گے اور سب اونٹ ب 55:41 چپکے سے بہانے سے نکلا لونڈی کو کہا کہ ہمارا گھوڑا گھاٹی کے اس پار لے چلو نیزہ لیا نیزے کا جو نوکیلا حصہ ہوتا اس کو زمین میں گاڑا اوپر جو اس کا مٹھڑا ہوتا پکڑنے والا جس میں چاندی یا پیتل یا سونا کیا لگتا ہے تو چمکتا ہے اس کو مٹھی میں دبایا تاکہ اس کی چمک بھی نہ ہو لوگوں کو پتا نہ چلے گھاٹی کے اس طرف جا کر کے سراخہ گھوڑے پر بیٹھتا ہے ایڑ لگایا ایک دم رائیڈر کی ط 56:12 جا کر کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے گا نبی صلی اللہ علیہ وسلم تلاوت فرما رہے ہیں چلنا ہے پورے اتمنان کے ساتھ سب سے اچھا مشغلہ ہے کہ آدمی کوئی بہت ضروری کام میں نہ ہو اپنے واجبات و فرائض کی ادائیگی میں نہ ہو تو سب سے اچھا مشغلہ ہے کہ ٹرین میں ہو ہوائی جہاز میں ہو بس میں ہو کہیں بھی اپنی آفیس میں ہو قرآن مجید کا ایک نسخہ اپنے ساتھ رکھے اس کو کھولے اور پڑھنے شروع کرتے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے پ 56:44 عرب کا پٹھا پہلوان پیچھا کر رہا ہے نیزہ لیے ہوا ہے یا رسول اللہ ایسی صورت میں کہا لا تازن ان اللہ مانا اللہ ہمارے ساتھ ہے کیوں پریشان ہوتے ہیں بس سراقہ قریب تھا کہ جھپتے کہ اس کے گھوڑے کی ٹھانگیں تھس گئی زمین اور گرا وہ مو کے بل کہا یہ کیا ہوا اٹھایا گھوڑے کو ڈانٹا تو پھر پاؤں نکل گئے ترکش کی تیر سے انہوں نے اپنی قسمت کا حال معلوم کیا کہ ہم کو یہ کام کرنا چاہیے آگے بڑھنا ہے کہ نہیں بڑ 57:16 قسمت کا حال یہ لوگ فالکی تیروں سے نکالتے تھے تیر نکلی کے مت کرو نقصان ہے خطرہ ہے لیکن سو اونٹ کی جو لالچ تھی پھر گھوڑے کو ایر لگایا گھوڑا دو قدم آگے جا کے پھر دھسا پھر مکے بل گرا تیسری مرتبہ بھی جسک لگایا کامیاب نہیں ہوا اور گھوڑے کی ٹاپ سے دھوان جیسا اٹھنے لگا تو پریشان ہو گیا کہا ہم سمجھ گئے کہ ہم آپ کا پیشا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکتے ہیں ہم کو امان دیجئے ہم کو معاف 57:46 اور ہماری زیافت قبول کیجئے راستے میں ہمارے اونٹ کے چرواہے ہیں میری ایک تیر لے لیجئے ان کو دکھائیے گا وہ آپ کو اونٹ کا دودھ پھلائیں گے آپ نے کہا ہمیں تمہارے کسی تعاون کی ضرورت نہیں ہے اگر کچھ کر سکتے ہو تو یہ کرو کہ تمہارے راستے میں جو بھی ہمارا پیچھا کرتا ہوا آ رہا ہے اس سے ہمارا معاملہ پوشیدہ رکھو کہو اس راستے میں دور تک میں ہو کر آیا ہوں کوئی قافلہ نہیں جا رہا ہے اتنا کر سکتے ہو تو کرو کہا تو آپ ہمارے دن 58:15 سمجھ رہا تھا کہ اس آدمی کا معاملہ غالب ہو کر رہے گا اور ہم ہے کافر جب سب کو گھیرا جا رہا ہوگا