Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:30 اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ 0:59 وَخَيْرَ الْهَدِي هَدِي مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأَمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ السمی العلیم من الشیطان الرجیم من همزه ونفخه ونفث فمن زُحزِح عن النار ودخل الجنة فقد فاز وما الحیات الدنیا الا متاع الغروب 1:28 سی ای ایس مرکز و دراسات اسلامیہ کے میرے نوجوان ساتھیوں اور اس عظیم الشان اجلاس میں شریک تمام برادران اسلام اور خواتین اسلام میں سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ آج اس نے ہمیں اور آپ کو دین کے حوالے سے کچھ باتیں سننے سنانے کے لیے یہاں جمع ہونے کی توفیق اور سعادت نصیب فرمائی 1:59 سی آئی ایس کے جو ذمہ داران ہیں ان کے حسن انتخاب کی دعوت دینا چاہوں گا کہ انہوں نے مجالی سے رمضان کے لیے اس مرتبے جس موضوع کا انتخاب کیا ہے جنت اور جہنم یہ بہت ہی اہم بہت ہی ضروری اور مہینے سے بہت ہی مناسبت رکھنے والا موضوع ہے جنت اور جہنم یہ ایسا موضوع ہے کہ قرآن مجید کی بیشتر صورتوں میں 2:28 آپ کو جگہ جگہ یہ مضمون ملے گا قرآن مجید کی بہت کم صورتیں ایسی ہیں جس میں جنت اور جہنم کا تذکرانہ ہو سیکھوں و حادیث ایسی ہیں جن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت اور جہنم کے مناظر کا نقشہ کھینچا ہے مگر افسوس کہ ہمارے علماء کرام کو اس موضوع پر کہنے کی بڑی توفیق کم ملتی ہے ہمارے ممبروں سے جمعہ کے خدبات ہو 2:57 ہمارے واضحوں ہمارے دروسوں جنت اور جہنم پہ بہت کم کہا جاتا ہے اور بہت کم سنا جاتا ہے جس موضوع کو قرآن مجید نے اور جس موضوع کو احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بکسرت بیان کیا ہے افسوس ہے کہ اس موضوع کا تذکرہ ہمارے سٹیجوں سے آج کبھی کبھی ہوا کرتا ہے قرآن مجید نے جہنم کا تذکرہ انار کے لفظ کے ساتھ ایک سو بیس مرتبے کیا 3:25 اور جہنم کے لفظ کے ساتھ بہتر مرتبے کیا اور اسی طرح جنت کا تذکرہ لفظ جنت کے نام کے ساتھ پینسٹھ مرتبے قرآن مجید نے کیا ہے ایسے میں بہت ضروری ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ ہماری مجلسوں میں ہماری گفتگوں میں جنت اور جہنم کا تذکرہ آئے اس سے دل نرم ہوتے ہیں اس سے آخرت یاد آتی ہے اور دنیا کی بے ثباتی کا انسان کو پتا چلتا ہے 3:53 بھائیو آدمی کے ایمان کے صحیح ہونے کے لیے بہت ضروری ہے کہ وہ جنت اور جہنم پر ایمان رکھے بخوری اور مسلم کی حدیث ہے عبادہ بن سامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ من شہد اللہ اللہ اللہ وحدہ لا شریک لہ جو شخص اس بات کی گواہی دیتا ہو کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور عبادات میں اس کا کوئی شریک نہیں وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ 4:22 اور اس بات کی بھی گراہی دیتا ہو کہ محمد اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں اور یہ کہ عیسیٰ علیہ السلام بھی اللہ کے بندے ہیں اس کی بندی کے بیٹے ہیں اور یہ کہ عیسیٰ علیہ السلام اللہ کا کلمہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں لفظ کن سے پیدا کیا 4:47 اور اس بات کی بھی گواہی دے کہ عیسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ روحوں میں سے ایک عظیم روح ہیں اور وَأَنَّ الْجَنَّةَ حَقٌ وَالنَّارَ حَقٌ اور اس بات کی بھی گواہی دے کہ جنت بھی برحق ہے اور جہنم بھی برحق ہے 5:04 جس شخص کا یہ ایمان ہو جس شخص کا یہ عقیدہ ہو اَدْخَلَهُ اللَّهُ الْجَنَّةَ عَلَى مَا كَانَ مِنَ الْعَمَلِ وہ عمل کی جس مقدار پر بھی ہو اللہ تعالیٰ اس کے عمل کی قدر کرتے ہوئے اسے جنت دے دے گا تو بھائیوں آپ نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن چیزوں پر ایمان ناند پر نجات کا داروں مدار کرا دیا ہے ان میں سے جنت تو جہنم بھی ہے 5:32 آئندہ اتوار جنت پر روح ہی ڈالی جائے گی آج کا ہمارا موضوع ہے جہنم جہنم اللہ تعالیٰ کے نافرمان بندوں کا آخری انجام 5:43 کافروں اور مشرکوں کا عبدی ٹھکانہ اللہ تعالیٰ کے غیظ و غزب اور اس کے گرفت اور پپڑ کا وہ سب سے بڑا مظہر ہے کہ جس کے تذکرے