Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:02 موسیقی 0:28 موسیقی 0:59 موسیقی 1:31 ابھی ابھی میں نے آپ کے سامنے قرآن مدین کی دو آیت انتلاع کی ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ نے ان دو آیتوں میں اہل ایمان کی ایک ایسے صفت بیان کی ہے جو اہل ایمان کو اور لوگوں سے ممتاز کرتی ہے اللہ تعالیٰ نے سورہ آل عمران کی جو پہلی آیت میں انتلاع کی اس میں فرمایا کہ اللہ کے بندے وہ ہیں کہ جب ان سے کوئی برائی ہو جاتی ہے 2:15 یا وہ اپنے آپ پر ظلم کر بیٹھتے ہیں تو فوراً اللہ کو یاد کرتے ہیں اور استغفار کرتے ہیں اور گناہوں کو اللہ کے سوا کون معاف کر سکتا ہے گناہوں کو معاف کرنے والا وہ ہی ہے اور اسی فرقوں کی آیت ہے وہ جو کہ میں نے بعد میں تلاوت کی ہے جو کوئی برائی کرے یا اپنے آپ پر ظلم کر لے پھر اللہ تعالیٰ سے استغفار کرے 2:46 وہ دیکھے گا کہ اللہ تعالیٰ کتنا غفور ہے کتنا محیم ہے کتنا بخشتے والا ہے کتنا مہربان ہے استغفار یہ مومن کا مستقل مجبلا ہے مومن کا مستقل وظیفہ ہے مومن کی ہمیشہ کی عبادت ہے اور اذکار میں سب سے عالی ترین ذکر ہے مومن کی زبان میں ہمیشہ سے استغفار جاری رہنا چاہیے ہر وقت اور ہر جگہ وہ جہاں کہیں ہو 3:15 وہ دکان میں ہو وہ مکان میں ہو وہ سفر میں ہو وہ حضر میں ہو وہ جس عالم میں ہو مومن کو ہمیشہ سے استغفار کا قابل رہنا چاہیے یہ دیکھئے ہمارے نبی صلوات اللہ و سلامہ علیہ آپ فرماتے ہیں واللہ اندی لاستغفراللہ واتوبو علیہ فی اليوم الفرامن سبعین مرہ اللہ کی قسم میں دن میں ستر سے زائد مرتبہ استغفار کرتا ہوں 3:43 ستر سے زائد مرتبے میں استغفار کرتا ہوں اور ایک اور روایت میں جو کہ مسلم شریف کی آپ نے فرمایا کہ میں دن میں سو مرتبے استغفار کروں ایک روایت میں ستر کا تذکرہ اور ایک روایت میں سو کا تذکرہ جس کا مقصود قسرت بتانا ہے تعداد مقصود نہیں کہ آپ ستر مرتبہ ہی کریں سو مرتبہ ہی کریں بلکہ قسرت استغفار کرنا چاہیے اس لئے خود 4:10 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں آتا ہے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک روایت میں فرماتے ہیں کہ بساوقات ایک مجلس میں ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سو سو مرتبے استغفار کرتے ہوئے سنتے اور آپ کہتے رب اغفر وتب علیہ انکا انت التواب الرحیم رب اغفر وتب علیہ انکا انت التواب الرحیم پروردگارہ معاف کر دے 4:39 مجھے معاف کر دیں میری توبہ قبول فرما تو وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا بڑا مہربان ہے تو دیکھئے ایک دن میں نہیں بساوقات ایک مجلس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سو سو مرتبہ استغفار کیا کرتے تھے یہاں اور طرف بات ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جن کے اگلے پچھلے سارے گناہ بخش دیے گئے ہیں معاف کر دیے گئے ہیں 5:05 اور اس کے