اور سب کو جوتے لگ رہے ہوں گے تو آج کا جو امان کا پڑھوانا ہوگا ہمارے پاس نجات کا دکھاویں گے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے ہم کو پڑھوانا امن کا دیا ہوا ہے خاص چمرے کے ٹکڑے پر کہا آمیر بن فہرہ کو کہ لکھے دے دو لکھا لیا پھگ دیا اس کو لے کے بڑی حفاظت کے ساتھ رکھے رہا جب مکہ فتح ہوا ہنین 58:44 اور آپ مقام جہرانہ میں غنیمت کی تخصیم کر رہے تھے مقام جہرانہ میں غنیمت کی تخصیم کر رہے تھے سورا کا نمودار ہوا یا رسول اللہ یہ پٹہ آپ کا کہاں آج نیکی کا دن ہے وفاداری کا دن ہے آؤ آؤ مال بھی دیں گے کلمہ اس نے پڑھ لیا اس دن یہ صورتحال ہوئی آپ چلے جا رہے ہیں آگے پہنچے تو ایک آدمی ہے وہ راستے میں ملا وہ بھی ایک قبیلے کا سردار ہے ستر آدمیوں کے ساتھ آپ کا پیچھا کر رہا ہے 59:22 آپ کی بات سنی وہ مسلمان ہو گیا یہ بھی ایک واقعہ راستے میں گزرا جب قریب پہنچے تو حضرت زبیر بن عوام شام سے آ رہے تھے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ابو بکر کا سفید سفید کرتہ پنا دیا اس طریقہ سے تقریباً آٹھ دن کے بعد ایک تاریخ کو چلے تھے ربی الاول کی آٹھ ربی الاول کو آپ قبا پہنچے ہیں اور یہاں خبرتی بدینے میں کہ آپ چل چکے ہیں تو مدینہ والے بیتابی میں 59:53 پہاڑیوں پہ چڑھ کر کے آپ کا انتظار کرتے تھے دن چڑھے تک جب دھوپ کی تمازت ان کو ستاتی تھی تب گھر لوٹ کے آتے تھے ایک روز جب گھر واپس آگئے مایوس ہو کر کے تو ایک یہودی چڑھا پہاڑ پہ کسی ضرورت سے یا گھر کی چھت پہ چڑھا تو اس نے دیکھا کہ دو آدمی اکتم سفید پوش آ رہے ہیں اس نے چھلایا کہ اے عربو تمہارا وہ آدمی جس کا انتظار کر رہے تھے وہ آ گیا ہے اب کیا تھا سارے لوگ نکل گئے 60:23 والہانہ انداز میں اور استقبال کر کے آپ کو قبیلہ بنو عمر بن عوف جو قبا کے اندر آباد ہے وہاں اتارا آپ وہاں اترے ایک صاحب کے مکان میں اور وہیں چار دن کا قیام ہے بعض روایت میں چودہ دن ہے بعض روایت میں بیس سے بھی زیادہ دن ہے 60:42 لیکن زیادہ قرین قیاسے کی چار دن ٹھہڑے اور ٹھہڑنے کے بعد پہلی مسجد کی بنیاد آپ نے ڈالی اپنے دست مبارک سے وہ مسجد قبا ہے جس کے متعلق اللہ نے فرمایا ہے وہ مسجد پہلے ہی دن سے جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے اے نبی آپ اس میں قیام کیجئے 61:09 سازش کر کے مسجد زرار بنائی تھی تاکہ مسلمانوں کے خلاف یہاں متحد رہیں گے اور جنگی سامان جمع کریں گے اور آپ سے چاہ رہے تھے کہ نماز پر ہوا کر کے مسجد کو کرنچ اٹھ دے دیجئے افتتاح کر دیجئے اللہ نے اس مسجد کی پول کھول دی کہ یہ تو اسلام کو نقصان