Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:06 انہوں کی وضاحت کریں 0:38 یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالاں کثینا ونساء واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحام ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا يصلح لكم عمالكم ويغفر لكم ذنوبكم ومن یتع اللہ ورسوله فقد فاز فوز عظیما 1:05 اما بعد فإن خیر الحدیث کتاب اللہ و خیر الہدی الہدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم و شرع الامور محداثاتها و كل محدثة بدعہ و كل بدعہ ضلالة و كل ضلالة في النار اعوذ باللہ السمیل علیم من الشیطان الرجیم من حمزه و نفخه و نفثه ان الذین قالوا ربنا اللہ ثم استقاموا 1:33 تَتَنَزَّوْا عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِي كُنْتُمْ تُوَعَدُونَ نَحْنُ أَوْلِيَاءُكُمْ فِي الْحَیَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ وَلَكُمْ فِیهَا مَا تَشْتَهِي أَنفُسِكُمْ وَلَكُمْ فِیهَا مَا تَدَّعُونَ نُزُ 2:01 اور اس عظیم الشان اجلاس میں شریک تمام ہی برادران اسلام اور خواتین اسلام مجالی سے رمضان کے حواظت سے ہم نے گزشتہ اتوار جہنم کے موضوع پر گفتگو کی تھی اور سنی تھی اور آج جنت کے موضوع کو لے کر آپ کے سامنے حاضر ہوئے ہیں جنت اور جہنم کے سلسلے میں ایک بنیادی بات جو گزشتہ درس میں بتائی گئی تھی یہ تھی 2:37 کہ یہ امام رکھنا ضروری ہے کہ جنت نامی ٹھکانہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نیک بندوں کے لئے بنایا ہے تیار کیا ہے وہ اس وقت موجود ہے جہنم نامی ٹھکانہ اللہ تعالیٰ نے نافرمانوں کے لئے تیار کیا ہے جو اس وقت موجود ہے یہ وضاحت ہمیں کیوں پیر کرنی پڑتی ہے یہ زمانہ فتموں کا زمانہ ہے نئے نئے افکار و نظریات 3:07 اور نئے نئے تصورات رولما ہو رہے ہیں ان میں یہ خیال بہت سارے روشن خیال لوگ یہ رکھتے ہیں کہ جنت اور جہنم کا حقیقت میں کوئی وجود نہیں ہے بلکہ یہ تو بس شریعت نے انسانوں کو برانے کے لیے جنت اور جہنم کا ذکر کیا ہے کہ وہ جنت کی طلب میں جنت کے شوق میں اور جہنم سے ادھر کا جہنم کے خواب میں 3:35 ایک اچھے انسان بن کر زندگی گزارے اچھے زندگی گزر جائے ورنہ حقیقت میں جنت اور جہنم کا کوئی وجود نہیں ہے یہ نظریہ آج پڑا جاتا ہے اردو زبان کا مشہور شاعر مرزا غالب مرزا غالب کا مشہور شعر ہے ہمیں معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن ہمیں معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے کیا مطلب ایک شعر دو 4:04 مرزا غالب کا تصور اور عقیدہ یہ ہے اس شیر میں جنت کے بارے میں کہ حقیقت میں جنت کوئی چیز ہے نہیں بس شریعہ میں بس انسانوں کو یہ زندگی سیدھی راہ پر لگانے کے لیے ایسے بھی جنت کا حوالہ بار بار دیا ہے جہنم کا حوالہ بار بار دیا ہے اور اس کی حیثیت ایک خیال سے برقرار کچھ نہیں دل کے بہنانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے یاد رکھنا یہ عقیدہ اور یہ نظریہ 4:32 انسان کی ایمان کیلئے خطرہ ہے اور ایسے افکار و نظریات رکھنے والا ایمان کی دائرے سے خارج ہو سکتا ہے بھائی جنت کیا ہے جنت نگ روح دائرہی ٹھکانہ ہے اللہ تعالیٰ کے متفی بندوں کی دائمی منزل ہے اور وہ دسترخان ہے جو دسترخان کی اللہ تعالیٰ نے اپنے نیت بندوں کے لئے تیار کر رکھا ہے اور جنت وہ مقام ہے 5:00 جہاں دنیا کا تھکا مانگا انسان آرام کرتا ہے اور وہ مقام ہے کہ جہاں دنیا کے غمزدہ انسان کو خوشیاں اور مصروفیں ملا کرتی ہیں جنت مقصد زندگی ہے ہمیں جو زندگی دی گئی ہے زندگی کا آلہ سے آلہ مقصد یہی ہے 5:19 کہ ہمارا رب ہم سے راضی ہو جائے ہمارا رب ہم سے خوش ہو جائے اور ہم اس کی جنت کے حق بار بن جائیں جو جنت کے اس نے اپنے متقی بندوں کے لئے تیار کر رکھی ہے 5:31 جو جہنم سے بچا لیا جائے اور جنت میں قاتل کر دیا جائے تو حقیقی کامیابی یہی ہے حقیقی سعادت مندی یہی ہے تو زندگی کا سب سے آلہ مقصد رب کی رضا مندی کا رسول اور جنت کو اپنا ہے لیکن جنت یہ آرام سے نہیں ملا کرتی جنت آسانی سے نہیں ملا کرتی 5:59 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اَلَا اِنَّ سِلَاةَ اللَّهِ غَالِيَا لوگوں اللہ تعالیٰ کا سامان بڑا مہندہ ہے اَلَا اِنَّ سِلَاةَ اللَّهِ جَنَّةً اور اللہ تعالیٰ کا سامان جنت ہے جنت کو سامان قرار دیا گیا ہے سلاتن عربی