Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:02 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:30 قرآن اللہ تعالیٰ 0:58 وَخَيْرَ الْهَدِي هَدِي مُحَمَّدٍ صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ السمیل العلیم من الشیطان الرجیم من همزه ونفقه ونفذه وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنِهِمَا فَبْع 1:26 اِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا خَبِيرًا آج کی ملاقات میں میں آپ کے سامنے ایک ایسا موضوع لے کر حاضر ہوا ہوں جو ہمارے معاشرے کے بیشتر گھروں کی ضرورت کا موضوع ہے میان بیوی کے اختلافات میان بیوی کے جھگڑے یہ ہمارے معاشرے کے بیشتر گھروں کا ایک بڑا مسئلہ ہے بات بات پہ بات بگڑتی ہے اور بات بڑھتے بڑھتے 2:04 طلاق اور خلے تک جا پہنچتی ہے تو اس لئے آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ اسباب اور عوامل کیا ہیں جو آج ہمارے معاشرے میں میاں بیوی کے روز بروز بڑھتے ہوئے اختلافات کا سبب بن رہے ہیں معاشرے کا آپ جائزہ لیں اور جو مسائل معاشرے میں پیش آ رہے ہیں گہرائی کے ساتھ ان کا تجزیہ کریں تو اس کے کچھ عوامل اور کچھ اسباب ہمیں سمجھ میں آتے ہیں سب سے پہلا سبب 2:41 کہ لڑکا اور لڑکی کے انتخاب کے وقت دین کو نظرانداز کر کے محض مال کو میار بنانا دین کو نظرانداز کر کے محض مال کو میار بنانا لڑکی کا انتخاب بھی محض مال کو دیکھ کر کیا جائے اور لڑکے کا انتخاب بھی محض مال کو مدنظر رکھ کر کیا جائے دین اور اخلاق کا ذرا بھی پاسو لحاظ نہ ہو 3:12 دین نہ دیکھا جائے اخلاق نہ دیکھے جائے لڑکے کے اور لڑکی کے یہ بنیادی سبب ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِذَا آتَاكُم مَن تَرْضَوْنَ دِينَهُ وَخُلُقَهُ فَزَوِّجُوهُ اِلَّا تَفْعَالُوهُ تَكُن فِتْنَةٌ فِي الْأَرْضِ وَفَسَادٌ كَبِيرٌ جب تمہارے پاس ایسا رشتہ آ جائے ایسا لڑکے کا رشتہ ایسی لڑکی کا رشتہ جس کی دین 3:44 تو اس سے نکاح کر دو اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں بڑا فتنہ ہوگا بڑا فساد ہوگا دیکھو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث میں صاف طور پر فرما رہے ہیں کہ دینداری کو نظر انداز کر کے اگر رشتے کیے جائیں گے دینداری کو پسے پشت ڈال کر رشتے کیے جائیں گے تو آگے چل کر بڑے فتنے ہوں گے بڑے فسادات ہوں گے 4:09 بڑا بگاڑ ہوگا اور آج ہمارے معاشرے میں یہی ہو رہا ہے تو لہذا میاں بیوی کے درمیان جو آئے دن بڑھتے ہوئے جھگڑے ہیں ان کا تدارک رشتہ کرنے سے پہلے جب ہم انتخاب کرتے ہیں اپنی لڑکی کے لیے کسی لڑکے کا یا اپنے لڑکے کے لیے کسی لڑکی کا وہاں دین کو میعار بنائیں ہاں دین کے ساتھ آپ حسب و نصب کو دیکھتے ہیں دیکھیں 4:39 دین کے ساتھ آپ حسن و جمال کو دیکھتے ہیں دیکھیں دین کے ساتھ آپ مال و دولت کو دیکھتے ہیں دیکھیں دین میں یار انتخاب ہونا چاہیے دین کو پس پشت ڈال کر جو رشتے ہوتے ہیں جو رشتہ داریاں قائم ہوتی ہیں جو شادیاں ہوتی ہیں وہ شادیاں بہت کم کامیاب ہو پاتی ہیں اسی طرح سے میان بیوی کے آئے دن جو اختلافات دیکھنے کو ملتے ہیں اس کا ایک سبب 5:10 والدین کا جبر لڑکا اور لڑکی پر والدین کی زبردستی دیکھئے نکاح کے معاملے میں شریعت نے والدین کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنا لڑکا ہو یا اپنی لڑکی ان کی رضا مندی کا خیال رکھیں اپنے لڑکے کو کسی ایسی جگہ شادی کرنے پر مجبور نہ کریں جہاں اسے ناپسند ہے 5:36 یا اپنی لڑکی کو کسی ایسی جگہ شادی کرنے پہ مجبور نہ کریں جہاں وہ نہیں چاہتی ہے آج ہمارے معاشرے میں ہوتا یہ ہے کہ بہت سارے رشتے محض والدین کی زبردستی پہ ہوتے ہیں نہ لڑکا لڑکی سے خوش ہوتا