سے جسم کے روکے کھڑے ہو جاتے ہیں انسان اپنی ساری لذتیں بھول جاتا ہے انسانی زندگی میں اس کے تذکرے سے ایک طرح کا استراب اور ایک طرح کی بیچینی پیدا ہو جاتی ہے اس سے بڑی کامیابی انسان کی ہو نہیں سکتی 6:11 اس سے بڑی سعادت مندی انسان کی ہو نہیں ستھی کہ انسان اس جہنم سے پچھا لیا جائے اور جنت کا مستحق قرار پائے قرآن مجید نے کہا 6:25 جو شرط جہنم سے بچا لیا جائے اور جنت میں داپن کر دیا جائے فقط فرض تو یقین کیجئے کہ صحیح معاملوں میں کامیاب وہی ہے خوشبت وہی ہے سعادت مند وہی ہے اور حقیقی کامیابی اسی چیز کا نام ہے کہ انسان جہنم سے بچا لیا جائے انبیاء ورسول علیہ السلام کی بیست کا سب سے اولین سب سے آخری اور سب سے عظیم مقصد بھی یہی اسی جہنم سے بچانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 6:55 لمنے 6:55 بخاری و مسلم کی ایک حدیث میں فرمایا کہ میری مثال اس شخص کی طرح سے ہے جو آگ روشن کرتا ہے آگ جگاتا ہے اس جلتی آگ کو دیکھ کر پتھنگے اور پیرے مکورے اس آگ میں آتے ہیں یہ سمجھ کر آتے ہیں کہ یہ آگ نہیں یہ روشنی ہے حالانکہ وہ روشنی سے بڑھ کر آگ ہے جس میں ان کی تباہی ہے جس میں ان کی حلاقت ہے لیکن یہ پتھنگے اس کو روشنی سمجھ کے آتے ہیں لیکن بیچارہ وہ شخص 7:25 ان پتنگوں کو بچانے کی کوشش کرتا ہے روکنے کی کوشش کرتا ہے مگر وہ پتنگیں ہیں کہ وہ شخص پر غالب آ جاتے ہیں اور اس آگ میں داخل ہو جاتے ہیں اس طرح تباہ ہو جاتے ہیں ہلاک ہو جاتے ہیں نبی تریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری مثال بھی اسی شخص کی طرح ہے انسان جنگن کی طرف بڑھے جا رہے ہیں 7:47 جہنم کی آنکھ کی طرف بڑے جا رہے ہیں دنیا انہیں بڑی خوشنماں نظر آتی ہے دنیا کی رومتیں دنیا کی زیم و زیمت آگاہ اولاد مال و دولت تجارت و کاروگار بنگلے گاڑیاں یہ اتنی کشش اپنی اندر رکھتی ہیں کہ انسان اسی کو سب کو سمجھ کر اس کے جانب بڑا چلے جا رہا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں کہ میں تمہاری کمروں کو پکڑ پکڑ کے بھوک رہا ہوں کہ نادانوں یہ جسے تم رومت سمجھ رہے ہو 8:16 جسے تم زینت سمجھ رہے ہو وہ زینت نہیں یہ جہنم ہے یہ عذاب ہے یہ تمہاری تباہی ہے اس میں تمہاری تباہی کا سامان ہے میں تمہاری کمروں کو پکر پکر کے رو رہا ہوں مگر تم ہو کہ زبردستی جہنم میں جا کے گر رہے ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ سے پہلے گزرے کے تمام انبیاء کی بیعہ سب سے عظیم مقصد اسی نعرے جہنم سے انسانوں کو بچانا تھا 8:44 بھائیو جہنم آج ہمارے مجلسوں میں جہنم کا تذکرہ ہوتا ہے نہ ہمارے دل روتے ہیں نہ ہماری آنکھیں آنسوں بہا کی ہیں ہمارے اصلاح کرام رحمت اللہ علیہ وآلہ وآلہ کی زندگیوں پر جہنم وہ چیز تھی جس کا تذکرہ کرنے سے ان کی جان بھی بناتی تھی ہمارے اصلاح وہ تھے جہنم کو یاد کر کے رات رات بھر بستر پر کروپے لیا کرتے تھے ان کی نیم ہو جاتی تھی ہمارے اصلاح وہ تھے جہنم کو 9:14 یاد کر کے اس قدر کوئیہ کرتے تھے اس قدر آنسو بہایا کرتے تھے کہ آنکھیں آنسو بہا کے بہا کے خوش ہو جاتے تھیں ہمارے اصلاح وہ تھے کہ جہنم کا تذکرہ ہوتا تو بے روش ہو جایا کرتے تھے 9:28 اور تو آو حدیثوں میں آتا ہے کہ جبریل آمین نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک مرتبہ فرمایا اپنے ساتھی فرشتے میکائل علیہ السلام کے بارے میں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبریل علیہ السلام سے میکائل علیہ السلام کے بارے میں پوچھا تو جبریل آمین نے کہا محمد میں کیا کہوں تمہیں کیا بتاؤں میکائل کے بارے میں کہ جب سے اللہ نے جنت بنائی ہے 9:54 جب سے اللہ نے جہنم بنائی ہے جب سے اللہ نے جہنم پیدا کی ہے میکائیل ہسنا بھول گئے ہیں میکائیل جب سے جہنم بنی ہے آج تک وہ ابھی ہسے نہیں ہیں خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جہنم کو یاد کر کے جہنم کے حوالے سے اس قدر بے چائم ہوتے اس قدر بے چائم ہوتے آپ نے اپنی امت کو فرمایا کہ واللہ اللہ تعالیٰ منا مرالم 10:20 اے لوگو اللہ کی قسم جو باتیں میں جانتا ہوں اگر وہ باتیں تم جاننے دکھو جو باتیں میرے علم میں ہیں وہ باتیں تمہارے علم میں آ جائیں 10:35 تو زندگی میں ہسنا رو جاؤ گے اور