Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 دوستو قبروں کی زیارت یہ اچھی چیز ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا 0:29 لِأَنَّهَا تُزَكِّعُكُمُ الْآخِرَةَ وَوَا مُسْلِمُ وَالتِّرْمِذِي کہ لوگوں میں قبر کی زیارت سے تمہیں روکا کرتا تھا ایک وقت وہ تھا لیکن اب میں حکم دیتا ہوں کہ تم قبر کی زیارت کرو اس لیے کہ وہ آخرت کی یاد دلاتی ہے دوستو اور بھائیو یہ قبر کی زیارت کیا ہے یہ قبر میں جو لوگ مدفون ہیں اور جو ہم سے پہلے گزر گئے ہیں 0:53 ان گزرے ہوئے لوگوں کے لیے دعا کرنے کا ذریعہ اور وسیلہ ہے اور آخرت کو یاد کرنے کا ذریعہ اور وسیلہ ہے لہذا قبر کی زیارت کے لیے جو شروط ہیں وہ یہ ہیں نمبر ایک ہمارے دل میں اللہ تعالیٰ سے محبت ہو اور اخلاص نیت پائی جائے نمبر دو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور طریقے کے مطابق ہم زیارت کریں نمبر تین ہم لمبی مسافت طے کر کے قبر والے کے پاس نہ جائیں 1:21 بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارہ فرمایا لا تشد الرحال الا الى ثلاثت مساجدین کہ تین مسجدوں کی طرف زیارت کی غرض سے جایا جائے گا عبادت کے لئے ایک مسجد حرام دوسری مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور تیسری مسجد اقصا اس کے علاوہ عبادت کی غرض سے سفر کرنا نہ کسی مسجد کی طرف اور نہ کسی قبر اور کسی مزار کی طرف 1:50 جانا جائز ہے ہمارے لئے میرے بھائیوں اور دوستوں لہٰذا قبر کی زیارت شرعی زیارت کے یہ شروط بتائے گئے ایسے ہی قبر والوں کے پاس جا کر کہ جانور وہاں زبا کرنا قبرستان پر جس کو مزار کہتے ہیں یا اپنی نظر و نیاز ماننا وہاں جا کے پوری کرنا یا نظر و نیاز ماننا یا قبر والوں کو سجدہ کرنا یہ شرعی زیارت نہیں ہے بلکہ شرعی زیارت یہ ہے کہ مسلمان 2:15 پاکی حالت میں وضو کر کے اچھی حالت میں اپنے گھاں اور شہر میں بنے ہوئے قبرستان میں تشریف لے جائے صبح دل کرے صبح چلا جائے شام دل کرے شام چلا جائے وہاں جا کر میرے دوستوں اور بھائیوں وہاں جا کر اس میت کے سامنے کھڑا ہو تو اپنی آخرت کو یاد کرے کہ یہ بزرگان دین یہ گسے ہوئے ہمارے آبا و اجزاد اس دنیا سے چل بسے ہمیں بھی آج چل مرنا ہے ایک نہ ایک دن موت آنا ہے نبی کریم 2:45 صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اکسرو ذکرہاد من لذات یعنی الموت لذتوں کو ختم کرنے والی چیز یعنی موت کو زیادہ سے زیادہ یاد کرو 2:56 لہذا ہمیں قبر کو دیکھ کر اپنی موت یاد کرنا چاہیے اور موت صرف یاد کرنے کا فائدہ نہیں ہے ہمیں اپنے آخرت کے لیے موت کے لیے تیاری بھی کرنی چاہیے زیادہ سے زیادہ عمل کرنے کا جذبہ اور شوق پیدا ہوتا ہے قبرستان جانے سے کہ یہ میت وفات پا گئے یہ انتقال کر گئے یہ چلے گئے ہمیں بھی ایک نئے ایک دن جانا ہے کل نفس ذائقت الموت ہر نفس کو موت کا مزا چکنا ہے 3:23 میرے بھائی ہر انسان کو مرنا ہے اس دنیا میں کوئی ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آیا ہے یہ ایک غرض اور مقصد ہے اس کے