ہے پہلے ہی سے نہ لڑکی لڑکے سے راضی رہتی ہے پہلے ہی سے والدین کی چاہت اور والدین کی بساوقہ زبردستی پہ رشتے ہوتے ہیں والدین کا مقام 6:04 والدین کا مرتبہ یہ اپنی جگہ مسلم ہے مگر زندگی گزارنی ہے لڑکا لڑکی کو جب تک وہ آپس میں ایک دوسرے سے خوش نہ ہو وہ آپس میں ایک دوسرے سے راضی نہ ہو زندگی کی گاڑی کیسے چل سکتی ہے آج ہندوستان کے بعض علاقوں میں گرچہ یہ تصور کم ہوا ہے آج کل لیکن پہلے سے تصور یہ چلا آرہا ہے بچپن ہی میں نکاح کر دیا جاتا ہے 6:30 نارت میں خصوصیت کے ساتھ یہ آج بھی نارت کے بعض علاقوں میں ہوتا ہے بچپن ہی میں نکاہ کر دیا جاتا ہے جب لڑکا جو دو چار سال کا رہتا ہے اور بچی جو ایک سال کے رہتی ہے نکاہ ہو جاتا ہے بلوغت کے بعد رخصت ہی ہوتی ہے لیکن نکاہ بچپن میں کر دیتے ہیں اور ہماری آمدی ایسے کسنے رشتے دیکھنے کو ملتے ہیں کہ بچپن میں دو بہنوں نے آپس میں بات کر لی تھی کہ میرے لڑکی کی شادی تمہاری لڑکی سے کر لیں 7:02 میری لڑکی کی شادی تمہارے لڑکے سے ہو جائے دو بہنیں آپس میں بات کر لیتی ہیں اس طرح سے یا دو بھائی آپس میں ایک دوسرے سے بات کر لیتے ہیں اور بڑے ہونے کے بعد آپس میں کیے ہوئے عدو پیمان کو نبھانا چاہتے ہیں اچھی بات ہے نبھائیں لیکن پہلے دیکھ لو کہ کیا واقعیتاں یہ لڑکا لڑکی ایک دوسرے سے راضی ہیں یہ لڑکا اس لڑکی سے نکاح کرنے کے لئے راضی ہے اور یہ لڑکی اس لڑکے سے نکاح ہونے کے لئے راضی ہے 7:30 دونوں کی رضا مندی کا خیال رکھنا ازہر ضروری ہے یہ قاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی اور آکے کہا کہ اللہ کے نبی میرے والد نے ایک ایسے شخص سے میرا نکاح کرایا ہے جس سے نکاح کرنا مجھے منظور نہیں تھا جس سے نکاح کرنا مجھے منظور نہیں تھا وہ رشتہ مجھے منظور نہ تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عورت کو اختیار دیا کہ چاہو تو تم الگ ہو سکتی ہو 7:59 فسق نکاح کا اختیار دیا کہ تمہاری رضا مندی کے بغیر زبردستی تم پر رشتہ تھوپا گیا ہے تو تم چاہو تو جو ہے الگ ہو سکتی ہو تب اس خاتون نے کہا نہیں اللہ کے نبی نہیں میں اسی کے ساتھ رہنا چاہتے ہو بس میں نے آپ کو سوال کر کے دنیا والوں کو یہ بتانا چاہا کہ ماں باپ کو لڑکیوں پر زبردستی کرنے کا حق نہیں ہے اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ لڑکا اور لڑکی 8:29 ماباپ کو نظر انداز کر کے نعوذ باللہ شادیاں کر دے جائیں ماباپ کی نافرمانی کریں نہیں والعیاذ باللہ ہمارے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ رشتہ ایسی جگہ ہو ایسی ایسی جگہ ہو جس لڑکی سے لڑکا بھی راضی ہو اس کے والدین بھی راضی ہو یا لڑکی کا رشتہ ہو رہا ہے کسی ایسے لڑکے سے ہو کہ جس سے لڑکی بھی راضی ہو اور جس سے لڑکی لڑکی کے والدین بھی راضی ہو 8:56 ایسی ہی رشتے میں خیر و برکت ہوتی ہے ورنہ زبردستی جو رشتے ہو جاتے ہیں نکاح کے بعد ہی شادی کے بعد مسائل شروع ہوتے ہیں الجھنے شروع ہوتی ہیں اور زندگی پوری انہی مسائل کی نظر ہو جاتی ہے میان بیوی کے جھگڑوں کا ایک اور اہم اور بنیادی سبب اور شاید میں سمجھتا ہوں کہ بیشتر جھگڑے اسی سبب کی بنا پہ ہوتے ہیں وہ ہے بدگمانی میان بیوی میں سے ہر ایک 9:28 دوسرے سے بدگمان ہو اعتماد نہ ہو دوسرے پر بھروسہ نہ ہو دوسرے پر یہ بدگمانی رشتہ داری کے لیے زہر ہے میاں بیوی کے رشتے کے لیے قائنچی کی معنی ہے بدگمانی سے کیسے کیسے رشتے ٹوٹ کے رہ جاتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اِنَّ اِبْلِي سَيَضَوْا عَرْشَهُ عَلَى الْمَعْ ثُمَّ يَبْعَثُ سَرَایَهُ يَفْتِنُونَ النَّاسِ 9:58 فَأَدْنَاهُمْ مِنْهُ مَنْزِلَةً آوَمُهُمْ فِتْنَةً آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ہر