ہمیشہ روتے ہی رہو گے اور آپ نے فرمایا جن باتوں کا مجھے علم ہے جہنم کے جن مناظر کا مجھے علم ہے اگر اس کا حقیقی علم تمہیں ہو جائے تم اپنے برنوں کو چھوڑ کر اپنے آرام دے کمروں کو چھوڑ کر اپنے بیوی بچوں کو چھوڑ کر جنگروں کا وہ کرو گے 10:56 اللہ کے عبادت کرتے ہیں اللہ کو خوش کرنے کے لئے بھائیو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبے کھڑے ہو کر صحابہ اکرام زبان اللہ علی مجمعین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ایک جملہ آپ بڑا بڑھاتے رہے فرماتے رہے اندر تکوننا اندر تکوننا کہا کہ لوگو میں نے تمہیں جہنم سے ڈرا دیا ہے جہنم سے آگاہ کر دیا ہے اس قبر آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ جملہ 11:25 دوراتے رہے راوی حدیث کہتے ہیں یہ چادر جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم زیبتن کیے ہوئے تھے یہ چادر گر کر آپ کے قدموں پہ نیچے گر گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ جملہ دورائے جا رہے تھے اندر تکو منا اندر تکو منا کہ لوگ میں نے تمہیں جہنم سے آگاہ کر دیا ہے جس وقت وہ آیت نازل ہوئی وَأَندِرَا شِرَتَكَ اللَّهُ الرَّبِينَ 11:49 اے پیغمبر آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو آگاہ کیجئے اپنے قریبی رشتہ داروں کو دعا دیجئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں جو قبائل تھے خوائش کی ایک ایک شاہ کا نام لے کر آپ نے نام بنام خطاب کر کے کہا یا بنی عبداللہ یا بنی عاشم آپ نے ایک ایک قبیلے کا نام لے کے کہا 12:18 فَإِنِّ لَا أُنِي عَنْكُمْ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا اپنے آق میں نارے جہنم سے بچائو اس لیے کہ میں اللہ کے پاس تمہارے کچھ کام آنے والا نہیں اور آپ نے اسی خطاب میں اپنی بیٹی فاطمہ اپنی لطے جگر سے خطاب کر کے کہا تھا وَيَا فَاطمَ اَنْقِذِي نَفْسَتِ مِنَ النَّا فَإِنِّ لَا أُنِي عَنْكِمْ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا اے فاطمہ اپنے آق کو جہنم کی آگ سے بچائیں اس لیے کہ 12:48 اور آپ نے کہا میں تیرا باپ ہوں 12:52 باپ ہونے کی حیثیت سے دنیا چاہتی ہے دولت چاہتی ہو بیٹی پوچھ لو مانگ لو جس قدر لینا ہے مجھ سے دنیا میں لے لو مگر بیٹی ایسا نہ ہو عمل کرنے میں سستی کرو عمل کرنے میں پودا ہی کرو اور یہ سمجھو کہ میرا والد تو پیغمبر ہے میرے باپا جان تو نبی ہے حشر کے میدان میں وہ مجھے بچا لیں گے فاطمہ ایسا نہ سوچنا دنیا میں زندگی جب تک ہے عمل کرنے کا موقع ہے اور عمل کر لو خود کو 13:21 احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے 13:28 بڑی تفصیل کے ساتھ جہنم کی بڑی صفات بیان کی ہیں آپ نے جہنم کی صفات کو بتاتے ہوئے فرمایا کہ قیامت کے دن حشر کے میدان میں جہنم کو لائے جائے گا اس حال میں لائے جائے گا کہ اس کی ستر ہزار زنجیریں ہوں گی آپ نے کہا کہ ستر ہزار زنجیریں ہوں گی اور ایک ایک زنجیر کو ستر ہزار ستر ہزار فرشتے پکڑے اسے کھینچتے ہوئے لائیں گے اس طرح جہنم ایسی چیز ہے ایسی مخلوق ہے 13:58 کہ جس کو اللہ ہوں کرو کی تیدار میں فرشتے کھیج کر کر تیابت کے روز لائیں گے 14:04 اور قرآن مجید نے کہا کہ جہنم کے ساتھ دروازے ہیں سورة الحجر میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ نَجْمَائِينَ لَهَا سَبَعْتُ أَبْوَا لِكُلِّ بَابٍ مِنْهُمْ جُزْءٌ مَقْصُوبٌ کہ جہنم کے ساتھ دروازے ہوں گے اور جو اللہ کے ناقرمان ہیں ان کو ایک ایک دروازے پر گناہوں کے اعتبار سے تقسیم کر دیا جائے گا اور گنےگار اور ناقرمان انسان جہنمی انسان 14:33 جہنم کے جانب لائے جائیں گے 14:47 اور اہل علم نے بات نصوص کی روشنی میں یہ بات بھی بتائی ہے کہ جہنم کے جس طرح سے ساتھ دروازے ہیں اسی طرح سے جہنم کے ساتھ درجات ہیں جہنم کے ساتھ مراتب ہیں جہنم کے ساتھ طبقات ہیں اور لوگ اپنی اپنی ناکرمانیوں اور اپنے اپنے گناہوں کے دواسے جہنمیوں کی بھی مختلف طبقات ہوں گے ان کی بھی کیٹیگریز ہوں گی چنانچہ کہا جہنم کے ساتھ طبقات ہیں سب سے پہلا طبقہ ہے جہنم دوسرا 15:17 جس کا تذکرہ سورة المعابیج میں ہے جہنم کا تیسرا تذکرہ ہے اوپاہا جس کا تذکرہ سورہ حمزہ میں ہے جہنم کا چوتھا تذکرہ ہے سعیر جس کا تذکرہ کئی ایک مقامات پہ ہے جہنم کا پانچواں تذکرہ ہے سفا جس کا تذکرہ سورة النقدسر میں ہے اور جہنم کا چھتا تذکرہ ہے جہین اور جہنم کا ساتھا تذکرہ ہے حاویہ 15:43 اللہ تعالیٰ اور دوسرے مفسرین نے کہا کہ جہنم کی یہ سات قدقان ہیں اور لوگ اپنے اپنے گناہوں کے اعتبار سے لوگ جہنمیوں کی بھی مختلف مرادی اور کیٹیگریز ہوں گے اور تقسیم بھی کی گئی کہا کہ سب سے پہلا قدقہ 15:59 جو حل کے عباد والا ہوگا جسے جہنم کہا جاتا ہے اس میں ناکرمال مومن دائم ہوگئے وہ مومن جنہوں نے گناہ کیے ہیں اور انہیں گناہوں سے پاک کرنا ہوتا ہے گناہوں سے پاک کرنے کے بعد انہیں جہنم میں بھیجنا ہوتا ہے مومن وہ جہنم میں جائیں گے مومنوں کے بعد دوسرا طرف یہ یہ ہوتی ہوگا جسے لوہا کہا جاتا ہے 16:22 لفظہ میں یہودی داقل کیے جائیں گے اور حتما میں نصارہ داقل کیے جائیں گے اور سعیر میں سعوی داقل کیے جائیں گے سعوی کسے کہتے ہیں کواکب پرست سورت شاہد اور مظاہر خدرت کی پرستش کرنے والے 16:38 اور سفر میں مجوسی دعویٰ کیے جائیں گے مجوسی جو کہ آگ کی پوجہ کرنے والے اور جہین اس میں کفار اور مشرقین دعویٰ کیے جائیں گے اور حاویہ جو جہنم کا سب سے نیچ راتقہ ہے جسے قرآن میں اکبر اکبر اسفر پر آگیا ہے اس میں ملافتین دعویٰ ہوں گے اس طرح سے جہنم اتنے بار ساتھ مراتب رکھنے لگتی ہے ساتھ رجال رکھتی ہے اور اس کے ساتھ ارغان ہیں جہنم کو کر تیامت کے روح زبان نہیں جائے گی 17:08 جہنم کی زبان ہوگی، جہنم بول رہی ہوگی، جہنم کو آنے دی جائیں گی، جہنم دیکھ رہی ہوگی، جہنم کو کام دی جائیں گے، جہنم سرد رہی ہوگی، جہنم کیا گوئے گی؟ جہنم کیا گوئے گی؟ ایک حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کل تیارت کے روز جہنم کہے گی، جہنم پکارے گی اور کہے گی کہ میں مسلط کی گئی ہوں تین طرح کے نافرمانوں کے لئے۔ 17:34 میں مسلمان گئی گئی ہوں تین طرح کے ناکرمانوں کے لئے میں بنائی گئی ہوں تین طرح کے ناکرمانوں کے لئے كل جدہ ایمانی ہر ظالم و جادب سرکش و ضدی انسان زندگی میں دنیا میں جو سرکشی کرتا رہا ظلم و جبر کی روایت میں قائم کرتا رہا میں اس کے لئے بنائی گئی ہوں پھر دوسرا جہنم گئے گی دوسرا طبقہ جو اللہ کے ساتھ غیر اللہ کی عبادت کرنے والے ہیں 18:01 غیر اللہ کی پرستش کرنے والے ہیں وہ غیر اللہ چاہے کوئی بھی ہو کوئی درک ہو کوئی پتھر ہو کوئی ولی ہو کوئی نبی ہو کوئی فرشتہ ہو اللہ کے ساتھ عبادت میں شریف کرنے والے کے لئے اور تیسرا قطعہ کہا جو مسلمین ہیں فرد آفی کرنے والے ہیں میں ان کے لئے بنائی گئی ہوں تو جہنم پکارے گی اور جہنم پکار کر کرے گی اور جہنم دیکھے گی قرآن نے کہا 18:28 قرآن مجید کہتا ہے کہ جہنم جب جہنمیوں کو دور سے دیکھے گی جہنمی ابھی دور ہوں گے اور جہنم کی طرف انہیں لے جائے جا رہا ہوگا 18:43 جہنم جب انہیں دیکھے گی تو غصے سے جنہائے گی غصے سے چلائے گی غصے سے جہنم بکھرے گی قرآن کہتا ہے جہنم جب ناکرمانوں کو دور سے دیکھے گی گنہگاروں کو دور سے دیکھے گی تو یہ لوگ اس کا غصے سے بکھرنا اور غصے سے اس کا چیزنا اور چلنا سنیں گے اور اللہ آج نے قصیر رہت اللہ جالی نے اسلام سے بات 19:13 دکھلتی ہے یہ بھری جس وقت جہنمیوں کو دیکھ کر چلائے گی غصے سے بپھے گی یہ ایسی بھری ہوئی اس آواز کو سن کر سارے امناکشر والے کام جائیں گے فرشتے کام جائیں گے انبیاء و قسم کام جائیں گے اور یہ وہ بھری ہوگی جس وقت ابراہیم خیر اللہ علیہ السلام ہی کہنے لگیں گے پروردگارہ اس وقت مجھے اپنی فطر میں سوا اپنی پچھال میں سوا کسی اور چیز کی فطر نہیں ہے 19:41 جہنم ایسی چیز ہے وہ بولے بھی وہ سنے بھی آب و لکھے بھی 19:47 جہنم کی گہرائی کے سلسلے میں جہنم کی گہرائی ناقامل تصور ہے وہ کیوں نہیں کہہ رہی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی گہرائی کو بتانے کے لئے اور سمجھانے کے لئے کہا کہ اگر کوئی بڑی چٹان جہنم کے دہانے سے گرائی جائے تو گہرائی تک پہنچنے میں اسے ستر سال لگیں گے گہرائی تک پہنچنے میں بڑی چٹان تک ستر سال لگیں گے اور آدھے نوی میں ایک واقعہ ایسا ہوا بھی تھا کہ نبی کریم صلی اللہ 20:17 صلی اللہ علیہ وسلم 20:46 اپنے پیغمبر کو غیب کے بعض مناظر دکھایا