باوجود آپ صلی اللہ علیہ وسلم دن میں سو سے زائد مرتبہ استغفار کرتے ہیں تو پھر ہمیں اور آپ درہ سوچئے جو ہم شہ و روز گناہ کرتے ہیں ہمیں اور آپ کس قدر اللہ تعالیٰ سے استغفار کرنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دن میں سو سے زائد مرتبہ استغفار کرنے سے بعد یہ معلوم ہوتی ہے کہ استغفار یہ ضروری نہیں کہ گناہ کے بعد ہی ہو معصیت کے بعد ہی ہو 5:37 بلکہ گناہ کے بغیر بھی ہمیشہ استغفار کرنا چاہیے معصیت کے بغیر بھی نافرمانی کے بغیر بھی مومن کو ہمیشہ استغفار کرتے رہنا چاہیے اور ہمیشہ استغفار کرنے کا ایک فائدہ یہ ہوگا کہ ہم سے جو بھی گناہ ہوتے ہیں سارے گناہ شعور کے عالم میں نہیں ہوتی بہت سارے گناہ بے شعوری میں ہو جاتے ہیں بے غبری میں ہو جاتے ہیں غلطی ہو گئی ہمیں احساس نہیں ہوا گناہ ہو گیا ہمیں خبر نہ ہوئی 6:06 ماسیت ہو گئی ہمیں اس کا اطراف نہ ہوا ہمیشہ سے استغفار کرنے کا نتیجہ یہ ہوگا کہ ایسے گناہ ایسی ماسیتیں جو انجانے میں ہو جاتے ہیں جن کا ہمیں شعور نہیں رہتا وہ گناہ بھی بخش دیے جاتے ہیں معاف کر دیے جاتے ہیں استغفار کا عمل اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے صحیحین کی روایت ہے ابو غریرہ رضی اللہ تعالیٰ نورانی ہے 6:33 کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امام معافیہ میں سے کسی کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ایک شخص نے گناہ کر لیا گناہ کرنے کے بعد اس نے استغفار کیا اس نے استغفار کیا توبہ کی اللہ تعالیٰ نے کہا کہ میرے بند نے گناہ کیا تو اسے ڈر لاہت ہوا کہ میں اس کی گرفت کروں گا اور اس کے علم میں یہ بات آئی کہ میں گناہوں کو بخشنے والا ہوں اس کا ایک روح ہے جو اس کی گناہوں کو معاف کرتا ہے 7:03 اس نے استغفار کیا وہ استغفار کرنا ہے میں نے اپنے بندے کو معاف کر دیا میں نے اپنے بندے کو بخش دیا میں نے اپنے بندے کو در گزر کر دیا ایک مدد بعد پھر اس سے کوئی دوسرا گناہ ہو گیا پھر اس نے استغفار کیا پھر اس نے تورا کی اللہ تعالیٰ کہتا ہے کہ میرے بندے نے گناہ کیا وہ میری پکڑ سے ڈر میں آ رہا ہے اور وہ جانتا ہے کہ اس کا ایک رب ہے جو اس کی گناہوں کو بخشتا ہے میں نے میرے بندے کو معاف کر دیا 7:34 ایک مدد بعد پھر اس سے کوئی تیسرا گناہ ہو گیا پھر اس نے استغفار کیا اللہ تعالیٰ نے کہا میرے بندے نے گناہ کیا میری پکڑ سے ڈر کر وہ استغفار کر رہا ہے وہ جانتا ہے کہ اس کا ایک رب ہے جو اس کی گناہوں کو معاف کرتا ہے میں نے اسے معاف کر دیا 7:53 دیکھیں غور کیجئے استغفار اللہ تعالیٰ کو کس قدر پسند ہے انسان گناہ پر گناہ کر کے جب صدق دل سے استغفار کرتا ہے رب العالمین کو بندے کی عادہ بڑی پسند آتی ہے حدیث کا یہ مطلب ہرگز نہیں لینا کہ ہم زمان سے استغفار کریں توبہ کریں اور دل میں جو ہے عزم اور ارادہ یہ ہے کہ برائی پھر دوبارہ کریں گے حدیث یہ معنی نہیں