بعد دوسری غرض اور مقصد یہ ہے کہ یہ میت یہ ہمارا محتاج ہے اس کو ہماری ضرورت ہے اس کے دنیا کے عامال ختم ہو گئے اب یہ کوئی نماز نہیں پڑھ سکتے یہ بزرگ اور یہ ہمارے رشتدار میرے ابباجان 3:45 میری والدہ محترمہ جو وفات پا گئی ہیں اب نماز نہیں پڑھ سکتے اب روزہ نہیں رکھ سکتے اب حج نہیں کر سکتے لہٰذا وہ عامال جو میت کی طرف سے مشروع ہے کرنے یا جس کا ثواب میت کو پہنچتا ہے ان عامال کو کر کے میت کو ثواب پہنچائیں اور دعا یہ سب سے بڑی چیز ہے میت کے لیے کہ جب بندہ دعا کرتا ہے تو اس کی دعا بھی میت کے لیے قبول ہوتی ہے میرے بھائی اس سے قبر کے عذاب میں تخفیف اور ہلکاپن ہوتا ہے 4:12 ایسے ہی ان کے درجات میں بلندی ہوتی ہے میرے بھائی اور دوستو اللہ رب العالمین نے ہمیں میت کے لئے دعا کرنے کا حکم دیا ہے ربنا اغفر لنا وَلِ اِخْوَارِ الَّذِينَ سَبَقُونَ بِالْاِمَانِ کہ اللہ تعالی ہمیں بھی بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی بخش دے جو ہم سے پہلے انتقال فرما گئے میرے بھائی اور وہاں پہنچ کر کے ہمیں قبر کی زیارت کی دعا پڑھنی ہے 4:36 یہ دعا حبیب مصطفیٰ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھائے ہیں اگر میں قمر کی زیارت کرنے والوں سے پوچھوں تو شاید یہ دعا انہیں یاد نہ ہو 4:54 وہ حبیب کی دعا سکھائی ہوئی یاد نہیں کرتے اپنے ملک میں پائے جانے والے ان مولوی حضرات کی باتوں پر چل کے یہ مزار بناتے ہیں پختہ قبر بناتے ہیں اور وہاں جا کر غیر اللہ سے اپنی مدعائیں اور دعائیں مانگتے ہیں میرے بھائی اور دوستو یہ کیسے ہمارے لئے جائز ہے کہ ہم رب العالمین جو مالک کل شہی ہے رب السماوات والارض ہے ہم اس کے دربار کو چھوڑ کر کے ہم ایسے دربار میں جا کر اپنی مدعائیں مانگیں اپنی حاجتیں مانگیں جو وفات پ 5:24 تو میرے بھائی یہ غیر شرعی زیارت ہے لہٰذا جب کسی انسان کا ارادہ ہو کہ جی وہ خبر پر جائے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق زیارت کر کے آخرت کو یاد کرے اور میت کے لئے دعا کرے یہ زیارت شرعیہ ہے اور جو شخص بدعتی طریقے سے جائے اور وہاں جا کر کہ وہ مختلف عامال کرے چادر چڑھائے نظریں مانے اگر وہ غیر اللہ سے نہیں مانگتا ہے وہاں جا کر کہ وہ چراغاں کرتا ہے 5:52 وہاں جا کر کہ وہ چادریں چڑھاتا ہے تو ایسی زیارت کو کہا جا سکتا ہے کہ زیارت بجہیہ ہے لیکن جب اس سے آگے بڑھ جائے زیارت کرنے والا اور وہاں جا کر سجدہ کریں مہیت کو وہاں جا کر کہ ان سے مانگیں اپنی دعائیں اور حجتیں مدعائیں وہاں جا کر زبا کریں تو میرے بھائی یہ زیارت شرکیہ ہے یعنی وہ جا کر وہاں شرک کر رہا ہے ایسے ہی وہاں جا کر وہ دیگے چڑھا رہا ہے 6:16 وہ جا کر وہاں بکروں کو زبا کر رہا ہے اور جی اس سے کیا مقصود ہے کہ اے فلان بابا اگر میرا بیٹا کامیاب ہو گیا امتحان میں یا مجھے اولاد حاصل ہو گئی تو تیرے نام پر بکرہ زبا کروں گا یہ شرک اکبر ہے ونعوذ باللہ من ذالک یہ ملہ سے نکالنے والی چیزیں ہیں اگر دنیا میں بنے ہوئے یہ پختہ مزارات 6:37 اور پختہ قبریں جو بنائی گئی ہیں جن کو مزار شریف کا نام دیا گیا ہے اگر ان کا جا کر ہم اور آپ مشاہدہ کرتے ہیں یا خود یہ ٹیلی کاسٹ کرتے ہیں تو اس سے پتا چلتا ہے کہ ان کا ایمان کمزون ہو چکا ہے اور یہ مرے ہوئے انسان سے وہی کچھ ماغ رہے ہیں جو غیر مسلم اپنے اپنے دیوی دیوتاؤں سے ماغ رہے ہیں یہ بات ہمارے آپ کے لیے بہت تلخ ضرور ہے لیکن یہ بات ایسی ہے 7:01 جو واجب العمل ہے ہمیں نہیں جانا چاہیے کچھ مانگنے کے لئے خبروں پر یہ خبر والے وفات پا گئے یہ دنیا سے چل بسے ان کا سلسلہ ختم ہو گیا اب یہ ہمیں کچھ نہیں دے سکتے ہیں جو کچھ بھی ہمیں دینا ہے وہ اللہ تعالیٰ دینے والا ہے اللہ رب العزت نے ایک فارشات فرمایا قرآنِ خریم میں کہ جن سے تم مانگتے ہو یہ خجور کی گھٹلی پر چڑھے ہوئے چھلکے کی طاقت بھی نہیں رکھتے دینے کی اور اگر تمہارے وضعوں میں باطل تمہیں سمجھ میں آتا ہے کہ 7:29 کوئی سنتے بھی ہیں تو دینے پر قادر نہیں ہیں اور اللہ تعالیٰ جیسا تمہیں خبردار بتانے والا کوئی بھی نہیں ہے لہٰذا یہ مسلمان دنیا بھر کے کوئی ملک اور کوئی وطن اور کوئی خطہ ایسا نہیں مگر وہاں مزار بنے ہوئے ہیں ان مزاروں کا نام میں نہیں لینا چاہتا لیکن یہاں جا کر کہ مسلمان اپنی ایمان کو لٹاتے ہیں 7:48 عطا کر دے انہیں عرب بسارت بھی بصیرت بھی مسلمان جا کے لڑتے ہیں سواد خانقاہی میں ان خانقاہوں میں جا کر کے ان مزاروں پر جا کر کے ہمارا ایمان لڑتا ہے اور ہم ایمان بیش کر رکھے آتے ہیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارتیں کی ہیں اور صحابہ اکرام نے زیارتیں کی ہیں لیکن ان سے کوئی بھی بات ثابت نہیں ہے کہ ان لوگوں نے قبر کی زیارت کے وقت مہیت اور مردہ سے مانگا ہے 8:14 جو کچھ ہے وہ اللہ تعالیٰ کی پروپرٹی اور ملکیت ہے اس دنیا میں مئیت کا کچھ بھی اس ملک نہیں ہے اس دنیا میں قُلْ لَا عَمْلِكُ الْنَفْسِ نَفْعَا وَلَا ذَرْنَنِ اللَّا مَشَاءَ اللَّا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ کہہ دیجئے مسلمانوں سے کہ اے مسلمانوں اے لوگوں میں اپنے لئے نفع و نقصان کا مالک نہیں ہوں مگر صرف اتنا جتنا اللہ تعالیٰ مجھے عطا کر دے تو جب نبی کریم صلی 8:42 ان کے بعد کون ہے جو نفع نقصان کا مالک ہوگا اگر صحابے اکرام نفع نقصان کے مالک نہیں ہیں تو جو لوگ صحابی کے بعد ہمارے ملک و بطر میں بزرگان دین پیدا ہوئے اور وفات پا گئے وہ کہ ہمیں نفع نقصان پہنچا سکتے ہیں میں نے آپ کے سامنے مختصر سے وقت میں شرعی زیارت قبر کی شرعی زیارت 9:00 اور قبر کی بیداتی سیارت بیان کر دی اب آپ کی ذمہ داری ہے کہ آج کے بعد سے مزار پہ آپ کو کس غرض سے تشریف لے جانا ہے کیا میت کے لئے دعا کرنے کے لئے یا میت سے مانگنے کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت عطا فرمائے اور قبر والوں سے دل نہ لگائے اگر دل لگائے تو اللہ رب العالمین اپنی ذات سے لگائے والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ وقد انتہا الدرس الثالث والعشرون
Afficher toute la transcription