کرتا تھا غیب کی بعض آوازیں سنائے کرتا تھا تو اللہ تعالیٰ نے اس موقع پر اس پتھر کے گرنے کی آواز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنائی تھی بڑی چٹان اگر گرائے جائے تو سکر سال گرتی رہے تو اندازہ کرو کہ اس کی گرائی کیسی ہوگی جہنم کا ایک داروگا ہوگا 21:09 جہنم کا ایک نگران خرشتہ ہوگا جس کی ماتے لاکھوں خرشتے کام کرتے ہوگئے لیکن جو نگران خرشتہ ہوگا جو داروبہ نگران خرشتہ ہے قرآن نے بھی اس کے نام کے ساتھ ذکر کیا ہے مالک اس کا نام ہے اور بخوری شریف میں بھی اس کا ذکر آیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواہ دکھا رہے ہیں 21:30 خواب دکھایا گیا خواب میں آپ نے دیکھا ایک بڑی بھی بھیانک شکل والا شخص ایک بڑا بھیانک منظر لگنے والا شخص بڑی دراؤی صورت لگنے والا شخص 21:41 بھئی آنکھ کو پھڑکا رہا ہے جلا رہا ہے آنکھ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبریل امین سے پوچھا تھا جبریل امین یہ کون ہے یہ آنکھ کیا ہے تو جبریل امین نے کہا تھا کہ محمد یہ جہنم کا داروہ ہے جہنم کا نگران فرشتہ مالک ہے جسے تم دیکھ رہے ہو جہنم کی آنکھ 22:02 جہنم کی آنکھ کی شدت یہ کیسی آنکھ ہوئی اس کی شدت اور عظم ناکی کا آنکھ کیا ہوا آنکھ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ دنیا کی جو آنکھ ہے یہ جہنم کی آنکھ کا ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے دنیا کی آنکھ جہنم کی آنکھ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے گویا جہنم کی آنکھ دنیا کی آنکھ سے ساتھ پر نو حصے زیادہ ستر ہوئی 22:31 جہنم وہ چیز ہے اس کی تپش وہ چیز ہے اس کی حرارت وہ چیز ہے اس کی آگ وہ چیز ہے اس کی چمن وہ چیز ہے کہ جس آگ کی تپش کو انسان کو انسان خود جہنم پر دعوت نہ کر سکی حجیث شریف میں آتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نبی اتحاد اللہ تعالیٰ سے جہنم نے شکایت کی اور کہا جہنم نے اللہ سے شکوا کرتے ہوئے کہا 23:00 اللہ سے شکایت کرنے میں کہا یا ربی اکل بابی بابا پروردگارا میرا باب حصہ باب حصے کو کھائے جا رہا ہے یہ آگ خود میرے لئے ناقابل مرداد ہے فَعَدِلَا لَهَا بِنَفَسَيْن جہنم کی شکایت کو سنگا اللہ تعالیٰ نے اسے دو سانس لینے کی اجازت دی سال میں ایک مرتبہ اسے سانس لینے کی اجازت دی اور سال میں ایک مرتبہ اسے سانس لینے کی اجازت دی 23:28 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیا میں تم جو سخت سے سخت گلوی جو محسوس کرتے ہو یہ جہنم کے سانس چھوڑنے کی وجہ سے اور دنیا میں سخت سے سخت سلوی جو تم محسوس کرتے ہو یہ جہنم کے سانس لینے کی وجہ سے 23:49 سردی اور گرمی کی سائنس دان کچھ بھی تفسیر کیوں نہ کرے سائنس کی تفسیر ظاہری اسباب پر مبنی ہوگی ہے لیکن شریعت بھی حادثات کائنات کی ایک تفسیر کرتی ہے جس کا تعلق غیب سے ہوتا ہے تو لہذا دنیا میں جو گرمی اور سردی ہے اس کی شرعی تفسیر اور غیبی تفسیر یہ ہے کہ جہنم کے سانس ہونے سے دنیا میں گرمی ہوتی ہے جہنم کے سانس لینے سے دنیا میں سردی ہوا ہوتی ہے وہ آگ جس کی گرمی 24:18 اور اس کی علم ناکی کا یہ عالم کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کل قیامت کے روز کل قیامت کے روز ایک آئیس کا شخص جو دنیا کا ہمیر ترین شخص ہوگا دنیا کا خوشحال ترین شخص ہوگا آدم علیہ السلام سے قیامت تک جتنے انسان اس دنیا میں آئیں گے ان تمام انسانوں میں سب سے آرام دے زندگی جس انسان کی گزری ہوگی ایسا آرام دے گزرا وہ انسان اس کو لائے جائے گا 24:48 جس میں دنیا میں کبھی کوئی ٹھکان کوئی تکلیف کوئی مصیبت نہیں دیکھی ہوگی آرام اور راہ کے سائے میں اس کے زندگی گفری تھی اسے لایا جائے گا اور ایک سبب کے لیے جہنم میں اسے بھوٹا دیا جائے گا اور اسے اٹھایا جائے گا اور پوچھا جائے گا جانتا ہے کہ آرام اور راہ کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ آرام کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ چین کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ راہ 25:17 کسے کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ سکون کسے کہتے ہیں اللہ اللہ کہ کتنے بے رکوں ہیں وہ لوگ جو ایسی دنیا کے