دی بلکہ حدیث ایسے شخص کے لیے ہے جو استغفار کرتے ہوئے 8:22 اس عظم اور ارادے کے ساتھ استغفار کرتا ہے کہ میں آئندہ یہ گناہ کبھی نہیں کروں گا لیکن آئندہ چل کے پھر اس سے گناہ ہو جاتا ہے ایسے شخص کے حد میں ایسے شخص کے لئے یہ حدیث نہیں کہ جو دل میں ارادہ رکھے ہوئے ہو کہ مجھے آئندہ چل کے پھر یہ گناہ کرنا ہے اور میں سوال سے استغفار کرنا ہوں استغفار کنے کی اللہ کو بے حب بسند ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے بندے کو بشارت سنا 8:51 چنانچہ یہ میں باجا کی ایک روایت آپ فرماتے ہیں توبہ لمن وجد فی صحیفت استغفارا کثیرا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں بڑا خوش نصیب ہے وہ شخص خوش قبری ہے وہ شخص کے لیے کہ کل جس کے نام عامال میں زیادہ سے زیادہ استغفار کرنے کی نیکی نہیں سعادت مند ہے وہ شخص بڑا خوش نصیب ہے وہ شخص 9:17 جس کے نامِ اعمال میں کل حشر کے میدان میں زیادہ سے زیادہ استغفار کا تذکران ہے اور دیجئے یہ حدیث بتاتی ہے کہ ہمیں دسیوں مرتبے نہیں سائے پڑوں مرتبے نہیں ہزاروں مرتبے بھی ہم استغفار کریں کم ہے کرنا چاہیے اس کی کوئی حد نہیں ہے استغفار کیسے کرنا چاہیے اس کا صیغہ کیا ہے اس کے قلیمات کیا ہیں ایک تو سیدھی سا بھی بات یہ ہے 9:46 کہ انسان اللہم مغفر لی اللہم مغفر لی کہتا رہے یا پھر استغفراللہ استغفراللہ کہتا رہے استغفار رہے لیکن احادیث میں ربی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم سے استغفار کے سلسلے میں کچھ جامع کلمات آئیں کچھ جامع دعائیں آئیں ہیں استغفار کی اگر بندہ کوشش کر کے ان دعاؤں اور ان کلمات کے ذریعے استغفار کرتا ہے تو یہ زیادہ افسر اور بہتر ہے 10:13 چنانچہ ابو اکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پوچھنے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو اکر صدیق رضی اللہ عنہ کو یہ دعا سکھائی تھی اللہم انی غلمت نفسی ظلم کثیرہ ولا يغفر الضروب الا ان مغفر لی مغفرة من عندك ورحمنی انک انت الغفور الرحیم یہ استغفار کا انجام قلیمہ ہے اس کے ذریعے سے استغفار کرنا چاہیے 10:41 کیا مطلب؟ پھر وردی گاہرہ میں نے سارے گناہوں کو معاف کر دی 11:10 جو گناہ میں نے سنجیدتی میں کیے ہیں انہیں بھی معاف کر دے اور جو گناہ میں نے مزاق میں کیے ہیں انہیں بھی معاف کر دے جو گناہ میں نے انجانے میں کیے ہیں انہیں بھی معاف کر دے اور جن گناہوں کو میں نے جان بوش کر کیا انہیں بھی معاف کر دے اللہ کہ تمام گناہ ہر طرح کے گناہ میرے پاس ہیں میں نے ہر طرح کے گناہ کیے ہیں اللہ مغفر لی ما قدمتو و معافر اے اللہ 11:39 میرے اگلے گناہوں کو بھی معاف کر دے اور پچھلے گناہوں کو بھی معاف کر دے جن گناہوں کو میں نے لوگوں کی نظروں سے چھپ کر کیا ہے انہیں بھی معاف کر دے اور جن گناہوں کو میں نے لوگوں کی نظروں کے ساتھ نے کیا انہیں بھی معاف کر دے 11:55 وَمَا اَن