زبان میں کہتے ہیں اس چیز کو جس کی تجارت کی جاتی ہے اور بزنس کیا جاتا ہے 6:27 اور ایسے بھی قرآن مجید نے زندگی کو بزنس کرا دیا ہے اس زندگی کو کاروار کرا دیا ہے اس زندگی کو تجارت کرا دیا ہے 6:36 ابھی اجلاس کے آغاز میں ہمارے قاری نے جو آیت تلاوت کی اِنَّ الَّذِينَ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّهِ وَأَقَامُ الشَّرَابِ وَأَنفَقُوا مِنْ مَا رَزَقْنَا هُمْ سِرْحَرُ وَآلَانِيَا يَرْجُونَ تِجَارَةَ اللَّمْ تَغُورُ جو لوگ قتابِ الٰہی کی تلاوت کرتے ہیں نماز قائم کرتے ہیں اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں وہ ایک ایسی تجارت کے امیدوار ہے وہ ایک ایسے بزنس کے ام 7:06 یہ زندگی ایک بزنس ہے یہ زندگی ایک تجارت ہے قرآن نے بھی کہا دوسرے مقام میں بھی کہا ایمان والے کیا میں تمہیں ایسا بزنس نہ بتاؤ ایسی تجارت نہ بتاؤ جو تجارت کے تمہیں قیامت کے علمناک عذاب سے نجاب دے گی زندگی تجارت ہے زندگی بزنس ہے تو کس معلوم ہے بزنس میں ہوگا کیا ہے بزنس میں ایک طرف 7:35 ہمارا سرمایہ ہوتا ہے کیپٹر ہوتا ہے جس سے ہم خریدتے ہیں اور دوسری طرف وہ چیز ہوگی ہے جو ہم پیسہ دے کر خریدتے ہیں زندگی بزنس ہے تجارت ہے یہ سوڈا ہے کس چیز کا سوڈا ہے یہ جنت اور جہنم کا سوڈا ہے یہاں کچھ جنت کے سوڈائی ہیں کچھ جہنم کے سوڈائی ہیں جنت خریدی جانے والے چیز ہے اور ہمارا سرمایہ جس کو دے کر ہم جنت خریدتے ہیں وہ کیا ہمارا کیپٹر جسے دے کر ہم جنت خریدتے ہیں وہ کیا 8:05 سرمایہ ہماری جان ہے سرمایہ ہمارا مال ہے سرمایہ ہماری خواہشات ہیں ہم اپنی جان اپنا مال اور اپنی خواہشات کو خرمان کر کے جنت کو خریدتے ہیں اسی لئے قرآن مجید نے کہا اللہ تعالیٰ نے 8:27 اہل ایمان سے جنت کے بدلے میں ان کی جانیں خرید نہیں ہیں ان کے مال خرید نہیں ہیں تو بھائیے زندگی ایک بزنس ہے جنت کو خریدنے کا سودا ہے یہاں جنت کو خریدنے کے لئے ہم سب آئے ہوئے ہیں اپنی جان قربان کر دیں اپنا مال قربان کر دیں اپنا سب کچھ قربان کر دیں حضراتِ صحابہ اکرام عزواللہ علیہ و جمعین کی زندگیوں پر پڑے حضراتِ صحابہ اکرام عزواللہ علیہ و جمعین کی زندگی 8:54 زندگیوں میں آپ کو دسیوں ممورے ملے گئے کہ صحابہ اکرام رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زندگی کی کتنی بارے قیمت چکائیے اس زندگی کا عدہ بننے کے لئے اور اس زندگی کے مصطفیق بننے کے لئے انہوں نے کیسی بارے قیمت چکائے بخاری شریف میں جاوی بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے والد عبداللہ بن حرام انصاری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ واقعہ مروی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ وقت کا اعلان کیا 9:23 کل کی صبح جنگے اور صبح ہونے والی ہے عبداللہ بن عمر بن حرام انصاری رضی اللہ عنہ جو کہ بوئے ہیں ضعیب ہیں کمجور ہیں اور بوئوں کو شریعت کے جہاد سے مستثنہ کیا ہے لیکن جنت کا چرہ جنت کی چرہ جنت کا شوق جنت کا زوب ایسا ہے کہ عبداللہ بن عمر بن حرام انصاری رضی اللہ عنہ میں 9:45 اپنے بیٹے جاویر کو بلایا اور کہا کہ بیٹے جاویر دیکھو اللہ کی نبی نے جنگ کا اعلان کیا ہے کم صبح جنگ عہد شروع ہونے والی ہے اور میں بھی جنگ میں شریک ہونے کے لئے جا رہا ہوں اور جاویر مجھے امید ہے کہ جنگ عہد میں سب سے پہلے جاویر شہادت میں نوش کروں گا سب سے پہلے جاویر شہادت میں نوش کروں گا اور بیٹے جاویر تم سے پہنا یہ ہے کہ یہ تو تمہاری نو بہنیں ہیں یہ تو تمہاری نو بہنیں ہیں تم نو بہنوں کے ایک بھائی 10:13 میرے بعد اپنی مہدنوں کا خیال کرنا ہوں جیسے وہ نے کہا دوستی صبح میدان جنگ میں بڑھے جنگ آپ کا آواز ہوا جنگ شروع ہوئی تب قابل نے صاحب کی روایت کے امتحان سب سے پہلے جانے شہارت نوشت کرنے والے یہی جنگ سوال یہ ہے علماء غیر تھے کیا ہوں علماء غیر تھے وہ کہ ایک روز پہلے بتا دیئے کہ جنگ میں سب سے پہلے میں جانے شہارت نوشت کرنے والے 10:43 رب العالمین کا معاملہ اپنے نیک بندوں کے ساتھ یہ ہوتا ہے کہ اللہ اپنے نیک بندوں کے ساتھ ان کی نیتوں کے مطالب معاملہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا میرا بندہ میرے ساتھ جیسا گناہ کرتا ہے میں اس کے ساتھ ایسا ہی معاملہ کرتا ہوں اس بارے میں غور کرنے کی بات ہے 11:05 غور کرنے کی بات ہے ایک بڑا باپ جس کی سر پرستی میں اور جس کی کپالت میں