دن ابلیس اپنا تخت سمندر میں پانی پہ رکھتا ہے اور پھر ہر دن اپنی فوجیں روانہ کرتا ہے انسانوں کو گمراہ کرنے کے لیے جب اس کے سارے کارندے اور اس کے ماتے جتنے شیاطین کام کر رہے ہیں وہ شام کو لوٹتے ہیں تو ابلیس سب کا محاسبہ کرتا ہے جائزہ لیتا ہے 10:26 سب سے پوچھتا ہے کہ آج تُو نے کیا کیا آج تُو نے کیا کیا ہر کوئی بتاتا ہے اپنا اپنا جو کچھ آج اس نے کارنامہ انجام دیا ہے ہر شیطان بتاتا جاتا ہے کہ آج میں نے فلان کو گمراہ کیا فلان کو گمراہ کیا فلان کو اس طرح کیا فلان کو اس طرح کیا شیطان کہتا ہے تُو نے کوئی بڑا کام نہیں کیا ایک شیطان آتا وہ کہتا ابلی سے کہ فلان میان بیوی کے درمیان میں گیا اور ایک دوسرے سے اس طرح بدزن کیا 10:56 ایک دوسرے کے خلاف اس طرح بدگمان کیا کہ ان دونوں کے درمیان اختلافات پڑ گئے اور یہ اختلافات اس قدر پڑے کہ دونوں کے درمیان جدائی ہو گئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ابلیس اتنا خوش ہوتا ہے اس سے کہتا ہے کہ ہاں تو کام کا آدمی ہے تو نے جو کیا ہے واقعیتاں تو نے کارنامان جان دیا ہے ابلیس اس شیطان کو قریب کرتا ہے 11:22 اس سے چھمٹ جاتا ہے گلے لگا لیتا ہے اس سے معانفہ کرتا ہے غور کرو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس حدیث میں عظیم حقیقت کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ اگر میاں بیوی دونوں بدگمان ہو یا دونوں میں سے ایک بھی بدگمان ہو زندگی عذاب بن جاتی ہے اور 11:41 ایسے رشتے بہت کم نبتے ہیں اور اگر نبتے بھی ہیں تو صبح و شام لڑائی صبح و شام جھگڑے اسی ماحول میں زندگی گزرتی ہے بدگمانی رشتہ زوجیت کے لیے سم میں قاتل ہے رشتہ زوجیت کے لیے زہر ہے میان بیمی میں سے ہر ایک کو دوسرے پر اعتماد ہونا چاہیے بھروسہ ہونا چاہیے تاہم شریعت نے ہمیں اس بات کی بھی تعلیم دی ہے کہ بدگمانی مت کرو اور ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے بدگمانی کا موقع بھی نہ دو 12:15 بیلنس ہٹنا چاہیے سامنے والا اگر بدگمانی کر رہا ہے ہم سے تو ہم دیکھیں کہیں ہماری جانب سے کوئی کوتا ہی تو نہیں ہو رہی ہے مثلا شوہر اگر اپنی بیوی سے بدگمان ہوا ہے اس لیے بدگمان ہوا ہے کہ شوہر جب گھر میں داخل ہوا بیوی فون پہ بات کر رہی تھی اور شوہر جیسے ہی گھر میں داخل ہو اس نے فون رکھ دیا ظاہر بات ہے کہ شیطان شوہر کے دل میں وسوسیں پیدا کردہ ہے یہ کس سے بات کر رہی تھی کہ میں جیسے ہی داخل ہو اس نے فون رک 12:46 یہاں بیوی کو کیا کرنا چاہیے جب وہ فون پہ بات کر رہی ہے شوہر آ رہا ہے تو اپنی بات کو امدن بڑھائے تاکہ شوہر سن لے کہ کس سے بات ہو رہی ہے اور کیا بات ہو رہی ہے بدگمانی کا موقع نہ دیں بیوی اگر شوہر سے اس لئے بدگمان ہوتی ہے کہ شوہر راتوں میں دیر سے آتا ہے گھر بارہ بجے آتا ہے ایک بجے آتا ہے شیطان یہ وسوسہ ڈالتا ہے بیوی کے ذہن میں کہ یہ کہاں جاتا ہے اور کیا کرتا ہے بدگمانی کا موقع دے رہا ہے شوہ 13:15 ایسے شوہر کو چاہیے کہ وہ بدگمانی کا موقع نہ دے اور گھر کو جل سے جلد آنے کی کوشش کرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ آپ اعتقاف میں بیٹھے ہوئے تھے ام المومنین صفیہ رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنے کیلئے مزید آئیں رات کا وقت تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین صفیہ رضی اللہ عنہ سے گفتگو کر رہے تھے 13:46 گفتگو کر رہے تھے اچانک مسجد میں مسجد کے درمیان سے دو صحابہ کا گزر ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراں بلایا انہوں بلا کے کہا دیکھ لو یہ میری بیوی صفیہ ہے جس سے میں بات کر رہا ہوں جس سے میں گفتگو کر رہا ہوں یہ میری بیوی صفیہ ہے