تَعَالَقُ بِهِ مِنِّي اور بلور دکانہ میرے ان گناہوں کو بھی معاف کر دے جنہیں میں نے کیا اور کر کے میں بھول چکا ہوں مگر وہ گناہ تیرے علم میں ہے میرے علم میں اب نہیں ہے ان گناہوں کو بھی معاف کر دے کتنی بڑی بات ہے کتنا چامک علماء ہے بعض روایتوں میں آتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا تشہد میں بھی دعوت کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا کرتے تھے 12:22 استغفار کے سلسلے میں سب سے جامع کریمہ اور سب سے جامع وہاں ہوئے تیسے سید الاستغفار کا حیات ہے سید الاستغفار یہ استغفار کا سب سے جامع سے راہ ہے اللہم انت ربی لا الہ الا انت خلقتنی وانا عبد وانا علا عاہدک ووعدک مستطاع اعوذ بکا من شر ما صنع ابو لکا بنعمتک علیہ وابو بذنبی 12:50 فَاقْفِرْ لِي فَإِنَّهُ لَا فِرُضُنُوا وَإِلاَّتُ کیا مطلب ہے دعا کا اے اللہ تو میرا رب ہے تو نے مریم پیدا ہے اور میں جہاں تک ہو سکے تُس سے کئے ہوئے عہد و بیمان اور تُس سے کئے ہوئے وعدوں پر قائم ہوں اپنی زندگی جو بھی برائی میں کرتا ہوں میں اس کے شرف سے تیری بنا چاہتا ہوں تُو نے مجھ پر جو عنام کیا ہے تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں اور تیری نعمتوں کے اقرار کے ساتھ ساتھ اپنے گناہوں کا ا 13:23 لہذا معاف کر دے تو ہی گناہوں کو معاف کرنے والا ہے یہ سید الاسطرفار ہے جس کے بارے میں ربی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص صبح میں یہ دعا پڑھ لے اور شام تک اس کی موت ہو جائے وہ جنتی ہے اور جو شخص شام میں یہ دعا پڑھ لے اور صبح تک اس کی موت ہو جائے وہ جنتی ہے سبحان اللہ 13:43 اس لئے حدیثوں میں آتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم صبح و شام کے عذکار میں جہاں اور ساری دعائیں اور عذکار پڑھا کرتے تھے ان میں سید الاستغفار کا بھی اعتماد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے استغفار کے جہاں اخربی فیدہ ہیں ہمارے گناہ ماف ہوتے ہیں ہماری بخشش ہوتی ہے ہمارے مراتب پلند ہوتے ہیں ہمارے درجات پلند ہوتے ہیں وہیں استغفار کے بہت سارے دنیاوی فیدے میں ہیں 14:16 بہت سارے دنیا بھی فیدے بھی ہیں انسان کے رنج دور ہوتے ہیں انسان کے غم دور ہوتے ہیں انسان کی مشکلات آسان ہوتی ہیں انسان کے ذہن کی گرہیں کھلتی ہیں شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمت اللہ یعنی شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمت اللہ یعنی کہتے ہیں اپنے بارے میں کہ بساوقات کوئی بھی علمی مسئلہ میرے لئے اس قدر بیچیدہ ہو جائے کرتا 14:43 کہ اس میں راجع بات کیا ہے صحیح بات کیا ہے مجھے سمجھ میں نہیں آتی تھی تو میں ہزار مرتبے استفاد کرتا کبھی ہزار سے زائد مرتبے کرتا کبھی ہزار سے کھم جب میں ہزار مرتبے استفاد کرتا تو مجھے شرح صدر ہو جاتا اور اس مسئلے میں جو رائے حق ہے سواب ہے درست ہے صحیح