لئے ایسی دنیا کے لئے وہ آگے ایسی دنیا کے جس کی ساری نعمتیں جس کی ساری خوشحالی اور جس کی ساری جس کا سارا چین و سکون جہنم کے ایک چھوڑی کی مقابلے میں نہیں کتنے نالاں ہیں ایسے لوگ اور کتنے خسارے میں ایسے لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے 25:46 عذابِ جہنم کی شدت کو بتاتے ہوئے فرمایا آپ نے فرمایا کہ جہنم میں سو سب سے کم سے کم عذاب دیا جائے گا سب سے ہلپا سے ہلپا کو عذاب ہوگا وہ کیا ہوگا کہا کہ جہنمی کو ایک جہنمی کو جھوٹیاں آپ کی جھوٹیاں پہنائی جائیں گی جس سے اس کا دماغ کھولا ہوا ہوگا اور وہ اپنی جگہ اپنی دانست میں یہ سمجھ رہا ہوگا کہ شاید جہنم میں سب سے ست عذاب سے جمعی دیا جائے گا 26:15 اور جیسے دوسری حادث میں صراحہ ہے کہ یہ عباد ابو طالب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا یہ ابو طالب ہیں جنہیں جہنم کی جوتیاں پہنائی جائیں گی اور وہ اپنی جرائے سمجھ رہے ہوں گے کہ مجھے سب سے ہم کا مجھے سب سے سب عذاب دیا جارہا حالانکہ یہ جہنم کا سب سے ہم کا عذاب اس کی آج جتنی عظیم ہے 26:37 اس کی آنکھ اتنی شدید ہے اس کی ہر آنکھ جتنی ساتھ ہے اللہ تعالیٰ جہنمی کو احرام دینے کے لئے یہ جسم جو دنیا میں ہمیں دیا گیا ہے اس جسم کی کیا عیسیٰ تو ساتھ کے مقابلے میں جہنم میں جہنمیوں کی جسامت بھی بڑھا دی جائے گی جہنمیوں کے جسم بھی بڑھا دی جائیں گے جہنمی کا وجود کافی پھیلا ہوا ہوگا اور اس کو سمجھانے کے لئے ربی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بسان دی اور فرمایا 27:06 کہ کافر کا ایک ایک دانت بتیس دانت ہوتے ہیں کافر کا ایک ایک دانت وہ پہاڑ کے پرابر رہے گا ایک ایک دانت وہ پہاڑ کے پرابر رہے گا اور آپ نے فرمایا ایک کندے سے دوسرے کندے کی جو مسابق ہوگی ایک ایک کافر کی جہانم میں کہا وہ اتنا اتنی لمبی مسابق ہوگی اگر کوئی تیز رفتار سواری پر سوار ہوگا پھول جائے تو اسے تین دن لگے جانے کے لئے اتنی بڑی مسابق ہوگی 27:36 اور آپ نے کہا کافر کے بیٹنے کی جگہ ایک کافر کے ایک ہنم میں بیٹنے کی جگہ جو ہوگی اس کی مسافت کیا ہوگی آپ نے کہا مکہ اور مدینہ کے درمیان جو مسافت ہے اتنی مسافت ہوگی یہ سب صحیح عادت سے سائد ہے یعنی چار سارے چین سو چار سو کلومیٹر مکہ اور مدینہ کے درمیان کی مسافت اس طرح اللہ تعالیٰ آگ اتنی عظیم ہے آگ اتنی بڑی ہے 28:00 انسان کے قابلوں اور مشرقوں کے بدل کو بھی اسی قدر برا کر دیں گے تاکہ وہ عذاب چکیں اور جسم چاہے جتنا بڑھائے جسم چاہے انسانی وجود جہنم میں کتنا بڑھاؤ جہنم کی آنکھ وہ ہے جو جلا کر خاکستر کر دے گی جلا کر خاکستر کر دے گی انسان کی چمری جل جائے گی انسان کی چمری پر گل جائے گی اور سورہ نساء میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا 28:29 جب کوئی جہنمیوں کی چمریاں پیدل جائیں گی جہنمیوں کی چمریاں جل جائیں گی تو جہنم میں جہنمیوں کی چمریاں بدل بدلی جاتی رہیں گے فرشتہ اللہ کے حکم سے جہنمیوں کو نیا نیا چمریاں پہلا دے رہیں گے نئی نئی چمریاں پہلا دے رہیں گے تاکہ وہ عذاب کو چک سکیں عذاب کو رسوس کر سکیں 28:52 صورت الفرقان میں تو ایک ایسا منظر ہے ایک ایسے منظر کی تصویر تشکیل گئی ایک موہا حسن زنجیروں میں باندھا جہنم کے اس سے کہا گیا ہے رحمت اللہ علیہ نے کئی مفسرین صحیح صاحب کی تفسیر میں ذکر کیا ہے کہ مقام زیق صاحب کی تصویر کیا ہے مقام زیق کی شکل کیا ہے 29:59 تو مفسری نے صرف سے یہ بات نقل کی ہے کہ جہنم میں آگ کے سنگوک ہوں گے آگ کے سنگوک ہوں گے جو پلکل تنگ ہوں گے نہیں کر سکے گا دیکھو انسان کے فضلہ ہے انسان کو جب بھی کوئی تکلیف پہنچتی ہے فرق کو حرکت کرتا ہے لا حر و لا قوت اللہ اللہ تصور کرو کہ کیسا عذاب ہوگا اور اس پر قرآن سورة الانبیاء میں کہا ادھر آگ کی تکلیف کیا کام ادھر آگ کی تکلیف کیا کام ملہمی بندے پانی آگ سے لے لائیں 33:08 جس بات کا اسی پر اتفاق نہیں آج اس نے فرمایا کہ وہاں ساکھ ہوں گے وہاں بچھو ہوں گے اچھے اونچے بختیوں کی اور ایک بچھو بچھو کی مانگ اور آج نے فرمایا اتنی تکلیف اتنا تکلیف کا ذہن بچھو رہا ہے اس کی تکلیف انسان بحسوس کرتا ہے جہنمی جہنمی جو بڑا کسی کے حالت میں کبھی ہٹی ہوتا کہ جہنمی سورة ازرمی جا