دونوں صحابی کام گئے لرز اٹھے کہا اللہ کے نبی یہ وضاحت پیش کرنے کی کیا ضرورت ہے اللہ کے نبی 14:14 ہم آپ کے بارے میں نعوذ باللہ کیا ایسی بات سوچ سکتے ہیں کہ آپ کو اضاحت پیش کرنے کی ضرورت پیش آئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تم تو نہیں سوچو گے لیکن تمہارا جو شیطان ہے وہ تمہارے دلوں میں وسوسیں ڈال سکتا ہے آپ نے فرمایا ان الشیطان یجری من الانسان مجرد دم شیطان انسان کی رگوں میں خون کی مانن دورتا ہے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے کچھ بھی وسوسیں ڈال سکتا ہے کچھ بھی خیال ڈال سکتا ہے تو دیکھو 14:46 یہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدگمانی کا موقع نہیں دیا آپ نے دیکھا کہ تنہائی میں تاریخی میں آپ یہ خاتون سے بات کر رہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ خیال ہوا کہ گزرنے والا نعوذ باللہ یہ سوچ سکتا ہے کہ کس سے بات کر رہے بدگمانی کا موقع نہیں دینا چاہا اس لئے وضاحت کر دی بتا دیا کہ یہ میری بیوی صفیہ ہے تو میاں بیوی کو چاہیے کہ آپس میں ایک دوسرے سے بدگمان نہ ہوں بدگمانی کا مزاج ختم کریں 15:14 ایک دوسرے پر اعتماد ہو ایک دوسرے پر بھروسہ ہو اور ایک دوسرے پر اعتماد کی فضا میں زندگی گزرے تو پھر بڑے سے بڑے مسائل بھی آسانی کے ساتھ حل ہو جاتے ہیں اسی طرح میہ بیوی کے درمیان آئے دن جو اختلافات ہو رہے ہیں ان کا ایک اہم سبب کہ زوجائن میں سے میہ اور بیوی میں سے کسی کے اندر بھی اگر یہ مزاج ہو بات بات پہ گرفت کرنے کا مزاج بات بات پہ پکڑنے کا مزاج 15:44 یہ مزاج بھی چین سے رہنے نہیں دیتا چین سے جینے نہیں دیتا زندگی میں میاں بی بی کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کی بہت ساری غلطیوں کو نظر انداز کر کے چلیں غلطی ہوگی اور ضرور ہوگی غلطیوں کو نظر انداز کریں دس بار دیکھ کر ایک مرتبے بولیں بات بات پہ گرفت کرنا بات بات کو مسئلہ بنانا یہ مزاج 16:13 بڑے بڑے مسائل کو جنم دیتا ہے اور آپ یاد رکھیں قوم آت کے جو جرائم قرآن مجید نے گنائے ہیں ان میں سے جرم یہ بھی تھا کہ قوم آت کے لوگ بات بات پہ گرفت کرتے تھے اور سخت گرفت کرتے تھے سورة الشورا میں اللہ تعالی نے فرمایا وَإِذَا بَتَشْتُمْ بَتَشْتُمْ جَبَّارِينَ اور تم جب کسی پہ گرفت کرتے ہو تو زبردستی گرفت کرتے ہو سختی کے ساتھ گرفت کرتے ہو یہ قوم آت کا جرم بتاتا ہے قرآن مجید 16:42 تو لہذا بات بات میں گرفت کرنے کا مزاد نہیں ہونا چاہیے غلطی ہوتی ہے نظرانداز کر کے آگے بڑھتے رہنا چاہیے درگزر کر کے آگے بڑھتے رہنا چاہیے اگر بار بار ہو رہی ہے غلطی تو دس بار دیکھ کے ایک مرتبے بولنا چاہیے اور سنیقے سے بولنا چاہیے اور ساتھی برداشت کا مزاج ہونا چاہیے ایک دوسرے کو برداشت کر کے چلنے کا مزاج ہونا چاہیے ایک دوسرے کی غلطی کو برداشت کرنے کی طبیعت ہونی چاہیے 17:12 اگر میاں بیوی دونوں میں سے ایک کے اندر بھی اگر برداشت کا مزاج رہے اس رشتے میں مسائل نہیں پیدا ہو سکتے میاں بیوی دونوں میں سے ایک کے اندر بھی اگر ہو برداشت کر کے چلنے کا مزاج تو ایسے رشتہ کامیابی سے ہم کنار ہوتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا المؤمن الذي يخالط الناس و يصبر على عذاهم خیر من المؤمن الذي لا يخالط الناس ولا يصبر على عذاهم 17:41 وہ مومن جو لوگوں کے ساتھ ملجول رکھتا ہے تعلقات رکھتا ہے اور لوگوں سے ملنے والی تکلیفوں پر صبر کرتا ہے وہ بہتر ہے اس مومن سے جو لوگوں سے ملجول بھی نہیں رکھتا اور لوگوں سے ملنے والی تکلیفوں پر صبر کرنے کا حوصلہ بھی نہیں رکھتا یہاں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تعریف کر رہے ہیں اس مومن بندے کی اور اس مومن بندی