نوجوان بیٹیاں ہیں اور ایک دو نہیں ناؤ ناؤ بیٹیاں ہیں ذرا سوچو کہ اس بڑے باپ کو اس کونسی چیز نے آمادہ کیا کہ اپنی ناؤ نوجوان بیٹیوں کو گھر میں چھوڑ کر میدان قابل کریں اس یقین کے ساتھ کہ آپ مجھے جانے شہادت نوز کرنا ہے یہ جنت کی طرف ہے یہ جنت کی طرف ہے بہترین بھائیوں کتنی جانے ہیں 11:34 جو اس جنت کے لئے قربان کی گئے کتنی آشائے جو اس جنت کے لئے قربان کی گئے کتنی چاہتے ہیں جو اس جنت کے لئے قربان کی گئے جو اس جنت کے لئے قربان کی گئے کتنی مال ہیں جو اس جنت کے لئے لگایا گئے اور کتنی راتیں ہیں جو اس جنت کی طرف میں جانی گئے اور کتنی آسوں ہیں جو اس جنت کی طرف میں بہائید ہیں لیکن اس جنت کے لئے جتنا بھی کیا جائے ہم 12:01 اس زندگی کے لئے جتنا بھی کیا جائے کم ہے انسان اپنا سارا سرمایہ لڑا دے اس زندگی کے لئے کم ہے انسان اپنے ساری خواہشات کی خورانی دے دے اس زندگی کے لئے کم ہے اور انسان زیادہ سے زیادہ بس چیز کا معلوم ہے جنگل اگر وہ جان اپنی جان کو بھی اس زندگی کے لئے توبان کر دے تو کم ہے اس لئے کہ جنگل وہ عظیم نامت ہے جنگل تو اس عظیم نام کا نام ہے جنگل تو اس عظیم انجام کا نام ہے 12:29 کہ انسان اگر اپنی پوری زندگی پیدائی سے لے کر وفا اچھا زمین سے اپنی اپنی پیشائی رہے سجدہ کرے زندگی پر اس لئے کہ وہ اتنی عظیم ہے کہ اب جب تک کیا ہم کرتے ہیں جنت کے عمل سے پہلے ہمیں فضل سے ہمیں ملاز دے اور اس کی جنت میں چلے گا آپ نے ابھی حدیث ہوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا لوہیاب رکھنا تم میں سے کسی شخص کو اس کا عمل جنت میں نہیں لے جا سکتا جب تک کہ اللہ تعالیٰ کا فضل و قرب شامل احام ہو جائے 13:18 صحابہ نے پوچھا اے اللہ کے نبی کیا آپ اللہ کے فضل سامنے آج ہوئے ہیں جنت میں نہیں ہوتی بنا آپ نے کہا میں بھی اپنے عمل کی بنا جنت کے فضل اے اللہ ہو جائے اتنی عظیم میں آتا ہے کل تیارت کے روز ایک مومن بلائے گا جو اس دنیا کا سب سے پریشان حال مومن پریشان حال مومن پوری انسانی تاریخ کا سب سے مضمون انسان پوری انسانی تاریخ کا سب سے ستارہ دیار انسان 13:57 جس کے زندگی ٹینشنوں میں گری ہوئی ہوگی جس کے زندگی میں قدم پجم پر حادثات پیش آئے ہوں گے جس کے زندگی میں رنج و غم رنج و غم مسکون بھلے ہوں گے کوئی انسانی تاریخ کا سب سے پریشان ہار انسان اس کو بھایا جائے گا اور اس کو ایک سپن کے لیے جنت میں جنت میں بھیج کر جنت میں گھوٹا دے کر نکالا جائے گا اور اس سے پوچھا جائے گا کہ بندے کیا جانتا ہے کہ تکلیف کیا 14:24 مجھے نہیں معلوم کہ غم کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ غم کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ غم کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ غنج کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ غنج کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ غنج کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ غنج کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ غنج کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ غنج کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ غنج کسے کہتے ہیں 14:56 اور کتنے مقصاں میں ہے بوجہ جو اس دنیا کے لئے موجود ہے بچائے سالدین کے لئے اس عبدی انکام کے ذائقے لے کتنے باتیں قرآن اور حدیث میں جنت کے بہت سارے اقساب بتائے گئے ہیں ہم ان میں سے چند اقساب آج آپ کے سامنے ذکر کریں گے اس کے قرآن کے ساتھ 15:17 اس احساس کے ساتھ کہ اللہ کے قسم ہمارے زمان میں ہوئی طاقت نہیں ہمارے قلم میں ہوئی طاقت نہیں کہ جنت کی نعمتوں کی حقیقت کو خوبصورت کے سامنے بیان کرسکے وہ نعمتیں جن کے بارے میں پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جن نعمتوں کو کسی کار نے سنا نہیں اور کسی کے بہر و قناع میں بھی ان کا خیال گزرا نہیں ایسی نعمتوں کا نقشہ 15:54 اپنی اس بے زمانے سے کیسے کھن سکتے ہیں اور ہمارے قبر میں وہ استعداد وہ صلائیت اور طاقت کہاں سے آپ جنت کا نشہ کھن سکے تاہم اپنی ٹوٹی ٹوٹی زبان سے چند ایک باتیں جنت کے حوالے سے آج کے محاصرے میں آپ کے سامنے ذکر کرنا مقصد ہے جیسا کہ ابھی آپ نے سنا کہ جنت کے آٹھ دروازے جہنم کے ساتھ دروازے بتائیں گے جنت کے آٹھ دروازے اور اس میں صرف پانچ دروازوں کے نام ہمیں حدیث میں ملتے ہیں 16:22 ایک