ہے مجھے اس پر اتمنان ہو جاتا اور اللہ تعالیٰ مجھے جو حق ہے میرے ذہن و دماغ تو اس کو حاصل کر دیتا 15:12 بہت بڑی بڑی بات مشہور ہے مشہور تابعی اور بزرگ امام حسن بصری رحمت اللہ یعنی بہت بڑے بزرگ بڑے تابعی بزرگ ہیں ایک شخص ان کی خدمت میں حاضر ہوا اگر اس نے کہا کہ حسن بصری شادی ہوئے بڑی منتد ہو گئی اولاد نہیں ہو رہی ہیں بچے نہیں ہو رہے ہیں حسن بصری رحمت اللہ یعنی نے کہا استغفراللہ جاؤ استغفار کرو 15:45 ایک مدت بعد ایک دوسرا شخص آیا اس نے کہا کہ اے حسن بصری کاروبار کرتا ہوں بزنس کرتا ہوں محنت کرتا ہوں میری محنت کا صلح مجھے نہیں ملتا ہمیشہ مرسان ہوتا ہے میرے بزنس میں حسن بصری رحمت اللہ علی نے کہا استغفراللہ جاؤ اللہ تعالیٰ سے استغفار کرو ایک مدت بعد تیسرا شخص آیا آ کر اس نے کہا کہ اے حسن بصری پارشیں نہیں ہو رہی ہیں 16:13 فصلیں سوگ رہی ہیں تھیتیاں تباہ ہو رہی ہیں میری فصل بھی تباہ ہو چکی ہے حسن بصری رحمت اللہ علی نے کہا استغفر اللہ جاؤ استغفار کرو حسن بصری رحمت اللہ علی کے تلامذہ نے امام حسن بصری رحمت اللہ علی سے پوچھا کہ تین اشخاص آئے تینوں نے اپنا الگ الگ مسئلہ اور اپنی زندگی کی الگ الگ مشکل آپ کے سامنے ذکر کی 16:42 مگر تینوں کا حل اور علاج ہم نے ایک ہی بتایا استغفار استغفار تو حسن بصر رحمت اللہ علی نے کہا میں نے قرآن ہی سے تو جواب دیا قرآن سے ہٹر میں نے کون سے بات کی ہے کیا تم نے سور نوح نہیں پڑھی سور نوح میں حضرت نوح علیہ السلام نے اب بھی قوم سے خطاب کر کے کہا تھا فَقُلْ تُسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ وَفَّاعًا يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا وَيُمْدِدْكُمْ بِأَبْو 17:13 وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتِهُمْ وَيَجْعَلْ لَكُمْ اَنْهَاراً اللہ علیہ السلام نے اپنی قوم سے کتاب کر کے کہا استغفار کرو استغفار کرو استغفار کرو کرو گے تو کیا ہوگا یُرسلِ السَّمَا عَلَيْكُمْ مِدْرَاراً آسمان سے تم پر موصلہ دار بارشیں ہوگی اس لئے کہ بارشیں رکھتی ہیں بندوں کی گناہوں کی وجہ سے 17:37 اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث میں فرمایا تھا وَلَوْ لَلْبَغَعِنْ لَمْ تُمْ تَرُوْا اگر اس کو ریعہ رضی پید چوپائے اور جانور نہ ہوتے تو اے انسانوں تمہارے گناہ ایسے ہیں اور اتنے ہیں کہ آسمان سے قطرہ پارش نہ ہوگی تمہیں استفقار کا نتیجہ یہ ہوگا کہ یورسل السلام علیہ وآلہ وآلہ تم استفقار کرو گے آسمان سے موصلہ خال پارشے ہوگی وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمَّا لِوَا بَنِ 18:02 اور اللہ تعالیٰ تمہیں مال عطا کرے گا دولت عطا کرے گا تمہاری اعلیٰ اولاد میں برکت ہوگی تمہاری ضروریت اور نسل بڑھے گی اور اللہ تعالیٰ تمہارے لئے بگیچے بنا دے گا خوشنوا بگیچے بنا دے گا اور تمہاری کھیتیاں لہلہا اٹھیں گے تو حسن