پہنچانے کے لئے بنائے گیا اس میں آپ نہ کھڑے ہوں نماز نہ پڑھیں اس مسجد میں پڑھائیں جس کی بنیاد تقویٰ پڑھے پہلے دن سے پھر وہاں سے آپ چلے جمعہ کے دن سومبار کو پہنچ 61:41 سنوار منگل بودھ جمعہ چار دن رہے جمعہ کو چلے راستے میں قبیلہ سالم بن عوف کے درمیان جمعہ کی نماز آپ نے ادا کی مدینہ میں خبر کر دیا تھا جہاں آج مسجد نبوی ہے وہاں پہنچے لوگ دورویا آپ کا استقبال کر رہے ہیں تلوار لیے ہوئے اتنی تلواریں آپ کی حفاظت کے لیے کھڑی ہیں نیام سے باہر ہے ہر آدمی انٹنی کی لگام پکر رہا ہے یا رسول اللہ ہمارے ہاں خیام ہمارے ہاں آپ نے کہا انٹنی کی لگام چھوڑ دیجئ 62:12 یہاں بیٹھے گی اللہ کے حکم سے بیٹھے گی جہاں آج مسجد نوی ہے وہاں یہ اونٹنی بیٹھی پھر اٹھی چند قدم آگے چلی پھر پلٹ کر آ کر اسی جگہ پہ بیٹھ گئی جب بیٹھی تو آپ نے کہا کہ ہمارا سب سے قریبی گھر کون ہے ہمارا گھر کیونکہ آپ کے دادا کی نالیال وہی ہے نالیال والے قبیلے میں آپ آئے ہوئے ہیں ابو عیوب انساری نے جھڑ سے کجاوے کی لکڑی پکڑ لی تھی کجاوہ اٹھا لیا تھا 62:44 کہا یہ میرا گھر اور یہ میرا دروازہ سب سے قریب میرا کہا اچھا ٹھیک ہے تو میں آپ ہی کے یہاں ٹھہرا اسعد بن ذرارہ نے اونٹنی کو کہا چلی اگر ہم آپ کی مہمان نوازی نہ کر سکے تو اس اونٹنی کی مہمان نوازی میں کروں جو آپ کو لے کر آئی ہے اسعد بن ذرارہ اونٹنی لے گئے کجاوہ لے گئے ابو عیو بن ساری رضی اللہ عنہ آپ نے کہا کہ ٹھیک ہے میرے بستر کے میرے آرام کا انتظام کیا جائے اور وہاں آپ نے قیام فرمایا اس کے بعد کے جو مسائل 63:13 اور جو مراحل ہیں انشاءاللہ اس کا ذکر آگے ہوگا لیکن تھوڑا پانچ منٹ کے لیے توقف کیجئے حضرت ابوبکر صدیق صدیق اکبر کا کردار اس سفر حجرت میں آپ نے ملاحظہ کیا رب العالمین نے سانی اثنین ازہما فی الغار سورہ توبہ آیت نمبر چالیس میں کہا دو کا دوسرا ایک نویسرہ سلم دوسرا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ 63:44 کوئی اور دوسرا ہے کیا بولو بھائی نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صاحب کو کہہ رہے ہیں ساتھی کو مت گھبرائیے اللہ ہمارے ساتھ ہے وہ صاحب کون ابوبکر صدیق پھر بھی اگر کوئی کہے کہ ابوبکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد مرتد ہو گئے اور جی بھڑ کر کے ابوبکر عمر کو گالی دے تو ایسے آدمی کو کیا مسلمان سمجھنا چاہیے ہرگز نہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 64:17 کہ میں ہر شخص چکا دیا جس نے بھی زندگی میں مجھ پر جو احسان کیا میں نے چکا دیا سوائے ابو بکر کے کہ اس کے احسان کو تو