باب صدا ہے اور ایک باب صدقہ ہے ایک باب جہان ہے ایک باب غیان ہے اور ایک باب عیمن ہے باب السلام جس کے زندگی میں ہم کے اعتماد سے جنت کیا ہے غلط بردازی اس لیے کہ دیکھو بھائیو ہم نے کیا ایک صدا نہیں ہوا ہوتی کسی کے زندگی میں نماز کا انصر غالب رہتا ہے وہ کسی کا دل نماز سے پر کوئی روزہ نہ لگتا ہے وہ کس روزہ کے ساتھ ساتھ نفر روزہ کا اعتماد کرتا ہے 16:55 کسی کا دل صدقہ و خیرات میں زیادہ لگتا ہے نیتیوں کے اعتبار سے انسانوں کی مومنوں کی الگ الگ اس میں جنت میں جائے گا کوئی اپنی خواست کے راستے سے جنت میں جائے گا کوئی اپنے صدقہ و خیرات کی وجہ سے جنت میں جائے گا کوئی اپنے روزوں کی وجہ سے جنت میں جائے گا کوئی اپنے جہاد اور مجاہدے کی وجہ سے جنت میں جائے گا اسی اعتبار سے جنت کے دروازوں کی تفصیل ہے یہ باب السلہ ہے 17:29 جس سے تحجد بزار داخل ہوگے نمازی داخل ہوگے یہ باب الریان ہے جس سے رویدار داخل ہوگے یہ باب صدقہ ہے جس سے اللہ کے راستے میں اپنی دولت ادانے والے داخل ہوں گے اور یہ باب جہاد ہے جس سے اللہ کے راستے میں جہاد کر کے شہید ہونے والے داخل ہوں گے اور یہ باب ایمن ہے جس کے بارے میں کہا گیا کہ اس سے بولو 17:50 موسیقی 18:27 ایک مومن جو نافرمان ہوگا 19:18 کچھ گناہ ہوں گے اس کے پاس کچھ لفظشیوں ہوں گے اس کے پاس اپنے ان گناہوں کی وجہ سے اسے جہنم میں پہلے دیجا جائے گا گناہوں سے پاک کرنے کے لئے اور جہنم سے سزا ہوئے مکمل ہونے کے بعد جب اللہ تعالیٰ اسے اپنی فصل و کرم سے نکالے گا اور اسے جنت میں دار داری کیا جائے گا وہ دیکھے گا کہ سارے جنتی اپنی جنت پر فائز ہو چکے ہیں وہ کہے گا پروردی بارہ سارے لوگ ساتان پر فائز ہو چکے ہیں اپنی جنت میں لے چکے ہیں 19:49 میرے لئے کیا اللہ تعالیٰ پندر کو تمنا کرنا کر جنت میں ایک بڑی جگہ کی تمنا کرے گا جنت میں جانے والا سب آخری انسان مسلم شریف کی روا ہے سب سے آخری انسان کو اس قدر وسیع و عریت کا انبازہ ہم اپنے فکروں کے بھوری جنت کی بوسیع کا انعام کر سکتے اللہ تعالیٰ حدیثوں نے فرمایا کہ جنت کے سو درجے ہوں گے جنت کے سو درجے ہوں گے اور نبی پرینس اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 20:49 دو درجوں کے درمیان اتنی لمبی مسافت ہوگی جو مسافت کے زمین و آسمان کے درمیان ہے دو درجے کے درمیان زمین و آسمان کے برابر مسافت ہوگی 21:00 اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مثال دی کہ جس طرح زمین پر اگر ہم آسمان کے ستاروں کو دیتے ہیں نچلے درجے والے اپنے سے اوڑر والے درجوں کو اسی قدر بلند دیکھا کریں گے اور آپ نے فرمایا ان درجوں میں سب سے عالی درجہ سب سے عالی عربہ فردوس ہے جنت الفردوس ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حادث میں ترقیم کی ہے مانگنا ہو اللہ سے تو جنت الفردوس مانگو اللہ سے مانگنا ہو تو صرف جنت نہ مانگو 21:27 اللہ سے مانگنا ہو تو جنت الفردوس مانگو غور کرو اللہ کے نبی ہمیں کتنی امید دلا رہے ہیں نہ صرف جنت میں دافلے کی امید دلا رہے ہیں بلکہ اللہ کے نبی ہمیں یہ امید دلا رہے ہیں کہ اپنے رب سے اُس نظر رکھو اور یقین رکھو کہ ہمارا رب نہ صرف ہمیں جنت دے گا بلکہ ہمارا رب ہمیں جنت کے آماد میں ہمیں فائز کرے گا اور فردوس سے بھی ایک بڑا مقام فردوس سے بھی ایک بڑا اُچھا ربا ہے جسے وسیلہ کہا جاتا ہے 21:56 جسے وسیلہ کہا جاتا ہے اور یہ صرف اور صرف ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے آپ نے ابھی پہلی تقریر میں سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا جو شخص آزان سنے آزان سننے کے بعد آزان کی دعا کرے اور میرے لئے وسیلہ مانگے آیت محمد علیہ وسیلہ کہ پروری بارہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ دے دے جو شخص میرے لئے وسیلہ مانگے گا اس کے لئے قیامت کے روز میری استفارش حلال ہو جائے گی اور آپ نے کہا 22:25 فَإِنَّهَا مَنْزِلَكُمْ فِي الْجَنَّةِ لَا كَمْبَغِ إِلَّا لِعَبْدٍ مِنْ عِبَادِ اللَّهِ وَأَرْفُحَنْ أَكُونَ آنَا ہُوَا آپ نے کہا کہ وسیلہ جنت کا وہ علامہ ہے جو پوری ضروریت میں پوری صحیح انسان کو ملنے والا ہے امید ہے کہ وہ کچھ نصیب انسان میں ہی رہو گا تو اس طرح وسیلہ یہ تک سب سے آئے جس پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم فائز کی جائیں گے وہ وسیلہ نہیں جو وسیلہ 22:59 موسیقی 