کی جو دوسروں کی غلطیوں کو برداشت کر کے چلنے کا حوصلہ رکھتے ہیں 18:10 جب عام لوگوں کی غلطیوں کو برداشت کر کے چلنے کی شریعت تعلیم دے رہی ہے تو میاں بیوی کو بدرجے ہونا چاہیے کہ وہ اپنے اندر ایک دوسرے کی غلطیوں کو برداشت کر کے چلنے کا حوصلہ پیدا کریں بھلا بتاؤ بیوی کے لیے شوہر سے زیادہ کون حق رکھتا ہے کہ وہ اس کی غلطیوں کو برداشت کرے اور شوہر کے لیے بیوی سے زیادہ کون حق رکھتی ہے کہ وہ اس کی غلطیوں کو برداشت کرے 18:34 بیوی کو چاہیے شوہر کی غلطیوں کو برداشت کرے درگزر کرے اور شوہر کو چاہیے بیوی کی غلطیوں کو برداشت کرے اور درگزر کرتا ہو جائے اسی طرح میاں بیوی کے درمیان رشتے کو مضبوط اور مستحقم کرنے والی ایک چیز باہمی تعاون بھی ہے میاں بیوی کے درمیان باہمی تعاون کی فضہ ہونی چاہیے ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی ہونی چاہیے ایک دوسرے کے کام میں ہاتھ بٹانے کا حوصلہ ہونا چاہیے اختلافات کا 19:06 اس جذبے کا فخدان بھی ہے بیوی دیکھتی ہے کہ بیچاری صبح سے شام تک گھر میں سارے کاموں کا جس کو کرنے پڑ رہے ہیں بچوں کی دیکھ بھال اس وہ کر رہی ہے اور یہ جو شوہر ہے گھر میں آرام سے بیٹھا ہوا ہے سویا ہوا ہے ٹیلیوزن کے سامنے بیٹھ گیا ہے اور گھر کا ایک کام نہیں کرتا ہے تو اس سے بیوی کے دل میں شوہر کے تعلق سے نفرت پیدا ہوتی ہے 19:30 پاہمی تعاون کا جذبہ ہونا چاہیے یہ دیکھئے ہمارے نبی صلوات اللہ وسلم جب امہات المومنین سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گھرے لو زندگی کے بارے میں پوچھا گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں جب ہوتے ہیں کیا کرتے ہیں امہات المومنین نے کیا فرمایا امہات المومنین نے فرمایا کہ جب آپ گھر میں ہوتے ہیں تو گھر کے کام و کاج میں مجھگول رہتے ہیں مصروف رہتے ہیں 19:54 اپنی ازواج متحرات کا ہاتھ بٹھاتے ہیں گھر کے کام و کاج میں صلوات اللہ و سلام علی کتنے عظیم تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیسے اخلاق تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر کے کام و کاج میں آپ ازواج متحرات کا ہاتھ بٹھایا کرتے تھے تو لہذا میاں بیوی کے درمیان باہمی تعاون کی فضا ہونی چاہیے ایک دوسرے کے غم کو ایک دوسرے کے دکھ درد کو محسوس کرنے اور اس کو باٹنے کا حوصلہ ہونا چاہیے جذبہ ہونا چاہیے اختلافات جب ہو 20:25 تو شریعت میاں زوجائن کو میاں بیوی کو یہ تعلیم دیتی ہے کہ اپنے اختلافات کو جہاں تک ہو سکے تم آپس میں حل کر لو اپنے اختلافات کو جہاں تک ہو سکے تم آپس میں حل کر لو کوئی تیسرا تمہارے درمیان نہ آنے پائے تم خود آپس میں حل کرنے کی کوشش کرو اپنے اختلافات کو اللہ تعالیٰ نے میاں بیوی کے دل میں ایک دوسرے کے تعلق سے جو جذبہ محبت رکھا ہے 20:52 عزت بے محبت کے پیش نظر بساوقات بڑے بڑے مسئلے ختم ہو جاتے ہیں حل ہو جاتے ہیں اس لئے کہا پہلے تم خود آپ از میں حل کرو کیسے حل کرنا قرآن مجید نے مردوں سے خدا کر کے کہا کہا کہ تمہاری وہ بیمیاں 21:20 جو تمہاری نافرمان ہیں جن کی نافرمانی کا تمہیں خوف ہے سرکش ہیں وہ بیمیاں جو سرکشی کر رہی ہیں ان کی اصلاح کیسے ہو قرآن نے کہا تین مرحلے بتائے بیمیوں کی اصلاح کے سب سے پہلا مرحلہ کہا اپنی نافرمان بیمیوں کو سمجھانے کی کوشش کرو انہیں نصیحت کرو نصیحت کرنے سے بڑے بڑے مسائل حل ہو جاتے ہیں اچھے انداز میں 21:49 اچھے اسلوب میں اچھی زبان میں اپنی بیوی کو سمجھاؤ نصیحت کرو سمجھانے اور نصیحت کرنے سے بڑے سے بڑا مسئلہ بھی حل ہو سکتا ہے اگر نصیحت سے بات نہیں بنتی ہے بارہا سمجھا لیا بارہا نصیحت کر دی مگر اس کے باوجود سنبھلنے کا نام نہیں ہے تو دوسرا مرحلہ دوسرا مرحلہ یہ بتایا 22:18 