اگر آپ سے چاہتے رہے ہوگے جو جہنم کا داروں کا مال 36:18 اس سے رحم کی بھیگ مانتے وہ کہیں گے رحم کی بھیگ مانتے وہ اسے پکاریں گے قرآن کہنا کہتا ہے کہیں گے جہنمی آواز دیں گے جہنم کا جو دارونا مالک اسے پکاریں گے کہیں گے مالک پکارتے رہیں گے مفسرین لکھتے ہیں ابن کثیر نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتا ہے پکارتے رہیں گے اور مالک 36:50 پکار پر توجہ دے گا چالیس سال پر توجہ دے گا چالیس سال پر ایک مال ایک مال رہتے رہیں گے چالیس سال پر توجہ دے گا اور جب وہ ان کی جانب متوجہ ہوگا چالیس سال پر تو جہنمی اپنی جگہ میں سمجھیں گے کہ شاید اب وہ ہماری پتہ سنے گا اور ہماری حالت پر اسے رحم آئے گا اور شکایت کریں گے اور کہیں گے کہ مالک عزاق بس ہے 37:21 جوہر جھیل چکے اللہ سے درخواستے تو چاریس سال بعد کی توجہ کے بعد مالک یہ جواب دے گا کہ اِنَّكُم مَا تِسْنُو اَرَيْن یہی دھکارے پڑے رہو یہی دھکارے پڑے رہو اور یہ کہہ کر مالک پھر ان سے جوہرے بے توجہ ہو جائے گا بھائیو جہنم میں آقی آق کے ساتھ ساتھ آزاد کی ایک شکل ہے جسے زمہریر کا نام دیتا ہے 37:49 سورة الدار میں اللہ تعالیٰ نے سورة الدار میں عذاب کی قسم یہ نہیں بڑھائی زمہی یعنی سردی کا عذاب ہوگا جس طرح سے آنکھ کا عذاب ہوگا جہنم میں اسی طرح سے جہنم میں سخت سردی کا عذاب ہوگا انسان کے لئے جس طرح آنکھ اور گرنی ناقابل بردار اسی طرح انسان کے لئے سخت سردی بھی ناقابل بردار اسی لئے جہنم میں آنکھ کے عذاب کے ساتھ ساتھ سخت سردی کا عذاب بھی ہوگا 38:19 کبھی آپ کا عذاب کیا آتا ہے اور کبھی صدی کا عذاب کیا جاتا ہے اور جہنم میں عذاب کی ایک پیفیت اور عذاب کی ایک شکل یہ بھی ہے عذاب کی ایک پیفیت اور عذاب کی ایک شکل یہ بھی ہے جسے نفسیاتی عذاب آتا ہے نفسیاتی تکلیف ایک تکلیف ہوتی ہے جسمانی تکلیف اور ایک تکلیف ہو رہی نفسیاتی تکلیف جہنمیوں کے لئے جسمانی عذیب ہوگی جسمانی تکلیف ہوگی وہ تو ہوگی لیکن اس جسمانی تکلیف کے ساتھ ساتھ 38:48 جہنمیوں کے لئے نفسیاتی تکلیف بھی ہوگی یہ نفسیاتی تکلیف کیسے ہوگی قرآن نے کہا ان حکوم وانا چاہے کہ جہنم میں کافروں کے ساتھ ساتھ مشرقوں کے ساتھ ساتھ ان کے ان خداوں کو ان کے ان بکھوں کو بھی ڈالا چاہے جن کی پوجہ ہوتی رہی جن کی پرستش ہوتی رہی کافر دنیا میں جس درد کی پوجہ کرتا تھا وہ درد بھی اس کافر کی نظروں کے سامنے جلے گا کافر دنیا میں جس پتھر کی پرستش کرتا تھا 39:25 وہ پتھر بھی اس کی نمبروں کے سامنے جلے گا کافر دنیا میں جن جن چیزوں کی پرستش کرتا رہا وہ ساری چیزوں اس کی میں جلے گی مقصد کیا ہے مقصد اس پتھر کو تکلیف دینا نہیں اس طرح بلکہ اس پتھر کی پوجہ کرنا تکلیف دینا ایک حدیث آتی ہے کہ کل قیامت کے روز سورج اور چاند سورج اور چاند سورج اور چاند لیکن دنیا کی ایک شکل اور سورج اور چاند 40:23 موسیقی 42:43 شیطان تخریب کرے گا شیطان بھی تخریب کرے گا شیطان کا فتح کرے گا سارے جہنمیوں سے فتح کرے گا سورہ ابراہیم جہنمی جہنم میں چلے جائے گے شیطان بھی خود چل رہا ہوگا اور تخریب میں وہ جہنمی کی تھی کیوں آگئے ہیں میرے پیچھے آگئے ہیں اور ساتھ کا صحیح ہے شیطان انہاں کو غور پر دبائے گا یہ کردار جہنم میں یہ بھی مرتا ہے 45:38 اور قرآن میں بھی ایجانی بشارہ احادیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیان کرنا جہنم پر ایک قرآن کہ وہ گفتی سا ہے وہ عالم سا ہے جن بھی تقریب ہوگے سورج الساقہ سورج الساقہ سورج الساقہ سے ایک شخص کہہ دنیا میں میرا ایک دوست تھا جو بھی آخرت اتم قیامت کے ہٹی اور ہٹی بن جائیں گے پھر اسے بدلہ دینے کے لئے اٹھائے جائیں گے اس دوست کو 48:32 اللہ کی قسم قریب تھا کہ تیری دوستی سے میں بھی غلط ہو جاتا قریب تھا کہ تیری دوستی سے میں بھی تباہ ہو جاتا قریب تھا کہ تیری دوستی سے متاثر ہو جاتا یہ اور بات ہے یہ میرے رب کا فضل و کرم ہے یہ میرے رب کا احسان ہے یہ میرے رب کا کہ تب جیسے ان کی دوستی کے باوجود میں جو ایمان کے راتے پر ساوید قدم رہا یاد رکھنا دوستی گمراہی کا سب سے بڑا سب 49:07 گمراہی پر بات کرو صحبت کا انتخاب اچھے ورنہ دوستی کا انتخاب میں اگر غلطی ہو جائے تو انسان گمراہی میں بہت دور تک جائے گا جہنم