23:41 جانس اور امتوں سے سب سے بہتر ہوئے ہیں حسن شریف کی حدیث ہے ایک مرتبہ ابی عبید صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا دیئے ابراہیم علیہ السلام کو اپنی امت کے حد میں دعا کرتے ہیں انہوں نے جو کہا تھا کہ فَمَرْتَبْيَعَنِ فَإِنَّهُمْ مِنِّي وَلَدَا سَعْنِ فَإِنَّ بَرَكُونُ الرَّحِيمِ کہ وہ بگارہ جو بھی اقبال بھی کرے وہ تو ابنی سے ہے وہ بھی کرے اور ابی عبید صلی اللہ علیہ وسلم نے عیسیٰ علیہ الس 24:14 ان دونوں آیتوں کی اطلاعات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا 24:36 کہ ابراہیم علیہ السلام اپنی امت کی فکر کر رہا ہے عیسیٰ علیہ السلام اپنی امت کی فکر کر رہا ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی امت کی فکر دامنگی ہوئی اور آپ ان دو آیتوں کو پڑھ کر زارو کتاب ہونے لگے زارو کتاب ہونے لگے اللہ تعالیٰ امین کو فورم دے دیا کہ جبریل امت سے پوچھو کہ وہ کیوں ہوئے حالانکہ وہ خوب جانتا ہے کہ کیوں ہوئے جبریل امین آئے اور آدھر ناظر محمد اللہ تعالیٰ پو 25:11 ابراہیم علیہ السلام کی دعا پڑی میں نے دیکھا وہ اپنی امت کی فکر کر رہا ہے میں نے عیسیٰ علیہ السلام کی دعا پڑی میں نے دیکھا وہ اپنی امت کی فکر کر رہا ہے تو مجھے اپنی امت کی فکر دامن گیر ہوئی امتی امتی کرتیامت کے روز میں امت کا انجام کیا ہوگا جبریل امیم اللہ کے پاس تشریف لے رہے اور اللہ تعالیٰ وہ بتایا ہے تو اللہ تعالیٰ امت سے کہہ دو نہ سنو گئی کفی امت کرتیامت کے روز انجام ہونے والا ہے 25:46 جس انجام کو دے کر احسن کا محمد آباد ہوا ہے اسی لئے حدیثوں میں آپ نے فرمایا جس وقت اللہ علیہ السلام نے صحابہ کے سامنے وہ حدیث بیان فرمائی کہ کل قیامت کے روز ہر شہر کے میدان میں اعلان ہوگا کہ اے آدم اپنی اولاد میں ہر ہزار میں سے نو سو نوٹ پر نو جہنم کے لئے علق کرو ہر میں سے نو سو نوٹ پر نو جہنم کے لئے علق کرو یعنی کل قیامت کے روز انسانیت کا انجام یہ ہوگا ہر ہزار میں سے نو سو نوٹ 26:20 ایک جنت ہی ہوگا یہ حدیث جب صحابہ اکرام رضوان اللہ یعنی مجمعین نے سنی پریشان ہو گئے در گئے اور یہ خونے صحابہ کے چہروں پر صاف کر لیے تو اللہ کے نبی نے صحابہ کو اتمنان دلاتے بھی کہا تمہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں اس لئے کہ مجھے امید ہے مجھے امید ہے کہ میری امت جنت کا ہے چوتھائی حصہ ہوگی جنت کو اگر چار حصوں میں بات دیا جائے ایک حصہ میری امت کے لئے باقی تین حصے اور امتوں کے لئے 26:49 پھر آپ نے کہا نہیں نہیں مجھے امید ہے میری امت جنت کا ایک تہائی حصہ ہوگی جنت کو اگر تین حصوں میں باگ دیا جائے تو ایک حصہ اس امت کے لئے باقی کوئی سے اور ساری امتوں کے لئے پھر آپ نے فرمایا نہیں نہیں مجھے امید ہے کہ ابھی جنت میری امت کے لئے باقی آدھی جنت ساری امتوں کے آئے امان کے لئے یہاں صحابہ کی خوشی کی حد نہ رہی اور سارے صحابہ نے نعرہ تک بھی بلند کیا تھا اس موقع پر جنت اس مقام کا نام ہے جنت 27:20 مقام کا نام ہے جہاں زندگی کے ساری پابندیاں ختم ہوتی ہیں زندگی میں اللہ تعالیٰ نے جو جو پابندیاں آئے تھی تھی پابندیاں ختم ہوئے اللہ نے زندگی میں جو جو چیزیں حرام کی تھی وہ حرام چیزیں وہ ہمارے ہمارے ہمارے ہمارے ہمارے ہمارے ہمارے ہمارے ہمارے ہمارے ہمارے ہمارے ہمارے ہمارے 27:48 قرآن مجید میں سورة محمد نے فرمایا جنت میں پانی کی نہرے ہوں گی جس پر جو پانی برقبال نہ ہوگا وہاں دودھ کی نہرے ہوں گی وہاں شراب کی نہرے ہوں گی وہاں شہد کی نہرے ہوں گی اور سورہ قرآن میں دوسرے مقام بھی گیا 28:16 جنت کی شراب ایسی شراب جس سے نہ نشا آئے گا جس سے نہ انسان کی اقل ماؤں ہوگی جس سے نہ انسان کا سر چکرائے گا بلکہ جنت کی شراب بڑی لذیر اور بڑی اندہ ہوگی اور جس کی لذت لاقابل بیان ہے اس زندگی میں مردوں کے لئے سونا چاندی حرام کرا دیا گیا مردوں کے لئے سونا چاندی حرام کرا دیا گیا لیکن سبحان اللہ کرتی آمد کے روز 28:41 جنت میں جنتیوں کو سونے اور چاندی کے زیورات پہنائے جائیں گے سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اس دنیا میں مردوں کے لئے ریشن کو حرام کرا دیا گیا ریشن مردوں کے لئے حرام ہے لیکن کل قیامت کے روز جنتیوں کا نباس ریشن ہی تاہتا ہے اس طرح جنت کو اقام ہے کہ جہاں وہ پابندیاں ختم ہوتی ہیں جو پابندیاں کے اس دنیا میں آئے تھی آج صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا جنتی جنت میں کس شبہ میں داوین ہوں گے 29:10 آپ نے کہا بعض جنتی جنت میں قابل ہوں گے اور اس قدر روشن چہرہ ہوں گے جیسے چونکی راکھ کا چبکتا ہوا چاند ہوتا ہے اور بعض جنتی ایسے جنت میں قابل ہوں گے ان کے چہرے ایسے چبک رہے ہوں گے 29:23 جیسے ستارے چنکا کرتے ہیں اور آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ سارے جنتیوں کے عمروں کو سارے جنتیوں کے عمروں کو ایک جیسی گھو دیں گے سب جوانی کی حالت میں بیٹھے ہوں گے اور جنت میں دانیے کے ہوا سب کے عمرے تیس اور تائیتیس کے درمیان ہوگی سارے کے سارے لوگ تیس اور تائیتیس سال کے عمر کے درمیان کے ہوں گے اور آپ نے فرمایا کہ دانیاں نہ ہوں گی مرش نہ ہوں گے بدن کے آن سارے صرف سر کے باہر ہوں گے 29:55 جنت ہی جنت میں داخل ہو گئے وہاں جوانی ایسی جوانی کہ جس پہ کبھی بوہا کا کائی نہ ہوگا وہاں کی سہت ایسی سہت ملنی کہ جس پہ کبھی بیماری کائی نہ ہوگی وہاں کی خوشیاں ایسی خوشیاں کہ جہاں خوشیوں کے بعد کبھی کسی کو کوئی غم نہیں ملے گا وہاں نہ کوئی بوہا رہے گا وہاں نہ کوئی نجاست رہے گی وہاں نہ کوئی قریب رہے گی وہاں نہ کوئی بلغم رہے گا 30:23 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اور فرمایا جنت کے نیمتوں کا ذکر کر دے ہوئے کہ جنت کا ایک درد ایسا ہوگا کہ اگر کوئی تیز رکھتا سوالی پہ سوال ہوگا سو سال چلتا جائے تو ایک درد کا سائے قتل نہ ہونے پائے اتنے لمبے اور اتنے طبیع درد اور اتنے طبیع سائے جنت میں ہوں گے اور آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نیمتوں کو وہ ہمیں عطا کریں گے جو ہوئے گے شرم و حیاء والی با حیاء با حیاء ہوگی اور وہاں 30:52 وہ ننے معصوم بچے ہوں گے موڑیوں کے مانن جنتیوں کی خریص میں اس بار کیلئے ہمیں صلاح کرتی ہیں کہ مشرقین کے وہ بچے مشرقین کے وہ بچے کامیروں کے وہ بچے جو بالگ ہونے سے پہلے گے کل جنت نعمت میں خدمت کر رہے ہوں گے اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ جنتیوں کو وہاں جو نعمتیں ملیں گی تو اللہ تعالیٰ نے ایک بات یہ بھی کہہ دی صورت الحجر میں جنتی جنتیوں کی مختلف نعمتوں سے متفند اور زورہ ہوں گے 31:27 اور انسان کی ایک طبیعت ہے انسان کی ایک فطرت ہے اس دنیا میں وہ کیا ہے کوئی بھی انسان اپنی نظروں کے سامنے کسی بھی انسان کو ترقی قبضے میں دیکھتا ہے خود اس کا بزنس پھیل رہا ہے پھر رہا ہے پھول رہا ہے ترقی 31:42 موسیقی 32:13 ہم ان تمام جذبات کو جو ہے نکال لیں گے جنت کی نعمتیں بڑی عظیم ہوں گی بڑی عظیم ہوں گی اور جنت کی سب سے عظیم نعمت رویت باری تعالی دیدار باری تعالی اللہ تعالی کا دیدار حدیثوں میں آتا ہے جب جنت کی جنت میں چلے جائیں گے ان سے پوچھا جائے گا کیا کسی چیز کی کمی ہے کیا کسی چیز کی کمی ہے جنتی جائیں گے نہیں پر وہ بگانا ہر چیز ملی ہوئی ہے ہر چیز میسر ہے 32:45 ہر نعمت ہمیں ملی ہوئی ہے اس وقت ان سے کہا جائے گا نہیں نعمت باقی ہے ابھی ایک نعمت باقی ہے اس وقت اللہ تعالیٰ اپنا ہجاب اٹھا اسی لئے پیشہ سے ساری ہی کی دعا آئی ہے دعا آئی ہے سر و قلق کا آج ہی کل قریب اور بعض مشمول بیوائی تو بھی بھی یہ دعا آئی ہوئی ہے کہ بربہ بگارہ تیرے چہرے کن لوگوں دیکھنے کی لذت ہم تس سے مانتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگت میں آئے امام کے لئے مرتب بنو اور مہروں کی 33:33 ایمان کے لئے بہت سا آپ نے پہلے تطریق میں سنا کہ جو شخص بارہ رکعہ سنتوں کی بابندی کرتا ہے دن میں جو بارہ رکعہ سنتیں ہیں بارہ رکعہ سنتوں کی جو شخص بابندی کرتا ہے نہیں معلوم ہم میں سے کتنے اس وقت ہم بابندی کرتے ہوں سورہ افلاس کی تلاوت حضورﷺ کے خصوصیت کے ساتھ کہا تھا میراج کی رات کہا کہ اے عمر میراج کی رات میں جنت میں محل دیکھا بڑا خوبصورت محل بڑا عالی شان محل میں نے پوچھا کہ یہ محل کس کا ہے 34:21 تو بتایا گیا کہ اے مرد میں نے جنہوں اس محل میں داخل ہونا چاہا لیکن دیکھا تو اس محل کے کنارے ایک خاتوم بیلے رسول کرنا ہی ہے اے مرد تمہاری دیرت کو لاکھ کر کے میں اس محل میں داخل ہونا چاہا روڑے لگے وہ اے خاتوم اللہ ہی سنگاہے لگے تو اس طرح جسے بیت الحمد کہا جاتا ہے ایک محل ہوگا بیت الحمد کہا جاتا ہے کتنے پشنگان مومن ایسے ہوں گے جن کے حق میں اللہ ہم دھند و شرابہ کر 35:07 یہ بنگلہ یہ محل اور یہ بیت