کہ بستروں میں ان کو الگ چھوڑ دو بستروں میں ان سے حجر کرو بستر میں حجر کرنے کا مطلب کیا ہے بعض اہل علم نے کہا کہ دونوں کا بستر الگ ہو جائے وہ الگ کمرے میں سوئے اور یہ الگ کمرے میں سوئے یا بعض اہل علم نے کہا راجد بول کے مطابق سوئے ایک ہی بستر پہ مگر شوہر اس کی جانب توجہ نہ دے کوئی بھی اگر باشور خاتون ہے وہ اس مقام پہ 22:46 کام جاتی ہے جب اس کا شعر اس سے اعراض کرے اور بے توجہ ہی دکھائے اس کی غیرت اور اس کی انا کو یہ چیز چیلنج کرتی ہے اور وہ اپنا محاسبہ کرنے پر مجبور ہوتی ہے اور سمل جاتی ہے یہ دوسرا مرحلہ ہے جو روح انف المغاج ہے ان کے بستر الگ کر دو اور اگر کوئی خاتون اس قدر سرکش ہے اس قدر نافرمان ہے کہ سمجھا کے دیکھ لیا بار بار اور بستر الگ کر کے دیکھ لیا 23:15 مگر وہ اپنی روش سے باز نہیں آ رہی ہے تو تیسرا مرحلہ قرآن کہتا ہے انہیں مارو دیکھو شریعت نے بہت کم موقعوں پر مارنے کی اجازت دی ہے بہت کم موقعوں پر ان میں سے ایک موقع یہ بھی ہے کہ جب بیمیاں نافرمان ہو جائیں باپ نہ مان رہی ہو شریعت نے مارنے کی اجازت دی ہے لیکن یہ مار سب سے پہلے یہ بات سمجھ جانی چاہیے 23:46 کہ بات بات پہ مارنے کی بھی شریعت نے اجازت نہیں دی ہے ابو دعوت کی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کچھ صحابہ آئے اور انہوں نے اپنی بیویوں کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مارنے کی اجازت دی 24:05 تو دوسرے دن ازواج متحرات کے پاس خواتین کی ایک بھیڑ جمع ہو گئی اور ہر خاتون اپنے شوہر کی شکایت لے کر آئی تھی کہ آج میرے شوہر نے مجھے مارا ہے آج ہمارے شوہرانوں نے پیٹا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب معلوم ہوا تو آپ نے فرمایا کہ ما اولائک بخیاریکم یہ لوگ جنہوں نے اپنی بیمیوں کو مارا ہے یہ ہم میں کے بہتر لوگ نہیں ہیں 24:32 آپ سمجھ سکتے ہیں اس حدیث کی روجنی میں مارنے کی اجازت دے کر بھی شریعت یہ کہتی ہے کہ بیوی کو مارنا اچھی بات نہیں ہے تاہم کبھی کبھی ناگزیر ہو جاتا ہے کبھی کبھی ناگزیر ہو جاتا ہے مارنا کوئی کوئی خاتون ایسی سرکش ہوتی ہے ایسی نافرمان ہوتی ہے کہ شوہر کے سامنے مارے بغیر کوئی چارہ نہیں ہوتا تو ایسی صورت میں شریعت کی ایک تعلیم یہ ہے کہ ایک تو چہرے پہ نہ مارے چہرے پہ نہ مارے 25:01 اور دوسری تعلیم یہ ہے کہ مار ایسی ہو جو تہذیب اور شائستگی کی حدود میں ہو ایسی مار نہ ماری جائے کہ جیسے انسان کو نہیں جانور کو پیٹا جا رہا ہے دیکھنے والا یہ سمجھے تہذیب اور شائستگی کی حدود میں ہو مفسر صحابہ ابن عباس رضی اللہ عنہ اس آیت کی تفسیر کرتے میں لکھتے ہیں عورتوں کو مارنے کا جو حکم ہوا ہے اجازت جو ملی ہے اس آیت کی تفسیر کرتے ہوئے ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہا ہے 25:32 کہ مارنا کیسی مار کہا کہ مسواق اور مسواق جیسی چیزوں سے مارنا ہے بیوی کو آپ خود بتاؤ مسواق سے کیسی مار لگے گی چھوٹی سی جو مسواق ہوتی ہے چھوٹی سی مسواق سے زیادہ چھوٹ نہیں لگے گی تو ابن عباس رضی اللہ عنہ کہہ رہے ہیں بیوی کو اگر مارنے کی نوبت آ جائے تو مسواق اور ان جیسی چیزوں سے اس کا مطلب کیا ہے اس کا مطلب یہ ہے 26:00 کہ اس کے جسم کو تکلیف دینا مقصد نہیں بلکہ اس کے احساس کو چھوٹ کرنا مقصد ہے کہ وہ سوچنے پر مجبور ہو جائے کہ میں کتنی نافرمان ہوں میں کتنی بگڑی ہوئی ہوں کہ میرا شوہر مجھ پر ہاتھ اٹھانے پر مجبور ہوا ہے خاتم سوچنے پر مجبور ہو جائے ایسا نہیں ایسی مار نہیں ہرگز نہیں آج جو ہمارے معاشرے میں ہم دیکھتے ہیں بہت سارے شوہر 26:26 جب بے عدب ہوتے ہیں اخلاق سے دور ہوتے ہیں شام ہوئی شراب پھی لیا اور گھر میں آکر نعوذ باللہ بات بات پہ بیوی سے لڑنا جھگڑنا