بصری رحمت اللہ یارینا کے تلائمیزہ سے کہا نوح علیہ السلام نے جو بات اپنے قوم سے کہی 18:29 اسی سے استدلال کرتے میں میں نے زندگی کی ان تینوں انجنوں کا حل استغفار رکھایا ہے تو کیا یہ کتنی بڑی بات ہے صحابی رسول حضرت احمد کی روایت کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آ کر عرض کیا اللہ کے نبی میری زبان صرف جیز ہے اور میں جب بولتا ہوں تو میری زبان سے سامنے والی کو تکلیف ہو جاتی ہے مجھے احساس ہے 18:59 کہ بساوقات میری گفتگو سے میری زبان سے سامنے والے کا دل ٹوٹتا ہے اور کہا اے اللہ کے لئے بھی مجھے اس بات کا بھی احساس ہے کہ میری زبان سے سب سے زیادہ تکلیف میرے گھر والوں کو ہو رہی ہے میں کیا کروں اے اللہ کے لئے آپ نے فرمایا آپ نے کہا اے مزیفہ استغفار کیوں نہیں کرتے اگر زبان سے تکلیف دے دے رہے ہو 19:26 فوراً استغفار کر لو استغفار سے تمہارے گناہ تمہارے غلطی کی یہ دھبے دھل جائیں گی تو سی طرح سے قرآن مجید کا بھی جو لوگ متعلق کرتے ہیں ایک چیز ہمیں نظر آئے نہیں معلوم ہوگی کہ عبادات کے اختتام پر ہمیں استغفار کا ذکر ملتا ہے کسی بھی عمل صالح اور نیکی کے اختتام پر بہت زیادہ استغفار کا ذکر ملتا ہے جیسے اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کے بارے میں فرمایا اہل ایمان وہ ہیں 19:56 جو صبح کیا وقت ہے اسحار سے مراد سحر سے مراد فجر سے پہلے کا جو وقت تحجد کا وقت ہوتا ہے عزام سے پہلے کا وہ وقت کہ اہل ایمان اسحار کے وقت فجر کے وقت استغفار کیا کرتے ہیں فجر کے وقت استغفار کا مطلب کیا ہے ایک تو اس لئے کہ یہ وہ وقت ہے جب رب العالمین دنیا بھی آسمان پہ تشریف لے آتے ہیں اور پوچھتے ہیں ہے کوئی توبہ کرنے والا جس کی توبہ میں قبول کروں ہے کوئی 20:25 استغفار کرنے والا جس کے خنام میں معاف کرو دوسرا سبب یہ ہے کہ بندہ اس وقت تیام اللہ کرتا ہے تہجد پڑھتا ہے تہجد پڑھنے کے باہر میں استغفار کرتا ہے جس کا مطلب یہ ہوا کہ اللہ ممکن ہے کہ تہجد کا جیسا احتمال یا جس طرح تہجد پڑھنی چاہیے اس طرح پڑھنے میں مجھ سے غلطی ہوتا ہی ہو چکی ہو اس لئے میں تجھ سے استغفار کرتا ہوں 20:50 یہی وجہ ہم دیکھتے ہیں فرض نمازوں کے بعد بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے فرض نمازوں کے بعد بھی تین مرتبے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بابا سے بلد استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ کہتے تھے فرض نماز سے سلام کرنے کے بعد اس کا بھی مطلب کوئی نہیں نکلتا ہے کہ اے اللہ نماز ہم نے پڑھی ہے تو نے نماز پڑھنے کی توفیق نہیں ہم نے پڑھی لیکن ہمیں اس بات کے اقرار ہے اطراف ہے کہ نماز جیسی پڑھنی چاہیے تھی 21:16 ہم نے ویسے نماز نہیں پڑھی ہے ہمیں معاف کر دیں ہمیں بخش دیں سُلِ بقرہ پڑھی ہے سُلِ بقرہ میں اللہ تعالیٰ نے دوسرے بارے میں مناسقِ حج کا ذکر کرنے کے بعد مناسقِ حج کے