اللہ ہی چکائے گا میں نہیں چکا سکتا آپ نے فرمایا کہ اگر میں کسی کو خلیل بناتا ایسا دوست جو میری رگو پہ میں سمایا ہوا ہو تو میں ابو بکر کو بناتا لیکن افسوس یہ ہے کہ اللہ نے بھی مجھ کو خلیل بنایا ہے تو اب مجھے کسی کو خلیل بنانے کا آرڈر نہیں پوچھا گیا یا رسول اللہ دنیا میں سب سے محبوب کون ہے آپ کو 64:50 تو آپ نے کہا ابو بکر اسی کے ساتھ حضرت علی کی بھی زبردست منقبت ہے ہم الحمدللہ وہ لوگ نہیں ہیں جو آلِ بیت کے ساتھ گستاخیاں کہیں آلِ بیت پر کی محبت کو ہم جزوِ ایمان سمجھتے ہیں یہ خلیفہ راشد ہے چوتھے نمبر پر حضرت علی رضی اللہ عنہ ان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بستر پر لٹایا تھا جان کو خطرے میں ڈال کر کے انہوں نے رات گزارنا اپنے لئے پسند کیا تھا آنا کانی نہیں کی تھی 65:23 یقینا یہ بھی ان کے لئے بہت بڑی منقبط ہے اللہ تعالیٰ ان سے اور ان کی نیک اولاد ایماندار اولاد سے راضی تمام صحابہ سے اور آلِ بیت کے مومنین سے ایمان محبت کرنا ہم اہلِ سنت والجماعت کے ایمان کا لازمی جزء دوسری بات یہ عربوں کا بھی عجیب مزاج تھا مکہ والوں کا ایک طرف تو آپ کی جان کے پیچھے پڑے ہوئے دوسری طرف اپنی امانتیں ادھرو ہو رہے ہیں اور قیمتی قیمتی مال آپ کے پاس لاکر جمع بھی کر رہے ہیں جنگ بھی لڑ رہے ہیں 65:56 جان کے پیچھے بھی پڑے ہوئے ہیں امانت بھی آپ ہی کے پاس جمع بھی کر رہے ہیں کیونکہ سمجھ رہے ہیں کہ مکہ کی سرزمین میں اس سے زیادہ سچا اور امانتدار کوئی نہیں ہے لیکن وہی امین اور صادق شخص جب یہ کہتا ہے کہ ہمارے پاس اللہ کا کلام آتا ہے شرک چھوڑو توحید پہ آ جاؤ تو تم مکہ والے ساہر کازب جھوٹا کہتے ہیں لیکن اپنی امانتوں کے لیے کوئی آدمی تم کو نہیں ملتا تو محمد ابن عبداللہ ملتا ہے 66:25 صلی اللہ علیہ وسلم اس طریقہ سے ہجرت کا سفر تیہ ہوا ہے بھائیو اور آپ وہاں پہنچے ہیں ایک بات کہہ کے گفتگو ختم کرنا چاہتا ہوں امیر المومنین حضرت عمر بن خطاب رسی اللہ انہوں کے زمانے میں خلافت میں غالباً سن سولہ ہجری یا سترہ یا اٹھارے میں ایک معاملہ ان کے سامنے پیش کیا گیا ایک آدمی کا معاملہ پیسے کے لندن کا تھا کہ ادائی کی کب ہونی ہے تو شابان میں امیر المومنین نے کہا کہ شابان اس سال کا 66:57 یا گزشتہ سال کا یا آئندہ سال کا اس پہ تو کچھ تاریخ ہی نہیں ہے اب ضرورت پڑی کہ تاریخ مرتب ہو تاریخ متعین ہو اسلام کی تاریخ مشورے ہوئے کسی نے کہا رومیوں کی تاریخ لے لی جائے کسی نے کہا ایرانیوں کی تاریخ لی جائے کسی نے کہا کہ نہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے تاریخ جوڑی جائے کسی نے کہا آپ کی نبوت کی تاریخ لی جائے اور کسی نے یہ کہا کہ نہیں 67:22 آپ کی ہجرت سے اسلامی تاریخ شروع ہو کیونکہ اسلام کی ترقی کا نیا باب کھلا ہے ہجرت سے امیر المومی نے کہا بلکل ٹھیک موت سے لوگے تو غم یاد دلائے گا پیدائش سے لوگے تو پیدائش کی تاریخ متعین نہیں ہے جو آپ سن کے آ چکے ہیں اس لیے یہی دن محق مناسب ہے کہ جس دن آپ مدینہ میں پہنچے ہیں وہاں سے ہجرت کی تاریخ شروع ہو کیونکہ نیا سال محرم سے شروع ہوتا ہے 67:54 اور ہجرت کا آغاز ہو گیا تھا لیلت الاقبا بیعت اقبا ثانیہ سے وہی سے دعوت مل گئی تھی اس لیے محرم سے ہجرت کا سال شروع ہوا اور اللہ نے بھی جو مسجد تقوی کے تعلق سے بات ابھی آپ نے سنی لمسجد اس سے سالت تقوی من اول یومن وہ مسجد جو پہلے دن تعمیر کی گئی تقوی پر کون سا پہلا دن اگر پوچھیں آپ سے کون سا پہلا دن ارے وہ پہلا دن 68:23 جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کی بنیاد ڈالی اور اللہ رب العالمین کی بندگی بے خوف و خطر ہو کر کی وہ پہلا دن اور ظاہر ہے کہ وہ پہلا دن مدینہ کی حضری کا دن ہے ہجرت کی تاریخ یہاں سے لی جاتی ہے علماء نے استمباد کیا ہے کہ صحابے کرام نے یہ اول و یومین جو آیا فرس ڈے اس فرس ڈے کو پکڑا کہ جو فرس ڈے ہو سکتا اسلامی تاریخ کا وہ ہجرت کا دن ہوگا اور الحمدللہ 68:55 عبداللہ بن عرقید جیسے کافر اعتماد کا اگر کوئی کافر ہو تو اس سے معاملات کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے بڑی منسٹری نہ دی جائے بڑے اہم معاملات کا اس کو رازدار نہ بنایا جائے لیکن اگر ڈاکٹر ہے وکیل ہے محاسب ہے محرر ہے اکاؤنٹنٹ ہے تو ایسے آدمیوں کے یہاں جا کر مسلمان اپنا معاملہ کرنے میں کوئی حرج محسوس نہیں کر سکتے ہیں الحمدللہ اور الحمدللہ ہجرت 69:22 تو آپ نے کر لی مکہ فتح ہو گیا تو صحابہ نے کہا رسول اللہ اب تو ہم ہجرت سے محروم ہو گئے تو آپ نے کہا کہ اب تو مکہ فتح ہونے کے بعد ہجرت ختم ہو گئی لیکن جہاد کے لئے نکلنا گھر سے نیکی دیئیتی کے لئے علم وغیرہ کے لئے نکلنا یہ ابھی باقی ہے یہ ابھی باقی رہے گا الحمدللہ جہاں کہیں بھی مسلمان ہو اگر اسلام پر آزادی سے عمل کر رہا ہے الحمدللہ ہجرت واجب 69:51 نہیں ہے لیکن اگر کسی خطہ ارض میں مسلمان ہو جہاں اسلام پر عمل کرنا اس کے لیے سخت مشکل ہو جائے اور اللہ کا نام آزادی کے ساتھ نہ لے سکتا ہو تو اس مسلمان کے اوپر قیامت تک جب ایسے ایسے حالات پیدا ہوتے جائیں گے ہجرت کرنا واجب ہوگا و باللہ التوفیق و صل اللہ و صلہ و بارکہ لنبینا محمد و علیہ السلام
Afficher toute la transcription