پٹائی شروع کر دی اور بیچاری بیوی ہر شام اس کا معمول ہے شوہر کے ستم کو برداشت کرنا شوہر کے ظلم کو برداشت کرنا اور مار کھاتے ہوئے اسی عذاب میں زندگی گزارنا اس لیے کہ بیچاری کے ماں باپ بھی اس کا ساتھ نہیں دے رہے یہ ہمارے معاشرے کا بڑا ہی افسوسناک پہلو ہے 26:54 تو قرآن دیکھو قرآن مزید میں مرد کے آگے تین مرے لے رکھے ہیں اور کہا ہے کہ تمہارے درمیان کوئی بھی مسئلہ ہو میان بیوی کے درمیان سب سے پہلے وہ خود آپس میں حل کرنے کی کوشش کریں اور اگر بات اس قدر بڑھ گئی ہے معاملہ اس قدر بڑھ گیا ہے کہ اب ان دونوں کے آپس میں صلح کرنے کی گنجائش نہیں ہے اور وہ دونوں اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ وہ خود آپس میں مسئلہ حل کرسکیں 27:21 تو یہاں قرآن مجید کہتا ہے یہاں کسی تیسرے شخص کو دخل دینا چاہیے یہاں کسی تیسرے شخص کو آنا چاہیے سورہ النساء کی جو آیت میں نے اپنی گفتگو کے آغاز میں تلاوت کی تھی اس آیت میں یہی فرمایا گیا قرآن نے کہا وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنِهِمَا فَبْعَثُوا حَكَمًا مِّنْ أَهْلِهِ وَحَكَمًا مِّنْ أَهْلِهَا اِنْ يُرِيدَ اِصْلَاحًا وَفِّق 27:50 میاں بیوی کے اختلافات اور میاں بیوی کی جدائی کا اندیشہ ہو تمہیں تو صلح کرانے کی کوشش کرو اور یہ کوشش کہیں سے ہی ہونی چاہیے لڑکے کی جانب سے ایک ذمہ دار شخص اور لڑکی کی جانب سے ایک ذمہ دار شخص یہ دونوں مل بیٹھیں مسئلے کا جائزہ لیں غلطی کس کی ہوئی ہے دیکھیں محاسبہ دونوں کا کریں قرآنی مجید نے کہا کہ اگر 28:19 لڑکے کی جانب سے جو نمائند آتا ہے لڑکی کی جانب سے جو نمائند آتا ہے یہ دونوں اگر نیک نیتی سے آئے ہیں صلح کرانے کی نیت سے آئے ہیں مسئلے کو حل کرنے کی نیت لے کر آئے ہیں تو اللہ تعالیٰ ضرور با ضرور انہیں کامیاب کرے گا اور بڑے سے بڑا مسئلہ بڑے سے بڑا ٹینشن بھی حل ہوگا قرآن نے کہا یہ دونوں اگر واقعیت میں اسلاح کی جذبے سے بیٹھیں گے اللہ تعالیٰ ضرور انہیں توفیق دے گا 28:48 اور مسئلے کا حل ضرور نکلے گا ٹوٹتا ہوا رشتہ پھر جڑ جائے گا لیکن اگر وہ آئے ہی ہیں بدنیتی سے آئے ہی ہیں گنڈا گردی کرنے کے لیے روکداری کرنے کے لیے 29:03 تو پھر ایسی ملاقات اور ایسی صلح کی کوشش میں کوئی خیر و برکت نہیں ہوگی قرآن نے کامیابی کی زمانت اس وقت دیئے کہ جب لڑکا اور لڑکی دونوں کی جانب سے نمائندگی کرنے والے نیک نیتی کے ساتھ آئے ہوں اور اصلاح کے جذبے کے ساتھ آئے ہوں اور اگر بات اس قدر بڑھتی ہے جھگڑا اس قدر بڑھتا ہے 29:34 مسائل اس قدر بڑھتے ہیں کہ لاکھ کوششیں کر لی گئیں سمجھانے والوں نے ہزار بار سمجھا لیا لیکن یہ ٹینشن ختم ہونے کو نہیں ہو رہا ہے مسائل بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور ایک دوسرے سے نفرت میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے تو شریعت نے ایسے مسئلے کا حل طلاق اور خلے کی شکل میں رکھا ہے اگر کوئی میاں بیوی اس قدر آپس میں ایک دوسرے سے نفرت کرنے لگے ہیں 30:00 کہ بار بار سمجھانے کے باوجود کوششیں کرنے کے باوجود مسئلہ علج نہیں رہا ہے سمل نہیں رہے ہیں اور ایک دوسرے سے نفرت میں اضافہ ہی ہو رہا ہے تو شریعت نے مرد کے سامنے طلاق کی شکل میں ایک راستہ رکھا ہے اور عورت کے سامنے خلا کی شکل میں ایک اختیار رکھا ہے جھگڑنے کے بجائے گھر کے معاور کو خراب کرنے کے بجائے اپنی زندگی کو عذاب بنانے کے بجائے یہ لڑکا 30:27 اس کو چھوڑ کر کسی ایسی لڑکی کو اپنا لے جو سے منظور ہو اور یہ خاتون اس مرد کو چھوڑ کر جو جس سے اسے نفرت ہے کسی ایسے لڑکے سے شادی کر لے نکاح کر لے جو سے منظور ہو میاں بیوی کی جو جھگڑے ہوتے ہیں میاں بیوی کی جو لڑائیاں آج ہمارے معاشرے میں