الحمد کسے ملے گا اس بندہ و مومن کو اور اس بندی کو جس کے پچھے کا انتقال گروہ سے پہلے بچپن میں ہو جائے اور وہ اس پر سبر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی حمد و سنہ بیان کرے حدیث میں آتا ہے کہ جب اللہ کے حکم سے فرشتے کسی مومن بیاں بیوی کے نننے لادیے معصوم بچے کیوں گفت کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ فرشتوں سے پوچھتا ہے اے فرشتوں تمہیں میرے بندے کے 35:37 معصوم مادلے کے روح میں تو میرے بندے نے اس متی گھڑی میں کیا فرشتے کہیں گے بستر جا تیرے بندے کی معصوم بچے کی ہوا جب ہم نے قبض کی تو تیرے بندے نے تیرے فیصلے سے رضا مندی کا اظہار کر دیں سب سے پہلے الحمدللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ 36:44 رب العالمین جنتیوں سے سلام کرے گا اور صرف رب العالمین نہیں فرشتے فرشتے قائد ہے جنتیوں کا استعباد دروازوں پر جنت کے دروازوں پر کریں گے تو سلام کرتے ہوئے اور جنتی جماعت میں دوسرے سے محمد سلام ہوگا سلام اتنی عظیم عبادت ہے اور اتنا عظیم قضیب رہے تبین سلام کریں فرشتے سلام کریں اور اہل امان آپ اس میں دوسرے کو سلام کریں 37:25 اور کہا گیا کہ جنت میں جنتیوں کا مستقل مجملہ کیا ہوگا جنتیوں کا مستقل وفیقہ کیا ہوگا جنتیوں کی زبانی ہمیشہ ذکر اللہ ہی سے کر رہے گی جنتیوں کی زبان پر حمد باری تعالیٰ کے قلمات ہوں گے جنتیوں کی زبان پر اللہ تعالیٰ کی تذبیر کے قلمات ہوں گے روحان اللہ اور الحمدللہ پر جنت کا ذکر ہے یہ فرشتوں کا زندہ باری تعالیٰ میں مجبور ہے کہ رہیں گے قیامت کے دن بھی رہیں گے اور ہمیں رہیں گے 38:13 اہلِ امام بھی جنت میں جانے کے بعد ان کا مستقل مجملہ الحمدللہ سبحان اللہ اسی لئے حدیثوں میں بڑی فضیلت آئی ہے بڑی فضیلت آئی ہے جنت کے ان سے اس ذکر کی بڑی اہمیت ہے آپ نے فرمایا کہ مَنْ خَوْلَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدِهِ وَلِسَجْلَهُ نَفْلَةٌ فِي الْجَنَّةِ جو سب سے ایک مرتبے سنہا ہے اس کے لئے جنت نے اپنا گرف لگا دیا جاتا ہے ربائی ملی السلام نے نبی کریم صلی 38:55 اسی لئے جنت میں مستقل جنت میں جانے گی الحمدللہ اللہ اللہ کی عدالت سے ہمیں جنت ملی آپ کو نہ لینا نہیں کہیں گے آپ نے خاری صاحب کی تلاوت میں سنا جنتی جنت میں ہم دو سنا کرتے ہیں الحمدللہ اللہ اللہ کی عدالت الحمدللہ اللہ کی عدالت پنشن آئیں گے یہاں بیماریاں آئیں یہاں کاروبار میں مقصام ہوگے پنشن ملیں گے لیکن جنت وہ ہے کہ جہاں حدثم کے غم بنا کر کے سارے غم بنا دیے جائیں گے 40:11 اس لئے علیہ امان کہیں گے الحمدللہ اللہ ادعب عنہ الحزن ابو غریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں ایک درخ لگا رہا تھا درخ بھو رہا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بولا ہوا آپ نے کہا ابو غریرہ کیا کر رہے کہا اے اللہ کے نبی درخ لگا درخ بھو رہا اللہ کے نبی نے کہا اے ابو غریرہ کیا اس سے اچھا درخ نہ بھو رہا اس سے اچھا درخ نہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر بھو رہا 40:44 اس لئے کہ اس کے بدلے میں ہر قیمے پر دنیا کے لئے جنت پر ایک طرف لگا دیا جاتا ہے اس لئے اس دنیا کرنا صحیح ہے صبح شام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحیح صلی اللہ علیہ وسلم سبحان اللہ و بحمدللہ ہی پڑھا کرتے تھے اور اللہ تعالیٰ جنتیوں کو ایک اعزاز یہ بھی دیں گے کل قیامت کے روز ایک بہت بڑا اعزاز بہت بڑی سعادی جو کہ حقیقت میں ہر مومن کی خواہش بھی ہوگی وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس آپ ملا کے رکھے گا مولا 41:24 میاں بیوی ایک ساتھ اپنی اولاد کے ساتھ جنت میں ایک بہان میں تفاوت ہوگا واحدین کے درجات بلند ہیں اولاد نشنے درجوں میں ہیں اپنے وجبے کو بھا سوہر دور میں اللہ تعالیٰ نے انتہا دیتا ہوں جو لوگ ایمان نہیں اپنی ایمان کے جنت ہی بھرانا جو مومن فیانلی ہیں جنت میں ایک جگہ رہیں گے اور جنت میں ایک جگہ رہیں گے وہ اپنے دنیا کی زندگی کو یاد کرتے ہوئے کہیں گے قَوْرُهِنَّا قُنَّا قَبْرُهِنِ اَحْلِلَا 42:25 کہ دنیا میں ہم جہنم کو یاد کر کے علاوہ کرتے تھے دنیا میں ہمارے گھر میں جہنم کا تذکرہ ہوتا تھا دنیا میں ہمارے گھر میں پرانگی کا تذکرہ ہوتا تھا اور دیام کا تذکرہ ہوتا تھا کہ اس نے ہمیں جہنم سے رچا لیا جہنم کی جھلت کا جھلتا لیتا ہے کتنی بڑی