اختتام اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَاسْتَغْفِرُ اللَّهُ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ اللہ سے استغفار کرو وہاں بھی وہی مطلب کہ ممکن ہے اے اللہ کہ حج کی عبادت جیسی ہونی چاہیے ویسے نہیں ہوئی ہم سے اس لئے ہم استغفار کرتے ہیں ہمیں 21:45 مجلسوں میں بھی ہمیں یہ دعا سکھائی گئی کہ مجلس جب ختم ہو اس سے فعال کرو سبحانک اللہم بحمدک اشہد اللہ الہ الا انت استغفرک استغفرک واتوب علی اختتام مجلس میں بھی یہ دعا سکھائی گئی تو چونکہ نیکیوں کے اختتام پر عامال سالحہ کے اختتام پر یہ دعا سکھائی گئی ہے اس لئے ہم دیکھیں گے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زندگی جب ختم ہو رہی تھی 22:12 اختتام زندگی میں بھی آپ کو استغفار کی تعالیم دی گئی چنانچہ سورہ نصر نازل بھی آپ پر اِلَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ بَالْفَتْرِ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ اَخْوَاجًا فَسَبِّحْ لِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْ إِنَّهُ كَانَ تَوَّارًا اب بیغمبر جب اللہ کی طریق سے مدد آجائے فتح و کامرانی آجائے اور آپ لوگوں کو فوج در فوج اللہ کے دین میں د 22:41 تو آپ اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کریں اس کی حمد و سلام تاریخ کے ساتھ وستغفر اور ساتھ میں آپ استغفار بھی کریں انہوں کا توابہ یقین انہوں بڑا گناہوں کو معاف کرنے والا ہے ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرما دیئے کہ سورہ نصر کے نازل ہونے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی نمازوں کے رکوع اور سجود میں اس دعا کے پڑھنے کو معمول بنا دیا سبحانک اللہ و ربنا و بحمدک اللہ و بحمدک 23:10 تو دیکھو ہمارے نبی کی زندگی جب ختم ہو رہی تھی آپ کو استغفار کی ترقیم کی گئی تو معلوم ہوا کہ انسان جیسے جیسے اپنی موت سے قریب ہوتا ہے انسان کو ویسے ویسے قصر سے استغفار کرنا چاہیے استغفار ایک تو اپنے حق میں ہوتا ہے اپنے لئے ہوتا ہے قرآن بجید نے ہمیں اس بات کی بھی تعالیم دی ہے کہ ہم استغفار صرف اپنے حق میں نہیں 23:41 دوسروں کے حق میں بھی کریں دوسرے اہل ایمان کے حق میں بھی کریں استقفاء چنانچہ سورہ حشر میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا انسار المہاجرین کا ذکر کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ فرماتا ہے 24:10 یعنی ان ساروں مہاجرین کے بعد امت کی جو آنے والی نسلے ہیں ان میں جو اہل ایمان ہیں وہ یہ دعا کرتے ہیں کہ بروردگارہ ہمیں بھی معاف کر دیں ہمیں بھی معاف کر دیں اور ہمارے ان تمام بھائیوں کو معاف کر دیں جو ایمان کی حالت میں اس دنیا سے رخصت ہوئے معلوم ہوا کہ ہر صاحب ایمان کا حق بنتا ہے دنیا سے اس کے رخصت ہونے کے بعد اس کے حق میں استغفار کرنا جس کے دل میں بھی ایمان ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 24:41 کسی کی بھی تدفین سے فارغ ہوتے تدفین سے فارغ ہونے کے بعد آپ کا معمول ہوتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ اکرام رضوان اللہ یعنی مجمعین سے خطاب کر کے کہتے استغفروا لیعقیكم استغفروا لیعقیكم وَسَلُوا لَهُ التَّصْبیر فَإِنَّهُ لَا نَيُسْأَلْ اپنے بھائی کے لئے استغفار کرو استغفار کرو اس لئے کہ امیر اس سے پوچھا جانے والا حجیثوں میں آتا ہے مسند احمد کی روایت ہے کہ جب 25:13 کسی بندہ مومن کا انتقال ہوتا ہے انتقال ہونے کے بعد آدمِ مرزق میں غبر میں اس کے مراقب بلند ہو رہے ہوں گے اس کے درجات بلند ہو رہے ہوں گے اسے عالی مقامات مل رہے ہوں گے وہ حیران ہوگا پریشان ہوگا کہ میں نے اتنی بڑی کونسی نیکی کر دی ہے کہ میرے درجات اس قدر بلند ہوتے جا رہے ہیں بندہ پوچھے گا پرورت نکارہ یہ میری کونسی نیکی ہے یہ میری قیس نیکی کہ میرے درجات بلند ہو رہے ہیں اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ 25:42 تمہاری اولاد تمہارے حق میں استغفار کر رہی ہیں تمہیں تیری اولاد تیرے ہم میں استغفار کر رہی ہیں تیری اولاد کے استغفار کے نتیجے میں تیرے درجات بلند ہو رہے ہیں اللہ اکبر معلوم ہوا کہ خصوصاً اولاد کو چاہیے اپنے متوفہ والدین کے حق میں قسرت سے استغفار کریں قسرت سے استغفار کرنا چاہیے ان کے حق میں بخشش کی دعا کرنی چاہیے زیادہ سے زیادہ تو بھائیو استغفار بڑی نیکی ہے بڑا عمل ہے 26:12 بڑا وظیفہ ہے اہل ایمان کو اسے مستقل مشغلہ بنانا چاہیے مستقل وظیفہ بنانا چاہیے اور یاد رکھنا کہ شرک ایک ایسا گناہ ہے جو استغفار اور مغفرت کے راستے میں حائل ہے جس کی زندگی میں شرک ہے جس کی زندگی میں شرک یہاں قائد ہو وہ زبان سے اللہ کی استغفار کرنے شرک ایک ایسا گناہ ہے جو اس کی استغفار کی قبولیت کے راستے میں رکاوٹ ہے 26:41 نہ خود اس کا استغفار اس کے حق میں قبول ہے اور نہ ہی اس کا استغفار دوسروں کے حق میں قبول ہے پرانی مجید نے کہا کسی نبی کے لئے لائق اور زیوا نہیں ایمان والوں کے لئے لائق اور زیوا نہیں کہ وہ مشرقین کے حق میں استغفار کریں مشرقین کے حق میں استغفار کرنا لائق اور زیوا نہیں کسی زائد ایمان کے لئے 27:11 اگرچہ کہ وہ کتنے قریبی رشتہ دار کیوں نہ ہو سکے قریبی رشتہ دار نہیں ہو لیکن اگر وہ مشرک ہے شرک کر رہا ہے اس کے لئے استغفار نہیں ہے اس کے لئے استغفار کی اجازت نہیں ہے لہٰذا شرک کے گناہ سے بھی بچیں اور اللہ تعالیٰ سے کثرت سے استغفار کریں استغفار کو اپنی زندگی کا مستقل وظیفہ بنائیں مشغلہ بنائیں ہمارے زبان میں ہمیشہ سے استغفار کے کلمات جاری رہیں 27:37 رب العالمین سے دعا ہے کہ رب العالمین کہنے والے کو اور سننے والوں کو اللہ تعالیٰ رب تعالیٰ سے قصر سے استغفار کرنے والوں میں سے اللہ تعالیٰ بننے کی توفیق ادا فرمائے آمین
Afficher toute la transcription