آئے دن ہو رہے ہیں اس کا ایک بڑا نقصان یہ ہو رہا ہے کہ اولاد کی تربیت بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے اولاد کی تربیت بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے 30:59 اولاد کی تربیت کی جانے توجہ نہیں ہوتی ہے جب اولاد یہ دیکھتی ہیں کہ صبح و شام ان کے والدین ان کی نظروں کے سامنے جھگڑ رہے ہیں لڑ رہے ہیں اختلافات ہو رہے ہیں اور بساوقات اپنے ننے معصوموں کے سامنے شوہر بیوی کو گالیاں دیتا ہے اور بساوقات چرب زبان بیوی ہو تو اپنے بچوں کے سامنے شوہر بھی روک ڈالتی ہے جب بچے دیکھتے ہیں کہ ان کی نظروں کے سامنے ان کے ماں باپ لڑ رہے ہیں 31:29 جھگڑ رہے ہیں ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے ہیں بلکہ بساوقات ایک دوسرے کو مار رہے ہیں پیٹ رہے ہیں بچوں پر اس کا بہت برا اثر پڑتا ہے اور اس سے بھی برا اثر جب یہ اختلافات بہت بڑھ جائیں اور میاں بیوی میں جدائی ہو جائیں بیوی اپنے میکے چلی جائے اپنے ماباپیاں جا کر بیٹھ جائے بچے درمیان میں ان کی زندگی عذاب بن جاتی ہے ان کی تربیت متاثر ہوتی ہے 32:00 ان کی دیکھ بھال کرنے والا نہیں ان کی رہنمائی کرنے والا نہیں ان کی تربیت کرنے والا نہیں نتیجے میں یہ بچے غلط صحبتوں میں مبتلا ہوتے ہیں غلط صحبتوں میں مبتلا ہوتے ہیں اور آزاد ہو جاتے ہیں اس لئے کہ انہیں معلوم ہے کہ اب ان پر کسی کی گرفت نہیں ان پر کوئی نظر رکھنے والا نہیں انہیں کوئی دیکھنے والا نہیں ان کی کوئی باز پرس کرنے والا نہیں 32:25 یہ بچے غلط صحبتوں میں مبتلا ہوتے ہیں اور آپ دیر گئے گھر آتے ہیں فلموں کو جاتے ہیں غلط صحبتوں میں اٹھتے بیٹھتے ہیں ان کے اخلاق بگڑتے ہیں آج معاشرے میں ہر جگہ آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ میان بیوی کے جھگروں کی وجہ سے ماں باپ کے جھگروں کی وجہ سے ان کی اولاد کی تربیت کس قدر متاثر ہو رہی ہے لہذا ماں باپ کو جھگرتے میان بیوی کو چاہیے کہ کم از کم اپنی اولاد کے مستقبل کی فکر کرتے ہوئے 32:54 اپنی اولاد کے مستقبل کو دیکھتے ہوئے کم از کم اپنے اختلافات کو ختم کریں اور یاد رکھنا میاں بیوی کی زندگی بگڑتی ہے تو تنہا ان کی زندگی نہیں بلکہ ان کے بچوں کی زندگی بھی بگڑے گی تو ہمیں چاہیے معاشرے کے سارے افراد کو چاہیے معاشرے کے میں جتنے معاشرے کے ہر جوئے کو چاہیے وہ ایک دوسرے کے ساتھ نبھانی کی کوشش کریں ایک دوسرے کو برداشت کر کے چلنے کی کوشش کریں 33:25 اور اللہ تعالیٰ سے توفیق مانگیں کوئی بھی مسئلہ ہو بڑے سے بڑا مسئلہ ہو دعا ایک ایسی چیز ہے دعا کے ذریعے ایک بڑے سے بڑا مسئلہ اور زندگی کا بڑے سے بڑا ٹینشن بھی حل ہو سکتا ہے کوئی بھی مسئلہ آئے شوہر پریشان ہے بیوی سے اللہ سے دعا کرتا رہے کوشش کے ساتھ بیوی پریشان ہے شوہر سے اللہ سے دعا کرتی رہے کوشش کے ساتھ 33:48 اللہ تبارک و تعالی ضرور انہیں توفیق دے گا اور شیطان جو ان کے درمیان داخل ہو چکا ہے اللہ تعالی انہیں شیطان کے وسوسوں سے بچائے گا محفوظ رکھے گا 33:59 تو لہذا شریعت کی ان تعلیمات کو مدنظر رکھا جائے کتاب و سنت کی ان تعلیمات کی روشنی میں میان بی بی زندگی گزارے انشاءاللہ ان کی زندگی کے سارے مسائل حل ہوں گے ان کی زندگی کی ساری علشانیں ختم ہوں گی دعا ہے رب العالمین سے کہ پروردگار کہنے والے کو بھی اور سننے والوں کو بھی توفیق عطا فرمائے کہ ہم سب 34:21 اور آپ سب زندگی میں ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہوئے چلیں ایک دوسرے کی غلطیوں کو نظر انداز کر کے چلنے کا حوصلہ رب العالمین ہمارے اندر پیدا فرمائے اور شیطانی شر سے انسانی شر سے رب العالمین ہمیں اور آپ کو سب کو محفوظ رکھیں آمین
Afficher toute la transcription