بات ہے محترم آلوہ علیہ السلام رضی اللہ عنہ نے ایک مرد کے اسی سمسلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال دیا کہ اللہ کے نبی 43:17 دنیا میں مزا ہوگا بعض عورتوں کی ایک سے زیادہ شوہر ہو گئے کہ ایک شوہر سے شاوی کی کہ شوہر کا انتقال ہوگا دوسرے شوہر سے شاوی کی یا پہلے شوہر نے طلاع دے دی دوسرے شوہر سے شاوی کی اس طرح ایک عورت تو اپنی زندگی میں کئی شوہروں کے ساتھ رہ چکی ہو گئی ہے جنگل میں وہ کس شوہر کے ساتھ رہے گی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا اے امیر سلمہ اللہ تعالیٰ اس کو اتیار دے گا اور کہے گا اے میری بندی ت 43:47 سے تیرے نقلی کے سب سے محبوب تھا جو سب سے اچھے اخلاق آنا تھا اس کو چھننے لطاف کر لے وہ اس کا انتخاب کرے گی اور اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ رہنے کی سعادت ملنی اور اس کے ساتھ رہنے کا حساب اسے عطا کرے گی جنت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نائیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے رفاقت جنت میں جانا بہت بڑی نعمت جنت میں جانا بہت بڑی سعادت ملنی اور ایک اور 44:13 سعادت منبیئے ہیں کہ جنت میں اللہ کے نبی کی نائیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طور پر مل جائے احادیث میں احادیث میں اور قرآنی عدیت کے اندر کئی ایک آمال ذکر کیے گئے ہیں کہ وہ نے کیا جس شخص کی زندگی میں ہوگی وہ شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قریب ہوگا جنت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت اور نائیت نصیب ہوگی ایک مرد ابھی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ وآلہ وسلم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سو 44:42 اور کہا کہ اللہ کے نبی جنت میں آپ میں اور ہم میں بنائیں کتنی دوریاں ہوں گی آپ کا دلہ پر بہت بلند ہوگا اور آپ سے تو ہم بہت دور رہیں گے اللہ کے نبی کہ جنت میں بھی آپ کی صحبت اور نایت میں نصیب ہوگی اس پر سورة نساء کی آیت ناکر ہوگئی وَأَيُّ بِعِلَّا وَبَسْرُورِ فَاللَّهِ تَوَعَلِّينَ اَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّقِينَ وَالصُّحَدَاءِ وَالصَّالِ 45:09 جو کوئی اللہ اس کے رسول کی اطاعت کرے گا جو کوئی اللہ اس کے رسول کی اطاعت کرے گا وہ پیغمبروں کے ساتھ ستیبین کے ساتھ ہوگا شعبہ کے ساتھ سالگین کے ساتھ معلوم مولد کی پہلی شب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کرنے والا انصر و باہرین کی معایت و رفاقت کا سبب ہے اسی قرآن ستیبین کے نوابی ایک صحابی جو اللہ کے نبی کے خادم تھے اللہ کے نبی کے خدمت رہا تھے کہ ایک مرتبے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے رسول کا پان 46:40 مجھے جنت میں آنکھیں تو بس رنگ سرور سندھیں جنت میں میری نائیت و رفاقت مل جائے گی اور جنت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دور کرتا ایک اور ذریعہ آدھی اس میں یہ بھی بتایا گیا حسن اخلاق حسن اخلاق جس کے اخلاق اچھے ہوں جس کے اخلاق اچھے ہوں یاد رکھنا بھائیو اور بڑی چیز دین جس کے اندر اخلاق نہیں اسے انسان پہلے آپ نے یاد رکھا جس کے اندر اخلاق 47:54 انسان پہلانے کا ہم نے آپ انسان کی پہچان ہے اسی لئے رمیہ قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا انہاں آپ کو اس لئے دیدہ میں آپ کو مکمل کرو ان آپ جن کی تعلیموں سے پہلے مکمل دے گا ذریعہ آپ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں حدیثوں میں فرمایا بھی گیا آدمی اپنی حسنی افلاق سے اچھے اخلاق اور اچھے کیریکٹر کی وجہ سے جنت میں وہ مقام پالے کا ہے جو مقام کے تحجب گزار کا ہوتا ہے روزہ دار کا ہوتا ہے 48:57 تو آئیو ہمیں کوشش کرنے چاہیے یہ آمان یہ عبادتیں جو زنبت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معایت اور رفعہ عام کرتی ہیں ان آمان کو اور ان نیکیوں کو اپنی زندگی میں اتنانے کی کوشش کریں اور جنت یہ عظیم نیمت جس کا قرآن حریف جامعہ کا ذکر کیا وہ ہے دروج آمی جنب کا صحیح نمیہ پہتا ہے اور آمی جنب کا ذکر پہتا ہے خالدی نمیہ پہتا ہے یہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے یہ اپنی صدا پر سزا کسی بھی مسئیبت 49:44 موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی
Afficher toute la transcription