کی سزا کے سلسلے میں ایک بات میں یہ بھی مرتی ہے کہ جہنم میں جو سزا ہے انہیں ایک پہلو سزا کا ایک پہلو یہ بھی ہوگا کہ گناہ جیسا سزا ویسی جرم جیسا اور سزا بھی ویسی چنانچہ کئی ایک گنہداروں کے سلسلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بات بتائی 49:37 خودکشی کا آپ نے بھی مولاوں کی تقریب میں ذکر سنا خودکشی کے بارے میں نبی قریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ یہ چھوڑی اور یہ قیچی کل جہنم میں بھی اس کے ہاتھ میں رہے گی اور ایک شخص جہنم میں بھی مسلم صلی اللہ علیہ وسلم 50:12 جس نے دنیا اپنی کے کیا سزا سودھوں کے بارے میں کہا گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم برزر کا ایک منظر بھی دکھایا گیا تھا اور جہنم میں بھی یہ ہوگا کہ سودھوں ایک تالاہ ہوگا خون کا خون کا تالاہ اور پین کا تالاہ ہوگا اور اس تالاہ میں جیسے ہی وہ کنارے کنارے تو میرے آل بھائیو سزا چھوٹ جیسا 52:24 سزا بیسی موضوع بہت تغییر ہے نمی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہنم کے حوالے سے جہنم کے حوالے سے تیو تیو کتنہ یہ کہی کہ سجدے کی یہ بیشانی ہے یہ دونوں آنکھ دونوں دردہ اتنی عظیم عبادت ہے کہ اللہ تعالیٰ اسلامی ملک کی سرعت پر پہران دیتے ہوئے اسلامی ملک اسلامی ملک کی جو سفاہی سولے کا وقت ہے ساری دنیا سورہیم قربان کر کے جارتا ہے ایسی آنکھ 55:12 اس لئے بھائیو وقت ختم ہو رہا ہے اور شاہد سوال جواب ہے لیکن سوال جواب ہے اگر آئیں گا تو اتحاد اس میں کرنے کے میں اپنے گفتگو کو مکمل کرتا ہوں اس حدیث کا مقصد اور دوسرا کنیے میں شوہر بھی مردوں سے زیادہ آتے ہیں تو بھائیو جہنم سے پناہ آئے 57:48 اپنی دعا میں اپنی سب سے عظیم چیز وہ نام میں تھی یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جس طرح میں قرآن کی صفحہ وہ آئے رہے تھے اسی اہمیت کے لئے دعا سکھائے اور دعا کی اہمیت کے لئے یہ بات خود کا کی ہے کہ تشہد میں یہ دعا اس سے اتحاد پڑا کرتے تھے اور قرآن نے سورة الفلقہ میں رحمان کے بندوں کی یہ صفحہ بتائے رحمان کے بندے دعا کرتے ہیں رب نصرف انہاں رب نصرف انہاں ازاد جہنم ازاد جہنم 59:09 اس لئے کہ اس کا عذاب چنہ کر رہا ہے اور سب سے افضل عظیم دعا کو بتائی گئی ربنا آتی ناپت دنیا حسن ربنا آتی ناپت دنیا حسن اس نے بھی عذاب جہنم سامنے کی دعا میں سکھائی گئی جہنم سے پناہ مانگو جہنم سے پناہ مانگو اور ایک عظیم بشارت اور خوشکمری آپ میں حدیثوں میں یہ سنائی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو انسان جہنم سے سات مرتبے پناہ چاہے گا جو انسان جہنم سے سات مرتبے پناہ چاہے 59:41 انسان کے بارے میں اللہ سے درخواہی پروردی بارہ تیرا خلان بندہ مجھ سے پناہ چاہے تین مرتبے پناہ چاہے گا جہنم تم اللہ سے کہتی ہے پروردی بارہ تیرا خلان بندہ چکا ہے پروردی بارہ اس بندے کو مجھے میرے پاس داکن نہ کر پروردی بارہ تو اسے پناہ دے دے بھائیو آرم یہ ایران بار کا مہینہ ہے یہ جہنم سے آرامی کا مہینہ ہے آرم اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وَلِلَّهِ اُتَفَاهُ مِنَ النَّا وَذَل 60:19 جرماللہ جرمزان کا مہینہ جہنم سے آزادی کا مہینہ رمضان کی ہر رات رمضان کی ہر رات کتنے گنے گار انسان ہیں جنہیں اللہ جہنم سے آزاد کرتا کتنے جہنمی ایسے انسان ایسے ہیں رمضان سے پہلے ان کا نام جہنمیوں کی فیرس میں تھا رمضان کی آمد کے ساتھ ہی وہ جو روزے رکھتے ہیں وہ جو نماز کو نوائے کرتے ہیں وہ جو آنسوں آتے ہیں تو ان کا نام جہنم کی فیرس سے نکال کر جنگتیوں کی فیرس میں رکھتی ہے 60:50 تو یہ آپ کو فرمایا رمضان کی پہلی رات سے آخری ربیعہ سنسلہ جاری جاتا ہے رمضان کی راتوں میں خصوصی بات کرنا چاہئے اللہ اللہ جرمی من النار ہے حضور مکرم آبادی جہلیتی دعائیں قصرت سے ہمیں پڑنا چاہئے اور اپنے پچھوں کو سب سے پہلی دعائیں سکھانے چاہئے جہنم کا عذاب بہت عزیز لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے بچنے کے لئے کہا چھوٹی چھوٹی نیکیاں بھی جہنم کی عذاب سے بچائیں گی اک 61:28 اگر کسی کے پاس دینے کے لیے غریب کو دینے کے لیے ایک پیسہ بھی نہیں 61:57 اللہ تعالیٰ
Afficher toute la transcription